Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
Stay informed with the latest and most important news updates, delivered by the world’s most beautiful and professional news anchor. From global events to breaking headlines, get concise and clear news that matters. Don’t miss out—stay updated and share! 🌍📰 #NewsUpdate #BreakingNews
world news, breaking news, news anchor, latest news, global news, news today, important news, current events, news update, news headlines, international news, news report, news broadcast, news channel, news alert, news live, news desk, news anchorwoman, top news, daily news, news coverage, news media, news stories,

Category

🗞
News
Transcript
00:00Kirači Kuyuma Abad سے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے
00:03جس کے موبائل کے اندر سے سو سزائید ویڈیوز برامد ہوئی ہیں
00:06وہ ویڈیوز کس چیز کی ہیں
00:07بچوں اور بچیوں کے ساتھ جو بتفیلی کرتا تھا
00:10اس کو وہ ریکارڈ کرتا تھا
00:12جس میں اس کا چہرہ بلکل واضح طور پر ہے
00:14شبیر احمد جو کہ ایبیٹ آباد سے Kuyuma Abad Kirači میں آیا
00:18اور وہاں پر یہ شربت کا ٹھیلہ لگاتا تھا
00:21اور اس کے بعد بچوں کو یہ لالچ دے کر
00:24کہ انہیں فری میں کوئی چیز دے گا
00:26کوئی چیز ان کو دینے کے بہانے ان کو بلاتا تھا
00:28اور اپنے گھر میں لے جاتا تھا
00:30جہاں پر وہ اکیلا رہتا تھا
00:31اور وہاں پر ان کے ساتھ بدفیلی کرتا تھا
00:34اور پھر اس کو ریکارڈ کرتا تھا
00:36اور ہوا ایسا
00:38اس کو ارسٹ کیسے کیا گیا
00:39اس کو پولیس نے یا کسی نے کوئی کمپلین نہیں کی
00:42بلکہ ایک بچی جس کے ساتھ اس نے زیادتی کی
00:44اس بچی نے اس کی یو ایس بی اٹھا لی
00:46جو کہ اس کے پاس موجود تھی
00:48اور وہ یو ایس بی اٹھا کے
00:50پھر اس کے بعد وہ اس کو
00:52کسی دکان پر لے کر گئی
00:54اس نے اس میں کوئی چیز انسٹال کروانی تھی
00:56چھوٹی بچیاں جو کہ
00:58بچے اور بچیاں جن کی عمرے پانچ سے
01:01صرف بارہ سال یا تیرہ سال
01:03مطلب نہ بالک بچے
01:05ان کو یہ پکڑتا تھا
01:07اور ان کے ساتھ یہ بدفیلی کرتا تھا
01:08اس ویڈیوز کو یہ ریکارڈ کرتا تھا
01:11سو سے زائد اس کے موبائل میں موجود تھی
01:13اور دوستوں کے قریب اس کی یو ایس بی سے برامد ہوئی ہیں
01:16اچھا وہ بچی
01:17جو کہ کچھ کام کروانے کے لیے
01:19اس یو ایس بی کو اس نے کسی دکاندار کو دے دی
01:21دکاندار کو دی اور اس نے کہا
01:23کہ اس میں کارٹون کر دیں اس میں کنگانے کر دیں
01:25کوئی ریکارڈنگ کر دیں
01:26تو اس میں جب اس نے وہ ریکارڈنگ کے لیے
01:28اس یو ایس بی کو دیکھا
01:29اس کے اندر ویڈیوز دیکھی
01:30تو اس نے سب سے پہلے وہ یو ایس بی لے کے
01:33اس بچی کو بٹھایا پھر آس پاس کے جو علاقہ مکین تھے
01:37وہاں ان کو اکٹھا کیا اور ان کو بتایا کہ یہ شخص یہ کچھ کر رہے
01:41اور ویڈیوز موجود ہیں جو کچھ یہ بچوں کے ساتھ کرتا رہا ہے
01:44اور پھر اس کے بعد جو علاقہ مکین تھے انہوں نے پہلے اس کو پکڑ کے مارا پیٹا
01:49پھر اس کے بعد اس کو پولیس کے حوالے کر دیا
01:52اب پولیس والے تقریباً اب تک یہ کوئی سات مقدمات جو مختلی فیملیز ہیں
01:56ان سے رابطہ کیا گیا ہے بہن بھائیوں کے ساتھ یہ سب کچھ کیا گیا ہے
02:00تو اس نے رابطہ کیا پولیس والوں نے جو لوگ بھی متاثرین تھے
02:05ان کی فیملیز دے کے آپ آئیں اس پر مقدمہ درج کریں
02:08تاکہ اس کو کڑی سے کڑی سزام ملے
02:10تو ابھی تک سات سے زائد مقدمات اس شخص پر درج ہو چکی ہیں
02:14مختلف فیملیز نے مل کر اس پر مقدمہ درج کی
02:17لیکن یہ معاملہ اتنا سنگین ہے اور پاکستان میں یہ اتنا کومن ہے
02:22کس طریقے سے کوئی بھی شخص آپ کے ارد گرد کوئی بھی شخص ہے
02:27جو کہ انجان ہے وہ دوہزار سولہ سے یہ کام کر رہے ہیں
02:31دوہزار سولہ سے ڈیٹا ملے ہیں اور دوہزار سولہ سے دوہزار پچیس آ گیا
02:35اور اب جا کر اس کو گرفتار کیا گیا ہے
02:37تو آس پاس لوگوں پر دھیان کریں کہ کون لوگ ہیں کیا کر رہے ہیں
02:40بچے اور بچیوں کو غلط ہاتھ تو نہیں لگا رہے ہیں
02:43بچوں کو گوڈ ٹچ اور بیٹ ٹچ کے بارے میں گورنمنٹ بتائیں
02:46پنجاب حکومت اس پر بہت اچھا کام کر رہی ہے
02:49مریم نواز نے اس پر لکھا ہے
02:51کہ آپ جو کتاب ہے جو نساب ہے
02:54اس میں گوڈ ٹچ اور بیٹ ٹچ کے بارے میں بتائیں
02:56بچوں کو آگاہی دیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended