Jeddah – the historic gateway to the holy cities, a vibrant hub of culture, trade, and the Red Sea’s beauty. A city where tradition meets modernity.
Jeddah – the Bride of the Red Sea, blending modern skyscrapers with ancient heritage, and offering the gateway to Saudi Arabia’s wonders.
Religious Significance-Focused:
Jeddah – the blessed gateway for millions of pilgrims traveling to Makkah and Madinah, a city of history, faith, and hospitality.
#Jeddah #GatewayToMakkah #IslamicHeritage #SaudiArabia #SpiritualJourney
#Jeddah #GatewayToMakkah #SaudiArabia #RedSea #CultureAndHeritage
#VisitJeddah #RedSeaBeauty #SaudiArabia #CultureAndHeritage #Travel

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00اگر linguistic meaning حملیں جدہ کا تو جدہ ورڈ کا linguistic meaning دادی ہے
01:05جسے لوگ عقیدے کے مطابق ہوا کا مکبرہ بھی کہتے ہیں
01:08جدہ کی بنیاد کب رکھی گئی یہ معلوم نہیں
01:12لیکن اس کی اہمیت 647 حجری میں اس وقت بڑھی
01:16جب اسلام کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان بن نفعان روزلت اللہ عنہ
01:21نے اسلامی زیارت کے لئے مقدس شہر مکہ جانے والے
01:24مسلمانوں کے خدمت کا مرکز جدہ کو بنایا
01:27اس وقت سے لے کے اب تک جدہین لکھوں آزمین کے لئے
01:32گیٹوئے کا کام کر رہا ہے
01:33جو سمندل یا پھر ہوائی راستے سے سعودی عرب پہنچتے ہیں
01:37جدہ مرکا شریف کا مرکزی گیٹوئے ہے
01:41اور اسلام کے مقدس ترین شہروں میں سے ہے
01:44مشرق میں 65 کلومیٹر کے واقعے پر مکہ ہے
01:48جبکہ مدینہ دوسرا ترین مقدس شہر ہے
01:50جو کہ شمال کے جانب 360 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
01:54آبادی کے لحاظ سے اگر ہم جدہ کو جانیں
01:57تو جدہ کی اس وقت کل آبادی 5.6 ملین ہے
02:01اور جدہ کے شہری حدود کو جانیں
02:04تو یہ 1765 مربع کلومیٹر ہے
02:08اور جبکہ میسی پالیٹی کا کل رقبہ
02:115460 مربع کلومیٹر ہے
02:14جدہ میں آج بھی پرانی سماجی اور اقتصابی خصوصیات کے ساتھ
02:21زندگی کی جلک موجود ہے
02:22جدہ بحیرہ احمر پر واقعہ ہے
02:26جو کہ دنیا کی 36 میں سب سے بڑی بندر کا ہے
02:30اور مشرقی وسطہ کی دوسری سب سے بڑی اور سب سے مصروف ترین بندر کا ہے
02:36اقتصادی طور پر جدہ سعودی عرب کے اندر سائنسی اور انجنئرنگ کے میدان میں
02:41سرمایہ کاروں کو مزید ترقی دینے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے
02:46اور مشرقی وسطہ اور جدہ کو 2009 میں انویویشن سینٹر انڈیکس میں
02:52افریقہ میڈ آئی سٹیٹ اور سیٹنگ کنٹینئرز ریجن میں چوتھے نمبر پر رکھا گیا تھا
02:59جدہ سعودی عرب کی بنیادی ریزورف شہروں میں سے ایک ہے
03:04اسے گلوبالائزیشن اور ورلڈ سٹی سٹیڈی گروپ اور نیٹورک نے بیٹا ورلڈ سٹیڈی کا نام دیا
03:11بہیرہ احمد سے اگر شہر کی قربت کے پیشے نظر ماہی گری اور سمندری غزہ ملک کے دیگر حصوں کے برقس فول کلچر پر حابی ہے
03:20کنگ عبداللہ سٹریٹ جدہ کی سب سے اہم شہرہوں میں سے ایک ہے
03:26اور کنگ فاہد روڑ سے جدہ کے مغرب میں وارٹر فرنٹ سے شہر کے مشرقی سیرے تک جاتی ہے
03:32یہ متعد کارپوریٹ دفاتر اور تجارت دفاتر کے لیے مشہور ہے
03:37یہ جدہ کے مرکزی ٹرین سٹیشن میں ایچ ایس آر کے داخلی راستے کے قریب ہوگا
03:43جو جدہ کو مکہ مدینہ اور کنگ عبداللہ ایکنومک سٹی سے ملاتا ہے
03:49ایک سو ستر میٹر اونچہ اور دنیا کا دوسرا سب سے طویل فلیک پول بھی اسی روڈ پر موجود ہے
03:57اور اس سڑک کو دو ہزار گیارہ میں ایک تباہی کا سامنا کرنا پڑا
04:02جب یہ پوری طرح بارش میں ڈوب گئی تھی
04:05پرنس محمد بن عبدالعزیز روڈ جس کے پرانا نام تہلیہ روڈ تھا
04:11پرستی جدہ میں ایک فیشن اور شاپنگ روڈ ہے
04:14اس سڑک پہ بہت سے شاپنگ مالز اور ہائی فیشن برینڈ کے سٹور کے ساتھ ساتھ مختلف بوٹیک بھی ہیں
04:21حکومت کے جانب سے اس کا نام تہلیہ روڈ سے بدل کے شنگزادہ محمد بن عبدالعزیز روڈ رکھ دیا گیا تھا
04:28لیکن آج بھی لوگ اس روڈ کو تہلیہ روڈ کے نام سے ہی استعمال کرتے ہیں
04:34اس کے بعد مزید بات کرے تو مدینہ روڈ ہے
04:37مدینہ روڈ جو کجدہ کا ایک تاریخی اہمیت کے حامل روڈ ہے
04:42یہ جنوبی اصلاح کو شمال سے جوڑتا ہے
04:44اور اس میں کئی کمپنیوں اور شو رونز کے مرکزی دفاتر شامل ہیں
04:49سڑک کا شمالی سیرا کنگ عبدالعزیز بین القوامی ہوائی اڈے سے بھی جوڑتا ہے
04:54جو کہ دن کے اوقات میں اس سڑک پہ کافی ہیوی ٹرافک ہونے کا ایک اہم سبب بنتا ہے
05:01سعودی عرب میں موجود متحدہ عرب امارات کے دو کانسل خانوں میں سے ایک کانسل خانہ یہیں جدہ میں موجود ہے
05:11اس کے ساتھ ساتھ افغانستان، برطانیہ، انڈونیشیا، فرانس، جرمنی، جنان، ترکی، فلپائن، ہندوستان، پاکستان جیسے دیگر
05:2167 ممالک کے کانسل خانوں بھی جدہ میں موجود ہیں
05:25پنگلہ دیش، اٹلی، روس، چین اور بہت سرے کانسل خانوں میں اسلامی تعاون نظیم اور عرب لی کے ممالک بھی شامل ہیں
05:35شہر میں بہت سے منشور ریزرفز ہوتیلز ہیں جن میں دورات الاروز، بحیرہ اہمبر میں نوراسل ریزرویٹ، کریسٹل ریزرویٹ اور ریڈیسن بلو، ان نخیل ویلج، سینڈرز اور شیرین ابر شامل ہیں
05:51سعودی حکومت کے سعودی سیزنز ویجن کا ایک حصہ یہ ہے جس کا مقصد سعودی عرب میں عالی سطح کی استیاحتی سرگرمیاں شروع کرنا ہے
06:02سیزن کا پہلا ویجن جون جولائی 2019 میں منقب ہوا تھا
06:08جدہ میں پانچ مقامات پر تقریباً 150 سرگرمیاں اور تقریبات منقب کی گئی تھی
06:14سعودی ویجن 2019 کا مقصد مطموح سعودی سخاوت اور ورسے پر روشنی ڈالما ہے
06:24جدہ کا انتخاب اس لیے کیا گیا کیونکہ یہ سخافتی لحاظ سے زیادہ رچ سعودی شہروں میں سے ایک ہے
06:31جس کی تاریخ 3000 سال پہ محیط ہے
06:34جدہ سیزن کی زیادہ تقریبات اور سرگرمیاں
06:42کینگ عبداللہ سپورٹ سٹی جدہ کے تاریخی علاقے الحامرہ کورنیشن اور جدہ وارٹر پرنٹ میں منقب کی گئی
06:50جدہ سیزن کا مقصد جدہ کو دنیا کا سب سے پسندیدہ سیاحتی مقام اور تمام سعودی سیزن کا بہترین سیزن بنانا ہے
07:00جدہ میں کوئی بہت سے اہم بازار بھی ہیں جن کا کہ ذکر آج آپ کے ساتھ کرنا چاہیں گے
07:06جو کہ علاقے کی مشہور تاریخی مارکٹوں میں سے ایک ہیں
07:10اور جو کہ اقتصادی لائف لائن کی تشکیل کرتی ہیں
07:14اور روائیٹی دستکاری ان ایریاز میں بہت پائی جاتی ہے
07:18جن میں کہ سوکل الگی، سوکل بدو، سوکل گیبل اور سوکل آس شامع ہیں
07:24اگر ہم اولڈ جدہ میں جائیں تو وہاں پہ ہمیں بہت سے دکانیں، بہت سے مارکٹس
07:32سپیشلی کے فش مارکٹ ملتی ہے جو کہ مشہور تاریخ میں گیبل سٹریٹ کے آخر پر واقع ہے
07:37سوکل کبیر ایک بہت بڑا کپڑے کا بازار ہے جہاں پہ ہمیں مختلف چھوٹی اور بڑی
07:44لیکن کپڑے کی دکانیں ملتی ہیں
07:46اسی طرح سوکل خاسیہ شیح محمد نصیف کے گھر کے پیچھے واقع ہے
07:51اور سوکل ندہ جہاں پہ ان دکانوں پر زیادہ تر جوتے فروخت کی جاتے ہیں
07:57تو یہ ساری مارکٹس ہمیں جدہ میں ملتی ہیں
08:00اسی طرح سوکل جانیا اور شافی مسجد کے نام پر رکھا گیا نام ہے
08:05سوکل ہبابہ باب مکہ میں واقع ہے
08:08سوکل ہراج ایک اوپن اوکشن مارکٹ ہے جو کہ باب میں واقع ہے
08:13اور اس میں ہم ہر طرح کا سیکنڈ ہینڈ اور نیا فرنیچر اور گھرس ریلیٹڈ ہر طرح کا سامان خرید سکتے ہیں
08:21سوکل بدو باب مکہ میں واقع ہے
08:24اور ہر وہ چیز اس میں فروخت ہوتی ہے جو کہ سہرہ کے باشندوں کو اپنی طرف متوجہ کر سکے
08:31سوکل اسور شام بازا جو کہ باب شریف میں واقع ہے
08:36اور ہر روز شام کے وقت لگتا ہے
08:40سوکل بھراغیہ جہاں شربتلی بلڈنگ میں گدوں خچروں گھوروں کے لیے زین تیار کیا جاتے تھے
08:47سوکل سبیہ جہاں مسابی اور موٹی تیار کیا جاتے تھے
08:53پرانے جدہ کے خان نام نہات خان جسے کیسریہ بھی کہا جاتا ہے
08:59یہ ایک بزار جو کہ ایک دوسرے کھلنے اور بند ہونے وارے دکانوں کا مجموعہ ہے
09:05اسی طرح جدہ میں بہت سے تاریخی مساجد بھی شامل ہیں
09:09جن میں سے آکاش مسجد جو کہ مغرب میں گیبل سٹریٹ پر واقع ہے
09:14اور تیرہ سو اناسی ہجری میں تعمیر کی گئی تھی
09:17اس کی تعمیر کا منصوبہ مسٹر آکاش ابازا نے کی تھی
09:22اور اس کے فرش کی سطح گلی کی زمین سے اوپر رکھی گئی تھی
09:26تاکہ لوگ اس میں داخل ہونے کے لئے سیروں کو استعمال کریں
09:30آج بھی یہ مسجد بہت اچھی حالت میں ہے اور نماز کے لئے استعمال کی جاتی ہے
09:36اسی طرح مسجد المعمر
09:39مسجد حرارت مظلوم لیند کے مغرب میں الوانی سٹریٹ پر واقع ہے
09:44اس کی تعمیر کا حکم مصطفیٰ معمر بادشاہ نے تیرہ سو چورا سے ہجری نہیں دیا تھا
09:50یہ مسجد آج بھی اپنی بہت اچھی حالت میں موجود ہے
09:53اور اس میں آج بھی نمازیں ہوتی ہیں
09:56مسجد پاشا شام میں واقع ہے
10:02اور اسے بکھر بادشاہ نے تعمیر کیا تھا
10:04جو کہ ستارہ سو پینتیس سیسوی میں جدہ کے گورنمر تھے
10:08اس میں ایک مینار تھا جس نے شہر کو سارے کردیمہ اور تعمیراتیں نشان عطا کیا
10:151978 تک اس مسجد میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
10:19اور اس کی جگہ جبکہ بعد میں ایک اور مسجد تعمیر کر دی گئی
10:23مسجد رحمہ جدہ کے کارنش پر سمندر کے اوپر سطح کے اوپر بنائی گئی ہے
10:30اسی طرح کنگ سعود مسجد جو کہ بلد میں واقع ہے
10:33اور شاہ سعود کے دور میں تعمیر کی گئی تھی
10:36یہ مسجد کہرہ کے سلطان حسد مسجد کی طرح پر بنائی گئی تھی
10:41اور یہ 1987 میں مکمل ہوئی تھی
10:45الجفالی مسجد
10:47الجفالی مسجد کو 1987 میں مصری معمار عبدالوحد الوکیل نے
10:52ڈیزائن اور تعمیر کیا
10:55یہ مسجد 3000 مربع میٹر سے زیادہ ہے
10:59اور اس کی خصوصیات اس کے 20 عرائشی گنبت ہیں
11:03یہ 20 اکر سے زیادہ کے رکھنے میں محیط ہے
11:09البلد محلہ اور البیا سے پیدل فاصلہ ہے
11:13محجد مستحل شکل میں ہے
11:15اور اس کا ایک کھلا سہن ہے
11:17جس کی سرحد ایک اورکیٹ کے ساتھ ہے
11:20جس کے اوپر چھوٹے گنبت کی ایک سیریز ہے
11:22سہن سے گزرنے کے بعد
11:26ایک ہائپو سٹائل میں
11:27ایک سکور نمازگاہ میں موجود ہے
11:30اگر ہم جدہ کے موسن کی بات کرے
11:33تو عام طور پر جدہ کا موسم گرم اور خوشک ہے
11:36اس کے درزہ حرارت میں نمی پائی جاتی ہے
11:39اور سعودی عرب کے باقی شہروں کے کمپیریزن میں
11:42جدہ کا موسم سرما
11:44گرم درجہ حرارت ہی رکھتا ہے
11:47جدہ میں بارشیں بہت کم ہوتی ہیں
11:51لیکن نومبر دور دسمبر میں
11:52تھوڑی مقدار میں
11:54تھوڑی بہت بارش دیکھنے کو من جاتی ہے
11:57سردیوں میں چدید گرج
11:59چمک کے اثار کا آنا عام ہے
12:01دسمبر دوہزار آٹھ کا طوفان
12:04حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا طوفان تھا
12:06جس میں بارش تقریباً
12:09ایٹی میلی میٹر تک پہنچ گئی تھی
12:11اور جدہ میں اب تک کا
12:13سب سے کم درجہ حرارت
12:15دس فروری نائنٹین نائنٹی تھری
12:17کو
12:17فورٹی نائن پوائنٹ سکس فیرن ہائٹ
12:19ریکارڈ کیا گیا تھا
12:21جدہ میں اب تک کا
12:23سب سے زیادہ درجہ حرارت
12:25بائیس جنم دوہزار دس کو
12:2752 ڈگری سینٹی گریٹ ریکارڈ کیا گیا تھا
12:30جو کہ اب تک کے ریکارڈ کیے جانے والے
12:33درجہ حرارت میں
12:34سب سے ہائی تھا
12:36دنگی کے طوفان گرمیوں میں
12:38اور بعض وقت سردیوں میں بھی ہوتے ہیں
12:40جزیرہ نماء
12:42جزیرہ عرب نماء
12:43سہرام
12:44یا شمالی افریقہ سے آتے ہیں
12:46کبھی کبار گرد چمک کے ساتھ
12:48گرد و گبار کے طوفان بھی آتے ہیں
12:50تو یہ تھی جدہ کی کمپلیٹ ہسٹری
12:53جو کہ آج ہم نے بتائی ہے
12:55اس سے آپ کو جدہ شہر کے بارے میں
12:58بہت سے معلومات جاننے کو ملیں گی
13:00مزید انفرمیٹیو ویڈیوز کے لیے
13:03ہمارے چینل کو لائک کریں
13:04شیئر کریں
13:05سبسکرائب کریں
13:06سبسکرائب کریں

Recommended