Skip to playerSkip to main content
#uspresident #donaldtrump #israelipm #netanyahu #heavyrain #Sindh #karachi #weatherupdate #maryamnawaz #sindhgovt #ImranKhan #aliamingandapur #aleemakhan #pakvsind #final #asiacup2025 #mohsinnaqvi #asiancricketcouncil #acc #pmshehbazsharif #unitednations #headlines

SBP clarifies social media reports on digital funds transfer

PM appeals to AJK protesters to end protest

Karachi journalist Imtiaz Mir succumbs to injuries

Pakistan averted default, economy stabilizing: Ishaq Dar

IK stops 'Aleema Khan' for meddling in party affairs

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00जंग हानने का गुस्सा भारत का क्रिकेट से खिलवार पूरे एशा कप को स्यासत की भेंड चढ़ा दिया।
00:30पाकिस्तान टीम को रुनर आफ मैडल और चेक दिया गया और तक्रीब खत्म करती है।
00:36भारती टीम मुतकती रही। इंतजामिया टौफी लेका मैदान से बाहर चली गई।
00:41दाल नकली तो भारती खिलाडियों ने बिना चेंपियन बोर्ट और टौफी के ही जश्ट मनाया।
00:46भारती कप्तान फाइनल से पहले टौफी शूट के लिए बिना आए।
00:49सल्मान आगा ने अकेले ही तस्वीर बना कर खेल की साथ बचाए।
01:19सल्मान अली आगा ने कहा, हाथ ना मिलाना, ट्रौफी ना उठाना, पाकिस्तान नहीं, क्रिकेट की बेज़्ज़ती है।
01:26अच्छी टीम ऐसा नहीं करती, ये चीज़ क्रिकेट के लिए बुरी है।
01:29بھارتی کھلاڑی کیمرے کے پیشے ہاتھ ملاتے ہیں کیمرے کے سامنے ہاتھ ملانے سے بھاگتے ہیں
01:34پاکستان ٹیم نے اپنی match fee 7 مای کو بھارتی جارہیت سے متاثر ہونے والے شہریوں کے نام کر دی
01:48جئرمن PCB موسیل نقوی کا نرندر موڈی کے ٹویٹ پر قرارہ جواب لکھا
01:53تاریخ پہلے ہی پاکستان کے ہاتھوں تمہاری زلطہ میں اس شکست محفوظ کر چکی
01:57کوئی کرکٹ میچ اس اٹل حقیقت کو مٹا نہیں سکتا
02:01کھیل میں جنگ کو گھسیتنا تمہاری بے بسی کو آیا کرتا ہے
02:04بھارت نے کھیل کی اصل روح کو داکتار کیا
02:07بھارتی وزیراعظم کو جنگ میں پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا درد نہیں بھولا
02:12وزیراعط اطلاع تطارر کی محسن نقوی کی تائید
02:15کہتے ہیں بطور سادر ایشن کرکٹ کانسل محسن نقوی نے درست اور موضوع قتم اٹھایا
02:21وزیر دفاق واجہ آصف کا کہنا ہے عزت اس طرح بحال نہیں ہوتی
02:25پاک بھارت جنگ کا سکوٹ چھے سفر پتھر پر کندہ ہے
02:28پرکٹ کے کلچر اور سپیرٹ کو تباہ کر کے موضی اپنی سیاست بچانے کی کوشش کر رہا ہے
02:43موضی سرکار عوام کو بے وقوف نہ بنائے بھارت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں
02:47کانگریس کی رکنے اسمیلی پیانکا چطرویدی نے کہا
02:50پیسے کے لیے برادکاسٹرز کو فائدہ پہنچایا گیا
02:53ٹروفی لینے نہ لینے کا ڈراما کیوں کر رہے
02:56ترجمان عام آدمی پارٹی بھی موضی سرکار پر برس پڑے
02:59کہا ٹورنمنٹ سے پہلے بھارتی کپتان محسن نقوی سے ملے
03:03پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے بھی ہاتھ ملایا
03:06بعد میں بی جے پی نے سکرپ بدل دیا
03:08ہاتھ نہ ملانے کا ڈراما کیا
03:10پاکستان نے ایشیا کپ جیتنے کا موقع گوا دیا
03:24ہارے سروف کی ناقص بولنگ سے پاکستان جیتا ہوا
03:27میچ ہار گیا
03:28رین چرچ نے 147 سنس کا ٹارگٹ
03:31بھارتی سورماو کے لیے پہاڑ بنا دیا
03:33فہین نے پہلے اوور میں ابھیشک شرما کو چلتا کیا
03:36میچ کے تیسری اوور میں شاہین نے بھارتی کپتان کو پویلن بھیجا
03:40پاور پلے میں بھارت کے 3 وکٹو پر صرف 36 سنس تھے
03:43حسین تلت نے سنجو سیمسن کا کیچ گر آیا
03:47سنجو نے 26 رنس بنائے
03:48محمد ہاریس نے تلق ورما کا رن آؤٹ مس کیا
03:51ورما نے 79 رنس کی ماچ وننگ گیننگز کھیلی
03:54ہاریس نے 15 اوور میں 17 اور 18 اوور میں 13 رنس دے کر
03:58میچ بھارت کی جھولی میں ڈال دیا
04:003 اشاریہ 4 اوور میں 15 رنس دیے
04:06پاکستان کی میڈل اور لور اوڈر بیٹنگ دی خصور وار
04:09اوپنر نے 84 رنس کا شاندار آغاز پر اہم کیا
04:12دیگر بلے باز فائدہ نہ اٹھا سکے
04:14آخری 9 وکٹیں صرف 33 رنس پر گر گئیں
04:18میں اور فیل مارشل سید آسم منیر
04:33ہر قومی معاملے پر مشابرت کرتے ہیں
04:35حکومت اور اداروں میں آئندہ بھی ہم اہانگی رہی
04:38تو تمام مسائل ختم ہو جائیں گے
04:40وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں صحافیوں سے گفتگو
04:44کہا پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت
04:47خارجہ پالیسی سمیت تمام قومی امور پر ایک پیچ پر ہے
04:51پاکستان میں دہشتگردی کا چیلنج دوبارہ سر اٹھا رہا ہے
04:54دہشتگردوں کا مکمل صفایہ کریں گے
04:58کل ادم بی ایل اے اور مجید برگیڈ فتنہ ہندوستان کے آلائکار ہیں
05:02افاد پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا
05:05وہ ہمیشہ یاد رکھے گا
05:07سعودی عرب سے معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
05:10امریکی صدر سے کہا غزہ میں جنگ بندی سے آپ کو دعائیں ملیں گی
05:15جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج کی ناکامی پر پرتشدد چہرہ بے نقاب
05:26کشمیر کے غیور عوام نے مفاق پرست ناصر کی احتجاجی کال مسترد کر دی
05:31بیشتہ شہروں میں کاروبار اور معاملات زندگی روا دوا
05:35احتجاج کی ناکامی پر عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے پرام شہریوں کو نشانہ بنایا
05:41پرتشدد مظافرہ بات میں مسلم کانفرنس کی امریلی پر حملہ
05:45فائرنگ سے گیارہ افراز زخمی
05:47بٹل میں ایمبولنس روپ بھی بزرگ شہری انتقال کر گئے
05:51شرپسند ناصر نے پرام احتجاج کے نام پر اسلحے کا استعمال بھی کیا
05:55پرتشددد کاروائیوں میں ملوث شرپسندوں کو کٹہنے میں لائے جائے گا
06:06آزاد کشمیر میں تمام آشاری بشمول تعلیم صحت اور انفرائی سٹرکچر
06:10بہتر ہے
06:11ریاستہ ٹیکس نہیں لے گی تو مراعات اور تنخواہیں کیسے دے گی
06:15ڈی جی آئی ایس پی آر کا آزاد کشمیر میں جامعات کے طلبہ سے خطاب
06:19لیٹنن جنرل احمد شریف چہدری نے کہا احتجاج حق ہے
06:23مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے
06:25پاکستان کا خواب دیکھنے والوں کا تعلق بھی کشمیر سے تھا
06:30مسلحہ افواج میں متعدد آفیسر اور جوان کشمیری ہیں
06:33کشمیر کا مستقبل کشمیر بنے گا پاکستان ہے
06:37ڈی جی آئی ایس پی آر سے عوامی ایکشن کمیٹی کی توڑ پھوڑ کی سیاست پر سوال
06:41سوال و جواب سیشن کے چند حصوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
06:46میرا پانی میرا پیسہ میری مرضی
06:53آپ کو کیا تکلیف ہے
06:55میں نہرے نکالنا چاہوں تو آپ کو کیا اعتراض ہے
06:58آپ سندھ میں کوئی کام کرے تو مجھے بھی خوشی ہوگی
07:00لیکن کچھ کرے تو سہی
07:02چاروں صوبوں کو این ایس سی ایوارڈ کی مد میں برابر پیسہ ملتا ہے
07:05پنجاب تو وہ پیسہ اپنے عوام پر لگا رہا ہے
07:08باقی صوبے بھی لگا لیں
07:09ہر چیز کا علاج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں
07:12اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں
07:14وزیراعالہ پنجاب مدیم نباز کے نام لیے بغیر پی پی قیادت پر بار
07:19پیسہ آباد میں الیکٹرک بسوں کے منصوبے کی افتتاہی تقریب سے خطاب میں کہا
07:23پنجاب پر بات کریں گے تو چھوڑوں گی نہیں
07:26پنجاب نے کسی کے معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی
07:29آپ بھی نہ پھریں
07:30مجھے کہا جا رہا ہے عالمی دنیا کے سامنے ہاتھ کیوں نہیں پھیلا رہے
07:33پاکستان کب تک اس طرح جھولی پھیلا کر کھڑا رہے گا
07:52لیڈر دھمکیاں نہیں دیتے خدمت کرتے ہیں
07:55قدرتی آفات میں آنا اور گرور کی نہیں صرف عوام کی مدد کی اہمیت ہے
07:59پیپلز پارٹی کی رہنماء شازیہ مری کا مریم نواز کو جواب کہا
08:03بلاول بھٹو نے مطالبہ کیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے
08:07سیلا متاثرین کو فوری ریلیف دیا جائے
08:10بلاول کی توجہ ہمیشہ عوام پر رہی اور رہے گی
08:19قومی اسمیلی میں پی ٹی آئے ارکان کے آپریشن پر بات کرنے کی کوشش
08:22سپیکر نے اجازت نہیں دی
08:24آیا صادق نے کہا دہشت گردوں کی حمایت میں کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا
08:27وزیر قانون عظم نزیر طارع نے کہا جو دہشت گردوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہتے ہیں
08:32تو کھل کر آئیں
08:33دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسی ہزار شہادتیں ہوئیں
08:36اداروں کے خلاف بات کریں گے تو ایوان آپ کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا
08:40ہماری کوشش ہوتی ہے اسمیلی میں تناؤ نہ ہو
08:42کسی کو ایوان کا محل خراب نہیں کرنے دیں گے
08:45آپوزیشن عوامی مفاد کے کام میں ایوان کا حصہ بنیں
08:48بانی پی ٹی آئی نے اڈیالا جیل میں صحافی کو کہا بکواس بند کرو
09:02ایسی باتیں کہیں کہ بتاتے بھی شرم آتی ہے
09:05وزیر قانون کی اسمیلی میں تقریب
09:08بانی پی ٹی آئی کی دھمکی پر صحافیوں کا پارلمانی گیلری سے واک آؤٹ
09:12سپیکر نے پارلمانی وفد بھیج کر صحافیوں کو منا لیا
09:15بانی پی ٹی آئی کے خلاف مضمتی قرارداد منظور
09:18صحافیوں کی ٹرولنگ کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ
09:22ویرسٹر گوھر نے قرارداد رکوانے کی کوشش کی
09:25تو اسپیکر نہ مانے
09:26کہا صحافیوں کے پاس جانے کے بجائے آپ خوارج کے لیے احتجاج کر رہے تھے
09:42بانی پی ٹی آئی سے علی امین گنڈاپور کی تین گھنٹے طویر ملاقات
09:48سیاسی معاملات اور پارٹی امور کے اندرونے ایک خلافات پر بات چیت
09:51بانی کی پارٹی میں تفریق پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت
09:56برسٹر گوھر کہتے ہیں بانی سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات ہونا اچھی بات ہے
09:59اسے پاکستان کو فائدہ ہوگا
10:01ملک کو اب سیاسی استحکام چاہیے
10:03اس کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا
10:05بانی پی ٹی آئی نے بہن علیمہ خانم کو پارٹی معاملات میں مداخلہ سے روک دیا
10:09ذرائع کا کہنا ہے خیبہ پکتون خواسے پی ٹی آئی کی دو اہم شخصیات
10:13نے چند روز قبل بانی کو علیمہ خانم کی شکایت کی تھی
10:16بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا
10:40بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی نیب تفتیشی افسر محسن حارون پر جرا
10:44وکیل صفائی اکم اکتوبر کو نیب کے تفتیشی افسر پر مزید جراح کریں گے
10:49بانی پی ٹی آئی کی تیروں بہنیں بشرا بی بی کی بھاوی دوران سمات موجود رہیں
10:54جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر پیشی اور ٹرائل روکنے کی استعدام استرح
11:00لاہور ہائی کورٹ ٹراول پنڈی بینچ نے پٹیشنگ پر اعتراضات ختم کر کے سمات کے لیے منظور کر لی
11:05عدالت نے کہا ویڈیو لنک کا قانون موجود ہے
11:19اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی سادر ٹرام سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری
11:23غزہ سے متعلق معاہدہ ہونے کا امکان
11:26پہلے مرحلے میں فرانس غزہ میں ناشنل اتھارٹی بنائے گا
11:29اے آر وائی نیوز نے مجاوزہ ام معاہدے کی تفصیلات حاصل کر لی
11:33یو ان سیکیورٹی کانسل غزہ اتھارٹی کے اوفیشلز نامزد کرے گی
11:37اسلامی اور عرب ممالک کی فوج دیگر افواج غزہ کا مشترکہ کنٹرول سنبھالے گی
11:43اسرائیلی افواج فوری طور پر غزہ سے نکل جائیں گی
11:46امریکی میڈیا کا کہنا ہے غزہ امن افواج میں پاکستان کا بھی کردار پھول سکتا ہے
11:52اسلام آباد ہائی کورٹ کے جات جسٹس تاریخ محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم سپریم کورٹ نے معتل کر دیا
12:05آئینی بینچ نے سماعت کل تک ملتوی کر دی
12:08ڈگری منسوخی کے سوال پر جسٹس تاریخ محمود جہانگیری کا کہنا تھا
12:13حیرت ہے چونتیس سال بار ڈگری منسوخ کر رہے ہیں
12:16دنیا کی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا
12:18سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی
12:20اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس تاریخ محمود جہانگیری کو ججز کے روشتر میں شامل کر دیا
12:25سونا پانچ ہزار نو سو روپے مہنگا
12:37ایک طلا چال لاکھ تین ہزار چھے سو روپے کا ہو گیا
12:41عالمی مارکٹ میں فی آن سونا انسٹھ ڈالر اضافے سے تین ہزار آٹھ سو اٹھارہ ڈالر کا ہو گیا
12:47پاکستان سٹاک مارکٹ میں تیزی
12:49ہنڈرڈ انڈیکس میں پندرہ سو نوے پوائنٹس کا اضافہ
12:52ایک لاکھ ترے سٹھ ہزار آٹھ سو سنتالیس پوائنٹس پر بند ہوا
12:56انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیر نہیں کی جائے گی
13:07ایف بی آر حکام کا کہنا ہے
13:09نختلف پلاتفارمز پر زیر گردش غیر تصدیق شدہ ریپورٹس کا نوٹس لیا گیا ہے
13:13انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ تیس ستمبر کل ہے
13:18انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیر نہیں کی جائے گی
13:22ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں ممکنہ توسیر کو سیلاب سے جوڑنا بے بنیاد ہے
13:27ٹیکس دہندگان کی اکثریت ایسے علاقوں میں مقیم ہے جو سیلاب سے متاثر نہیں ہوئے
13:32پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ موسر ٹیکس کلیکشن کا فقدان ہے
13:40امانداری کے وغیر ٹیکس کلیکشن ممکن نہیں
13:42ملک ترقی نہیں کر سکتا
13:44گورنرس کامران ٹیسوری کی ایف بی آر آفیسر سے ملاقات میں گفتگو کہا
13:48کروڑوں کمانے والا ٹیکس نہیں دیتا
13:50تنخوادہ طبقہ سب سے زیادہ بوجھ اٹھاتا ہے
13:53قامی سطح پر ہر فرد کو اپنی زیویداریوں کا احساس ہونا چاہیے
13:57افسران تک عبان کی رسائی مسائل کے حل کی کنجی ہے
14:00پی آئی ڈی سی ایل کو کسی اور کام کے لیے بنایا گیا تھا
14:10اس سے صوبائی خود مختاری میں مداخلت نہیں کی جا سکتی
14:13صوبائی وزیر جام خان شورو کی کراچی میں پریس کانفرنس کہا
14:16کون سی گیدر سنگھی کے تحت تین ارب روپے خرص کیے گئے
14:20کراچی کا کچھرا بھی پیپلز پارٹی نے اٹھایا
14:22پانی پر چار سو ارب روپے خرص کرنے جا رہے ہیں
14:25کراچی میں ترقیاتی کاموں سے کسی کو تکلیف ہو رہی ہے
14:29تو میں کیا کر سکتا ہوں
14:30ایمکیم رہنمہ ارشاد وہرہ نے کراچی کو وفاق کے ماتحد کرنے کا مطالبہ کر دیا
14:42کہا پیپلز پارٹی کی کراچی دشمنی نیشہ کو برباد کر دیا
14:46کراچی اور پیپلز پارٹی ساتھ نہیں چل سکتے
14:49ایمکیم کو کراچی میں کام کرنے نہیں دیا جا رہا
14:52اب آپ کے کام نہ کر سکے تو حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں
14:56نولی کے صوبائی ترجمان
14:57اصد عثمانی نے کراچی کی ترقی میں پیپلز پارٹی کو رکاوٹ کرا دیا
15:01کہتے ہیں پیپلز پارٹی کا حدف کراچی کی تباہی ہے
15:05میرے خود کام کرتے ہیں نہ وفاق کو کرنے دیتے ہیں
15:08سندھ اکومت کو مریم نواز سے سیکھنے کی ضرورت ہے
15:10کراچی میں سڑکیں ٹوٹھوٹ کا شکار
15:19گاڑیاں چلانا دشوات
15:20اور انگی ٹاؤن میں نشان حیدر سے اردو چوک جانے والی سڑک کے دونوں ٹریک کھنڈر بن گئے
15:25مرکزی شہرہ پر سیوریج کا نظام تباہ ہونے کے بعد
15:29لوگوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا
15:31ایمیجنا روڈ سے گارڈن جانے والی سڑک کا بھی برا حال
15:34سیوریج کا پانی جمع ہونے کے سبب ٹریک مکمل تباہ
15:37ملیر ہال پرنٹنگ پریس والی سڑک پر بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے
15:41گاڑیاں الٹنے لگی
15:42حادثات معمول بن گئے
15:44علاقہ مکینوں کا حکومت سے سڑک کی فوری مرمت کا مطالبہ
15:48الیکٹرو بس فیصل آباد پہ آنچ گئی
15:57وزیراعلا پنجاب نے فیصل آباد میں پہلی جدید الیکٹرو بس پروجیکٹ کا افتح کر دیا
16:02مریم نواز نے الیکٹرو بس پر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
16:06بچوں نے وزیراعلا کے ساتھ سیلفیاں بنائی
16:08کاکنوں اور شہریوں نے جگہ جگہ وزیراعلا پنجاب کا استقبال کیا
16:12ذرہ یونیورسٹی کے طالبہ نے مریم نواز کو دیکھ کر نارے لگائے
16:17منظوبے کے تحت فیصل آباد ڈیویشن کے لیے دیر سو الیکٹرو بسز ہوں گی
16:21فیصل آباد سٹی میں پہلے مرحلے میں تیس الیکٹرک بسز چلائی جائیں گی
16:25کرایا بیس روپے مقرر
16:27اسرائیلی ٹینک غزہ کے رہائشی راکوں میں داخل
16:39فلسطین سٹیڈیم کے قریب بام برسا دیئے
16:42تازہ حملوں میں بیالیس فلسطینی شہید
16:45چوبیس گھنٹوں میں شہدہ کی تعداد دوناسی ہو گئی
16:48غزہ سٹی میں پندرہ اور نصیر آگ کیمپ میں دس افراد لقمہ اجل بنے
16:52خان یونوس میں غزہ قلط سے ایک اور بچہ دم توڑ گیا
16:56ہماس کا کہنا ہے
16:57اسرائیل چوبیس گھنٹے کے لیے حملے روک دے
17:00دو یرگمالیوں سے رابطہ منقطع ہوا ہے
17:03پنجاب میں پاکستان کا پہلا ائر کالٹی فوکاسٹنگ سسٹم متعارف کرا دیا گیا
17:09سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کہتی ہیں
17:12پنجاب میں اب تک اکتالیس جدید ائر کالٹی مونٹرنگ سٹیشنز لگائے جا چکے ہیں
17:16سسٹم سے فضائی آلودگی موسمی حالات اور شہری علاقوں میں ہوا کے میار کی مسلسل نگرانی ہوگی
17:22کراچی شدید گرمی کی لپیٹھ میں
17:32شہر میں سمندری ہوائیں موتل
17:34شمال مشرق سے انیس کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گرم ہوائیں چلیں
17:39درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ شدت بیالیس تک محسوس کی گئی
17:43شہر میں کل کہیں کہیں گرہ چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گئی
17:46سندھ کے دیگر ازلہ عمر کو ٹنڈو محمد خان ٹنڈو علایار ٹھٹا بدین ہیدراباد سجاول جام چورو
17:53اور مٹیاری میں آج اور کل تیز ہواں اور گرہ چمک کے ساتھ بارش کا انکار
17:57اے آر وائی نیٹورک کی سلور جوبلی پر شاندار تقریب کا انکار
18:14رنگا رنگ تقریب میں پچیس سال کے کامیابیوں سے بھرپور سفر کا جشن منایا گیا
18:19تین ہزار سے زائد ملازمین کی شرکت نیٹورک کے سل سلمان اقبال نے آغاز سے آج تک
18:25امید اور کامیابیوں کی داستان سنے
18:28ملازمین کی بہترین کارکردگی کو سراہا
18:31تنخواہوں میں اضافے بونس اور اٹھارہ سال سے پرانے ملازمین کو شیئر ہولڈر بنانے کا اعلان کیا
18:37پچیس سال پورے کرنے والے چار ملازمین کو عمرے کے ٹیکٹ
18:40پینتیس ملازمین کو قرآندازی کے ذریعے فیکس دو لاکھ روپے دیے گئے
18:45اے آر وائی نیٹورک کا حصہ انبر مقصود نے اپنے مقصوص انداز سے محفل کو زافران زار بنا دیا
18:50صد اے آر وائی نیٹورک سلمان اقبال نے پندال میں موجود ملازمین کے ساتھ یادگار سیل فی لی
18:56اے آر وائی کے بانی عبدالرزاق یاقوب سمیتھر بچھرنے والے ساتھی کے لیے دعا کی گئے
19:02ان کی اہل خانہ کو یقین دلایا گیا
19:04اے آر وائی انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا
19:15موسیقا

Recommended