- 2 days ago
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Category
📚
LearningTranscript
00:01حدیث پاک میں آتا ہے کہ ملک الموت اترتا ہے اس کے ساتھ چار فرشتے ہوتے ہیں
00:07وہ چاروں فرشتے آتے ہیں اس کی پلٹائی شروع کر دیتے ہیں
00:12ابھی پرسو یہ حدیث میں نے پڑھی ابن ماجہ میں
00:16ملک الموت کہتا ہے
00:19ایتہن نفس الخبیثہ کانت فی الجسد الخبیث
00:23اے خبیث روح جو خبیث جسم نے تھی اخرج باہر آؤ
00:27وہ واپس تو ہو نہیں سکتا
00:30اپنے آپ کو روک تو سکتا نہیں
00:32تو وہ حیران پریشان خوف زدہ
00:36تو اس کے جواب میں اس کو ملک الموت کہتا
00:39اب شریب حمیمن و غصاق
00:44و آخر من شکل ہی ازواج
00:47تیار ہو جا خوفناک عذاب کے لیے
00:50اور خالتے پانیوں کے لیے
00:52کانٹے دار جھاڑیوں کے لیے
00:54و بے شمار عذاب کی شکلوں کے لیے
00:57تو اس کی روح کو جب کھینچتے ہیں
01:00تو رگ رگ سے وہ کٹ کٹ کے نکلتی ہے
01:04تو سارا وجود زیر و زبر ہوتا ہے
01:07سکرات کا درد
01:09ساری دنیا کے دردوں پر حاوی ہے
01:12جب اس کی روح نکلتی ہے
01:13اور اس کو لے کر آسمان پر چلتے ہیں
01:15تو دروازے پر پہنچتے ہیں
01:17تو اندر سے فرشتے پوچھتے ہیں
01:18کون ہے
01:19کہتے ہیں فلان فلان کا بیٹا ہے
01:21کہا نفس خبیثہ فی الجسد الخبیث
01:25یہ تو وہی بدماش ہے
01:27جو بدماش جسم میں تھا
01:29یہ وہ بدوقت روح ہے
01:31جو بدوقت جسم میں تھی
01:32اس کے لیے آسمان کے دروازے نہیں کھل سکتے
01:35اسے واپس کر دیا جائے
01:37تو آسمان کے دروازے
01:39کہ ان کے لیے آسمان کے دروازے نہیں کھلیں گے
01:50اور ان کے لیے جنت کے دروازے نہیں کھلیں گے
01:53پھر یہ وہاں سے نیچے گرائے جاتے ہیں
01:56جو اللہ کا قید خانہ ہے
01:58سجین
01:59وما ادراک ما سجین
02:02کتاب مرقوم
02:03وہ تمہیں خبر نہیں
02:05کہ وہ کیا خوفناک قید خانہ ہے
02:08جو اللہ تعالی نے بنائے ہے
02:09اسے وہاں تکیل دیا جاتا ہے
02:11پھر کیا منتا ہے
02:13کہ اس کے لیے انتظار کی گھڑیاں ہیں
02:16اور عذاب کی شدت ہے
02:18اوہ یا
02:18کوئی نیک آدمی
02:21اللہ تعالی کے دربار میں جانے کا
02:23اس کا وقت آتا ہے
02:24تو اللہ تبارک و تعالی فرماتے ہیں
02:27اِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَ اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا
02:31تَتَنَزَّلُوا عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ
02:33أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا
02:36وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنتُمْ تُعْدُونَ
02:40نَحْنَ أَوْلِيَاءُكُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ
02:44وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَحِي أَنفُسُكُمْ
02:47وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدْدَعُونَ
02:49نُزُلُمْ مِنْ غَفُورَ الرَّحِيمُ
02:51جب کوئی نیک مرد عورت کے جانے کا وقت آتا ہے
02:54تو اس کے لئے بھی فرشتے آتے ہیں
02:56اور اکر اس کو خوش خبری دیتے ہیں
02:58اور اکر اس کو تسلی دیتے ہیں
03:00کہ آپ غم نہ کریں
03:01پیچھے والے بھی آپ کو مل جائیں گے
03:04آپ خوف نہ کریں
03:06آگے ساری منزلیں آپ کے لئے آسان ہیں
03:09آپ کے لئے جنت بھی تیار ہے
03:11رب بھی مہربان ہے
03:12اور حدیث پاک میں آتا ہے
03:15کہ ملک الموت اور چار فرشتے آتے ہیں
03:17وہ چار فرشتے اس کو سہلاتے ہیں
03:19دباتے ہیں
03:20کہ موت کا درد اسے محسوس نہ ہو
03:23اور ملک الموت فرماتے ہیں
03:25اَيَّتُهَا نَفْسُ الْحَمِيدَ
03:26قَانَتْ فِي الْجَسْدِ الْحَمِيدُ
03:29اَخْرَوْ جُوِ
03:29اے نیک روح جو نیک جسم میں تھی باہر آؤ
03:33کیا کرو
03:34وَعَبْشِرِي بِرَوْخِنْ وَرَائِحَانْ
03:36وَرَبِّنْ رَاضِنْ عَنْكِ غَيْرِ غَضُبَانْ
03:39آپ کو بشارت ہو
03:40آپ کے لئے جنت تیار ہو چکی ہے
03:43اور وہاں کے ساری نعمتیں آپ کے لئے میسر ہو چکی ہیں
03:46اور اللہ آپ پہ راضی ہو چکا ہے
03:49اور اللہ آپ پہ خوش ہو چکا ہے
03:51اس پر اس کی روح کو نکالا جاتا ہے
03:54پھر سارے فرشتے اس کو استقبال کے ساتھ جو آسمان پر لے جاتے ہیں
03:59تو اندر سے پوچھتے ہیں کون ہے
04:01فلاں فلاں کا بیٹا فلاں فلاں کی بیٹی
04:03کہتے ہیں
04:04نفسن حمیدہ فی جسدن حمید
04:08یہ تو نیک روح تھی
04:09جو نیک جسم میں تھی
04:10مرحباں بہی
04:12اس کو ہم سب استقبال کس کا کرتے ہیں
04:15اور ایک دم آسمان کے دروازے کھلتے ہیں
04:17پھر وہ پہلا دوسرا تیسرا چوتھا
04:20سارے آسمان پار کرتا ہوا
04:22اللہ پاک کے عرش کے نیچے جا کر
04:25مرد ہے یہ عورت
04:26وہاں جا کر سجدے میں سر رکھتا ہے
04:28اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
04:30ہاں اس نے ہمیں خوش کیا
04:32ہم اسے خوش کریں گے
04:34اور اس کو آفیت کے ساتھ
04:36وہاں آسمان میں پہلے آسمان سے لے کر
04:39اللہ کے عرش تک یہ سب ویٹنگ روم بنے ہوئے
04:42جہاں اللہ اپنے اپنے درجات کے مطابق
04:45جنت والوں کو ٹھہراتا ہے
04:47اور وہ انتظارگاہ ہے
04:48اور وقت ختم ہو جاتا ہے
04:51لہٰذا انتظار کی
04:53جو تکلیف ہے وہ بھی ختم ہو جاتی ہے
04:55وقت ختم
04:56تو انتظار کا احساس ختم
04:59اور ٹائم کے گزرنے کا
05:01احساس ختم
05:02تو جیسے اصحابے کحف کو اللہ نے
05:05غار میں داخل کر کے
05:06تو غار کے اندر سے وقت کو نکال کے
05:09باہر پھینک دیا
05:10باہر تین سو سال گزرے اندر آدھائی دن گزرا تھا
05:14وہ
05:14جب اٹھے ہیں
05:16تو وہ پچیس برس کا نوجوان
05:18سوہ تین سو سال کہو کے نہیں اٹھا
05:20وہ پچیس سال کے عمر میں اٹھا ہے
05:22نہ نہ ناخن بڑا ہے
05:24نہ موشیں بڑی ہیں
05:25نہ ان کی دہڑیاں لمبی ہوئی ہیں
05:27جو کہ تو زندہ تھے
05:28مر نہیں گئے تھے
05:29تو زندہ کے تو بال بھی بڑھتے ہیں
05:30ناخن بھی بڑھتے ہیں
05:32لیکن وہ اس طرح اٹھے
05:33کہ تین سو برس گزر گئے
05:36اور پچیس برس کا نوجوان
05:37پچیس سال کے عمر میں اٹھا ہے
05:39بیس برس کا بیس برس کے عمر میں اٹھا ہے
05:41اور وہ کہنے لگے
05:42کم لبیث نہ
05:43ابھی کتنا ٹھہ رہے ہیں
05:45کہ یومن اور بعد یومن
05:46لگتا ہے کہ دین آدھا دین ٹھہ رہے ہیں
05:48وہ صحیح کہہ رہے تھے
05:50باہر اللہ تعالیٰ نے وقت کی گھڑی کو چلائے رکھا
05:53اور اندر غار میں اس کو سوچ آف کر دیا
05:56نکال دے کے
05:57یہاں وقت کو داخل نہیں ہونے دیا
05:58تو وقت کے گزرنے سے جو بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں
06:01وہ ان پر مرتب نہیں ہوئے
06:03تو وہ بیس آدھا ہی دن کے بعد اٹھے ہیں
06:06باہر تین سو سال اندر آدھا دن
06:08یہی کچھ اللہ تعالیٰ برزخ میں کر دیتا ہے
06:11وقت کو ختم کر دیتا ہے
06:13گزرنے کا احساس نہیں ہوتا ہے
06:15تو اس طرح میرے عزیزو
06:18یہ دو موتیں انسان ہر انسان دیکھتا ہے
06:23یا وہ جنت کے فرشتوں کا استقبال دیکھتا ہے
06:26یا جہنم کے فرشتوں کی مار اور پٹائی کو سہتا ہے
06:30رابعہ بسر رحمت اللہ علیہ کا انتقال ہونے لگا
06:34تو انہوں نے اب رات کو فوت ہوئی
06:35تو انہوں نے اپنی خادمہ کو بولا کے فرمایا
06:38کہ کسی کو بتانا نہیں جب میں مر جاؤں
06:40تو پڑوس میں دو چار کو بولا کرنا
06:42میرا جنازہ پڑھوا دینا
06:43اور جس کرتے میں میں تحجد پڑھتی تھی
06:46وہی میرا کفن بنا دینا
06:48اور صبح بے شکلوں کو بتا دینا
06:51میرے مرنے کے بعد میری میت کو رکھنا نہیں
06:54فوراں دبا دینا
06:55تو اب ان کا انتقال ہوا
06:57تو انہوں نے پڑوس کے دو چار دس بیس آدمی بلائے
07:00اور ان کو تدفین تجہیز سب کچھ ہو گئی
07:03صبح شور مچا
07:04کہ وہ رابعہ وسری کا انتقال ہو گیا
07:07تو اگلے دن وہ خواب میں اس خادمہ کو ملی
07:10اور کہا بیٹی تیری بڑی مہربانی
07:12تو نے میری وسیعت کے مطابق عمل کیا
07:14اس نے دیکھا کہ انہوں نے ایک خوبصورہ سبز لباس پہنا ہوا ہے
07:19تو وہ فرمانے لگی
07:22انہوں نے سوال کیا
07:24کہ آپ کے ساتھ قبر میں کیا ہوا
07:26تو وہ کہنے لگی
07:28کہ میرے پاس منکر نکیر آئے تھے
07:30اور مجھ سے کہنے لگے
07:31من رب بکی تیرا رب کون ہے
07:33تو میں نے کہا
07:34سبحان اللہ چالیس ورس جس کو میں نہ بھولا سکی
07:37اس کو چار ہاتھ زمین میں آکے میں بھول جاؤں گی
07:41ان کا بیالیس ورس کی عمر میں انتقال ہوا تھا
07:44تو وہ کہنے لگے
07:45سبحان اللہ جس کو میں چالیس ورس نہ بھولا سکی
07:48میں اسے چار ہاتھ زمین کے اندر آکے بھول جاؤں گی
07:52تو من کر نقیر گئن لے گئے اس کا کیا حساب لینا
07:55پھر انہیں پوچھا کہ وہ آپ کا وہ کرتہ کہاں گیا تحجد والا جس میں آپ کو کفن دیا تھا
08:01کہا وہ اللہ نے مجھ سے لے لیا ہے اور میرے آمال کے خزانے میں رکھ دیا ہے
08:06قیامت کا دن میرا وہ کرتہ بھی میرے اطارازوں میں تولا جائے گا
08:11اور مجھے یہ لباس پینایا ہے جو جنت کا لباس ہے
08:15یہ بھی ایک موت ہے اس طرح بھی لوگ مرتے ہیں
08:19اور دوسری بھی ایک موت ہے ہمارے علاقے کی بطاروں اپنے علاقے
08:24ایک ذمیدار مر گیا اس کی قبر کھو دی ساری بچھوں سے بھری ہوئی
08:30ایسے جیسے چینٹیاں پھر رہی ہوتی
08:34تو انہیں وہ بند کر کے دوسری کھو دی ساری بچھوں سے بھری ہوئی
08:38پھر وہ بند کر کے تیسری کھو دی ساری بچھوں سے بھری ہوئی
08:44قبرستان میں اتنے بچھوں کہاں سے آگئے ہیں
08:47یہ زمین کے بچھو نہیں ہے
08:49یہ آخرت کی بلائیں ہیں
08:51جس کے ساتھ اب اسے قیامت تک رہنا ہے
08:53اور گزارہ کرنا ہے
08:54تو یہ دو طرح کی موتیں
08:58روزانہ لوگ مرتے ہیں
09:00جب نماز کا وقت ہوتا ہے
09:03ملک الموت ساری دنیا کا چکر لگاتا ہے
09:06اور دیکھتا ہے کون پڑھ رہا ہے کون نہیں پڑھ رہا
09:08کون پڑھ رہا ہے کون نہیں پڑھ رہا
09:09جو نماز کی پابندی کرتا ہے
09:11اس کی موت آسانی سے ہوتی
09:13جو نماز میں غفلت کرتا ہے
09:15اس کے ساتھ موت کے وقت شدت اور سختی اختیار کی جاتی
09:19تو بھائیو یہ ایک جسم میں ایک روح ہے
09:22روح باقی رہنے والی چیز ہے
09:25جسم مٹ جاتا ہے
09:26پھر اللہ سے قیامت کے دن نیا جسم عطا فرمائے
09:29ایک نیا جسم دیا جائے گا
09:30روح وہی ہے
09:31جو اللہ کے خزانوں میں جمع ہو جاتی ہے
09:34نافرمان کی صحقالی روح ہوتی
09:36فرما بردار کی روشن شمکدار روح ہوتی
09:39تو اللہ نے کچھ تقاضے جسم کے رکھے ہیں
09:42اور کچھ روح کے رکھے ہیں
09:44جسم کے تقاضے پورے نہ کرو
09:46تو یہ پریشان ہو جاتا ہے
09:48روح کے تقاضے پورے نہ کرو
09:50تو یہ پریشان ہو جاتی ہے
09:52روح کی پریشانی جسم سے زیادہ ہے
09:55چونکہ روح کی طاقت جسم سے زیادہ ہے
09:57جسم مٹی سے بنا ہے
09:59اس کی غذابی مٹی سے نکلتی ہے
10:02روح آسمان سے ہے
10:04اس کی غذابی آسمان سے ہے
10:06روح کا تعلق جب تک اللہ سے نہیں جڑتا
10:09اس سے بھوک اور پیاس لگتی رہتی ہے
10:12جسم کو جب تک روٹی اور پانی نہ ملے
10:14یہ تڑپتا اور پریشان رہتا ہے
10:16جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمارے جسم میں
10:19روٹی اور پانی کی طلب کو بے ساختہ رکھ دیا
10:22میں بیان کے دوران بھی پانی پیر ہوں
10:25آپ دیکھ رہے ہیں
10:25کہ مجھے میرا حلق سوک جاتا ہے
10:28مجھے طلب محسوس ہوتی
10:29پانی حلق سوکتا ہے
10:31پانی کی طرف بھاگتے ہیں
10:33بھوک لگتی ہم روٹی کی طرف بھاگتے ہیں
10:35یہ ایک ایسا اندر میں
10:37آٹومیٹک سسٹم ہے
10:38کہ ہم اس کو آف نہیں کر سکتے
10:40یہ سوتے سوتے بھی بھوک کی وجہ سے آنکھ کھل جاتی ہے
10:44سوتے سوتے پیاس کی وجہ سے آنکھ کھل جاتی ہے
10:47یہ ایسا خود
10:48اللہ تعالیٰ نے ساختہ نظام بنائے ہے
10:51کہ آپ اپنے جسم میں
10:53روٹی اور پانی کی طلب کو نہیں نکال سکتے
10:56میری عزیزو
10:57ٹھیک اسی طرح
10:58اللہ نے انسانی روح میں
11:00اپنی طلب رکھ دی ہے
11:02اور اپنے رسول کی طلب رکھ دی ہے
11:04یہ دو طلب ایسی ہیں
11:06کہ یہ آپ کے جسم روح سے نکل نہیں سکتی
11:10جیسے بھوکا روٹی نہ کھالے
11:12پیاسا پانی نہ پیلے
11:13اسے چین نہیں آسکتا
11:14وہ روح جو اللہ اور اس کے رسول سے نعاشنا ہے
11:18جب تک وہ وہاں تک پہنچ نہیں جاتی
11:21اسے چین نہیں آسکتا
11:22اس کا اندر پریشان رہے گا
11:25انیس سو ستانوے میں جب جنیجم شیح سے
11:27میری پہلی ملاقات ہوئی
11:28تو اس نے مجھ سے یہ سوال کیا
11:30کہ مولی صاحب ایک پاکستانی نوجوان
11:33جس گلیمر کو خوابوں میں دیکھتا ہے
11:36وہ گلیمر تو مجھے زندگی میں ویسی حاصل ہے
11:39میرے چاروں طرف زندگی کا رقص ہے
11:42اور میں میری زندگی کی ہر خواہش ہر تمام
11:45اسلام علیکم
11:47ایسی بینات سننے کے لیے
11:50ہماری چینل کو سبسکرائب کریں
11:52اور بیل آئیکن کو ضرور دمائیں
11:54شکریہ
11:54منہ پوری ہے
11:56اس کے باوجود میرے اندر اندھیرہ ہے
11:59میرے اندر خلا ہے
12:00مجھے لگتا ہے میں وہ کشتیں ہوں
12:02جس کا کوئی ساخل نہیں
12:04جس کی کوئی سمت نہیں
12:06جس کا کوئی گھاٹ نہیں
12:07یہ کیوں ہے میرے ساتھ تو ایسا نہیں ہونا چاہیے
12:10ایک عام لڑکا تو کہتا ہے
12:12ہائے کاش یہ ہوتا
12:14اس کو وہ نہیں ہو رہا
12:15تو پھر وہ پریشان ہے
12:17ہائے یہ ہوتا ہائے وہ ہوتا
12:19تو میں تو ہائے نہیں کرتا ہوں
12:21میری تو ہر لذت اور خواہش
12:24میرے سامنے تشتری میں سجا کے پیش کی جاری
12:27میں کیوں ایسا کر رہا ہوں
12:29میں ہائے ہائے کیوں کر رہا ہوں
12:31میرا اندر ویران کیوں ہے
12:33میرے اندر میں خلا کیوں ہے
12:35یہ وہی خلا ہے
12:37وہ روح کی پیاس کو شراب میں بجھانا چاہتا ہے
12:41وہ روح کی پیاس کو لڑکی میں بجھانا چاہتا ہے
12:44وہ روح کی پیاس کو موسیقی سے بجھانا چاہتا ہے
12:47وہ روح کی پیاس کو دنیا کی رانائیوں میں
12:50فائیو سٹار ہوتلوں سے بجھانا چاہتا ہے
12:52روح کیا جانے
12:54روٹی کیا ہے
12:55شراب کیا ہے
12:55پانی کیا ہے
12:56عورت کیا ہے
12:58موسیقی کیا ہے
12:59گھنگرو کیا ہے
13:00پائل کیا ہے
13:01چھنکار کیا ہے
13:02روح کو ان چیزوں کی کیا خبر
13:04امریکہ میں ہماری ایک جماعت تھی
13:09تو چار لڑکے دو لڑکی ہیں
13:12چار لڑکے ہیں دو لڑکے مسلمان ہیں
13:14تو ایک لڑکے کا نام رکھا تھا
13:17ابراہیم ارد کو جب پڑھائے نا
13:18کلمہ جو کہا ہائے
13:20دونوں ہاتھ یہاں رکھے
13:22سینے پر دل پر کہا ہائے
13:25تو ہمارے ساتھی ہیں
13:27ڈاکٹر اختر وہ کہنے کے
13:28کیا ہوا کیا ہوا
13:29کہنے کے جب سے ہوش سنوالہ
13:31یہ جگہ خالی تھی
13:33یہ تیرے کلمہ پڑھانے پر بھر گئی ہے
13:37کہ میری خوشی سے ہائے نکل گئی
13:39یہ جگہ خالی رہے گی
13:43یہاں شراب نہیں پہنچ سکتی
13:45یہاں نغمہ اور موسیقی
13:48نہیں پہنچ سکتی
13:48یہاں تالے لگئے ہیں
13:50یہاں تک کوئی آواز نہیں جا سکتی
13:53دل کے تاروں پر
13:56ایک ہی نغمہ چھڑ سکتا ہے
13:58اور وہ اللہ کی یاد کا ہے
14:00اور اللہ کی محبت کا ہے
14:02اور اللہ کے رسول کی محبت کا ہے
14:04باقی کوئی
14:05کوئی مزراب ایسا نہیں
14:07جو ان تاروں کو چھڑ سکے
14:09باقی کوئی چیز آواز ایسی نہیں
14:11جو دل کی دنیا پر جا کر دستک دے سکے
14:14یہاں بند دروازے ہیں
14:16یہاں صرف اللہ پہنچے گا
14:18اللہ کے رسول کا تعلق پہنچے گا
14:21باقی کوئی چیز یہاں نہیں جا سکتا
14:23تو چونکہ آج ہمارا علم غلط ہو گیا
14:28ہمارا علم غلط ہو گیا ہے
14:31تو ہم نے ان دنیا کی چیزوں کو
14:34سب کچھ سمجھ کر
14:35اس کی دور لگانا شروع کر دی ہے
14:36تو روح آسمان سے ہے
14:39اس کا تعلق اللہ سے بناو بھائیو
14:42اللہ کا تعلق پائے بغیر
14:44نہ کوئی مرد مکمل ہے
14:46نہ کوئی عورت مکمل ہے
14:48اور چونکہ براہ راس اللہ کو کوئی پا نہیں سکتا
14:51چونکہ وہ ہمارے سامنے نہیں
14:53اس کے اور ہمارے درمیان
14:54لاکھوں کروڑوں پردے حائل ہیں
14:56تو اللہ اپنے بندوں میں سے
14:58ایک کو منتخب کر کے
14:59اپنا رسول بناتا ہے
15:00اس پر اپنا آپ کھول لیتا ہے
15:02پھر اسے کہتا ہے جا لوگوں کو بتا
15:04کہ یہ زندگی اللہ کو پسند ہے
15:07وہ اللہ کا جو رسول ہے
15:10وہ بندوں اور رب کے درمیان
15:12واسطہ بن جاتا ہے
15:13اللہ نے ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
15:17جیسا رسول دے دیا
15:18اللہ تعالی نے اپنا آپ کسی کو نہیں دکھایا
15:21موسیٰ علیہ السلام پہ ایک تجلی پڑی
15:24ان کو چالیس دن ہوش نہیں آیا
15:25چالیس دن
15:26اللہ سے زد کرنے لگے
15:27رب ارنی انظر ایلے
15:29یا اللہ میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں
15:31اللہ تعالی نے کہا موسیٰ یہ ہو نہیں سکتا
15:34موسیٰ علیہ السلام اللہ کے نبی نے فرمایا
15:36لادلے نبی تھے
15:37اللہ پاک سے زد کر لیا کرتی تھی
15:39پھر کہنے لگے نہیں اللہ میں نے
15:41ایک دفعہ تو ضرور دیکھنا ہے
15:43تو اللہ تعالی نے کہا اچھا تو میں ایسا کرو
15:45میں تور پہ تجلی ڈالوں گا
15:48فَإِنِ اسْتَقَرَّ مَكَانَهُ فَسُو فَتَرَانِ
15:51تو میں تجلی ڈالتا ہوں تور پر
15:54اگر تور کھڑا رہا تو تو بھی دیکھ لے گا
15:57تو
15:57اب اللہ خود سامنے نہیں آیا
16:00صرف ایک تجلی
16:01اللہ کے عرشوں کے اوپر سے آنا شروع ہوئی ہے
16:04بیچ میں آپ فاصلہ گنیں
16:06اور پھر وہ آ کر
16:08فَلَمَّا تَجَلَّ رَبُّهُ لِلْجَبَل
16:11پھر وہ جبل پر پہاڑ پر آئی ہے
16:14جَعْلَهُ دَقْقَا
16:16وہ پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر
16:19ہواوں میں بکھر گیا
16:20وَخَرَّ مُوسَى سَعِقَا
16:23اور موسیٰ الاسلام بے ہوش ہو کے گئے
16:25اور جب ہوش آیا فَلَمَّا اَفَاقَا
16:29ہوش آتے ہیں لگے سبحانک
16:31یا اللہ تو پاک بے عیب
16:33میں تیرے بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں
16:36میں واقعی نہیں دیکھ سکتا ہوں
16:38ہاں کلام کو شرف ملا ہے
16:42زیارت نہیں ہوئی
16:44اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
16:47کو مدینہ مکہ سے اٹھایا
16:48اور بیت المقدس تک پہنچایا سواری پر
16:52کہ دنیا اسباب کی ہے
16:53یہاں سبب اختیار کیا
16:55سواری پر بٹھا کر
16:57وہاں پہنچایا
16:58اور اس کے بعد جب اوپر بلائے ہے
17:00تو پھر براک کی ضرورت نہیں پڑی
17:02اوپر قدرت کا جہان ہے
17:04اوپر اپنی قدرت سے بلائے ہے
17:06یہ بیچ میں دیکھو نا کتنا بڑا
17:08آپ اگر ہوا سے اوپر چلے جو
17:10یہ پانچ سو میل ہوا کا غلاف ہے
17:12اس سے اگر اوپر چلے جائیں گے
17:13تو آپ خود بم بن کے پھٹ جائیں گے
17:16ایک دھماکے کے ساتھ
17:17چونکہ ہر انسان کے اوپر ہوا کا ایک پریشر ہے
17:20کوئی دو سو اسی من کے قریب
17:21ہر انسان کے اوپر ہوا کا پریشر ہے
17:24اس پریشر کو توڑنے کیلئے
17:25میرے اندر خود ایک پریشر بنا ہوا ہے
17:28جو اس کو توڑ رہا ہے
17:29توڑ رہا ہے
17:30جب یہ ہوا کا پریشر میرے اوپر سے ریلیز ہو جاتا ہے
17:33تو میرا اندر کا اپنا پریشر
17:35بم کی طرح پھٹے گا
17:36اور مجھے پرزے پرزے کر دے گا
17:38اس لئے وہ خلائی لباس بنائے جاتا ہے
17:41جس میں وہ مصنوعی پریشر دیا جاتا ہے
17:44تاکہ اوپر جا کر یہ پھٹ نہ جائیں
17:46ہمارے نبی جس کرتے اور تحمد میں تھے
17:48اسے کرتے اور تحمد سے بیت المقدس سے چلے ہیں
17:51اور ہوا کو نہیں پار کیا
17:54ساتوں آسمان ہی پار کر لی
17:56اور پہلے آسمان پر حضرت عادم علیہ السلام نے استقبال کیا ہے
18:02اور دوسرے آسمان پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام
18:05زکریہ علیہ السلام
18:06یحییٰ علیہ السلام نے استقبال کیا ہے
18:08تیسرے آسمان پر حضرت یوسف علیہ السلام نے استقبال کیا ہے
18:12چوتھے پر حضرت عدریس علیہ السلام نے استقبال کیا ہے
18:15پانچ میں پر حارون علیہ السلام نے استقبال کیا
18:18اور چھٹے پر موسیٰ علیہ السلام نے استقبال کیا
18:21اور ساتھ میں آسمان پر ایک بیت اللہ دیکھا ہے
18:25جس کا تواف ہو رہا ہے
18:27استقبال کو کوئی موجود نہیں
18:29ایک بڑے میاں ایسے ٹیک لگا کے بیت اللہ کی
18:31یوں ٹیک لگا کے بیٹھیں گوٹ مار کے
18:34دونوں ہاتھوں کے ایسے گوٹ مار کے بیٹھیں
18:36ان کی سفید داڑی ہے
18:38وہ نہیں اٹھے ہیں
18:39باقی تو نبی بھی سامنے کھڑے ہوتے تھے استقبال کو
18:42لیکن یہ بزرگ نہیں اٹھے ہیں
18:44تو آپ نے پوچھا یہ کون بزرگ ہیں
18:47تو جبریل نے کہا یہ آپ کے دادا ابراہیم علیہ السلام ہے
18:51آپ خود چل کے آگے گئے ہیں
18:54وہ قریب آئے تو وہ اٹھے اور آپ کو گلے لگایا
18:57ماتھا جمعہ پیار کیا
18:58سارے نبیوں نے استقبال کے دوران کہا تھا
19:01ہمارے بھائی آگئے مرحبا ہمارے بھائی آگئے
19:03لیکن جب ابراہیم علیہ السلام سے ملاقات ہوئی
19:06تو انہوں نے فرمایا مرحبا میرا بیٹا آگیا
19:08مرحبا میرا بیٹا آگیا ہے
19:10اور یہ جو حالانکہ مرتبہ تو ابراہیم علیہ السلام کا چھوٹا ہے
19:15ہمارے نبی کا مرتبہ بلند ہے
19:17لیکن رشتے میں ابراہیم علیہ السلام کا مرتبہ بلند ہے
19:21اور ہمارے نبی کا مرتبہ چھوٹا ہے
19:23ابراہیم علیہ السلام اوپر جا کر دادا بننے
19:27اور یہ نیچے پوتا پڑ پوتا بننے
19:29تو رشتے کی نسبت میں آپ چھوٹے ہیں وہ بڑے ہیں
19:33مرتبے اور مقام میں تو اللہ کے بعد آپ کے سامنے کوئی ہے نہیں
19:38بس اوپر اللہ اور نیچے اللہ کا رسول باقی سب بھی نیچے ہیں
19:40لیکن یہ امت کو سبق دینا تھا
19:43کہ اللہ تعالیٰ کو معلوم تھا کہ آنے والی یہ جو نسل ہے یہ ماں باپ کے نافرمان ہوں گے
19:49چونکہ انہیں صرف پیسہ کا معنی آپ کا بھی قصور نہیں
19:52آپ کو ٹیکسٹائل سکھائی جارہی
19:53کوئی ماں باپ کی تعظیم تو نہیں سکھائی جارہی ہے
19:56اور خود آپ کے ماں باپ نے آپ کو نہیں بتایا کہ ماں کسے کہتے ہیں باپ کسے کہتے ہیں
20:01جس چیز نے بتانا تھا وہ آپ نے پڑھا نہیں
20:03وہ تو دین نے بتانا تھا قرآن نے بتانا تھا
20:06سیرت نبی نے بتانا تھا وہ سیرت آپ نے پڑھی نہیں قرآن آپ نے پڑھا نہیں
20:10آپ کا سارا زور لگا پہلے وہ ایف ایسی کو پاس کرنے میں
20:14پھر ٹیکسٹائل میں آگیا تو آپ دھاگا کیسے بنتا ہے
20:17آپ کا سارا علم ہے کہ دھاگا کیسے بنتا ہے
20:19یہ علم آب نہیں پڑھ رہے کہ انسان کیسے بنتا ہے
20:23یہ مشین کیسے چل دی آپ یہ سیکھ رہے ہیں
20:26یہ انسان کیسے چلے یہ کسی ادارے میں نہیں سکھایا جارہا
20:29وہ اداروں کا یہ موضوع نہیں کہ انسان بناو
20:33اداروں کا موضوع ہے بس روبوٹ بناو
20:35جنہیں بس دھاگہ بنانا آتا ہو
20:37کسی کو دوائی بنانی آتی ہو
20:39کسی کو حل بنانا آتا ہو
20:40کسی کو بم بنانا آتا ہو
20:42کسی کو کپڑا بنانا آتا ہو
20:44کسی کو لوہا بنانا آتا ہو
20:46ساری صبح اڑتے ہیں آپ لوگ دوڑ پڑتے ہیں
20:50پاگلوں کی طرح ٹریفک بھاگی جا رہی
20:52بھاگی جا رہی بھاگی جا رہی
20:53کدھر جا رہے ہو
20:55یہ کیا لائف کالیٹی ہے
20:57کہ تم اپنے پیسے سے خود بھی خوشی سے نفع نہیں اٹھا سکتے ہو
21:02ٹائٹ ٹائٹ ٹائٹ
21:04پرابلم پرابلم پرابلم
21:06سٹریس سٹریس
21:08جوب ڈیوٹی جوب ڈیوٹی
21:11تو اس پیسے کو کیا کرنا ہے
21:14صرف گننے کے لئے رکھا ہوا ہے
21:16نہ بچوں کے لئے ٹائم ہے
21:17بیوے بچے چھوڑو
21:19تمہارے پاس اپنے لئے بھی ٹائم نہیں
21:21یہ کیا زندگی ہے
21:22یہ کیا لائف کالیٹی ہے
21:24ففرو علی اللہ
21:28میرا اللہ کہتا ہے کماؤ
21:29نہیں روکتا ہوں
21:31کماؤ لیکن حلال کمانا
21:33حرام نہ کمانا
21:34سچ بولنا جھوٹ نہ بولنا
21:37دیانتداری سے کمانا
21:38دھوکہ نہ دینا
21:39حلال کھانا سود نہ کھانا
21:43حلال بیشنا شراب نہ بیشنا
21:46یا ہمیں اس سے سودا چھوڑ دے
21:49کہ جاؤ جو مرضی کر
21:51مجھ سے کلمے کا سودا کیا ہے
21:53تو میری مان کے چل
21:54اندھ قریب سب
21:55سب کچھ کر دوں گا جو تو چاہتا ہے
21:57عبدی انتہ تورید
21:59وانا اورید
22:00وَلَا جَكُونُ إِلَّا مَا اُورِيد
22:03فَإِنسَلَّمْ تَلِي فِي مَا اُورِيد
22:05کفی تو کفی ما تورید
22:07او میرا بندہ
22:08ایک تو چاہتا ہے
22:10ایک تیرا رب چاہتا ہے
22:12جو تیرے رب کے بغیر نہیں ہو سکتا
22:16اور جو تیرا رب چاہتا ہے
22:18تم سب کے بغیر کر دیتا ہے
22:20اگر تو یہ چاہتا ہے
22:22کہ تیری ہر خواہش پوری ہو
22:24تو ایک طریقہ تیرے ذہن میں
22:25کہ میں پیسہ بناوں گا
22:27پھر ہر خواہش پوری کروں گا
22:28خوش ہو کے دکھا دے پیسے سے
22:30پیسوں سے خوشی خرید کے دکھا دے
22:33پیسوں سے سکون خرید کے دکھا دے
22:37چھوٹی جی چھے جڑے تیرے اندر
22:39یہ تنبار میں کونی لیانی پر نہیں
22:40خوشی خرید کے دکھا دو
22:43سکون خرید کے دکھا دو
22:46اگر پیسہ ہی سب کچھ ہے
22:49عزت
22:50کہ تمہیں دھوکہ لگتا ہے
22:53لوگ تمہیں نہیں سلام کرتے
22:54تمہارے پیسوں کو سلام کرتے ہیں
22:56تم سمجھتے ہو
22:57مجھے عزت مل رہی ہے
22:59تو میرا اللہ کہہ رہا ہے
23:00اگر تو یہ چاہتا ہے
23:03کہ تیری ہر خواہش پوری کر دوں
23:05تو ایک طریقہ میں بتاتا ہوں
23:07ایک تم نے بنایا
23:08کہ پیسہ بناو
23:09پونٹ بناو
23:10ڈالر بناو
23:11پھر جو چاہے مرضی کرو
23:12جب تک تم پیسہ کما کے فارغ ہوتے ہو
23:16تمہاری زندگی ختم ہو چکی ہو تھی
23:17شام ہو چکی ہو تھی
23:20چالیس سال کے بعد
23:21تمہارے ہاتھ میں پیسہ آتا ہے
23:22پیچھے رہ کی گیا
23:23اثر تا ہو گئی
23:26پیچھے دن کتنے باقی ہیں
23:29جس سے تم کہنا چاہتے ہو
23:30ہم جو چاہیں مرضی کریں
23:31تو ایک میرا اللہ بتا رہا ہے
23:34فَإِن سَلَّمْ تَلِي فِي مَا أُرِيد
23:36میرے بندے
23:37بریڈ فورڈ میں جو میں کہوں وہ کرتا جا
23:40لوگوں کو نہ دیکھنا
23:42لوگ تو میں پاگل
23:43نبیوں کو پاگل کہا گیا
23:45اَيْنَا لَتَارِكُوا آلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَجْنُونَ
23:50میرے نبی کو پاگل کہا گیا
23:51ساہر
23:54قاہن
23:55اِنَّكَ لَمَجْنُونَ
23:59اگر تمہیں دیوانہ کہا گیا
24:01تو کونسی بڑی بات ہے
24:02لوگوں نے حسین
24:04کو سولی پہ
24:05نیزوں پہ چڑھا دیا
24:07جزید کو تخت پہ بٹھا دیا
24:08انسانیت کا کیا میں یار
24:10اے یار تو وہ ہے جو اللہ قائم کرے
24:13اگر تم نے
24:15اللہ کو پا لیا ہے
24:16آہا آہا
24:17موج کرو
24:18فَإِن سَلَّمْ تَلِی فِي مَا أُرِيد
24:21كَفَيْتُكَ فِي مَا تُرِيد
24:23تو وہ کر جو میں کہتا ہوں
24:26وہ نہ کر جو بازار میں ہو رہا ہے
24:29جو برٹ فورڈ میں ہو رہا ہے
24:30جو پاکستان میں ہو رہا ہے
24:31جو انڈیا میں ہو رہا ہے
24:32جو امریکہ میں ہو رہا ہے
24:34وہ کر جو تیرا اللہ کہتا ہے
24:36اور پھر اس پر جمجا
24:38اِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ تُمَّ اسْتَقَامُوا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُ اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَذِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِیلَ
24:52ام اسے ڈیل کر یہ تیرے چند صبح ہیں تیری چند شامیں
24:56زندگی پچاس ساٹھ ستر سال کیا زندگی ہے کیا زندگی ہے
25:01کہ اس میں بہتو میرا بن جا
25:04کمانے جا نہیں روکتا شادی بھی کر مال بھی بنا مال جمع کر زکاة دے دے جمع کر کوئی نہیں روکتا
25:13ٹھائی پرسنٹ مدے دے دے باقی بے شک جمع کر لے میں نہیں روکتا
25:17دس کی بجائے سو دکانیں کھول پر ایک شراب کی بوتل نہ رکھنا
25:22ورنہ تیری میری جنگ ہے
25:24کھرو بار کر سود پہ نہ جانا ورنہ تیری میری جنگ ہے
25:28میں یہاں کچھ نہیں کہوں گا
25:30یہاں جزید کو تخت پہ بٹھا دیا
25:32حسین کو نیزے پہ چڑھا دیا
25:34یہاں کا کیا ہے
25:35پرشن رومان امپائر کے بادشاہ سونے کے برتنوں میں کھانا کھا رہے ہیں
25:41دنیا کی سب سے بڑی ہستی محمد وصفہ صلی اللہ علیہ وسلم
25:45ایک صحابی آتے ہیں یا رسول اللہ
25:47اب یہ دیکھیں نا
25:48میں نے پتھر باندھا ہوا اپنے پیٹ پر بھوک کی وجہ سے
25:52صحاب نے اپنا کردہ اٹھا گا میرا بھی دیکھو
25:54دو پتھر باندھے ہوئے تھے بھوک کی وجہ سے
25:57دو پتھر
25:58اس کو ٹائٹ پیٹ کو ٹائٹ کرنے کے لیے
26:01کہ بھوک کا احساس نہ ہو
26:03تو میرے بندے ایک کام کر
26:05کیا کر
26:06میں جو کہوں وہ کر دے
26:08فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ
26:11دوڑو
26:12پیسے کے پیچھے نہیں میرے پیچھے دوڑو
26:15کمانے کے لیے واک کرو
26:17کمانے کے لیے جوگنگ کرو
26:19اور دوڑنے کے لیے تیرا اللہ ہے
26:22دوڑو اللہ کی طرف
26:23بھاگو اللہ کی طرف
26:25ڈھونڈو اللہ کو
26:26پاؤو اللہ کو
26:27اللہ ملا تو سب کچھ ملا
26:30اللہ نہ ملا تو کچھ نہ ملا
26:32میرے رب کے عزت کی خسم
26:34اللہ مل گیا تو سب کچھ ملا
26:37اس کو کھو کے کیا حاصل ہوا
26:40ساتھ برعظم تم نے مالک بن گئے
26:43لیکن اللہ ناراض ہے
26:44تم موت کے بعد کیا کرو
26:46یا تو اللہ کی جنت دوزک کا انکار کر دو
26:48تو پھر ٹھیک ہے جاؤ موج کرو
26:50لیکن جنت کو بھی مانتے ہو
26:52چہننک کو بھی مانتے ہو
26:53اللہ کو بھی مانتے ہو
26:54رسالت کو بھی مانتے ہو
26:55ختم نبوت کو بھی مانتے ہو
26:57تو پھر کدھر جا رہے ہو
26:58کیا لوجک ہے اس زندگی کی
27:02بنانے والا کہہ رہا ہے
27:06دھوکے میں جا رہے ہو
27:07وَمَا الْحَيَاتُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
27:11تو حق کیا ہے
27:12کَذَالِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمُ الْحَقُ
27:15حقیقت تیرا اللہ ہے
27:17حق تیرا اللہ ہے
27:18حقیقت کیا ہے
27:19حقیقت آخرت ہے
27:25حقیقت آخرت ہے
27:27حقیقت آخرت ہے
27:28حقیقت
27:31یہ دھماکہ ہے
27:32جو آگے ایک ہتھوڑا ہے
27:34جو دماغوں پر اللہ نے مارا
27:36ایسے ہوا
27:37کیا
27:37میں تو یہ
27:39برڈ فورڈ کی فیکٹری کو حقیقت بنا گئے بیٹھا ہوں
27:42انہوں نے کہا
27:42الْحَقَ
27:44فُلْ سٹاپ آگیا
27:47حقیقت ایسے جنجوڑا
27:49پھر اللہ کہتا
27:50مَلْحَقَ
27:52اور تجھے پتا بھی ہے
27:54حقیقت ہے کیا
27:56کہا نہیں
27:57یا اللہ نہیں بتا
27:58وَمَا دَرَاكَ مَلْحَقَ
28:01تو جان بھی نہیں سکتا
28:02حقیقت کیا ہے
28:04دھوکے کا شکار ہے
28:06فریب کا شکار ہے
28:09سب سے بڑی حقیقت
28:11اللہ ہے ذَلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمُ الْحَقَّ
28:15فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ
28:17إِلَّا الضَّلَالُ
28:18فَأَنَّا تُصْرَفُونَ
28:19سب سے بڑی حقیقت
28:22اللہ ہے
28:23و سب سے بڑی حقیقت
28:25محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
28:29فَأَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرِ
28:33قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ
28:35اِنھے بتاؤ اصل بادشاہ اللہ ہے
28:38سُعْتِ الْمُلْكَ مَنْتَشَا جس کو چاہی بادشاہ بنات
28:42وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِنْ مَنْتَشَا
28:45جس کے چاہی قدموں کے نیچے سے کرسی کو کھینچ لے
28:49وَتَعِزُّ مَنْتَشَا جس کو چاہی عزت دے دے
28:53وَتُذِلُّ مَنْتَشَا جس کو چاہی زلیل کر کے گرا دے
28:57اسے کیا دیر رکھتی ہے
28:59عزت دینے میں زلیل کرنے میں کیا دے
29:03اوپر سے نظام چلتے ہیں
29:05اوپر سے نظام چلتے ہیں
29:07بِيَدِكَ الْخَيْرُ اِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْنِ قَدِيرُ
29:11ہر چیز کے خزانے اس کے ہاتھ میں ہیں
29:14ہر چیز کی طاقت قدرت کا وہ مالک ہے
29:17عاجز ہونے سے پاک ہے
29:20جہالت سے پاک ہے
29:22سونے سے پاک ہے
29:23اونگنے سے پاک ہے
29:25تھکنے سے پاک ہے
29:26بیوی سے پاک ہے
29:28بچے سے پاک ہے
29:29ضرورت سے پاک ہے
29:31حاجت سے پاک ہے
29:33کسی سہارے آسرے سے پاک ہے
29:36اپنی ذات میں
29:37اکیلا ہے
29:38تنہا ہے
29:39احد ہے
29:40لم یلد ہے
29:41لم یولد ہے
29:42لم یکل لہو کفواً احد ہے
29:45سمد ہے
29:46قادر ہے
29:47مقتدر ہے
29:48مقدر ہے
29:49مؤخر ہے
29:51مقدم ہے
29:52عالی ہے
29:54متعال ہے
29:55بر ہے
29:55طواب ہے
29:56ہوا اللہو اللذی لا الہ الا ہو
29:59عالم الغیب والشہادت
30:02ہوا الرحمن الرحیم
30:04بتاؤ بریڈ فوڈ والوں کو
30:06کدھر بھاگے جا رہے ہو
30:07پاؤنڈ پہ ایمان بیش دیا
30:09غیرت بیش دی
30:10جوانی بیش دی
30:11سب کچھ لٹا دیا
30:13اور اوروں کے حوالے کر کے
30:14قبر میں چلے گئے
30:15اپنی زندگی کی دوڑا
30:17اللہ بناو
30:18اللہ بناو
30:19اللہ بناو
30:20اللہ بناو
30:21ففروا
30:23الاللہ
30:24کیا خوبصور اللہ
30:26ففروا
30:28الاللہ
30:29موسیقی
30:31موسیقی
30:33موسیقی
Recommended
1:45
|
Up next
20:54
4:12