"Mastering Revit MEP Selection Tools: Boost Your Efficiency!"
Learn how to select elements efficiently in Revit MEP using various tools and techniques. This video covers:
Selection tools (Select, Box, Filter)
Selection shortcuts (Tab, Ctrl+Click, Shift+Click, Esc)
Selection modes (Single, Multiple)
Tips for using status bar, Properties palette, and filters
Improve your Revit MEP workflow and productivity with these essential selection tools and techniques!
#RevitMEP #SelectionTools #BIM #MEPDesign #RevitTutorial #ProductivityTips #BIMSoftware #AutodeskRevit
Learn how to select elements efficiently in Revit MEP using various tools and techniques. This video covers:
Selection tools (Select, Box, Filter)
Selection shortcuts (Tab, Ctrl+Click, Shift+Click, Esc)
Selection modes (Single, Multiple)
Tips for using status bar, Properties palette, and filters
Improve your Revit MEP workflow and productivity with these essential selection tools and techniques!
#RevitMEP #SelectionTools #BIM #MEPDesign #RevitTutorial #ProductivityTips #BIMSoftware #AutodeskRevit
Category
🤖
TechTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24السلام علیکم
00:25مجھے میت ہے کہ آپ سب دوست خریر سے ہوں گے
00:29اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لیے
00:32ٹھیک ہے اور جو بھی میرے لیے دعائیں کرتے ہیں
00:35اللہ تعالیٰ ان کو خوش رکھے
00:36اور ان کی زندگی میں پر کے دے
00:38اور ان کی روزی میں پر کے دے
00:40اللہ تعالیٰ
00:42اچھا آج جو بات ہونے والی ہے نا
00:45آج جو ہم بات کریں گے وہ ہے
00:46کیونکہ آپ کو جیسے سب کو آپ کو پتا ہے
00:50کہ میں نے ریوٹ ایمی پی شروع کیا ہوا ہے
00:52ٹھیک ہے
00:52تو ریوٹ ایمی پی کے لیے ضرور ہی ہے
00:54اس کا جو اچھی طرح سے سمجھا جا سکے
00:59دیکھیں ہر جتنے جو ان سے بھی جتنے بھی
01:01سوفٹوئرز ہیں دنیا کے اندر
01:03ان کے اندر جو ہے جب ان کو آپ سٹارٹ کرتے ہیں
01:06تو ان کی کوئی ترتیب ہوتی ہے
01:07یا ان کی کوئی سیلیکشن کریٹریہ ہوتا ہے
01:10یا ان کو ان کا کوئی طریقہ ہوتا ہے
01:12کس طرح سے آپچرز کو آپ نے سٹیٹ کرنا
01:14کس طرح سے چیزوں کو آپ نے سٹیٹ کرنا
01:16کس طرح سے انٹے اوپر کام کرنا ہے
01:18ٹھیک ہے
01:18بھی ایم کے جتنے بھی ش segers
01:21آندریوں کے اندر
01:23جتنے بھی suntے مرے ہو جائیں
01:25بڑے انٹالیجنٹ کیسکے
01:26انٹلیجنٹ کیسکے جو ہے
01:28分鐘 ہوتی ہیں ٹھیک ہے
01:30ان کو سلیکٹ کرنے کے لئے آپ کو
01:32ان کا جو کرائٹیریہ ہوتا ہے
01:35یا ان کا گوتری کا نگار جو ہوتا ہے
01:36وہ غزر ہوتا ہے جیسے آپ
01:39آٹوکرٹ کے اندر یا مایکو سٹیشن کے اندر
01:40جوا چیزوں کو سلیکٹ کرتے ہیں ٹھیک ہے
01:43تو یہ بڑی ضروری ہے کہ آپ کو ان چیزوں کے مطلق آپ کو پتا ہونا چاہی ہے کہ آپ نے سیلیکشن کیسے کرنی ہے ٹھیک ہے
01:50تو آج ہم جو ہے وہ سیلیکشن کے بارے میں جو ہے سٹڈی کریں گے کہ
01:54ایلیمنٹ کس طرح سے ایم ای پی کے اندر سیلیٹ کیے جاتی ہیں اور پھر ان کو کس طرح سے جو ہے آپ ان کو یوٹیلائز کر سکتی ہیں یا ان کو جو ہے استعمال کر سکتی ہیں
02:04اچھا سب سے پہلے بات کریں گے ہم what are the elements selection tool in Revit MEP ٹھیک ہے selection tool کون کونسی ہے Revit MEP کے اندر سیلیٹ ٹھیک ہے
02:15اچھا اس کے بعد آپ کوئی بھی جب آپ کوئی موڈل کھوڑتی ہیں یا کوئی کوئی بھی آپ arbitrary فائل کھوڑتی ہیں
02:25تو آپ کسی بھی object کو اپنے mouse کے ساتھ اس کو arrow key سے select کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
02:32یہاں اسے arrow key سے آپ select کر سکتے ہیں یا اس کے بعد selection box بنا سکتے ہیں ٹھیک ہے آپ drag کریں اور box
02:40کسی بھی element کے ردد box بنائیں اور اس کے بعد اس کو select کر لیں
02:46اگر آپ نے window selection کی ہے from left to right آپ نے move کے اپنے cursor کو ٹھیک ہے
02:52تو اس کے اندر جتنی بھی آپ کی ساری چیزیں مکمل چیزیں آپ کے اندر window کے اندر آئیں گے
02:58صرف وہ ہی select ہوں گے لیکن اگر فرص کریں وہ window کسی ایسی چیز کو cross کر رہی ہے
03:03اور پوئی چیز اس کے اندر اندر نہیں آ رہی تو وہ چیز select نہیں ہوگی
03:07اور یہ selection ہوتی ہے آپ کی crossing کے اندر جب آپ crossing بناتے ہیں یعنی from right to left
03:13یعنی جب آپ left to right window بناتے ہیں تو وہ آپ کی window selection کلاتی ہے ٹھیک ہے
03:18یعنی جب آپ right to left کرتے ہیں تو وہ آپ کی crossing selection کلاتی ہے
03:23یا یعنی جب آپ کی crossing selection ہو رہی ہوتی ہے
03:26تو وہ crossing selection کے اندر سب سے بڑا فائدہ یہ ہے
03:29کسی object کو اگر touch بھی کر گئی نا selection window آپ کی
03:32ٹھیک ہے crossing window آپ کی تو وہ select ہو جائے گا لیکن window میں اس کا بالکل opposite ہے
03:37window کے اندر ضروری یہ ہوتا ہے کہ ساری چیزیں اس کے اندر آئیں
03:40ساری چیزیں اس کے اندر window کے اندر موجود ہوں
03:43پھر اس کے پاس filter tool آپ کے پاس ہوتا ہے ٹھیک ہے آپ مختلف چیزیں
03:47کو filter کر سکتے ہیں مختلف چیزیں
03:50یعنی کہ اگر پس کریں آپ کو کوئی
03:52ڈرائیں گا اور صرف آپ کو a terminal select کرنے
03:56ہے تو پھر آپ filter کے اندر جا کے بتائیں
03:58کہ اس کو ریوٹ کو کہ صرف a terminal select کرو ٹھیک ہے
04:01تو اس سے آپ کے پاس filter کی option بھی ہوتی ہے
04:04پھر selection shortcut کے اندر آپ کے پاس tab کی ہوتی ہے ٹھیک ہے
04:09tab میں فائدہ یہ ہوتا ہے کہ cycle through overlapping element
04:13and select the desired one ٹھیک ہے آپ کسی بھی element کو جو
04:17آپ جو ہے اس کو select کر سکتی ہیں اور آپ اس میں سے جو
04:21desire also choose کر سکتی ہیں پھر اس کے پاس control click
04:25ہوتا ہے add element to the current selection
04:27اگر آپ نے کوئی selection بنا لیا ہے
04:29تو control click کریں گے تو آپ کی وہ
04:31element ہے وہ بھی اس selection کے اندر آپ کے پاس آ جائے گا
04:34پھر اس کے پاس shift plus click ہوتا ہے shift click
04:37click آپ کریں گے تو اس میں جو element آپ نے select
04:39کی ہے اس میں سے کوئی element آپ remove بھی
04:41کر سکتی ہیں shift click سے ٹھیک ہے اس کے پاس escape کی
04:45ہے escape کی کیا کرتی ہے کہ وہ جتنے بھی element آپ کے select
04:48ہوئے ہیں ان کو uns select کر دیتی ہے ان کو
04:50selection کی ختم کر دیتی ہے اس کے پاس آتے ہیں
04:54selection mode single selection click and element to select
04:57individually فرض کریں آپ نے کوئی ایک چی
04:59select کی ہے individually تو آپ کی وہ select ہوگیا
05:01اور آپ کی selection کے اندر آگئی ہے اگر اگر آپ
05:05آپ نے multiple selection کرنی ہے multiple چیزیں
05:07کسی بھی selection کے اندر لے کے آنی ہے تو
05:09control کی hold کریں ٹھیک ہے
05:11click on multiple element to select them
05:13simultaneously اور سارے آپ کی جتنے بھی
05:15elementsوں میں simultaneously یہ ہے کہ
05:17دفعہ آپ کے سارے select ہو جاتے ہیں
05:19اس کے پاس آتے ہیں
05:21جس کے پاس آتے ہیں tips use the status
05:23bar جو آپ کی status bar نیچھے ہوتی ہے
05:25display information about the selected element ٹھیک ہے
05:29use the properties palette show properties
05:31of the selected element ٹھیک ہے
05:33use filter ہے select element based on the specific
05:36criteria ٹھیک ہے تو آپ جو tips کے اندر آتا ہے
05:39کہ آپ کی status bar ہوتی ہے وہ آپ کی
05:41information آپ کو select کرتی ہے
05:43بتاتی ہے آپ کی کہ آپ کا کون
05:45element select ہوا وہاں میں
05:47کر کے آپ کو دیکھاؤں گا دوسرا
05:49use the properties palette
05:50پھر آپ properties palette
05:51کو بھی اسمار کرتے ہیں
05:53properties of the selected element
05:54اور جو element آپ نے select کیا
05:55اس کی کیا property ہیں وہ
05:57بھی آپ کو معلوم ہو سکتے ہیں
05:59یا پتہ لگ سکتے ہیں
06:01use filter ہے select element
06:03based on specific area
06:05اور جو آپ کے filter ہوتی ہیں
06:07وہ آپ کے help کرتا ہے کہ
06:09جتنے بھی selected element
06:11based on specific area
06:13یہ تو یہ تھی آپ کی کچھ
06:15information selection کے بارے میں
06:17ریویٹ کے اندر selection کی
06:19اس طرح سے ہوتی ہے ٹھیک ہے
06:21اب چلتے ہیں ریویٹ کی طرف ٹھیک ہے
06:23اور ریویٹ کی طرف جا کے دیکھتے ہیں کہ
06:25آپ کی selection کیسے کرنی ہے ٹھیک ہے
06:27اگر فرض کریں میں نے اس کو select کر دے
06:29دیکھیں اس کو select کر دیا
06:31تو آٹومیٹ کے لیے select ہو جاتا ہے
06:33اس کے بعد temporary dimension آپ کے پاس آ جاتا ہے
06:35اسے ہم کہتے ہیں temporary dimension ٹھیک ہے
06:37اگر ہم temporary dimension فرض کریں
06:39443.4
06:41آ رہا ہے
06:43اس کو
06:45کر دیا اور
06:47اکے کروں گا تو یہ دیکھا
06:49آپ کی
06:51بہت ہیلپ کرتے ہیں آپ کو
06:53اسی طرح آپ کے پاس اوپر بھی
06:55آپ کی horizontal dimension بھی آ رہی ہے ٹھیک ہے
06:57وہ بھی آپ اس کو بھی change کر سکتے ہیں
06:59یہ vertical آپ کی dimension تھی
07:01horizontal dimension تھی
07:02یہ آپ کا diffuser تھا ٹھیک ہے
07:04اور جس کے
07:05ایرو باہر کی طرف ہوتے ہیں وہ آپ کے supply diffuser ہوتے ہیں
07:08جس کے اندر طرف ہوتے ہیں وہ آپ کی return diffuser ہوتا ہے ٹھیک ہے
07:12اگر آپ کوئی بھی diffuser کے پر اپنی
07:14کرسے رکھ دینا تو
07:16نیچے آپ کی status بارا رہا ہے
07:18یہاں پہ یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ آپ کے پاس
07:20وہ بتائے گا آپ کو
07:22یہاں پہ کیا چیز ہے ٹھیک ہے
07:24میں نے اس کے پر اپنا
07:26کرسے رکھا تو وہ دیکھ لیں کہہ رہا ہے
07:28یہ terminal ہے ٹھیک ہے
07:30دیفیوزر ہے
07:31سیکس انڈر بائی سیکس انڈر فیس اس کا
07:33تری انڈر بائی تری انڈر کونیکشن ہے ٹھیک ہے
07:35تو وہ سارے معلومت آپ کو بتا رہا ہوتا ٹھیک ہے
07:38اگر میں اس کو سلیٹ کروں تو پھر انفرمیشن آپ کے پاس
07:41جو آپ کی یہاں پہ پراکٹیز پیلٹ ہے
07:43اس کے اندر بھی آپ کے پاس آ رہا ہوتا ہے
07:45یہاں پہ دیکھیں
07:46دیفیوزر آپ کو بتا رہا ہے
07:47کون سا دیفیوزر آپ نے سلیٹ کیا ہوا ہے
07:49کون سا لیبل پہ لگا ہوا ہے
07:51ایلیویشن کتنا ہے اس کا یعنی
07:52بی او ڈی بوٹم آف ڈکٹ ہوتا ہے
07:54یا بوٹم آف ڈیفیوزر آپ کہہ رہے ہیں
07:55اس کو وہ کتنا ہے آپ کا ایلیویشن کتنا ہے ٹھیک ہے
07:58ساری چیزیں آپ کے پاس یہاں بھی آپ کے پاس
08:00توٹل پریشر کتنا ہے اس کے اندر ٹوئنٹی ون پی ہے ٹھیک ہے
08:03فلو کتنا ہے ٹو تھرٹی فائی پان زیرو جرو ٹھیک ہے
08:06اب سب سے بڑی بات خوبی ہوتی ہے
08:09ریویٹ کے آپ کو فلو بھی دے رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے
08:11آپ کا فلو بھی چیک کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
08:13ٹوٹل پریشر بھی آپ چیک کر سکتے ہیں
08:15تو یہ بہت آسان ہوتا ہے
08:16ریویٹ کے اندر کی جب آپ کام کر رہے ہیں تو
08:18آپ بہت حد تک چیزوں کو اصلی طریقے سے
08:22یعنی صحیح طریقے سے دیکھ رہے ہوتے ہیں
08:24صحیح طریقے سے ان کو جانچ رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے
08:27جیسے میں نے آپ کو پہلے بتایا ہے کہ آپ اگر
08:32فز کریں میں ایسے وینڈوں مناتا ہوتے مو کھا ہوتے ہیں
08:36آپ کھاں مو کر رہا ہوتاiao ؟
08:36میں لیٹس سے رائٹ ویگ مو کھا رہا ہوتے ہیں
08:38اگر لیٹس سے رائٹ ویگ مو کر رہا ہے
08:42گھر آپ کی سیلرکشن ہوتے ہیں
08:44اور اگر میں اس طرح سا بناتا ہوتا ہوتاöß،
08:47تو جہاں اگر آپ ایسا بناتا lots
08:52رائم کیاتی ہیں
08:54ہے اور جب جہاں سے یہاں سے کرتے ہیں جو آپ کی کروسنگ کہلاتی ہے
08:57کروسنگ کے اندر یہ جو ڈاٹڈ لائن ہے جہاں جہاں آپ کو کروس کریں گے
09:01جس سے کروس کریں گے سب کو سلیٹ کر لیے ٹھیک ہے لیکن دوسری طرف
09:04تو ونڈو بنائیں گے تو ونڈو کے اندر جو چیزیں آنگی وہ صرف سلیٹ
09:08ٹھیک ہے اسی طرح اگر آپ کے پاس کوئی ڈیفیوزر ہے نا سپلائی ڈیفیوزر
09:12اپنے سلیٹ کیا ہے کہ یہاں پہ آپ کے ڈیٹر پا set آپ کو جو
09:19ہے گا آ consulted میں کہتا ہوں کہ nee کے پاس آپ کے پاسی ترین کر دیا
09:22جائے ٹھیک ہے تو یہاں آپ کے پاسی کسیٹ کیا ٹھیک ہے اس کے بعد
09:27ولیک ہر کے اپنے اپنے اپنے دند کر دیا گے اس کے پاس جقہ آئیcks
09:31کیا اپنا صرف سلیٹ ہggیا تو آپ کے پاس کے وازبار اپنا کر دی
09:40کو آپ جو ہے چینж کر سکتے ہیں اس کو تبدیل کر سکتے ہیں فلو کو
09:45ٹھیک ہے آپ کا فلو کیا آ رہا ہے ٹھیک ہے یعنی یہاں کرا کرسکتے
09:48بھی آپ کر سکتے ہیں اور ونڈس سے بھی کر سکتے ہیں فرز کرے کرسی
09:52میں میں کیا ٹھیک ہے فیلٹر میں میں گیا اور کیا اور یہاں پہ ایٹ am
09:56listek کیے اپلائی کیا اوکے کیا ٹھیک ہے تو اب آپ کے ایٹ و جو
10:01ہے وہ شرف سیلیکٹ ہوگئے ٹھیک ہے آپ کے ایٹ اے سیلیکٹ ہوگئے
10:04باقی چیزیں آپ کی سلیکٹ نہیں ہوئی ٹھیک ہے تو اس طرح جو ہے آپ کے دیکھیں
10:09جو ہے آپ کا جو ہے مارک یہاں پہ بہت ساری دیکھیں انفرمیشن آپ کے پاس آ رہی ہیں ٹھیک ہے
10:17یہ جیسے میں نے خروج کریں یہ والے نا اس کو سلیکٹ کریں ٹھیک ہے یہاں پہ اس کے پاس رکھیں گے
10:22نا تو یہ آپ کو ایٹرمنل آ جائے گا ٹھیک ہے یہاں پہ تک ایٹرمنل اس کا نام آ رہا ہے
10:26ضبط اپس اگران بنا تے ہیں تب بھی آپ کے پاس سلیکٹ ہو سلیکٹ ہو جاتی ہیں ٹھیک ہے mound
10:32PubeujanDoor اس کے پاس آپ کسے پاس پیس کی پسک Winter
10:47ہے وہ چیزیں ہوتی ہیں apply کریں okay کریں ٹھیک ہے تو اس کے بعد جو ہے آپ
10:52اس کو select کرنے ٹھیک ہے آپ نے select کر لیا ٹھیک ہے اس کے بعد آپ کے پاس
10:57جو ہے level بھی بتا رہا ہے کونسی level پہ ہیں آپ کو elevation from level
11:03وہ بھی آپ کو بتا رہا ہے ٹھیک ہے تو ساری چیزیں آپ کو یہاں پہ بتا رہا
11:07ہوتا ہے اچھا اس سے اس سے پہلے جو میں نے ویڈیو پہ نائی تھی نا میں
11:11نے جان پوچھ کے وہ سانکے ویڈیو بنائی تھی اس میں کیا ہوا تھا کہ آپ
11:14نے دیکھا ہوگا کہ اس کے اندرہ نا returns ڈیفیزر بھی آپ کے پاس آ
11:17رہے تھے ٹھیک ہی ڈیٹرن جو windows کے اندر آ رہے تھے تو جب return
11:20بھی آرہی اور supply بھی آ رہے ہیں تو پھر آپ لو کسے چینج کریں گے ٹھیک
11:24ہے تو پھر آپ یہ جہاں یہاں پہ دیکھیں کہاں پہ کیا کرنا آپ نے ٹھیک
11:27ہے جہاں پہ آپ نے اسی window بنانا ہی اور صرف اپنے supply
11:31سیلیٹ کرنے ہیں ٹھیک ہے جب supply skewer آپ نے select کیا filter میں
11:35ٹھیک ہے اور فیلٹر میں جا کے چیک نم کیا اور یہ ترمیلز آپ نے سارے سلیٹ
11:39کر دیا ٹھیک ہے اپلائی کیا اوکی کیا تو آپ کے پاس دیکھیں آپ کے پاس
11:43فلو بھی آ رہا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں یہ دیکھیں آپ کو کھوٹا پریشر
11:46بھی آ رہا فلو بھی آ رہا پھر فلو ویریز کر رہا ہے تو آپ نے ون ٹیٹ
11:50کر دیا تو صرف کا فلو ون ٹین ہو جائے گا ٹھیک ہے تو یہاں سے ایسے
11:53دیکھوں گا ٹھیک ہے اور میں کسی کو بھی سلیٹ کروں گا ٹھیک ہے پہلے
12:09اس کو میں نے سلیٹ کیا تو یہاں پہ جا کے میں دیکھوں گا ٹھیک ہے
12:23تو دیکھوں گے تو دیکھیں تو 30 یا اس کو میں نے STE کیا تو اس کے
12:27اندر 20 اپے پاس آ رہا ہے آپ دیکھیں دوسرے آگے تھی ایک اور کیز
12:34ثمار پر کنٹو الر کی کی تو شروع کی تو ویٹ Bieber میں نے شیبٹ کی
12:38دبائی تو ہے تو میں شبٹ کی تو پھل گئتا ہم ٹھیک ہے کوئی آپ نےใชle
12:43کر نہیں ہے تھکر آپ نے یہ کریں یہ ایک س suivre کر دی ہوئی ہے
12:48آپ نے سب کر دییا ہے یہ سلیٹ کہ لیا آپ ٹھیک ہے آپ نے کنٹول کی کنٹول
12:52دے بھائی ہے تو یہاں پہ دیکھیں آپ کرسر کے ساتھ آپ کا منس کا سائن آ رہا ہے جو
12:56آپ کو کرسر بنا ہو رہا ہے وہ اس مطلب کیا کہ اس سلیکشن کے اندر کوئی چیز
13:01آپ نے دو سلیٹ کرنی ہے ٹھیک ہے تو فرس کریں بننے کے دو سلیٹ کر لیا
13:05دو سلیٹ کرنے کے میں نے فلٹر کیا ٹھیک ہے اس کے بعد چیک نان کیا ٹھیک ہے
13:09ھیک اور میں نے دو سلیٹ کر لیا اب میں کہتا ہوں اس کے اندر سے ایک رموو کرنا
13:14ہے وہ دیکھیں یہاں پر
13:43ٹھیک ہے تو پلس کا سائنگ کا مطلب ہے کوئی چیز ایڈ کرنے سیلیکشن کے در میں نے اس کو سیلیکشن کیا تو یہ بھی ایڈ ہوگا اب دیکھیں دونوں ایڈ ہوگی ہیں ٹھیک ہے
13:50ہم اگر دلیٹ کی کی دباتا ہوں دیکھیں دونوں دلیٹ ہوگی ہیں ٹھیک ہے
13:53ہمیں دوبارہ کر کے آپ کو دکھاتا ہوں تاکہ آپ تھوڑی سی چیزیں کے لیے رہو ٹھیک ہے کنٹول اور شیفٹ کی کی
13:58ٹھیک ہے اب فرس کریں میں نے یہاں پہ گیا میں فیلٹر میں گیا اور فیلٹر جا کے میں نے دونوں سیلیکشن کر دیا ٹھیک ہے
14:04میں دوبارہ کر رہا ہوں تاکہ آپ کو تھوڑا سا ایڈیا بہتر ہو جائے ٹھیک ہے اب یہ دونوں سیلیکشن ہوگا اب میں کہتا ہوں کسی ایک سے
14:11رموک کرنا ٹھیک ہے تو میں نے کیا کرنا ہے میں نے اب شیفٹ کی کی دبانی ہے شیفٹ کی کی دیگر میں نے اس کو کیا تو آپ دیکھیں ایک سیلیکشن ہو رہا ہے
14:18اپ کریں اس کی دوارنے کے بعد اور سیلیکشن کریں تو میں نے Ferந کیا پسکا پسکا ٹھیک ہے
14:39تو میرے پاس مردی کنٹرل کی کی ہے نیچے کچھیں نیچے سی ٹی آر کنٹرل ہوتا ہے
14:47ہر ایک سیٹھ کریں گے اسی سیلیکشن کے ساتھ آپ کے پاس پلس کا سائیں آ رہا 것으로
14:53veilog ایک.'" مردز کے لئے اس سیلیکشن3 کی ہو گیا، assembled 3
14:59کنٹرل استر OWNP 모두 3ہ وہی ہو گیا ہے کہ اس جلو سیلیکشن کنٹرل کی کیس estavam
15:07اور ش vicinity جھو ہے آپ اس معا کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کے علاوہ ایک آر چیز ہوتی ہے
15:13ٹھیک ہے کوئی کرتا ہے آپ کی کوئیت مستویت ہے وہ ٹی Ayredte کی ہوتی ہے ٹھیک
15:18ایرś کے میں یہ켜 pegaا کہ دوسری میں جاتا ہوں اور ٹھیکے میں یہ دولہ کرتا ہوں ٹھیک
15:29کہ آپ میں یہاں پہ جاتا ہوں یہاں پہ جا اور ہے ایرسی یہاں پہ انہیں لیاง کہا
15:33کیا ٹھیک ہے گھر آپ کو ٹیپ دے گا پورا سیگمٹ سیلکٹ ہو گیا ٹھیک ہے تو یاد رکھیں جتنا بھی آپ کی یہ لانتکہ
15:48آپ نے سارا موڈیفائی کرنا سارا ڈیلیٹ کرنا تو آپ کیا کرنا ہے اس کے اب پر آپ کی
15:54مطلب یہاں پہ قریب لے کے آئے ٹھیک ہے قریب لینے کے بعد ٹاکو کی دبائی اور
16:06کلک کر دیا ٹھیک ہے تو یہاں پہ ساری سیلیکشن ہو جائے گی ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ
16:10نے جو ہے ریوٹ کی جو ہے یہ بڑی بنیادی چیزیں کا ضرور پتہ ہونا چاہیے
16:15تاکہ پھر کیا ہوتا ہے کہ جب آپ کام کر رہے ہوتی ہیں تو آپ کا کام جو اس
16:19کے اندر کافی سپیڈ آ جاتی اور اکوریسی بہت زیادہ آ جاتی اس کے اندر اسی
16:24طرح نا فرض کریں میں نا کوئی اگر کوئی بھی جو ڈکٹ کی برانچ ہے وہ اسے
16:30سلٹ کر لیتا ہوں ٹھیک ہے فرض کریں میں نے اسے سلٹ کر دیا تو آپ کو کیا
16:33بتائے گا یہاں پہ جو آپشنل آپ کی ٹوٹ بار ہوگی نا اس کے پر میڈل
16:36ایلیویشن آپ کو بتا رہا ہوگا ہے میڈل کا ایلیویشن کی ہے 3071 ایم ایم ای
16:41روڑی پرزین تک ہے آپ کا تک کے ہائٹ4 100 بیائی کچھ اس کے距ل
16:46روڑی پیائے پس کے دور ایم اپا پر ایم اپرفیٹو ہے اد میں کیا رہا ہے
16:49اگر آپ نے لیکی بہتا ہمیڈل hacی سے آور کیا بڑی بیاسات کیا
16:52اور اگر آپ کے решام لڑ کہر رہا یو منصور اس مدد
16:56ہے اگر امل بھی اس طوریل گی
17:07سیسٹم کون سا ریٹرن ایر ہے یا سپلائی ایر ہے ٹھیک ہے وہ بھی یہاں پہ آپ کے پاس چیزیں آ رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے تو یہاں سے آپ کو بڑی آسانی سے کسی کو چیز کو فرسکر میں نے اس کو سلٹ کیا ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں یہ ریکٹرگردکٹ ہے میٹر ایڈ بوٹیس ٹھیک ہے اس کا یہ ہے آپ کا ایڈیویشن ہے اس کے بعد ہائٹ اس کی یہ ہے ورث اس کی یہ ہے ٹھیک ہے اور سپلائی ایر سے تعلق رکھتا ہے ٹھیک ہے فرسکر اس کو میں رہوں گا تو یہاں
17:37کو ہی میں سلٹ کرو گا تو یہ آپ کو ریٹرن ایر ہے یہاں دیکھیں آپ کو پس ریٹرن ایر آ رہا ٹھیک ہے تو یہ بڑی ضبطہ چیز ہے ریوٹ کے اندر کہ ہر چیز جو ہے بڑی کلاسیفائیڈ ہوتی ہے ہر چیز بڑی ڈیفرنشیٹ کر کے بتائی آ رہی ہوتی ہے اور چیز ہے لیدہ لیدہ ہوتی ہے اور کام کرنا بڑا آسان ہو جاتا ہے چیزوں کو جو ہے سمالنا یا چیزوں کو منیج کرنا وہ بڑا بڑا آسان ہو جاتا ہے ٹھیک ہے تو یہ تھا آج کی کلا
18:07کیا کہ آپ کے فائدیاں اور کس جران سے آپ جو ہے چیزوں کو جو ہے منیج کر سکتے ہیں یا کسٹرمائز کر سکتے ہیں یا چینج کر سکتے ہیں یا تبدیل کر سکتے ہیں تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ جتنی میرے ہوتی ہیں اپنے دوستوں میں ضرور شیئر کیجئے گا کہ ان کو ہی فائدہ ہو اللہ حافظہ السلام علیکم و رحمت اللہ حافظہ
18:37موسیقی
19:07موسیقی