Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00Do state solution is the only answer immediate ceasefire immediate
00:30ceasefire and then two state solution there is no other option
00:35پاکستان کو جو two state solution کی support ہے اس کے بارے میں نظر ثانی
00:40کرنی چاہیے اس پہ پاکستان کی جو پارلیمنٹ ہے اس میں ڈیبیٹ ہونی
00:42چاہیے کیونکہ یہ جو موقف ہے two state solution کی support یہ نہ صرف
00:46یہ کہ قائد عظم محمد علی جناہ کے نظریات کی اور ان کی تعلیمات کی
00:49خلاورزی ہے ان کی policy کی خلاورزی ہے بلکہ یہ پاکستانی عوام کی
00:52جو ایک بڑی اکثریت ہے اس کی رائے کے بھی خلاف ہے پاکستانی عوام
00:57کی ایک بڑی اکثریت two state solution کو اس لیے support نہیں کرتی
01:00کہ اس two state solution کا مطلب یہ ہے کہ آپ اسرائیل کو بھی بطور
01:04ایک ریاست تسلیم کرتے ہیں ہم اس کو بطور ایک ریاست اس لیے تسلیم
01:08نہیں کرتے کہ ہم قائد عظم کے نظریات کی روشنی میں جو فلسطین ہے اس
01:12کی تقسیم کے خلاف ہیں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ پورے کا پورا جو
01:15فلسطین ہے اس کو آزاد ہونا چاہیے اور جو two state solution ہے وہ
01:20کہتا ہے جی کہ آپ اگر ایک ازرائیل کی ریاست ہے اس کو بھی تسلیم
01:22کریں اور ایک فلسطین کی ریاست ہوگیا آپ اس کو بھی تسلیم کریں اور
01:25جو فلسطین کی ریاست two state solution سیجیسٹ کرتا ہے وہ دراصل
01:29ایک کٹی پھٹی ایک چھوٹی سی ریاست ہے جبکہ اسرائیل جو ہے اس کے
01:32عظائم آپ کو پتا ہیں وہ صرف یہ جو غزہ اور جو دیگر مقبوضہ
01:37علاقے ہیں ان کو اسرائیل کا حسانی بنانا چاہتا بلکہ وہ اردن پر
01:39بھی قبضہ کرنا چاہتا ہے وہ شام پہ بھی قبضہ کرنا چاہتا ہے
01:42اور وہ ایک گریٹر اسرائیل کے منصوبے پہ کام کر رہا ہے اور
01:45اسرائیل اور انڈیا کا جو اتحاد ہے وہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا ہوا
01:48نہیں ہے اور آئندہ بھی خدا نہ خواستہ جب بھی بھارت نے پاکستان
01:51کے خلاف اگریشن کیا تو اسرائیل جو ہے اس نے پہلے بھی بھارت کی
01:54حمایت کی تھی اسرائیل آئندہ بھی بھارت کی حمایت کرے گا اور مجھے
01:57نہیں لگتا کہ اگر اسرائیل جو ہے وہ بھارت کے ساتھ مل کے پاکستان
02:02پر حملہ کرتا ہے تو ٹرمپ صاحب جو ہیں وہ اسرائیل کا ہاتھ روکیں
02:05گے آپ ٹرمپ صاحب پہ ضرور سے زیادہ اعتماد کر رہے ہیں آپ بہت
02:09بڑی گلتی کر رہے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended