Skip to playerSkip to main content
#goldprices #highestlevel #bilawalbhutto #punjabgovt #floodvictim #chenabriver #WaterLevel #india #satlujriver #flood #punajb #muzaffargarh #alipur #heavyrain #weathernews #pmshehbazsharif #floodinpunjab #karachirain #pakarmy #punjabfloods #headlines

Pakistan thrash Afghanistan by 75 runs to win tri-series final

Green E-Taxi scheme empowers Punjab youth with electric vehicles

PDMA Sindh intensifies relief operations amid flood risk

Indian-made anti-tank mines recovered in Zafarwal

Interior Minister takes notice of mobile SIMS data leak

Sindh braces for Indus flood peak at Guddu Barrage on September 9

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30In the land and infrastructure of the infrastructure, we will have a great deal of security.
00:41Wزیراعظم شہباز شریف کی سیلاوزدہ علاقوں میں iamدادی کارروائیان تیز کرنے کا حکم
00:45کہا, دریاؤں سے ملحقہ آبادیوں میں پیش گیر طلاع اور بروقت انخلاعی
00:49یقینی بنایا جائے.
00:51NDRMA sovahi hukumatوں اور PDMA سے مکمل تابل کریں.
00:54چیمن NDRMA کی وزیراعظم کو سیلاوزدہ حال اور ریسکیو آپریشن پر بریفیں.
01:00. . . . .
01:30Thank you very much.
02:00بلاول بجوزرداری نے پنجاب میں ذرہی امرجنسی کے نفاظ اور کسانوں کے بجلے کے بل معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا
02:06کہا ہم نے عالمی اداروں سے مدد مانگنے میں دیر کر دی
02:09حکومت فوری اپنا مقدمہ اخوار میں متحدہ لے کر جائے
02:12اور کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، لانڈھی، ملیر، ائرپورد، گلستان جوہر سمیں مختلف علاقوں میں
02:23کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش، برسات کا سلسلہ بودھ تک جاری رہنے کا امکان
02:27محکمہ موسمیات نے کراچی میں اربن فرادنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا
02:31وفاقی وزیر اطلاعات اتاتارر کہتے ہیں کہ بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے
02:41پاکستان نے کبھی جاریت کا راستہ نہیں اپنایا
02:44ہمیشہ خطہ میام کے لیے قلیدی کردار ادا کیا
02:48وزیر اطلاعات پنجاب عصبہ بخاری نے کہا
02:50پنجاب میں سیلاب سے ساٹھ افراد جام بھاک ہوئے
02:53چار ہزار تین چوہ پینتیز دیہا
02:55توربیالیس لاکھ افراد متاثر ہوئے
02:57اکیس لاکھ سنتالیس ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا
03:02اٹھارہ لاکھ اکر سے زائد رقمے پرکاشت
03:05فصلوں کو سیلاب سے نقصان پانچا
03:07لاہور میں موسا دھار بارس سے جلتہ لیکھ ہو گیا
03:11تیز برسات ہونے پر گھبرا کر ایک ساتھ دفاتر دکان اور گھروں سے نہ نکلیں
03:26میر کراچی مرتضی وحاب کی اپیل کہا
03:28لوگوں کے گھبرا کر ایک ساتھ بورٹ پریسے سے نکلنے سے سڑکیں اجام ہوتی ہیں
03:33انیس اگس کے بارش میں بھی لوگوں کے ایک ساتھ نکلنے سے سڑکیں شاک ہوئی تھی
03:38انیس اگس کے بارشوں میں جن نالوں میں رکاوٹ آنے کی وجہ سے فلڈنگ کی صورتحال ہوئی تھی
03:43اس سے نمٹنے کی تیاریاں کر لی ہیں
03:46چیپ ترسلس پاکستان یاہیہ آفریدی نے کہا ہے
03:53کہ سپریم کورٹ کا بیرنوی آڈٹ کرا لیا
03:55ان کے لیے سیکیورٹی کی نو گانیاں مختص تھی
03:58کم کر کے دو کر دی باقی ججوں کے لیے بھی یہی ہوگا
04:02جڈیشل کانفرنس سے خطاب میں چیف جسس نے کہا
04:05عدیہ میں چھٹیاں ایک مہینے کی ہی ہوتی ہیں
04:07ضرورت کے تحت انہیں سارے تین ماہ میں پھیلایا جا سکتا ہے
04:11مقرران چھٹیوں کے علاوہ ججوں کو باقیدہ درخواست دینا ہوگی
04:14پہلے چیف جسس کوئی بھی مقدمہ کبھی بھی مقرر کر سکتے تھے
04:18اب ان کے لیے ایسا کرنا آسان ہے
04:20چیف جسس یاہیہ آفریدی کی سبرائی میں
04:23سپریم کورٹ کا فول کورٹ اسلاس
04:25علامی کے مطابق چیف جسس نے سپریم کورٹ رولز
04:28انیس سو اسٹی کے جائزہ کمیٹی کی کاوشوں کو سرہا
04:31سپریم کورٹ کے چار ججز نے
04:50چیف جسس پاکستان کو خط لکھ کر
04:52رولز منظوری کے طریقہ کار پر اعتراض کر دیا
04:56جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منی بختر
04:59جسٹس آئیشہ ملک جسٹس ادر من اللہ نے خط میں لکھا
05:02رولز منظوری کے لیے کبھی فول کورٹ کے سامنے نہیں رکھی گئے
05:07رولز معمول کی کاروائی نہیں
05:08کہ سرکولیشن کے ذریعے منظور کیے جائیں
05:11آئین کے تحت ہونے والے اقدامات سرکولیشن کے ذریعے نہیں ہو سکتے
05:15رولز منظوری کے لیے فول کورٹ بلانا اتنا غیر اہم تھا
05:19تو وہ تربیم کے لیے اجلاس کی بلایا
05:21بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گفتگو کے دوران سوال کرنے پر
05:26پی ٹی آئی کارکنان کا صحافی پر تشدد
05:28صحافیوں نے علیمہ خانم کی میڈیا سے گفتگو کا بورکاٹ کر دیا
05:32پولیس نے تشدد کرنے والوں کو حراست میں لے لیا
05:35توشہ خانہ کیس ٹو میں مزید تین گواہان کے بیانات کلمبن جرہ مکمل
05:39عدالت نے آئندہ سمات پر استغاثہ کے مزید دو گواہان کو طلب کر لیا
05:43بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو اڈیالہ جیل میں قائم حدالت میں پیش کیا گیا
05:48کمیٹیوں سے استیفوں کے فیصلے کے پیچھے بانی پی ٹی آئی کے قریبی عزیزوں کی منشاہ شامل ہے
06:02قامی اسمیلی کی قائمہ کمیٹیوں سے پی ٹی آئی ارکان کے استیفوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
06:08ذرائقہ کہنا ہے کہ بانی کو پابلک ایکاؤنس کمیٹی سمیت دیگر کمیٹیوں میں پی ٹی آئی ارکان کے خلاف ریپورٹس دی گئی
06:15انہیں بتایا گیا کمیٹیوں میں پی ٹی آئی کے ارکان حکومت کی مرضی کی بات کرتے ہیں
06:20بانی کی فیملی میمبر سمجھتی ہیں جنیت خان کو گشرا بی بی کی سپارش پر پارٹی اور اسمیلی مہدے ملے
06:26بانی کی فیملی میمبر اور کے پی حکومت شیخ وقاس کو پی ای سی کا سربراہ بنانا چاہتے تھے
06:32بنو میں ہونے والے خودکش حملوں میں بھی افغان شہری ملوث نکلے
06:44افغان میڈیا کے مطابق گزستہ ہفتے بنو میں حملہ کنے والے پانچ میں سے تین دہشتگرڈ
06:50افغانستان کے شہری تھے
06:52افغان انٹرنیشنل کے مطابق گزشتہ ہفتے پانچ خودکش حملہ آوروں نے پاکستان کی فورسز پر بنو میں حملہ کیا
06:59سیکیورٹیز ذرائقہ کہنا ہے پاکستان مخالف فتنال ہندوستان کی کاروائیوں میں ستر سے آسی فیزت افغان ہوتے ہیں
07:06وزیر مملکت تلال چوہدری کہتے ہیں دہشتگرد حملوں سے متعلق افغانستان کو شواہد دیئے گئے ہیں
07:12بہت سے افغان شہری بھی براہ راست حملوں میں ملعبوث ہیں
07:22پاکستان سٹاک مارکٹ نے نئی تاریخ رقم کر لی
07:27ہنڈرٹ انڈیکس نے ایک لاکھ شوپن ہزار کی حد اگور کر لی
07:30انڈیکس اٹھارہ سو دس پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ شوپن ہزار ستاسی پوائنٹس پر بند ہوا
07:36دورانے کاروائر انیس سو بائیس پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا
07:46ایرانیوں کا علامہ اقبال کو اقبال لاہوری کہنا اچھا رکھتا ہے
07:50نونلی کے صدر نواز شریف کی ایرانی سفیر سے گفتگو کہاں سابقہ دور بھی ہمسائیوں سے تعلقات اچھے نہیں تھے
07:56اب اچھے تعلقات جاتے ہیں
07:58ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ایرانی کانسل جنرل بھی موجود تھے
08:03مریم نواز نے کہا ایرانی صدر کے دورے نے باہمی شراکتداری کو مزید فروف دیا
08:07ایران نے بہت جو اسے جنگ لڑی والد بھی ہمیں ایران کے لیے دعا کرنے کا کہتے رہے
08:12متعلق دوران خصوصی طور پر فارسی کا مضمون پڑھا
08:16ایرانی سفیر نے کہاں کہ ایرانی حکومت اور عوام جنگ میں حمایت پر پاکستانی لیڈرشپ اور عوام کے شکر گزار ہیں
08:23نو نومبر کو ایران میں اقبالتے بنایا جائے گا
08:26ایران کے میوسیکل بینڈ پاکستان کا دورہ کریں گے
08:42عوامی مسائل کے حل کے لیے وزیر اعلی بلوچستان سفراز بکٹی کی کھولی کچہری
08:47لوگوں کی بڑی تعداد نے وزیر اعلی کو اپنے مسائل سے آگا کیا
08:51سفراز بکٹی نے کہا ہمیں عام آدمی کے مسائل کا احساس ہے
08:54حل کے لیے پورا زم ہے
08:56دہشت گردی اور بیٹ گورننس بڑے چیلنجز ہیں
08:59سیاسی سٹیک ہولڈرز کو صورتحال کی نزاکت کا احساس کرنا ہوگا
09:03بلوچستان کو درپیر چیلنجز سے نبٹنے کے لیے سب کو ساتھ لے کر چلنے کو تیار ہیں
09:08وزیر اعلیٰ کے بھی نے احساس ہی پینشن سسٹم کے جرا کے منظوری دے دی
09:21یکم جنوری سے نافذ علامل ہوگا
09:23علی امین گنڈا پور کہتے ہیں
09:24آن لائن نظام سے پینشنرز کو پینشن کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے
09:29شوبی کو حقیقی معنی میں ڈیجیٹل پخت انفعہ بنانے کے لیے اگڑامات کر رہے ہیں
09:34اب تک 36 مختلف عوامی خدمات کو آن لائن کر دیا گیا ہے
09:38ملک میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلنگ ترین سطح پر پہنچ گئیں
09:50فی تولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہو کر 384000 روپے پر پہنچ گیا
09:55دس گرام سونے کی قیمت میں 5230 روپے اضافہ 329219 روپے پر فروغت ہو رہا ہے
10:02بینرلوکامی مارکٹ میں سونا 61 ڈالر اضافے سے بلند ترین سطح 3613 ڈالر فی آنس کا ہو گیا
10:14موڈی نے بھارتی پنجاب جب ہو دیا
10:16سکھ موڈی حکومت کے خلاف ورس پڑے
10:18سکھ کسانوں کا کہنا ہے یہ قدرتی آفت نہیں انسانی غفلت اور سیاسی فیصلہ ہے
10:23وزیراعلا بھگوط مان اور لیفٹینین جنرل ڈھیلو نے سکھوں سے غداری کی
10:28بیجیپی حکومت نے پاکستان جبونے کے لیے مشرقی پنجاب جبو دیا
10:32سکھ کسانوں نے عدالتی اتحقیقات کا مطالبہ کر دیا
10:41غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 65 فلسطینی شکری تین سو سزائج زخنی ہیں
10:47امدادی مراکز میں چودہ افراد سہونی گولیوں کا نشانہ بن گئے
10:51دو بچوں سمیں چھے افراد دھوک سے دم توڑ گئے
10:54شمالی غزہ میں حماس کے حملے میں پانچ اسرائیلی فوجی حلاق
10:58ٹینک کو بارودی مواد سے نشانہ بنائے گئے
11:01مقبوضہ بیت المقتص کے علاقے احرامات نے بس ٹیکشن پر حملے میں چھے اسرائیلی حلاق
11:06حماس ہتھیار ڈال کر یرغمالی رہا کرتے تو غزہ میں جنگ فوری ختم ہو سکتے ہیں
11:21اسرائیلی وسیرہ خارٹرہ کی پیش کش
11:23حماس نے اسرائیل کو تجویز مسترد کر دی
11:26حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنی فوج غزہ سے نکالنے پر راضی ہو جائے
11:30تو تمام یرغمالی رہا کر دیں گے
11:32امریکی اسرائیل کی حماس کو آخری وارننگ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا ہے
11:36اسرائیلی مقبوی فوری رہا کیے جائیں
11:38ہر کوئی مقبویوں کی رہائی اور اس جنگ کا خاتم چاہتا ہے
11:42اسرائیل نے میری شرائط تسلیم کر لی ہے
11:44حماس بھی شرائط تسلیم کر رہے ہیں
11:46یہ میری آخری وارننگ ہے دوسری وارننگ نہیں آئے
11:49کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن روس نے انٹرومکس نامی ویکسین تیار کر لی
12:00دوانے ابتدائی کلینیکل ٹرائلز میں سو فیصد کامیابی دکھائی ہے
12:05یہ خاص طور پر بڑی آنکھ کے کینسر پر آزمائی گئی
12:08ماہرین کے مطابق نتائج دا قابل یقین حد تک محصر اور محفوظ ہیں
12:13لیکن ماہرین ابھی مہتاد ہیں اور مزید کلینیکل جانچ کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں
12:18اور عالمی نمبر ایک سپین کے کارلوز
12:26القرآس نے یو ایس اوپن کا داز جو اپنے سر سجا لیا
12:29القرآس نے فائنل میں دفاعی چیمپین یانک سینر کو شرکس دیں
12:33امریکی اس سردہ نے بھی فائنل دیکھا
12:35سپانش کلاری کی گرنڈ سلم ٹائٹل کی تعداد چھے ہو گئی ہے
12:38موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended