- 9 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00دیکھو بہت پیار سے سمجھا رہا ہوں
00:18نینہ سے دور رہو سمجھے
00:20اگر نہ رہوں تو
00:22دیکھو غصہ مت دلاوں مجھے
00:26سنان میں تمہیں بالکل بھی غصہ نہیں دلا رہا ہوں
00:30بلکہ ہمارے درمیان آج تک جتنے بھی اختلافات تھے
00:33اسے ہم ایک ساتھ بیٹھ کر حل کر سکتے ہیں
00:36کوئی راستہ ڈھونڈ لیں گے
00:37تو بہت آسان سا راستہ بتا رہا ہوں
00:38اگر تم نینہ سے دور رہو گے
00:40تو ہم ٹھیک رہیں گے
00:41سنان اب تم مجھے بتاؤ گے
00:43کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں
00:45دیکھو میری شرافت کا امتحان مندلو
00:47سنان آخر تمہارے ساتھ مسئلہ کیا ہے
00:51ہاں
00:51ہر وقت بس تم غصہ کی حالت میں رہتے ہو
00:53میرا خیال ہے کہ تمہیں اب تھیرپی کرا لینے چاہیے
00:56میرا مسئلہ صرف تم ہو
01:01میرے خیال سے مجھے لگتا ہے
01:03کہ دو بڑے ڈاکٹرز اب لڑنے جا رہے ہیں
01:05ہاں بالکل ایسا ہی ہے
01:07بگر اس وقت ہم یونیورسٹی میں تھے جوان تھے
01:09اور اب وقت بتل گیا ہے
01:11تب بھی تم نے غلطی کی اور مار گئی
01:12اور اگر دوبارہ کروگے تو دوبارہ پٹوگے
01:15دیکھو تم پھر سے غصے میں آ رہے ہو
01:18اور اس بار غلطی تمہاری ہے
01:20بار بار وہی کہانی دورانے کی ضرورت نہیں تمہیں
01:22کہانیاں
01:23واقعی میں
01:24سنان پورا سکول جانتا تھا کہ تم نے میرے ساتھ کیا کیا تھا اس وقت
01:29اس وقت جھوٹ کسار علیہ تم نے
01:31اور سب نے یقین بھی کر لیا
01:32سنان مجھے سمجھ میں نہیں آتا آخر ایسا ہوتا کیوں ہے
01:36ہم ایک ہی کہانی کو
01:37الگ الگ انداز میں کیوں سناتے ہیں ایسا کیوں ہے
01:40وہ اس لیے کیونکہ میں سج بولتا ہوں اور تم جھوٹ
01:42دیکھا سنان
01:49ایک دفعہ ہم میں پھر سے نائتفاقی ہو گئی
01:52چلو ایک کام کرتے ہیں
01:53کوئن نکالو اور ٹوس کر لیتے ہیں
01:56کیا کہتے ہو
01:57تنویر
01:58مجھے غصہ مت دلا ہو تم
02:01ورنہ بہت پچھتا ہو گئے
02:04سمجھ گئے
02:07مجھے نہیں لگتا
02:17سچ میں نہیں لگتا
02:19علی یہاں آؤ
02:25یہ لو پیسے پکڑوئے نے
02:30اور تمہیں جو کچھ بھی کھانا ہے جا کر لے لو جو
02:32ہاں تو کیا کہا نینہ نے
02:40اب کیا کہہ سکتی ہے
02:41صبح اس نے تمہارے گلے میں اس کاف دیکھا تو
02:44وہ سمجھ گئی تھی کہ اس کا ہے
02:46اگر کہہ دیتی کہ سنان نے میرے لیے بھی ایسا ہی خریدہ تھا
02:49میں نے اس سے ایسی کچھ کہا ہے تم پریشان مت ہو
02:51وہ تو تمہیں ان کپڑوں میں دیکھ کر جل ہی گئی تھی
02:54کیا بتاؤ تمہیں
02:54سنان آرہا ہے
02:59ارے سنان کیسے ہو تم
03:03تم لوگ کیا کر رہے ہو یہاں
03:05ہم لوگ تو صبح سے شاپنگ پر نکلے ہوئے تھے
03:07اور امی اپنا چارجر گھری بھول گئی تھی
03:09تو انہوں نے کہا مجھے ہاسپیرل پہچا دو
03:11سیما وہ میں آج پلیس ٹیشن گیا تھا
03:13تمہارے بھائی کے خلاف شکایت درج کروائی ہے
03:15اگر تمہارے پاس کوئی تصویر ہے
03:16تو مجھے دو تاکے اس معاملے کو یہی ختم کریں
03:18ضرور
03:20ٹھیک ہے
03:21بابا
03:22ہاں
03:23مجھے فروڈ جوز پینہ ہے
03:24مگر وہ تو یہاں پر مل ہی نہیں رہا ہے
03:27اوکی میرے بیٹے چلو چل کر دیکھتے ہیں
03:41مہک
03:42اب کیا کریں گے ہم
03:43فکر نہیں کرو کچھ کر لیں گے
03:45سنان بھی بلکل پاگل ہے
03:48بینہ تم سے بات کی پولیس ٹیشن چلے گیا
03:49ایلیف
03:55کیا سنان آج رات پارٹی میں جا رہا ہے
03:57ہاں اس نے کہا تھا کہ کوشش کروں گا
03:59لیکن لگتا نہیں کہ وہ آئے گا
04:00تم نے اسے بتایا کہ پروفیسر آکف بھی وہاں ہوں گے
04:02آہ
04:03نہیں یہ بتانا بھول گئی تھی
04:05ٹھیک ہے
04:06پھر ایسا کرو کہ تم اسے دوبارہ فون کرو
04:08اور اسے یہ بتاؤ کہ پروفیسر آکف بھی وہاں ہوں گے
04:10اور اس کا وہاں پر ہونا بہت ضروری ہے
04:12سمجھ گئی
04:12کچھ نہیں میں بس پرانے دوستوں کو سرپرائز دینا چاہتا ہوں
04:17اور کوئی بات نہیں ہے
04:18زینب سچ میں میں پاگل ہو جاؤں گی
04:20یہ سب نہیں دیکھا جا رہا مجھ سے
04:22میرا اب یہاں کوئی کام نہیں
04:24مجھے یہاں سے ریزائن دے کے چلے جانا چاہیے
04:26اور یہی اچھا ہوگا میرے لیے
04:27تم کیوں جاؤگی نینا جانا تو اسے چاہیے
04:29زینب تم نے اسے دیکھا نہیں تھا کیا
04:31جب دل چاہے
04:32مو اٹھا کر ہسپیٹل چلی آتی ہے
04:34اور ہاں کپڑے تو ایسے پہنتی ہے
04:35جیسے ہسپیٹل نہیں کسی شادی کے تقریب میں جا رہی ہو
04:38یار نینا مجھے نہیں پتا کہ اس کے ساتھ کیا مسئلہ ہے
04:41لیکن تم پریشان مت ہو پلیز
04:43زینب
04:45آج رات میرے ہی ساتھ رک جاؤ تم
04:48مجھے ڈر ہے کہ میرے سبر کا پیمانہ کہیں
04:50لبریز نہ ہو جا اور من کے دروازے پر جا کر
04:52کوئی تماشا نہ کر دوں
04:53یار
04:54آج تو میں بہت بزی ہوں
04:56وہ دراصل میری ایک دوست کے ہاں بی بی ہوا ہے
05:00مجھے اسے دیکھنے جانا ہے
05:01کونسی دوست
05:02تم اسے نہیں جانتی یار نینا
05:05وہ میری ایک بہت دور کی دوست ہے
05:06نینا
05:08مجھے تم سے بات کرنی ہے
05:09کیا بات کرنی ہے بولو
05:12میں بعد میں آ جاؤں گی
05:14نینا دیکھو
05:19مجھے سیما اور علی کا خیال رکھنا ہوگا
05:21کیونکہ اس کا بھائی ان دونوں پر تشدد کرتا ہے
05:23یہ مجھے کیوں بتا رہے ہو تم
05:25کیونکہ میں چاہتا ہوں
05:27لیکن میں نہیں چاہتی ہوں
05:28ہاں ایک اور بات
05:29اگر اسی کے بار میں بات کرنی ہے
05:31تو مجھے کچھ بھی نہیں سننا سمجھے
05:32تنویر سے
05:33جترہ دور رہوگی اترہ بہتر ہوگا
05:36صرف یہی بات ہے یا کچھ اور بھی کہنا ہے
05:37نینا میں بہت سیریس ہوں
05:39ڈاکٹر تنویر یہاں کام کرتے ہیں
05:42اور میں بھی یہاں کام کرتی ہیں
05:44تو اس لئے آپ مجھے ان کے ساتھ کام کرنے سے
05:45روپ نہیں سکتے
05:46اور مجھے تو لگتا ہے کہ
05:47ڈاکٹر تنویر ایک بہت ہی اچھے انسان ہے
05:49اس لئے مجھے ان کے ساتھ کام کرنے اچھا لگتا ہے
05:50نینا دیکھو تم اسے اتنا نہیں جانتی جتنا میں جانتا ہوں
05:53چھیک ہے لیکن میں اب جان جاؤں گی انہیں
05:54کیونکہ میرا جو تھیسس ہے ان کے ساتھ ہی پورا کروں گی
05:57کیا مطلب ہے تمہارا وہ تو ہم دون ایک ساتھ کر رہے ہیں
05:59لیکن اب مومکن نہیں میں نے رادہ بدل دیا ہے اپنا
06:01اب میں اپنا تھیسس ڈاکٹر تنویر کے ساتھ ہی مکمل کروں گی
06:05سمجھے آپ
06:05نینا
06:06نینا
06:08ہاں الیف
06:11سچ میں
06:15کیا ڈاکٹر آکیف سچ میں آرہے ہیں
06:18اوکے
06:21اوہ ہلو
06:35پورا دن تم کہاں غائب تھی اور اب بغیر کچھ کہے جا رہی ہو
06:39میں تو پورا دن یہی تھی عابد
06:40کیسی ہو
06:41ٹھیک ہوں میں
06:41اس کا مطلب کہ کوئی اداسی نہیں کیا تم نے سنان سے پیچ اپ کر لیا ہے
06:44کیا تم مجھے نہیں جانتے ہو
06:46جانتا ہوں تم پیچ اپ نہیں کروگی
06:47ہاں ایسا ہی ہوگا
06:48بہت خوب مجھے تم سے یہی ایکسپیکٹیشن تھی
06:50کل سے میں دیکھ رہی ہوں کہ تم میرے معاملات میں کچھ زیادہ ہی دلچسپی لے رہے ہو
06:53مجھے اکیلا چھوڑ دو جاؤ اپنا کام گرو
06:54اوہو مالیک اوہو
06:57تم اپنی شرط ہار گئے اب نکھالو میرے پیسے جلدی سے شاباش
07:01میں نے کہا تھا نا کہ نینا پیچ اپ نہیں کرے گی
07:03اب نکالو میرے پیسے
07:04تم کہہ رہے تھے نا کہ ڈاکٹر سنان اسے منا لیں گے
07:06مگر دیکھا جو میں نے کہا تھا وہ ہی ہوا بالکل
07:09اب ساف کر دی میں نے یہ جنگا
07:10اب نکالو میرے پیسے یہاں رکھو
07:11صبر کرو اتنی جلدی بھی کیا ہے
07:13ابھی بہت وقت ہے
07:14کیا پتا کوئی موجزہ ہو جائے
07:15ہیلو ڈاکٹر
07:16اب مجھے سمجھ میں آیا کہ میں اس شہر سے اتنی نفرت کیوں کرتا ہوں
07:21میں نے ٹیکسی کے لئے کال کی
07:22مگر وہ نہیں آئی
07:23دو گھنٹے سے یہاں انتظار کر رہا ہوں
07:26اور وہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ بس آنے والی ہے
07:27اس میں ٹیکسی والے کا کوئی قصور نہیں
07:29اس ٹائم شہر میں ٹریفک ہوتا ہی بہت زیادہ ہے
07:32ویسے آپ کہاں جا رہے ہیں
07:34مجھے پتا تو نہیں ہے کہ جانا کہا ہے
07:37لیکن انہوں نے ایڈرز بھیجا ہے مجھے
07:38یہ دیکھو
07:40ہاں یہ تو میرے راستے میں ہے
07:42اگر آپ چاہیں تو آپ کو دروپ کر سکتی ہوں میں
07:44تمہیں پریشانی تو نہیں ہوگی نینا
07:46پریشانی کیسی ویسے بھی وہ میرے راستے میں چلے
07:49بہت شکریہ
07:50یہ یلو والی گاڑی ہے
07:52جی بلکل
07:53اچھی ہے
07:53کیا کر رہی ہو تم
08:08کچھ نہیں ہوں زیر بس میں نے تمہیں یہ بتانے کے لیے
08:10فون کیا تھا کہ میں ہسپٹل سے نکل گئی ہوں
08:12میری ایک دوست کے ہاں بی بی ہوا ہے
08:14میں اسے دیکھنے کے لیے جاؤں گی اور پھر وہاں سے نینا کی طرف جاؤں گی
08:17تمہارا کیا پلان ہے
08:18زینب میں تو بہت بیمار ہوں اور گھر پر ہی ہوں
08:20اتنا بیمار ہوں کہ میں اسمان سے بھی نہیں ملنے گیا یار
08:22میرا دو گلہ ہی اتنا خراب ہے کہ آواز تک نہیں نکلی
08:28چلو کہ اللہ حافظ
08:29مجھے تو لگا تھا کہ تم بھولی گئی مجھے یہاں بھولا کے
08:42میں کب سے تمہارا ویٹ کر رہا ہوں
08:44بیٹھو بلیز
08:48بہت شکریہ تمہارا
08:49تم مجھے شرمندہ کر رہے ہو
08:50ویسے زینب مجھے بلکل بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا
09:02اتنی رات کو اکیلے تمہیں یہاں بولاتے ہوئے
09:04میں چاہتا تو تمہیں گھر سے بھی پک کر سکتا تھا
09:06لیکن میں اس عزیر کی وجہ سے تمہیں نہیں آیا وہاں پک کرنے
09:09نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے تم پریشان مت ہو
09:13اچھا
09:16عزیر آج کیا نائٹ شیفٹ پر ہے
09:19ہاں ہاں بالکل
09:21کیا طبیعت خراب ہے تمہاری
09:31کہو تو تمہارے لیے سوپ انگواتے تو طبیعت ٹھیک ہو جائے گی
09:33نہیں نہیں میں ایک منٹ
09:36میرے گلے میں خراش آگئی تھی
09:41بس اسی لیے میں اب ٹھیک ہوں
09:43ڈاکٹر آپ ٹھیک تو ہیں کہیں سر پہ چوٹ نہیں لگ گئی آپ کے
09:56نہیں نہیں میں بلکل ٹھیک ہوں
09:57بہت شکریہ تمہارا خدا حافظ
09:59آپ کا بھی شکریہ خدا حافظ
10:00یار نینا
10:05معاف کرنا تھوڑی عجیب سی بات ہے
10:06کہ آج کی پارٹی میں میرے ساتھ جانا چاہو گی
10:08نہیں ڈاکٹر آپ کا بہت شکریہ
10:10دیکھو نینا پارٹی میں جو زیادہ تر لوگ ہیں وہ ہماری ہی فیلڈ کے ہیں
10:13مجھے یقین ہے کہ تم وہاں پر بلکل بھی بور نہیں ہوگی
10:16پوچھنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ
10:19لیکن میں انوائٹیڈ نہیں ہوں اس لیے نہیں آ سکتی آپ کے ساتھ
10:21تو نینا اس میں فکر کی کیا بات ہے
10:23میں آپ کو دعوت تو دے رہا ہوں
10:24ہو سکتا ہے کہ پارٹی میں آپ کا جانا آپ کے لیے اچھا ثابت ہو جائے
10:27کیونکہ وہاں پر پروفیسر ڈاکٹر آکیف بھی ہوں گے
10:32کیا سچ کہہ رہے ہیں آپ
10:35میں نے ان کے سارے کے سارے آرٹیکلز پڑے ہیں
10:38ہاں اور آپ کے پاس ایک موقع ہے
10:40کہ آپ ان کے ساتھ بیٹھ کر باتے کر سکتی ہیں
10:42موقع ضائع مت کریں
10:44یہ فرق نہیں پڑتا
10:46یعنی شادیاں تو ہر سیزن میں ہوتی ہیں
10:48اور یہ تو اچھا ہے میرے کاروبار کے لیے
10:51اگر سچ کہوں تو پیسو میں کھیل رہا ہوں میں
10:53یہ تو بہت ہی اچھا ہے
10:56کہ تم ایک ہی وقت میں جوب بھی کرتے ہو
10:57اور اسے انجوائی بھی کرتے ہو
10:59مثلا آپ کے کام کو لے لو
11:00یعنی مجھے یقین ہے کہ آپ ایک بہت اچھی ڈاکٹر ہوں گے
11:03لیکن وہ زیر اس کی کار کردگی ملکل اچھی نہیں ہوگی
11:06بیکار انسان ہے
11:07مجھے لگتا ہے
11:08ایک سچے انسان کو اچھی کمائی کرنی چاہیے
11:11یہ صحیح کہا نا
11:12میں تو تمہیں پہلی بتا چکا ہوں
11:14میں ذرا روایتی قسم کا آدمی ہوں
11:15اور میں تو یہ چاہوں گا کہ
11:16میری بیوی گھر بیٹھ کے میرے بچوں کو سمالیں
11:19اور باہر جا کے میں کمائی کروں ان کے لیے
11:21ہاں
11:22تو آپ اپنی بیوی کو کام کرنی کی اجازت کبھی نہیں دیں گے
11:25ظاہر ہے
11:26اسے کیا ضرورت
11:27میں اچھے خاصے پیسے کمال لیتا ہوں
11:29کیا ہو گیا اوزہ ذرا آرام سے
11:32جذبات میں کچھ زیادہ ہی بول رہے ہو تم
11:34خیر زینب
11:37تم بیاز کھاؤ
11:39مجھے نہیں پتا کہ اس میں کتنے
11:40وائٹیمنز ہوتے ہیں لیکن یہ تمہارے لیے فائدہ مند ہوگا
11:43اس میں وائٹیمنز ڈی ہوتا ہے
11:44جی وائٹیمنز سی
11:50ہاں وہی وائٹیمنز سی
11:52ایک منٹ پلیز
11:56ہلو
11:58کیا
12:00پورا گھر پانی سے بھر گیا
12:02ٹھیک ہے
12:04تم پریشان مت ہو
12:05میں تھوڑی دیر میں آتی ہوں
12:07وہ
12:10میرے نیبرز ہیں
12:11وہ کہہ رہے ہیں
12:12کہ میرے باتھروم میں لیکج ہو گئی ہے
12:14اور وہ سارا پانی
12:15ان کے گھر میں آ رہا ہے
12:15میں اوزہر کو فون کرتی ہوں
12:18کیا مسئلہ ہے
12:23اوزہر کا فون بھی بن جا رہا ہے
12:25آپ نے تو کہا تھا
12:28کہ آج اوزہر نائٹ ڈیوٹی پر ہے
12:29ہو سکتا ہے کہ کسی سرجری وغیرہ میں بیزی ہوگا
12:31ہاں میں تو بھولی گئی تھی
12:34کہ اوزہر آج نائٹ ڈیوٹی پر ہے
12:35پریشانی میں مجھے کچھ بھی یاد نہیں رہا
12:37بارس صاحب میں آپ سے معذرت چاہتی ہوں
12:40مجھے یہاں سے فورا نکلنا ہوگا
12:41اور مجھے راستے سے کچھ ضروری سمان بھی لینا ہے
12:44جی جی بالکل
12:44جائیے آپ
12:45پانی نہیں آ رہا تھا
12:46تو میں نے نل کھلا ہی چھوڑ دیا ہوگا
12:48اسی وجہ سے تو پانی بھر گیا باتھروم میں
12:50اس بار تو یہ مجھے ضرور گھر سے نکال دے گی
12:53چلیں پھر ملتے ہیں خدا حافظ
12:55خدا حافظ
12:56یار جلدی سے کچھ سوچو
12:58زینب
13:00زینب ایک منٹ آپ کے ساتھ چلتا ہوں میں
13:02کیا پتہ آپ کو میری ضرورت پڑ جائے
13:04لیکن ہماری سکورس میں صرف ایک پوائنٹ کا فرق ہے
13:26اور اب یہ دیکھو
13:27تم نے چیٹنگ کی ہے
13:31دیکھو یہ صاف چیٹنگ تھی
13:32یار نینا بس کرو
13:33اور اگر نہ کروں تو کیا کروگے
13:35واہ بھائی
13:53جو شخص اسطمبول سے نفرت کرتا تھا
13:55وہ اب یہیں پر رہے گا
13:57تم لوگ تو جانتے ہی ہو
13:58میں ہمیشہ سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہوں
14:00اس ہاسپٹل میں بڑے سے بڑے ڈاکٹر کام کرتے ہیں
14:02میں اس طرح کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہتا
14:05نینا نام ہے نا آپ کا
14:06چی بلکل
14:07جہاں تک میں جانتا ہوں
14:08آپ دونوں ساتھ میں ہی کام کرتے ہیں
14:09یہ بہت شرارتی ڈاکٹر ہے
14:11یعنی تم بلکل بھی برا مت ماننا
14:13ایک وقت تھا جب ہم بھی شرارتیں کیا کرتے تھے
14:15اتنا تو آپ کو سمجھی گئی ہوں میں
14:17اوکی
14:18آپ لوگوں نے پروفیسر آکیف کا آخری آرٹیکل پڑھا ہے
14:21ہاں بلکل اور آج تو میں ان سے بہت سوالت کرنے والا ہوں
14:24ٹھیک
14:24کتنے خوش قسمت ہیں آپ لوگ
14:26جنہیں ڈاکٹر آکیف جیسا استاد ملا ہے
14:28یہ تو آپ صحیح کہہ رہی ہیں
14:31آخری فائنل زیاد ہے آپ لوگوں کو
14:33ہاں صرف ایک سوال کرنا تھا
14:34ہاں مگر انہوں نے ہمیں پانچ گھنٹے دیئے تھے جوابات دینے کے لیے
14:37ہاں ہم نے پوری کتاب چھانماری تھی
14:39اس ایک سوال کے جواب کو ڈھونڈنے کے لیے
14:41اور تمہیں یاد ہے
14:44جب انہوں نے یہ کہا تھا
14:46کہ بچوں یہ ایک چھوٹا سوال ہے
15:11نینہ کہیں تم بور تو نہیں ہو رہی ہو
15:23نہیں بس تھوڑی سی تھک گئی ہوں میں
15:26پریشان ہونے کی بات نہیں
15:27ٹھیک ہے
15:28پروفیسر
15:30ویلکم پروفیسر
15:33ارے ڈاکٹر تنویر
15:35آپ سے مل کر بہت اچھا لگ
15:37بہت شکریہ
15:37میں اب اسطنبول میں ہی شفٹ ہو گیا ہوں
15:39اور آپ سے ملنے آتا رہوں گا
15:40ضرور
15:42جمیر
15:43کیسے ہیں آپ پروفیسر
15:44آپ کیسے ہیں پروفیسر
15:46میں بالکل ٹھیک ہوں بیٹا
15:47آپ کیسی ہو
15:48میں بھی ٹھیک ہوں شکریہ
15:49مراد
15:49سر کیسے ہیں آپ
15:51بالکل ٹھیک ہوں بیٹا
15:52بیٹا
15:54میں نے آپ کو پہچانا نہیں
15:55نہیں ڈاکٹر
15:57مجھے افسوس اس بات کا ہے کہ
15:58مجھے آپ کا سٹوڈنٹ ہونے کا عزاز نہیں ملا
16:01میری آدھا اس طب تک کام کر رہی ہے
16:03سر آپ بھی نا
16:04پروفیسر آکیف اپنے سٹوڈنٹس کو کبھی نہیں بھولتے نینا
16:06پروفیسر
16:07ڈاکٹر نینا ایک بہت اچھی ڈاکٹر ہے اور آپ کے کام کی بہت تاریف کرتی ہیں
16:11اور آپ
16:11جو بھی آرٹیکل لکھتے ہیں وہ اسے کبھی مشت نہیں کرتی
16:14بہت خوب
16:15چلیئے وہاں چل کے بیٹھتے ہیں
16:17شور
16:17پلیز یہاں روک دیجئے
16:23میرے خیال سے عزاز ابھی تک ہسپیٹل میں ہی ہوگا
16:35اگر تم کہو تو میں تمہارے ساتھ چلتا ہوں
16:37ارے
16:37نہیں نہیں
16:38اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
16:39میں سب سمحل لوں گی
16:40آپ فکر مت کریں
16:41میں نے عزاز کو یہ نہیں بتایا ہے کہ ہم آج ملنے والے تھے
16:44ورنہ خواہ مخواہ اسے برا لگ جائے گا
16:46ویسے ڈینر کے لیے بہت شکریہ
16:48یہ ویلکم زینب
16:49کہو تم اسمان یار
16:58سر کہیں اور بھی جانا ہے کیا
17:00بس ایک میں ڈھک جاؤ بھی بتاتا ہوں تمہیں
17:01یار فون اٹھاؤ
17:03حزیر حزیر
17:05یہ لو
17:06کپڑے اسی میں ہیں نا میرے
17:07تم بہت اچھے ہو یار
17:09ٹیکسی والے کو پیسے دے دوں میں جا رہا
17:10کیا
17:10کتنے ہوئے بھائی
17:16ستتر لیرہ
17:17اے
17:17یار
17:23اوزیر
17:24کتنا پانی بھر گیا ہے
17:26اللہ پوچھے گا تمہیں اوزیر
17:28تم نے میرے گھر کا کیا حال کر دیا ہے
17:30کیا کر رہے تھے تم
17:31تمہیں اتنا بھی ہوش نہیں ہے کہ گھر میں کتنا پانی بھر چکا ہے
17:33اے
17:34کیا مصیبت ہے یار
17:37ہر جگہ کتنا پانی ہی پانی ہے
17:39یار اوزیر آخر تم ایسی حرکت کیسے کر سکتے ہو
17:49تم جاتے ہوئے ان الکوں کو تو چیک کر لیتے تاکہ یہ مصیبت نہ ہوتی
17:52آخر تمہیں کب اکل آئے گی اوزیر
17:54تمہیں اس گھر میں رکھنا میرے لیے عذاب بن گیا ہے
17:57سارے کیبینٹس بھی خراب ہو گیا ہے
17:58واشنگ مشین کے اندر بھی پانی چلا گیا ہے
18:00تمہاری وجہ سے کیا حشر ہو گیا ہے چیزوں کا
18:02اوزیر
18:03حد ہو گئی یار یہ کیا ہو گیا ہے
18:07پورے گھر میں سلاب آ گیا ہو جیسے
18:09اوزیر کہیں تم پاگل تو نہیں ہو گئے تھے
18:11تمہیں کچھ اندازہ ہے کہ تمہاری کیرلیسنس کی وجہ سے
18:13گھر کا کیا حشر ہو گیا ہے
18:14تمہارا فون بھی بن جا رہا تھا
18:16گھر میں اتنا پانی بھڑ چکا تھا
18:18اور تمہیں پتہ بھی نہیں چلا
18:19آخر تم تھے کہاں
18:20یار میں بیمار ہوں
18:23میں دوا کھا کے گہری نیند سو گیا تھا
18:25کیا ہوا مجھے کچھ پتہ ہی نہیں چلا
18:26اچھا تو یعنی تم دوا کھا کے گہری نیند سوئے پڑے تھے ہاں
18:30تمہیں پانی بہنے کی آواز ہی نہیں آئی
18:32ہاں سنتا کیسے میں تو گہری نیند سو رہا تھا نا
18:35خیر
18:36تمہیں پرشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ہے
18:38جاؤ اپنے کمرے میں جا کے آرام کرو
18:40رہا یہ پانی اسے میں ساف کر دوں گا پرشان نہیں ہو تم
18:42نہیں ہزیر ہم لوگ مل کے ساف کر لیتے ہیں یہ سب
18:45میں یہ کپڑے چینج کر کر آتی ہوں
18:47اوف یار تمہاری زندگی میں سکون ہی نہیں ہے زینب
18:50امی آپ نے کیسے ہونے دیا اگر اس کے بھائی نے اسے ڈھونڈ لیا تو
18:56کیا ہوگا اس کے بات بتائیے
18:57اگر اس نے ایلی اسیما کو کوئی تکلیف پہنچائی تو
19:00تم فکر مت کرو بیٹا
19:01پولس نے اسے گرفتار کر لیا ہے
19:03اب اگر وہ اسے چھوڑنا چاہتی ہے
19:05تو تم ہی بتاؤ اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں
19:07تھوڑا سمجھداری سے کام لوگ
19:08اچھا تو پہ ٹھیک ہے امی میں سمجھ گیا شکریہ
19:10چلے اب مجھے جانا ہوگا بعد میں بات کرتا ہوں
19:13ٹھیک ہے
19:13ٹھیک ہے بیٹا
19:15لگتا ہے وہ مان گیا
19:18امید تھی مجھے مان جائے گا
19:21کاش میں بھی آپ کی طرح اتنی ہی اچھی ہوتی
19:23کہ میری بات سن کر بھی ہر کوئی مان جاتا تو کیا بات ہوتی
19:26اچھا میری بات سنو
19:27وہ تھانے جا کر کہیں اس بات کی تصدیخ تو نہیں کرے گا
19:31وہ ایسا کیوں کرے گا بھلا
19:34ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا
19:35کبھی تو سنجیدہ ہو جائے کروں میں ہوتی ہے
19:37تھوڑی دیر اور روک جاتی نینا
19:41نہیں مجھے جانا چاہیے اب
19:43اور ڈاکٹر آکیف سے بھی ملاقات ہو گئی ہے میری
19:45اور ویسے آپ کے دوست بھی بہت اچھے ہیں
19:47ہر چیز کے لیے آپ کا بہت شکریہ
19:49چلو آنے کا بہت شکریہ