Skip to playerSkip to main content
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah is the first one
00:02Allah is the first one
00:08Allah is the first one
00:10شروع اللہ کے نام سے جو نہائیت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
00:15السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:18اللہ تعالیٰ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
00:27میں تمہیں ایک روشن راستے پر چھوڑ کے جا رہا
00:42جس میں رات بھی دن کی طرح ہے
00:47اس کی رات میں بھی روشنی ہے اس کے دن میں بھی روشنی ہے
00:51اس راستے میں اندھیرہ نہیں
00:54یعنی کوئی کم ہو جانے والی بات نہیں
00:58کمرہ ہونے والی بات نہیں
00:59ہاں جو اس راستے سے ہٹے گا
01:03وہ ہلاک ہو جائے
01:05لا يزیغانہا اللہ حالک
01:08جو میرے بتائے راستے سے ہٹے گا
01:11وہ ضرور ہلاک ہوگا
01:13اللہ تعالیٰ نے
01:15قرآن پاک اور اپنے حبیب کے ذریعے
01:18زندگی کے تمام شعب اجات پر روشنیں ڈالی
01:23دو دن پہلے ہم معاشرت کو بیان کر رہے تھے
01:27اس میں خامد اور بیوی کے تعلق کو میں نے بیان کیا
01:32اسے بچانے کے لیے
01:34اسے صحیح چلنے کے لیے
01:38رہنمائی کی خاطر سیکڑوں آیات اتاری گئیں
01:41کسی رشتے کی وضاحت کے لیے
01:44اتنی آیات نہیں
01:45اتنی خامد اور بیوی کے لیے آیات اتاری گئیں
01:49اس کے باوجود بھی دنیا
01:52اختلاف کی جگہ ہے
01:54امتحان کی جگہ ہے
01:56نہیں بنتی
01:59تو
02:00پھر جدائی کا بھی طریقہ
02:03اللہ تعالیٰ نے ہمیں بتائے
02:05کہ اگر نہیں من رہی
02:07تو جدہ کیسے من رہی
02:09اس کو اللہ نے پسند نہیں فرمایا
02:12اب غز الحلالِ الطلاق
02:14حلال چیزوں میں
02:16اللہ کو جس سے سب سے زیادہ نفرت ہے
02:19وہ طلاق ہے
02:20آپ نے حضرت علی سے فرمایا
02:22علی طلاق سے بچنا
02:24جب طلاق دی جاتی ہے
02:26تو اللہ تعالیٰ کا عرش کام پھٹتا ہے
02:28لیکن اس کے باوجود
02:31نہیں بنی
02:33نہیں بنتی
02:34تو اللہ نے جدہ ہونے کا طریقہ بتایا
02:38ہمارے دیس میں
02:41اتنی ظلمت
02:42اور اتنی
02:44اس معاملے میں
02:44نہیں جانتے
02:46کیا کرنا ہے
02:47طلاق
02:48ایک ہی دفعہ میں
02:50تین طلاق
02:51اور پھر
02:52نفرتیں
02:53لڑائیاں
02:54جھگڑے
02:55ایک تو یہ ہے
02:58نبھانا چاہیے
02:59اور آخر حد تک
03:02نبھانا چاہیے
03:03دوسرا یہ ہے
03:05کہ نہیں نبھ رہا
03:06رشتہ
03:07تو ہمارے
03:09محول میں یہ ہے
03:11نبھاؤ
03:11ہمارے خاندان میں
03:13طلاق نہیں ہوتی
03:14نبھاؤ
03:15بچوں کی خاطر
03:17قربانی دو
03:18لڑکیوں سے کہا جاتا ہے
03:19بچوں کی خاطر
03:20قربانی دو
03:21بچے رول جائیں گے
03:22نبھاؤ
03:22وہ روتی ہے
03:24پیٹتی ہے
03:25کہ میرا نہیں
03:26گزارہ ہوتا
03:27مجھے
03:27ظلیل کیا جاتا ہے
03:29نہیں نہیں
03:29نبھاؤ
03:31یہ بھی ظلمیں ایسے
03:32لڑکی
03:33بتتمیز ہے
03:34اور لڑکا
03:35شریف النفس ہے
03:36وہ
03:36کہتا ہے
03:37میرا نہیں
03:38گزارہ ہوتا
03:39میں نہیں
03:39اس رشتے کو
03:40نبھاؤ سکتا
03:41مام اب
03:42نہیں نبھاؤ
03:43ہماری بھتیجی ہے
03:45ہماری بھانجی ہے
03:46ہماری فلانی ہے
03:47ہماری فلانی ہے
03:48نبھاؤ
03:49یہ جو
03:50جبرک
03:51کر کے
03:52نبھوانا ہے
03:53یہ بھی غلط
03:54میرے نبی نے
03:55تیرہ نکاح کیے
03:56تیرہ
03:57گیارہ آباد کیے
04:00دو کو
04:01نکاح کے بعد
04:02رخصی سے پہلے
04:03طلاق دیتی
04:04تو میرے نبی نے
04:06طلاق دی ہے
04:06میرے نبی کی
04:08بیٹیاں
04:08رقی امو قلصم
04:09کو طلاق ہوئی ہے
04:10تو
04:12مجبور کرنا
04:13یہ بھی غلط ہے
04:15اللہ نے
04:17طلاق رکھا
04:18اس لیے ہے
04:18کہ
04:19اگر
04:20لڑکی کا
04:22گزارہ نہیں
04:22ہو رہا
04:23ٹھیک ہے
04:24وہ کہتی ہے
04:25اببا میرا
04:25گزارہ نہیں ہے
04:26میں نہیں چل سکتی
04:27اچھا بیٹا
04:27طلاق لے لیتا
04:28جلدی بھی
04:30نہیں کرنی چاہیے
04:31اور جو
04:33ہو رہا ہے
04:33نئی نباو
04:35نئی نباو
04:36نئی نباو
04:37یہ بھی نہیں کرنا چاہیے
04:38خاص طور
04:40ہمارے جو
04:41ذمہ دار
04:41کرانے ہیں
04:42ان میں
04:42ہو جانا شادی
04:43اب
04:44طلاق نہیں ہو سکتی
04:45وہ ساری
04:46زندگی
04:47ان کی
04:47نہ بنیں
04:48ایک دوسرے
04:49وہ
04:49دنڈے مارے
04:50گالیاں
04:50لیں
04:51طلاق نہیں
04:52دیں
04:52وہ
04:54لڑکی کی
04:54زندگی
04:55الگ
04:55برباد
04:55ہو جاتی ہے
04:56وہ ساری
05:00زندگی
05:00ان میں
05:01نبا نہیں
05:01ہوتا
05:02He was just a offense to die.
05:05Two lives of the people among others.
05:07They were a one to face.
05:12So...
05:13His disciples had been a...
05:15His disciples had been a...
05:17and there were two walls.
05:20The disciples had been a...
05:22and there were two walls.
05:25He was a false woman.
05:26He was a servant.
05:28He was a prophet.
05:30His disciples had a...
05:32If you have a choice of God, you have a choice of God.
06:02بیوی
06:03نافرمان ہو
06:05بدتمیز ہو
06:06اور وہ اس پہ صبر کرے
06:09تو اسے وہ عجر ملے گا
06:11جو لوت علیہ السلام اور نو علیہ السلام
06:13کو ملا
06:14اور جس کا خامن
06:17بدتمیز ہو
06:18بداخلاق ہو
06:20انسانیت
06:23سے گرہ ہوا ہو
06:24اور اس کی بیوی صبر کرے
06:27تو اسے وہ عجر
06:29ملے گا جو حضرت آسیہ
06:31کو فیرون کے ساتھ
06:32تو
06:34اگر نبا نہیں ہوتا
06:36اور کسی شکل میں بھی
06:39جلدی نہیں کرنی چاہیے
06:41پہلے
06:42سمجھانا بجانا ہے
06:44پھر اگر سمجھانے بجانے سے
06:47کام نہیں بنتا ہے
06:48تو پھر اپنے بڑے بڑوں میں سے
06:50ایک لڑکی کا
06:51گھر کا کوئی بڑا آ جائے
06:53ایک لڑکی کے گھر کا
06:55فَبَعْسُ وَحَكَامًا مِنْ أَلِهِ
06:57وَحَكَامًا مِنْ أَهْلِهَ
06:59بتاو کتنی اللہ نے توقید فرمائی
07:01اور کتنا احتمام فرمایا
07:03کہ بھی جلدی نہ کرنا
07:04ایک بڑا آدمی آ جائے لڑکی کے
07:07رشتہ داروں میں سے اور ایک آ جائے لڑکی کے
07:09رشتہ داروں میں دونوں مل کر وہ بیٹھ کر
07:11ان کی صلح صفائی کی کوئی بات کریں
07:14اگر پھر بھی نہیں ہے
07:16تو پھر
07:17طلاق ہے
07:18لیکن طلاق کا طریقہ کہا ہے
07:20اَتْتَلَاقُ مَرَّتَانْ
07:23فَإِمْسَاكُمْ بِمَعْرُوفٍ
07:25اَوْ تَسْرِيحُمْ بِإِحْسَانْ
07:27وَلَا يَحِلُّ لَكُمْ مَنْ تَأْخُضُ مِمَّا آَتَيْتُمُنَّ شَيْئًا
07:31اِلَّا أَنْ يَخَافَ
07:32أَلَّا يُقِيمَ حُدُودَ اللَّهُ
07:35یہ جو کٹھی تین
07:37عدالت میں گئے لکھو تین
07:39اور مو سے بھی بولے تھے کٹھی تین
07:42پر اپنے لئے ایک دیوار کھڑی کر لیے
07:46کہ اب رجوع بھی نہیں ہو سکتا ہے
07:47تو شریعت میں طلاق کا طریقہ کیا ہے
07:51کہ جب عورت پاک ہو
07:55تو اس کو ایک طلاق دے
07:58ایک طلاق کے بعد
08:00یہ الگ ہو گئے
08:03لیکن رہیں گے ایک ہی گھر میں
08:04تو علماء فرماتے ہیں
08:08کہ لڑکی اپنے آپ کو خوب تیار کر کے رکھے
08:12زیب و زینت اختیار کر کے رکھے
08:14کہ شاید خامد کا دل مائل ہو جائے
08:17اور کوشش ہو کہ دل مائل ہو جائے
08:20اگر اس کا دل مائل نہیں ہوتا
08:23تو جو تین طلاق سے کام لینا ہے
08:27وہ ایک سے ہی ہو جاتا ہے
08:28ایک طلاق سے بھی ختم
08:30لیکن دوبارہ کبھی ندامت ہو
08:33اور دوبارہ رشتہ قائم کرنا ہو
08:36تو راستہ موجود ہے
08:38کہ بھئی آجہ دوبارہ نکاح کر لیتے ہیں
08:41عدد گزر جانے کے بعد
08:43ایک کے بعد ہم نکاح کر لیتے ہیں
08:45اور عدد کے اندر جب چاہے رجوع کر لیں
08:48پھر نئی دل کھلا
08:50تو چلو بھئی دوسری طلاق دے دو
08:53تیسری مد دو
08:54اطلاق مر رتان
08:56دو طلاقیں ہیں
08:58تیسری کو روک لو مد دو
09:00چونکہ اس کے بعد ضرورت ہی کوئی نہیں
09:02تیسری طلاق دینے کی
09:03ایک طلاق دینے کے بعد
09:05طلاق دینے کی تو کوئی ضرورت نہیں ہے
09:08اگر الگ ہونا ہے تو ہو گئے
09:10اور اگر جڑنا ہے تو جڑنے کا راستہ موجود ہے
09:13اور اگر زیادہ ہی غصہ ہے
09:15تو دو دے دیا بس کرو
09:17اب تلاق مر رتان
09:18تیسری مد دو
09:19فَإِمْسَاكُمْ بِمَعْرُوفُ وَتَسْرِحُمْ بِعْحْسَان
09:23پھر ایسا کرو
09:24کہ صلح کرلو
09:26اور اپس میں مل جاؤ گلے مل جاؤ
09:28اور اگر صلح نہیں ہے
09:30تو پھر اس کو روانہ کرو
09:32عزت کے ساتھ
09:33احترام کے ساتھ
09:34احسان کے ساتھ
09:35دھکے دے کر نہیں
09:37لڑائیاں کے ساتھ نہیں
09:38گھروں کو توڑنے والی
09:40کوئی بڑی چیزیں نہیں ہیں
09:41سن سن سن
09:43کہ میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں
09:45کہ 99 فصد جو گھر ٹوٹتے ہیں
09:48اس زبان کی وجہ سے ٹوٹتے ہیں
09:50ایک فصد کوئی اور سبب ہوتا ہے
09:52تو بچو اپنے زبان کو
09:55مٹھا کرنا سیکھ لو
09:56اور زندگی بھر کا ایک سبب ہے
09:59برداشت کرنا سیکھ لو
10:00میرے نبی کا فرمان ہے
10:02شریف آدمی اپنی بیوی سے
10:08دب کے چلتا ہے
10:09اور کمینہ آدمی بیوی کو
10:11دبا کے چلتا ہے
10:12کمینہ کا لفظ استعمال
10:14کتنا خوفنہ
10:15لئیم
10:16نافرمان بھی نہیں کہا
10:18بدماج کمینہ کہا
10:19جو بستی کی آخری حد کے لیے
10:22وردو میں جو لفظ ہے
10:23وہ کمینہ ہے
10:24تو اللہ تعالی نے
10:26اگر کوئی ایسا معاملہ
10:28پیش آجاتا ہے
10:29کہ نہیں گزارا ہو رہا
10:31تو گا لڑو نہیں
10:32تصریح ہم بے احسان
10:34تعلق بھی رکھو
10:36سلام دعا بھی رکھو
10:37مقدر میں نہیں تھا نہیں ہوں
10:39آخر میں آپ لوگوں سے گزارش ہے
10:43کہ اگر آپ کو
10:44ہماری یہ کوشش پسند آئی ہو
10:46تو اسے زیادہ سے زیادہ
10:47صدقہ جاریہ کے طور پر شیئر کریں
10:49اللہ آپ سب کو
10:51اپنی حفظ و امان میں رکھے
10:53آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended