00:00ڈین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی
00:03سائنس دانوں نے دنیا کی پہلی آل فریکنسیز سکس جی چپ تیار کر لی
00:08جو وائرلس سپیکٹرم کی تمام فریکنسیز پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
00:12اس انقلاب حجات کے ذریعے انٹرنیٹ کی رفتار سو گیگا بائٹس فی سیکنڈ سے زائد تک پہن سکتی ہے
00:19جو نہ صرف عام سارفین کے لیے سہولت فراہم کرے گی
00:22بلکہ ملک کے دور دراز علاقوں میں رابطے کے مسائل کو بھی حل کرنے میں مددکار ثابت ہوگی
00:28یہ منصوبہ بیجنگ کی پیکنگ یونیورسٹی اور ہانگ کانگ کی سٹی یونیورسٹی کے متقین نے
00:33مشترکہ طور پر مکمل کیا ہے جو آئندہ نسلوں کی کمیونکیشن ٹیکنالوجی میں چین کے بڑھتے ہوئے
00:40اسر رسول کو اجاگر کرتا ہے
Comments