00:00پہاڑوں کی گہرائی میں جھانکا تو اللہ کی کیا قدرت نظر آئی؟
00:03پہاڑوں کی اونچائی اور چوٹی تو نظر کے سامنے ہوتی ہے
00:06ماہرینِ ارضیات نے ان کی تہے اور اس کی شکل جانچنے کے لیے ریسرچ کی تو پتا چلا
00:10کہ ہر پہاڑ زمین کی گہرائی میں ایسے ہے جیسے میخ گاڑی گئی ہو
00:14جیسے سمندر میں جہاز کو ڈولنے سے بچانے کے لیے لنگر ڈالے جاتے ہیں
00:18سائنس صدانوں کے مطابق پہاڑوں کی یہ مضبوط جڑیں زمین کو استحکام دیتی ہیں
00:22اب آپ یہ دیکھئے کہ آج سے لگ بھگ ڈیڑھ ہزار سال
00:26پہلے جب کسی لیبارٹری یا ٹیکنالوجی کا وجود نہیں تھا
00:29تو اللہ نے قرآن میں کیا فرمایا اور زمین میں میخوں کی طرح پہاڑ گار دئیے
00:33تاکہ وہ تمہیں لے کر ڈولتی نہ پھرے
00:35سبحان اللہ اتنی پرفیکشن کے ساتھ بیان اسی کا ہو سکتا ہے
00:38جو تمام چیزوں کا خالق ہے
00:40اللہ ہم سب کو ترجمے کے ساتھ قرآن پڑھنے کی توفیق دے آمین