Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
لاہورمیں گلبرگ کا مہنگا ترین بنگلہ

Category

📺
TV
Transcript
00:00As-salamu alaykum, I'm Aminah Shaykh.
00:02Weekend social media on a video has been viral and has been very much trending in the past.
00:08I think that I felt like this video was Pakistan and not going to be where it is.
00:15India could be possible, maybe Bangladesh could be possible.
00:20Policy has not given that I can't give you a video to this vlog.
00:25اس لیے میں نہیں بھکا سکتی
00:27لیکن آپ کو میں یہ ضرور بتاؤں گی
00:29کہ اس ویڈیو میں
00:30پلئرلی طور پر یہ دیکھا جا سکتا ہے
00:32کہ ایک آدمی ہے
00:33گاری میں چھوٹی مجھوٹی میں کے ساتھ
00:36قدرس بجھا رہا ہے
00:37میں نے ساریی ڈیٹیلز
00:39جب اس ویڈیو سے متعلق
00:41اور اس وقوع سے متعلق نکالیں
00:43تو مجھے پتا چلا
00:44کہ ہاں یہ ویڈیو تو واقعی پاکستان کی ہے
00:47پھر ایسا بھی نہیں ہے
00:49کہ میں یہ کہوں کہ کوئی نوگو ایریا ہے
00:51پھر ایسا بھی نہیں ہے کہ میں کہوں
00:52کوئی سنسان ویابان
00:54ریتلا علاقہ ہے پھر ایسا بھی نہیں ہے
00:57کہ میں یہ کہوں کہ یہ ویڈیو
00:58کسی دیہاتی علاقے کی ہے
01:00جناب یہ ویڈیو پنجاب
01:02کے شہر لاہور کی ہے
01:04اور لاہور کا بھی ایک پوشترین
01:07علاقہ ہے گلبرگ 2
01:08جہاں کی یہ ویڈیو ہے
01:09وزیراعلا پنجاب مریم نواز صاحبہ نے
01:12اس واقعے کا نوٹس لیا ہے اور
01:14اس درندے کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر
01:16گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے
01:18جس پر عمل کرتے ہوئے پولیس نے
01:20واقعی 24 گھنٹوں کے اندر اس کو گرفتار کیا
01:22اور پھر اس درندے پر
01:24خدا کا کہہ ناصل ہوا
01:26الحمدللہ یہ نمرد ہوا
01:28یہ درندہ کون تھا
01:30اس کا اس بچی کے ساتھ لنک کیا تھا
01:32رشتے دار تھا یا پھر بالکل غیر تھا
01:35گاڑی کس کی تھی
01:36جگہ کس کی تھی جہاں گاڑی پارک ہوئی تھی
01:39اور گاڑی میں جب یہ غلازت کی گئی
01:41تو کیا گاڑی کے آس پاس
01:43کوئی موجود ہی نہیں تھا
01:45یا پھر موجود تھا
01:46تو کون تھا اور کتنے لوگ تھے
01:48وقت کیا تھا جب یہ غلازت کی گئی
01:51آپ کو میں نے بتایا
01:52کہ یہ اللہ کے حکم سے نمرد ہو گیا
01:55یہ نمرد کیسے ہوا
01:56میں یہ بھی آپ کو آج کے ویلاؤگ میں بتاؤں گی
01:58لاہور کا علاقہ ہے جناب
02:00بڑا پوشترین علاقہ ہے گلبرگ ٹو
02:02اب گلبرگ ٹو جو ہے
02:03یہاں پر بنگلے ہی بنگلے ہیں
02:05رہائشی علاقہ ہے
02:06اور عام نوربل بندہ ادھر گھر نہیں لے سکتا
02:09تو گڑے بنگلے ہیں
02:10ایک گھریلو ملازمہ ہے
02:12اس ملازمہ کا نام ہے سمیرہ
02:14اور سمیرہ کے شوہر کا نام ہے
02:16عبد الرشید
02:17ان دونوں کے تین بچے ہیں
02:19اور تینوں کے تینوں
02:20بیٹیاں ہیں ان کے پاس
02:22یعنی بیٹا ان کو اللہ نے نہیں دیا
02:24سمیرہ کی سب سے بڑی بیٹی
02:26آٹھ سال کی ہے
02:27ایٹ یرز کی
02:28اور باقی دونوں بیٹیاں
02:29اس بیٹی سے چھوٹی ہیں
02:31اب یہ آٹھ سال ولی بیٹی
02:33اس کا صحیح نام
02:36اس کی شلاخت
02:37میں بالکل آپ کو نہیں کرواؤں گی
02:38نہ میں اس کا مستقل خراب کرنا چاہتی ہوں
02:40تو اس لیے میں آپ کو بتاؤں
02:42کہ یہ کیس
02:42چونکہ آپ کو میں نے بتانا ہے
02:43سمجھانا ہے
02:44تو ہم آج کے کیس میں
02:46آٹھ سالہ بیٹی کا فرضی نام رکھتے ہیں
02:48قراط الین
02:49آپ کو میں بتاؤں گی
02:50سمیرہ جس بنگلے پر
02:53ملازمت کرتی ہے
02:58اس کا اچھا خاصا اعتبار بنا ہوا ہے
03:01مالکان کے ساتھ
03:02اس کے ساتھ ساتھ
03:04بنگلے والوں نے
03:05مالکان نے اس کو
03:06ایک سرونٹ کوارٹر نہیں دیا ہے
03:08جہاں پر یہ رہتی ہے
03:09اور یہ سرونٹ کوارٹر
03:10اسی بنگلے کے اندر موجود ہے
03:12انڈ پر کر کے
03:13جہاں پر یہ اپنی تینوں بیٹیوں کے ساتھ
03:15اپنے شوہر کے ساتھ رہتی ہے
03:16شوہر عبد الرشید
03:18اس بنگلے پر کام نہیں کرتا
03:20بلکہ وہ مصری شاہ میں
03:21ایک لوہے کے گدام میں
03:28اسی بنگلے کی مالکان
03:30شاپنگ کرنے کے لئے بازار گئی
03:33اب جب بھی مالکان
03:34شاپنگ کرنے جاتے ہیں
03:35تو وہ ساتھ اپنے ملازمہ کو لے جاتے ہیں
03:38تاکہ سامان وغیرہ پکڑ لے
03:39معاملات کو دیکھے
03:40تو جناب مالکان سمیرہ کو ساتھ لے گئی
03:43سامان وغیرہ اٹھانے کے لئے
03:45نہ صرف مالکان
03:46بلکہ مالکان کے بچے بھی
03:48ان کے ساتھ گئے شاپنگ کرنے کے لئے
03:51اب یہاں پر اسی بنگلے میں
03:53ایک ڈرائیور ہے
03:54جس کا نام ہے عمر
03:55عمر وہاں پر ایز اڈرائیور کام کرتا ہے
03:57مالکان کھڑے ہو کے گیریچ میں
03:59کہتی ہیں عمر
04:00چابی لے کر آؤ جلدی سے اس گاڑی کی
04:03عمر گیا اور جا کر چابی لے کر آیا
04:05اور مالکان کیا گئے
04:06پیش کی کہ یہ لے جی میں لے آیا ہوں
04:08آج میں گاڑے ہی خود ڈرائیور کر کے
04:10بازار جاؤں گی اپنے بچوں کے ساتھ
04:12تم نہیں جاؤگے
04:12تم گھر پر رہو
04:14اور گھر کا دیہان رکھنا
04:15گھر پر کوئی نہیں ہے
04:17عمر کہتا ہے
04:18جی مالکان
04:19سمیرہ نے جاتے ہوئے کہا
04:21قرط الین
04:22بہنوں کا خیال رکھنا
04:24آپس میں جھگڑنا نہیں ہے
04:26کسی چیز کو چھڑنا نہیں ہے
04:27کسی چیز کو خراب نہیں کرنا
04:29میں جلدی واپس آ جاؤں گی
04:31سمیرہ گھڑی میں بیٹھی
04:32بچے بیٹھے
04:33ساتھ میں
04:34مالکان بھی بیٹھی
04:36اور چلے گئے بازار شاپنگ کرنے کے لئے
04:38اب گھر پر پیچھے بچیں
04:39تینوں بیٹیاں
04:41سمیرہ کی ملازمہ کی
04:42اور پیچھے بچا گھر پر
04:44یہی ڈرائیور عمر
04:45اور گھر پر کوئی نہیں ہے
04:46سب چلے گئے
04:47پانچ بچ کر
04:48تیس منٹ پر
04:49یعنی سالے پانچ بجے شام کے
04:50جو چھوٹی بیٹیاں ہیں
04:52سمیرہ کی
04:52وہ اسی سرونٹ کوارٹر میں
04:54گھر پر
04:55ٹیمی دیکھ رہی ہیں
04:56جبکہ
04:56قرط الین جو ہے
04:58آٹھ سال ولی بیٹی
04:59یہ گیریج میں
05:08تو یہ بھی نہیں کہنا چاہیے
05:09اس کو کہ یہ انسان ہے
05:10یہ بدبخت آدمی
05:11فوراں سے
05:12قرط الین کے پاس گیا
05:13اور اس کا بازو پکڑ لیا
05:15اب چونکہ ایک ہی جگہ پر
05:16جب سب رہتے ہیں
05:17ملازمت وہیں کرتے ہیں
05:18تو تھوڑی بہت آپ کی
05:19آمنے سامنے
05:20الیکس لیک تو ہوتی
05:21اجنبی تو نہیں ہے اب عمر
05:22وہ دیکھ رہی ہے اس کا مو
05:23یہ کیا کرتا ہے
05:24زور سے بازو پکڑ کے
05:25اس کو
05:26اسی گیریج میں کھڑی ہوئی
05:27ایک وائٹ کلر کی
05:28گاڑی کے پاس
05:29لا رہا ہے
05:30اب ویڈیو میں
05:30بڑا سمجھ آ رہا ہے
05:31کلیرلی طور پر
05:32دیکھا بھی جا سکتا ہے
05:33کہ
05:33چی آنا نہیں چاہ رہی
05:35لیکن عمر
05:36اس کو بازو سے
05:36کھینچ کر لا رہا ہے
05:37اور لا کر
05:38اس نے
05:39گاڑی کی
05:40پچھلی سیٹ پر
05:41دروازہ کھول کے
05:42قرط الین کو بٹھایا
05:44اور دروازہ پند کر دیا
05:45پھر پیچھے سے
05:46دوسری سائٹ سے
05:47خود جا کے
05:47پچھلی ہی سیٹ پر
05:49بیٹھ گیا
05:49اور جناب
05:50قرط الین کے ساتھ
05:51اس نے
05:51عزت کی
05:52اسی گاڑی میں
05:54اس وقت ہوئے
05:55کہ بن گئی
05:55ساری کے ساری ویڈیو
05:56جو اس ٹائم
05:57سوشل میڈیا پر وائرل ہے
05:58میں نے بھی دیکھی
05:58اور کیا نانا پلکوں
05:59نے بھی دیکھی ہوگی
06:00ہمیں گو جانے کے بعد
06:01قرط الین کو
06:02اس ڈرائیور نے
06:03خوب ڈرائیا
06:03دھمکایا
06:04اور کہا کہ
06:05اگر تُو نے جا کے
06:06بتایا
06:07اپنی ماں کو
06:07ڈرائیور ہے
06:08یہ لینگویج ہے
06:09تُو نے جا کر
06:10بتایا
06:10اپنی ماں کو
06:11یا مالکن کو
06:12تیرا میں ایک
06:12دعا دعا دوں گا
06:13اور تجھے مار دوں گا
06:15جیسے زبردستی
06:15تجھے یہاں لائے ہوں
06:16اسی طرح تیرا دعا دعا دوں گا
06:18قرط الین
06:19سہمی ڈری
06:19نہیں بتاتی کسی کو
06:21یہ کہہ دیتی ہے
06:22بازار سے
06:23شاپنگ کرنے کے بعد
06:24مالکن اور سمیرہ
06:25رات کے
06:26ساڑھے آٹھ بجے
06:27واپس آتے ہیں
06:28اسی بنگلے پر
06:29گھر پر
06:30جیسے ہی
06:31سمیرہ گاڑی سے
06:32اترتی ہے
06:33اور مالکن
06:34بھی اترتی ہے
06:35سامان وامان پڑا ہوا ہے
06:37تو یہ بچی
06:37قرط الین
06:38بھاگتی ہوئی
06:39اپنی ماں کے پاس
06:40گئی
06:40اور لپٹ کر
06:41خوب چیخیں
06:42مار مار کے
06:43رونے لگی
06:44ماں پوچھتی رہی
06:44کیا ہو گیا تمہیں
06:45کیوں رو رہی ہو
06:46لیکن یہ
06:47ضروقتہ رو رہی ہے
06:48and اسی time
06:49یہ driver garage
06:50میں موجود ہے
06:51عمر
06:51اور یہ دیکھ رہا ہے
06:53کہ قرط الین
06:53بھاگی گئی
06:54اور رو رہی ہے
06:54اب اس کو لگتا ہے
06:55کہ بس یہ بتانے لگی ہے
06:57یہ کیا کرتا ہے
06:57فوراں چلاک آدمی
06:59وہاں سے بھاگ جاتا ہے
07:01کہ یہ ایسا نہ ہو
07:02کہ یہ بتا دے
07:02گیٹ بند ہو جائے
07:03اور میں بھاگ نہ سب
07:04یہ بھاگ گیا
07:05مالکن نے کہا
07:06کہ یہ عمر کی در
07:07اتنی تیزی کے ساتھ
07:08جا رہا ہے
07:08عمر عمر
07:09پر عمر نے ایک نہ سنی
07:11اور بھاگ گیا
07:11حیران پریشان ہے
07:13کیونکہ ابھی تک
07:13وہ ہوا پتہ نہیں ہے
07:14قرط الین نے
07:15اس ایک ڈیڑھ بینٹ کے بعد
07:16روتے روتے
07:17اپنی ماں کو
07:18اور مالکن کو
07:19ساری بات
07:20تفصیل کے ساتھ بتائی
07:21قرط الین نے
07:22جب ساری بات
07:23اپنی والدہ کو بتائی
07:24تو فوراں سے
07:25سمیرہ نے
07:25اپنے شوہر
07:26عبد الرشیب کو کال کی
07:28ساری بات بتائی
07:29اور گھر بلائیا
07:29جو کہ فوراں
07:30گھر آ گیا
07:31مالکن کو
07:32سن کر بہت
07:33غصہ آیا
07:34وہ کیا کرتی ہے
07:35وہ فوراں سے
07:35دیکھتی ہے
07:36کہ گیریج میں
07:37ہمارے کتنے کیمرے لگیں
07:38گیریج میں لگے
07:39کیمرے کی
07:40فوراں سے
07:41سی سی ٹی وی
07:42فوٹیج جا کر
07:43دیکھتی ہے
07:44تو معلوم ہوا
07:45کہ یہ ویڈیو
07:46میں جو کچھ
07:47نصر آ رہے
07:47قرط الین بلکل
07:49ٹھیک بتا رہی ہے
07:49اپنی ماں کو
07:50یہ سچ کہہ رہی ہے
07:50اس کلپ کو نکالا
07:51اور نکال کر
07:52فوراں سے
07:53ون فائف پر کال کی
07:54غالب مارکیٹ
07:55پولیس ٹیشن کی
07:56حدود میں
07:56یہ واقعہ چونکہ ہوا
07:58تو یہاں کی
07:58نفری موقع پر آئی
07:59اور آ کر
08:00تمام تفصیلات نہیں
08:01معلومات نہیں
08:02اور پھر یہی کلپ
08:03یہی فوٹیج حاصل کی
08:05عمر کا بائیو ڈیٹا
08:06سارے کا سارا لیا
08:07اور والدہ سے کہا
08:08کہ آپ
08:10ہمارے ساتھ
08:10تھانے آ جائیں
08:11عبدالرشی بھی چونکہ
08:12گھر پر تھا
08:13تو اس کو بھی لے گئے
08:14تھانے جا کر
08:15سب سے پہلے
08:16ایک پرچہ درج کیا
08:17اور اس پرچے کی
08:19مدیعہ بنی
08:19سمیرہ
08:20جو کہ
08:21اس کورتولین کی
08:22والدہ ہیں
08:23حقیقی ماں ہیں
08:24یہ پرچہ
08:24نامزد پرچہ کٹا
08:25جس میں ملزم
08:26ڈرائیور عمر ہے
08:27اب یہی
08:28سیسٹیوی فوٹیج
08:29اس ٹائم
08:30سوشل میڈیا پر
08:31وائرل ہیٹ
08:32ٹرنڈنگ میں ہے
08:32اس پر
08:33وزیر علیہ پنجاب
08:34مریم نواز صاحبہ
08:35نے نوٹس لیا
08:36اور فورن سے
08:37یارڈرز پاس کیے
08:38ایس سون ایس پاسیور
08:39ملزم کو گرفتار کریں
08:40انصاف دلوائیں
08:41یہ حکم جاری کیا
08:42تو پولیس کی دوریں لگیں
08:44چوبیس گھنٹوں کے
08:45اندر اندر
08:46ملزم
08:46ڈرائیور عمر کو
08:47پولیس نے گرفتار
08:48کر لیا
08:49اب سے کچھ دیر پہلے
08:51ایک بہت ہی
08:52میرے دل کو
08:53بھانے والی خبر آ گئی ہے
08:54وہ خبر یہ ہے
09:03عمر ڈرائیور نے
09:04اپنے ساتھ
09:05پسٹول لگا رکھی تھی
09:07مضاحمت کر رہا تھا
09:08اور مضاحمت کے دوران
09:10اپنی ہی پسٹول کی
09:12گھنٹی سے
09:12نمرد ہو گیا
09:13جناہ ہاؤسپٹل میں
09:15عمر ڈرائیور کا
09:16علاج معالجہ
09:18اس ٹائم جاری ہے
09:19اور یہ ہے
09:20سارے کا سارا
09:21وقوع
09:21جو میں نے آپ کو بتایا
09:23ہینا پرویز بٹسائبہ
09:25جو کہ اس ٹائم
09:26وومن پروٹیکشن آثورٹی کی
09:27چے پرسن ہے
09:28وہ کیا کرتی ہیں
09:29وہ ایڈریس حاصل کر کے
09:30سمیرہ سے
09:31اور کرتلین سے
09:32ملاقات کرنے کے لیے
09:34ان کی رہائش پر پہنچتی ہیں
09:35اور جا کر
09:36ان سے ملاقات کرتی ہیں
09:37جا کر دلاسہ دیتی ہیں
09:39انصاف کی یقین دہانی کرواتی ہیں
09:41اور حوصلہ بھی دیتی ہیں
09:43کچھ ایسی ویڈیوز بھی ہیں
09:44جس میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں
09:46کہ سمیرہ کرتلین کی والدہ
09:49دھاڑی مار مار کر رو رہی ہے
09:51کہ میری عزت چلی گئی
09:53میری عزت چلی گئی
09:54ہینا صاحبات
09:55جب ملاقات کے لیے گئی تھی
09:57ان کی رہائش گاہ پر
09:59تو اس ٹائنگ
10:00یہ ویڈیوز بنی تھی
10:01میرا ایک ہی میسج ہے
10:03کلیرنی طور پر
10:04ویسے تو آپ تمام لوگوں کو
10:05کیس کے متعلق
10:06ڈیٹیلز میں بتا چکی ہوں
10:07اور فوٹیج آپ لوگ
10:08ویسے دیکھ چکے ہوں گے
10:09دیکھیں ہم یہ کہتے ہیں
10:11کہ گھر سے باہر
10:12کسی کے پاس نہیں جانا
10:13کچھ نہیں کرنا
10:14بات نہیں کرنی
10:15اپنے بچوں کو سمجھاتے ہیں
10:16بہت اچھا کرتے ہیں
10:17ہمارے میں سے
10:18کوئی ٹین سے
10:19ٹوینٹی پرسنٹ
10:20تبقہ ایسا ہے
10:21جو ملازمت کرتے ہیں
10:23لوگوں کے گھروں پر
10:24بنگلوں میں
10:25کوٹھیوں میں
10:25اور نارمل گھروں میں بھی
10:27چھوٹے بچے بھی ہوتے ہیں
10:28ملازماؤں کے
10:28اب وہ چھوٹے بچے کیا ہوتے ہیں
10:30ماں کام کر رہی ہے
10:31بچہ پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پھیر رہا
10:32ماں کام کر رہی ہے
10:33بچہ گلی میں چلا گیا ہے
10:35ماں کام کر رہی ہے
10:36بچہ بائر گارج میں
10:37کھیلے لگ گیا ہے
10:38اب یہ وقت ہوا بھی ایسا ہے
10:39کہ ماں بیچاری
10:40مصروف تھی ظاہر ہے
10:41اس کی نوکری ہے
10:42اس نے کرنی ہے
10:43کرنی بھی پڑے گی
10:44تو روزی روٹی چلے گی
10:45مجھے ایسا لگتا ہے
10:45یہ میسیج ہے
10:46میرا تمام لوگوں سے
10:47کہ بچوں کو
10:49محفوظ کریں
10:49thank you

Recommended

1:15
Up next