Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
We spend our lives comparing ourselves to others wishing we had their beauty, their success, their freedom. But this simple story of a crow, a swan, a parrot, and a peacock reveals a powerful truth: real happiness begins when comparison ends.
Transcript
00:00ấy sık سوان بہت خوبصورتنerry
00:26ہنس
00:30خوبصورت نہیں ہو لوگ خوبصورتی
00:32کے معاملے میں سب سے زیادہ پیار
00:33توتے سے کرتے یہ سننے کے بعد
00:36کووہ توتے کے پاس چلا گیا
00:37اور توتے کو جاکی جب یہ سب کچھ کہا
00:39تو توتے نے کہا کہ مجھے لگتا ہے
00:42میں بھی خوبصورت نہیں ہو اگر
00:43تم نے خوبصورتی دیکھنی ہے
00:45یا یہ دیکھنا ہے کہ کون اپنی ذات سے
00:47خوش ہے تو تم ایک کام کرو
00:50تم مور کے پاس جاؤ
00:51یہ سن کر کووہ مور کے پاس چلا جاتا ہے
00:54اور مور جو کہ
00:55ایک سونے کے پنجرے میں قید ہوتا ہے
00:57جب کون یہ ساری روداد اس کو سناتا ہے
01:00تم مور ایک تھنڈی آہ بھرتا اور کہتا ہے
01:02کہ شاید میں خوبصورت تو ہوں
01:04شاید میرا رقص دنیا دیکھتی بھی ہے
01:06لیکن سچ بتاؤں
01:07میں تمہیں دیکھ کے بڑا رشت کرتا ہوں
01:10اور میں یہ سوچتا ہوں
01:11کہ آج تمہیں تمہارے کالے رنگ کی وجہ سے
01:14تمہارے حسن کی وجہ سے
01:15کوئی تمہیں پنجرے میں قید نہیں کرتا
01:17تم کتنی آسانی کے ساتھ
01:20ہوا میں اڑ سکتے ہو
01:21آج جن چیزوں کو لے کے
01:23آپ ایک دوسرے کے ساتھ
01:24کمپیریزن کرتے ہیں
01:25اس کمپیریزن نے
01:27کروڑوں کی زندگی تباہ کر دی ہے
01:29لیکن ہم دوسروں کے ساتھ
01:31اپنی زندگی کو کمپیر کرنا
01:33بد نہیں کرتے
01:34جو کچھ رب نے آپ کو عطا کر رکھا ہے
01:36وہ کسی کا ڈریم ہے
01:38کسی کی آسپریشن ہے
01:39کسی کی وشز ہیں
01:40تو جو کچھ رب نے آپ کو عطا کر دیا ہے
01:44آج بھی دنیا میں کروڑوں لوگ ہیں
01:46کہ جو ان سب چیزوں کے لیے
01:48دعائیں مانگتے ہیں

Recommended