💫 From a Small Town to Big City Dreams… | Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) | Turkish Drama, Güneşi Beklerken, Dubbed in Urdu / Hindi
🌟 Friendship, Rivalry & The Courage to Stand Tall – Kiska Hai Intezaar is the story of a fearless young girl chasing her dreams in an unfamiliar world.
Leaving behind her peaceful small town, she moves to the bustling city with her single mother. Full of determination, she’s ready to take on every challenge — but her new high school hides secrets, rivalries, and unexpected dangers.
A fiery clash with a rebellious boy — the son of the school’s powerful owner — sets off a fierce rivalry. Her sports talent catches the eye of the PE teacher, who shares a mysterious past with her mother. But jealousy brews when the teacher’s daughter, along with the school bully, makes it her mission to bring the new girl down.
Torn between friendship and betrayal, loyalty and ambition, she must find the strength to rise above it all and protect her dreams at any cost.
🔥 Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) is an emotional rollercoaster of love, ambition, and survival — now dubbed in Urdu / Hindi!
#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled , #global drama
🌟 Friendship, Rivalry & The Courage to Stand Tall – Kiska Hai Intezaar is the story of a fearless young girl chasing her dreams in an unfamiliar world.
Leaving behind her peaceful small town, she moves to the bustling city with her single mother. Full of determination, she’s ready to take on every challenge — but her new high school hides secrets, rivalries, and unexpected dangers.
A fiery clash with a rebellious boy — the son of the school’s powerful owner — sets off a fierce rivalry. Her sports talent catches the eye of the PE teacher, who shares a mysterious past with her mother. But jealousy brews when the teacher’s daughter, along with the school bully, makes it her mission to bring the new girl down.
Torn between friendship and betrayal, loyalty and ambition, she must find the strength to rise above it all and protect her dreams at any cost.
🔥 Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) is an emotional rollercoaster of love, ambition, and survival — now dubbed in Urdu / Hindi!
#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled , #global drama
Category
📺
TVTranscript
00:00انمول
00:23کیا یہ تم باسد کو دے دوگی
00:26ٹھیکے دے دوں گی تم کہاں جا رہی ہو
00:28اصل میں مجھے ایک ضروری کام سے جانا ہے
00:30تم اسے یہ دے دینا
00:31ٹھیک ہے زینب
00:31یہ کیا ہے
00:56مجھے نہیں پتا
00:57خود ہی کھول کر دیکھ لو
00:58وہ کیا تھا
01:13کیا ہے اس میں
01:13مجھے نہیں پتا زینب نے دیا تھا
01:16اچھا
01:17مجھے لگا کہ
01:19تم نے یہ باسد کیلئے بنایا ہے
01:21انمول
01:22تم غلط مت سمجھنا میرا وہ مطلب نہیں تھا
01:25بلکل بھی نہیں
01:26خیر چھوڑو
01:27زینب نے
01:28باسد کے لیے بھیجا ہے
01:29تو کچھ بہتر ہی ہوگا
01:31مجھے
01:31مجھے اس سے کیا لینا دین
01:32ٹھیک کا نا
01:35ہاں بہتر ہوگا
01:37آج رات
01:39آٹھ بجے
01:39مجھے ملنا
01:40اگلا پیج دیکھو گے
01:42تو سمجھ آ جائے گا
01:43کہاں پہ ملنا ہے
01:44موسیقی
01:58موسیقی
02:01موسیقی
02:06موسیقی
02:08ٹھیک ہے برو
02:18بات میں ملتے ہیں
02:20ٹھیک ہے ملتے ہیں
02:35سر مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہ ٹیسٹ کیوں کروائے جا رہے ہیں
02:37میرے خیال میں خون کے کچھ ٹیسٹ ہیں تمہارے
02:39اگزیکلی نہیں پتا مجھے
02:41اور وقت کتنا لگے گا
02:42زیادہ وقت نہیں لگے گا
02:44اصل میں میں نے صبح سے کچھ کھایا ونے ہیں
02:46تو اس سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا
02:47نہیں ایسا تو کچھ نہیں کہا راکٹر نے
02:49مجھے ڈر لگ رہا ہے سر
02:50کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
03:07آئیے وہاں بیٹھ جائیے
03:24اپنا بیگ مجھے دو
03:28اوف کیوں کر رہی ہو
03:31نہیں پتا
03:33اصل میں جب بھی ٹیسٹ کر آیا ہے
03:35امی ہمیشہ ساتھ ہی ہوتی ہیں
03:37تمہیں ڈر لگ رہا ہے کیا
03:38نہیں سر
03:39بس نروس ہوں
03:40جب بھی میرا کوئی بلڈ لیتا ہے
03:42تو میں امی کا ہاتھ کس کے پکڑتی ہوں
03:44یہ لو ہاتھ پکڑ لو میرا
03:46تم ہاتھ ہام کے رکھو
03:49جب تک میرا خون لے لیں گے وہ
03:50آپ کا کیوں
03:51مجھے ضرورت تھی
03:54آپ کو کس چیز کی ضرورت پڑ گئی
03:56مجھے بتائیں تو صحیح
03:58ڈاکٹر نے کہا تھا مجھے
04:00کچھ وائٹیمنز کی کمی تھی
04:02اس لیے کروا رہا ہوں بس
04:04اور کوئی اتنی خاص بات نہیں ہے
04:06نورمل چیک اپ
04:07ہو گیا
04:09ہاں ہاں بس ہو گیا ہے
04:11ہو گیا
04:15یہاں سے دبا کر رکھیے گا
04:17غازی آمین کے ٹیسٹ کے نتائج ابھی تک نہیں آئے نا
04:27نہیں ڈاکٹر ابھی تک نہیں آئے
04:29جیسے یاد ہے میں آپ کے کے بین میں بجھوا دی ہوں
04:31ٹھیک ہے
04:32میں انتظار کر رہا ہوں
04:40ڈاکٹر آپ میرے ساتھ آئے پیشنٹ کے ساتھ امرجنسی ہو گئی ہے
04:43آ رہا ہوں میں
04:43کیسے ہو تم
04:59میں امید کرتا ہوں کہ تم
05:01خیریت سے ہو گئے
05:04ویسے تمہاری طرف سے مجھے خیریت کے کوئی خبر نہیں ملی
05:06لگتا ہے
05:09بی جی اممہ نے پھر سے تمہیں
05:11میرا خط نہیں دیا
05:12کوئی بات نہیں
05:14میں تمہیں ہمیشہ خط لکھتا رہوں گا
05:16مجھے امید ہے ایک دن خط تم تک پہنچ جائے گا
05:19پھر تمہیں ساری اصلیت کا پتہ چل جائے گا
05:22اور امید کرتا ہوں تم مجھے دیکھنے بھی ہوگے
05:24اور میں ہمیشہ تمہارا ایسی طرح انتظار کرتا رہوں گا
05:27کیا تم اوپر ہو بیٹا
05:29میں یہاں ہوں بی جی اممہ
05:32تو پھر تم جواب کیوں نہیں دے رہے تھے
05:35میں مارکیٹ سے پکانے کا سامن اب لے کر آئی ہوں
05:39تمہیں بھوک لگی ہے کیا
05:40کوئی خاص چیز کھانی ہے تو بتا دو بنا دوں گی
05:43آپ کو جو بہتر لگے وہ کر لیں
05:46ٹھیک ہے بھر جیسے تمہاری مرزی
05:48موسیقی
05:58موسیقی
06:01موسیقی
06:11موسیقی
06:14موسیقی
06:17موسیقی
06:18موسیقی
06:48آپ کا کام ہی کر رہا ہوں میڈا میں فری ہو گئی ہوں تو بتاؤ میں بھی آ جاتی ہوں
06:57میرے خیال سے اب آنے کی ضرورت نہیں ہے کام تو ہو ہی گیا تقریبا
07:00سچ میں؟
07:02ہاں ہاں
07:03چلو سکول کے باہر ملتے ہیں
07:04میں تمہیں تمہاری چیزیں وہیں دے دوں گا
07:06چلو ٹھیک ہے
07:07چلو ٹھیک ہے پھر میں وہیں پہنچ رہا ہوں
07:09ڈاکٹر صاحب مدد کے لیے آپ کا بہت شکریہ
07:15شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے جہان
07:17ریپورٹس آئے تو بتا دیجئے گا
07:19چلو میں چلتا ہوں
07:20جیسے ہی ریپورٹس آتی ہیں تو میں تمہیں کال کر دوں گا
07:24ٹھیک ہے؟
07:24چلو ٹھیک ہے مجھے آپ کی کال کا انتظار ہے
07:26پھر سے آپ کا بہت شکریہ
07:27زیادہ انتظار تو نہیں کرنا پڑا
07:41ہاں انتظار تو بہت کیا اب کیا کہوں
07:43جانے دیں
07:44واقعی بہت دیر ہو گئی مجھے
07:46ہر چیز لے لی نا
07:47ہاں لے لی
07:48ٹھیک ہے کچھ رہ تو نہیں گیا
07:49نہیں مہم
07:50بہت خوب
07:51ایک منٹ
07:54تم نے مجھے سکول کے باہر کیوں گلایا
07:55میرے اندازے کے مطابق
07:58تم یہ سپرائز ایونٹ سکول میں کرنا چاہتی ہو
08:00ہاں
08:00تو چیزیں اندر کیسے لے کے جاؤگی
08:03اس فقت تو سیکیورٹی ہوتی ہے
08:04ہاں
08:06یہ تو میں بھولی گئی تھی
08:08اور ویسی بھی سکول کے گیٹ پہ تو تالہ لگا
08:11سمارٹ
08:12چلو پھر اندر چلتے ہیں
08:15باقی سمان تم اٹھا لو
08:21ہاں
08:21اور کوئی حکوم میڈم
08:23اچھا ٹھیک ہے کریں
08:25میں ہی اٹھا لیتیوں
08:27چلو کھولو
08:34جلدی کھولو وقت نہیں ہے
08:37سمجھ نہیں آرہا
08:40ایک تالہ نہیں کھول رہا تم سے
08:41اچھا میں تو بھول گئی تھی
08:46تم تو کریم سیار ہو
08:48واقعی میں تم سے ایک تالہ نہیں کھول رہا
08:50تمہیں چبی رہنا آتا ہے کبھی
08:52ہاں یہی خیال تھا میرا
08:54جلدی جلدی تالہ کھولو
08:56ہول بھی لو
09:00نہیں کھول رہا
09:01کیا مطلب نہیں کھول رہا
09:02نہیں کھول رہا کیا کروں
09:03یہ سکول تمہارا ہی ہے نا
09:05ہو بھی سکتا ہے کہ میں غلط چابی لے آیا ہوں
09:07کیا مطلب ہے کریم
09:09ایسے کیسے ہو سکتا ہے تم غلط چابی لے آیا ہوں
09:11مجھے دو
09:13مجھ سے دو کھل گیا
09:22لکھی
09:23لکھی
09:24کیا
09:30یہ ہم کہاں جا رہے ہیں
09:31چلو میں دکھاتی ہوں نا
09:34مجھے بتاؤ کیا تم واقعی باسٹ کو سپرائز کرنے کے لیے جا رہی ہو
09:37کیا تم خاموش نہیں رہ سکتے
09:39مزاک کری ہو
09:48کیا ہوا
09:50میرے علم میں تو یہ جگہ تھی بھی نہیں
09:52اب علم ہو گیا
09:54تو آجا
09:55واؤ
10:01اب کیا ہوا
10:02کس نے کیا ہے یہ سب
10:04اور کون کرے گا تمہارے بھائی نے کیا ہے
10:09واؤ واؤ واؤ
10:11جا گیا میرا بھائی
10:13کیا سیکرٹ جگہ بنائی ہے اس نے
10:15ہاں سمان مجھے دے دو
10:17اب دے بھی دو
10:18ہاں
10:23اچھا
10:24کمال ہے یہ
10:27موسیقی
10:31موسیقی
10:35موسیقی
10:37موسیقی
10:47موسیقی
11:17چلو اب مجھے چلنا چاہیے
11:25ٹھیک ہے
11:26لیکن اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ جب تک باست نہیں آتا یہاں
11:30تو مکیلی رہو گی یہاں
11:32تو
11:33مطلب
11:35تمہیں ڈر نہیں لگے گا
11:37مجھے ڈر نہیں لگتا
11:39ٹھیک ہے پھر
11:41بائے بائے
11:43بائے بائے
11:44ایک منٹ رکو
11:45میں اپنا بیگ تمہاری گاڑی میں بھولا ہی ہوں
11:48اس سچویشن میں تمہیں میرے ساتھ میری گاڑی تک آنا پڑے گا
11:51پلیز کریم
11:52زینب
11:53لا دو
11:54کم آن
11:55چلو
11:56چلو
11:57چلو
12:01کھولو
12:09زینب
12:25باہر جا رہے ہو
12:35زینف سے ملنے جا رہے ہو
12:39جی ہاں
12:39مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی جو بات بھی نہیں کرتے
12:42نہیں بھی جی اممہ
12:43آپ کبھی کچھ غلط نہیں کرتی
12:45شاہباز
12:46ویسے سب کو اپنی جگہ پتا ہونی چاہیے
12:49جی ٹھیک ہے رہے ہیں آپ
12:50مجھے اب جانا چاہیے
12:52اچھا اچھا ٹھیک ہے جاؤ
12:54لیکن ایک بات یاد رکھنا
12:56آدھی رات تک تم باہر نہیں رہ سکتے
12:57سمجھ گئے
12:58جانتا ہوں فکر نہ کریں
12:59چلو پھر خدا حافظ
13:00سلیم بھائی
13:05ہلو
13:06ہلو کیوں کہہ رہا ہوں
13:09تم ہس رہی ہو زینب
13:11تمہیں اندازہ ہے نا یہ دروازہ لوک ہو چکا ہے
13:22تمہارے پاس سیکیورٹی کارٹ کا نمبر نہیں ہے
13:24ہاں ہے نمبر
13:26تم مزاک کر رہے ہو نا
13:30دیکھو کریم مجھ سے مزاک مت کرو
13:32میں تم سے اس وقت مزاک کیوں کروں گا زینب
13:36تو تمہارا فون کہاں ہے
13:37اور تمہارا بین کیوں نہیں ہے تمہارے پاس
13:39تمہاری وجہ سے بھولی
13:40میری وجہ سے
13:41تم ایک مزاک ہو
13:43مزاک
13:44اب یہ بتاؤ ہم یہاں سے باہر کیسے نکلیں گے
13:47مجھے اندازہ نہیں ہے اس بات کا
13:49موسیقی
13:59موسیقی
14:01موسیقی
14:02موسیقی
14:28تو کیا ہم دروازہ نہیں دور سکتے
14:29ضرور توڑیے دروازہ
14:32کیسی باتیں کر رہے ہو مجھ سے
14:34تم نے اچھے خاصی بوڈی بنائی ہوئے کریم
14:36دکھاؤ نا مجھے دروازہ توڑ کے
14:38اوکے ہٹو سائٹ پہ ہو
14:39کیا موسیقی
14:45ٹھیک ہے ٹھیک ہے
14:46رہنے دو تمہیں لگ جائے گی
14:47بس کرو
14:56زیادہ لگی ہے
14:57ٹھیک ہو میں
14:58دکھاؤ مجھے
15:00میں ٹھیک ہوں
15:01اب کیا کریں گے
15:06سوچ رہا ہوں میں
15:08سوچنے سے کچھ نہیں ہوگا
15:09کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا ہمیں
15:11ہم فس چکے ہیں
15:13موسیقی
15:14موسیقی
15:16موسیقی
15:18موسیقی
15:20موسیقی
15:21موسیقی
15:23نا موسیقی
15:23موسیقی
15:25موسیقی
15:27موسیقی
15:57موسیقی
16:26تباعت بتاؤ, טائم کیا ہو رہا ہوگا
16:28باست میرا انتظار کر رہا ہوگا
16:32تمہیں اندازہ ہے نا کہ rate کے آٹھ بجھنے والے ہیں
16:34اور ایک بات بتاؤ
16:35تم نے باست کو کیوں نہیں بتایا
16:37کہ تم اس کے لئے یہاں سرپرائز پلان کر رہی ہو
16:39کیسی باتیں کر رہے ہو
16:41میں اسے سرپرائز کرنا چاہتی تھی
16:44بہت درد ہو رہا ہے کیا
16:50نہیں
16:51زیادہ نہیں
17:18کیا کر رہے ہو تم
17:20نہیں
17:23میں
17:25یہ سینڈوچھ کھانے لگا ہوں
17:28نہیں
17:29بلکل بھی نہیں
17:30کمال ہے
17:36میں نے تمہیں منا کیا تھا
17:43پھر کیوں کھایا تم نے
17:45I'm sorry جینب
17:46لیکن میں صبح تک
17:47اپنے آپ کو یہاں
17:47بھوکا نہیں مار سکتا
17:48کتنے مسے کا ہے یہ سینڈوچھ
17:58میری مانو
18:00تو تم بھی کچھ کھا لو
18:01ورنہ
18:03بچے گا نہیں
18:04بہت مزے کا ہے
18:05مزے کا ہے نا
18:23ہاں مزا رہے ہیں
18:27انجوائی کرو
18:29دس بچ گئے ہیں پورے
18:33اگر تمہیں فکر ہو رہی ہے
18:34تو کال کرو
18:35کال نہیں
18:36اٹھا رہی
18:36تو پھر میں کرتی ہوں
18:38تمہاری بھی نہیں
18:40اٹھائے گی
18:41میرے خیال میں
18:42باسد کے ساتھ
18:42کچھ ہو ہے لیکن
18:43کیا مطلب ہے
18:45کیا کوئی لڑائی ہوئی ہے
18:47نہیں ہے من
18:48ہو سکتا ہے وہ دونوں ساتھ ہوں
18:50شاید ایسا ہو
18:53گوڈ یوننگ
19:06گوڈ یوننگ باسد
19:08زینب
19:09کیا گھر پر ہے
19:10وہ مجھ سے ملنے آ رہی تھی
19:12آٹ بجے
19:12گھر پہ تو نہیں ہے وہ
19:15مجھے تو یہ لگا تھا
19:16کہ وہ تمہارے ساتھ ہوگی
19:17باسد ہے کیا
19:18باسد ہو میڈم
19:19اندر آ جاؤ
19:20آؤ بیٹھ جاؤ یہاں
19:24میری سمجھ نہیں آ رہا
19:30کہ کوئی ایسی جگہ
19:31کیسے ڈھونڈ چکتا ہے
19:32میرے کہنے کا مطلب ہے
19:34اسے ڈھونڈنا
19:35پھر یہ سب کچھ کرنا
19:36واقعی کمال ہے نا
19:38اچھا یہ جگہ ہے
19:40ورنہ میں تم سے بچ کر
19:41کہاں جاتی کریم
19:42جیسے خود تو تم
19:45کوئی بہت ماسوم
19:46چھوڑی سی بچی ہو نا
19:47ویسے میں بھولی تو بہت ہوں
19:49بھولی
19:51اور تم
19:52مجھے حسامت پلیز
19:54اب میرے سرپرائز کا کیا ہوگا
19:59شاید اس لئے کہ
20:00تم واقعی بھولی ہو
20:01چپ ہو جاؤ
20:02کبھی کا بار تو میں
20:04یہ سوچتی ہوں
20:05کہ باسد تمہارا
20:06اتنا اچھا دوست کیسے بن گیا
20:07ہم
20:08سوچتا تو میں
20:10تم لوگوں کے بارے میں
20:11ایسا ہوں
20:12کہ تم اور باسد
20:14ایک ساتھ
20:16کیسے
20:18تم میرا مطلب سمجھ گئے ہو نا
20:24اور تمہیں میرا مطلب
20:26سمجھ آ گیا ہوگا
20:28کیا تم نے کریم کو کال کی
20:34نہیں
20:36اسے کال کرو
20:37شاید وہ زینب کے ساتھ ہو
20:39صحیح کہا ہے
20:40نہیں اٹھا رہا
20:53مجھے تو سمجھ نہیں آ رہا
20:56زینب جا کہا سکتی ہے
20:57ایما نا بس بھی کرو
20:58صرف اس نے فون نہیں اٹھایا
21:00اس کا مطلب یہ نہیں
21:01کہ اس کے ساتھ کچھ ہو گیا ہے
21:02مجھے لگتا ہے
21:06کہ ابھی کچھ دیر اور
21:07رک جانا چاہیے
21:07موسم کتنا اچھا ہے نا
21:10کیا خیال ہے
21:11ٹھیک ہے
21:14اچھا لگا سنکے
21:17اوہ
21:21ویفس
21:22ہاں مجھے بھی بہت پاسند ہے
21:24ہلو گڑیگنی
21:28کیسے ہیں آپ
21:28ذرا دو پیکٹ دے دیجئے
21:30یہ لیجئے
21:33شکریہ
21:36شکریہ
21:40شکریہ
21:40مجھے بہت پسند ہے
21:54ہاں
21:55مجھے بھی بہت پسند ہے
22:07ہاں مجھے بھی بہت پسند
22:08پتہ ہے کافی ڈائم بات کھا رہو میں یہ
22:16تقریباً ایک سال پہ لکھایا تھا
22:19یاد آگیا
22:20کال لینے
22:23کیا کر رہے ہو تم
22:33نہیں کچھ نہیں
22:34تم کال تو پھیک کرو
22:36باسد کی کال
22:37اسے ہیلو کہہ رہا ہے
22:39بلکہ نہیں
22:40اسے مت بتانا کہ ہم دونوں ساتھ ہوں
22:42پتہ نہیں پھر وہ ہمارے بارے میں کیا سوچنے لگے
22:44مطلب میں ابھی چاہ نہیں رہا
22:47کہ ہمارا کسی کو پتا چلے
22:49چلو تم بات کرو
22:52دیکھو کیا کہتا ہے وہ
22:54خیریت ہو بس
22:57ہاں بولے باسد
22:59کیسی ہو انمول
23:00کیا زینب تمہارے ساتھ ہے
23:02نہیں
23:03ہماری آخری بار بات سکول میں ہوئی تھی
23:06وہ تو آج رہا تم سے ملنے والی تھی نا
23:08ہاں اسے مجھ سے ملنا تھا
23:10لیکن وہ آئی نہیں
23:11کیا سچ میں
23:12اگر تمہاری اس سے بات ہو تو مجھے کال کرنا
23:15ہاں ٹھیک ہے باسد
23:18فون آئے گا تو بتا دوں گی
23:19کیا ہوا
23:22زینب کا پوچھ رہا تھا وہ
23:25بس بس اور نہیں
23:38میری لئے بس ایک پنیر رکھتے
23:39اور کچھ نہیں
23:40کسی جبیں
23:41ہاں
23:42کیا بات ہے
23:49ٹھیک ہے
23:50ہم کچھ بھولے تو نہیں
23:51نا
23:51ہم لوگ اوپر جا رہے ہیں
23:54ٹھیک ہے
23:55دیلان
23:56جی سر
23:56میں تمہارے گھر باروں کو کال کر دیتا ہوں
23:59کہ تم یہی رکھو گی
24:00نہیں سر میں پہلی ہی گھر پر بتا کر آئی ہوں
24:02چلو یہ تو اچھا کیا
24:03انجوائی کر روپ تم دونو
24:05ٹھیک ہے بابا گوڈ نائٹ
24:07گوڈ نائٹ
24:27گولین
24:29کیا ہوا ہے
24:32کچھ نہیں
24:33تم نے کچھ کہا
24:34میں
24:36پچھلے دو دن سے دیکھ رہا ہوں
24:37کہ تم بہت پریشان لگ رہی ہو
24:38کچھ بتاؤ گی مجھے کہ کیا ہوا ہے
24:41نہیں بس
24:43مجھے نیند آ رہی ہے
24:45میں سونے جا رہی ہوں
24:48کھانا نہیں کھاؤ گی
24:50نہیں
24:51مجھے بھوگ بھی نہیں ہے
25:05گوڈ نائٹ جیہان
25:08کھانا کھا لینا
25:21ہاں بولو ایمان
25:22ہاں
25:23ہاں
25:24ہاں
25:25ہاں
25:26ہاں
25:27ہاں
25:28پچھلے دو
25:29مجھے
25:30ہاں
25:31ہاں
25:32ہاں
25:34ہاں
25:35ہاں ہلو
25:46ہلو انکل کیسے ہیں آپ
25:48باسد بات کر رہا ہوں
25:49کیا کریم گھر پر ہے
25:50مجھے نہیں معلوم
25:52ایک منٹ
25:53کیا کریم گھر پر ہے
25:55نہیں سر
25:56وہ اس سا گھر پر نہیں ہے
25:58ہلو
25:59باسد بیٹا
26:00کریم گھر پر نہیں ہے
26:02کیا تم نے اسے کال کی تھی
26:04کی تھی
26:04لیکن اس نے نہیں اٹھائی
26:05خیر کوئی بات نہیں
26:06بہت شکریہ آپ کا
26:08جلو ٹھیک ہے
26:09گوڈ نائٹ
26:10گوڈ نائٹ
26:10کیا کہہ رہا تھا باسد
26:19اب کیا چاہیے اسے
26:21کریم اس کا فون نہیں اٹھا رہا
26:23اس لئے بوس رہا تھا
26:25کریم کبھی سمجھ نہیں آتا
26:27کہ کیا چاہتا ہے
26:28مجھے تو کچھ نہیں بتایا تھا
26:34زینب نے
26:35بس اتنا جانتی ہوں
26:37کہ وہ آج رات
26:37باسد کو سپرائز دینے والی تھی
26:39اچھا اچھا
26:40لیکن وہ جا کہاں سکتی ہے
26:41کچھ پتا نہیں مجھے
26:43مجھے لگتا ہے کہ
26:52باسد کا فون ہے
26:52باسد ہی ہے نا
26:53وہی ہے
26:55چلو دیکھتا
26:56ہاں اٹینڈ کرو
26:57ہلو
26:58جان
26:59کیا تم کریم کے ساتھ ہو
27:01اس سے رابطہ نہیں ہو پا رہا میرا
27:02نہیں تو
27:03مطلب
27:04وہ اپنے گھر پر ہی ہوگا
27:06ہمارا آج کوئی پلان نہیں تھا
27:07نہیں وہ گھر پر نہیں ہے
27:09اچھا
27:10مجھے نہیں بتا بھائی
27:11کچھ پتا چلتا ہے تو میں بتاتا ہوں تمہیں
27:14ٹھیک ہے شکریہ
27:15پھر بات ہوتی ہے
27:17کیا کہہ رہا تھا
27:20کریم کا پوچھ رہا تھا
27:22چلو چلتے ہیں نا
27:28ہاں چلتے ہیں
27:41تم ٹھیک ہو سینب
27:47نہیں ٹھیک ہوں
27:48میں کیا کر سکتا ہوں تمہارے لیے
27:55کوئی ایسی چیز ہے جو میں تمہارے لیے کر سکتا ہوں
27:57نہیں
27:58کبھی کبھار میں تمہیں بلکل سمجھ نہیں پاتا ہوں
28:04اگر تمہیں ایسی کوئی چیز کرنی تھی
28:06تو پھر یہاں کیوں
28:07باسست کے ساتھ تم کئی اور بھی پلان کر سکتی تھی
28:09کسی کھلی جگہ پہ جہاں ہوا ہوتی
28:11مجھے کیا پتہ تھا یہ ہو جائے گا
28:15ایک منٹ کچھ سوچتا ہوں
28:23ٹھیک ہے
28:26ٹھیک ہے
28:27میرے پاس آو اس طرف
28:31یہ چیز کام کرے گی میں بول رہا ہوں
28:33اتا رہا ہوں
28:33آو تو صحیح تم میری بات مانو
28:35کچھ نہیں ہوگا تم اپنی آنکھیں بند کرو اور یہاں آو
28:38دیکھو زینب آنکھیں بند کرو
28:40اور مجھے زور سے پکڑو
28:42اب ڈیپ بریدنگ کرنے کی کوچھش کرو
28:45گہرے سانس لو
28:46اسی طرح تبیہ صحیح ہوگی تمہاری
28:48تم خامکیں گھبراری ہو اور کچھ نہیں
28:50یہ منٹل سٹیٹ ہے
28:51میں نے کہا رہا مجھ سے دور رہو تم
28:53زینب
28:54دیکھو
28:55ادھر ہو میرے پاس
28:56اپنی آنکھیں بند کرو
28:57آنکھیں بند کرو
28:59بالکل بند کرو
29:00شش
29:01زینب
29:04اب سوچو
29:06کہ ہم دونوں یاں نہیں ہیں
29:10تم بھی نہیں ہو
29:11میں بھی نہیں ہو
29:12اور ہم دونوں ایک ساتھ
29:14ایک خوبصورت سے بیچ پہ
29:15واک کر رہے ہیں
29:16سوچو
29:19سمندر کی لہروں کی آوازیں آ رہی ہیں
29:22بہت دور سے
29:23اور پھر غائب ہو جاتی ہیں
29:26ہم بیچ پہ ساتھ
29:33واک کر رہے ہیں
29:34اور جب ہم اڑ کے دیکھتے ہیں
29:36تو پیچھے ہمارے
29:37پیروں کے نشانات ہیں
29:39اور جب لہریں آتی ہیں
29:40ان نشانات کو مٹا کر
29:42واپس چلی جاتی ہیں
29:46مٹا دیتی ہیں
29:50اور ہم چلتے رہتے ہیں
29:53اور ان لہروں کی آوازیں
29:54تھنڈی ہواوں کے ساتھ
29:57ہمارے کانوں میں پڑ رہی ہیں
30:00موسیقی
30:04موسیقی
30:06موسیقی
30:08موسیقی
30:10موسیقی
30:12موسیقی
30:14موسیقی
30:16موسیقی
30:18موسیقی
30:20موسیقی
Be the first to comment