Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Iran Full History |Part 2| Rehman Public Tv

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو ایران وہ سرزمین ہے جہاں تحزیب نے پہلی سانسلی اور جہاں پتروں پر کندہ تاریخ آج بھی گواہی دیتے ہیں کہ یہ قوم علم فن اور طاقت کی علامت رہی ہے
00:12پہاڑوں ریگستانوں اور عظیم شہروں کی یہ سرزمین کبھی فارس کے نام سے جانی جاتی تھی
00:18آج ہم وقت کی پیو کو پیچھے موڑ کر دیکھیں گے ایران اس شاندار تاریخ کو جو ہزار سال پر مخیط ہے
00:27تو چلو سٹارٹ کرتے ہیں اپنا ویڈیو پارٹ ٹو
00:30تہران کی ترقی کی راہ میں مختلف ترقی رکاوٹیں کڑی کر رہی ہے
00:43ایران کے خلاف پابندیاں ایران کا بائیکورٹ، نفسیاتی جنگ، سیاسی تباہ، فوجی عملے کی دہمی تحیر، جوہری دانشور کا قتل تیز
00:53نیز کمپیوٹر وائرس کے ذریعے راحتہ اندازی کی کوشش اسے حسکنڈے ہیں
00:58جو ایرانی قوم کی دشمنوں نے استعمال کیا ہے
01:01تاکہ ایران میں پرامن جوہری پروگرام اور اس کی سلسلے میں حاصل ہونے والے ترقی وہ پیش و رفت میں رکاوٹ پیدا کی جا سکے
01:09تاہب مغرب کی ان تمام ترخلاف فرجوں کے باوجود
01:12جوہری ٹکنولوجی اس وقت ایرانی قوم کے ایک اہم ترین قابل افتخار سینسی ترقی میں تبدیل ہو چکی ہے
01:19پیران شہر آٹھ آزار سال کی تاریخ کے ساتھ ساتھ ایران کا سب سے قدیم تحزیب ہے
01:26موجودہ آئین انیس سو نواسی کے انقلاق کے بعد منظور کیا گیا
01:30جس کے مطابق ایران کو ایک اسلامی جمہوریہ اور اسلامی تعلیمات کو تمام سیاسی سماجی اور معاشی تعلقات کی بنیاد قرار دیا گیا
01:39مجموعی اختیارات رہبر معظم سپریم لیڈر کے پاس ہوتے ہیں
01:43آج کل آیات اللہ علی خامنائے رہبر معظم ہے
01:47رہبر معظم کا انتخاب ماہرین کے ایک مجلس خبرگان رہبری کرتی ہے
01:53جس میں پورے ایران سے ایٹی سکس علماء منتخب کیا جاتے ہیں
01:58رہبر معظم مسلح افواج کا کمانڈر انچیف ہوتا ہے
02:01حکومت کا سربارہ صدر ہوتا ہے
02:04جیسے پورے ملک سے بالک رائے دہی کی بنیاد پر منتخب کیا جاتا ہے
02:08آئین کے تخت کوئی فرد دو سو سے زیادہ مرتبہ صدر نہیں بن سکتا
02:13قانون سازی کے اختیارات مجلس کے پاس ہے
02:16جو دو سو نبے منتخب عراقین پر مشتمل اور چار سال کیلئے
02:21علاقہ مذہبی برادیوں کی نمائندگی کرتا ہے
02:24مسیحوں زرتشوں اور یہودوں کے اپنے نمائندے مجلس میں شامل ہیں
02:29مجلس کی منظور شدہ قوانین منظوری کیلئے
02:32شوری نحکابان کے پاس بزے جاتے ہیں
02:34شوری نحکابان اس لحاظ سے مجلس کی منظور
02:38کردہ قوانین کا جائزہ لیتے ہیں
02:40کہ وہ آئین اور اسلامی قوانین کے مطابق ہیں
02:43ان میں رہبار معظم کی جانب سے
02:45نمزد کردہ چھے مذہبی رہنما اور عدلہ کی
02:48نمزد کردہ چھے قانونی ماہرین شامل ہوتے ہیں
02:51جن کی منظوری مجلس دیتے ہیں
02:53شوری نحکابان کو مجلس مقامی کونسلوں کی صدارت
02:57اور مجلس خبرگان کی امیدواروں کو
02:59ویٹ کر دینے کے اختیار بھی ہوتا ہے
03:02قانون سازے کے حوالے سے
03:04مجلس اور شوری نحکابان کے درمیان میں
03:07پیدا ہونے والے تنازات کے حل کے لیے
03:09انیس سو اٹاس میں مجمع تشفیص
03:11مخلصت نظام قائم کی گئی
03:14اگس انیس سو نواسی سے یہ قومی پالیسی
03:17اور آئینی امور پر رہبر معظم کا
03:19مشیر ادارہ بن گئی ہے
03:21اس کی سربراہی سابق صدر علی اکبر حاشمی
03:25رفظ جانی ہے اور اس میں حکومت کی
03:27تینوں شعبوں کی سربراہ اور شوری نحکابان
03:30کی مذہبی عرقان شامل ہے
03:32رہبر معظم تین سال کیلئے عرقان نامزد کرتا ہے
03:35مجلس کے بڑے گروہ کا عموماً
03:38اسلاح پسند اور قدامت پرس کے طور پر بیان کیا جاتا ہے
03:42اس وقت مجلس میں آبادکاریہ کا اتحاد
03:45عالب ہے یہ قدامت پرس ہے
03:47انیس سو ستانمے میں صدر خاتمی کے منتخب ہونے کے بعد
03:51ایران کی زیادہ تر ممالک سے تعلقات بہتر ہوئے
03:54انیس سو اٹانمے میں برطانیہ اور ایران کے تعلقات
03:57اس یقین دہائی پر بہال ہوئے کہ ایرانی حکومت کا سامان
04:01رجدی کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں
04:04انیس سو نانمے میں برطانیہ اور ایران کی سفرکاروں کا تبادلہ کیا
04:08ایران اور امریکہ کی تعلقات انیس سو اسی میں ٹوٹے
04:12اور آج تک بہال نہیں ہوئے جولائی دو ہزار ایک میں
04:15امریکہ نے ایران اور لیبیا پر پابل
04:17جنوری دو ہزار دو میں صدر بوش نے ایران کو
04:20بدی کے مہور کا حصہ قرار دیا
04:22اس وقت ایران مغربی طاقتوں کی جانب سے جہری پروگرام مبیاں
04:27دشتگردی مشرق وسطہ کے امن کا خراب کرنے کی
04:29خواہشمند گروہ کے مبیاں سرپرستے اور تکل عظامات کا نشانہ بنا ہوا ہے
04:34اسلامی جمہوریہ ایران نے مغرب کے ریشہ دانوں
04:37امریکی سازشوں اور عالمی سامراجی طاقتوں کی طرف سے
04:41ملت ایران کے خلاف مسلسل دمکیوں کے بعد
04:44ہر سطح پر خود کفیل ہونے کا فیصلہ کی
04:47اور ایٹمی ٹکنولوجی نانو ٹکنولوجی کلونگ اور میڈیکل کے ساتھ ساتھ
04:52ایرو اسپیس دیفائی شعبے پہ بے پناہ ترقی کی ہے
04:56جس کے بارے میں اختیار کے ساتھ کچھ ماترک قائرین کے معلومات
05:00افضائی کے لیے اس ویڈیو میں آپ جانیں گے
05:03ایرو اسپیس ایٹمی ٹکنولوجی نانو ٹکنولوجی کلونگ میڈیکل دیفائی
05:08ایراک سے تعلقات
05:10انیس سو اسی کی دہائی میں
05:12ایران ایراک جنگ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کبھی معمول پر نہیں آسکے
05:18تاہم ایراک کے تنازع پر ایران نے غیر جانب داری ہونے کا اعلان کر دیا
05:22اگر جی اس نے فوجی کا روایوں پر تنقید کی
05:25لیکن اس نے اعلان کیا کہ وہ تنازع سے باہر رہے گا
05:29اس کا کہنا ہے کہ وہ ایک مستحق اور متحد ایراک کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں
05:34ایران کا ایراک کے عبور حکومت کے ساتھ براہ ایراز دو طرفہ معایدہ کیا
05:39ایران بجلی کے فرامی کے سلسلے میں ایراک کی مدد کر رہا ہے
05:43تیس نومبر دوہزار چار میں ایراک کو سلامتی عام انتخابات کی بروقت
05:49انقاد اور بیرونی آناسر کی مداخلت روکنے پر
05:52غور کے لیے ایران میں ایک کانفرنس نو نکید ہوئی
05:55جس کی مزبانی ایرانی وزیر داخلہ نے کی
05:58اس کانفرنس میں ایراک سودی عرب کوئیت ترکی اردن اور مصر کی وزراء داخلہ اور سیکیورٹی حکام نے شرکت کی
06:05ایران ایران ایران خانہ جنگی سے بھی متاثر ہو رہا ہے
06:10اور وہاں ایسے کام کی فروغ کا خواہ نظر آ رہا ہے
06:14ایران نے ایران کی تعمیر دنوں کیلئے پانچ سالوں میں پانچ سو ساٹھ ملین ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے
06:20دونوں ملکوں نے منشیات کے خلاف ایک دوسرے سے برپور تعاون کیا ہے
06:24ایران میں لاکھ و اقوان معجرین رہائش پذیر ہے جن کی وطن و پذیر کی ادامات کیے جائے رہے ہیں
06:30مزید اس طرح انٹرسٹنگ ویڈیو کو دیکھنے کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
06:35اور بیل آئیکن کو ضرور دبائی کے نئے آنے

Recommended