00:00foreign
00:30Thank you very much.
01:00مسافر کوچ کراچی سے کوٹا جا رہی تھی
01:02بس حملے میں جانبہاق تینوں افراد کا تعلق قوال پارٹی سے تھا
01:05قوال ندیم سابری نے بتایا تین بھائی جانبہاق ہوئے کئی زخمی ہیں
01:10اور باکستانی ائر لائنز کا برطانی فضاوں میں داخلہ بحال برطانیہ نے بھی پابندیاں ختم کر دی
01:17پاکستان کا نام پروازوں کے لئے غیر محفوظ فہری سے نکال دیا
01:20پاکستانی ائر لائنز اور برطانیہ کی پروازوں کے لئے دخواست دے سکتی ہیں
01:24پی آئی اے پر پابندی کی ذمہ داری بانی پی ٹی آئی پر بھی آئیڈ ہوتی ہے
01:32بانی پی ٹی آئی اور غلام سرور نے ریاست کے خلاف جرم کیا
01:37وزیر دفاع و حوابازی خواد عاصف کا کہنا ہے
01:40بانی اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا
01:44پی ٹی آئی کے وزیر نے اپنے ہی ادارے پر الزام لگا کر پابندی کی دعوت دی تھی
01:50پابندی کے باعث قومی ائر لائن کو اربو روپے کا نقصان ہوا
01:54کسی کو کلین چٹ نہیں
01:56سابق وزیر کی تقریر ہی مجرم ثابت کرنے کے لئے کافی ہے
02:00اب زیادہ اعتماد کے ساتھ انکوائری اور احتساب کر سکتے ہیں
02:06وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر حبابازی خواجہ عاصف کی ملاقات
02:10وزیراعظم نے برطانیہ کے لئے پروازوں کی بحالی پر مبارک بات دی
02:14کہا ماضی میں پی ٹی آئی رہنماوں کی گئی سے مدارانہ بیانات سے پابندیاں لگی
02:18ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا
02:21برطانیہ کے لئے پاکستانی پروازوں کا دوبارہ آغاز انتہائی اہم سنگمیت ہے
02:25پروازوں کے آغاز سے سیاحت کو بھی فروغ ملے گا
02:28پاکستانیوں کے لئے سپری سہولت میں اضافہ ہوگا
02:31پنجاب میں مونسون بارشوں نے تباہی مچا دی
02:42کچھے مکان اور خستہ حال امارتیں دھائے گئیں
02:44مختلف حادثات میں بچوں اور خباتین سمیت 33 سے زائد افراد جانبہک
02:49لاہور میں 13 افراد جان سے گئے
02:51ٹھوکر نیاز بیک میں چھت گینے سے پانچ
02:54راون روڈ پر تین
02:55ہربنسکورا میں کرنٹ لگنے سے دو بچے جان سے گئے
02:58اوکارا میں شدید بارش سے شہر کا ہلیہ بگاڑ دیا
03:02ایمیجنا روڈ پر امارہ زمین بوز
03:04حادثات میں پانچ افراد جانبہک ہوئے
03:06منڈی بہاودین میں ڈسٹرٹ جیل کی دیوار گر گئی
03:09آرس 143 قیدیوں کی حافظ آباد اور لاہور کی جیلوں میں منتقلی کا فیصلہ
03:15جڑوا شہروں میں بھی توفانی بارش
03:17اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں درخ گر گیا
03:20درخ گینے سے متعدد گاڑیوں کو رقصان پہنچا
03:28نیو یورک میں سہلابی صورتحال ہے
03:35کوئی خبتی بابا جی باہر نہیں نکلے
03:37وہاں کسی نے بد زبانی نہیں کی
03:39وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں
03:42لاہور میں رات بھر شدید بارش رہی
03:44واسا کاملہ سڑکوں پر تھا
03:47بارش کے چند گھنٹے بعد ہی پانی کی نکاسی مکمل کر لی گئے
03:50گیالپ کے دو سروے ہوئے
03:5371 فیصد نے مریم نواز کو پسند دیدہ وزیر آرہ قرار دیا
03:56خیب پختون خواہ میں شدید بارش
04:01حادثات میں سات افراد جا بھاک ہو گئے
04:03زلہ بنیر کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے رابطہ سڑکیں متاثر ہیں
04:07حادثات میں چار افراد جا بھاک
04:09سوات میں ایک اچھے مکان کی چھت گرنے سے تین خواہ تین زخمی ہو گئی
04:13خیب پختون خواہ میں ایک گلیشر پھٹنے کا خطرہ بڑھ گیا
04:16پی ڈی ایم اے نے چترال دی سوات اور کوہستان کی زلائی انتظامیہ کالر جاری کر دیا
04:21حساس مقامات کی نگراری اور انخلاق کی مشکے یقینی بنانے کی ہدایت
04:26چلاس میں تتا پانی کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کے باعث
04:30بند شہرائق اور آکرم جزوی بحال
04:31دیامین میں رابطہ سر کے متاثر
04:34عوام کو مشکلات کا سامنا
04:35وزیر آزم شہباز شریف کا وزارتوں کی کارکردگی
04:46ہر دو ماہ بعد جانچنے کا اعلان
04:48خراب کارکردگی پر تعدیبی کارروائی کا انتباع
04:52کابینہ اجلاس میں وزیر آزم کا کہنا تھا
04:55کارکردگی اور میار پر پورا اترنے والے ہمارے سر کا تاج ہیں
04:59جہاں کمی کوتاہی ہوگی اسے دور کرنے کی کوشش کریں گے
05:03کسی قسم کی تعدیبی کارروائی سے گریز نہیں کروں گا
05:07وفاقی کابینہ نے ایو بی آئی کی پینشن میں
05:10یکم جنوری سے پندرہ فیصد اضافے کی منظوری دے دی
05:13کینسر، امراض قلب اور زندگی بچانے والی دوائیوں کی درامت پر
05:18مزید پانچ سال تک استثناء دینے کا فیصلہ
05:21جان بچانے والی درامدی دوائیوں کی کھلے عام فروخت اور پابندی ہوگی
05:26عدویات کی درامت کے لیے لائسنسنگ آتھارٹی سے منظوری درکار ہوگی
05:31سلمان اکرمراضہ کا آلیہ حمزہ پر غصہ تھنڈا
05:35کہتے ہیں آج یا کل آلیہ حمزہ بہن کے ساتھ بیٹھوں گا
05:39پارٹی میں کوئی نفاق نہیں ہم نے لمبی سیاسی جنگ لڑنی ہے
05:43متحد ہو کر کام کریں گے
05:45علیمہ خانم کا کہنا ہے بانی نے گزشتہ روز سخت پیغام بھیجا تھا
05:49کہ پارٹی میں ذاتی اختلافات ختم کریں
05:51ہمارے لیے یہ چیزیں بلکل بیمانی ہیں
05:53مل کر تحریک پر توجہ دیں
05:55بانی بہت مشکل حالت میں ہے
05:57پارٹی سے کہوں گی اس پر آباز اٹھائیں
05:59بانی کے لیے سپریم پورٹ جائیں
06:01خیبر پختونخواہ میں سینٹ الیکشن
06:11بلا مقابلہ ہونے کی راہ ہمبان
06:13کی پی سے سینٹ کی گیارہ نشستوں پر
06:16گیارہ ترجیحی امیدوار
06:17اپوزیشن اتحاد کی تحریک انصاف کو
06:20چھے نشستوں کی پیشکاش
06:22پی ٹی آئے ترجیحی فہرست میں
06:24سینٹ کے لیے چھے امیدواروں کے نام فائنل
06:26اپوزیشن کی ترجیحی فہرست میں
06:29پانچ امیدواروں کے نام فائنل ہوئے
06:31خیبر پختونخواہ سمیلی کا اجلاس
06:33اتوار بیش زرائی کو طلب کرنے سے
06:35متعلق مشاورت جاری
06:36زرائی کا کہنا ہے
06:38اجلاس میں مقصوص نشستوں پر نامزد
06:4025 ارکان سے حلف لیا جائے گا
06:43پشاور ہائی کورٹ میں نون لیگ کی درخواست
06:45پر سمات سپیکر کو
06:47ارکان سے حلف لینے کی ہدایت
06:55اسرائیل نے شام پر بھی
06:56فضائی حملے شروع کر دیئے
06:58دمشق میں صدارتی محل کے قریب حملہ
07:00شامی وزارت دفاع کے دفتر کو
07:02ڈران سے نشانہ بنایا گیا
07:03حملہ لائف ٹی وی نشریات کے دوران
07:06ریکارڈ نیوز اینکر خبر پڑھ رہی تھی
07:08پس منظر میں زوردار دھماکہ ہو گیا
07:10اسرائیلی جاریت سے متعدد
07:12دفران زخمی ہو گئے
07:13ہلاکتوں کا خدشہ
07:14اسرائیل نے سویدہ میں خانہ جنگی کو
07:17بہانہ بنا کر نیا جنگی محاص کھولا
07:19امریکی وزیر خاجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے
07:22شام کے صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں
07:25خطنے میں کشیدی کا بڑھنا
07:27کسی کے حق میں نہیں
07:28ایسے اقداماتی حاصلہ افضائی نہیں کرتے
07:30غزہ میں اسرائیلی جاریت جاری
07:33مزید چرانوے فلسطینی شہید ہو گئے
07:36شاتی کیمپ پر بمباری میں تئیس
07:38شمالی غزہ پر بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوئے
07:42خان یونس میں امدادی مرکز پر فائلنگ سے
07:44ایک کس فلسطینی جان سے گئے
07:46مئی سے اب تک امدادی مراکز پر
07:48اسرائیلی حملوں میں نو سو کے قریب شہادتیں ہوں
07:51امیر قطر کی آج وائٹ ہاؤس میں
07:54امریکی صدر سے ملاقات ہوگی
07:55غزہ جنگ بندی پر بات ہوگی
07:58قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے
08:00غزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات رکے نہیں
08:02ابتدائی مراحل میں ہیں
08:04جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے لیے
08:06چوبیس گھنٹے کام جاری ہے
08:16قیمت میں پھیر اضافہ
08:17عوام بھڑک ہوتے
08:18کہتے ہیں پیٹرل مہنگا ہونے سے
08:20ہر چیز ہی مہنگی ہوتی ہے
08:21یہ مہنگائی بم ہر دوسرے ہفتے گرتا ہے
08:24مہنگائی کا بوش صرف غریب پر پڑتا ہے
08:27حکومت بتائے
08:28چالیس ہزار مہانہ کمانے والا
08:30کیسے بجٹ بنائے
08:31حکومت نے پیٹرل کی قیمت میں
08:33مزید پانچ روپے چھتیس پیسے
08:34فی لیٹر اضافہ کر دیا
08:35پیٹرل کی نئی قیمت
08:37دو سو بہتر روپے پندرہ پیسے ہو گئی
08:39ڈیزل کی قیمت میں
08:40گیارہ روپے سینتیس پیسے کا بڑا اضافہ
08:42نئی قیمت دو سو چوراسی روپے پینتیس پیسے
08:45فی لیٹر مقرم
08:46پبلک اکانس کمیٹی نے
09:02چینی کی درامت پر
09:03ٹیکس شوٹ کا نوٹس دے لیا
09:04فضاحت کے لیے
09:05ٹریمن ایف بی آر اور سیکیٹری تجارت طرف
09:08ٹریمن پبلک اکانس کمیٹی
09:10جنید اکبر نے کہا
09:11ایک سپورٹ پر بھی پیسے لیتے ہیں
09:13اور چینی مہنگی بھی ہو جاتی ہے
09:15رکن کمیٹی مہین آمیر نے کہا
09:17چینی پر یہ پریکٹیس کئی برس سے دیکھ رہے ہیں
09:20سناولہ مستیخیل نے کہا
09:21یہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ
09:23اور چند لوگوں کو نوازنے کا طریقہ ہے
09:25جماعت اسلامی کا شوگر مافیا
09:34مہنگی بجلی اور پیٹرل کے خلاف
09:36احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
09:38امی جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن
09:41کہتے ہیں
09:41ملپر میں جمعہ اور اتوار کو احتجاج ہوگا
09:44اس پی ڈی ایم کی حکومت نے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا
09:48حکومت کا کام بس سینٹ کی سیپ کا ویٹ لگانا رہ گیا ہے
09:52جس میں ساری جماعت شامل
09:53بڑی گاڑی والا ہو تو چالان کار دیں
10:01وزیرالہ خیبر پختون خوالی امین گنڈاپور کا پولس لائنج میں خطاب
10:05کہا میں طاقتور کا نہیں غریب کا ساتھ دوں گا
10:09کسی کی سفارش اور بات نہ مانے
10:11سوبے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ کو ایک ایک پلوٹ دیا جا رہا ہے
10:15کسی بھی شہید فیملی کا کوئی فرد کسی سرکاری دفتر جائے گا
10:20تو افسر اسے کھڑے ہو کر ملے گا
10:22اجرک سن کی تہذیب، ثقافت اور عزت کی علامت ہے
10:29یہ ہمیشہ تحفے کے طور پر دی جاتی ہے
10:31گورنہ سن کامرانٹی سوری کہتے ہیں
10:33صوبائی روایات کے احترام میں اجرک والی نمبر پلیٹ
10:36بلا معافظہ بطور تحفہ عوام کو دی جائے
10:39ٹیکسز اور دیگر واجبات پر نظر سانی کی جائے
10:42ایمکی ایم پاکستان کا عدالت جانے کا اعلان کہا
10:52یہ فیصلہ شہری نوجوانوں کی حقوق پڑھاتا ہے
10:55متصبانہ اقدام کے خلاف عدالتی ایچارہ جوئی کریں گے
10:59وفاقی حکومت سن کے شہری علاقوں سے نائنصافیوں کا نوٹس لیں
11:03صوبائی وزیر سید غنی کہتے ہیں
11:05کراچے میں نوکری کرنا سن کے عوام کا حق ہے
11:08ہر معاملے میں زہریلہ پہلو نکالنا درست نہیں
11:11ایمکی ایم نفرتیں پھیلانے سے گر ریس کریں
11:14ٹندو علای آر میں شراب کی سرعام فروغ سے
11:22معصوم بچے بھی متاثر
11:23ٹندو علای آر کے علاقے سلطان آباد میں
11:26بچوں کے شراب پینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
11:28علاقہ مکینوں کا کہنا ہے شکایت کے باوجود
11:31پولس نے کارروائی نہیں کی
11:32ہماری نسلیں تباہ ہو رہی ہیں
11:34کارروائی کی جائے
11:35خواجہ آصف خود ہائیبرڈ
11:40ڈیفینس منسٹر ہے نا
11:42تو وہ خود اس سے ہائیبرڈ نظام میں چل رہے ہیں
11:45تو وہ یہ کہیں گے کہ ہائیبرڈ گورنمنٹ ہے
11:47جہاں تک میں نے سنائے کہ ان کے تعلقات
11:49کچھ آج کل اپنے پارٹی کے ساتھ
11:51صحیح نہیں چل رہے ہیں
11:52ازاروائز ڈیفینس منسٹر ہوتے ہوئے خواجہ آصف یہ بیان نہیں دیتا
11:56خواجہ آصف خود ہائیبرڈ وزیر دفاع ہیں
11:59وہ تو کہیں گے کہ یہ ہائیبرڈ حکومت ہے
12:01خواجہ آصف کے بیانات سے لگتا ہے
12:03نواز شریف سے دوریاں بڑھ گئی ہیں
12:05پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا
12:08بانی پی ٹی آئے اپنی مرضی سے جیل میں ہیں
12:10چاہیں تو باہر آ سکتے ہیں
12:12وہ سمجھتے ہیں باہر آ کر ان کی مقبولیت کم ہو جائے گی
12:16وہ سیدھا وزیر آزم ہاؤس جانا چاہتے ہیں
12:18ادھا کارا ہمیر آسر کی لاش ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری
12:29کراچی پولیس نے مالک مکان
12:31سٹیٹ ایجنٹس اور دس سے زائد افراد کے بیان کلم بن کر دیے
12:34چاکیدار اور گھرین ملازمہ بھی شامل تفتیش
12:37پولیس حکام کا کہنا ہے
12:39ہمیر آسر کی ڈائری سے ملنے والے نمبرز پر رابطہ کیا جا رہا ہے
12:42ادھا کارا کے موبائل فان سے دس اکتوبر سے پہلے کی کچھ چیٹ ڈیلیٹ ہے
12:46موبائل ڈیٹا اور سوشل میڈیا رابطوں کا جائزہ لے رہے ہیں
12:49تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے
12:51ادھا کارا کے آگاون میں تین لاکھ اٹھانوے ہزار روپے موجود ہیں
12:54جس سے ظاہر ہوتا ہے
12:56کہ وہ مالی پریشانی کا شکار نہیں تھی
13:08دیرہ اسماعیل خان کے علاقے
13:10ایک کراچی میں فائرنگ سے شہید پولیس حلکاروں کی نماز جنازہ دا
13:14پولیس کے چاک چوبن دستے نے شہدہ کو سلامی
13:17گل محمد اور شہزاد خان یادگار پولیس چاک پر تائنات تھے
13:21ایک دہشتگرد پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا
13:24دو زخمی ہو گئے
13:25وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہید اہلکاروں کو خراج عقیدہ
13:29لکھی مروت میں دہشتگردوں نے پنجاب جانے والی گیس پائپلائن دھماکے سے تباہ کر دی
13:35سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں بھارتی سپانسٹ پتنات الخوارج کے خلاف
13:48آپریشن مختلف حملوں میں ملوث خارجی حمید اللہ جہانم واصل
13:51وہ رسا نے لاش لینے سے انکار کر دیا
13:54والد اور بھائی نے کہا حمید اللہ کے اقدام اسلامی روایات کے منافی ہیں
13:58دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات پر اتمنان کا اظہار کیا
14:05پاکستان اور چین کی سٹریٹیجیک شراکتداری پر اعتماد کا آدھا
14:10علاقائی امن و استحکام اور ترقی کے لیے تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا
14:15پاکستان اور چین میں مختلف شعبوں میں قریبی تعاون جاری رکھنے پر زور
14:23پاک بہریا کی کمانڈن سٹاف کانفرنس کا نیبل ہیڈکوارٹرز میں نقاد
14:27سربرا پاک بہریا ایڈمیرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی
14:31نیبل چیف نے مارکہ حق کے دوران پاک بہریا کی ناقابل تسکیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سرہا
14:37پجارت کی روانی بندرگاہوں پر بلا تاتل آپریشنز یقینی بنانے کے اقدامات کو سرہا
14:42نیبل چیف کا ممگنہ روایتی غیر روایتی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے جنگی تیاریوں کو برقرار رکھنے پر زور
14:49نیبل چیف نے وحری نگرانی آپریشنز کے لیے ڈرانز خودکار کشتیوں کی آہمیں پر زور دیا
14:55سردر ورلڈ نیمن آرڈنائزیشن سلمان اقبال کی زیرے صدارت
15:06وی ایمو کا سالانہ جنرل اجلاس پہلی بار جدہ میں ہوگا
15:10وی ایمو کا تئیسوہ سالانہ اجلاس چھے سے نو نومبر کو انٹر کانٹیننٹل جدہ میں منقض ہوگا
15:16سردر وی ایمو سلمان اقبال، شیئرمین بورڈ آف ٹرسٹیز ارشت ستار
15:20اور سردر وی ایمو میڈل ایسٹ کامران غنی کے جانب سے دنیا بھر میں میمن کمیونٹی کو شرکت کی دعوت
15:26جدہ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے آن لائن ریجسٹریشن کا آغاز ہو چکا
15:31شرکہ میٹنگ میں شرکت کے ساتھ عمرے کی سعادت بھی حاصل کر سکیں گے
15:35امریکی شہر نے یورک پہ بارش کا ایک سو سترہ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
15:43صرف ایک گھنٹے کے دوران دو ان سے زائد بارش ریکارڈ
15:46سڑکیں اور سب ویز پانی سے بھر گئے
15:49گاڑیاں تیرتی رہیں
15:50درد گرنے سے راستے بند ہو گئے
15:52نیو جرسی میں فلاش فلارنگ کے بعد ایمجنسی نافذ کرتی گئے
15:56سیلابی ریلوں میں بہنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے
15:58بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے قومی سکوٹ ڈھاکہ پہنچ گیا
16:08کھراری آج اور کل آرام کے بعد جمعے سے پریکٹس شروع کریں گے
16:13سیریز کے لیے بنگلہ دیشی سکوٹ کا اعلان کل متباقے
16:16بنگلہ دیشی بورڈ نے ٹیکٹوں کی فروغ بھی شروع کر دی
16:19کم سے کم قیمت تین سو ٹکا رکھی گئی ہے
16:22تین میچ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز اتوار سے شروع ہو گئی
16:28اور آلمپکس مقابلوں میں کرکٹ کی ایک سو اٹھائیس سال
16:33بعد واپسی ٹی میں کیسے شرکت کریں گی
16:36فیصلہ آئی سی سی کے کل سے ہونے والے جلاس میں کیا چاہے گا
16:39مرد اور خواتین کی چھے چھے ٹی میں شامل ہوں گی
16:42رینکنگ کی بنیاد پر جگہ ملی
16:43تو پاکستان کے لیے مشکلات ہوں گی
Comments