Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
The Football world cup 2034 will be held in Saudi Arabia. For more watch this video completely to know about the subject matter.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سعودی عرب فیفا ورلڈ کپ فوٹبال کے لیے ایک عرب ڈالر کا جدید جو ہے سٹیڈیم تیار کر رہا ہے
00:07دوزار پینٹیس میں سعودی عربیا میں یہ ورلڈ کپ ہونا ہے
00:11کتر بھی اس کی مزوانی کر چکا ہے
00:14اب سعودی عربیا چاہتا ہے کہ وہ اس سے بہتر ورلڈ کپ جو ہے دنیا کے سامنے پیش کرے
00:20کیونکہ اب سعودی میں شد جو ہے وہ تیزی سے سہروں سے آت پہ کھیلوں پہ اور دیگر چیزوں پہ انحصار کر دی ہے
00:29انہیں پتہ ہے کہ تیل پر ہم زیادہ دیر انحصار نہیں کر سکتے
00:33آج اگر آپ سعودیہ کو جتنا جدید دیکھ رہے ہیں
00:37انقریبی جو ہے دبائی کا برج خلیفہ ٹاور جو دنیا کی اس وقت بلند ترین امارت ہے
00:43اس کا بھی عزاز جو ہے سعودی عربیا کے پاس چلا جائے گا
00:47سعودی عربیا جو ہے ایک ہزار میٹر سے بلند جو ہے وہ ٹاور جدید تیار کر رہا ہے
00:54جس کے بعد برج خلیفہ پیچھے رہ جائے گا

Recommended

0:57
Up next