Skip to playerSkip to main content
Jashan e Aamad e Rasool SAWW - Mehfil e Milad

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

#aryqtv #Milad #JashaneAamadeRasoolSAWW #Rabiulawwal

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00ترین ہستی کی ولادت کا جشن ہے
01:02کہ جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے
01:05اس کی خوشیاں بڑھتی چلی جا رہی ہیں
01:08جس طرح عرش پر جھنڈے لگائے گئے
01:12سرکار علیہ السلام کی ولادتِ باس عادت پر
01:15فرشتوں نے جھنڈے نسک کیے
01:17چاروں اطراف و اکناف پر
01:20اسی طرح آج بھی حضور کے غلام
01:22حضور کی ولادت پر
01:24اپنے گھروں کو سجایا کرتے ہیں
01:26اپنے آشیانوں کو سجایا کرتے ہیں
01:29اور اس بات کا ثبوت دیتے ہیں
01:31کہ اے اللہ کے رسول
01:32ہم وہ کلمہ پڑھتے ہیں
01:35جو کلمہ آپ نے ہمیں پڑھایا ہے
01:38ہم اس خدائے وحدہو لا شریک کی عبادت کرتے ہیں
01:41جس کو آپ نے متعرف کرایا ہے
01:44ہم وہ عبادت کرتے ہیں
01:46جو آپ سے تعلیم کی گئی ہے
01:48ہم وہ عقیدہ رکھتے ہیں
01:50جو آپ نے ہمیں عطا فرمایا ہے
01:52آسمانوں کو وسطیں ملی
01:54سرکار علیہ السلام کے تشریف لانے سے
01:58زمین کو یہ گیرائی ملی
02:00سرکار علیہ السلام کے تشریف لانے سے
02:03زمین کو سبزہ اللہ نے عطا کیا
02:06اناج عطا کیا
02:08اور وہ تمام نعمتیں عطا فرمائی
02:11کہ جو سرکار علیہ السلام کے نالہ انپاک کا صدقہ ہے
02:15اللہ اکبر
02:16انسان کو وہ حرمت ملی
02:19کہ جس سے اس سے پہلے وہ محروم تھا
02:22عورت کو وہ تعظیم ملی
02:24جس سے پہلے وہ درگور کر دیا جاتا تھا
02:28عورت لڑکی پیدا ہوتی
02:30اور زمانہ جاہلیتوں سے دفن کر دیا جاتا
02:33اپنے لئے عار سمجھا جاتا
02:35لیکن یہ کیسی عظیم ہستی کی ولادت ہے
02:38اللہ اکبر
02:40کہ آج پندرہ سو سال گزرنے کے باوجود بھی
02:43اس جشن کی خوشیاں جو ہیں
02:46اس کی مسررتیں جو ہیں
02:48امبسات جو ہے بڑھتا جا رہا ہے
02:50بڑھتا جا رہا ہے
02:52اللہ نے قرآن میں ارشاد فرمایا
02:54لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
02:57اِذْ بَعْثَ فِيهِمْ رَسُولَا
02:59کہ اللہ نے مومنوں پر بڑا احسان فرمایا
03:02کہ ان میں انہی میں سے ایک رسول بھیج دیا
03:05یہ احسان فرمایا
03:07اور اس کو بتلایا
03:08یاد دہانی کرائی
03:10وہ الگ بات ہے
03:11کہ سورہ رحمان میں
03:13اکتیس مرتبہ
03:14اللہ نے ارشاد فرمایا
03:17فَبِعَيِّ اَعْلَى اِرَبِّكُمَا تُكَدِّبَان
03:20کہ اے گروہ جن و ہنس
03:22تم اپنے پروردگار کی
03:24کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگے
03:26کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگے
03:28وہ الگ مقام ہے
03:30وہ الگ مقام ہے
03:31لیکن یہ مقام وہ ہے
03:34کہ جب نعمتوں کا ذکر نہیں
03:36بلکہ نعمت غزمہ کا ذکر کیا
03:39اللہ نے
03:39جب نعمت قبرہ کا ذکر فرمایا
03:42تو پھر یہاں نہیں فرمایا
03:44کہ تم اس نعمت کو کیسے جھٹلاوگے
03:46پھر یہ فرمایا
03:47کہ اللہ نے مومنوں پر بڑا احسان فرمایا
03:51کہ ان میں انہی میں سے ایک رسول بھی گیا
03:53یہ نعمت غزمہ کا ذکر ہے
03:55یہ نعمت قبرہ کا ذکر ہے
03:57یہ اس لئے بتایا گیا
03:59یہ اس لئے نیاد دہانی کرائی گئی
04:02کہ اگر پندرہ سو سال گزر جائیں
04:04تو تم یہ نہ سمجھنا
04:06کہ کوئی عام نبی آئے تھے
04:07جیسے دیگر انبیاء علیہ السلام آئے
04:10یہ سید الانبیاء تشریف لائے ہیں
04:12یہ نبیوں کے امام تشریف لائے ہیں
04:15یہ نبیوں کے سردار تشریف لائے ہیں
04:18یہ وہ نبی ہیں
04:19کہ جو امت کے غمغسار ہیں
04:21یہ وہ نبی ہیں
04:22کہ جو امت کے شفی ہے
04:24یہ وہ نبی ہیں
04:25کہ جو امت کے رحمہ ہیں
04:27یہ وہ نبی ہیں
04:28جو امت کے غمگسار ہیں
04:30یہ وہ نبی ہیں
04:31کہ جو اللہ کی بارگاہ میں
04:33امت کے لئے دعائیں کرتے ہیں
04:35کہ پرور رب حبلی امتی
04:37اے رب کریم میری امت کو بخش دے
04:40میری امت کی بخشش و مخفرت فرما
04:42یہ وہ نبی ہیں جن کے پائے مبارک متورم ہو جاتے ہیں
04:46عبادت کرتے ہوئے
04:47یہ وہ نبی ہیں کہ جب
04:49اللہ اکبر ایسا بوقع آ جائے
04:52تو اپنے شکم مبارک پر ایک نہیں دو پتھر باندھا کرتے ہیں
04:56یہ وہ نبی ہیں
04:58کہ اللہ اکبر اگر لوگوں کی تعداد کم ہو
05:01اگر لوگوں کی تعداد کم ہو
05:04اس پر بھی ایمانی قوت اتنی بڑھا دی جاتی ہے
05:08کہ اللہ تعالیٰ کفار و مشرقین پر
05:11قلیل تعداد کو فتح و نصرت عطا فرماتا ہے
05:14یہ وہ نبی ہیں جس نے زندگی جینے کا قرینہ بتایا ہے
05:18یہ اس نبی کی ولادت ہے
05:20کہ جس نے ہمیں زندہ رہنے کے اصول وضع فرمائے ہیں
05:25یہ اس نبی کی ولادت ہے
05:26کہ اللہ اکبر جسے آج بھی
05:29مستشرقین اس بات کی گواہی دیتے ہیں
05:32اور اس بات کی تصدیق کرتے ہیں
05:34کہ وہی ایک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
05:38کہ جو کائنات کی تمام شخصیات میں
05:41جیسے کہ مائیکل ایچ ہارٹ نے
05:43اپنی کتاب دے ہنڈرز میں کہا
05:45کہ میں نے تمام صلاتین عالم کا مطالعہ کیا
05:48تمام کی زندگیوں کو پڑھا
05:50تمام کی کامیابیوں کو پڑھا
05:52تمام کی جنگوں کو دیکھا
05:54لیکن اسٹریڈیجی کے حوالے سے
05:56حکمت عملی کے حوالے سے
05:58جنگ ہو یا امن ہو
06:00جس صورت میں بھی میں نے دیکھا
06:02تو ایک قائد دنیا کا ایسا دیکھا
06:05جسے میں نمبر ون قرار دیتا ہوں
06:07اور وہ ہے محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:10تو آج اس کائنات کی عظیم ترین
06:13ہستی کی ولادت کا جشن ہے
06:15کہ جس پر ہمیں خوشیاں منانی چاہیے ہیں
06:18اور خوشی یہ نہیں
06:19کہ صرف آپ خوشیاں منائیں
06:21خوشی سب سے بڑی یہ ہے
06:22کہ ان کی تعلیمات کو اپنائیں
06:24خوشی سب سے بڑی یہ ہے
06:26کہ ان کے اصول کو اپنائیں
06:27خوشی سب سے بڑی یہ ہے
06:29کہ لوگوں کی مدد کریں
06:31لوگوں کی غمگساری کریں
06:32لوگوں کو ہدایت کا راستہ دکھائیں
06:35لوگوں کی دلجوئی کریں
06:37گرے ہوئوں کو اٹھا لیں
06:39اللہ اکبر سرکار علیہ السلام کی
06:41کیسی عظیم و شان شخصیت ہے
06:44کہ آپ پرندوں کی بھی فریاد سن رہے ہیں
06:47آپ پاگل بڑیہ کی فریاد دیر تک سن رہے ہیں
06:51آپ آنے والے جانوروں کی
06:53جو مال برداری جن پر کی جاتی تھی
06:55جن پر زائد بوجھ ڈالا جاتا تھا
06:58ان کی فریاد سن رہے ہیں
07:00تو آج ہمیں بطور مسلمان
07:02اپنے کسی مسلمان بھائی کی
07:04کس طرح فریاد سننی ہے
07:05کس طرح دادرسی کرنی ہے
07:07کس انہماد کے ساتھ
07:09اور کس دلچسپی کے ساتھ
07:12اس کی بات سن کر
07:13اس کا ساتھ دینا ہے
07:14یہ نبی کریم علیہ السلام کی
07:17سیرت مبارکہ سے جو پہلو ہمیں ملتے ہیں
07:20وہ میں نے چند بیان کیے ہیں
07:22آئیے قرآن کریم کی آیات بینات سے
07:25اس عظیم محفل کا آغاز ہو رہا ہے
07:27جو محترم جناب سحیل شم صاحب
07:30ہر سال شبِ ولادت
07:32اپنے گھر پر سجایا کرتے ہیں
07:34یہ گھر اس پورے علاقے میں
07:37ممتاز نظر آتا ہے
07:38کہ جناب یہ سحیل شم صاحب کا گھر ہے
07:41جس پہ جشنِ عید باللہ دنبی
07:43مبارک ہو لکھا جاتا ہے
07:46آپ بھی گواہ ہیں
07:47جتنے نیبرز ہیں
07:48جتنے ان کے نیبر ہڑ ہیں
07:50وہ سب جانتے ہیں
07:51کہ سحیل شم صاحب
07:53اپنے قریم آقا سے کیسی محبت کرتے ہیں
07:55کیسی محفلیں سجاتے ہیں
07:57اور یہ ان کا کمال نہیں ہے
07:59یہ کمال ہے ان کے والدین کی دعاؤں کا
08:02یہ کمال ہے ان کی والدہ کی دعاؤں کا
08:04کہ جنہوں نے لوری دیتے ہوئے کچھ اور نہیں
08:07بلکہ حضور پر درود پڑتے ہوئے لوریاں دی ہیں
08:10وہ کان میں آج بھی محفوظ ہے
08:12وہ دل میں صدا آج بھی محفوظ ہے
08:15آج بھی یہ دعائیں کرتے ہوں گے
08:17کہ ماں اللہ تیری قبر پر رحمتوں کا نزول فرمائے
08:21کہ تم نے ایسی تربیت کی
08:22کہ آج تمہارا بیٹا پھر سرکار کی محفلیں سجا رہا ہے
08:26آج ان کی روح آج اللہ کی بارگاہ میں
08:28حدیعہ تشکر پیش کر رہی ہوگی
08:31کہ پروردگارِ عالم میں ایسی اولاد چھوڑ کر آئی ہوں
08:34اور ایسی اولاد کی اولادیں چھوڑ کر آئی ہوں
08:37کہ جو تیرے اور تیرے پیارے حبیب کا ذکر کر رہے ہیں
08:40تیرے پیارے حبیب کی محفلیں سجا رہے ہیں
08:42میں اس حوالے سے سحیل شم صاحب کو
08:45ہمیل شم صاحب کو
08:47سائم سحیل کو
08:48افنان سحیل کو
08:50سفیان سحیل کو
08:51ان کے جو صاحب ذاتگان ہیں
08:53ان سب کو
08:53اہلیہ صاحبہ کو
08:55اہل خانہ کو
08:55سب کو بے حد مبارک بات پیش کرتا ہوں
08:58کہ اللہ نے آپ کو چن لیا ہے
09:00اس خاص کرم کا میں کتنا شکر ادا کروں
09:03کہ اللہ نے چن لیا ہے
09:05اپنے اور حبیب پاک علیہ السلام کی ذکر کے لیے
09:08اللہ پاک ہمارے حاجید الرعوف صاحب کو
09:10صحت کلی عطا فرمائے
09:12ان کا سایہ تعدیر صحت و سلامتی کے ساتھ
09:15قائم و دائم رکھے
09:16کہ جن کے زیر سایہ
09:18الحمدللہ
09:18اے آر وائی کیو ٹی وی
09:20ایسی محافل پوری دنیا میں
09:21پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہے
09:24اللہ تعالیٰ الحاج محمد عبر فیاضی صاحب کو
09:26جزائے خیر عطا فرمائے
09:28اور دارین کی جزائے عطا فرمائے
09:30کہ وہ ایک لمحے کے لیے بھی
09:32کہیں پر بھی ایسا محسوس نہیں ہونے دیتے
09:34کہ وہ اس محفل کا
09:35یا کسی محفل کا حصہ نہیں ہے
09:37ابتدات آخر تک
09:38پوری observation
09:39پوری instruction
09:41جن کی جاری و ساری رہتی ہے
09:42خود بھی محفل کا حصہ ہوتے ہیں
09:44اور تمام کو
09:45اس بارگاہ میں پیش کرتے ہیں
09:47محفل کے حوالے سے
09:48جتنے ہمارے ناظرین دیکھ رہے ہیں
09:50عالمی شورتی آفتہ
09:51قاری و ناتخواں
09:54وہ ناتخواں
09:55کہ جو قاری و ناتخواں ہونے کے حوالے سے
09:57حکومت پاکستان کی جانب سے
09:59pride of performance رکھتے ہیں
10:01اور پوری دنیا میں
10:03ماشاءاللہ شعبہ قرآت کے حوالے سے
10:05شعبہ نات کے حوالے سے
10:06جانے پہچانے جاتے ہیں
10:07بڑے بڑے جو مقابلہ
10:09ہائے قرآت ہیں
10:10دنیا میں
10:11ہونے والے
10:12اس میں
10:12نمائع
10:13آپ نے position حاصل کرتے ہوئے
10:15پاکستان کا نام روشن کیا
10:17میری مراد جناب قاری
10:19وحی زفر قاسمی صاحب سے ہے
10:21آپ کی خوبصورت آواز میں
10:23آپ تلاوت فرمائیے
10:25اور اس کے بعد
10:26انشاءاللہ یہ محفل جاری
10:27اور ساری رہے گی
10:28جتنے ہمارے دیکھنے سننے والے ہیں
10:30ان سے میں یہی گزارش کروں گا
10:32کہ آج شبہ ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
10:35آج کی ایک گھڑی بھی ضائع نہ ہونے دیں
10:37کسرت سے سرکار پر درود و سلام بھیجتے رہیں
10:40کیا خبر کس کا پڑا ہوا قبول ہو جائے
10:43اور آپ کی اور ہماری سب کی حاضری قبول ہو جائے
10:46قاری وحید زفر آسمی صاحب
10:48اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
11:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:19مَا کَانَ عَلَى النَّبِي مِنْ حَرَجٍ فِی مَا
11:38فِی مَا فَرَضَ اللَّهُ لَا
11:51سُنَّتَ اللَّهِ فِی الَّذِينَ خَلَرُوا مِنْ قَلْرِ
12:09وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ قَدَرًا مَقَدُورًا
12:28الَّذِينَ يُبَلِّغُونَ لِسَاءَ فِي الَّذِينَ
12:35الَّذِينَ يُبَلِّغُونَ لِسَاءَ فِي الَّذِينَ
12:43الَّذِينَ
12:50وَيَخْشَوْنَهُ وَلَا يَخْشَوْنَ
13:02وَلَا يَخْشَوْنَ أَحَدًا إِلَّا اللَّهِ
13:17وَكَفَى بِاللَّهِ حَسِيبًا
13:32الَّذِينَ يُبَلِّغُونَ رِسَاءَ فِي الَّذِينَ
13:47وَيَخْشَوْنَهُ
13:51وَيَخْشَوْنَهُ وَلَا يَخْشَوْنَ
14:06وَلَا يَخْشَوْنَ أَحَدًا إِلَّا اللَّهِ
14:21وَكَفَى بِاللَّهِ حَسِيبًا
14:36مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَى أَحَدٍ مِنْ إِجَالِكُمْ
14:58وَأَكِرْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
15:17مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَى أَحَدٍ مِنْ جَالِكُمْ
15:39وَلَكِرْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
15:58وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
16:16صَدَقَ اللَّهُ الْعَلِيمًا
16:28ابھی جو آیات مقدسہ میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہیں
16:37ان کا ترجمہ ہے
16:39شروع اللہ کے نام سے
16:43جو بڑا مہربان
16:46نہایت رحم فرمانے والا ہے
16:49پیغمبر پر اس کام میں کچھ تنگی نہیں
16:54جو اللہ نے ان کے لئے مقرر کر دیا
16:57اور جو لوگ پہلے گزر چکے ہیں
17:01ان میں بھی اللہ کا یہی دستور رہا ہے
17:04اور اللہ کا حکم ٹھہر چکا تھا
17:09اور جو اللہ کے پیغام
17:11جو کہ تُو پہنچاتے اور اس سے ڈڑتے اور اللہ کی سوا کسی سے نہیں ڈڑتے تھے
17:17اور اللہ ہی حساب کرنے کو کافی ہے
17:20محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:25تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں
17:30بلکہ اللہ کے پیغمبر اور نبیوں کی نبوت کی مہر
17:37یعنی اس کو ختم کر دینے والے ہیں
17:40اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے
17:43وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمين
17:48ماشاءاللہ ماشاءاللہ
17:50جنب قاری وحی زفر قاسمی صاحب
17:52اپنی عقیدتیں
17:54تلاوت قرآن کریم
17:58کو جس عقیدت کے ساتھ
17:59جس محبت کے ساتھ
18:01اور جس خوش الہانی کے ساتھ آپ پیش کرتے ہیں
18:03یہ آپ ہی کا حصہ ہے
18:05اللہ تعالی قاری صاحب کا سایہ سلام ترکے
18:07بہت خوبصورت انداز میں
18:09یا صاحب الجمال و یا سید البشر
18:12مِن وَجْحِكَ الْمُنِيرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْأَمَرِ
18:16لَا يُمْكِنُ السَّنَاؤُ كَمَا كَانَ حَقُّهُ
18:20بَعْدَزْ خُدَا بُزْرُگْتُوئِ قِصَّةَ مُخْتَسَر
18:23لِخَمْسَةٌ نُطْفِي بِهَا
18:30حَرَّ الْوَبَائِ الْحَاتِمَا
18:31لِخَمْسَةٌ نُطْفِي بِهَا
18:34حَرَّ الْوَبَائِ الْحَاتِمَا
18:36الْمُصْطَفَى وَالْمُرْتَزَى
18:38وَبْنَاهُمَا وَالْفَاطِمَا
18:40الْمُصْطَفَى وَالْمُرْتَزَى
18:42وَبْنَاهُمَا وَالْفَاطِمَا
18:44میں عالمین شورتی آفتہ
18:46سنا خان جنابِ
18:48الحاج محمود الحسن
18:50اشرفی سے گزارش کروں گا
18:51کہ ان کو دیکھیں بھی اور ان کو سنیں بھی
18:54یہ گزارش کر کے
18:55اس کی وجہ دیکھنا ہے
18:57اس لیے ہے
18:58کہ میرے قریم میری حسرتِ نگاہ تو دیکھ
19:01مدینہ دیکھنے والوں کو دیکھتا ہوں میں
19:08یہ کل ہی صبح مدینہ شریف سے حاضری دے کر آئے ہیں
19:11تو میرے قریم میری حسرتِ نگاہ تو دیکھ
19:14مدینہ دیکھنے والوں کو دیکھتا ہوں میں
19:16الحاج محمود الحسن
19:18اشرف
24:31Surah Al-Fatihah
25:01Surah Al-Fatihah
25:31Surah Al-Fatihah
26:01Surah Al-Fatihah
26:31Surah Al-Fatihah
26:35Surah Al-Fatihah
26:39Surah Al-Fatihah
26:45Surah Al-Fatihah
26:51Surah Al-Fatihah
26:53Surah Al-Fatihah
26:59Surah Al-Fatihah
27:01Surah Al-Fatihah
27:07Surah Al-Fatihah
27:09Surah Al-Fatihah
27:11Surah Al-Fatihah
27:19Surah Al-Fatihah
27:21Surah Al-Fatihah
27:25O alayhi wa alihi
27:28Yeh halimah phyid khula nahi
27:32Yeh makam chun och chara nahi
27:37Yeh halimah phyid khula nahi
27:41Yeh makam chun och chara nahi
27:45Tu khuda se puchh
27:48Woh koon hai
27:49Tu khuda se puchh
27:52Woh koon hai
27:54Tieri عظمتیں جو پڑھا کہے
27:58Sallu alayhi wa alihi
28:02Sallu alayhi wa alihi
28:07Sallu alayhi wa alihi
28:11Allahumma salli ala
28:16Sayyidina wa maulana
28:20Muhammadin Allahumma salli ala
28:27Sayyidina wa maulana
28:31Muhammadin Allahumma salli ala
28:38Sayyidina wa maulana
28:42Muhammadin wa maulana
28:44Muhammadin wa ala alihi wa sahbihi
28:50Sayyidina wa maulana
28:52Muhammadin God's allah
28:58Sayyidina wa maulana
29:03Muhammadin God's allaha
29:04Surah Al-Fatihah
29:34Surah Al-Fatihah
30:04Surah Al-Fatihah
30:34Surah Al-Fatihah
30:40Surah Al-Fatihah
30:50Ya Allahumma salli ala siyyidna wa Mawlana Muhammad wa ala alihi wa sahbihi wa barik
31:10wa sallim Allahumma salli ala siyyidna wa Mawlana Muhammad
31:23Rabi unnur unmidu ki dunia sath ne aya
31:38Dua'o ki kabooliyyat ye hath o hath ne aya
31:46Kuda ne na khudai ki kudin zani safinne ki
31:55Ke rahmat bun ke chahi barbhi shab is mahinne ki
32:03Azal ke roze jis ki dhuum thi wo barbhi shab hai
32:12Jho kismet ke liyee maksum thi wo barbhi shab hai
32:21Jahaan meh jashnei suphe hied ka saamán hota tha
32:29Udhar shaytan kitna apni naakami pe rota tha
32:37Bahar su nagmai salli ala kujha khazau me
32:45Kushi ni zindagi ki roh hu daara di
32:55Havao meh sahar ka wad tha
33:01Maasun kaliyah meuskura di thi
33:06Hava hai khair mqdam ke tara ne gun guna di thi
33:14Abhi chibrile utrhe thi
33:18Na thay kabae ke minbar se
33:23Ketanye meh sada aai
33:27He abdullahi haa ke ghar se
33:31Mubarak ho
33:38Mubarak ho
33:40Mubarak ho
33:41Shag'e har dho
33:43Sara tashreef lhe aai
33:47Mubarak ho
33:49Muhammad Mustafa
33:52Tashreef lhe aai
33:55Mubarak ho
33:56Mubarak ho
33:57Sada ta hai yato tu turut ke gajr e
34:04Apanhe mahabub per joh hai
34:08Tieri takhlip behteri
34:12Rasulullah
34:14Habibullah
34:16Shafi'u al-muzhanibin
34:29Usi mahabub se wapas ka umi dhe
34:35Shafi'at hai ke hər hirmat
34:39Shik'an shik'an shik'an shik'an shik'an shik'an
34:42Meh jis ne dhastagiri ki
34:46Mere muala
34:48Sada ta hai yato tu turut ke gajr e
34:55Apanhe mahabub per joh hai
34:59Tieri takhlip behteri
35:04Salaam us per
35:09Ke jis ne phe
35:12Kusoh ki
35:14Dastagiri ki
35:17Salaam us per
35:21Ke jis ne
35:23Badesha hii mein
35:25Fakiri ki
35:27Salaam us per
35:29Ke jis ke
35:31Ke jis ke
35:38Ke jis ke
35:41Jis ke
35:42Bichu na
35:44Tha
35:45Salaam ai
35:46Amina ke
35:48Laleh
35:49Mehbubi
35:50Subhani
35:52Salaam ai
35:53Fakir e
35:54Mujudat
35:56Fakir e
35:57Noi
35:58Insani
36:00Temes
36:01Tereya
36:03Tereya
36:05Tereya
36:06Nasi
36:07Tereya
36:08Tereya
36:09Tereya
36:10Jalwa
36:11Tereya
36:12Tereya
36:13Tereya
36:14Tereya
36:15Kajo
36:18Tereya
36:19ira sir
36:22wo
36:23mirar
36:26bo
36:27ha
36:29ona
36:32
36:33uh
36:33shark
36:34masse
36:36car
36:37me
36:38ro
36:38he
36:39G
36:40amb
36:41gu
36:43rot
36:44bark
36:45go
36:47dark
36:48میرا دل ہو میرا پھر ہو
36:53تمنہ موخت سرسی ہے مگر تنہید طولانی
37:02مولا یا صلصلی وسلم دائما
37:09آبادن على حبیبی کا خیرن خلقی قلی ہی
37:19یہ کہتی تھی کھر کھر میں جا کر حلیمہ
37:31میرے گھر میں خیر ورا آگئے ہیں
37:41یہ کہتی تھی کھر کھر میں جا کر حلیمہ
37:51میرے گھر میں خیر ورا آگئے ہیں
38:01بڑے اوج پر ہے تیرا اب مقدر
38:11میرے گھر حبیبِ خدا آگئے ہیں
38:21اٹھی چار سور ہے متوں کی کھٹائیں
38:31معاتر معاتر ہیں ساری فضائیں
38:40اٹھی چار سور ہے متوں کی کھٹائیں
38:49معاتر معاتر ہیں ساری فضائیں
38:58خوشی میں یہ جبرین نغمیں سنائیں
39:08وہ شافر روز جزا گئے ہیں
39:17بڑے اوج پر ہے میرا اب مقدر
39:26میرے گھر حبیبِ خدا آگئے ہیں
39:36اللہ کرینا ہے میرا پڑھنا ہے
39:39سننا پہ بارنا ہے مقبول حضور فرمائے
39:42مقبول حضور فرمائے
39:52مقبول حضور فرمائے
39:54مقبول حضور فرمائے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended