Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Pakistan is facing trade deficit every year. What are the reasons behind trade deficit. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پچھلے کئی سالوں میں پاکستان کا تجارتی خسارہ اربوں ڈالر ہے
00:04وجہ کیا ہے کہ ہم باہر کے ممالک سے بہت ساری اشیاں منگوا رہے ہیں
00:09جیسے گاڑیاں ہیں موبائل ہیں اس کے بعد لیکشری آئٹم ہیں
00:14لیکن دیکھنا یہ ہے کہ ہم دنیا کو کیا ایکسپورٹ کر رہے ہیں
00:17اور جب آپ چیزوں کے بدلے چیزیں نہیں دنیا کو دے پاتے
00:22تو پھر تجارتی خسارہ سامنے آ جاتا ہے
00:25ہم باہر سے تو ہر سال اربوں ڈالر کی اشیاں منگوا لیتے ہیں
00:29لیکن ہمارے ملک سے جو اشیاں جا رہی ہیں وہ چند ارب ڈالر کی ہیں
00:33اور یوں یہ گیپ ہر سال بڑھتے بڑھتے تجارتی خسارہ پاکستان کو نقصان دے رہا ہے
00:40تو ہمیں جلدی سے اپنی ایکسپورٹ کو بڑھانا ہوگا
00:43جو بند انڈیسٹری پڑی ہے اس کو جو ہے وہ بحال کرنا ہوگا
00:48سستی بجلی دینی ہوگی اور اس کے ساتھ ساتھ ملک میں جو ہے وہ سمارٹ انڈیسٹریز کو قائم کرنا ہوگا
00:55تاکہ ہمارا تجارتی خسارہ ختم ہو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended