Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
📖 Learn about:
The background and causes of the Battle of the Trench
The strategy of digging the trench (خندق)
The role of Prophet Muhammad ﷺ and Sahaba (RA)
Lessons of unity, patience, and reliance on Allah
🌙 Don’t forget to Like 👍, Share 📢, and Subscribe 🔔 to Knowledge and Noor for more Islamic history.

"غزوۂ خندق (Battle of the Trench / Ahzab) اسلامی تاریخ کی وہ عظیم جنگ ہے جس میں مسلمانوں نے ایمان، حکمت اور اتحاد کے ساتھ دشمنوں کا مقابلہ کیا۔ یہ جنگ مدینہ کے قریب پانچویں ہجری میں لڑی گئی جس نے اسلام کے دفاع اور مسلمانوں کے عزم کو ایک نئی قوت بخشی۔" ✨


#prophetmuhammad #deen #muslim #faith #fyp #islamicvideos #islamichistory #prophetstories #ummah #knowledgeandnoor

Category

📚
Learning
Transcript
00:01اتنے بڑے لشکر کا مقابلہ کرنا مدینہ کے لیے نام ممکن لگ رہا تھا
00:05اس وقت حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ عنہوں نے ایک شاندار تجویز پیش کی
00:10لو نے فرمایا ایران میں جب دشمن زیادہ اور ہم کم ہوتے تھے تو ہم شہر کے گرد خندق خودتے تھے
00:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ رائے قبول فرمائی اور مدینہ کے گرد ایک لمبی خندق خودنے کا حکم دیا
00:25مسلمانوں نے خود اپنے ہاتھوں سے خندقیں کھو دی دن رات محنت کی
00:29یہ خندق تقریباً 5.5 کلومیٹر لمبی 9 میٹر چوڑی اور 4.5 کلومیٹر گہری تھی
00:37جب دشمن مدینہ کے قریب پہنچا تو وہ خندق دیکھ کر حیران رہ گیا
00:42یہ عرب کے لیے ایک نیا طریقہ تھا جسے وہ جانتے ہی نہیں تھے
00:47انہوں نے کئی بار خندقے پار کرنے کی کوشش کری مگر وہ ناکام رہے
00:52مدینہ کے اندر بھی مشکلات تھی منافقین نے مسلمانوں کے حوصلے توڑنے کی کوشش کی
00:58یہودی قبیلہ بنو قریازہ نے بھی اہد توڑ کر دشمن کا ساتھ دیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended