Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

People
Transcript
00:00ایک بار حضرت نوح علیہ السلام نے ایک عورت کو روتے ہوئے دیکھا
00:04حضرت نوح اس نے اس عورت سے پوچھا
00:06تم کیوں رو رہی ہو؟
00:07اس عورت نے جواب دیا
00:08میرا بیٹا بدقسمتی سے جوانی میں ہی مر گیا
00:11حضرت نوح اس نے پوچھا
00:13تمہارے بیٹے کی عمر کتنی تھی؟
00:15عورت نے کہا
00:16وہ صرف دو سو پچاس سال کا تھا
00:18یہ سن کر حضرت نوح آئیس مسکرائے اور بولے
00:20ایک وقت ایسا بھی آئے گا
00:22جب لوگ صرف ساٹھ یا ستر سال تک زندہ رہیں گے
00:25عورت نے حیرانی سے پوچھا
00:27کیا اتنے کم وقت میں بھی لوگ گھر بنائیں گے؟
00:29حضرت نوح آئیس نے فرمایا
00:31ہاں وہ اتنے تھوڑے سمائے کے لیے بھی بہترین گھر بنائیں گے
00:35اور بڑی بڑی لڑائیاں بھی لڑیں گے
00:36عورت نے کہا
00:37اگر میں ان لوگوں کی جگہ ہوتی
00:39تو ایک کونے میں چھوٹا سا کھے میں ٹینٹ لگا کر بیٹھ جاتی
00:42اور صرف اپنے رب کی تسبیح کرتی
00:44سبق دنیا کا گھر چاہے جتنا اچھا کیوں نہ ہو
00:47ہمیں اپنی اصلی زندگی آخرت کے لیے تیاری کرنی چاہیے
00:50اگر کہانی دل کو لگی ہو
00:51تو لائک اور سبسکرائب ضرور کریں
Comments