Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00سب سے عالی درجہ کا مسلمان کون ہے
00:03پتہ نہیں ہمارے اور آپ کے ذہنوں میں
00:05کیا کیا تصویر ہے سب سے عالی مسلمان کی
00:08میرے نبی نے فرمایا
00:10من سلم المسلمون من لسانه و يده
00:16سب سے بہترین مسلمان وہ ہے
00:19جو کسی کو ہاتھ اور زبان سے تکلیخ نہ پوچھو
00:24حضرت عمر
00:25حضرت عمر نے فرمایا
00:32کسی کو تحجد میں روتا دیکھ کر یہ نہ سمجھنا
00:36کہ بہت بڑا آدمی ہے
00:39مجھ سے پوچھو
00:40سب سے بڑا آدمی وہ ہے
00:43جو کسی کو دھوکا نہ دے
00:44اور جو کسی کو اس زبان سے تکلیخ نہ پوچھا
00:48اور اس حاد سے تکلیخ نہ پوچھا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

1:00
0:30