Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00Islamabad, Ternol کے قریب روشن پاکستان سوسائٹی میں موجود یہ مکمل اور منفرد سیٹ اپ
00:05عالی نسل کے جانوروں پر مشتمل ہے
00:07جو بکری پالنے کے شوقین افراد یا فارم مالکان کے لیے ایک سنہری موقع ہے
00:12اس سیٹ اپ میں کل چھے دیسی بکریوں اور ایک خوبصورت اور مضبوط تندرست بکرا شامل ہے
00:18بکریوں کی نسلوں میں راجنپوری، راجنپوری عبلت، مکھی چینی اور بیتل شامل ہیں
00:23جو اپنی مضبوط جسامت زیادہ دودھ دینے کی صلاحیت اور افضائش نسل میں شورت رکھتی ہیں
00:29ان نسلوں کو پاکستان کی بہترین اور پسندیدہ بکریوں میں شمار کیا جاتا ہے
00:34ان میں سے چار بکریوں اس وقت پریگنٹ ہیں اور ایک بکری ایک ماہ بعد بچے دینے والی ہے
00:39جس کا مطلب ہے کہ خریدار کو مستقبل قریب میں نہ صرف زیادہ جانوروں کا اضافہ ملے گا
00:45بلکہ دودھ کی پیداوار میں بھی نمائع اضافہ ہوگا
00:48یہ مکمل پیکج ایک نفع بکس سرمایہ کاری ہے جو نئے اور تجربہ کار فارمرز دونوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے
00:56سیٹ اپ میں کھرلیاں بھی شامل ہیں جو جانوروں کی روز مرا خوراک اور دیکھ بال کے لیے اہم سہولت فرام کرتی ہیں
01:03تمام جانور مکمل طور پر صحت مند اور صاف سترے محول میں پالے گئے ہیں
01:08اور ان کی خوراک میاری چارے اور قدرتی غزاؤں پر مشتمل ہیں
01:12بکرا نہ صرف خوبصورت اور مضبوط ہے بلکہ افضائش کے لیاز سے بھی بہترین نسل کا نمائندہ ہے
01:19جو مستقبل میں مزید آلہ نسل کے بچے پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
01:24بکریوں کی جلد چمکدار جسم متناسب اور طبی حالت مثالی ہے
01:28کیونکہ ان کا مزاج نرم اور سنبھالنے میں آسان ہے
01:31یہ جانور گھریلو دودھ کی ضرورت پوری کرنے کے ساتھ ساتھ تجارتی بنیادوں پر بھی بہترین منافع دے سکتے ہیں
01:38جس سے خریدار کے لیے جانوروں کا معاینہ کرنا یا ترسیل کرنا سہل ہو جاتا ہے
01:45سیٹ اپ کے تمام اجزاء مکمل اور استعمال کے لیے تیار ہیں
01:49اس لیے خریدار کو کسی اضافی تیاری یا اخراجات کی ضرورت نہیں پڑے گی
01:53اس پیکیج کی مجمور
Be the first to comment
Add your comment

Recommended