00:00مقصود یہ ہے کہ وہ تم کو آزمائے کہ تم میں عمل کے لحاظ سے کون بہتر ہے
00:05اور اے نبی اگر تم کہو کہ تم لوگ مرنے کے بعد زندہ کر کے اٹھائے جاؤ گے
00:11تو کافر کہہ دیں گے کہ یہ تو کھلا جادو ہوا
00:15اور اگر ایک مدت معين تک ہم ان سے عذاب روک دیں
00:19تو کہیں گے کہ کونسی چیز عذاب کو روکے ہوئے ہیں
00:22دیکھو جس روز وہ ان پر واقع ہوگا پھر ٹلنے کا نہیں
00:27اور جس چیز کا یہ مزاق اڑاتے ہیں وہ ان کو گھیر لے گی