00:00Mariam Nawaz صاحبہ نے عمران خان پر تنقید کی ہے
00:02وہ کہہ کہ پاکستان بدل گیا
00:03اڈیالہ جیل کے در بیٹھے ہوئے آدمی کو نہیں پتا
00:05کہ وہ قصہ پارینہ بن گیا
00:07پاکستان بدل گیا
00:08پاکستان نوازشنی کی قیادت میں آگے بڑھ رہا ہے
00:10ترقی کر رہا ہے
00:12تو یہ ان کے دھاوے اور یہ وائرل ہو گیا ان کا کلپ
00:14اور عمران خان جس کے بارے میں انہوں نے کہا وہ قصہ پارینہ ہے
00:18اندازہ کریں کہ مریم Nawaz کا گزشتہ
00:20چند مہینوں میں کوئی کلپ وائرل نہیں ہوا
00:23سوائے ایک جس میں انہوں نے کوئی
00:26عجیب و غریب قسم کی بات کر دی تھی
00:27ویدر کے بارے میں نا
00:29جب ایک لائیویٹ چینج تھا
00:30اس کے بارے میں انہوں نے ایک بات کر دی
00:31بہت عجیب بات کر دی بارش اور ریننگ کو ملا کے
00:33تو وہ جو بات کی وہ تو مزاق کے طور پر وائرل ہوگی نا
00:38لیکن مریم Nawaz کا کوئی ایک سنجیدہ سٹیٹمنٹ وائرل نہیں ہوا
00:41کسی نے وہی نہیں لگایا
00:43لیکن جیسے ہی مریم Nawaz نے عمران خان کا نام لیا
00:45تو وائرل ہو گیا
00:47آپ اندازہ کریں کہ ان کی سیاسی اوقات اتنی ہیں
00:49باپ بیٹی کی چچھا کی سب کی
00:51کہ ان کی کوئی بات لوگ سنتے بھی تب ہیں
00:54جب یہ عمران خان کے بارے میں بات کرتے ہیں
00:55اور وہ قصہ اپاری نہ ہو گیا
00:57انہوں نے دوزار چوبیس کے انتخابات سے پہلے
01:01یہ دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان is done and dust it
01:04فارغ ہو گیا
01:05اور کچل دیا اب میں
01:06یہ کر دیا وہ کر دیا
01:07پھر دیکھیں عمران خان آج بھی پارلیمنٹ میں
01:09سب سے بڑی پولٹیکل پارٹی ہے
01:10سارا کچھ چھیننے کے باوجود
01:12دو تہائی ایک سریعت
01:14عبام نے اس کو straight away دلوائی
01:15یہ عمران خان کی طاقت تھی
01:17اللہ رب العزت دیتا ہے طاقت
01:18تو آج یہ دوبارہ سے ان کو فوبیا ہے عمران خان کا
01:21یہ سے باہر نہیں نکل سکتے
01:22اور دوسرا یہ ہے کہ
01:24یہ معاشی مہدام میں کامیابیہ حاصل کر رہے ہیں
01:26پاکستان ترقی کر رہا ہے
01:27پاکستان بہت آگے بڑھ گیا ہے
01:28لہذا یہ آپ دیکھئے نا
01:30ایک درجن سے زیادہ بیاند اقوامی کمپنیاں
01:33جو پاکستان میں کام کرتی تھی
01:34وہ ان کے دور میں پاکستان چھوڑ کے چلی گئی
01:36گئے سارے
01:3751 سالہ بترین پاکستان میں
01:40بیرونی سرمایہ کاری آ رہی ہے
01:41فارق کر دیا انہوں نے پاکستان کو
01:43پاکستان میں قربت پچاس فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے
01:46یہ انہوں نے کیا نا
01:48میرے اس گاری کی شرح پاکستان میں بہت زیادہ بڑھ گئی ہے
01:50یہ بھی انہوں نے کیا
01:51معاشی ترقی پاکستان میں
01:53جو عبران خان کے دور میں بہت تیز ہو رہی تھی
01:55وہ منفی ہو گئی ہے
01:56تین سالوں میں انہوں نے
01:5835,000 ارب کے قرضے لینی ہے
01:59یہ ان کی معاشی ترقی ہے
02:02اور حالات یہ ہیں کہ مہنگائی
02:05لگ بگ دبنی سے زیادہ ہو گئی
02:07بجلی کی قیمتیں
02:08گیس کی قیمتیں
02:09ڈالر کا ریٹ
02:10آپ کا جو کھانے پینے کی چیز ہیں
02:18ان کی بیٹ گورنس کی دنیا
02:19اگزاپلز دی رہی ہے
02:20کہ ایسے نہیں کرنا
02:20جو انہوں نے چینڈی کے ساتھ
02:22اور آٹی کے ساتھ کیا ہے
02:23اور اب کسانوں کو انہوں نے
02:24زندہ دفن کر دیا
02:25ان کی ناکس منصوبہ بندی کی وجہ سے
02:28لاکھوں ایک کڑ فصلیں تباہ ہو گئیں
02:30اگر یہ انسانوں والی منصوبہ بندی کرتے
02:32اور سائنٹیفک اصولوں کے مطابق چلتے
02:34اور اپنی پسند اور ناپسند
02:36فیصلے نہ کرتے
02:37تو آج پاکستان اس طرح ڈوبا ہونا ہوتا
Comments