Skip to playerSkip to main content
Welcome to BAQ GAMERS – Your source for true crime, real-life mysteries, and untold stories.

📌 Subscribe for more weekly content
📩 Contact: qaseems565@gmail.com

India has a way to crush Pakistan without firing a single shot! Check out today's insane new video to find out how India has Pakistan on the ropes. Is there anything Pakistan can do to protect itself or will things go nuclear? Find out right here!

🔔 Don't forget to SUBSCRIBE! 🔔

🔖 Hashtags

#IndiaVsPakistan #WarHistory #1965War #1971War #KargilWar #IndiaPakistanConflict #HistoryExplained #MilitaryHistory #India #Pakistan

#TrueCrime #PakistanCrime #SerialKillers #LuxuryLife #BAQGamers
Transcript
00:00The thing is that we have done the Lahore.
00:03There is a big attack.
00:05He has targeted Islamabad.
00:08And there is Islamabad right now.
00:10There is a fire.
00:12There is a 15-20 fire.
00:14Set fire to the Karachi port.
00:16You put it in the Karachi port.
00:18When it was 5-5 rupees,
00:21when the Sikko got into the Sikko,
00:24I had to give it to him.
00:26If it was 5 rupees,
00:28it was 5 rupees,
00:30it was 5 rupees.
00:32There is no life in the States.
00:34And Pakistan is no life in the States.
00:41The people of the Sikko and the Sikko
00:43were waiting for the time
00:45all the time of radio people were waiting for the time.
00:47And then they were waiting for the sound.
00:49Dear dear,
00:51We have been waiting for 10 crore.
00:5310 crore of Pakistanis is a time to come.
00:55ndustان نہیں جانتا کہ اس نے کسپون کو لگا رہا ہے
00:58ڈلک میں ہنگاوی حالت کا اعلان کر گیا گیا ہے
01:01جنگ شروع ہو چکی ہے
01:03ndustانی ہائی کمیشن لندن کے ایک announcement کے مطابق
01:18بھارتی فوج نے لاہور کیپچر کر لیا ہے
01:21انہوں نے گھبرا کر ہالینڈ کے ریڈیو ٹی وی سٹیشنز کو کال کی
01:24اور خبر کنفرم کرنی چاہی
01:25within minutes انہیں بتایا گیا کہ انڈین پرائم منسٹر لال بہادر شاستری نے
01:29لوگ سبا میں announcement کی ہے کہ لاہور انڈین آرمی کے ہاتھ میں ہے
01:34خضرت اللہ شہاب اور ان کی بیگم افت غم سے زمین پر بیٹھ گئے
01:38and they started crying
01:39ان کے ڈج گیسٹ ملنے آئے ہوئے تھے
01:43وہ بھی پریشان ہو گئے
01:44تھوڑی دیر بعد فون کی گھنٹی بچی
01:46مگر شہاب صاحب اسے اٹھانی کی حمد نہ کر سکے
01:50actually he was thinking
01:51کہ اگر لاہور ہاتھ سے نکل چکا ہے تو خدا جانے
01:54which city is next
01:55لیکن ادھر ڈج گیسٹ نے فون اٹھا لیا
01:58اور اگلے ہی لمحے خوشی سے چلائے
02:00انڈیا is given the taste of its own medicine
02:03BBC lied
02:05یہ سننا تھا کہ شہاب صاحب خوشی کے مارے دوڑ کر ان سے لپٹ گئے
02:09تم جیتو یا ہارو سرو
02:13نہیں
02:14ٹریکٹ میں تو یہ کہہ سکتے ہیں
02:16مگر یہاں ہار گئے تو گئے
02:19کیونکہ یہ کھیل نہیں جنگ ہے
02:21یہاں چوکے چھکے نہیں لگتے
02:23جہاز گرتے ہیں خون بہتا ہے جان جاتی ہے
02:25اور تو اور زمین بھی جا سکتی ہے
02:2765 میں کب کیا ہوا
02:2971 میں کیا ہوا
02:302019 اور پھر 25
02:32تیاری کر لیں آج آپ کو حیران کرنے جا رہا ہوں
02:35مگر اس سے پہلے یہ جانئے
02:36کہ یہ جنگیں صرف زمین اور آسمان پر نہیں ہوتیں
02:39بلکہ ان کا وار قوموں کے ذہنوں پر بھی کیا جاتا ہے
02:42جیسے کہ انڈیا نے ہر بار کیا ہے
02:44یعنی نیرٹیف کی چند
02:46جیسے قدرت اللہ شہاب ڈر گئے تھے
02:48ویسے ہی کروڑوں انڈیا خوش ہو گئے ہوں گے
02:51بعد میں معلوم ہوا ہوگا
02:52کہ یہ تو ان کی حکومت میں بانگی ماری ہے
02:54پیسٹ میں بھی ایسی ایک بانگی ماری تھی
02:55لالو کھیت کا انٹرنیشنل ائرپورٹ
02:58ڈسٹروائے کر دیا گیا ہے
02:59اپنے انڈیا ویورز کو بتا دوں
03:01لالو کھیت کراچی کا ایک علاقہ ہے
03:02وہاں ائرپورٹ کا رنوے نہیں ہے
03:04بھائی لیاری ندی بہتی ہے
03:05پتہ نہیں انڈیا نارمی کو
03:07وہاں ائرپورٹ کیسے نظر آیا
03:08شاید اسی طرح جیسے سمندر سے
03:10ہزاروں کلومیٹر دور
03:11لاہور پورٹ نظر آ گیا تھا
03:12میری آج کی یہ ویڈیو
03:24باقی ڈاکیومنٹریز سے
03:25ذرا ہٹ کر ہے
03:25لیکن پہلے ہاتھ جوڑ کر
03:27انڈیا ویورز سے گزارش کروں گا
03:29کہ وہ برا نہ مانے ہیں
03:30کیونکہ ای نو انڈیا پیپل آر انٹیلیجنٹ
03:33وہ خود بھی اپنی فوج حکمران
03:35اور میڈیا سے پریشان ہیں
03:36اور یہی سوچتے ہیں کہ
03:37اس بچارے گھوڑے کو بھی لگ رہا ہوگا
03:38کس گھتے کو بٹھا دیا اس کو
03:40ہاں صحیح سوچتے ہیں
03:41مودی اور گودی میڈیا یہ سمجھتا ہے
03:43کہ وہ اپنے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں
03:45بھائی یہ جنزی کا دور ہے
03:47اس طور میں تم چلا چلا کر کہو گے
03:49کہ منٹوں میں اسلام آباد
03:50لہور اور کراچی پر خبزہ کر لیا ہے
03:52اور تمہارے لوگ پلٹ کر
03:53تم سے سوال نہیں کریں گے
03:54کہ پوائٹ و ویو سے سوچو
03:55تو سب سے اچھا use
03:56پاکستانی آرمی نے
03:58پاکستانی میڈیا نے کیا ہے اس کا
03:59پورے دنیا میں یہ بتا کے
04:01کہ دیکھو انڈیا میڈیا میں کیا چل رہا ہے
04:03کہ ہی سوال بپکشاج کر رہا ہے
04:04کہ انٹیلیجنس کیا کر رہی تھی
04:05آتنکواڈی آئے
04:06جیسے پلیگراؤنڈ میں گھوسائے
04:08یہاں سوچنے کی بات یہ ہے
04:32کہ پاکستان سے کئی گناہ بڑا ملک
04:34لوگ زیادہ، فوج زیادہ، ٹیکنلوجی زیادہ، ویپنز زیادہ، ایکانومی زیادہ
04:39سب کچھ تو انڈیا کے پاس پاکستان سے زیادہ ہے
04:41لیکن جب جنگ شروع ہوتی ہے
04:42انڈیا کو اپنا سائز کم کیوں لگتا ہے
04:45وہ کس چیز کی کمی ہے انڈیا میں جو اسے ہرا دیتی ہے
04:47اور ایسا کیا ہے پاکستان میں جو ہر بار جیت کر لوٹتا ہے
04:51چلیے آج اسے ڈیکورٹ کرتے ہیں
04:52لیٹس تنک آباؤوٹ اٹ
05:04چھ سال بعد آج انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئی تھیں
05:16آج موڈی کا خواب پورا ہونے جا رہا تھا
05:19بلکل اس بچے کی طرح جو بچپن سے ہی کھلونے کی خواہش کرتا ہے
05:22اور جب مل جائے تو اسے کھیلنے کے لیے بہانہ رونتا ہے
05:26موڈی کو بھی بہانہ مل گیا تھا
05:27جھوٹ سے جنگ سٹارٹ ہوئی تھی
05:33پہلگام ایک جھوٹ پہ بیس تھا
05:36کہ پاکستان نے کیا
05:37اس طفعہ پہلی طفعہ ایسا ہوا
05:40کہ اس کے بعد جو انڈین سٹیٹ ہے
05:43وہ غلطیوں پہ غلطیاں کرتی گئی
05:45جی ہاں بہانہ تھا پہلگام انسیڈنٹ
05:47اور کھلونا تھا رافیل
05:49جس کے لیے موڈی نے کہا تھا
05:50کہ اگر آج ان کے پاس رافیل ہوتا تو نتیجہ کچھ اور ہوتا
05:53موڈی نے ایسا کیوں کہا تھا وہ بھی بتاتا ہو
05:55لیکن پہلے ذرا یہ جانئے
05:57کہ جب رافیل آ گیا تو نتیجہ کیا نہیں
05:59بارش کے قطروں کی طرح
06:12ٹپ ٹپ کر کے انڈین تیار آسمان سے گرتے چلے گئے
06:15کیوں؟ انڈین فوج اور حکمرانوں کی
06:18سب سے بڑی کمزوری ہے
06:19خود کو بہت زیادہ اور دشمن کو کم سمجھنا
06:22دشمن کی صلاحیتوں کو اگنور کرنا
06:24تب ہی تو صرف تیس کلومیٹر دور کھڑے ہو کر
06:26سمجھ رہے تھے کہ وہ سیف زون میں
06:28یہ باجرہ کیا ہے؟ اس فوٹیج سے سمجھاتا ہوں
06:30جو چین نے جاری کی ہے
06:31بلکہ چلیے اس کی مدد سے سمجھتے ہیں
06:33کہ انڈیا کے ساتھ گیم ہوا کیا ہے
06:35کیسے صرف تیس کلومیٹر کا فرق اگنور کر کے
06:38انڈینز کو اسی ارب روپے کا نقصاد پانچا
06:41یہ کہانی ہے اسی سال
06:43چھے اور ساتھ مئی کی درمیانی شب کی
06:45رات ایک بچ کر پانچ منٹ پر
06:48مودی کے خواب کو تاریر دینے کے لیے
06:50انڈین فضائیہ رافیل لے کر
06:51پاکستانی سرحدوں کی قریب پہنچ گئی
06:54لیکن یہاں میں آپ کو واضح کر دوں
06:56کہ انڈین فوج کو کسی بھی صورت
06:57پاکستانی سرحد کے قریب جانی کی اجازت نہیں تھی
07:00کیوں نہیں تھی پتا ہے نا
07:01ارے بھئی سب تائس فروری دوہزار انہیں
07:03جب پاکستان نے انڈین پائلٹ
07:04ابھی نندن کو آسمان سے زمین پر گرا دیا تھا
07:07ان کی کہانی آگے سناوں گا
07:11مگر یہ جان لیجئے اسی وجہ سے
07:13مودی نے کہا تھا
07:14مل گیا نا رافیل
07:20چلو اب اڑاؤ
07:20چلو بھئی
07:21اب واپس مئی کی اسی گرم رات کا ذکر کرتے ہیں
07:25جب مقبوزہ کشمیر سے لے کر
07:26راجستان تک پاکستانی بارڈر کے پاس
07:29بہتر انڈین تیارے پہنچ گئے
07:31ان میں مراج دو ٹاؤزن سوکھوئے تھرٹی
07:33مک ٹوئنٹی نائن جگوار اور تیجاز تیارے شامل تھے
07:36مگر فرنٹ پر فرانسیسی رافیل تیارے تھے
07:38جنہیں انڈیا نے گوڈزلہ کا نام دیا تھا
07:41اور اب شروع ہونے جا رہا تھا
07:43آپریشن سنتور
07:44ادھر پاکستانی فوج آپریشن روم میں
07:46بھارتی تیاروں کی بازگش دیکھ رہی تھی
07:49جو کنٹرول روم تھا
07:50جہاں آپ کی اے فوز تھی
07:52اور جہاں آپ کے آرمی چیف بھی آتے تھے
07:54وہاں میٹریسز پڑی ہوتی تھی
07:57باریاں لگا کے سوتے تھے
07:59چیف آف اے سٹاف بھی
08:01وہیں نماز پڑھتے تھے
08:02وہیں سوتے تھے وردی میں
08:04مجھے پیسٹ اور اکتر کی جنگ کا بھی پتہ ہے
08:06جنرل گیایا وہاں ہر وقت نہیں ہوتے تھے
08:08بہت کم جاتے تھے
08:10بہت کم گیا ہے اکتر کی جنگ میں
08:12اور پیسٹ کی جنگ میں بھی
08:14کنٹرول روم میں
08:15میڈل ہائے آفیسز ہوتے تھے
08:22پاکستانی بارڈر سے دور
08:24ادھر ادھر اڑتے پھر رہے تھے
08:26اب پاکستانی جوان
08:31بھی سرپرائز دینے کے لیے
08:32بیالیس تیارے لے کر
08:33بہتر کے مقابلے میں بیالیس تیارے لے کر
08:36بارڈر پر نمودار ہو گئے
08:37پاکستان کی فرنٹ لائن پر چینی تیارے
08:39چیٹ ٹینسی تھے
08:40اور یہ ایک بڑا سا جہاز دیکھ رہے ہیں
08:43یہ ہے ایویکس
08:45یہ ایک طرح کا اڑتا ہوا ریڈار اسٹیشن ہے
08:50جو سیکڑوں کلومیٹر دور کھڑے دشمن کے جہاز
08:52کو بھی ٹیٹیک کر لیتا ہے
08:53اور پھر جے ٹینسی یا دوسرے فائٹرز کو
08:55ٹارگیٹ کی معلومات دیتا ہے
08:57اب بارڈر پر انڈیا اور پاکستان کے تیارے آمنے سامنے تھے
09:00ڈاگ فائٹ پر شروع ہی ہونے بالی تھی
09:03مگر جیسے کہ میں نے بتایا
09:04کہ بھارتیوں کو پاکستان کی سرحد سے
09:06دور رہنے کی ہدایت کی گئی تھی
09:07اس کی ایک وجہ تو ابھی نندن والی شرمندگی کا خوف تھا
09:10اور دوسری وجہ تھی پی ایل فیفٹین
09:12جی ہاں یہ وہ میزائل ہے جو جی ٹینسی میں لگے ہوتے ہیں
09:15بھارتیوں کا خیال تھا
09:16کہ یہ میزائل ڈیڑھ سو کلومیٹر دور تک فائر کر سکتے ہیں
09:19اس لیے وہ ڈیڑھ سو کلومیٹر کی وینج سے باہر
09:21ایک سو اسی کلومیٹر کے فاصلے پر اڑ رہے تھے
09:24حالانکہ پی ایل فیفٹین کی وینج
09:26ڈیڑھ سو نہیں
09:27بلکہ دوسو کلومیٹر تک وار کر سکتی ہے
09:29یعنی انڈین تیارے کلنگ سون میں تھے
09:32اور انہیں پتا بھی نہیں تھا
09:34یہ انڈیا کا وہ انٹیلیجنس فیلیر ہے
09:36جس کی وجہ سے انہیں دنیا کی سامنے شرمندگی اٹھانا پڑی
09:39رات ایک بچ کر پانچ منٹ پر
09:54پہلے انڈیا کی جانب سے پاکستان پر میزائل داکھے گئے
09:57انڈیا نے ایم ٹریپل سیون الٹرالائٹ ہسٹرز توپو سے
10:13ایکس کلپر گولے مارے
10:14جس سے تقریباً پاکستان کے اکتیس سیویلینز کی جانبیں گئیں
10:17اور ستہاون سف میں ہوئے
10:19لیکن اب پہل ہو چکی تھی
10:21پاکستان ریزرفزہ رائیت
10:24اور پاکستانی جوانوں نے انڈیانز تیارے لاک کرنا شروع کیے
10:44اس کو ہم کہتے ہیں
10:46اے بی سی موڈل
10:47کہ اے نے کسی ایک اے ایسٹ نے
10:49وہ گاؤنڈ ریڈار بھی ہو سکتا ہے
10:51وہ ایر باؤن ریڈار جو ایو ایکس ہے
10:52یا کوئی سپیس بیس ایسٹ بھی ہو سکتا ہے
10:54اے نے ٹارگٹ کو لاک کیا
10:55ٹھیک ہے بی نے لانچ کیا پی ایسٹ 15
10:57اور پھر سی نے اس کو گائیڈ کیا
10:59اس کا فائدہ یہ ہوا
11:01کہ جو رافیل فارمیشن کی
11:02اگر میں آپ کو بتاؤں
11:03کہ جب رافیل فارمیشن آ رہی تھی
11:04وہ جو ایک گاؤنڈزیلا کی
11:05جو ریڈیو کمیونکیشن
11:06آرٹی سنوائی تھی سرورنگزیب نے
11:08اس میں اس کو آخر دم تک پتا نہیں چلا تھا
11:11گاؤنڈزیلا 3 کو
11:12کہ میں ہٹ ہونے والا ہوں
11:13کیونکہ اس کو یہ پتا ہی نہیں تھا
11:15کہ مجھے کسی نے لاک کر لیا
11:16کسی فائٹر نے
11:17کیونکہ جو ایویکس ہے
11:18اس نے لاک کیا
11:19تو وہ بہت دور ہوتا ہے
11:20چار سو کلومیٹر دور ہوتا ہے
11:21پھر جب جی ٹین نے اپنا پیل ففٹین فائر کیا
11:25اگین فائر کرنے کے بعد
11:27جو گائیڈنس اس کو مل رہی تھی
11:28وہ گائیڈنس کی کسی اور ایسٹ سے مل رہی تھی
11:30ابھی بھی نہیں پتا چلا رافیل کو
11:33ہم نے جب تین ایسٹس مل کے
11:34اپنی کل چین بنا لی
11:35تو وہ انڈینز کو آخری دم تک پتا نہیں چلا
11:37کہ میرے اوپر فائر ہو چکے ہیں
11:39اور وہ جو ہے نا
11:40اس نے کوئی کال نہیں دی
11:40کہ آئیم بینگ لوگ
11:41اب سمجھئے
11:50پاکستان کے دو جی ٹین سی نے
11:54پہلے انڈین ٹارگٹس لوگ کیے
11:55اور چھ سو کلو گرام وزنی پیل ففٹین
11:58ٹارگٹ کی طرف روانہ کر دیے
11:59اور مشن ڈن ہوتے ہی
12:01بریکنگ آف
12:02پھر ایک کے بعد ایک جی ٹین سی
12:08ٹارگٹ کی طرف پیل ففٹین
12:10روانہ کرتے گئے
12:11اب یہاں کام شروع ہوا ریڈار کا
12:13جس کی مدد سے پیل ففٹین
12:14میزائل کو گائیڈ کر کے
12:15ٹارگٹ تک پہنچایا جاتا ہے
12:17میرے جو جہاز جنہوں نے
12:25میزائل فائر کیے تھے
12:27وہ خود اپنے سائلنٹ موڈ میں تھے
12:29اور ان کا ریڈار آن نہیں تھا
12:30اور وہ ان کو گائیڈ
12:32ان میزائلز کو گائیڈ کرنے کے لیے
12:33میرے دوسرے ایسٹس یوز ہو رہے تھے
12:35لیکن اس میں چائنیز کوئی
12:36انوال نہیں تھے
12:37ادھر بھارتی تیاریں
12:40اپنی فضائی حدود میں ریلیکس کر رہے
12:42دیکھیں وہ تو تیس کلومیٹر دور کھڑے ہیں
12:44لیکن اچانک پیل ففٹین کو سامنے دیکھ کر
12:48وہ سٹ پٹھا گئے
12:49سونے پہ سوہاگہ انہیں یہ بھی نہیں معلوم تھا
12:51کہ پاکستانی تیاروں نے انہیں لاک کیا ہوا ہے
12:53اور پھر
12:54انڈینز ور فالنگ لائک لیٹل برڈ
13:07ہم نے انڈینز کو ڈیسیف کیا
13:11کیونکہ یہ میرا
13:12میری ذمہ داری نہیں ہے
13:13کہ میں انڈینز کو بتانا ہے
13:14کہ یہ میزائل کی کتنی رینج ہے
13:16ٹھیک ہے
13:16تو وہ اگر ان کا ائر چیف یہ مان رہا ہے
13:18کہ ہمارے ساتھ دھوکہ ہو گیا
13:20تو وہ ایکچولی اپنی انٹیلیجنس کو
13:21جو عجید دوول صاحب ہیں
13:22ان کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر
13:24اور رو اور وغیرہ وغیرہ
13:25کہ بھئی آپ نے ہمیں غلط خبر دی تھی
13:27ان کو بہت زیادہ زوم ہوتا ہے
13:33اپنے مہنگے جہازوں کے اوپر
13:35تو انہوں نے اس کی طرف دھیان ہی نہیں دیا
13:37کہ اگر پاکستان کے پاس
13:39یہ ٹو ہنڈر کلومیٹر رینج والا ہوا
13:40تو ہماری ٹیکٹکس کیا ہوں گی
13:42اے فورس کے جو عظیم ہمارے بچے تھے
13:46مجھے خوش قسمتی تھی
13:48میں ان سے ملا
13:48وہ کہتے ہیں ہمارے ٹارگٹ پر
13:50اور بھی بہت ہے
13:51لیکن ہم وائیڈر جنگ
13:53پورے جنگ سے ہمیں آرڈرز دے
13:56کہ آپ نے اس سے زیادہ کو
13:58ٹارگٹ نہیں کرنا
13:59ورنہ یہ ملٹپل فگرز میں
14:02پندرہ یا سولہ
14:03اگر ان کے گر جاتے
14:05تو یہ تو بلکل ہی
14:06بلکل ہی ان کی حالت
14:07تیور ٹارگٹڈ
14:09میں تو یہ سوچ رہا ہوں
14:10کہ سارے واقعے کے بعد
14:12بھارتی وزیراعظم
14:13نریندر مودی
14:14اس وقت یعنی
14:14کہ جب ابھی میں
14:15ڈاکیمنٹ ڈیکارٹ کر رہا ہوں
14:16چین میں پاکستان
14:17اور دیگر سربراہان
14:18مملکت کا کیسے
14:19سامنا کر رہے ہوگے
14:20آپ نے بتایا
14:21کہ جی ہمیں تو
14:22چینیز مدد سے
14:23پاکستان نے
14:24ڈیفیٹ دی ہے
14:25چینہ کو آپ نے
14:26برا فلا کا
14:27اب یہ چین پہنچ کے ہیں
14:29اور میں خود حیران ہوں
14:31کہ انسان
14:32اتنی جلدی
14:32یو ٹن کر کے
14:33کیسے پہنچ سکتا ہے
14:34میں نے
14:35اپنی زندگی میں
14:37میں نے انڈیا کو
14:38اس حد تک
14:39پریشان
14:40اور ڈیپلومیٹکلی
14:41آئیسولیٹڈ
14:43اور ڈیپلومیٹکلی
14:44کنفیوجن کا شکار نہیں دیکھا
14:46اتنی حمد نہیں
14:48کہ جو ان کی پریڈ ہے
14:49اس پہ بیٹھ جائیں
14:49کیونکہ بارٹر ڈسپیوٹ ہے
14:51کیونکہ پچھلے دس سال میں
14:53دو دفعہ
14:54فیس ٹو فیس جنگوں میں
14:55مارک آئی ہے
14:56پیسٹ کی کہانی سنانے سے پہلے
15:23ذکر آج کے بھارت کا بھی کر لیں
15:25بھارت کا مسلمان آج
15:27مودی اور گودی میڈیا کے قبضے میں ہے
15:29وہاں کے تو مسلمانوں کے خیالوں پر بھی
15:31گودی میڈیا قابض ہے
15:32اب اس بچے کو ہی دیکھ لیں
15:33جو کہتا ہے
15:34پاکستان ہو یا انڈیا
15:36دونوں عوام کو جینے کا حق ہے بھائی
15:37وہاں بھی آدمی ہے
15:38وہاں بھی مسلم ہے
15:41وہاں بھی ہندو
15:41وہاں بھی ہندو ہے
15:42سب تو اے انسان
15:43تو کیوں سب کو ختم کرنا ہے
15:44پہلے یہ بتاو
15:45کیوں کرنا ہے
15:45سب کو جندہ کی جینے کا حق ہے
15:47مگر یہ سنتے ہی
15:48گودی میڈیا کا یہ ریپورٹر
15:50آگ پہولا ہو گیا
15:50اور وہ کسی بھی طرح
15:52یہ ثابت کرنے کی کوشش میں لگ گیا
15:53کہ مسلمان تہشت کرتے ہیں
15:55وہ زندہ بات نہیں ہے
15:56تم بھارتے نہیں ہوں
15:57بھارتے آئے
15:58خود کو انڈیا مانتے ہیں نا
16:00ہاں سے پوچھے گئے
16:04کہ آپ اندوستانی ہیں یا نہیں
16:05جو شائننگ انڈیا ہے
16:07اور جو ڈیموکرائٹک انڈیا ہے
16:09اس کے اندر مسلمانوں کا تو بہت برا حال ہے
16:11اور اب جب یہ ذرا سا
16:13پاکستان نے جواب دی ہے
16:16تو انڈیا کے جتنی وہ
16:17میٹس بنی ہوئی تھی
16:18جی وہ بریک ہو گئی
16:19اکانومسٹ میں اب چھپ رہا ہے
16:21نیو یوک ٹائمز میں چھپ رہا ہے
16:22کہ انہوں نے اس طرح کیا
16:24مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوئے
16:26مسلمان انڈیا میں
16:28برے حال میں ہیں
16:29میں یہ نہیں کہوں گا
16:30کہ گازہ جیسے ہیں
16:31لیکن برے حال میں
16:32سپریسٹ ہیں
16:34میری سپیریئر نیشن ہے
16:35اور میں کسی اور کو
16:36اپنے علاوہ اپنے ملک میں
16:37برداشت نہیں کروں گا
16:38اور میں باقیوں کو بھی
16:39مار دوں گا
16:39ہمیں یہ چیز نظر آتی ہے
16:41نیتن یاہو میں
16:42یعنی کہ جو زائنسٹ ہیں
16:43اسرائیل میں
16:43اور سیکنڈلی یہ چیز
16:45ہمیں نظر آتی ہے
16:46بی جے پی کی جو
16:47ایک ہندوتوہ اور
16:47آر ایس ایس لیڈ
16:48جو ان کی ایک وہ
16:49ایکسٹریمیس سوچ ہے
16:50کہ بھئی اکھنڈ بھارت بنانا ہے
16:52ہم نے
16:53اور ہم نے ہندوستان
16:54صرف ہندووں کے لیے ہے
16:55بھارت کی یہ سوچ
16:56آج کی نہیں
16:57ساٹھ سال پہلے بھی
16:59یہی سوچ کر
16:59اس نے کشمیر پر
17:00قبضہ جمعیا
17:01اور پھر ہوا
17:02پیسٹ کا فار
17:04یہ جنگ سٹارٹ ہوئی
17:16پیسٹ سے پانس سال پہلے
17:18جب بھارت میں
17:19مقبوضہ کشمیر کو
17:20حضم کر لیا
17:20پھر شروع ہوا
17:21اپریشن چپرالٹر
17:22جب آزاد کشمیر کے
17:25جیال مقبوضہ کشمیر
17:26کے بھائیوں کی مدد
17:27کو اکھنور پہنچے
17:28لختر حسین ملک
17:32جو کمانڈر تھے
17:34ٹویلپ ڈیف کے
17:35انہوں نے
17:36بلٹس کریگ
17:36بلٹس کریگ
17:37یہ سیکنڈ ورلڈ وار
17:38کا کونسپٹ ہے
17:39کہ آپ چھوٹے چھوٹے
17:40ٹینک سے
17:41اتنی جلدی جرمنز
17:42تیزی سے جاتے تھے
17:44کہ الائز
17:45ان کو پکڑ نہیں سکتے تھے
17:47تو انہوں نے
17:48بلٹس کریگ
17:48کر کے ان کا پلان
17:49یہ تھا
17:50کہ وہ
17:51اکھنور تک پہنچیں گے
17:52اور وہ
17:53اکھنور تک
17:54ریکارڈ ٹائم میں
17:55پہلی ستمبر کی
17:57دوپہر تک
17:57پہنچ گئے تھے
17:59بہت دکھ کے ساتھ
18:00کہنا پڑے گا
18:01کہ آپ کی
18:02ٹاپ
18:03لیڈرشپ
18:04نے اس وقت
18:05چینج آف کمانڈ کر دی
18:06ایک ستمبر کی
18:08رات کو
18:08اور دو ستمبر کی
18:09صبح کو
18:10ورنہ اکھنور
18:11آپ کے پاس ہوتا
18:13انڈیا نے پینک میں آ کر
18:14چھ ستمبر کی رات
18:15اچانک لاہور
18:15اور سیارکورٹ پر
18:16بزدلہ نوار کیا
18:17رن آف کچھ میں
18:18فائٹنگ آن تھی
18:19اگر کسی نے یہ
18:20محجن نہیں کیا تھا
18:21کہ انڈیا بارڈر
18:21کروس کر جائے گا
18:22لاہور کی راہ میں
18:23وائد رکاوٹ تھی
18:24بی آر بی کنال
18:25وہ کروس ہو جاتی
18:26تو دشمن کا
18:27جمخانہ پہنچنے
18:27کا خواب بھی پورا ہو جاتا
18:28جیسے کہ
18:29سزدی وسکی کے نشوے میں
18:30انڈیا نارمی چیف
18:31جنرل چودری نے کہا
18:32تھا کہ باقی
18:33لاہور جمخانہ میں
18:33پییں گے
18:34انہوں نے کہا تھا
18:35کہ جی ہم
18:36جمخانہ میں
18:37شام کا ڈرنک پییں گے
18:39جنرل ہر بکسنگ
18:40نے کہا تھا
18:41جب لاہور پہ کیا تھا
18:42تو اس وقت بھی
18:45آپ کی
18:46حالانکہ
18:46ڈیفنس فورسز نہیں تھیں
18:48عزیز بٹی شہید نے
18:49اور باقیوں نے
18:50آرٹلری فائر کروا
18:52کے ان کے جو
18:54بریگیٹ تھے
18:55ان کو یہ تاثر دیا
18:56کہ ہمارا بھی
18:57بریگیٹ کھڑا ہے
18:58حالانکہ
18:59ہماری دو چھوٹی چھوٹی
19:00یونٹس تھی
19:01وہ بھی آ دی
19:01اور انہوں نے
19:03دو دن کا گیپ لیا
19:04اور انہوں نے
19:05جان دے دی
19:06میجر عزیز بٹی
19:07نے بھی جان دی
19:08اور افسروں نے بھی جان دی
19:09جو
19:10نکل کر
19:11سامنے آ کے
19:13ان کے ٹینکس کو دیکھ کے
19:14آرٹلری کی فائرنگ کروا رہے تھے
19:16کرنل شبقت بلوچ
19:17اور میجر عزیز بٹی
19:18نے بریف سوچرز کے ساتھ
19:19بھارتی فوجیوں کو
19:20انگیج کیے رکھا
19:21ایک انچ نہ آ کے پڑھنے دیا
19:23ویسے عزیز بٹی نے ثابت کیا
19:25کہ وہ بھارتی فوج کے لیے
19:26اکیلے ہی کافی تھے
19:27ساتھ اور آٹھ کی رات
19:29ایک خلطی بھی ہوئی
19:30جو آگے جا کر
19:31مریکل بن گئی
19:32کرنل مقسی بتاتے ہیں
19:33کہ ان کا قائد راستہ بھول گیا تھا
19:35اور وہ چلتے چلتے
19:36دشمن کی بیک پر جا نکلے
19:38یہ چند ارجن لوگ تھے
19:39مگر وہ دیرے نہیں
19:40بلکہ
19:41پاکستان نے
19:43عارت پر ہی حملہ
19:45اس کاملہ شروع کر دیا
19:46جی ہاں
19:47ایسا حملہ کیا
19:48کہ دشمن پہنے کر گیا
19:49351 فوجی فارغ ہوئے
19:51اور 187 چکڑے گئے
19:52وہاں سے بھارتی کمانڈر
19:53نرنجن شاہد کی
19:54چیپ اور ڈائری بھی ملی
19:55جس میں لاہور
19:56حملے کا پورا منصوبہ
19:57اور نقشہ موجود تھا
19:58ہماری ریاست نے
19:59تاریخی طور پر
20:01کوتا ہی کی ہے
20:02کہ اس نے 65 کی
20:04اور ایون 71 کی جنگ کی بھی
20:06لا زبال قصے ہیں
20:08جو انہوں نے
20:08فلم بعد نہیں کیے
20:09اور جس کی وجہ سے
20:11وہ دنیا نے نہیں دیکھے
20:12ایسے سے
20:13واقعات ہیں
20:15ایسی ایسی چیزیں ہیں
20:16جو عام عقل نہیں مانتی
20:18جس سے ہم نے
20:19پاکستان کو
20:20ڈیفینڈ کی ہے
20:21مانکہ انڈیا نارمی
20:23پاکستانی آرمی سے
20:2410 ٹائمز بڑی تھی
20:25ائر فورس 3 ٹائم
20:26اور میوی سٹریند
20:275 ٹائمز سے آگا تھی
20:28مگر بارڈر کے اس پار
20:30وہ ایموشنز تھے
20:31جنہیں ویپنز کی
20:32سرورت نہیں تھی
20:33قوم کا ہر فرد
20:34سولجر بنا ہوا تھا
20:35کوئی ہاتھ میں
20:36لاتی لیے دشمن کو
20:37مزہ چکھانے
20:37واگا بارڈر نکل پڑا
20:38تو کوئی
20:39ٹینک کے سامنے
20:40تن پر بم بات کر لیٹ گیا
20:41جس کے ہاتھ میں
20:42جو ہایا
20:43ڈنڈا
20:43چاکو
20:44چھری پستال
20:45سرحد پر پہنچ گئے لے کر
20:46بوجیوں نے
20:47بڑی مشکل سے
20:48سمجھایا ہے
20:48کہ بھئی ہم ہیں نا
20:49اور انہیں
20:50واپس گھر بھیجا
20:51یار یہ وہ
20:52وائپ تھی
20:53کہ کراچی سے
20:54ڈھاکہ تک
20:54پوری قوم
20:55ایک ہو گئی تھی
20:56جس کی جھلک
20:57ہم نے اس سال
20:58مئی میں بھی دیکھی
20:59ویسے سات مئی کو
21:00مزائل داغنے کی
21:01ایک غلط تھی
21:01انٹیہ کو کتنی باری پڑی تھی
21:03یہ تو بچہ بچہ جانتا ہے
21:04میں نے ابھی شروع میں بھی بتایا
21:05مودی کی
21:06چھپن انچ کی چھاتی
21:07چھائیں انچ کی رہ گئی تھی
21:09ہم واپس
21:1065 کی بات کرتے ہیں
21:11جب حال یہ تھا
21:12کہ لوگ
21:12قطارے لگا کر
21:13خون دے رہے تھے
21:14نوجوان خندق
21:15کھود رہے تھے
21:15نیشنل گارڈز
21:16بننے کے لیے
21:17یونیفارم سلوہ رہے تھے
21:18حیرانی کی بات تو یہ ہے
21:19کہ جنگ کے
21:20اس موسٹ
21:20ڈیفکل ٹائم میں بھی
21:21نہ مہنگائی بڑھی
21:22اور نہ ہی آتیچینی
21:24کی شارٹیج ہوئی
21:25سٹاک کرنے والی بھی
21:26اپنا مال پازار میں لے آئے
21:27کسی دکان پر
21:28کسٹومرز کا ایسا رش نہیں تھا
21:29جیسے آج ہمیں
21:30رمضان یا پچھلے دنوں میں
21:31کوویڈ میں نظر آتا تھا
21:32الکا دکانداروں نے
21:33خود ہی پرائز
21:34گھٹا دیئے تھے
21:35اس دوران چوری
21:36لوٹ مار اور
21:37قتل کی وارداتے بھی
21:38ریپورٹ نہیں ہوئی تھی
21:39رائیڈر شفیع
21:40اقیل لکھتے ہیں
21:40کہ جس رکشے سے
21:41روز دفتر آتا تھا
21:42جنگ کے دوران بھی
21:43اسی میں سوار ہو کر
21:44آفس پہنچا
21:45اور پیسے دینے لگا
21:46تو پتہ چلا
21:47کہ میٹر میں
21:48چھار ہانے کم تھے
21:49حیران ہو کر پوچھا
21:50کہ بھئی یہ کیا
21:50میٹر خراب ہو گیا ہے
21:51رکشے والا سر
21:52جھکائے بولا
21:53سر خراب پہلے تھا
21:56اب ٹھیک ہو گیا ہے
21:57مسجد بے خوف
21:58نمازیوں سے پھاری تھی
21:59اوپر تیارتی
22:01کھنکھرش تھی
22:01اور زمین پر
22:02ایم ڈی ائر گرافٹنز
22:03کی گولیوں سے
22:04لرس رہی تھی
22:04ایک پیسہ
22:05ایک ٹینک
22:06مشن شروع ہوا
22:07تو فنڈز دینے والوں
22:08کی لائنیں لگ گئیں
22:09عورتوں نے
22:09اپنی چیونری
22:10اتار کر دی دی
22:10اردو بزار کے
22:11ٹریڈرز نے
22:12بیٹی کے جہاز
22:13کی لقم اٹھا کر دی دی
22:14اور کہا
22:14ملک ہوگا
22:15تو شادیاں بھی ہوں گی
22:16لوہاری گیٹ کے
22:17تھرڈ فلور پر
22:18رہنے والے غلام
22:18قادر کی ویڈنگ
22:19اینیورسری تھی
22:20بیوی نے صاف
22:21کہہ دیا
22:21نو مور اینیورسری
22:22پیسے سیدھے
22:23فنڈ میں جائیں گے
22:24ادھر قوم
22:25یونائٹی تھی
22:25تو ادھر
22:26فوج پیشنیٹ
22:27لاہور
22:28قصور
22:29سیالکوٹ
22:29گجرہ والا
22:30پر قبضے
22:31کے سارے
22:31بھارتی خواب خاک
22:32میں ملا دیئے
22:33لاہور پر حملے کے
22:34چوبیس گھنٹے بعد
22:35بھارتی فوج
22:36نے پانچ سو
22:36ٹینکوں
22:37اور پچاس ہزار
22:38سپاہیوں کے ساتھ
22:38سیالکوٹ پر
22:39اچانک حملہ کیا
22:40بھارتی فوج
22:41کو ایک ساتھ
22:41دو فرنٹس پر
22:42انگیج کیا
22:43سیالکوٹ میں
22:43جونڈا پر
22:44جنگ عظیم کے بعد
22:45ٹینکوں کی
22:45سب سے بڑی فائٹ ہوئی
22:47پاکستان کے
22:48صرف سوہ سو ٹینک
22:49اور نو ہزار
22:50جوان میدان میں تھے
22:51اپنے سے کئی کنہ
22:52زیادہ بھارتی ٹینکوں
22:53کے پاکستان
22:54نے پرخچے
22:54اڑا دی ہے
22:55انہیں ایک انج بھی
22:56آگے آنے نہیں دیا
22:57اور جہاں ہمارے
22:58ٹینک نہیں تھے
22:59وہاں ایک ایک جوان
23:00خود ٹینک ثابت ہوا
23:01جس ان پر
23:02بم باندھ کر
23:03ٹینکوں سے ٹکرا گیا
23:04سیالکوٹ
23:05بھارتی ٹینکوں
23:06کا گریویارٹ بن گیا
23:07اب ساتھ ستمبر
23:12کی صبح چھے بجے
23:13چھے ہنٹر فائٹر پلینز
23:15نے پاکستان کے
23:15سب سے بڑے
23:16سرگودہ ایئر ویس پر
23:17حملہ کیا
23:17وہاں چھے اسکوارڈنز
23:19کے اسی سے زائد
23:20تیارے موجود تھے
23:21ائر فورس کی
23:22آدھی
23:23کوس سرگودہ میں تھی
23:24جسے ڈسٹرائے کر کے
23:25انڈیا نارمی
23:26اپنی ائر ڈومیننس
23:26قائم کرنا چاہتی تھی
23:27مگر پھر
23:28ریور چناب کی
23:29ائر سپیس نے
23:30وہ ناقابل یقین
23:31ٹاپ فائٹ دیکھی
23:32جو ٹاپ گن
23:33میورک میں بھی نہیں دیکھی تھی
23:35اور وہ تو فلم تھی
23:35یہاں ہمارے
23:37ٹام گروز میں
23:38پانچ انڈیا پلینز
23:39شاٹ ڈاؤن کیے
23:40کالکتہ میں پیدا ہونے والے
23:41محمود آلم
23:42سیبر جیٹ کے
23:43ایکسپرٹ تھے
23:44یہ چھوٹے قد کے
23:45جائنڈ کلر تھے
23:46انہیں سب پیار سے
23:47پینٹ کہا کرتے تھے
23:48ان کا مقابلہ
23:49مور ایڈوانس
23:50اینڈ پاور فول
23:51انڈیا ہنٹر سے تھا
23:52جن کی سپیڈ سیبر سے
23:53پچاس مائل پر آر زیادہ تھی
23:55یوں سمجھیں
23:56جی ایف سیونٹین کا
23:57مقابلہ رافیل سے تھا
23:58یا یوں سمجھیں
23:59یہ واقعہ
24:00ابھی نندن کا
24:00اولڈ ورجن تھا
24:01محمود آلم نے
24:02پہلے ہنٹر کو ہٹ کیا
24:03انڈیا اسکارڈن ڈیڈر
24:04اور ان کا نات
24:05اچیکٹ کر کے
24:06پاکستانی کاؤں میں
24:06اتر گیا
24:07جاہ اس کی شامت آگئی
24:08بالکل ابھی نندن کی طرح
24:09زمین پر انڈیا پائلٹ
24:11پٹ رہا تھا
24:12اور اوپر ائر سپیس میں
24:13باقی پائلٹ کے پیچھے
24:15ایم ایم آلم لگے تھے
24:16انڈیا پائلٹ اس حد تک
24:17کنفیوز ہو چکے تھے
24:19کہ سنگل لائن میں
24:20فلائک کر رہے تھے
24:21آلم کو اور کیا چاہیے تھا
24:22یہ جیٹس ان کی
24:23سکس گنز کی رینج میں آئے
24:24اور دنیا دنگ رہ گئی
24:26کہ جب صرف
24:27تھرٹی سیکنڈ میں
24:28انہوں نے باقی چار
24:29تیاروں کے بھی پرچ چوڑا دیے
24:31اصل میں آلم آدھے سیکنڈ میں
24:33چھوٹے بزٹ مارنے کے
24:34ایکسپرٹ تھے
24:35سیبر کی سکس گنز میں
24:36اٹھارہ سو بولٹس آتی تھیں
24:37اصل میں ایم ایم آلم نے
24:39پانچوں انڈین ہنٹرز کا شکار
24:40ان کے پیٹرول ٹینک
24:41تباہ رہے کے کیا
24:42اور انیس سو پچاس کے سیبر
24:43تیارے کے ذریعے
24:44پچاس سیکنڈ میں
24:45پانچ بھارتی تیارے
24:47مار گرانے پر
24:47ان کا نام گینیز
24:48بوک آو ورلڈ ریکارڈ میں
24:49بھی شامل ہوا
24:50اب ان کی وہ دہشت تھی
24:52کہ جو ہنٹر ایم ایم آلم سے
24:53بچ گیا
24:54اسے انڈیا نے
24:55کارنامہ قرار دے کر
24:56تیسرا بڑا میڈل
24:57ویڑ چکرہ دے ڈالا
24:58اور پھر پچپن برس بات
25:00سوجی آنکھ
25:01اور ٹوٹے ہاتھ لکھ کر
25:03فینٹاسٹک ٹی پی کر
25:04بے عزت لوٹنے والے
25:05ابھی نندن کو بھی
25:06یہی ویڑ چکرہ دیا گیا
25:07اور ویسے تو میں یہ سوچ رہا ہوں
25:09کہ جب بزدلی پر
25:10ویڑ چکرہ ملے گا
25:11تو بزدلی پیدا ہوں گے نا
25:13یہ کیسے پکڑا گیا تھا یاد ہے نا
25:15مختصر بتا کر واپس پیسٹ میں جاتا ہوں
25:16یہ ستائیس فروری دوہزار انیس کی بات ہے
25:18بھارت سے بدلہ لینے کے لیے
25:20پاکستان نے اپنی مرزی کے
25:21ٹارگیٹس اور ٹائم پک کیا
25:22دو انڈین پلینز نے انہیں انکیج کیا
25:32اسکوارڈن لیڈر حسن صدیقی نے
25:33بلنک آف این آئے
25:34انڈین مک ٹوینٹی ون کو مار کر آیا
25:37جبکہ ونگ کمانڈر نوان علی خان
25:43نے ایسیو تھرٹی ڈیسی میٹ کیا
25:45دو انڈین پائلٹس ہلاک
25:53جبکہ ونگ کمانڈر اوینندن پاکستانیوں
25:55کی ٹھکائی کھانے کے بعد گرفتار ہوا
25:57ہسٹری نے پھر پروف کیا
25:59کہ وار مائک پر نہیں
26:01بیٹل فیلڈ میں جیتی جاتی ہے
26:03پاکستان مل سٹرائک
26:04تو ہمیں اور آپ کو انڈیا کے میڈیا کی ضرورت نہیں
26:08اسے بتا لیں
26:08ایک تو جو سو تھرٹی ہے
26:13اس کا ریکج گرا تھا انڈین اوکوپائیڈ کشمیر میں
26:15تو وہ انڈینز نے اس کو
26:17کھاپی گئے کہ نہیں ہمارا تو دوسرا جہاز نہیں گئ
26:19اب یہ ایک انہوں نے جھوٹ بولا
26:21دوسرا جھوٹ انہوں نے یہ بولا
26:23کہ جو ابھی نندن ہے اس نے شوٹ ڈاؤن ہونے سے
26:25کیونکہ ابھی نندن کا تو وہ جھوٹ بول نہیں سکتے تھے
26:27وہ تو پریزنر آب وار بن گیا تھا
26:28تو وہ تو ہمارے پاس بندہ موجود تھا
26:30انہوں نے یہ جھوٹ بولا
26:31کہ اس نے ایف سکسٹین شوٹ ڈاؤن کیا ہے
26:34خود شوٹ ڈاؤن ہونے سے پہلے
26:36اب امریکنز نے جو لاکھیٹ مارٹن جو کمپنی ہے
26:39یو ایس گورنمنٹ نے یہ کہہ دیا
26:40کہ پاکستان کا ایف سکسٹین کاؤنٹ جو ہے وہ پورا ہے
26:42لیکن انڈینز نے کہا نہیں پاکستان نے
26:44جو ہے نا وہ یو ایس میڈیا بھی خرید لیا ہے
26:46تو ہم ماشاءاللہ اتنے امیر ہیں
26:48کہ ہم نے جو ہے نا امریکن میڈیا بھی ہم نے خرید لیا
26:50انڈیا جتنے بھی نیریٹیوز بنا لے
26:51سچ کو نہیں آرا سکتا
26:53تو سنیے اگلی سچی کہانی
26:55بریو ہارڈ رفیقی
26:57جنگی ستمبر میں ائر فورس کے پہلے شہید
27:04بریو ہارڈ اسکوارڈن لیڈر سفراس رفیقی تھے
27:06انہوں نے یکم ستمبر کو
27:08ڈاؤک فائٹ میں چار بھارتی میں ایمپائر پلینز مار کر آئے
27:11اور پھر سکس ستمبر کو
27:12ہلوڑا میں ائر بیس پر ریٹ کرنے کے لیے سرگودھا سے اڑے
27:16یہ ایک ون وے ٹرپ تھا
27:18جہاں سے زندہ واپسی کا چانس نہیں تھا
27:20جب ساتھی پائلٹ نے پوچھا
27:22کہ تم نے اتنے رسکی مشن پر اتھارٹیز سے بات کیوں نہ کی
27:25تو سرفراز مسکرا کر بولے
27:27کہ یہ آرڈر ہے
27:28اور اسے پھولا کرنا ہی نگا
27:30اور یہ تو آپ جانتے ہی ہیں
27:32کہ سرفراز دھوکہ نہیں دیتا
27:34چار پاکستانی فائٹرز کو
27:44تز بھارتی ہینٹرز نے روکا
27:46وہاں ایک بھارتی تیاری کو گرانے کے بعد
27:48سرفراز کے تیاری کی مشین گنز
27:49چیم ہو گئی
27:50مگر وہ بزدل بھارتی پائلٹس کی طرح
27:59میدان چھوڑ کر بھاگے نہیں
28:00ایچیک نہیں کیا
28:02ساتھیوں کو حملے کا کہہ کر
28:03انہیں کور دیتے رہے
28:05اور اسی دوران بھارتی تیاری کی کوئیوں
28:07ارزل میں آ کر
28:08ان کا جہاز تباہ ہو گیا
28:10سجاد حیدر صاحب ہیں
28:11ابھی ان کی ڈیتھ ہو گئی ہے
28:13ریسنٹلی پاسٹ اوے
28:14انہوں نے پتھانکورٹ کے اوپر جب سٹرائک کی تھی
28:16تو وہ آٹھ جہاز تھے
28:18اور اوپر جو دو جہاز اوڑ رہے تھے
28:20تو وہ گن رہے تھے
28:21تین چار پانچ چھ سات
28:23انہوں نے کہا یہ تم کیا گن رہے ہو
28:24اس نے کہا سر میں وہ جہاز گن رہا ہوں
28:26جو آپ لوگ گراؤن پر کھڑے کھڑے انڈین ائر پورس کے تباہ کر رہے ہیں
28:29جس میں انڈین ائر پورس کے مک ٹونٹی ون
28:31جو اب تو وہ ریٹائر ہو رہا ہے سپٹیمبر میں
28:33اسی مہینے لیکن اس ٹائم وہ بلکل ایک نیا جہاز تھا
28:36اور اس پر انڈینز کو بہت زیادہ زوم تھا
28:38اور ان کو غرور تھا
28:39کہ یہ ہمارا سپر سونک جہاز
28:41تو ہم نے الحمدللہ وہ
28:45اس حملے میں سجاد حیدر صاحب سکونڈ
28:47نے سجاد حیدر اسی نائیٹین سکونڈ
28:48انہوں نے گراؤن پر کھڑے کھڑے وہ آٹ سے دس جہاز
28:51جو ہے پتھان کوٹ ائر فیلڈ پر انڈیا کے تباہ کر دیئے تھے
28:53ویسے تیارہ ویمپائر ہو یا ہنٹر
28:55سکھوئے ہو یا رافل
28:57انڈیا کو لگ پتا گیا
28:59کہ it's not the plane
29:00it's the pilot
29:02it's the man
29:03not the machine
29:05جیسے 65 اور ابنندن والا واقعہ
29:08بھارت کبھی پھول نہیں سکتا
29:09اسی طرح آپریشن سندور بھی بھارت کے
29:12ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ بن گیا ہے
29:14بھارتی عوام کے لیے ہی تو میں نے
29:16شروع میں کہا تھا کہ وہ
29:17اپنے فوجیوں کو ہرگز یہ نہیں کہیں گے
29:20کہ تم جیتو ہو یا ہارو
29:22ہمیں تم سے بیار ہے
29:23لیکن ہاں پاکستانی قوم
29:25اپنے غازیوں کو کاندھوں پر بٹھاتی ہے
29:28اور اپنے شہیدوں کو
29:30نغمہ میں سناتی ہے
29:31اے راہِ حق کی شہیدوں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended