Skip to playerSkip to main content

🏠 Description (SEO Friendly)

Government employees ke liye house rent allowance ek important benefit hota hai. Iss video mein hum batayenge ke government staff ko kitna house allowance milta hai, kis base par calculate hota hai, aur 2025 ke updated rates kya hain. Aap yahan complete information pa sakte hain — allowance percentage, city category aur pay scale ke hisaab se detail.
Agar aap ek government employee hain ya job plan kar rahe hain, to ye video aapke liye helpful sabit hogi.


---

🔖 Hashtags

#GovernmentEmployees #HouseRentAllowance #GovtSalary2025 #PakistanJobs #AllowanceUpdate #PayScale #GovtBenefits #SalarySlip #PakGovernment #Budget2025


---

🏷️ Tags (for Dailymotion Search)

Government employee house rent allowance,
house rent allowance Pakistan,
HRA calculation Pakistan,
govt employee benefits,
Pakistan government salary 2025,
allowance chart 2025,
pay scale allowance details,
house rent allowance rules,
Pakistan budget allowance update,
salary increase 2025,
pak govt staff news


---

Agar aap chahen to main isi topic ke liye
📄 thumbnail title aur video title ideas bhi likh du (viral style mein)?

Category

🗞
News
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:01Kal سے آپ یہ خبر دیکھ رہے ہیں
00:03سن رہے ہیں
00:04وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں
00:06پچاسی فیصد اضافے کی سمری منظور
00:09grade 1 سے 22 کے
00:11تمام سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں
00:13grade wise
00:15کتنا اضافہ ہوگا
00:16کون سی basic پہ یہ اضافہ ہے
00:18running یا initial
00:20hiring اور ہاؤس رینٹ میں
00:22جو confusion ہے وہ بھی آپ کی ختم کرتے ہیں
00:24کہ یہ اضافہ hiring میں ہے
00:26یا ہاؤس رینٹ میں ہے
00:27بلکل یہ جو خبر آ رہی ہے یہ
00:30ہاؤس رینٹ کی ہے اتنا تو نیوز چینل بھی
00:32کوئی پتا ہے بھائی کہ hiring میں اور ہاؤس رینٹ میں
00:34بڑا فرق ہے
00:35اور ایک
00:38سوال کیا جا رہا ہے کہ ہاؤس رینٹ میں
00:40اضافے کے لیے تو پیس کے روائز
00:42ہونا ضروری ہے ہرگز ایسا نہیں ہے
00:44last time جو
00:46ہاؤس رینٹ میں اضافہ ہوئے 2018 میں
00:48ہوئے اور 2018 میں کوئی
00:50پیس کے روائز نہیں ہوئے
00:51پیس کے روائز ہونے کے علاوہ
00:54بھی اضافہ ہاؤس رینٹ میں بلکل ہو سکتا ہے
00:57اور یہ ہاؤس رینٹ کی خبر ہے
00:59آپ کو calculate کر کے بھی بتاتے ہیں
01:01اور کیا یہ
01:02جو صرف وفاقی ملازمین کے لیے ہے
01:05یا صبائی ملازمین کے لیے بھی ہے
01:07تو یاد رکھیں
01:08اگر وفاقی ملازمین ہاؤس رینٹ میں
01:10اضافہ کرنے جا رہی ہے
01:12تو یہ صبائی ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں
01:14بھی اضافہ ہوگا
01:16جو hiring ہے
01:18وہ صرف وفاقی ملازمین کو
01:20ملتی ہے
01:21اور چھیں بڑے شہروں میں ملتی ہے
01:23دوہزار اکیس کے یہ notification ہے
01:25accommodation rules کے مطابق
01:27hiring domain ہے
01:29ministry of housing and vaska
01:31اور وہی final notification جاری کرتے ہیں
01:35house rent اور hiring میں
01:37بلکل فرق ہے
01:39house rent ہر سرکاری ملازم کو ملتا ہے
01:42چاہے وہ صبائی ہے
01:43یا وفاقی ہے
01:44چاہے contract پہ ہے
01:45اور hiring صرف چھیں بڑے شہروں میں
01:48صرف وفاقی ملازمین کو ملتی ہے
01:50hiring کی سمری بھی گئی ہوئی ہے
01:52hiring کی rules بلکل
01:53علیدہ ہیں
01:54اس کے لیے
01:55جو covered area بھی علیدہ ہوتا ہے
01:58بہت ساری شرائط ہیں
02:00یہ جو خبر چل رہی ہے کل سے
02:02یہ news channel کی خبر کے مطابق
02:04یہ house rent کی خبر ہے
02:07دیکھ لیں کیسے
02:08ایک تو یہاں پہ
02:11یہ clear لکھا ہوا ہے
02:12کہ
02:142008 کی basic پہ اس وقت
02:19house rent دیا جا رہا ہے
02:20تو hiring کی تو یہ بات نہیں ہو سکتے یہ دیکھ لیں
02:23موجودہ allowance 2008 کی بنیادی تنخواہ پر دیا جا رہا ہے
02:27hiring 2008 کی بنیادی تنخواہ پر نہیں دی جا رہا ہے
02:29میں آپ کو calculate کر کے بتاتا ہوں
02:32کہ یہ 2008 کی basic پہ ہی مل رہا ہے
02:34اور ابھی کتنا اضافہ ہو جائے گا
02:36آپ اپنا اضافہ خود بھی معلوم کر سکو گے
02:39یہ میرے پاس ایک چارٹ ہے جی
02:41combine چارٹ ہے
02:43pay scale جب سے revise ہوئے ہیں
02:451987 سے لے کے
02:472022 تک
02:512022 میں last time pay scale revise ہوئے ہیں
02:53grade 1 سے 22 کے
02:55تمام ملازمین کے لئے یہ بہت زیادہ
02:57ویسے بھی informative ہے
02:59اگر آپ کو یہ چاہیے تو میرا ورڈس اپ چینل ہے
03:01وہاں میں میں نے share کر دیا ہے
03:03اب ہم کل کلیٹ کرتے ہیں جی
03:05کوئی ایک کی لے لیتے ہیں یہ دیکھیں
03:07یہ پندرمہ scale ہے
03:102008 کی basic پہ
03:13اس وقت کتنی تھی
03:152008 میں 5220 روپے
03:18basic تھی
03:19ایک تو یہ میں آپ کے ساتھ چارٹ شیئر کر رہا ہوں
03:21کہ کب کب pay scale
03:22یہ house run میں اضافہ ہوئے ہیں
03:252005 میں ہوئے ہیں 2007 میں ہوئے ہیں
03:272008 میں ہوئے ہیں 2018 میں ہوئے ہیں
03:305 7 8 میں بالکل pay scale revise ہوئے ہیں
03:33یہ دیکھیں
03:345 میں ہوئے 7 میں ہوئے اور 8 میں ہوئے
03:38لیکن 2018 میں کوئی pay scale revise نہیں ہوئے
03:41جبکہ 2018 میں last time آپ کا یہ
03:43house run میں اضافہ ہوئے ہیں
03:45دیکھ لیں یہ 2018 کا notification ہے
03:482 جولائی کا اور 2018 میں pay scale revise نہیں ہوئے تھے
03:53اور یہ اضافہ کیا گیا تھا 45% of the minimum of basic pay scale
03:582008 کے pay scale پہ جو آپ کو house run مر رہا تھا
04:06اس کو 50% increase کیا گیا تھا
04:08بڑے شہروں میں بھی اور چھوٹے شہروں میں بھی
04:11اور بڑے شہروں میں یہ 45% تھا 2008 کا basic کا اور چھوٹے شہروں میں
04:162008 کی basic کا یہ 30% تھا
04:19اس سارے کو پچاسی فیصد اضافہ کر دیا گیا
04:22اور اب یہاں پہ یہ 85% اضافہ تجویز کیا گیا ہے
04:25دیکھیں اس وقت جو چارٹ ہے
04:28یہ house run کا وہ یہ ہے
04:30اچھا یہ بھی دیکھ لیں کہ KPK میں اور باقی ملک میں house run میں فرق ہے
04:37KPK کے باقی شہروں میں جو اس وقت بڑے شہروں کے برابر house run ہے
04:43یہ اور پشاور کا house run زیادہ ہے
04:47یہ چارٹ ہے یہ بھی میں واتس اپ چینل جو میرا ہے وہاں پہ شیئر کر دیتا ہوں
04:51ہم اس وقت لیتے ہیں یہ ایک پندرمہ scale ہے
04:54اس کا بڑے شہر کا جو 3524 روپے اس وقت house run ہے
05:01اب ہم calculate کرتے ہیں یہ دیکھیں یہاں پہ بھی
05:04تو 2008 میں یہ اس میں اضافہ ہوا تھا
05:0845% اور یہ بنا تھا 2349 روپے
05:13اور یہ دیکھتے ہیں کہ یہ 2349 روپے
05:162008 کی basic کا بنتا ہے کہ نہیں
05:18یہ دیکھیں ذرا
05:19یہ 2008 میں basic کتنی تھی
05:272008 میں basic تھی 5,220 روپے
05:315,220 روپے کا ہم 40% نکالیں
05:3545%
05:365,220
05:39اس کا 45%
05:43multiply by 45 divided by 100
05:48دیکھ لیں
05:502349 روپے
05:52یہیں اضافہ اس وقت تھا
05:542349 روپے
05:56اب 2349 کی اوپر پھر 50% اضافہ ہوا
06:01یہ جو اس notification کے مطابق
06:04یہ یہاں پہ 50% اضافہ ہوا
06:06تو اس کو اس کا 50% لے لیں جی
06:09multiply by 50 divided by 100
06:15اضافہ ہوا جی
06:191174 روپے
06:21اور 1174 کو یہ اس کو پلس کریں
06:25جو وہ اضافہ تھا
06:27یہ 2349 روپے
06:30جمع 2349
06:332349
06:35دیکھ لیں
06:383500
06:393500
06:403500
06:412300
06:42روپے
06:43پانچ پیسے ہیں
06:44تو اس کو راؤنڈ آف کریں گے
06:45تو 3524 روپے
06:47یہیں اس وقت اضافہ ہے
06:49پندر اسکل رہا ہے
06:503524
06:52تو یہ initial basic پہ اضافہ تھا
06:54ایک تو اب بھی confirm ہو گیا
06:56کہ یہ اب جو اضافہ ہونے جا رہا ہے
06:58یہ initial basic پہ ہوگا
07:00رننگ پہ نہیں ہوگا
07:01تو initial basic
07:02اس وقت پندر اسکل کے
07:03اگر ہم example لیں جیسے ابھی لی دیں
07:05تو initial basic یہ ہے
07:07پندر اسکل کی
07:07آپ کا جو بھی اسکل ہے
07:09آپ اس کی
07:092022 کا یہ پہ اسکل دیکھنا ہے
07:11اس کی initial basic دیکھنی ہے
07:12تو
07:1423920 روپے
07:16اب 23920 روپے کا
07:19اب تھوڑا سا یہاں پہ
07:21confusion ہے
07:21یہ جب notification آئے گا
07:22تب پتا چلے گا
07:24کہ اس کے اوپر
07:25یہ جو
07:26یہ 2022 کا pay scale ہے
07:29اس کا 45% کرتے ہیں
07:31یا
07:32جس طرح یہ خبر آ رہی ہے
07:33کہ 85% اضافہ
07:35تو 85% اضافہ کا مطلب ہے
07:38جو اس وقت اضافہ ہے
07:40اس کی اوپر 85% اضافہ ہو جائے
07:43تو اگر اس وقت
07:44ایک پندر اسکل کی
07:45ہم بات کریں
07:46تو پندر اسکل کا ہے جی
07:493524 روپے
07:51تو 3524 روپے کو
07:53اس کو پھر 85 سے ملٹیپلائی کرو
07:55ملٹیپلائی بائی
07:5685
07:57ڈیوائیڈ بائی
07:59ہنڈر
07:59تو یہ
08:03اضافہ ہو جائے گا
08:04اس میں پھر 3524 جمع کرو
08:07جمع 3524
08:08تو پندر اسکل کا جو
08:11ٹوٹل ہو جائے گا
08:12ہاؤس رینڈ
08:13وہ
08:136518 روپے ہو جائے گا
08:16تو یہ بھی کوئی بڑا تیر نہیں ہے جی
08:17ہیرنگ کے مقابلے میں
08:19یہ بھی بہت کم ہے
08:21تو یہ اتنا شاید ہو جائے
08:23یہ کیوں ہو جائے
08:24میں لوجیکلی بتاتا ہوں
08:25کیونکہ ہیرنگ میں
08:26بہت بڑا اضافہ ہونے جا رہا ہے
08:28ہیرنگ میں جو اضافہ ہونے جا رہا ہے
08:30وہ بہت بڑا ہونے جا رہا ہے
08:31یہ ہیرنگ میں
08:32تو جو باقی ملازمین ہیں
08:41تو یہ دیکھ لیں
08:41ڈبل بھی نہیں ہوگا
08:42جو پہلے ہاؤس رینڈ ہے
08:436518 روپے
08:45ایک بندے کا
08:45پندرن سکیل کا ہاؤس رینڈ
08:46بڑھ بھی ہو بھی جائے
08:48تو یہ کوئی بڑا تیر نہیں ہے
08:49یہ اس لئے ہونے جا رہا ہے
08:51اس لئے شاید ڈیلے ہوا ہے
08:53جو یہ نیوز پیپر
08:55نیو چینل کی خبر ہے
08:56اس کے مطابق
08:57آپ کے ہاؤس رینڈ میں بھی
08:58اضافہ ہونے جا رہا ہے
08:59اور ہیرنگ میں بھی
09:01اضافہ ہونے جا رہا ہے
09:02آگے
09:03ابھی تک
09:04افیشل گورنمنٹ کی طرف سے
09:05کوئی خبر نہیں آئی
09:06یہ خبر
09:06جو نیوز پیپر
09:08نیو چینل کی خبر تھی
09:09اس کے مطابق
09:10میں نے آپ کو
09:10کلکولیٹ کر کے بتا دیا
09:12اور یہ ممکن ہے
09:13کہ ہاؤس رینڈ میں
09:14اتنا اضافہ ہو جائے
09:15اور یہ کوئی بہت
09:16بڑا اضافہ ہے بھی نہیں
09:17یہ اتنی خوشیاں
09:18منائی جا رہی ہیں
09:19اس میں شاید گورنمنٹ
09:21یہ اتنا اضافہ کر دے
09:23اس وجہ سے
09:24کہ جو
09:25ہاؤس میں اضافہ ہونا ہے
09:27ہائرنگ میں اتنا اضافہ ہونا ہے
09:28تو پھر کچھ
09:29ان لوگوں کا بھی
09:30ممبند کر دیا جائے
09:31جن جو ہائرنگ نہیں لیتے
09:33صوبائی ملازمین ہیں
09:34وفاقی ملازمین ہیں
09:36بہت سارے اداروں کی
09:37ان کو بھی نہیں ملتا
09:37صرف چھیں بڑے شہروں میں ملتا ہے
09:39تو یہ
09:40جو ہے
09:41اب دوہزار اٹھارہ میں بھی
09:43اضافہ ہوا تھا
09:44اس ہاؤس بھی پیس کے
09:45روائز نہیں ہوئے تھے
09:46میں نے آپ کو کلکولیٹ کر کے
09:48دکھا دیا
09:48پھر بھی آپ کا کوئی سوال ہے
09:50تو آپ کومنٹس بھی پوچھیں
09:51انشاءاللہ
09:51آپ کو ایتھنٹک
09:52اپ ڈیٹ دیں گی
09:53چینل پر نئے ہیں
09:54چینل ضرور سبسکرائب کر لیں
09:55بھائی لائکم کی پرس کر لیں
09:56اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:22
Up next
0:09
ViralVerse
21 hours ago