Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
‏حامد میر بتا رہے تھے کہ تحریک انصاف میں علی امین اور علیمہ خان آمنے سامنے ہیں،
اس لیے ن لیگ اور پیپلز پارٹی آپس میں لڑنے لگے۔
اور عوام کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرنے لگے۔
لیکن آج صرف عمران خان کے ایک فیصلے نے ملکی سیاست کا رخ ہی بدل دیا ہے،
کینگ میکر و سیاست کا مرکز عمران خان ہے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended