Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00ناغری بیتل بکری
00:01اپنی خوبصورتی اور آلہ نسل کی وجہ سے نمائی مقام رکھتی ہے
00:04یہ بکری دو دانت کی ہے
00:06اور اپنی جسامت
00:07ڈیل ڈول اور صحت کے لحاظ سے
00:09نہایت متاثر کن ہے
00:10اس نسل کی بکرییں ہمیشہ سے دودھ اور بریڈنگ کے لیے
00:13بہترین مانی جاتی ہیں
00:14مالک نے اس بکری کی قیمت صرف چھپن ہزار مقرر کی ہے
00:18جو میار اور نسل کے حساب سے
00:19نہایت موضوع ہے
00:20اس بکری کی چمکدار خال اور صحت مند جسم
00:23دیکھنے ہی متاثر کر دیتے ہیں
00:25ناغری بیتل بکری
00:26اپنی ذہانت اور سکون وزاجی کے وجہ سے
00:29برپور پیچان رکھتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended