00:00وہی تو ہے جس نے تم کو پہلے مٹی سے پیدا کیا
00:04پھر نطفہ بنا کر
00:05پھر لوتھڑا بنا کر
00:07پھر تم کو بچہ بنا کر نکالتا ہے
00:10پھر تم اپنی جوانی کو پہنچتے ہو
00:12پھر بوڑے ہو جاتے ہو
00:14اور کوئی تم میں سے پہلے ہی مر جاتا ہے
00:17اور آخر تم موت کے وقت مقرر تک پہنچ جاتے ہو
00:23اور تاکہ تم سمجھو