Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00تمہیں کس نے کہا تھا یہ
00:02کسی سنسان رستے پر
00:05کسی انجان چہرے سے
00:07ذرا سی آشنائی کو
00:09بہت ہی خاص لکھ ڈالو
00:12کہیں دو چار باتوں کو
00:14بہت پیارا سا تم دلکش
00:17حسین حساس لکھ ڈالو
00:19تمہیں کس نے کہا تھا یہ
00:21سنو اے موم کی گڑیا
00:24اب اس دور کے اندر
00:26کوئی مجنو نہیں بنتا
00:28کوئی رانجھا نہیں ہوتا
00:30قدم دو چار چلنے سے
00:32سفر سانجھا نہیں ہوتا
00:35تو ان بیکار سوچوں پہ
00:37سنو رونے کا ڈر کیسا
00:40جسے پایا نہیں تم نے
00:43اسے کھونے کا ڈر کیسا
Comments

Recommended