00:00اللہم اگفر لنا قبل الموت
00:02اے پروردگار موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما
00:05ورحمنا عند الموت
00:07اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما
00:10ولا تعذبنا بعد الموت
00:12اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا
00:15ولا تحاسبنا یوم القیامة
00:18اور قیامت کے روز ہمارا حساب نہ لینا
00:21انکا علا كل شئی قدیر
00:24بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے