Electricity bill relief announced for flood-affected areas in Pakistan
PM, Field Marshal visit Bannu to express solidarity with the armed forces
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
04:50ڈر گیا آدھا رہ گیا کسی کا کوئی جانور نو سو ہزار کے نو سو کے قریب جانور جو ہیں وہ آہ ان کی آہ ان کا نقصان ہوا ہے جس کا جو جانور ہوا ہے ہم ایک ایک کا انشاءاللہ تعالی نقصان پورا کریں گے جیسے ہی پانی اتر جائے گا سلاب ختم ہو جائے گا انشاءاللہ تعالی اسی دن سے بلکہ میں نے پہلے سے جو لوگوں کی بہالی ہے اس کا کام شروع کر دی ہے اور میں آج آپ کے سامنے یہ اعلان کرنا چاہتی ہوں
05:19کہ خدا نخواستہ تقریباً سو کے قریب اموات ہوئی ہیں ڈوبنے سے چھتیں گرنے سے تو جس جس کی جہاں جہاں جان کسی کی گئی ہے اس کو دس لاکھ روپے ملے گا جس کا پورا گھر گیا ہے کچھا گھر اس کو جس کا پورا گھر گیا ہے اس کو دس لاکھ روپے ملیں گے جس کا آدھا گھر گیا ہے یا کچھ کمرے گر گئے اس کو پانچ لاکھ روپے ملے گا
05:44جس کا جانور مویشی کوئی گائے یا بھینس کسی کی اگر بے گئی ہے اس کا نقصان ہو گیا اس کو پانچ لاکھ روپے ملے گا
05:54اور اگر کسی کا چھوٹا جانور جیسے بکری ہے کچھ ہے اس کو انشاءاللہ تعالی پچاس ہزار ملے گا
06:00اور آپ جانتے ہو کہ پہلے کبھی چار لاکھ روپے جس کا پورا گھر گیا تھا اس کو چار لاکھ روپے سے زیادہ نہیں ملا
06:07اس دفعہ میں انشاءاللہ تعالی دس لاکھ روپے دوں گی
06:10اور جب تک جب تک ہم یہ جو لوگ اس وقت اس وقت اپنے گھروں کو چھوڑ کر باہر آسرہ لے کے بیٹھیں
06:21جب تک ہی اپنے گھروں میں واپس جا کے آباد نہیں ہو جاتے
06:26مریم نواز شریف اور اس کی حکومت آرام سے نہیں بیٹھے گی انشاءاللہ تعالی
06:30میں
06:34بہت بہت شکریہ میاں والی مجھے بہت عزیز ہے
06:43اور میں میاں والی کو بھی انشاءاللہ تعالی دو سال کے اندر اندر میاں والی میں بھی
06:48ایسے ایسے ترقیاتی منصوبے ہوں گے کہ میاں والی والوں کی انشاءاللہ تعالی قسمت
06:52بدل جائے گی ابھی بھی میں نے دیکھا ابھی بھی میں نے دیکھا یہ وہ میاں والی
06:57لگتا ہی نہیں ہے جس میں میں شروع میں آئی تھی میرا دوسرا دورہ ہے بطور
07:01وزیرعالہ آپ یقین کرو کہ چپے چپے پر جب سترہ پنجاد کے ورکرز
07:06میاں والی کی صفائی کر رہے تھے تو مجھے بہت خوشی ہوئی دیکھ کر اور آج کل سے جب
07:12انشاءاللہ تعالی میاں والی کی سڑکوں پر گرین بسز الیکٹرک بسز ائر
07:17کنڈیشن بسز جب دوڑیں گی لوگوں کو سفر کی باعزت سفر کی سہولت
07:22ملے گی تو مریم نواز شریف سے زیادہ خوش کوئی نہیں ہوں گا
07:25بہت شکریہ بہت شکریہ بہت شکریہ بہت مربانی اللہ تعالی میاں والی
07:38کو شاد اور آباد رکھے اللہ تعالی کرے کہ پنجاب پہ اس وقت جو
07:43آفت آئی ہے وہ آفت سے لوگ جلدی سے اس میں سے نکل کر اللہ تعالی
07:48آپ لوگوں کو اپنے گھروں میں جانے جا کے دوبارہ اچھی زندگی گزارنے کی
07:53توفیق اطاف فرمائے اور دعا کریں کہ مریم نواز شریف ایک ایک
07:56کے لیے جو بھی اس کا نقصان ہوا ہے وہ دل سے پورا کر سکے اللہ
08:01تعالی آپ کا نہامی و ناصر و میرے ساتھ مل کے دو نعرے لگانے میرے
08:07ساتھ مل کے نعرہ لگائیں ریڈیو نواز شریف شہباز شریف اور آخر میں
08:17کہہ دو پاکستان بہت شکریہ جیتے رہو خوش رہو
08:23وزیر اعلی پنجاب مریم نواز تقریب سے خطاب کریں تھی انہوں نے
08:28کہا کہ وزیر اعلی باہر نکلے تو سب کو کام کرنا پڑتا ہے باقی
08:31صوبوں میں سین کام کرتا ہے نا سسٹم پہلی بار سن رہے ہیں تنقید
08:36کی جاری کہ وزیر اعلی کام کیوں کر رہی ہے سیلاب میں سب سے
08:39زیادہ خراب صورتحال گجرات میں ہے تنقید کرنا آسان لیکن
08:42محنت کرنا مشکل ہے مزفرگر کی تحصیل علی پور میں سیلاب سے
08:57تباہی سیلاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکی آپریشن کے دوران
09:00کھیج سے نو لاشیں ملی ہیں ریسکی حکام کا کہنا ہے سیلاب سے جان
09:04بہاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں مختلف علاقوں میں
09:08سیلاب متاثرین کی مشکلات برقرار ہیں بپرے ریلے اپنے پیچھے
09:11تباہی کی داستانیں چھوڑ گئے ہیں
09:13جلال پور پیر والا میں سیلاب کے باعث ایم فائف پر ٹانل کے
09:24قریب شگاف پڑ گیا موٹروے کا بڑا حصہ بہ گیا موٹروے پولس کا
09:28کہنا ہے پانی کے تیز بہاو کے باعث ایم فائف متاثر ہوئی ہے ایم
09:32فائف کو ٹرافک کیلئے بند کر دیا گیا ہے مرمتی کام جاری ہے جلدی
09:36موٹروے ٹرافک کے لئے بحال ہو جائے گی جلال پور پیر والا میں
09:46سیلاب سے تباہی شہریوں نے شگاف بند کرنے کے لئے حکومت سے
09:49مدد مانگ لی علی پور کے علاقے مکھن بیلا میں درجن و مکان گر
09:53گئے فلڈ بند پر پناہ لینے والے متاثرین بے یار و مددگار بیٹھے ہیں
09:58کنگن پور کے علاقے کوٹھی فتح محمد کے مقام پر پانی میں کمی کے
10:02باوجود ریلیف آپریشن شروع نہیں ہو سکا حافظ آباد میں چاول کی فصل
10:06بھی سیلاب بہا لے گیا مزید بتا رہے ہیں ہمارے نمائندے عبدالغفار
10:10صدیقی
10:10جلال پور پیر والا میں جہاں دیا ہے چناب کے بعد دیا ہے سطلج دے
10:16ہر طرف تباہی شلابی پانی ہے کہ وہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا
10:19دیا ہے سطلج مسلسل شہر کی طرف بڑھتا جا رہا ہے وہ شہر کے حالات
10:23دو تشریف نہ ہوتے جا رہے ہیں میں ساتھ اس وقت ایک شاہی موجود
