Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00حضور فرمانے لگے تمہیں پتا ہے تمہیں جو رزق دیا جاتا ہے وہ تمہارے ضعیفوں کی وجہ سے دیا جاتا ہے
00:05یہ جو تمہارے گھر میں پیسے آتے ہیں یہ جو تم پر فضل ہوتا ہے یہ جو لوگ تمہارا اکرام کرتے ہیں
00:12یہ جو دنیا تمہارے لئے اٹھ کے گھڑی ہوتی ہے اور یہ جو لوگ تمہیں عزاز دیتے ہیں اور یہ جو تمہاری جھولیاں تھری رہتی ہیں
00:20حضور فرمانے لگے تمہارے تمہارے ضعیفوں کی وجہ سے رزق دیا جاتا ہے
00:24ياد رکھنا
00:26هر چیز کے پیچھے محنت نہیں ہوتی
00:29بہت ساری چیزوں کے پیچھے دعا بھی ہوتی
00:31کبھی ماں کے ہاتھ اٹھے تھے
00:34اس نے کہا تھا
00:35اللہ میرے فتر محنت
Be the first to comment
Add your comment

Recommended