Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Heart_Touching_Nasheed_-_Qayamat_Khud_Bataye_Gi_-_Zaheer_Usmani_-_New_Naat_2025(360p)

Category

🎵
Music
Transcript
00:00Allaah, Allaah, Allaah
00:30مظالم کی حد سرحد سے بھی آگے عبوری تھی
00:36قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
00:55بڑی آباد دھرتی پڑ پجاڑا ایک بستی کو
01:01فضاؤں میں اڑایا مار کر عزا کی ہستی کو
01:07پتنگو کی طرح اڑتی رہیلا شیف فضاؤں میں
01:13پلک بھی خوشک تھا کب سے تیک وحشت ہماؤں میں
01:19نہوں نہ دیوں میں جاری ہو گیا ماسوم بچوں کا
01:25مدعوہ کون کرتا جا کے ان مغموم بچوں کا
01:31مسلمانوں کے دل میں واہنتا دنیا کی چاہت تھی
01:37اسی دشمن سے یاری تھی اسی کے ساتھ بیعت تھی
01:43عرب کے شاہ بھی بزدل نجم کے شاہ بھی ارزل
01:49فساد دین کی خاطر بنے تیرا حبر اجحل
01:56بڑے خود غرض سے انسان تھے ایک نفس نفسی تھی
02:02کسی کا تان کوئی خوف سے لب ریز دھرتی تھی
02:07خدا کے سامنے جانے سے دلیا میں شعوری تھی
02:13قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
02:20قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
02:31خدا کا خوف نہ کوئی تسجدوں میں بچوری تھی
02:37امانت میں خیانت سود کی گردن میں ڈوری تھی
02:43ہر ایک حرمت کی ہلت تھی
02:46ہر ایک جھوٹے کی عزت تھی
02:49بمارت میں وزارت میں پریبوں مکر عادت تھی
02:55زراسی بات پر قتل اور غارت عام ہو جاتی
03:01صبح بھی بدسلو کی ہو اسی میں شام ہو جاتی
03:07عرب کے باتوں کا جب محلوں میں تقابل تھا
03:13خدا کے دین کا دنیا کی خاطر جب تامل تھا
03:19لباسِ ظاہری امدہ مگر دل میں سیاہی تھی
03:25زنابی عامتہ ہر سو شرابوں کی تباہی تھی
03:31جہاں میں مرد عورت سے تھی عورت مرد کی طرح
03:37کھڑی تھی سامنے بازار کا روبار میں تنہا
03:43ہوئی تھی ماں بڑی رسوہ اگرچہ بیت سوری تھی
03:49قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
03:55قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
04:07مساجد خوش نما لیکن ہدایت سے ہوئی خالی
04:13مخالف جنس میں جاری ہوئی ہے سب کی نپالی
04:19چلی خوشبو لگا کر عورتیں بازار کی جانب
04:25لگا کر ریشمی کپڑے ہوئے تھے مرد بھی راغب
04:31بلابس پہن کر بھی یوں لگے جیسے نہ پہنا تھا
04:37تو سرتے اوٹ کے جیسے نمایا ام کا گہنا تھا
04:43گواہی جھوٹ پر دینے کو سب تیار ہو جاتے
04:49جو سچ کا ساتھ دینا ہو سبھی بیزار ہو جاتے
04:55گلی کچوں کے ہر مرکز پہ رشوت کا اندھیرا تھا
05:01جو حیثیت میں کم ترتا وہی سب کا وڑیرا تھا
05:07مخالت بک گئی تھی فیصلوں پر گوریاں لگتی
05:13قریبوں کی عدالت کوئی بھی پرماہ نہ کرتی
05:19شریعت سے طریقت سے کئی ملوں کے دورے تھے
05:25قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
05:31قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
05:43مظالم کی حد سر حد سے بھی آگے ابوری تھی
05:49قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
05:57قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
06:09قیامت خود بتائے گی قیامت خود بتائے گی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended