Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
03:05موسيقى
04:05موسيقى
04:35انور
05:07موسيقى
05:25موسيقى
05:31موسيقى
07:01هاي
07:06يار
07:08لگتا ہے
07:09مانا اس بار
07:09كُس زادہ ہی کر دیا
07:10بچارة مجھے پورے راستے
07:12اپنے بیٹ پر اٹھا کر
07:13چلتا رہا
07:13تم جانتے ہو نا
07:20کہ مجھو اس بچے
07:20اس کی ماں کے لئے
07:21كتنی خوشی ہے
07:22ہاں بالکل
07:23میرا گھر آ گیا
07:29بلکل
07:29پہنچ گئے
07:31تم ایک بہت اچھی ماں
07:36سابت ہوگی
07:37کیا
07:38بہت اچھی ماں
07:40بنوگی ایک دن
07:41کیا واقعی
07:43تم سچ کہہ رہے ہو
07:44یقین کرو
07:44بلکل سچ کہہ رہا ہوں
07:45یا نہیں
07:46تم بیبی کے ساتھ
07:48ایسے لگ رہی تھی
07:48جیسے
07:49بلکل اس کی ماں ہو
07:50بلکہ بہت اچھی لگ رہی تھی
07:52اوہ فازل
07:53کتنی باتیں بنانی آتی ہیں
07:54تمہا
07:55اچھا بس ٹھیک ہے
07:56یوں ہی کہہ رہا ہوں نا
07:56ہلو
08:01ہاں بولو کیا ہوا
08:03کیا
08:05ٹھیک ہے
08:08ٹھیک ہے تم فکر مت کرو
08:10میں دیکھتے ہوں
08:12ٹھیک ہے میں اس کا خیال رکھوں گی
08:15فکر مت کرو
08:16بتانے کے لیے
08:17تمہارا بہت بہت شکریہ
08:18تیک کیر بائی
08:20کیا ہوا
08:21وہ اصل میں ایک ایک ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
08:24سنان اور نینہ ہوسپری
08:25کیا
08:25میرا مطلب ہے کہ ایک کپل کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
08:28اور ان دونوں نے اس کی مدد کی ہے
08:29اور وہ میرے دادا جان ہے نا
08:31اور ان کی مقدس سے لڑائی ہو گیا
08:34اور وہ مقدس سے شادی نہیں کرنا چاہتے ہیں
08:36ہاں دے یار
08:37اور بازل اب مجھے دادا جان کا اور زیادہ خیال رکھنا ہوگا
08:41کسی چیز کی ضرورت ہو تو مجھے انفارم کر دینا ٹھیک ہے
08:43ٹھیک ہے
08:44ٹھیک ہے پھر
08:45اپنا خیال رکھنا بائی
08:47چلو اب میں چل دیم
08:49اوکے سی یو
08:50اپنا خیال رکھنا
09:11ملک میں بہت زیادہ نروز ہو رہی ہوں
09:26کچھ کھا بھی نہیں پا رہی
09:28دیکھو میرے ہاتھ کس طرح کپکا پا رہے
09:29میرا بھی یہی حال ہے
09:31میں بھی کپکا پا رہا ہوں
09:32پچی کہیں نا بیٹھ جاؤ
09:34ہائی
09:34ملک تم جانتے ہو
09:38زندگی پہ پہلی بار
09:40مجھے کسی نے باہر ملنے کا کہا ہے
09:42میں کس طرح انکار کر سکتی تھی
09:44تم ہی بتاؤ مجھے
09:45تو مجھ سے پہلے کوئی نہیں ملا تمہیں
09:47چھوڑو
09:54جانے بھی دو نا ملک
09:57محضی کو بھول جاؤ
09:59آج ہم صرف اپنی باتیں کریں گے
10:01کیوں
10:02ملک
10:24تمہیں کتنی بار کہا ہے
10:28سمجھ نہیں آتی کیا
10:29منہ کیا تھا نا
10:32تمہیں اس کے ساتھ گھومنے پھڑنے کو
10:34پھر اس کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہو
10:35یہاں جیسا تم سمجھ رہی ہو
10:37ہماری درمیان ایسا کچھ بھی نہیں ہے
10:38تم غلص سمجھ رہی ہو ہمیں
10:39بیسے ایک بات بتاو
10:40تمہیں کیسے پتا چلا کہ ہم یہاں ہیں
10:42ملک
10:43چاہے تم جتنے بھی کوشش کر لو
10:50لیکن مجھ سے دون نہیں بھاگ سکتے
10:53جہنم میں بھی چھپ جو تو دھون لوں گی تمہیں
10:56ملک
11:01ملک جان
11:02ملک ڈیر
11:03کیا تم مجھے بتاؤ گی کہ آخر یہ سب کیا ہو رہا ہے
11:06میرے ہاتھ دیکھو کتے کام پر ہے
11:08بتاؤ نہ اسے ملک
11:11یہ بیوی ہے میری مگر ہم فات دی رہتے ہیں
11:20کیا
11:21تم پہلے سے شادی شدہ ہو
11:24یہ تمہارے بیوی ہے
11:26ہاں بلکل
11:28ہاں ہم شادی شدہ ہیں
11:32اور اس کے بچے کی ماں بھی بننے والی ہمیں
11:37اس لئے اب دوبار سے ہم ایک ہو جائیں گے
11:44اور اگر ایسا نہ ہوا تو میرے بابا تمہاری جان لے لیں گے
11:49مجھے تم سے نفرت ہے ملک
11:52میں نے تم پہ بھروسہ کیا تھا
11:55میں جان رہی ہوں ملک
11:59اور میری بددوائی ہے کہ تم زندگی پر تڑپتے رہوگے
12:02کبھی خوش نہیں رہ پاؤگے
12:04تم نے مجھے بہت دکھ دیا ہے
12:06مجھا
12:08مجھا
12:09مجھا مجھا مجھا
12:10پلیز ہنا
12:11مجھا
12:15مجھا مجھا
12:16تمہارے بغیر میں نہیں رہ سکتا
12:17پلیز مجھا
12:18دھوکتی ہوں میں تم پر !
12:19بھار میں جاؤں
12:21تھو تھو تھو
12:22باتطمیز تھو
12:23نمات سنو میری
12:25بریت رک جاؤ
12:26چل دی جاؤں
12:26چل دی جاؤں
12:27جاؤں جاؤں جاؤں چلی گئی
12:29چلی گئی
12:30عیڈیا تو کام آگیا
12:31بہت شکریہ تمہارا
12:33یس
12:34مجھا بہت خوش شک
12:37میٹر
12:41کتنی خاموشی ہوں یہاں پر
12:43کتنا اچھا لگ رہا ہے یہ پرسکون محول
12:45پرسکون
12:47يعني
12:47فقط دنك ثقن کے بعد
12:49ہم دونوں کا ایک ساتھ
12:50یہاں بیٹھنا
12:50اس پرسکون محول میں
12:52كتنی اچھا لگ رہا ہے نا
12:54بات تو ٹھیک ہے تمہاری
12:56ام
12:59تمہیں یاد ہے جب
13:01ہم دونوں کی پہلی ملاقات
13:03ہسپٹل کے کیفے میں ہوئی تھی
13:05میں وہ دن
13:07آج تک نہیں بھول پائی ہوں
13:09میرا مطلب
13:10ایک خوبصورت یاد ہے وہ میری
13:12ہاں یاد ہے مجھے
13:14اس وقت آئی سکول میں تھے ہم
13:15پسٹ
13:18اوئے ڈاکٹر
13:20ایک منٹ یہاں آئیں گی پلیز
13:23مجھے آپ سے ایک بہت ضروری بات کرنی ہے
13:25ضروری بات
13:26جی بہت ضروری ہے
13:27چل دی آئے
13:29پس ایک منٹ میں بھی آئے
13:31ٹھیک ہے
13:32ہاں بولو
13:39کیا ضروری بات کرنی ہے تو
13:41تیراصل بات یہ ہے ڈاکٹر
13:43بات یہ ہے
13:45کہ میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
13:47جو کچھ آپ نے میرے لئے کیا
13:48آپ مجھے اپنی پیٹ پر اٹھا کرتی
13:50دور تک چلتے رہے
13:51بس اسی کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
13:53ارے اس میں شکریہ کی کیا باتیں
13:55شاید کوئی اور بھی ہوتا تو
13:56یہی سب کچھ کرتا جو میں نے کیا
13:58اچھا اب میں چاہوں ہوں میرا ویٹ کر رہی ہے
14:00نہیں نہیں
14:01بلکل نہیں سنان تم نے میری اتنی مدد کی تو
14:04میں بھی چاہتی ہوں کہ کچھ کروں تمہارے لئے
14:07ٹھیک ہے اگر ایسا ہے تو
14:13اگر میں اس وقت تم سے کچھ بھی کرنے کو کہوں گا
14:17تو تم وہ فوراں کرو گی اور منع بھی نہیں کرو گی
14:19رائٹ
14:19سو ڈیل ڈال
14:23پیسے کو زیادہ نہیں ہو گیا
14:25نہیں بلکل نہیں
14:27آفر تم نے ہی دی تھی مجھے
14:29اب تم پیچھے نہیں اٹ سکتی
14:30ڈیل
14:32ٹھیک ہے
14:34چلو پھر ملتے ہیں
14:36ای
14:39کیا میں نے اس سے کچھ غلط بات کہ دی
14:41کیا ضروری بات کرنی تھی اسے
14:49کچھ خاص نہیں
14:51بس وہ ایک مریض کے بارے میں تھی
14:53تو ہم کیا بات کر رہے تھے
14:54ہاں میں یہ کہہ رہی تھی کہ
14:56ہماری پہلی ملاقات ایسے ہی کسی ہاؤسپٹل کے کیفے میں ہوئی تھی
14:59ہم دونوں کے بیچ سب کچھ
15:02کتنا اچھا تھا نا
15:04کتنا اچھا دن تھا نا
15:07ہاں واقعی
15:09خیر
15:11میں نے تم سے کہا تھا نا میں ٹینگو ڈانسر بنوں گی
15:13سو آئی آئیم
15:14میں نے باہر جا کے ڈانس کلاسز جوائن کر لی تھی
15:17زیادہ ماہر تو نہیں ہوں مگر
15:18اتنا برا نہیں کرتی ہے
15:20نائس
15:21ڈیٹس وانڈرفول
15:23اور دیکھو میں نے کہا تھا کہ میں ڈاکٹر بنوں گا
15:26اور آج ڈاکٹر بن کے تمہارے سامنے بیٹھا
15:28یعنی کہ تم اپنے ارادے کے پکے نکلے
15:30میرے بارے میں تم سے بہتر کون جانتا ہے
15:33ویسے میں ایک ڈانس کامپٹیشن میں حصہ لے رہی ہوں
15:37اور میں چاہتی ہوں کہ پرفارمنس کے ٹائم تم وہاں موجود ہو
15:40اگر تم آؤگے تو مجھے اچھا لگے گا بہت
15:42میرا مطلب تمہارے وہاں ہونے سے میرا حوصلہ کھلے گا
15:45اور اعزاز کی بات ہوگی میرے لیے
15:47آؤگے نا سنان
15:48میرے بری گوشش کروں گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended