- 4 months ago
Digitally_Presented_by_Royal____26_October_2023___ARY_Digital
Category
📺
TVTranscript
00:00مجھے وہ بالکل اچھا نہیں لگا اور اب تم ایک لفظ ہی بولوگی دیواروں کی بھی کان ہوتے ہیں بھاگل
00:20اچھ نہیں ہوتا یار بتاؤ نہ
00:22میں نے کہاں نائمہ خدا کے لیے چھپو جاؤ اور جا کے سو جاؤ میرے سن میں ویسی بہت درد ہو رہا ہے
00:29سمسے یار اتنی بورنگ ہو تم
00:31بندہ تھوڑی سی گوستی بھی کر لیتا ہے
00:33لیکن نا جی تم کچھ نہ بتانا
00:43لیکن پھر بھی تمہیں قربانی دینی ہے
00:45اس آس میں کہ
00:47ایک دن شاید وہ بدل جائے
00:50لیکن تم اچھی طرح جانتی ہو
00:52کہ ایسا نہیں ہوگا
00:54ایسا نہیں ہوگا
00:58اینا دیکھو تمہیں سٹینڈ لینا ہوگا
01:00اس شادی سے انکار کرنا ہوگا
01:02ورنہ
01:06ورنہ کیا
01:08جواب دو ورنہ کیا
01:24آنٹی
01:28آپ غلط سمجھ رہی ہیں
01:30میرا ایسا کوئی مطلب نہیں تھا
01:32میں تو صرف
01:33اسے چل رہے ہیں سب کچھ
01:34امی ایسا کچھ نہیں ہے جیسے آپ سمجھ رہی ہیں
01:36بلکل بھی ایسا کچھ نہیں ہے
01:38جھوٹ بھی ایسا کچھ نہیں ہے
01:40جھوٹ بلکل نہیں
01:42میں
01:44میں کہا تھا کہ میری زندگی سے نکل جاؤ
01:46کیا چاہتے ہو تم مجھ سے
01:48مجھ سے
01:49آنٹی
01:50یہ جو کچھ بھی ہے
01:52یہ ونسائیڈا
01:54ایم تو بلیم اس میں
01:55اینہ کا کوئی کسور نہیں ہے
01:57آپ لیز
01:58اینہ کو اس کا ذمہ دار مٹھے رہی ہیں
02:02اب تم بتا ہوگی مجھے میری بیٹی کے مطالق
02:10تمہارا شکریہ
02:12کہ تم یہاں آئے اور
02:14کمس کم پشی ہے تو پتا چلا کہ میری بیٹی میری
02:17میری بیٹی میری
02:19نا کے نیچے کیا کرتی پھر رہی ہو
02:21امی ایسا نہیں ہے کچھ
02:23ایسا کچھ نہیں ہے
02:25اس سے پہلے
02:27کہ اس کے اببو گھر پر واپس ہے
02:30جاؤ یہاں سے
02:34ٹھیکا
02:36میں چلا جاتا ہوں
02:38لیکن
02:40پریز
02:42میرے کی ایکی سزا
02:44اینہ کو مت دیجئے گا
02:46اس لئے
02:49مجھے
02:50گا
02:51جاؤ
02:52زیر
02:53مجھے
02:54مجھے
02:55مجھے
02:56مجھے
02:58اپنیا
03:01مجھے
03:02بنید
03:03مجھے
03:04مجھے
03:05بس
03:06مجھے
03:07مجھے
03:08مجھے
03:09مجھے
03:10مجھے
03:11مجھے
03:12ابھی جو کچھ دیکھا ہے
03:14اسے زہنے کا حاصلہ نہیں مجھو
03:19تمہاری سنوں گی تو
03:23مری جنوں گی
03:26یہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
03:31امی مری بات تو سنیں
03:42رزا تمہارا دماغ تو نہیں خراب ہوگی
03:54are you out of your mind or what
03:56تم کیوں خود کو مصیبت میں ڈال رہے ہو
03:58فوراں ابھی کے ابھی وہاں سے نکلو اور یہاں پہنچو
04:01دیکھو رزا کہ تم چاہتے ہو یہ بات انکل تک نہ پہنچے
04:05تو تمہیں فوراں آنا ہو گئے
04:06ہمدان تم دیڈ کو کچھ مت بتاؤ
04:09میں آرہا ہوں
04:12امی آپ اتنی بیعتبار ہوں گی
04:19مجھ سے تو پھر میں آپ کو اپنے یقین کیسے دلاؤں گی
04:22جب کوئی جوان غیر لڑکا
04:26لڑکی کی ماں کے سامنے
04:29کھڑے ہو کر اس کا دفاع کرے
04:30تو تم جانتی ہو اس کا مطلب کیا ہوتا ہے
04:32امی میں نے اس کو یہاں نہیں بلایا تھا
04:35میرے یقین کریں
04:36میں کبھی ایسی کوئی حرکت نہیں کروں گی
04:38جس سے آپ کا یا ابو کا سر جھکے
04:40تو پھر وہ تم پر اتنا حق کیسے جتا رہا تھے
04:44اتنی حمد کیسے ہوئی کہ یہاں پر آ گیا
04:46کس کی شے پہ تمہیں حکم دے رہا تھا
04:49کوئی اتنی جرت نہیں کر سکتا
04:51امی وہ ایسا ہی زدی ہے
04:54میں نے اس کو ہزار دفعہ منع کیا لیکن وہ باز نہیں آتا
04:57اس کی بس ایک ہی زد ہے
05:01کیسی زد؟
05:03کچھ نہیں امی
05:04امی میں سچ کہہ رہی ہوں
05:06آپ جیسا کہیں گی ویسا ہی ہوگا
05:09آپ میری لئے جو فیصلہ کریں گے میں انکار نہیں کروں گی
05:11میں آپ کی بیٹی امی
05:13میں آپ کا سر کبھی نہیں جھکنے دوں گی
05:16کیا زد ہے اس کی
05:17کیا کہا ہے اس نے
05:19کہ
05:21اسمان میرے قابل نہیں اور مجھے اس سے شادی کرنے سے انکار کر دینا چاہیے
05:26اسے یہ سب کچھ کیسے بتا چاہتا
05:29امی
05:29نیلی کی مہندی پر
05:31جب اسمان مجھ سے بتمیزی کر رہا تھا
05:34تو اس نے دیکھ لیا تھا بلکہ
05:36اسمان نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا تھا
05:38تو اس نے روکا تھا اسے
05:39تو مجھے کیوں نہیں بتایا تم نے
05:41میرے آپ کو بتایا تھا تب آپ نے کونسا حقین کر گیا
05:44مجھے تو سمجھ نہیں آتا امی
05:47کہ
05:47سب کی آنکھوں میں کونسی پٹی بندی ہوئی ہے
05:50آپ کو اس اسمان بھائی کا گھٹیہ پر نظر کیوں نہیں آتا
05:53آئمہ تم چھپ رہا
05:55کیوں چھپ کر جاؤں
05:56لوگ آ کر ان کو بتا رہے کہ
05:58اسمان ان کی بیٹی کے لائک نہیں ہے
06:00لیکن یہ
06:01بجائے اپنی بیٹی کی زندگی بچانے کے
06:04لٹ اٹھا کر بتانے والوں کے پیچھے پڑ جاتے
06:06امی میں بتا رہی ہوں
06:08کل کو اگر اینہ کو کچھ ہوا
06:09تو اس کی بربادی کی ذمہ دار آپ لوگ ہوں گے
06:12اسمان نہیں
06:13ایسا کیا کہہ دیا اسمان نے
06:16تم دونوں کی خاموشی کا میں کیا مطلب سمجھوں
06:22حالانکہ صاف نظر آ رہا ہے
06:24کہ تم دونوں ملی بھی ہو
06:25اسمان مجھے کورٹ میریج کے لئے فورس کر رہے ہیں
06:31میریج؟
06:33وہ ایسی خواہش کیوں ظاہر کرے گا
06:37جبکہ اسے پتا ہے کہ ابھی نہیں تو بعد میں اس کی تم سے ہی شادی ہونی ہے
06:41پھر کیوں کرے گا ایسے وہ؟
06:43وہ اببو نے پھپو کو انکار کر دیا تھا نا
06:47اس کو یہی بات بری لگی
06:49اور آج وہ کولیج یہی بتانے آیا تھا
06:52اچھا
06:54کولیج اور یونیورسٹی کے نام پر میری بیٹیاں
06:59یہ سب کر دی پھر رہی ہیں
07:01کیا ہو گیا امی؟
07:03آپ الٹا ہم پر اشک کر رہی ہیں؟
07:05ہاں کیونکہ مجھے پتا ہے کہ تم دونوں جھوٹ بول رہی ہیں
07:09عثمان جیسا سلجھاوا لڑکا کبھی ایسی گریوی حرکت کر ہی نہیں سکتا ہے
07:14امی یہ آپ کہہ رہی ہیں؟
07:18ہاں میں کہہ رہی ہیں
07:19کیونکہ میں جانتی ہوں کہ عثمان اینا کو خوش رکھ سکتا ہے
07:22ہزار باتیں سننے کے باوجود بھی
07:24آپ کو دعویٰ ہے اپنی سمجھداری کا امی؟
07:27آج تک سب کچھ میں نے تم دونوں بہنوں کی زبانی سنا ہے
07:31اپنی آنکھوں سے جو دیکھا ہے اور محسوس کیا ہے وہ تو کچھ اور ہے
07:35اس لیے میں تم دونوں کی بات پہ تو یقین نہیں کر سکتی
07:38اور رہی بات اس لڑکے کی اینا
07:41اسے اپنے الفاظ میں سمجھا لو کہ اپنے قدم وہیں روک لے
07:45مجھے تمہاری تعلیم رکھوا کر
07:51عثمان کو شادی کا اندیا دینا ہی پڑے گا
07:54سمجھ میں آری میری بات
08:02امی
08:15آئے ماں امی میری کسی بات کے یقین کرنے کو تیار نہیں ہے
08:32میں ان کو کیسے یقین دلاؤں وہ کچھ سمجھنا ہی نہیں چاہتی
08:36سچ کہوں تو اینا
08:39جو کچھ بھی ہوا ہے وہ سب امی کے لئے بہت شاکنگ تھے
08:42لیکن تم دل برا مت کرو
08:44ہمیں ان کو تھوڑا ٹائم دینا چاہیے
08:46تاکہ وہ اس حقیقت کو اچھے سے سمجھ سکیں
08:48میں ان کی نظروں میں گرد چکی ہوا ہے ماں
08:52وہ مجھے بری لڑکی سمجھ رہی ہیں
08:54ایسا نہیں ہے انا یار
08:56کیا ہوگیا ہے
08:57اگر کوئی لڑکا تمہاری خواہش کر رہا ہے
08:59تو اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ تم بری لڑکی ہو
09:02اس کا مطلب تو یہ ہے کہ تم اتنی خاص ہو
09:05کہ کوئی تم سے محبت کے بنا رہی نہیں پاتا
09:08پلیز مجھے مت بہلاؤ
09:10رزا نے تو لگتا ہے جیسے کوئی بدلہ لیا مجھ سے
09:14وہ یہاں کیوں آیا
09:16اس کی جورت کیسے ہوئی
09:18کیونکہ اس میں اتنی ہمت ہے
09:20کہ وہ ڈنکے کی چوڑ پہ
09:22تمہیں اپنی محبت کا یقین دلا سکے
09:24پلیز بھاڑ میں گئی محبت
09:26میں اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتے
09:30اینا
09:32اس کی گول تو پک تمہیں بالکل نہیں کرنی
09:34کسی صورت نہیں کرنی اس کی گول پک
09:36اینا
09:38اینا
09:40تم اسمان کا فون کیوں نہیں اٹھا رہی ہو
09:42امی میرا فون
09:44سائلنٹ پر ہے
09:46سائلنٹ پر ہے
09:48یا جان بوچ کے
09:50اگنور کر رہی ہو تم اسے
09:52اینا
09:54اینا
09:56تم اسمان کا فون کیوں نہیں اٹھا رہی ہو
10:00امی میرا فون سائلنٹ پر ہے
10:02سائلنٹ پر ہے یا جان بوچ کے اگنور کر رہی ہو تم اسے
10:06امی مجھے اس سے کوئی بات نہیں کرنی
10:10اور وہ جس چیز کیلئے مجھے مجبور کریں
10:12میں وہ سب نہیں کر سکتی
10:14ہاں
10:16اسمان کی بات نہیں ماننی اس غیر لڑکے کی ہر بات ماننی تم نے ہے نا
10:20امی میں آپ کے آگے قسم کھا چکے ہو
10:22ایسی کوئی بات نہیں ہمارے درمیان جو آپ سمجھ رہی ہیں
10:24تمہارا لہجہ چغلی کھا رہا ہے
10:26کہ تم مسلسل
10:28اپنی ماں سے جھوٹ بول رہی ہو
10:30نہیں امی میں نے اس کی کبھی حوصلہ افضائی نہیں کی ہے
10:44کس کا نمبر ہے یہ جو تمہارے پاس سیب نہیں ہے
10:46پتہ نہیں امی انہوں نمبر ہے میں نہیں جانتی
10:48امی انہوں نمبر ہے میں نہیں جانتی
10:50اٹھاؤ
10:52اور سپیکر پر ڈالو
10:54ہلو اینہ میں
11:06میں رضا بات کر رہا ہوں
11:08دیکھو پلیز فون باد مت کرنا
11:10میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گا
11:12تم ایک بار ہمت کر کے اس سے شادی سے انکار کر دوں
11:14پھر میں تم اپنا بنا سکتا ہوں
11:16تم سن رہی ہو ہلو اینہ
11:18اینہ صرف ایک بار انکار کر دو پھر اینہ
11:20اینہ
11:22امی با کتنی بھارا پیتی اندلاہ اسی بات نہیں ہے
11:26ایسا کچھ نہیں ہے تو
11:28اس کے پاس تمہارا نمبر کیسے آیا
11:30ایسا کچھ نہیں ہے تو اس طرح سے
11:32تڑپ کیوں رہا ہے وہ تمہارے لیے
11:34ایسا کچھ نہیں ہے تو تمہاری زندگی کا فیصلہ
11:36کیسے کر رہا ہے ایسا کچھ نہیں ہے
11:38اسے سمجھا دو
11:40ہم یہ ذلت سے نہیں سکتے
11:42برداشت نہیں کر سکتے
11:44جنے کے لائے چھوڑ دے
11:46جنے کے لائے چھوڑ دے
11:50امی
12:00انا پلین پترو
12:02ہمارے کوئی غلطی نہیں ہے
12:04تمہیں کچھ غلط نہیں کیا
12:06میں سب ٹھیک کر دوں گا
12:08جب ہمارے کوئی غلطی نہیں ہے
12:10پید سونا
12:18کیا ہوئے روزا؟
12:19فون بند ہو گئی کیا؟
12:20اینا مسیبت میں ہے
12:22مجھے وہاں جانا ہوگا
12:24تمہیں جانا ہوگا؟
12:26تم نے جانے کا مطلب سمجھ دے
12:28امدان وہ میری وجہ سے اس مشکل میں ہے
12:30مجھے جا کے اس سے بچانا ہوگا
12:32تم جانتے ہو تمہارے جانے سے
12:34کچھ اچھا نہیں ہوگا وہ مزید مشکل میں آئے گی
12:36کوئی ضرورت نہیں تمہیں جانے کی
12:38اس کو اکیلا چھوڑ دو پلیز
12:40اس کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا ہمدان
12:42I have to go and save her
12:44No you can't go نہیں جاؤ سکتے تم میار
12:46کوئی نہیں جا رہا وہاں پہ
12:48ایک بات مانو میری
12:50سامان پیک کرو کل ہم یہاں سے جا رہے ہیں
12:52اسی وجہ سے تمہیں اتنے دنوں سے روک رہا تھا
12:54یہ مت کرو حرکتے
12:56میں اس کی پوزشن کلیر کیے بنا یہاں سے کہیں نہیں جاؤں
12:58تم ایسے گا تو تمہیں ساتھ چلو
13:00ایک منٹ رزا تم کہیں جانے در بہتھو
13:02رضا ٹرائ اینڈ انڈرسٹینڈ یار
13:05تو میں کیوں نہیں میری بات سمجھا رہے ہیں
13:07تمہیں کیا لگتا ہے تمہارے جانے سے سب ٹھیک ہو جائے گا
13:09اس محصول لڑکی کی زندگی مزید برباد ہو جائے گی
13:13پہلے ہی صرف تمہاری وجہ سے اس کا کردار سوال یا نشان بن گیا ہے
13:18اور اب تم کہیں نہیں جا رہے تم بس
13:21تو کیا کروں کیا کروں اس دل کا جس کو اس کی چاہے
13:25مجھے لگتا ہے اگر اگر وہ مجھے نہ ملی تو سب برباد ہو جائے گا
13:31رضا تمہارا دل نہا
13:33پریز کٹرول یورسلف
13:58کیا ہوا خیریت سوئی نہیں دوں ابھی تک
14:01سو جائے گا
14:03سو جائے گا
14:05سو جائے گا
14:07کیوں
14:09آپ پریشانی ہیں
14:11مجھے
14:13ہال اٹھ رہے مجھے
14:15کسی انہونی کا احساس سونے نہیں دے رہا ہے
14:19کام کام بہم ہو رہا ہے تمہیں
14:21آیتل کرسی پڑو آنکھیں بند کرو اور سو جاؤ
14:25سو وہ دیر سے اٹھو گی تو میں بھی آفیس سے لیٹ ہو جاؤں گا
14:29سو جاؤ
14:31میں سارا پانی لے کر آج
14:33موسیقی
14:43ہاں بھئی گھر کی مرمت کا کیا سوچا تو نے
15:11لون کے لئے اپلائے کیا ہے امی اب اپروف ہوگا تو کچھ ہوگا
15:16آپ کے بھائی کی خواہش کے لئے گردہ بیج دوں اپنا
15:18کیا بپواس کر رہے تو
15:20مام اور ممانی اتنے حریص ہوں کے مجھے اندازہ نہیں تھا
15:24خونی رشتوں سے زیادہ پیسے کو امیت دینے والے
15:26کوئی حریص بدیس نہیں ہے وہ لال جی ہوتے تو تیرا انتخاب نہ کرتے
15:31اپنے بھائی بھائی کے خلاف کوئی بات سننی نہ لینا کاش وہ بھی کرتے اتنا خیال
15:37ارے تو کیوں سنو میرا تو وہ خیر بہت ہی خیال کرتے ہیں ہمیشہ سے
15:41کوئی ضرورت نہیں ان کے بارے میں اتنی کڑوی باتیں کرنے کی
15:44دھرم رکھنا بہت آتے ہیں آپ کو ایک تو
15:46میں ابھی کسی ہی سمجھا رہا ہوں
15:49لون اپروف ہوگا آپ کے بھائی کی سارے عذر ختم ہو جائیں گے
15:53کہ میں اب چلتا ہوں دوستوں کے لاز جانا لے
15:56کیا جا
15:56ارے ناشتہ کر کے جائے تنی میند سے پراتھا بنائے میں
15:59کیا اپسی پتہ تفاہ ہوگی
16:03بہت سباہ کو نہیں کرونتی
16:05ہاتھ رہے احساسی نہیں ہے
16:07ماں نے پراتھا بنائے بھائی
16:08ناشتہ بنائے اتنی کرنے
16:10کھا کے جاؤں
16:11میں ذرا مسودہ بابی کی طرف جا رہی ہوں
16:23امید ہے وہ اپسی پر گھر پر ہی ملوگی
16:26بھاگ نہیں گئی ہوگی
16:28امی اگر مجھے کہیں جانا ہوتا
16:29تو میں آج کالے سے چھٹی نہیں لیتی
16:31امی
16:33مجھے بتائیں کھانے میں کیا بنانے میں بنا دوں گی
16:38کچھ نہیں بنانا
16:39میں خود آ کر کر لوں گی
16:41تم نے بے وقوف بنا لیا نا یہی بہت ہے
16:44آپ معاف نہیں کر سکتی
16:46مان ٹوٹا ہے نا
16:51ٹوٹے ہوئے مان کی کرچیاں اٹھاتے ہوئے
16:56سبحات زخمینی ہوتا
16:58دل بی ہوتا
17:01موسیقی
17:03موسیقی
17:05موسیقی
17:35ایما پلیز میری بات تو سنگو
17:38اب کیا بولنا باقی رے گیا مسٹر ازا
17:41لسن
17:42ایم ریلی سوری جو کچھ بھی ہوا
17:46مگر میری ہرگز وہ انٹینشن نہیں تھی
17:49اور میں اس مقصد کے لیے وہاں نہیں آیا تھا
17:52چلے آپ کی بات کا یقین کر لیتے ہیں
17:55لیکن آپ یہ بھی بتا دیں کہ اینا اپنی بے گناہی کا یقین کیسے دلائے گی
17:58مجھے واقعی اندازہ نہیں تھا کہ بات اتنی بٹھ جائے گی
18:02واقعی
18:02اندازہ نہیں ہے آپ کو
18:04اسے جب دل چاہتا ہے گھر پہنچ جاتے ہیں
18:07یا فون کر کے بھاشن دینے شروع کر دیتے ہیں
18:09بینا ہو یہ سوچے سمجھے
18:11کہ آپ کا کہاں ایک ایک لفظ
18:12اینا کیا لکھتی بڑی مشکل کھڑی کر سکتا ہے
18:14ہاں
18:16اور آپ سے کس نے کہہ دیا
18:18اینا کی خوشیوں کا ٹھیکے دار بننے کو
18:20آپ ہوتے کونہ جو وہ آپ کی پس
18:22اور ناپسند سے زندگی گزارے گی
18:24یہ لیجئے میرے ہاتھ
18:27خدا کے لیے جہاں سے آئے ہیں
18:29وہیں واپس چلے جائیں
18:30میری بہن کی زندگی میں
18:32آپ بہت زہر گھول چکے
18:34اب مزید ان سب چیزوں کی گنجائش نہیں ہے
18:37ہاتھ ہی جوڑ سکتی ہوں
18:38میری بہن سے دو پہنچ
18:41موسیقی
18:42موسیقی
18:48موسیقی
18:50موسیقی
19:02موسیقی
19:32اگر ایسا نہیں ہے تو اب تک تم نے گھر والوں کو شادی کے لیے منایا
19:38میں تو بات ہی نہیں کی ہوگی
19:40تمہیں تو اچھی بیٹی بننے کا شوق ہے
19:42کیا بات کرو اور کیسے کہوں
19:44کہ میری آپ سے شادی کرا دے
19:46ورنہ میں گھر سے بھاگ جاؤں گی
19:48میرے سامنے یہ پارسائی کا ناٹک
19:50مت کیا کرویا نا
19:51میں سب جانتا ہوں یہ تمہاری ڈرامے بازیاں ہیں
19:53ورنہ ایسا ہو سکتا ہے کہ تم مامو کو کوئی بات کرو
19:56اور تمہاری بات نہ مانے
19:57اصل میں تمہاری نیت میں کھوٹ ہے
19:59تو ٹھیک ہے
20:01آپ کر لیں یہ جورت
20:03آپ کر لیں ان سے بات
20:04میں اگر چاہوں
20:09تو میں ابھی تمہارا ہاتھ پکڑ کر
20:11کوٹ میں جا کر نگاہ کر سکتا ہوں تمہارے ساتھ
20:14گرتا نہیں ہوں میں کسی سے
20:15کون روک رہے تمہیں
20:19ممانی جان
20:22آپ کا بھائیں
20:25ابھی جب تم
20:30اینہ کو کوٹ ماریج کی تھمکی دے رہے تھے
20:33تب
20:33میں تو مزاق کر رہا تھا
20:36میں ایسی جسارت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
20:39گھٹیا مزاق کرتے ہو تم
20:41میں تو تم ایک سلجابا لڑکا سمجھ رہی تھی
20:44تو بہت گرے ہو اپنی سوچ سے بھی زیادہ گرے ہو
20:48آدھی بات کو پورا سچ سمجھنے کی غلطی مت کریں
20:51میں ایسی حرکت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
20:53چھا سوچ نہیں سکتے ہو
20:55لیکن بار بار دورانے میں تمہیں مزا رہا ہے
20:58ہے نا
20:58موسیقی
21:04موسیقی
21:06موسیقی
21:12موسیقی
21:14موسیقی
21:16موسیقی
21:18موسیقی
21:20موسیقی
21:22موسیقی
21:24موسیقی
21:26موسیقی
21:28موسیقی
21:50اسمان نہیں ہے
21:51اسمان تو دفتر میں ہے نا
21:54اس کو تو شاید پتا بھی نہیں ہے
21:56لیکن آپ نے اس کو خود فون کیا تھا
21:58اس کے باوجود میں آیا وہ کمال کی بات
22:02ہرے محمود کیا بتاؤں دفتر میں اتنا کام ہوتا ہے آج کل
22:06میرے خیال سے دھیان نہیں رہا ہوگا اس کا
22:08اب دردوریہ
22:28موسیقی
22:36موسیقی
22:38موسیقی
22:39یہ تو بہت اچھا ہو گیا ہے نا
22:41کہ امی نے اسمان بھائی کے موزے ساری سچا ہی سلی
22:44اب تو انہیں یقین کرنا ہی پڑے گا کیونکہ وہ کوئی آپشن ہی نہیں ہے ان کے پاس
22:48بہت غصے میں گئے ہیں اسمان
22:50امی نے کوئی زیادہ ہی باتیں سنا دی ان کو
22:52ہاں تو وہ اسی لائک ہے
22:55پھر میں تو بہت خوش ہوں
22:56امی نے تو آج چھککہ ہی مار دیا
22:59اور اسے بڑا چھککہ تو آج میں مار کے آئی ہوں
23:04ابھی تک موسوف تل ملا رہے ہوں گے
23:07کیا مطلب
23:08کیا وہ دوبارہ وہاں آیا تھا
23:10تمہارا بدلہ لے کر آ رہی ہوں
23:12میرے سامنے من من آ رہا تھا
23:14بلکہ مافیا مانگ رہا تھا
23:16میں نے بھی جوابن کوئی ادھار نہیں چھوڑا
23:18اب اگر زرا سے بھی غیرت ہوگی نا اس میں
23:20تو دوبارہ نام نہیں لے گا تمہارا ہوں
23:28ہلو
23:29کس سوچ میں پڑ گئی
23:31کچھ نہیں
23:32بس دعا کری ہوں
23:34بس طرح اسے اسمان کا سچ امی کے سامنے آیا
23:36کاش
23:38امی رضا کی سچائے بھی اسی طرح جان لیں
23:40تو کتنا اچھا ہوگا
23:42ایسے نا اے نا اس کا چہرہ دیکھنے والا تھا
23:44اس کے چہرے کی تو ایسی ہوایاں
23:46اڑیوی تھی
23:47ایسا لگ رہتا ہے جان ہی نکل جائے گی
23:48ایسے مجھے نا ایک منٹ کے لئے اس بچارے پر ترس بھی بہت آیا
23:52لیکن پھر جب میں نے امی کے غصے اور خیال کا سوچا
23:54امی کے غصے اور خیال کا سوچا
23:56میرا بالکل بھی دل نہیں چاہا کہ میں اس کو معاف کروں
23:58آئمہ
23:59تم اس کو تھی سکت باتیں نہیں سنانی چاہیے تھی
24:01میڈم
24:03تم اتنی ہندر تھی کس چیز کو کر رہی ہے
24:05بھول گئی جو اممہ سے کل ڈانٹ پڑی تھی تمہیں رات میں
24:11کم از کم اپنے کیا پر شرمندہ تو ہے نا
24:14اسمان کو دیکھو
24:16ان کو تو احساس ہی نہیں کہ وہ کتنا غلط کر رہے ہیں
24:18ہمم
24:20ویسے
24:21ایتی رہا تم ٹھیکی ہو
24:23کل سے مرگ بسمی کی طرح سے تڑپ رہا ہے
24:26کیا معلوم
24:28واقعی دل دے بیٹھاؤ
24:29دل دے یا نہ دے
24:31میں وہی کروں گے جو امی ابو میرے لیے فیصلہ کریں گے بس
24:34شے ایمان لیکن ایک بار اس کی بات تو سن لو
24:37کیا بتا ہوں سچ بول رہا ہوں
24:39نای نای میں کوئی رسم نہیں لے سکتی
24:41میں اپنی قسمت میں بہت خوش ہوں
24:43اور ہمیشہ خوش رہوں
24:45ادھا کی قسم کسی اینگل سے نا تم میری بہن نہیں لگ
24:48اینا
24:50جیمی
24:51دیکھو بزار سے تم لوگوں کے لیے نا گول گپ پہ لے کر آئی تھی
24:54اینا بیٹے
24:55نیلی کا فون آیا تھا
24:57تم جا کے مل لو اس سے
24:59آئمہ ساتھ چلی جائے گی
25:01می میرا تو کل ٹیسٹ ہے میں تو نہیں جا سکتی آپ پوچھے
25:04اچھا
25:06میں چھوڑ دوں گی پھر تمہیں
25:08لیکن
25:10اس بات کا کوئی تذکرہ نہیں کرنا
25:12میں نے چاہتی کہ کوئی تماشا ہو
25:15چھے بہتر
25:18کھول کپ پہ
25:20وہ کتنے مزے کے لگ رہے ہیں
25:22سنو
25:23کی تو
25:25آئے آئے
25:26اس کی مبونی اچھا چاڑ پڑ گئی
25:33نیلی
25:36کیا ہوا سب خیریت ہوئے تم نے مجھے کیوں بلایا
25:39اینہ ایکشیلی میں نے تمہیں یہاں نہیں بلایا ہے
25:42رضا نے بلایا ہے
25:43کیا تم جانتی بھی کہ اس نے میرے ساتھ کیا کیا ہے
25:46میں جانتی ہوں اینہ
25:47اور یہ سب کچھ اس نے جان پوچھ کے نہیں کیا ہے
25:50اٹلیس تم اسے ایک موقع تو دے ہی سکتی ہوں
25:52میں اسے کوئی موقع نہیں دے سکتی نیلی
25:54میری زندگی میں ایسی کوئی کنجائش نہیں ہے
25:56پلیس تم اسے اپنے الفاظ میں سمجھا دو
25:58کہ میری جان چھوڑے ورن اچھا نہیں ہوگا
26:00اینہ وہ سیریس ہے تمہارے لیے
26:03نیلی پلیس
26:05مجھے اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنی
26:07اور مجھے تم سے ایسی امید نہیں تھی
26:09اچھا میری بات تو سنو اینہ
26:11رکھو کہاں جھا رہی ہوں
26:13جیزی اگر آپ نے ایمیل کر دیا تو میں بھی چیک کر رہا تھا
26:15اوکی
26:17سنیے
26:19اچھا آپ مل گئے مجھ آپ سے کچھ ضروری بات کرنی ہے
26:22مجھ سے بات کرنی ہے
26:24کہیے
26:25جی
26:27آپ پلیس اپنے دوست کو سمجھا لیں
26:29میری زندگی میں بیسی بہت مسئلیں ان میں اضافہ مت کریں
26:33دیکھیں وہ جو چاہتے ہیں ایسا کب ہی نہیں ہو سکتا
26:35اور نہ ہی میں ایسی لڑکی ہوں
26:37اور اس طرح بینا سوچے سمجھے
26:39کسی کی زندگی میں انٹرفیر مت کریں
26:41ایسا کر کے وہ کوئی ہیرو نہیں بن رہا
26:43آپ پلیس اس کو یہاں سے لے جائیں
26:45پلیس خدا کا واس سے اس کو لے جائیں
26:47پلیس خدا کا واس سے اس کو لے جائیں
26:49آپ پلیس اس کو یہاں سے لے جائیں
26:51پلیس خدا کا واس سے اس کو لے جائیں
27:17تو یہ سب اس نے تمہیں خود بولا ہے
27:19جی ہاں خود بولا
27:21اور وہ بہت غصے میں تھی
27:23مجھے ایسا لگتا ہے کہ
27:25تمہیں اس کی بات ماننی چاہیے
27:29تو اس فار ای انڈسٹینڈ تم اس کی سائیڈ لے رہے ہو
27:31وہ لڑکی جو تمہیں تین چار دن پہلے ملیا
27:33میری فیلنگز کا کوئی خیال ہے تمہیں کہ نہیں
27:37رضا میں تمہاری کسی بھی ایموشنل بکواس میں نہیں ہوں گا
27:41شیس ای ویری نائس کا
27:43معصوم اور شریف لڑکی اس کی جان چھوڑ دو
27:47اور ہم لوگ کل یہاں سے جا رہے ہیں
27:51میں یہاں سے کہیں نہیں جا رہا
27:53یہ بات تم سمجھ لی
27:55میں نے تمہاری رائے نہیں مانگی
27:57میں نے تمہیں بتایا کہ ہم لوگ یہاں سے جا رہے ہیں
28:01کل
28:03موسیقی
28:13موسیقی
28:15موسیقی
28:17موسیقی
28:19موسیقی
28:21موسیقی
28:23موسیقی
28:25موسیقی
28:27موسیقی
28:29موسیقی
28:47موسیقی
28:49شیخ
28:51موسیقی
29:21موسیقی
29:51موسیقی
30:21موسیقی
30:23موسیقی
30:51موسیقی
30:53موسیقی
30:55موسیقی
30:57موسیقی
30:59موسیقی
31:01موسیقی
31:03موسیقی
31:05موسیقی
31:07موسیقی
31:09موسیقی
31:11موسیقی
31:13موسیقی
31:15موسیقی
31:17موسیقی
31:21ایمہ
31:39ایمہ
31:40میری بچ
31:41تم ٹھیک ہوں
31:43ایمہ
31:44اممی اممی اینہ پھنپل ٹھیک ہے
31:46پس اس کے سر پہ ہلکی سے چوت آئی ہے
31:49یہ تو رضا کی مہربانی ہے جو انہوں نے ہمیں وقت پہ ہسپٹل پہنچا دیا
31:53ورنہ ہمارے تو ہسپٹل پہنچنا ہی ناممکن تھا
31:56تمہیں کیسے پتا چلا کہ اینہ اس وقت کالج میں
32:01میں نہیں جانتا تھا اینہ وہاں ہوگی
32:03مجھے بس فکر تھی اس کی
32:05اسے ان سے راہ نہیں گیا
32:07اینہ شدید دھماکہ ہوا
32:09تمہیں ڈر نہیں لگا
32:11تم زخمی ہو سکتے تھے
32:13کوئی حادثہ ہو سکتا تھا تمہارے ساتھ
32:15ایسا کوئی خوف نہیں تھا میرے زین میں
32:17بس اینہ کی فکر تھی
32:20میں سوری اگر آپ کو برا لگا
32:23میں بس دیکھنا چاہتا تھا کہ اینہ ٹھیک ہے یا نہیں
32:28میری بیٹی کی جان بچانے کے لیے تمہارا بہت شکریہ
32:33ایک ریکویسٹ کروں آپ سے
32:38آپ کی بیٹی بہت معصوم ہے
32:44پلیز اس بے حس شخص کے حوالے مت کریے گا
32:52اس کے لائک نہیں
32:54میں آج چھا ہم واپس جا رہا ہوں
32:57گوبارہ اس شہر میں نہیں دکھوں
33:01میری وجہ سے جو ذہنی عذیت سے آپ کو گزرنا پڑا
33:05اس کے لیے اس کے لیے میں ہاتھ جوڑ کے آپ سے مافی مانو
33:09ہو سکے تو مجھے ماف کر دی
33:11موسیقی
33:31میری جان میری بچھیکی کیا حال ہے تیرا
33:33حال ہے تیرا مجھے تو جیسے پتا چلا نا میں تو رکشہ لے کر بھاگی چلی آئی اب بہتر ہوں پتا
33:39عثمان نہیں آیا عثمان تو دفتر میں آیا نا اس کو تو شاید پتا بھی نہیں ہے لیکن عبدہ نے تو اس کو خود فون کیا تھا
33:47اس کے باوجود نہیں آیا وہ کمال کی بات
33:51ہرے محمود کیا بتاؤں دفتر میں اتنا کام ہوتا ہے آج کل
33:55میرے خیال سے دھیان نہیں رہا ہوگا اس کا عبدہ تو نہیں رہا
33:59لیکن عبدہ تو کچھ اور بتا رہی ہیں
34:01آئیما جاؤ پھپو کیلئے چائے بنا کر لاؤں
34:06اور آپ لوگ ساری باتیں آئینہ کے سامنے تو مت کریں
34:11بسی میری بچی کی طبیعت خراب ہے
34:14آمی بلکل ٹھیک ہے رہی ہے آپ لوگ چلے نا باہر میں چائے باہری لاتے ہوں
34:18آہا ہاں چلتے ہیں آنام کرنو تمہیں ٹھیک ہے ہم باہر بیٹھتے ہیں
34:22چلو ایجو تتی فکر ہوئی ملکہ اتتی چھوڑ بچی کو کیسے لگ گئی ملکہ
34:31ایک ریکویسٹ کروں آپ سے
34:50آپ کی بیٹی بہت معصوم ہے
34:53پلیز اس بے حس شخص کے حوالے مت کریے گا اس
34:56اس کے لائک نہیں میں آج چاہاں واپس جا رہا ہوں
34:59ببارہ اس شہر میں نہیں دکھوں گا
35:02میری وجہ سے جو ذہنی عذیت سے آپ کو گزرنا پڑا اس کے لئے
35:06اس کے لئے میں ہاتھ جوڑ کے آپ سے معافی مالکہ
35:09آئینہ کا رشتہ جلدی نہیں دیکھ کر دیا
35:12تمہاری بیٹی کتنی خوبصورت ہے اور تم نے
35:15سلطانہ کی بیٹے سے رشتہ دیکھ کر دیا
35:18یہ جوڑ تو نہیں لگتا لیکن پھر بھی تم نے کر لیا
35:21کیا سوچ رہی ہے امی
35:30انہا سو گئی
35:33بچ کلایا اسے
35:36مشکل سے دودھ پلایا ہے
35:38کھانے پینے پر آزی نہیں ہو رہی تھی
35:41بیٹھو میرے پاس
35:51جو بات کرنے ہی تم سے
35:58جی امیر پولیں
36:21سے پھر آزی چہتا ہے
36:32السلام علیکم
36:34علیکم اسلام
36:36ہاں آپ کیوں
36:38لیکن
36:40آپ جانتے ہیں کہ ہم نے جو جانتے ہیں
36:42اور تم جانتے ہیں کہ ہم نے ہمیں بھولی گیا
36:44یہ تو زیادتی ہے
36:46بھولا نہیں تھا بس
36:47مسروف گیا رہا
36:49ایک ہی بات ہے
36:50اور آپ کیسے
36:52بلکل ٹھیک
36:53اوکے جاؤ
36:55اچھا نہیں تو ساری بات ہی ہائیں ہی کریں گے
36:58کہ اندر بھی چلیں گے
36:59آپ لوگ اندرز ہیں میں
37:00مجھے کس ضروری کام ہے
37:03میں پھر بات میں آہوں گا
37:04تو آپ کھانا کھا کر جائیے گا
37:05آپ کی بسند کی سب چیزیں بنی ہوئی ہیں
37:08سوری ہونسٹی آفیس کے بہت کام کرنے
37:10تالا ہوں گا
37:11پس میری زمداری تھی اس کو آپ تک پہنچانا آنٹی
37:14اور میں نے پہنچا دیا
37:15اب یہ آپ کی رسپنسبلیٹی ہے
37:17اوکے
37:19اللہ حافظ
37:20عجد
37:21لاتس گو
37:45سو گئی تھی بیٹے
37:47نہیں امی سو ہی نہیں تھی
37:49بتائیں کوئی کام تھا
37:50ہاں یہ نیلی نے بجوایا ہے
37:52شاید تم کچھ بھول گئی تھی وہاں
37:54مجھے تو یاد نہیں پڑتا کچھ بھولی
37:57تو میں چیک کر لیتا
37:58اسمان کا فون آیا
38:00نہیں امی
38:05اس دن کے بعد سے انہوں نے کوئی رابطہ نہیں کیا
38:07حیرت ہے
38:10اتنا بڑا حادثہ ہو گیا
38:13اپنی مگیتر کو ایک فون کر کے پوچھا تک نہیں
38:43میرا خط دیکھ کر پریشان مت ہونا ہے
38:56میں آج واپس جا رہا ہوں
38:59اور اب دوبارہ کبھی تو میں اپنی شکل نہیں دکھاؤں گا
39:02جب تک تم نہیں چاہو گی
39:04یہ رنگ بہت شوق سے خاص تمہارے لیے خریدی تھی
39:08تمہارے علاوہ اب کسی اور کو دینے کی حمد نہیں ہے مجھ پر
39:12چاہو تو پہن کر میرے دیئے تحفے کو معتبر کر دینا
39:16یا پھر
39:17یا پھر اسے ڈس پر موپیٹ دی
39:19تم جو بھی چاہو گی میں تمہاری خواہش کا مانک ہوگا
39:24رسل
39:26کس نے بھیجایا خط
39:44انگوٹھی
39:46تو بات یہاں تک پہنچ گئی ہے
39:49مک
39:51مک قسم سے مجھے نہیں بتا تھا کہ وہ مجھے سب کچھ بھیجے گا
39:55مجھے نہیں پتا ہوئی کیوں کریں
39:57میں نے اس کو منع کیا نکنوں باز نہیں آتا
39:59میں ماں ہوں تمہاری ہے نا
40:01تم نہیں
40:01جو اس طرح مجھے بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی
40:05خط پڑتے ہوئے تم مسکرا رہی تھی
40:08جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ
40:10تم بھی اس لڑکے کو پسند کرتی ہو
40:12یہ سب کچھ وہ تمہاری شہ پہ بھیج رہا ہے نا
40:15امی پلیز
40:16اتنا بڑا الزام مت لگائیں مجھ پہ
40:18میں قسم کھا کے کہہ رہی ہوں
40:20وہ بہت بے باق ہے
40:22میرے انکار کو خاطر میں نہیں لے کے آتا
40:24وہ بس ایک ہی بات پر بزد ہے
40:26کس بات پر بزد ہے
40:27بولو کچھ پوچھ رہی ہوں میں
40:30مجھے اپنانے کے لیے
40:32وہ مجھے بہت پسند کرتا ہے
40:35اور میرے منع کرنے کے باوجود
40:37نہیں مانتا وہ
40:38ہم شریف لوگ ہیں
40:43اور شریف لوگوں کی کچھ طور طریقے ہوتے ہیں
40:47جانتی ہو نا تم
40:48اس سے خوف نے والدین کو لے کر آیا
41:08ہم شریف لوگوں کی کچھ طور پر بزد ہے
Comments