#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled ,#C-DRAMA, #Chines Drama,#kdrama, #korean drama, #global drama
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30وہ مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں
00:31اور کہتے ہیں
00:33کہ وہ بے قصور ہیں
00:35کچھ نہیں کیا انہوں نے
00:38تو تم کہنا چاہتے ہو کہ
00:42تمہیں یقین ہے اس پر
00:44نہیں جانتا میں
00:46اسی وجہ سے تو آپ کے پاس آیا ہوں میں
00:49کیونکہ اس بارے میں صرف آپ اور دادی جانتے ہیں
00:53اور کوئی نہیں جانتا
00:55اچھا کیا
00:56میں جانتا ہوں کہ آپ مجھ سے کیا کہیں گے
01:02آپ مجھ پر یہ اتراز کریں گے نا
01:03اور مجھے منع کریں گے
01:06نہیں کروں گا
01:08میرے خیال میں تمہیں اس سے ملنا چاہیے
01:10کیا واقعی آپ کیسا لگتا ہے
01:13ملکل
01:13مگر جب تم جاؤ
01:15تو ساری تیاری کر کے جانا
01:18میں سمجھا نہیں
01:20شاید تمہیں کچھ ایسا پتا چلے
01:22کہ جیسے تم سن کر برداشت نہ کر سکو
01:24تو تیار رہنا
01:26یعنی اچھے اور برے دنوں کے لیے تیار رہو تم
01:30کچھ بھی ہو سکتا ہے
01:32پاسٹ
01:38میں یہیں پر ہوں
01:41جب بھی کوئی مسالہ ہوا آ جانا
01:44ملہ شکریہ آمکا
01:45ملہ شکریہ آمکا
02:14اب تک تم نے فیصلہ نہیں کیا
02:41مجھے بس ان سے بات کرنی ہے
02:43لیکن جانتا نہیں کیا کہوں
02:44اگر تم چاہو تو میں ساتھ چل سکتا ہوں
02:47کریم ایک بات کہوں تم سے
02:49لیکن نراز نہ ہونا
02:51ہاں بولو
02:52یعنی دراصل
02:54پہلی دفعہ ملوں گا ان سے
02:56اس لیے بہتر ہوگا تم نہ ہی آؤ
02:58سوچ لو
03:00دیکھو میں بالکل نہیں جانتا
03:02کہ آخر وہاں کیا ہوگا
03:03انہیں تو کبھی دیکھا بھی نہیں
03:05اس لیے بہتر ہے کہ پہلی دفعہ کھیلا جاؤ
03:07ٹھیک ہے میں سمجھ گیا ساتھ چلتے ہیں
03:09میں اندر نہیں جاؤں گا تم
03:10اکیلے جا کے ملے
03:11اہنے تو بھائی بہت شکریہ تمہارا
03:12ٹھیک ہے اگر ارادہ بدلے تو
03:15کال کر لینا
03:15آہ ٹھیک ہے
03:17علی یار زینب کو فون کرنا ہی بھول گیا میں تو
03:22اہلو
03:23ہلو
03:25آہ زینب نراز مت ہونا
03:27مجھے یاد ہی نہیں رہا فون کرنا
03:29کوئی مسئلہ نہیں
03:31میں اس وقت امی کی بوتیک میں ہوں
03:33اور تھوڑی دیر میں نکل کے مارکٹ چلی جاؤں گی
03:35دیکھ لو جیسا تمہیں بہتر لگے
03:37کیا مطلب تم نہیں آرہے باسد
03:40دراصل
03:41میں بھی
03:43ابھی تھوڑا مصروف ہوں
03:44کہیں جانا ہے مجھے
03:45کہاں جانا ہے
03:47ایک لمبی کہانی ہے بعد میں بتاؤں گا تمہیں
03:49اچھا ٹھیک ہے آجاؤ تو کال کرنا
03:51کیا اب تم اکیلی جاؤ گی
03:54نہیں پھر میں
03:57انمول کو کال کرتی ہوں
03:59ہو سکتا ہے وہ فارغ ہو تو میرے ساتھ آ جائے
04:02چلو دیکھتے ہیں ہم
04:04اچھا ٹھیک ہے
04:05کریم کوئی مصروفیت تو نہیں تمہیں
04:08نہیں نہیں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
04:10میں اکیلے سب کو چھینڈل کر لوں گی
04:12ہاں ٹھیک ہے جانب کوئی مسئلہ والی بات نہیں
04:14کیا
04:14جیلو
04:19بات کرو
04:21بھائی کیا ہو گیا بات ہی تو کر رہا ہوں اسے
04:24کب سے منتظار کر رہی ہے
04:25بس پکی تو کرنا ہے اسے
04:27ہلو
04:29ہم
04:30کیا حال ہے
04:32ٹھیک ہوں تم کیسے ہو
04:34ہاں میں بھی ٹھیک ہوں
04:36تم مجھے ایڈریس بھیج تو میں تمہیں آ کر پک کر لیتا ہوں
04:40پھر ساتھی نکل جائیں گے
04:42ٹھیک ہے
04:43شکریہ بھائی
04:50تو پتاؤگے اسے کیا کام ہے
04:56تم جانتے ہو کہ میم یالے بہت بیمان ہے
04:58انہیں سرپرائز دینا چاہتی ہے زیادہ دن نہیں ہوگی
05:00میں نے بھی جب ان کے بارے میں سنا تو پریشان ہو گیا
05:03میں بھی پریشان ہوں ان کے لئے لیکن زینب اسے ان کی بہت زیادہ فکر ہے
05:06اس لئے ان کے لئے یہ سب کر رہی ہے
05:08شاید وہ ان کے لئے کسٹمائز کیک بنانا چاہتی ہے
05:11پریشان نہ ہو زیادہ دن نہیں لگی گی
05:13ٹھیک ہے میں تمہاری بات سمجھ گیا اگر تم چاہو تو آپ پاک کے ساتھ جا سکتے ہیں
05:16نہیں بھائی اس کی ضرورت نہیں
05:17اچھا ٹھیک ہے اب مجھے چلنا چاہیے
05:19ملتے ہیں
05:20ٹھیک ہے بات سنو کال کر دینا
05:23آہاں ٹھیک ہے فکر مت کرو
05:24کرین صاحب کہاں جا رہے ہیں
05:28تم اندر جاؤ دیکھو کوئی کام وغیرہ تو نہیں ہے
05:30میں ذرا دوست کے پاس جا رہا ہوں
05:32میں بھی چلتا ہوں ساتھ
05:33فکر مت کرو میں مام سے خود بات کر لوں گا
05:35تم اندر جاؤ
05:37کیسی ہو
05:47کیسے ہو کرین
05:48میں ٹھیک ہوں
05:49تم بتاؤ اس وقت کیا ہو رہے
05:50مام کے بوتیک میں ہوں
05:52کچھ کپڑے دیکھنے آئی تھی
05:54ٹھیک ہے فری ہو جاؤ تو مجھے کال کرنا
05:57ٹھیک ہے میری جان
05:58یہاں سے فری ہو کر کال کرتی ہوں میں تمہیں
06:01چلو
06:02میں بھی زرا کام کے لیے نکل رہا ہوں
06:04فری ہو کے بتاتا ہوں
06:05اپنا کام ختم کر لو پھر مل لیں گے
06:08میں کیسے آ جاؤں گی تم فری ہو کر وہاں آ جانا
06:12تمہیں اپنا خیال رکھنا
06:13ٹھیک ہے ملتے ہیں میری جان
06:35اچھا آپ تم جا رہی ہو زینب
06:50اچھا آپ تم جا رہی ہو زینب
07:03جی کام سے مارکٹ جا رہی ہوں میں
07:05آج دیر تو نہیں ہوگی نا آپ کو
07:06نہیں آج دیر تو نہیں ہونی چاہیے
07:09اگر کچھ بھی ہو تو مجھے کال کر دینا
07:11ٹھیک ہے لیکن آپ
07:12چلدی آ جائیے گا
07:13ٹھیک ہے
07:14بائی بائی خیال رکھنا اپنا
07:17ہیلو
07:19کیسی ہیں آپ
07:26خوشان دید
07:27غلط مجھ سمجھے گا
07:29مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہم دونوں پہلے مل چکے ہیں
07:32معاف کیچے گا میں نے سنا یہاں کوئی عورت آئی ہے جس کا ایکسڈنٹ ہوا ہے
07:36گولین دارمان ہے نا اس عورت کا نام
07:39نہیں مجھے یاد نہیں آرہا کہ ہم ملے
07:42ہو سکتا ہے کہ آپ کی ملاقات مجھ سے یہی ہوئی ہو
07:45جی صحیح کہا
07:46مائدہ صاحب آندر ہیں کیا
07:48شکریہ
07:51پھر ملتے ہیں
07:52مائدہ صاحب آندر ہیں کیا
08:03مائدہ صاحب آندر ہیں کیا
08:05گنشتی بیرگیر مرحبا
08:08مائدہ صاحب آندر ہیں کیا
08:11مائدہ صاحب آدمین فرقم ہے
08:13مائدہ بہدو
08:16جزا نstا ہے
08:18ن量 فظن کرے
08:23موسیقی
08:53موسیقی
09:18موسیقی
09:48موسیقی
10:18موسیقی
10:19موسیقی
10:20موسیقی
10:21موسیقی
10:22موسیقی
10:23موسیقی
10:24موسیقی
10:25موسیقی
10:26موسیقی
10:27موسیقی
10:29موسیقی
10:30موسیقی
10:31دراصل پریس کو ہم نے پہلے سی اسٹیٹمنٹ دے دی ہیں
10:34اور ہم اپنا سارا کام آہستہ آہستہ ان کے سامنے لانے والے ہیں جو ہم نے کیا
10:37جمیل صاحب خوش آمدید
10:39بہت شکریہ
10:40بہت شکریہ کیسے ہیں آپ
10:40میں ٹھیک
10:41بیٹھئے نا میں آپ کو اس کا تعرف کرواتی ہوں یہ ہے ملیہا گولین کی بیٹی
10:45اچھا واقعی میں
10:46جی ہاں
10:47ملکہ خوشی ہوئی
10:49مجھے بھی
10:49بیٹھئے
11:01وقت دیکھا ہے تم نے
11:03اب بھی شروع مت ہو جاؤ
11:04گاڑی میں بیٹھ کے بات کر سکتے
11:05تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ میں نے تمہیں کال نہیں کی
11:12جیسے میں تمہارے پاس بہت آنا چاہتا تھا
11:15اچھا ٹھیک ہے
11:16ٹھیک ہے
11:18کام کیا ہے
11:20چلو میں تمہیں بتاتی ہوں
11:22بہت شکریہ آپ نے یہ تو بتا دیا
11:25اب چلا بھی لو گاڑی
11:31مائدہ
11:40آپ جانتی ہیں میں کیا سوچ رہا ہوں
11:42ہم کہیے
11:43جیسے کہ
11:46شوٹنگ کے لیے ایجنسی سے
11:48ملاقات کر رہے ہیں نا
11:50ہم بالکل
11:50ہمیں جس طرح کی موڈل کی ضرورت ہے
11:56وہ جوان بھی
11:58اور خوبصورت بھی ہونی چاہیے
12:00ہاں
12:00مثال کے طور پر
12:03ملیہ
12:03مسکراتی آنکھیں
12:06حسین چہرہ
12:07مجھے نہیں پتا
12:09کبھی سوچا ہی نہیں
12:10ذرا سوچو
12:15اس کی ماں نے ڈیزائن منائے
12:17اور اس کی بیٹی
12:19اس سے متعرف کرائے گی
12:21میں
12:23میں کچھ نہیں کہہ سکتی جمیل صاحب
12:27ملیہ تمہارا کیا خیال ہے
12:28میں کیا کہہ سکتی
12:31میں تو خود کمفیوز ہوں
12:32فیصلہ تو مام ہی کریں گی نا
12:36ہاں بلکل تمہاری فیملی سے بات کریں گے
12:38ہاں گولین جان
12:45خوش آمدید
12:46مام
12:46خوبصورت لگ رہی ہو گولین
12:48بہا شکریہ
12:50بیٹھو
12:52ہلا گولین
12:57خوش آمدید
12:58ہلا
13:22موسیقی
13:52خوشان دیت
14:00شکریہ
14:02کیا بات ہے
14:06کتنا وقت گزر چکا ہے
14:10دیکھو تو ذرا تم کتنے بڑے ہو بے
14:22موسیقی
14:30موسیقی
14:58آجاؤ
15:00احمد صاحب بی جی اممہ کی کول آئی ہے
15:02لاؤ
15:04بہت شکریہ
15:06کہیں بی جی صاحبہ
15:10ہیلو احمد صاحب
15:12ماف کیجے گا مجھے میں نے آپ کو تنگ کیا
15:14کوئی بات نہیں رہی ہے
15:16باسٹ نے آپ کو فون کیا تھا
15:18یا کیا وہ آپ کے پاس آیا تھا
15:20بلکل
15:22آیا تھا
15:23ہماری بات بھی ہوئی
15:24کیا ابھی بھی وہ وہی ہے
15:26نہیں چلا گیا
15:28شاید وہ
15:29کینان سے ملے گیا ہے
15:30آئی آئی
15:32یہ کیا ہو گیا
15:34پریشان مت ہو
15:36اسے بات کرنے دی
15:38ورنہ اس کے پاس بہت سوالات ہوں گی
15:40اور ہم جوابات نہیں دے پائیں گے
15:42اس سے بات کرنا بہتر ہے
15:44تو شاید بات کر کے اسے سکون بے جائے
15:48تم بلکل اپنے بابا کی طرح لگتے ہو
15:52دادی بھی یہی کہتے ہیں
15:56انہوں نے تمہارا بہت خیار لگا ہے
15:58شیر کی طرح مضبوط بنا دیا تو
16:08تو
16:09تم کیا کر رہے ہو
16:10تمہارا سکول کیسے ہے
16:12اچھا ہے
16:14چلو اچھی بات ہے
16:16تمہاری کلاسیس کیسی چل رہی ہے
16:18سب کچھ اچھا ہے
16:22اسکول کے بعد کیا کرتے ہو
16:24کیا آپ کوئی سپورٹس وغیرہ جوائن کیا ہے
16:26ہم ہم
16:28زبردست
16:30کیا آپ فٹبال کھیلتے ہو تو
16:32نہیں
16:34باسکٹ بال کھیلتا ہوں میں
16:36باسکٹ بال
16:37اچھا ہے
16:38شابش
16:40جب میں تمہاری عمر کا تھا تو
16:42میں بھی
16:44مجھے یہاں کس لئے بلایا تھا آپ نے
16:46کیا
16:48کچھ بتانا تھا آپ نے
16:50تو کیا ہوا
16:52اس بار میں بات کیوں نہیں کر رہے
16:54میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہے
16:56باسکٹ
16:58بیٹا میرے پاس
17:00تمہیں بتانے کے لئے کچھ خاص نہیں ہے
17:02کیا مطلب
17:04کیا آپ مجھ سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ نے کچھ نہیں کیا
17:06بیٹا
17:08میں یہاں آپ سے یہ پوچھنے کے لئے نہیں آیا
17:10میں وہ جاننا چاہتا ہوں جس کا مجھے پتا نہیں
17:14بیٹا
17:16تم مانو یا نہ مانو مگر
17:18مجھے اپنے بھائی سے بہت پیار تھا
17:20یقین کرو کہ میں نے کبھی بھی
17:22تو پھر جیل میں کیوں ہیں آپ
17:24میں یہاں کس لئے آیا ہوں
17:26کس حوالے سے بات کرنی تھی آپ نے
17:28اگر آپ واقعی بے قصور ہیں
17:30تو کس نے مارا میرے باب آپ کو
17:32بتاؤ کون ہے ان کا قاتل
17:34میری آنکھوں میں دیکھ کر بات کریں
17:36جواب چاہیئے مجھے
17:38آنکھوں میں دیکھیں میری
17:40باسد
17:46کینان
17:48آنکھیں
18:06کینان
18:08کینان
18:10جمیل صاحب نے مجھے ایک آفر کی ہے
18:21آپ سن کر حیران ہوں گی
18:23سچ میں
18:26اصل میں جمیل صاحب چاہتے ہیں کہ
18:31آپ کے برینڈ کے لیے میں موڈلنگ کروں
18:33آپ کیا کہتی ہیں ماں
18:35سمجھ گئی
18:37آپ کی طرف سے ہاں سمجھو
18:42ملیہ ہم اس بارے میں بات میں بات کریں گے
18:46کیونکہ میں اس بارے میں اس کے بابا سے بھی بات کروں گی
18:49ٹھیک ہے نا
18:50ہاں بلکل
18:51تم لوگ پہلے آپس میں بات کر لو
18:53پھر ہم اس پر تفصیل سے بات کر لیں گے
18:55کوئی جلدی نہیں ہے
18:56اچھا تو پھر اگر تیار ہو تو میٹنگ کے لیے چلیں
19:00ہاں چلو
19:01ٹھیک ہے
19:07ٹھیک ہے
19:23آپ ٹھیک ہیں
19:39کیا تم علی کے بیٹے ہو
19:46جی ہاں
19:47آپ کو یہ کیسے پتا
19:49کیسے چانتی ہیں
19:49میں یہ نہیں بتا سکتی
19:54جواب دی
19:57پلیس مجھ سے کچھ مط پوچھو
20:02ابھی میری حالت ٹھیک نہیں ہے
20:04اس نمبر پہ مجھ سے بات کر لینا
20:09ٹھیک ہے لیکن
20:10کیا ہوا ہے آپ بات کیوں نہیں کر رہی مجھ سے
20:12ابھی نہیں
20:13پلیس
20:19یہ پکڑو
20:36لو
20:38یہ سب کچھ ہے کیک کے لیے
20:43ہاں
20:44چلو شروع کرتے
20:45سب سے پہلے ہم
20:52یہ سفید والا لیتے
20:54کی کو کور کرنے کے لیے
20:55اس کے بعد
20:56پھر ان پیلے والے سے
21:00اس پر پٹیاں بنائیں گے
21:01اس طرح
21:01کیا مطلب ہے
21:05ہم
21:05مجھے کنفیوز مت کرو
21:07میں کچھ ٹھون رہی ہوں
21:07ایک سیکنڈ بات سننیں گی
21:13وہ
21:16کیک پہ
21:17ڈیزائننگ کرنے کے لیے
21:18کچھ
21:19آپ کے باس تھا نا
21:20ہاں بالکل
21:20آپ کو ڈیزائن کیا کرنا ہے
21:21ویسے
21:22آپ ہمیں
21:22ایسا آئیڈیا بتائیں
21:24جو سب ہی کو
21:26پسند آجائے
21:27سمجھ رہی ہے نا
21:28لگتا ہے
21:30تم کافی زیادہ بور ہوتا
21:31ویسے اکسر ہی
21:33اکیلی آتی ہیں
21:34اپنے بائی فرنڈ کے ساتھ
21:34پہلی دفائیں ہیں
21:35ایسے یہ میرا بائی فرنڈ نہیں ہے
21:37یہ صرف میرا دوست ہے
21:39پہلے یہ سمجھ لیں
21:40ایسا کچھ نہیں ہے ہمارے بیچ میں
21:42اچھا چھوڑیں خیر
21:43پہلے ہمیں ڈو کو
21:45نرم کرنا ہوگا نا
21:46اس کے بعد
21:46کیک کو چاروں طرف سے
21:47کور کرنے کے بعد
21:48ہم اس کو
21:49تھنڈا کرنے کے لیے رکھ دیں گے
21:50لیکن لڑکی
21:52تم یہ سب کیسے کر لوگی
21:53ایسی بات نہیں ہے
21:54میں سیکھ لوں گی
21:54پرابلم نہیں ہے
21:55دیکھو زینب
21:58ہمیں اس چیز کے لیے
22:00کہیں اور جانا چاہیے
22:01ان کو اپنے کام پہ
22:02توجہ دینے دو
22:03تاکہ ٹائم پہ
22:04ڈیلیور کر سکے
22:04ورنہ ہمارا
22:06سارا دن یہیں گزر جائے گا
22:09تم ایسا کیسے کہ سکتے ہو
22:10تم میں اچانک
22:11مدد کرنے کا جذبہ
22:12کہاں سے آ گیا
22:13نہیں
22:15میں نے تو ایسے ہی کہا دیا تھا
22:16ٹھیک ہے نا
22:17میں کوئی مدد نہیں کروں گا
22:18تمہاری
22:19ٹھیک ہے
22:20اچھا
22:21یہ کیا چیز ہے
22:37دکھاؤ مجھے
22:40کوئی فوٹ کلرنگ ہے شاید
22:44تمہارے کام کا تو نہیں ہے نا
22:47کیا مطلب ہے تمہارا
22:49شاید ہمیں ان چیزوں کی ضرورت پڑے
22:51ہم
22:53کسی اور چیز کی ضرورت ہے
22:54ہم
22:55ہے
22:56مجھے ایک رولر لینا ہے
22:58وہ میرے کام آئے گا
23:01میں یہ بھی لے لیتی ہوں
23:02مجھے ایک مول بھی لینا ہے
23:04پھول بنانے کے لیے
23:05اور اس کے علاوہ ایک
23:08ریبن والا بھی لینا ہے
23:09ٹھیک ہے
23:10جب تم یہاں سے فری ہو جاؤ
23:12تو وہاں آ جانا
23:12ہم اور بھی چیزیں دیکھ لیں گے
23:14ماں
23:14میں کیوں مدد کر رہا ہوں تمہاری
23:16ذرا ایک منٹ رکنا کریں
23:19اچانک سے اتنی مدد کیوں کرنے لگے میری
23:21یہ اچانک نہیں ہو رہا
23:24مجھے ہر کسی کی مدد کرنا بہت اچھا لگتا ہے
23:27بس کرو میں جاننا بھی نہیں چاہتی
23:29ٹھیک ہے
23:29پھر تم پچھتا ہوگی
23:31وہ ہم دیکھیں گے
23:32مام میں بہت ایکسائٹیڈ ہوں
23:42سوچے میں اپنے پیسے کماؤں گی
23:44ملیہ میری جان کیا تمہیں پیسے کی ضرورت ہے
23:47نہیں میں اپنا پیسے کمانا چاہتی ہوں
23:49لیکن بیٹی مجھے تو سمجھو نا
23:52ٹھیک ہے سمجھ گئی آپ کی طرف سے منع ہے
23:55دیکھو ملیہ یہ سب کرنے کا صحیح وقت نہیں ہے
23:59ویسے بھی ہم گھر پہ بات کریں گے
24:01کریں گے نا بات
24:02بلکل
24:03ٹھیک ہے
24:04خیال سچانا
24:07بائے بائے
24:13تم یہ کیا کر رہے ہو جمیل
24:18کیا ہوا آئیڈیا پسند نہیں آیا
24:23میری ایک بات غور سے سنو تم
24:27دیکھو جمیل
24:29آئندہ کے بات سے میں تمہیں اپنی بیٹی کے آس پاس نہ دیکھوں
24:33اگر ایسا نہ ہوا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
24:36ہاں کیا کروگی
24:37گولین
24:40کیا کہا تھا تم سے
24:44جہاں جس جگہ چاہوں
24:48تمہیں آنا ہوگا وہاں
24:51تفصیل سے اس پارے میں بات کر لیں گے ہم لوگ
24:54ٹھیک ہے
24:55کل آٹھ بجے میں تمہارا انتظار کروں گا
25:00اگر نہیں آئی تو انجام جانتی ہو
25:04بہتر ہوگا کہ وقت پر آ جاؤ
25:09چلے گولین
25:12تمہارا بہت شکریہ کریم
25:22میں نے تمہیں آج بہت زحمت دی
25:23ایسا کیوں کہہ رہی ہو
25:24مطلب
25:26مجھے نہیں معلوم
25:28لیکن کبھی کبار تم مجھے آنٹیوں کی طرح لگتی ہو
25:31کہ شکریہ بیٹا میں نے تمہیں پریشان کیا
25:33میں تمہیں کہنے والی تھی کہ کافی پی کے جانا
25:38مگر پھر تم کہو گے کہ
25:40کہ میں آنٹیوں کی طرح بات کر رہی ہوں
25:42نہیں ہم کوئی ڈیٹ پر تھوڑی گئے تھے
25:45کہ میں ڈیٹ سے واپسی پہ آپ کو چھوڑنے آیا ہوں
25:47اور آپ نے کہا اندر آئیے نا کافی پیچھے
25:50ایسی تو کوئی بات نہیں ہے
25:52اس لئے کیا فائدہ کافی پینے کا
25:54ڈیٹ
25:55ہاں ڈیٹ
25:57اچھا ہوگا تم اگر ہوش میں آجاؤ
26:00ٹھیک ہے تو پھر
26:05میں یہ سمان یہاں پر رکھ دیتا ہوں
26:07اور پھر چلے جاتا ہوں
26:08آرے میں تم سے مزاق کر رہی ہوں
26:10یہ دو یہ سارا سمان اٹھا کے اندر لاؤ
26:12میں کافی بناتی ہوں
26:13چلو اب تم اتنا اسرار کر ہی رہی ہو
26:17تو میں آج آتا ہوں
26:18ہاں بہت اسرار کر رہی ہوں میں تم سے
26:21ویسے تمہیں آج ملیہ سے نہیں ملنا تھا
26:24نہیں تو لیکن ایک منٹ
26:26تمہیں یہ سب کیسے پتا
26:27ہم امی کے آفیس میں ملے تھے وہاں سے
26:30ایکچھلی میرے پاس
26:34ابھی بھی وقت ہے فکر مت کرو
26:37اچھا تو پھر اندر آکے بیٹھو
26:40لاؤ دو مجھے
26:52موسیقی
27:22جرح فکر مت کرو
27:49Bilmem
27:51Seni bir gün görmesem
27:53Sesini bir duymasam
27:57Ne yapardım bilmem
27:59Ne yapardım bilmem
28:03Seni bir gün görmesem
28:05Sesini bir duymasam
28:09Ne yapardım bilmem
28:13Ne yapardım bilmem
28:15Bir günler giderdi
28:17Müzik
28:19Müzik
28:21Bu nefiz her nefiz
28:29Ne yapardım bilmem
28:31Çınolabı
28:32Harunla
28:33reek
28:43آگئی مہم
28:56گھریم
28:59یہ تم نے کیسے کیا
29:01پسند آیا تمہیں
29:04ارے واقعی یہ تو بہت پیارا لگ رہا ہے
29:08یالے آنٹی کو بہت پسند آئے گا
29:10بہت خوبصورت لگ رہا ہے
29:13یہ کیا ہے
29:16زیکر
29:17ہم دونوں نے ساتھی تو گنایا یہ ہے
29:21زینب نے اور کریم نے
29:23ہم نے
29:23ہم دونوں نے
29:24زیکر
29:26بہت اچھا ہے
29:30جب وہ ٹھیک ہو جائیں گی تو اور بنائیں گے
29:37ہاں بنائیں گے
29:39ضرور بنائیں گے
29:43وہ ٹھیک ہو جائیں گی نا زینب
29:45ہاں ہو چاہیں گی
29:48ضرور ہوں گی
29:51ہوں گی
29:53ہیر ملیہ کو فون کیا
29:59وقت کیا ہو رہا ہے
30:01ہاں ہاں چلو اب میں چلتا ہوں
30:05تمہارا بہت شکریہ
30:08ملتے ہیں
30:10ملتے ہیں
30:11خدا حافظ
30:12ملتے ہیں
Recommended
37:19
|
Up next
34:26
38:21
37:21
36:45
36:31
Be the first to comment