00:00لفظ اللہ کا لام کب پور اور کب باریک پڑھا جائے گا
00:05السلام علیکم معزز ناظرین و سامعین
00:09یعنی دوستو لفظ اللہ کے لام سے پہلے
00:12اگر زبر یا پیش ہو
00:14تو لفظ اللہ کا لام پور پڑھا جائے گا
00:18جیسے اللہ فاللہ
00:22اور اگر لفظ اللہ کے لام سے پہلے زیر ہو
00:27تو لفظ اللہ کا لام باریک پڑھا جائے گا
00:32جیسے بسم اللہ للہ
00:35نیک دعاوں کے ساتھ آپ سے اجازت چاہتا ہوں
00:37اللہ تعالیٰ آپ کا اور میرا حامی و ناصر ہو
00:40اللہ حافظ
Comments