Mehfil e Milaad e Mustafa SAWW
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Watch the blessed gathering of Mehfil e Milaad e Mustafa ﷺ held at Governor House Karachi – August 2025, exclusively on ARY Qtv. A soulful night of Zikr, Naat, and Mahfil e Milad celebrating the birth of the Beloved Prophet Muhammad ﷺ.
#MehfileMilaadeMustafaSAWW #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Watch the blessed gathering of Mehfil e Milaad e Mustafa ﷺ held at Governor House Karachi – August 2025, exclusively on ARY Qtv. A soulful night of Zikr, Naat, and Mahfil e Milad celebrating the birth of the Beloved Prophet Muhammad ﷺ.
#MehfileMilaadeMustafaSAWW #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I love you
00:30I love you
01:00مستوں کو شراب اللہ
01:02موسن تیری آنکھیں کہتی ہیں
01:04مخمور نگاہیں کہتی ہیں
01:06بھردی ہے مگر ان پیالوں میں
01:08ساکین شراب اللہ
01:10میں التماظ گزار ہوں
01:12جناب محترم حضرت علامہ
01:15مولانا مفتی محمد اکمل
01:17مدنی صاحب تکے تشریف لائیے
01:19اور سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:22روشن تعلیمات
01:23اپنا اصلاحی اور اپنا روحانی بیان فرمائیے
01:26نعرہ تکبیر
01:27نعرہ رسالت
01:29الحمدللہ رب العالمین
01:37والصلاة والسلام على
01:38سیدی الانبیاء والمرسلین
01:41اما بعد فاعوظ باللہ من الشیطان الرجیم
01:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:48قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ
01:55حَتَّى أَكُوْنَا أَحَبَّا إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ اجْمَعِينِ
02:01وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ
02:04لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُ لِنَفْسِهِ
02:12اَوْقَمَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ
02:16Governor House میں
02:19Air Y Digital کے تحت
02:21Air Y Q TV کے تحت
02:23مسلسل محافل ہو رہی ہیں
02:26اور ہو سکتا ہے آپ میں سے کچھ لوگ ریگولر آ رہے ہوں
02:30اور پورے ورل میں یہ پوریم دیکھا جا رہا ہے
02:33یہ بڑی سعادت کی بات ہے
02:35کہ ایسے پورا مسررت موقعوں پر
02:38چند کلمات
02:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان سے متعلق
02:43قرآن کے بارے میں
02:45حدیث کے بارے میں کہنے کے سعادت حاصل ہو رہی ہے
02:48کیونکہ ٹائم بہت مختصر سا ہے
02:51میں آپ سب سے گزارش کروں گا
02:52کہ تھوڑی دیر کے لیے اپنی باتوں کو منقطع کر کے
02:55غور سے
02:57قرآن و حدیث کے فیض کو حاصل کرنے کی کوشش کی جائے
03:01آپ نے لفظے فیض سنا ہوگا
03:05کہ جی بڑا فیض حاصل ہوا
03:06فیض اس اثر کا نام ہے
03:10جو کسی تک پہنچ کر
03:12اس میں مصبت تبدیلی پیدا کر دے
03:15مثال کے طور پر کوئی بے نمازی ہو
03:18کسی بذر کے پاس بیٹھا
03:20اور اس کے بعد ان کی نصیحت سن کر
03:22یا شخصیت سے متاثر ہو کر
03:23محول کی وجہ سے نمازی ہو گیا
03:25تو ہم کہیں گے ان بذر کا فیض جاری ہوا ہے
03:28گندہ ذہنی نکل گئی پاکیزہ ذہنی حاصل ہو گئی
03:33ماں بہن کی گالیاں زبان سے ہٹ گئیں پاکیزہ کلمات جاری ہوئے
03:36بیوی بچوں پر ظلم کا سلسلہ منقطع ہوا
03:39ان کا حق ادا کرنے کا سلسلے کا آغاز ہوا
03:43تو ہم کہیں گے اس نے فیض حاصل کیا ہے
03:45اسی بھی محفل مجلس میں جب آپ بیٹھیں تو دیکھیں
03:48کہ آپ کو فیض ملا ہے کہ نہیں ملا
03:50اگر وقتی طور پہ عارضی کیفیت آپ کی تبدیل ہو
03:54اور باہر نکلنے کے بعد پھر وہی
03:56حرام کمانے کے جستجو
03:58بے نمازی پن
04:00سنتوں کی دشمنی
04:02بہنوں کی بے پردگیاں
04:04گھر میں لڑائی جگڑے فتنہ فساد
04:06وراستیں دبانا
04:08پلوٹس دبانا
04:10غلط قسم کے حرام کام کرنا
04:13انٹرنیٹ سوشل میڈیا پر جا کر
04:15اپنی نفثانی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے
04:18وقتی طور پر ہی صحیح لیکن
04:20اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی تعلیمات
04:22کو بالکل فراموش کر دینا
04:24اگر یہ چیزیں ہمارے ساتھ ہیں
04:26تو اس کا مطلب ہے ایسی محافل کا کوئی
04:28فیض حاصل نہیں ہوا
04:29ہم صرف آ کر بیٹھ کر وقتی طور پہ
04:32قلبی کیفیت کی تبدیلی کو ہی
04:34فیض کا نام دے دیا تھا
04:36تو یہ حقیقتن فیض نہیں ہوتا
04:38کوشش کرنے چاہئے اور یہ میں
04:40ایک عالم دین ہوں مجھے آپ سے
04:42زیادہ یہ سوچ اور فکر پیدا کرنے چاہئے
04:44ہم کبھی یہ نہیں سوچیں گے
04:46کہ چونکہ میں عالم مفتی ہوں
04:47تو ہماری تو بخشی ہوئی ہوئی
04:50بلکہ ہماری سوچ یہ ہے کہ آپ سے زیادہ
04:52ہماری گریفت ہوگی
04:53اس لیے میں اپنے سامنے کائنہ رکھ کر پھر میں آپ سے
04:56بات کر رہا ہوں تو اس لیے میں
04:58تمام بہن بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں
04:59کہ تھوڑی دیر کے لیے اور پورے ورل میں جتنے مجھے
05:02سن رہے ہیں وہ ذرا غور سے چند باتیں
05:04سماعت فرما لیں
05:05میں نے دو حدیثیں آپ کی خدمت میں ذکر کی ہیں
05:07بڑی معروف حدیثیں
05:08پہلی حدیث تو یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:12نے اشارت فرمایا
05:13تم میں سے کوئی بھی شخص
05:22اس وقت تک
05:23کامل مومن نہیں ہو سکتا
05:26جب تک کہ میں
05:27اسے اس کے والد
05:29اس کی اولاد
05:31اور تمام لوگوں سے زیادہ پیارہ نہ ہو جاؤں
05:34یعنی
05:35جب تک ہم سب سے زیادہ محبت
05:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
05:39نہیں کریں گے
05:41ہمارا ایمان کامل نہیں ہوگا
05:43یہاں دو چیزیں ہیں
05:45ایک محبت رسول
05:46اور ایک محبت رسول کا
05:49تمام محبتوں پر غلبہ
05:51سرکار نے محبت رسول
05:53خالی بیان نہیں فرمائی اپنی محبت
05:55بلکہ فرمایا
05:56تمام لوگوں سے زیادہ محبت
05:58یعنی غلبہ محبت رسول کا
06:01تقاضی ہے
06:01اب ہوتا یہ کہ
06:03آپ نے یہ بات سنیے
06:05اگر میں آپ سب سے کہوں
06:06کہ بھی کون کون سرکار سے
06:07محبت کرتا ہے
06:08ہم کرتے ہیں
06:09اچھا آپ مخلص ہیں
06:10اس محبت میں
06:11بلکل مخلص ہیں
06:12سب سے زیادہ نبی سے
06:14محبت ہے
06:14بلکل ہے
06:15ہمارے بدرگان دین نے فرمایا
06:17جب کوئی انسان
06:18اپنی زبان سے دعویٰ کرتا ہے
06:20تو اس کا عمل
06:21اس کے دعویٰ کو
06:21سچا یا جھوٹا کر دیتا ہے
06:23ہمیں اپنے عمل
06:25کو دیکھنا چاہیے
06:26کہ کیا ہم
06:26دعویٰ محبت رسول میں
06:28سچے بھی ہیں
06:29یا نہیں
06:29ہم نعرے لگاتے ہیں
06:32غلامی رسول میں
06:34موت بھی قبول ہے
06:35جو ہونا عشق مصطفیٰ
06:37تو زندگی فضول ہے
06:39نعرہ بہت اچھا ہے
06:41لیکن کیا واقعی
06:43ہم غلام مصطفیٰ ہیں
06:44یا نہیں
06:45اس کے بارے میں
06:46تو سوچنا چاہیے
06:47ہمیشہ یاد رکھئے
06:49کہ اکثر
06:50ہمارا مشاہدہ یہ ہے
06:52میں تقریباً
06:53چونتیس سال سے
06:53تبلیغ کے شعبے سے
06:54وابستہ ہوں
06:55کہ ہم دینی معاملے میں
06:58رسومات کو
06:59ادا کر رہے ہوتے ہیں
07:00رسم تک ہی
07:02ہمارا تعلق ہوتا ہے
07:03حقیقت کی گہرائیوں
07:05تک نہیں جاتے ہیں
07:06پہلے میں آپ
07:08سب سے کوئسٹن کروں گا
07:09اپنی بہنیں بھی
07:09میری تشریف فرمائیں
07:10میری بہنوں یہ بتائیے
07:12کہ اگر آپ کا جوان
07:13بیٹا ہو
07:14اس کی آپ کو
07:15آپ پال کو
07:16اس کے جوان کریں
07:16ماں کے ویسی
07:17بڑے احسانات ہوتیں
07:18اور پھر آپ
07:20اس کی شادی کریں
07:21اور وہ یہ کہے
07:22کہ امی میں
07:23آپ سے زیادہ
07:23اپنی بیوی کی سنوں گا
07:25میں اسی کو
07:26ٹائم دوں گا
07:27آپ کے لئے
07:27میرے پاس کوئی ٹائم نہیں
07:28اگر آپ
07:30اور میری بیوی
07:30کا اختلاف ہوگا
07:31تو میں اپنی بیوی
07:32کو آپ کے پر فوقت دوں گا
07:34لیکن امی
07:35ایک بات کہوں
07:36مجھے آپ سے
07:37بڑی محبت ہے
07:38آپ پہ میری
07:39جان قربان
07:40میرا مال قربان
07:41تو آپ
07:42جواب میں کہیں گی
07:43کہ بیٹا
07:43ایسا دعوی محبت
07:44اپنے جیب میں رکھ
07:45بیوی کے پیچھے
07:47کھڑا رہتا ہے
07:47غلمٹے
07:48جب لڑائی
07:49جھگڑا ہوتا ہے
07:50تو اپنی بیوی
07:50کو پیچھے کر لیتا ہے
07:52میرے سینے پہ چڑھ کر
07:53میرے احسانات
07:54فراموش کر کے
07:55اور مجھے
07:56تو بدزبانی کرتا ہے
07:58میں روتی ہوں
07:58تجھے آنسوں نظر نہیں
08:08جو پیرنٹس بیٹھے ہوئے
08:10فادرز بیٹھے ہوئے
08:11خاص طور پر
08:11آپ احسان کر کے
08:13اپنے بیٹے کو
08:13ہر چیز دیں
08:14اور پھر آپ دیکھیں
08:15کہ وہ آپ کا کہنا
08:16نہیں مان رہا
08:17آپ کے دشمن کا
08:18کہنا مان رہا
08:19وہ آپ کے پاس
08:20بیٹنا پسند نہیں کرتا
08:21آپ کے دشمنوں کے پاس
08:22بیٹنا پسند کرتا ہے
08:24آپ کا حکم نہیں مانتا
08:26اپنے دوستوں کا کہنا
08:27مان کر
08:27اپنی جان بھی
08:28خطرے میں ڈال دیتا ہے
08:29لیکن جب آپ سے ملتا
08:31تو کہتا ہے
08:31اببا جان ایک بات کہوں
08:33آپ سے بڑی محبت ہے
08:34بڑا پیار ہے
08:35آپ کے میرے جان قربان
08:37میرا مال قربان
08:38میرے بیو بچے قربان
08:39تو کیا اس کے ان
08:41رسمی جملوں سے
08:42آپ مطمئن ہوں گے
08:43اگر آپ ایک فیکٹری
08:45چلاتے ہیں
08:45آپ جانتے ہیں
08:46کہ آپ کو
08:47ایک ملازم خیانت کر رہا ہے
08:49فیکٹری کے چیزیں
08:50جا کر بیج دیتا ہے
08:51کام نہیں کر رہا
08:52آپ کیمپے
08:53اس کی جب سی سی ٹی وی فٹیش
08:54دیکھتے ہیں
08:55آپ کو بہت خرابی نظر آتی
08:56لیکن جب وہ
08:58آپ کے سامنے آتا
08:59کہتا ہے
08:59حضور آپ سے زیادہ
09:00مجھے کسی سے محبت
09:02آپ کے لئے
09:02تو میرا سب کچھ قربان
09:03تو آپ دلی دل میں
09:04کیا کہیں گے
09:05فرادی ہے
09:05جب موقع ملے گا
09:06تیرے ٹانگیں
09:07توڑوں گا
09:07ٹھہر جائے
09:08اس کا مطلب یہ ہوا
09:09بس خلاصہ کلام یہ ہے
09:11کہ ہم اپنی ذات کے لئے
09:13رسم کو پسند نہیں کرتے
09:15کہ خالی زبانیں دعوی سے
09:17نہیں چلے گا
09:17کر کے دکھاؤ
09:18پھر ہم تمہیں مانیں گے
09:20اگر ایک دوست
09:21اپنی جان آپ کے لئے
09:22خطرے میں ڈال دے
09:23آپ کی اولاد
09:24آپ کی محبت
09:26آپ کے پیار میں
09:27آپ کے سکون کے لئے
09:28رات دن ایک کر دے
09:29اگر آپ کی بیٹی
09:31آپ کے لئے ایسا کرے
09:32آپ کا ماتحت
09:33اخلاص سے کام کرے
09:35پھر آپ یہ کہیں گے
09:36کہ یار یہ دعوی محبت میں
09:38سچا ہے
09:38اتنا تو آپ کو شعور ہے
09:40کہ نہیں
09:40تو اب ہمیں یہ غور کرنا چاہیے
09:43کہ ہم نبی کریم سے
09:44محبت کے دعوے تو کرتے ہیں
09:46لیکن کیا اس دعوی محبت
09:48رسول میں
09:50ہم سچے بھی ہیں
09:51کہ نہیں
09:51رسمی طور پر خالی جملے
09:54نکالتے ہیں
09:54گلے پھاڑ پھاڑ کر
09:56اور خصوصا جب
09:57لنگر ملنے کی امید
09:58ہوتی ہے بعد میں
09:59تو پھر تو ہمارا جوش
10:00کہیں اور ہی پہنچا ہوتا ہے
10:01لیکن کیا ہم نے
10:02حقیقتاً کبھی
10:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:05کی محبت کے سلسلے میں
10:06اپنا ذاتی احتساب کیا ہے
10:08یہ ہے قابل توجہ
10:10تو میں دو چیزوں پر
10:12آپ کو بات ارز کروں گا
10:14نمبر ون
10:14محبت رسول
10:15محبت کی قلبی
10:17کیفیت کا نام ہوتا ہے
10:19اپنائیت کے ساتھ
10:20پیار کے ساتھ
10:21آپ کا دل کسی کے طرف
10:22مائل ہوتا ہے
10:23تو ہم کہتے ہیں
10:24یہ فلان کی
10:24آپ کے قلب میں محبت ہے
10:26لیکن قلبی کیفیت
10:29نظر نہیں آتی
10:30ہماری شریعت یہ کہتی ہے
10:32کہ جو تمہاری
10:32قلبی کیفیت ہے
10:33اس کا اثر
10:34تمہارے ظاہر پر
10:35نظر آنا چاہیے
10:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:38نے ایک شخص کو دیکھا
10:39نماز پڑھ رہا تھا
10:40داری سے کھیلنے لگا
10:41سرکار نے فرمایا
10:42اگر اس کے دل میں
10:43خوشو ہوتا
10:44تو اس کے
10:45ظاہری آزا بھی
10:47خوشو پذیر ہوتے
10:48انہیں اگر دل کو
10:50حاضر رکھ کر
10:50خوف خدا کے ساتھ
10:51نماز آدھا کر رہا ہوتا
10:53تو اس قلبی کیفیت کا
10:54اثر
10:54اس کے ظاہری آزا پر
10:55ضرور ہوتا
10:56یہ ساکن ہو کر
10:57بلکل جیسے ایک
10:59بادشاہ کے دربار میں
11:00آدمی کھڑا ہوتا ہے
11:02اور اس کو یقین ہے
11:03کہ اگر بادشاہ
11:03ذرا ناراض ہوا
11:04تو میری گردن
11:05اڑانے کا حکم دے گا
11:06تو کتنا خوف زدہ ہو کر
11:07کھڑا ہوگا
11:08ایسے اللہ کی بارگاہ میں
11:09کھڑا ہونا چاہیے تھا
11:10لیکن اس کا مطلب
11:11اس کی قلبی کیفیت
11:13حاضر نہیں ہے
11:14اس کا ظاہر
11:15اس کی قلبی کیفیت
11:16کے مطابق نہیں ہے
11:17تو جب ہم
11:18محبت رسول کا دعویٰ کرتے ہیں
11:19تو ہماری شریعت
11:20یہ کہتی ہے
11:21کہ چلو پھر ظاہر سے
11:22ثابت کرو
11:23کہ تمہارے دل میں
11:24قلبی محبت ہے
11:25واقعی نبی کریم کی محبت
11:27یہ نفس محبت پر
11:29کلام کر رہا ہوں
11:30غلبہ محبت پر نہیں
11:31اس کا بتاتا ہوں
11:32تو علماء نے فرمایا
11:33اس کی چند علامات ہوتی ہیں
11:35وہ اپنی ذات کے اندر دیکھیں
11:37اگر ہیں
11:37تو آپ دل میں
11:39واقعی نبی کریم
11:40صلی اللہ علیہ وسلم
11:41کی محبت
11:42رکھتے ہیں
11:43نمبر ایک
11:43جو نبی سے محبت کرتا ہوگا
11:47وہ آپ پر
11:47کسرت سے درود پاک پڑھے گا
11:49اس کی تعداد میں اختلاف ہے
11:51لیکن اکثر علماء کہتے ہیں
11:52اگر کوئی ایک دن میں
11:53تین سو تیرہ مرتبہ
11:55درود پاک پڑھے
11:56تو وہ نبی کریم پر
11:57کسرت سے درود پاک پڑھنے والا
11:59کہلائے گا
11:59ٹائم کم ہے
12:01احتساب خود کرتے جائے گا
12:02آپ ایسا کر رہے ہیں
12:03کہ نہیں کر رہے ہیں
12:03اگر آپ کوئی ثابت ہو
12:05کہ نہیں کر رہے ہیں
12:06یا یہ چیزیں
12:06آپ کے ساتھ نہیں ہیں
12:07تو میں نہیں کہوں گا
12:08کہ آپ کے قلب میں
12:09محبت رسول نہیں ہے
12:11لیکن یہ ضرور کہنے
12:12کے جرد کروں گا
12:13کہ اس میں بھی
12:14نقص سے اس کو کامل کریں
12:15دوسرا جو
12:17نبی کریم سے محبت کرے گا
12:18آپ کا ذکر کسرت سے کرے گا
12:21اور آپ کو
12:22اکثر یاد کرے گا
12:24ستہی مثال دینے پر مجبور ہوں
12:26اگر کسی کو
12:27کسی سے عشق مجازی ہو جائے
12:29جیسے آج کل
12:30ہمارے خوار نوجوان
12:31اس قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں
12:33تو کیا وہ ایک لمحہ بھی
12:35اپنے محبوب کے تصور سے خالی ہوتے ہیں
12:37کھانا کھا رہا ہو
12:39تو یاد آئیں گی
12:39محترمہ
12:40زولیخہ صاحبہ
12:41اگر واش روم میں بیٹھا ہے
12:43تب یاد آئیں گی
12:44بستر پہ لیٹھے گا
12:45تو جب تک اس کا حسین تصور نہ آئے
12:46حضرت کو گہری نیند ہی نہیں آتی
12:48موٹر سیکل بھی چلا رہا ہوگا
12:50تو اسی کے تصور میں
12:51کیا ایسی یاد کبھی
12:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:55کے لیے بھی
12:56چوبیس گھنٹے میں
12:57ہمارے دل میں پیدا ہوئی ہے
12:58جب محافل میں بیٹھے ہوتے
13:00تو ایسے ہم جھوم رہے ہوتے ہیں
13:01کہ اوہ ہو بھئی
13:02اس سے بڑا تو کوئی عشق رسولی نہیں
13:04لیکن باہر نکلتے ہیں
13:05تو صرف ماں
13:06باپ
13:06بیوی
13:07دوست
13:08گناہ
13:09انٹرنیٹ
13:10سوشل میڈیا
13:10اس پر ٹھمکے
13:11یہ ہمارے ذہن کے اندر ہوتے ہیں
13:13سارا دن نبی کریم یاد نہ آئیں
13:15سارا ہفتہ یاد نہ آئیں
13:17پھر مافل کے اندر بیٹھے
13:18تو ایسے جیسے
13:19تو ہم سے بڑا کوئی عشق رسولی نہیں
13:20اس کا مطلب ہے کہ
13:22ابھی یاد کامل نہیں
13:24یاد کامل نہیں
13:25تو محبت بھی کامل نہیں
13:26یا آفیس فیکٹری کے اندر
13:28آپ کی گفتوگوں کا موضوع
13:29کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:31بھی ہوئے ہیں
13:31یا وہی سیاست
13:33وہی کھیل کوت
13:34وہی UFC کی فائل
13:36وہی WWE کی ریسلنگ
13:38وہی لڑکی
13:39وہی فلان کی بھابی
13:40فلان کی بہن
13:41اور ہماری بہنیں
13:42وہ خالہ نے یہ کیا
13:44روپی جادو ٹونے میں ماہر ہے
13:45فلانی نے یہ کر دیا
13:47فلانی نے یہ کر دیا
13:48یہ ہمارے موضوع ہوتے ہیں
13:49پھر جب ہم معافل میں آتے ہیں
13:51پھر ہمیں یاد آتا ہو
13:52ہمارے نبی کریم کا ذکر بھی تو ہے
13:54چھوڑا آپ کرتے ہیں
13:55باقی کبھی یاد نہیں آتا
13:58اس کا مطلب ہے کہ
13:59محبت رسول میں بھی نقص ہے
14:01بتکلف ذکر کریں سرکار کا
14:02یاد کریں سرکار کو
14:03آپ سوئیں
14:04تو آپ کے ذہن میں
14:05نبی کریم کی یاد ہونی چاہیے
14:07آپ کھانا کھائیں
14:08تو اس طرح سنت کے مطابق کھائیں
14:10کہ انتقال ذہن
14:10فوراں خود بخود
14:11نبی کریم کی طرف ہو جائے
14:13پھر کمال ہے
14:13اور چونکہ
14:15ٹائم کا میں اس لئے
14:16سب سے بڑی نشانی
14:18نبی کریم کا حکم ماننا
14:19اللہ تعالیٰ نے تو
14:21متلقا ہر نبی کے بارے میں فرمایا
14:23وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَسُولٍ
14:25إِلَّا لِيُطَعَابِ اِذْنِ اللَّهِ
14:28ہم نے ہر رسول کو
14:29صرف اس لئے بھیجا
14:30تاکہ اللہ تبارک و تعالیٰ
14:32کے حکم سے
14:33اس کا حکم مانا جائے
14:34اطاعت کی جائے
14:36اطاعت رسول سب سے بڑی چیز ہے
14:38میں آپ سب بہن بھائیوں سے
14:39کوئسن کرتا ہوں
14:40دلی دل میں جواب دیجئے گا
14:42صحابہ اکرام علی مردوان سے
14:44بڑھ کر کوئی عاشق رسول ہو سکتا ہے
14:46اور کیا قیامت تک کوئی ہوگا
14:49ان کی محبت رسول کی علامت کیا تھی
14:51ایک جواب بالکل سب قومن دیں گے
14:54اطاعت رسول
14:55سرکار نے فرمایا
14:57عقیدہ بدلو بدل لیا
14:58مکہ چھوڑو چھوڑ دیا
15:00اپنے باپ اپنی ماں
15:01اپنی برادری
15:02اپنے باغات مویشی کو چھوڑ کر
15:04ہجرت کرو
15:05لبیک عیسول اللہ محاضر ہیں
15:06سرکار نے فرمایا
15:08جہاد پر جاؤ
15:09نہیں نہیں شادی ہوئی ہے
15:10چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
15:11صحابی جہاد کے لئے جا رہے ہیں
15:14تو بچے دامن تھام رہے ہیں
15:15بابا بابا کہہ کر
15:16لیکن انہیں جدہ کر کے نہیں
15:18میرے نبی کا حکم میں
15:19اللہ کا حکم ہے
15:20اس لئے تمہیں ترپتا
15:21وہ چھوڑ کر جاؤں گا
15:23لیکن میں اللہ کے راہ میں
15:24جہاد کروں گا
15:26کیونکہ نبی کا حکم ہے
15:27پہلے شراب حلال تھی
15:29جب سرکار نے حرمت کا حکم بیان فرمایا
15:32حضرت اہنز بن مالک
15:33رضی اللہ تعالیٰ نے کہتے ہیں
15:34کہ لوگوں نے اپنے گھڑے
15:35گلیوں میں لاکے توڑ دئیے
15:37اور مدینہ کی گلیوں میں
15:39شراب ایسے بے رہی تھی
15:40جیسے پانی بہتا ہے
15:41جس چیز کا حکم دیا
15:44فوراں لبیک حاضر
15:45کسی صحابی کی بارے میں
15:47آپ نے سنائے
15:47کہ پہلے حکم رسول میرے سامنے پیش کرو
15:50سوچیں یہ
15:51بیوی سے پوچھیں کرلوں
15:53ماں سے پوچھیں کرلوں
15:55والی سے پوچھاؤ کرلوں
15:57بچوں سے پوچھاؤ کرلوں
15:58دوستوں سے جزت لی ہو
16:00مخلوق سے
16:01دنیا سے
16:02نہیں
16:02نفس سے
16:04شیطان سے
16:04ہرگز نہیں
16:05سب پیچھے
16:06میرے نبی کا حکم سب سے پہلے
16:08اور ہمارا برقص معاملہ کے آئے
16:10کہ سب سے پہلے ہم غور کرتے ہیں
16:12کہ یار
16:12اندر والے
16:14بوس بتاؤ
16:15عمل کرنا ہے
16:16کہ نہیں کرنا
16:17نفس کہتا ہے
16:18خبردار
16:19ہماری غلامی سے باہر نہیں نکلنا ہے
16:21شیطان اگر کہتا ہے
16:23خبردار
16:23ہماری دوستی ختم ہو جائے گی
16:25ہم کہتے ہیں
16:25فکر مت کرو
16:26تمہیں کم سکم نراز نہیں کروں گا
16:28قرآن چھوڑ دوں گا
16:29حدیث چھوڑ دوں گا
16:29اللہ نراز ہو
16:30رسول نراز ہو
16:31کچھ بھی ہوتا رہا ہے
16:32آخرت برباد ہو جائے
16:33عذابات قبر میری طرف متوجہ ہو
16:36بری موت میری طرف متوجہ ہو
16:38لیکن میں مانوں گا
16:39تمہارا کہنا
16:40بولو کرنا کیا ہے
16:42وہ کہتا ہے
16:42گیش سوسل میڈیا پر
16:43اپنی آنکھوں کو گناہوں سے بھر
16:45اور ہم کہتے ہیں
16:45لب بیک
16:46اور ان ٹک ٹاک
16:48کھولی ٹھمکے دیکھنا شروع کرتی
16:50عورتوں
16:50یہ ہے محبت رسول
16:53کہاں ہی تاتے رسول
16:54سب سے بڑی نشانی
16:55اور آخر میں
16:57غلبہ محبت رسول کی علامت کیا ہے
16:59یہاں صرف محبت رسول نہیں
17:01غلبہ محبت رسول کا تقاضہ ہے
17:04غلبہ محبت رسول کی علامت
17:07یہ علماء فرماتے ہیں
17:08کہ اگر ماں
17:10باپ
17:11بیوی
17:11بچے
17:12دوست
17:12آباب
17:13بوس
17:13دنیا
17:15نفس
17:15شیطان
17:16مخلوق
17:17ان کا کوئی حکم تمہیں ملے
17:19کوئی ان کی طرف سے سیجیشن ملے
17:21کوئی پسند نا پسند ملے
17:23لیکن آپ یہ دیکھیں
17:24کہ نبی کریم کا حکم اس کے خلاف ہے
17:26سرکار ایک چیز کو پسند کر رہے ہیں
17:28یہ نا پسند
17:29یہ نا پسند کر رہے ہیں لیکن سرکار پسند
17:31اگر آپ سرکار کے حکم کو
17:33سرکار کی پسند کو
17:35سرکار کی نا پسندیدگی کو
17:37ان سب پر فوقیت دے دیں
17:39تو اس کا مطلب ہے آپ نبی کریم سے
17:41سب سے زیادہ محبت کرنے والے ہیں
17:43میں اپنی بہنوں سے دائرہ عدب میں گزارش کرتا ہوں
17:48آپ پردہ کیوں نہیں کرتی ہیں
17:49کیونکہ آپ کا نفس کہتا ہے خبردار جو تم نے پردہ کیا
17:53ہو سکتا ہے کہ بعض آپ کے حزبینڈ ایسے ہوں
17:55جو کہتے ہوں کہ میں اپنی بیوی کو پردہ نہیں کرواؤں گا
17:59تو آپ شہر کی اطاعت کر لیتی ہیں
18:01آپ نفس کی بات مان لیتی ہیں
18:03بلکہ ہم جیسے علماء کو برا بھلا کہتی ہیں آپ
18:06کہ ملی قدنی کہاں سے آگئے ہماری زندگیاں تنگ کر دی ہیں
18:09میں ایسی بہنوں کے لئے کہتا ہوں
18:11کہ ایک دفعہ آپ مرنے کی دعا تو کریں اپنے لئے
18:14آپ کہیں کہ اللہ مجھے آجرات موت دے دے
18:17میں قبر میں جانا چاہتی ہوں
18:18کبھی بھی نہیں کریں گے کیونکہ آپ کو پتا ہے
18:20کہ اللہ اور رسول کی شدید ترین
18:23نافرمانی اور مخالفت کر کے
18:25ہم نے اپنے آخرت کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے
18:28اس لئے یاد رکھیں
18:30یہ ہے محبت رسول جو علامات بیان کی
18:32اور یہ ہے محبت رسول کا غلبہ
18:35اگر ہوگا
18:36تو اس کا مطلب ہے کہ آپ پھر کامل ایمان والے ہیں
18:39کیونکہ نبی کریم نے نفس محبت کا تقاضی نہیں فرمایا
18:43بلکہ فرمایا تم اس وقت تک کامل ایمان والے نہیں ہو جاؤگے
18:48تمہارے والد تمہاری اولاد
18:49اور سب لوگوں سے زیادہ پیارا نہ ہو جاؤں
18:52دوست کہیں آیا چلیں سینما
18:53آپ بولے نہیں میں مزید جاؤں گا
18:55اس لئے کہ میرے نبی نے نماز پڑھنے کا حکم دیا
18:58فجر کے نماز ہم میں سے اکثر نے نہیں پڑھی ہوگی
19:01مافل میں آکر جھوم رہے ہیں بیٹھ کر
19:03ماہ بہن کی گالیاں ہم دے رہے ہیں
19:05مافل میں آکر بیٹھ رہے ہیں جھوم کر
19:06ٹھیک ہے یہ منع نہیں آکر جھومنا بھی منع نہیں
19:09لیکن اپنا احتساب تو کریں
19:11ہم کس رویش پر جا رہے ہیں
19:13جس نبی کے نام پر جمع ہوئے ہیں
19:15ان کے حکم کو سننے کے بعد
19:17ہماری زبان پر نہیں
19:18لیکن ہمارا عمل کہتا ہے
19:20مت کر نصیحت ناسحہ
19:21دل میرا خبر آئے ہے
19:23اس کو دشمن جانوں ہوں
19:25جو مجھ کو سمجھائے
19:26یار بیان تو بڑا اچھا تھا
19:29لیکن دین میں دیکھو
19:30اتنی بھی سکتی نہیں
19:31میں ایسے لوگوں سے کہتا ہوں
19:33کہ ہمیں بند کر دو جیل میں
19:34تمام مولویوں کو
19:36مفتیان اکرام علماء کو
19:38اور جو ہم نے دین کی نرمی
19:40چھپائی ہوئی تھی نا
19:41وہ آپ قرآن و حدیث سے نکال کے
19:42پبلک کو دے دو
19:43یہ دیکھو دین تو اتنا نرم تھا
19:45انہوں نے سخت کیا ہوا تھا
19:46کہاں ہیں وہ نرمی دین
19:47اللہ تو قرآن میں فرمائے
19:50اے ایمان والو
19:54اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ
19:57اس میں کوئی چوائس نہیں ہے
19:59میں تو نہیں کہہ رہا ہوں
19:59اللہ فرما رہا
20:02اور آخر میں دوسری حدیث
20:03بس میں ختم کر رہا ہوں
20:04سرکار نے فرمایا
20:05لا يؤمنو احدكم
20:08حتی احبا لی اخیہی
20:11ما يحبو لنفسی
20:13تمہارا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہوگا
20:15جب تک تم اپنے مسلمان
20:17بھائی کے لئے وہی پسند نہ کرو
20:18جو اپنے لئے کرتے ہو
20:20یہ ایک عام مسلمان کی بات ہے
20:22میرے نبی کا عالم کیا ہوگا
20:24جو بات ہم اپنے لئے پسند نہیں کر رہے
20:26وہ بعد وقت نبی کے لئے کر رہے ہوتے ہیں
20:29وہ کیا
20:29میرا کہنا میری بیوی مانے
20:31میرے بچے مانے
20:32میرے دوست مانے
20:33نہیں
20:33تو میں نراض ہو جاؤں گا
20:35لیکن نبی کا
20:36ہم کہنا نہ مانے
20:37کوئی مسئلہ نہیں
20:38غور کیجئے
20:39اللہ تعالیٰ سمجھنے
20:40اور عمل پیراہ ہونے کی توفیق
20:41اطاف فرمائے آمین
20:42وآخر دعوانا
20:44ان الحمدللہ رب العالمين
20:45ماشاءاللہ حضرت اللہ مولانا مفتی محمد اکمل مدنی صاحب
20:53اپنے علمی فکری اور روحانی بیان سے ہمارے قلوب و ذہان کو منور کرنے کی سعادت حاصل کر رہے تھے
20:58آپ گورنر ہاؤس میں موجود ہوں
21:00اور گورنر صاحب آپ سے ملاقات نہ کریں
21:03ایسا نہیں ہو سکتا
21:04الحمدللہ
21:05اس وقت کراچی میں
21:07نہ ہونے کے باعث
21:09وہ آپ سے دور نہیں ہے
21:10بلکہ آپ کے قریب ہیں
21:11کیونکہ ٹیکنالوجی کی دور ہے
21:13تو ہم ویڈیو لنک کے ذریعے
21:15آپ کی ملاقات کرائیں گے
21:17جناب گورنر سین کامران خان ٹیسٹوری صاحب سے
21:20اور وہ آپ سب تک
21:21جو پیغام محبت
21:22روز مرہ کی بنیاد پر
21:24یہ جو خصوصی جشن عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے
21:28پروگرامز ہیں
21:29اس کے موقع پر آپ تک پہنچاتے ہیں
21:34ہمارے آڈینس سے
21:35یہ گورنر صاحب آپ سن سکتے ہیں
21:38جی آواز آ رہی ہے
21:41سر اوور تو یوں ناؤ
21:42ہماری آڈینس فیٹ کر رہی ہے سر بسم اللہ
21:44اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
21:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:53سب سے پہلے
21:56تمام
21:58بہن بھائیوں کو
22:00علماء کرام ناتھوانوں کو
22:02اے آر وائی کیو ٹی وی کی تمام ٹیم کو
22:06السلام علیکم
22:09آج میں کیونکہ اسلام آباد میں ہوں
22:15اور کل انشاءاللہ تعالیٰ آپ کے درمیان ہوں گا
22:20روزانہ کی طرح
22:23میں اللہ تعالیٰ کا اور آپ بھی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں
22:28کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ جشنِ عید ملاد النبی
22:35جو کہ پندرہ سو سالہ جشنِ عید ملاد النبی ہے
22:41جشنِ ولادتِ نبی ہے
22:44اللہ تعالیٰ نے مجھے اور آپ سب کو
22:46یہ نصیب فرمایا
22:48اور ہم سب
22:50اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کرتے ہیں
22:54کہ آپ نے
22:55ہمیں جس نبی کا امتی بنایا ہے
22:59جس نبی کے آپ اور ہم امتی ہیں
23:03اللہ تعالیٰ مجھے اور ہم سب کو
23:06اور آپ سب کو
23:08ان سے محبت کا اظہار اور محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
23:15بلکل اسی طرح جس طرح ان کے صحابہ نے ان سے محبت کی
23:22اور جو صحابہ کا محبت کا طریقہ کار تھا
23:26ہمیں اسی طریقہ کار پہ
23:29اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
23:33محبت اور اس کا عقیدہ
23:37طریقہ کار اپنانے کی توفیق عطا فرمائے
23:42اللہ تعالیٰ نے
23:43سورہ بکرہ میں
23:45آیت نمبر 37 میں
23:48سورہ بکرہ کی آیت 37 میں
23:51بلکل واضح طور پر بتایا ہے
23:54کہ کیا طریقہ کار تھا
23:56کیا عقیدہ تھا
23:58صحابہ کرام کا
24:00اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا
24:03اللہ تعالیٰ ہمیں اس عقیدے کو اپنانے کی
24:08اور اس پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
24:12میرے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
24:16یہ کہا
24:18کہ ایک ملت
24:19ایک جماعت ایسی ہوگی جو جنتی جماعت ہوگی
24:24وہ ملت وہ جماعت کون سی ہوگی
24:27وہ ملت
24:28اور وہ جماعت وہ ہوگی
24:30جو اپنے
24:32صحابہ
24:33کے طریقے کو اپنائے گی
24:36اپنے اللہ سے محبت
24:38اور اپنے نبی سے محبت کی
24:40یہ وہی ملت وہ جماعت ہوگی
24:42جو جنت کے راستے میں ہوگی
24:44سب سے آگے
24:45تو اللہ تعالیٰ
24:47مجھے اور آپ کو اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
24:51اور اپنے اللہ سے محبت اور عقیدت
24:55کا طریقے کار اپنانے کی
24:58ہدایت اور توفیق فرمائے
25:00اور سورہ بقرہ میں
25:02میرے جتنے بھائی بہنیں یہاں بیٹھی ہیں
25:05وہ سورہ بقرہ کی آیت
25:0637 کو ترجمے کے ساتھ
25:09تفسیر کے ساتھ پڑھیں
25:10اور اس پر عمل کریں
25:12اس پر عمل کریں
25:15کیونکہ میں ہمیشہ یہی بات کہتا ہوں
25:17کہ ہمیں
25:18عمل جو ہے نا
25:21اس کی ضرورت ہے
25:22ہم عقیدے کو
25:24کیسے اپنا سکتے ہیں
25:26صرف ایسے نہیں ہوگا
25:28کہ ہم محفلوں میں آ کر بیٹھیں
25:30ایسے نہیں ہوگا
25:32کہ ہم بس صرف نام لیں
25:34اصل بات ہے عقیدہ
25:36اور عقیدے کو
25:37کس طرح سے نبھایا جائے گا
25:39یہ سورہ بقرہ میں موجود ہے
25:41اور تمام لوگ اس سے افادہ
25:44حاصل کر سکتے ہیں
25:45میں کیونکہ اسلام آباد میں ہوں
25:47تو لمبی بات آپ سے نہیں ہو سکے گی
25:49میں کل واپس آ جاؤں گا
25:52کل چار سپٹمبر ہے
25:54گیارویں شب ہے
25:56اور ہم سب ملک معروف
25:59ناتخوان ملک معروف
26:00علماء کرام
26:01کے ساتھ بیٹھیں گے
26:03عویس رضا قادری صاحب
26:05ہمارے صدیق اسماعیل صاحب
26:07کاری وحیز زفر قازمی صاحب
26:09اور ہمارے آمر خیازی بھائی
26:12اور بہت سارے ناتخوانوں کے ساتھ
26:14کل میں خود آپ کے ساتھ
26:15موجود ہوں گا
26:16اور اسی طرح پانچ سپٹمبر کو
26:18ہم محفل سما رکھیں گے
26:20جس میں آیاز فرید قوال
26:22کے ساتھ ہم لوگ
26:23محفل سما کو سنیں گے
26:25بات صرف ایک ہی ہے
26:27کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو
26:28اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:31کا جشنِ ولادت
26:32جو کہ پندرہوان سو سالہ ہے
26:34اسے منانے کی
26:36پیار سے
26:37محبت سے
26:37اس کا اظہار کرنے کی
26:38توفیق عطا فرمائے
26:40میں صرف یہ کہوں گا
26:43کہ میری بہنیں
26:44مائیں
26:45بچے
26:46نوجوان
26:47سب یہاں موجود ہیں
26:48روزانہ کی طرح
26:49ضرور
26:50ہم نے اپنے دلوں کو
26:52صاف کرنا ہے
26:53لوگوں کو
26:54دلوں میں
26:55جگہ دینی ہے
26:56لوگوں کے لئے
26:57دلوں میں
26:58جو ہے وہ
26:59قدورتیں
27:01اور حسد پیدا نہیں کرنا
27:03میں روزانہ یہ بات کہتا ہوں
27:04اگر ہم نے آگے بڑھنا ہے
27:06ہم نے ترقی کرنی ہے
27:08ہم نے عشق نبی میں
27:11عشق رسول میں
27:12مبتلا ہونا ہے
27:13ہمیں
27:14اس ملت
27:15اور اس جماعت کا
27:16حصہ بننا ہے
27:17جو جنت کی طرف
27:18لے جائے گی ہمیں
27:19تو ہمیں
27:20اپنے پیارے نبی کریم
27:21صلی اللہ علیہ وسلم
27:23کی صیرت
27:24بصیرت
27:25اور صحابہ اکرام کا
27:26جو عقیدہ
27:27اور جو طریقہ کار ہے
27:29اسے اپنانا ہوگا
27:30اس پر عمل کرنا ہوگا
27:32تب جا کر
27:33ہم اس ملت
27:35اور اس جماعت میں
27:36شامل ہو سکتے ہیں
27:38اللہ تعالی
27:39ہم سب کو
27:41اپنے پیارے نبی کریم
27:42صلی اللہ علیہ وسلم
27:43کی
27:44صیرت پر چلنے کی
27:45توفیق
27:45عطا فرمائے
27:46میں
27:47یہاں بیٹھ کے
27:48آپ کے لئے دعا گو ہوں
27:50کہ آج اس محفل میں
27:51جو جو شریک ہوا ہے
27:53میری مائیں
27:54بہنیں
27:54بچے
27:55بزرگ جوان
27:56اللہ تعالی
27:57جب سے وہ گھر سے نکلے
27:58اور اس محفل میں
27:59یا اللہ
28:00تیرے پیارے محبوب کی محفل
28:02جو ان کی ولادت
28:04پندر بیسو کی ولادت کی
28:06خوشی میں
28:07مرتب کی گئی ہے
28:08ترطیب دی گئی ہے
28:09اس میں جس جس نے
28:10جو جو حصہ لیا ہے
28:12جو جو شریک ہوا ہے
28:13اے آر وائی کیو ٹی وی کی ٹیم
28:16حاجی روڈ صاحب
28:17گورنر ہاؤس کی انتظامیاں
28:19تمام
28:20جو ہمارے مہمان ہیں
28:21سب کی تمام
28:22حاجات کو
28:23قبول فرمائیں
28:24اور پیار سے
28:25محبت سے
28:26ہم سب مل کر
28:27ایک دفعہ زوردار
28:29انداز میں کہیں
28:30نعرے تکبیل
28:32اللہ اکبر
28:35نعرے تکبیل
28:38اللہ اکبر
28:39نعرے رسالت
28:42یا رسول اللہ
28:44نعرے رسالت
28:46یا رسول اللہ
28:48اللہ تعالی
28:49ہم سب کا
28:50حامی و ناصر ہو
28:51میں آخری بات
28:53صرف یہ کہوں گا
28:54کہ جب
28:55عشق رسول میں
28:56عشق مصطفیہ میں
28:58جب عقیدے کے ساتھ
29:00آپ شامل ہو جائیں گے
29:02تو پھر
29:03عقیدہ وہ ہو
29:04کہ ایک طرف
29:06پیارے نبی کریم
29:07صلی اللہ علیہ وسلم
29:09کا
29:09اگر کوئی ہمیں
29:11مہے مبارک
29:12دے دے
29:12اور دوسری طرف
29:13یہ کہے
29:14کہ تمہیں
29:15میں سلطان
29:15بنا رہا ہوں
29:16بادشاہ
29:17بنا رہا ہوں
29:17گورنر بنا رہا ہوں
29:19دونوں میں سے
29:20کوئی ایک چیز
29:21چل لو
29:21تو خدا کی قسم
29:23میں تو وہ
29:23مہے مبارک لوں گا
29:25نہ مجھے
29:25گورنری چاہیے
29:26نہ کوئی بادشاہ
29:27چاہیے
29:28یہی عقیدہ
29:29یہی محبت
29:30عشق رسول کا
29:31ہم سب کو اپنانا ہوگا
29:33اپنے پیارے نبی کے لیے
29:34سب کچھ قربان
29:36کر دینے کا جذبہ
29:37ان سے محبت
29:38اور عقیدت
29:39جس کے لیے
29:40اللہ تعالی نے
29:40سورہ بکرہ میں فرمایا ہے
29:42آیت نمبر 37 پر
29:43اللہ تعالی ہم سب کا
29:45حامی و ناصر ہو
29:46آمیر فیازی بھائی
29:48اگر میری بات سن رہے ہیں
29:49تو درود و سلام کے بعد
29:51دعا کے بعد
29:52اسی طرح سے
29:53ایک میری بہنوں کے لیے
29:55جو باکس بنا ہے
29:56قرآن دازی کا
29:56اور دوسرا
29:58جو میرے بھائیوں کے لیے
29:59بنا ہے باکس قرآن دازی کا
30:00تو آج
30:01ایک قرآن دازی
30:02ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کر لیں
30:04اور ایک قرآن دازی
30:06آمیر فیازی بھائی
30:07آپ کر لیں
30:08اور جتنے لوگ
30:09ہمارے ایمین ایز
30:10ایم پی ایز
30:11ہماری تنظیم کے
30:12ہمارے تمام
30:19ہمارے تنظیم
30:49درود و سلام کے لیے
30:50صلات و سلام کے لیے
30:51تمام حضرات سے
30:52ملتمیز ہوں کے
30:53کھڑے ہو جائیں
30:53اور اس کے بعد
30:54انشاءاللہ
30:54مفتی صاحب دعا فرمائیں گے
30:55یا رسول اللہ
30:59تیرے
31:05درکی فضا
31:08گمب دے خضرات کی ٹھنڈی چھاؤں
31:15گمب دے خضرات کی ٹھنڈی چھاؤں
31:31کہ جو پڑا کرتے روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز
31:47آقا تیرے دروار و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و شب روز و
32:17Thank you very much.
32:47Al-Fatihah
33:17Al-Fatihah
33:47Al-Fatihah
34:17Al-Fatihah
34:47Al-Fatihah
35:17Al-Fatihah
35:47Al-Fatihah
36:17Al-Fatihah
36:47Al-Fatihah
36:49Al-Fatihah
36:51Al-Fatihah
36:53Al-Fatihah
36:55Al-Fatihah
36:57Al-Fatihah
36:59Al-Fatihah
37:29Al-Fatihah
37:31Al-Fatihah
37:33Al-Fatihah
37:35Al-Fatihah
37:41foreign
37:53foreign
37:55foreign
38:09We'll see you next time.
38:39yeah
38:41yeah
38:43I
38:45know
38:47I
38:49am
38:51I
38:53I
38:55I
38:59I
39:01I
39:03I
39:05I
39:07I
39:08So all of you have seen, NICs, all of you have been here.
39:10And...
39:11What's this?
39:41What's this?
39:42What's this?
39:43What's this?
Comments