10:26انتظامیہ آلہ عقام ہمیں یہ بتا دے سطلج کا پانی کتنا آ رہا ہے
10:31لہٰذا ہم اسی صاحب سے کام کریں میں ہاتھ جوڑ کے اپیل کر رہا ہوں
10:35کہ ابھی دو دن کے لیے ہم چار ایک سے ویکر چاہی دیں پیسے کہو گے
10:38ہم پیسے بھی دے دیں گے ہمیں یہ گلانے والی جساڑا کہنے پریشانی سیکھی
10:42گئے جی بالکل شاہیوں کا جام حکومت سے اپیل کی ہے کہ
10:46کوئی طور پر مشین نہیں بھیجی جائے تاکہ ہم شہر کو بچا سکے
10:50علی پور اور اس کے نواں میں دریائے چناب کے سلابی ریلے کی تباہ کاریاں جاری ہیں
10:53بڑی دہی عبادی جو ہے وہ متاثر ہے ان کا زمینی رابطہ ختم ہو چکا ہے
10:58بڑی بڑی عبادیاں جو ہیں وہ مونہدم ہو چکی ہیں
11:01دریائے کا پانی سب کچھ اپنے ساتھ بہا کر لے گیا
11:03جو متاثرین ہیں وہ اونچی جگہوں پر اس وقت پناہ لیے ہوئے ہیں
11:06دریائے چناب یہاں سے بہر رہے ہیں
11:08اور اس وقت جو ہے اس سب پر پر کافی تعداد میں فیملیز موجود ہیں
11:12آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک فیملی یہ بھی دھوپ میں بیٹھی ہوئی ہے
11:15ان کو یہاں پر خیمہ بھی نہیں ملا جو اپنے گھر سے بچا کچھا سامان تھا
11:19سامان کے ساتھ یہ اس اونچے بند پر محفوظ جگہ پر بیٹھے ہوئے ہیں
11:23بلکل ان کے مطابق سرکاری طور پر جو ہے ان کی دادرسی نہیں ہے
11:39جو مختلف سماجی فلاحی تنظیمیں ہیں
11:41وہ یہاں پر دن میں یا رات میں ایک وقت جو ہے ان کو یہاں پر چاول مہیا کیا جاتے ہیں
11:47اور کبھی پینے کا صاف پانی بھی دیا جاتا ہے
11:49اس وقت میں کنگرپور کے علاقے کٹی فتح محمد کے مقام پر موجود ہوں
11:53اگر بات کی جائے پانی کے بہاؤ کی
11:55تو ایک لاکھ آٹھ ہزار کی اس سکا یہاں سے اب ریلا گزر رہا ہے
11:59جو سابقہ دنوں میں یہاں پر تین لاکھ اسی ہزار کی اس سکا ریلا جو بڑا ریلا گزر رہا تھا
12:05اس نے تباہی مچا کے رکھتی تھی
12:07جس میں متعدد جو ہے گاؤں وزیر آب آئے تھے
12:10فصلیں جو ہیں وہ تباہ ہو چکی تھی
12:12کہ جب ہماری سلاح مطاثرین سے بات ہوئی تو انہوں کا یہی کہنا ہے
12:16کہ دو ہزار تیسے میں جب سلاح آیا تھا
12:18تو اس وقت بھی حکومت نے علانات کیے تھے
12:21اب جب موجودہ دوزار پچیسے میں جو سلاح آیا
12:25تو اس میں بھی صرف علانات ہی نظر آ رہے ہیں
12:27ہماری مدد نہیں کی جاری
12:29ہماری ہزاروں جو فصلیں ہیں وہ تباہ ہو چکی
12:31ہماری جو گھر ہیں وہ تباہ ہو چکی ہیں
12:34انہوں نے حکومت وقت سے یہی مطالبہ کیا ہے
12:37کہ ہمارے جو گھر ہیں وہ دوبارہ تعمیر کرے جائیں
12:39مالی امداد ہے وہ کی جائے
12:41تاکہ ہم دوبارہ یہاں پہ ریش پذیر ہو سکیں
12:44اس وقت میں موجود ہوں
12:45کورٹ سلیم کے علاقے میں
12:47جہاں پہ سلاح نے تباہ کاری پھیلا دی ہے
12:50حافظ آباد کے جو چاول ہے
12:52وہ اتنا مشہور تھا
12:54کہ پوری دنیا اس کو مانتی تھی
12:55آج یہاں پہ چاول کی فصل کا ایک دن کا بھی موجود نہیں ہے
13:00ایک ذمیدار ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:02کوئی بندہ ساڑھی مدد آستے نہیں آیا
13:06ستر بہتر کے لئے مجیسی جی میری
13:08چاول جڑا ہے وہ تباہ ہو گیا
13:09بیلکل برباد کر دیتا ہے
13:11اس دریاں نے ملیاں میٹ کر دیتی
13:13یہ سلو ختم ہو گیا ہونا
13:15کہ وہ متگئی پی لے دی
13:16سفید بوش بندے ہیں
13:18بچے پڑ دینے پہ ہیں
13:19تیمیربانی کرن ساڑھے دیون آری
13:21نسل باستے کام از کام اکتے
13:23اور ساڑھا بانٹ ٹوٹا ہے
13:24ساڑھی تباہی کی تھی
13:27دوجہ آٹھے کے کام از کام
13:29مدد کرن ساڑھی
13:30ساڑھی ایک کوئی زمین جڑی
13:31او تھی آر ہو جائے کڑا گا سے
13:33از ہی توڑے اپنے بچے آرہ پیٹ پاہ لئیے
13:36یہ تو قدرتی آوست میں
13:39ہمارا ہر چیز تباہ ہو چکی ہے
13:41لیکن حکومت سے ان کی یہی اپیل ہے
13:44کہ آنے والی فصل جو ہے
13:45گندم اس کی کاشت کے لئے ان کی مدد کی جائے
13:48تاکہ وہ پھر سے زندگی کی طرف
13:50سلاب سے انسان نہیں مویشی بھی
13:53بری طرح متاثر ہوئے ہیں
13:55کھیت کھلیان ڈوبنے سے مویشیوں کے
13:57چارے کا بہران بھی پیدا ہو گیا
13:59سکر سے جہنزے وسیر کی ریپورٹ
14:00کچھے کے علاقے سلابی پانی کی لپیٹ میں ہیں
14:14زرائی زمین مکمل طور پر زہر آب آ چکی ہے
14:17جس کے باعث چارے کی فصل تباہ ہو گئی ہے
14:19بوسے کی قیمت سات سو روپے سے بڑھ کر
14:26ایک ہزار روپے فیمن ہو گئی ہے
14:28جلندر چار سو سے ساڑھے چھے سو روپے
14:30جبکہ مکہی ساڑھے تین سو روپے سے
14:32ساڑھے چھے سو روپے فیمن تک
14:34چاہ پہنچی ہے
14:34یہ گھاس ہے اور پتر ہے مکہی ہو گئی
14:37یہ ہم پہلے تین سو چار سو روپے من اٹھاتے تھے
14:39پانی آ گیا ہے کچھوں میں
14:40گھاس ملنے رہا جو تین سو میں ملتی تھی
14:43ابھی وہ ہمارے چھے سو میں مل رہی ہے
14:45یہی صورتحال جاری رہی تو
14:46چارے کا یہ بوران مزید سنگین ہو سکتا ہے
14:49سرات برائے راست موشی مالکان کے ساتھ ساتھ
14:51عام گھرلو معیشت پر بھی پڑھیں گے
14:54سیلاب نے جہاں فصلوں کو تباہ کیا
14:56وہیں چارے کی قلت نے
14:58موشی پالنے والوں کی بھی کمر توڑ دی ہے
15:00کیمرامین ازگل یہ باسی کے ساتھ
15:03جہاں نے بسیر اے آر وائنیو سکھر
15:05کراچی میں گزشتہ دنوں کی بارش اور سیلابی
15:08ریلے سے نئی حب کینال کو شدید نقصان پہنچا
15:11ایک ماہ پہلے بارہ عرب روپے کی لاغت سے
15:13بننے والی حب کینال کیوں بہ گئی
15:15کیسا میٹیریل استعمال کیا گیا
15:17اے آر وائنیو کی ریپورٹر
15:18افضل پرویز نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
15:21یہ جو نہرہی پرانی
15:22نہرہ اس کو ڈائی ورجن دیا گیا تھا
15:24نئی نہر کے ساتھ
15:26جو سلابی ریلہ آیا تھا
15:2820 کلومیٹر پر مشتمل جو
15:30نئی حب کینال تھی
15:31اس کو متاثر کیا
15:33یہ وہ تمام تر ملبا ہے
15:39جو نئی حب کینال جو ٹوٹی تھی
15:41متاثر ہوئی تھی
15:42اس کا یہ دو سوت کا سریعہ ہے
15:45اس سریعے کی اگر دیکھا جائے
15:47تو مزید اگر اس کو مضبوط
15:49سریعہ استعمال کیا جاتا ہے
15:51تو شاید حب کینال بارش میں
15:53یا سلابی ریلے میں نہاں بیٹی
15:55نئی حب کینال جو متاثر ہوئی ہے
15:57اس کے مٹیریل کے حوالے سے
15:59مزید تقیقات کی جاری ہے
16:01شکر ہے جلال پور پیر والا سن میں نہیں
16:07ورنہ موٹوے کا ایک حصہ بہچانے پر
16:09جماعت اسلامی تحریک انصاف
16:11اور ایمکی ایم دجنو پریس پانفرنس
16:13اور ہزاروں ویڈیوز بنا چکی ہوتی ہیں
16:15میر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
16:18جماعتی بھائی اختیارات کا رونا
16:19نہ روئیں گھر جائیں ہم کام کر کے
16:22دکھائیں گے صحافی سے کہا
16:23مجھے میر نہ کہیں حافظ نیمو رحمان
16:26میر ہیں
16:26جلال پور پیر والا پہ
16:30بناوا موٹر پہ بہ گیا
16:31اگر وہ
16:34کراچی شہر میں ہوتی
16:35منم زفر حلیم عادل شیخ ایمکی ایم کے بہت سارے
16:38ایم پی ایز دو درجن پریس کانفرنس
16:40دو ہزار کروڑ فیس بوک کی ریلز
16:42بنا چکے ہوئے
16:43سب انجنئر ہو گئے
16:47میں تو کہتا ہوں یونیورسٹی کو بند کر دینا چاہیے
16:48کراچی کے پارکوں کو کمرشلائز کرنا شروع کرتی ہے
16:53یہ مجھ پہ الزام کون لگا ہے
16:54باوضو با کردار ایماندار
16:57جماعت اسلامی
16:58خلصر جماعت
17:00یہ اب چورن نہیں چل سکتے
17:04میرے پاس اختیارات ہیں نئیم اور ایمان صاحب
17:06یہ آپ کا نام خراب کر رہے
17:08یار مجھے میر نہ کہو نئیم اور ایمان صاحب میرے
17:10وہاں مرتضیٰ رہا
17:11بتا نہیں فنڈنگ کہاں سے ہو رہی ہے
17:12یہ تھوڑا ساوڈی توانا چاہی ہے
17:14اور اپ بزنس اپ ڈیٹ
17:17سٹیٹ بینک کا شرح سود
17:21گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
17:23مرکزی بینک نے بتایا
17:25ملک میں سیلاب کی وجہ سے
17:26شرح سود برقرار رکھی گئی ہے
17:28سیلاب کی تباہ کاریوں سے
17:30اجناس کی فراہمی پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں
17:32مہنگائی بڑھنے کا خطشہ ہے
17:33ایف پی سی سی آئی کے صدر
17:35آتف اکرام شیخ کہتے ہیں
17:36شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ سمجھ سے بالتر ہے
Be the first to comment