- 6 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00تو منہ ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:04کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار گودی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:25چھبیس اپریل سے ہفتہ اور اتوار شب آٹھ بجے
00:30اسے کیسے بہوش ہو کے کیا کہہ دیا آپ نے
00:38لگ یہ خصم میں نے کچھ بھی نہیں
00:41میں تو خالی مزاق کر رہا تھا اس کے ساتھ
00:42مزاق کر رہے تھے
00:44پہلے یہ کوئی عمر ہے آپ کی مزاق کرنے کی
00:46انسان کے سینے میں ایک ہی دل ہوتا ہے نا
00:49ہاں ہاں
00:50اسی طرح ساری دنیا میں ایک ہی زارہ ہے
00:53ویسی جیسے انسان کے ایک دل ہوتا ہے
00:55اور ایک ہی دماغ ہوتا ہے
00:57لیکن گردے دو ہوتا ہے
00:58فو بھے کیا آل فال بکے جلے جا رہے ہو سباہ سے
01:04دماغ دل جگر گردے پیپڑے
01:08میری ایک بات آپ کو سمجھنے آ رہیات
01:11یہ پاگل ہو گیا نانم یہ پاگل ہو گیا
01:13میں پاگل ہو گیا ہوں
01:14تمہیں ساتھ مزید رہنا
01:16اور پاگل ہو جاؤں گا
01:17نہ رہو تمہیں ساتھ رہنا کون چاہتا ہے سرمت
01:20بھے نہیں رہنا نہ ساتھ
01:21نہیں رہنا
01:24تو میں کرتا ہوں تمہارے باپ سے بات
01:28نہیں نہیں میں تو مزاک
01:31ایسے جوکس مجھے پسند نہیں ہیں
01:34خبردار جس کو اکیلہ چھوڑا کبھی
01:36نہیں چھوڑوں گا اکیلہ کبھی
01:37لیکن مجھ آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
01:39کیا
01:40میں ایک بات سوچ رہا تھا
01:43کہ اگر آپ کو کبھی پتا چلے
01:44کہ آپ کے دو دل ہیں
01:49تو آپ کو کیسا لگے گا
01:51کہ پھڑے رہے ہیں
01:53آئی
01:53کب جا ہیا نسے جب جب
01:55دیمارہ خرکھ پر میرے بڑھ
01:56آپ کو آج ایک بات سمجھ نہیں ہے میری
01:58بیٹ کھئری چلیں چھوڑے
01:59زارہ چلے ہم
02:00ایسے کیا گھوڑ کے دیکھتے ہو چلو
02:04مجھے گھوم کے ہاتھ میں تھوڑا
02:05سنا
02:09ہم بات کرتے
02:13مجھے بنا رہا ہی یہ
02:17مجھے ستا تم دیکھتے میں سے گاڑی نہیں چلا با رہا ہوں میں ویسے
02:23کزن کیا مسئلہ ہے تمہارا
02:24تمہارا کیا مسئلہ ہے
02:26کہ کیا تم نے کزن کزن لگا کے رکھا بھائے
02:29کزن ہو تو کزن ہی بولوں گا
02:31میں تمہاری کوئی کزن مزن نہیں ہو سمجھے
02:34زارا ہے تمہاری کزن اور میں سارا ہوں
02:36اور جب میں زارا کو بتاؤں گی نے اس بارے میں
02:38تب وہ تمہارا ہشد کرے گی
02:39زارا سے میری بات ہو چھتی ہے
02:40کیا
02:41کہی کہ تم میری کزن ہو اور کیا
02:43سلمان نہیں ہو میں تمہاری کزن
02:44اپنے دماغ میں یہ بھٹھا لو اور جا رہی ہوں میں
02:46کہاں لہی چاہ دی جاؤں گی میں کاراچھا
02:48رہنے دو تم
02:49جاؤ میں بھی دیکھتا ہوں کسی جاؤں گی
02:50دیکھ رہے نا
02:51دیکھ رہا ہوں
03:11بتا نہیں سمجھتا کیا آپ نے آپ کو
03:15میں آئی تھی بھی اکیلے میں چلی جاؤں گی اکیلے
03:18مجھ اس کی ضرورت نہیں ہے
03:19مزول میں
03:20میں اس کی کزن دھڑی نا
03:22زارا اس کی کزنیں
03:23میں کیوں اس کے نخرے اٹھاؤں
03:24چھ
03:41ہی
03:43زارا
03:46یاؤسکی ٹوین
03:49ایسے
03:51آج بھی تم اکیلے گھوم رہی ہو
03:52کیا بات ہے
03:53چلو آج جو گھرڈ راپ کر دے
03:56کیا ہو گیا گھبرا کیوں رہی ہو
04:00گھبراو مات
04:01گھبراو مات
04:02تم وہی دوسری والی ہو نا
04:05کیا دیپنی کروں گا تمہیں
04:08گھرڈ راپ کروں گا
04:09ٹھیک ہے
04:09آج
04:10آج
04:11آج
04:12زارا
04:13سرمت
04:14کیا ہو
04:27کیا ہو
04:27بھیوش میں تو نا
04:28زارا ہو نا
04:29تمہیں پہنے
04:30زارا بھیوش نہیں ہوتی
04:31وہ لوگوں کو بھیوش کرتی ہے
04:33تینکیو
04:36تو اچھا ہوں میں تمہیں
04:38دیکھ لیا ہے
04:39کیا کرتی بنا تم
04:40میں چلی جاتی کراچی واپس
04:44شا
04:46میں تو کراچی جانتا تھا
04:48گھر کراستا تو تمہیں پتہ نہیں ہے
04:49ہاں تو
04:50گھر کی بس گلی بھولی تھی میں
04:52اور اگر وہ پرس نام بھولی ہوتی نا
04:54میں گھر پہ جو میرا ہے
04:55تو پھر میں چلی جاتی واپس کراچی اکیلے
04:57مجھے تمہاری مہتاچی کی ضرورت نہیں ہے
04:58ٹھیک ہے
04:59اگر اب تم واپس سے بھیوش ہوئی نا
05:00تو کیا کیا
05:02تمہیں میرے سے شادی کرنی بڑے گی
05:03کراچی جانے کے خواب نا دیکھنا چھوڑ دو بیر
05:05میں تم سے کوئی شادی باتی نہیں کروں گی ٹھیک ہے
05:07زارا کرے گی تم سے شادی گی
05:08جو تمہاری کزن ہے
05:09میں سارا ہوں
05:10زارا ادھر ہے
05:11سارا ہے نا
05:12سارا ہی میری کزن ہے
05:13اور اسی سے شادی ہوگی اپنے
05:14گھر کے گلی باتا نا
05:16ایو نہیں
05:17میں بتا
05:18میں آگے چلوں مجھے پتے رہستا
05:19پیچھے ہوا
05:20ادھر ہوں میں بتاتا ہوں کہیں رہتا
05:21نہیں
05:22دور رہو تو مجھ سے
05:23کیوں کیا کرنے پھر آپ کو
05:24نہیں بس دور رہو تو مجھ سے
05:25جانے اس کے دنب
05:26ادھر رہو اس کے دنب
05:27ادھر رہو
05:28ادھر رہو
05:29پھر کیا کریں گے ہم
05:31یہ بوڈی گارڈ کھاں سے نکال آتا ہے ہر بار
05:34اب کے اس سرمت کا ہی علاج کرنا پڑے گا مجھے
05:37یہ ہٹے گا تو ہی زارا کمزور پڑی گی
05:41سرمت یہ میرے بابا ہے
05:51مزار علیشا
06:08اینکی اگر
06:09کل سے خود کو یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہوں
06:15تو میں نے بتا کیوں نہیں دیکھتے
06:17صحیح کہہ رہی ہاں
06:23کیا ہوا ہے بابا آپ کو
06:26میری وجہ سے پریشان ہے یا سرمت کی وجہ سے
06:32اب میں دیکھیں میں نے آپ کو بتایا تھا نا
06:35سرمت اور میں ساتھ پڑھتے ہیں
06:37اور صرف ساتھ پڑھنے کی بات نہیں ہے
06:39میں اسے پچپنگ سے جانتی ہوں
06:41تم سب کچھ سچ سچ بتا کیوں نہیں دیکھتے ہیں نا
06:43ایک ہی دفعہ میں
06:45میں نے آپ لوگ اسے کبھی چھوٹ بولا ہے امی
06:49یہ جو بھی لڑکا ہے یہ
06:55یہ حیدر آباد میں تھا تمہارے ساتھ
06:57نہیں
06:59اتنا اچھا دوست بھی نہیں ہے میرا
07:03کیا نام بتایا تھا تمہیں اس کا
07:05کیا نام بتایا تھا تمہیں اس کا
07:07سرمت ابرار
07:09ابرار
07:11سرمت ابرار
07:13اور یہ کرتا کیا ہے اس کا خاندان بیگراؤن اس کے بابا
07:21میں ایک کام کرتی ہوں
07:23کہ میں سرمت کو یہیں بلا لیتی
07:25آپ اس سے سب پوچھ لیں اس کا بیگراؤن اس کی فیملی کیا کرتا ہے وہ
07:29کیونکہ میں نے تو اتنا بائیو ٹیٹا لیا نہیں ہے
07:31تم مجھے اتنا نہیں پتا
07:35اس کو بلاتی ہو
07:37اب میرا فون کھا ہے
07:39بلکہ میں خود ہی دیکھ لیا
07:41نہیں ہے اس کے ضرورت نہیں کرنا تو
07:45نہیں ہے اس کے ضرورت نہیں کرنا تو
07:47موسیقی
07:59موسیقی
08:09موسیقی
08:15موسیقی
08:17موسیقی
08:30موسیقی
08:35ہلیوں
08:36نہیں نہیں
08:37ایسے بھیار محینہ ہو گیا تم سے ملے
08:39ملے
08:40ہاں ہاں میری
08:43میٹنگ مت کینسل کرنا
08:45جی
08:46ہاں بالکل صحیح گیس کی آپ نے
08:50ایسا ہی ہے
08:50بس میں پہنچتا ہوں پھر
08:52ٹھیک ہے
08:53اللہ حافظ
08:56اچھا
08:59جان میں تمہاری گاڑی لے کر جا رہا ہوں
09:01کیوں تم کہاں جا رہے ہو
09:02بزنس سٹارٹ کرنے کی میٹنگ ہے
09:05تھوڑی پریزنٹیشن کے ساتھ
09:07جاؤں گا بایک پر اچھا نہیں لے گا
09:09اچھا
09:14وہ تم نے
09:17اپنے بھائی سے پیسوں کے بارے میں بات کی
09:19ہاں میں نے بھائی سے بات کی
09:22وہ پیسے دے دیں گے تمہیں
09:23بس وہ ملنا چاہتے ہیں بھن سے
09:25مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:27کیوں بھائی مجھ سے مل کے کیا کریں گے وہ
09:30نور ظاہر ہے وہ تمہیں پیسے دے رہے ہیں
09:32تو تم سے تھوڑی بہت تو معلومات لیں گے
09:34تم کیا بزنس سٹارٹ کر رہے ہو
09:36کس چیز کا بزنس ہے
09:38کب شروع کروگے تو بس اس لیے
09:40کیا مطلب اس بات کا
09:41ان کو مجھ پر اعتبار نہیں ہے
09:44ہی منور ایسی بات نہیں ہے
09:46وہ تو بس ملنا چاہ رہے تھے
09:48ملنا چاہتے ہیں
09:50ایسی ملنا چاہتے ہیں یار
09:52تو میں پتا تو ہے میں کتنا مصروف ہوں
09:54کام سٹارٹ کرنے یہ ساری چیزیں
09:56انیشل بیسس پہ اور اس سب میں
09:58وہ مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:59کیا بات ہے یہ
10:00نور بھائی نے ایسی کوئی بات نہیں کی
10:02جس کی وجہ سے تمہیں تانف بھیف کر رہے ہو
10:04دیکھو مجھے بزنس سٹارٹ کرنا ہے
10:07ابھی تمہارے سامنے میٹنگ کیلئے جا رہا ہوں
10:09اس سب باتوں میں اگر ان سے جا کر ملا
10:12اور ان کو کوئی بات سمجھ نہیں آئی
10:14میری ساری محنت پر پانی پھر جائے گا
10:16تمہیں کام کرو
10:18اگر ان کو مجھ پر اعتبار نہیں
10:20تو ان کو بولو وہ تمہارے اکاؤنٹ میں سارے پیسے ٹرانسفر کرتے ہیں
10:22میں جو بھی کام شروع کروں گا
10:24وہ تمہارے نام سے شروع کروں گا
10:25اور جو کچھ بھی کر رہا ہوں
10:29وہ تمہارے لئے تو کر رہا ہوں
10:31اسلام علیکم
10:36ہاں ہاں آج کچھ بھی ہو جائے
10:41دیل دن ہی کرنی ہے
10:43اور ہاں
10:49میں چاہتا ہوں کہ
10:50ڈیل میری بیوی کے نام پر لوک ہو
10:53ٹھیک ہے پائے
10:56کیا لکھو اپنا پائے
11:00سلمان تم نے کبھی محسوس کیا ہے کہ
11:15سارا نے کبھی باتوں میں کہہ دیا ہو
11:18اس کا اپنی ننیال سے کوئی رابطہ ہے
11:21ننیال سے رابطہ
11:25ایسے کیسے ہو سکتا
11:27یہ جو اس کے بچپن کا دوست ہے نا
11:31یہ اگر اس کا دوست ہے
11:34تو ممکن ہے اس کے دوست کا رابطہ
11:36ہتا نہیں
11:37میں اتنا جانتی ہوں کہ سارا ہم سے کبھی جھوٹ نہیں بولتی
11:40ویسے بھی ہم نے سوالے سے کبھی اس سے کوئی بات کی ہی نہیں ہے
11:44کہ اس کو کچھ جوابا کہنا پڑا ہو
11:45لیکن پھر بھی وہ
11:48کیونکہ آپ سے بات کر رہی ہے
11:49تو اگر آپ کو کوئی شک ہے تو بات کر کے دور کر لیجی
11:52یہ جو لڑکا ہے نا عبرار
11:54کیا نام ہے اس کا پہلا
11:56سرمد
11:57سرمد عبرار
11:59یہ عبرار نام تھا اس کے ایک مامو کا
12:03سارا کے مامو
12:05آپ کبھی ملے ان سے
12:08شاید کبھی ایک آت بار ملاؤں
12:11سارا نے تو کبھی اپنی
12:15ماں کے بارے میں بھی زیادہ بات نہیں کی
12:18چھوٹی تھی تو پوچھ دیا کرتی تھی
12:20ویسے تو حیدر آباد جانے سے پہلے
12:24مجھ سے ہر چیز شیئر کیا کرتی تھی
12:25لیکن جب سب وہ واپس آئی ہے تو
12:27آپ سے ہی بات ہوتی ہے اس کے
12:29اس کا ننیا کیا حیدر آباد میں ہو سکتا ہے
12:33پتہ نہیں جب تک شازیہ تھی
12:35تب تک تو کراچی میں ہی رہتے تھے
12:37مگر اس کے انتخال کے بعد
12:39شاید یہ کئی شفٹ ہو گئے تھے
12:41شیئر چھوڑ کے چلے گئے تھے
12:42شاید حیدر آباد چلے گئے
12:43لیکن آپ کو پہلے تسلی کر لینی چاہیے
12:51اس سے بات کرنے سے پہلے
12:52تسلی ہی کرنا پہلے ضرور ہی ہے
12:56وہ ایک اور بات کرنی تھی مجھے آپ سے
13:00کہ سارا کے باہر آنے جانے پہ
13:04آپ سارا نظر رکھیں اور
13:06کوشش کریں کہ اس کے ساتھ جائے کریں
13:08کسی اور کے ساتھ نہ بیجیں
13:10باپ میں اور
13:13کزن میں بہت فرق ہوتا ہے
13:16چھیک
13:20چھیک
13:38ہلو
13:43جہا ہو
13:47سب ٹھیک تو ہے
13:48کھے ہوئے بایوں
13:49نہیں
13:51کھے ہوئے بھی
13:51اس
13:53دل کھ令
13:54میرا دل
13:59نانا میہاں بھی
14:04مجھے
14:05نانمیہ کون
14:08اگر وہ تم سے ملتے ہیں
14:24وہ تمہارے بارے میں بھی یہی بول دے کہ
14:25بہت اچھا ہے آدھر
14:26اور کھویا ہے آپ کا دل
14:29دوننے میں مدد کروں
14:30تمہارے کے یہاں اس پاس ہوگا
14:32اگر تمہیں مل جائے تو
14:34تم رکھ لے نا
14:36اور اگر کسی اور کو مل گیا تو
14:43تو پھر تم اپنے دل سے پوچھنا
14:46کہ اس کو کیسے لگا
14:47میرے دل کسی اور کے پاس دیکھ کے
14:51بچاتے ہوئے بھی دل کو کنٹرول نہیں کر پا رہی
14:55تم اچھے لگتے ہو لیکن
15:01کیا سوچنے لگی ہو
15:03کچھ نہیں
15:07پھر سوچ چیوں کہ بنا دل کا آدل
15:12بہت پورا لگے گا
15:14تو پھر اپنے دل کو بولو کہ کنٹرول میں آ جائے
15:18آدل جی
15:19آدل جی
15:22شادی کے بعد مجھے یہ کہنا ہو
15:28سارا
15:32سارا کدھر ہو تو
15:34بیٹا یہاں آؤ
15:35جاؤ نا مامی بلا رہی ہے
15:39سارا کبلا رہی ہے
15:41آہ
15:44سوئی
15:45باگل
15:48میں آپ نے مجھا واز دی تھی
16:08کہا تھی توں
16:09آدل سے بات کر رہی تھی
16:12تمہارے ننیال والوں سے کوئی کانٹیکٹ ہے کیا
16:23تم کیا ان سے ملنے ہیدر آباد گئی تھی
16:26میں ویسے مجھے لگتا ہے
16:27کہ بابا کے ساتھ ساتھ
16:28آپ کو بھی ہیدر آباد جانا چاہیے تھا
16:30اور اسے کیسے ہو سکتا ہے
16:32کہ میرے ننیال والوں نے
16:34کبھی مجھے کانٹیکٹ کیا ہی نہ ہو
16:36اپنی بیٹی کو کھونے کے بعد
16:38اس کی بیٹی کو تو دیکھنے آئیں گے نا
16:40ریچ آؤٹ کریں گے
16:42کیا انہوں نے مجھے کبھی کانٹیکٹ کیا تھا
16:45ہاتھا نہیں
16:46اس بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا
16:48لیکن تمہارے بابا کو لگتا ہے
16:50کہ تم ان سے کانٹیکٹ میں ہو ابھی
16:52اور ان کو نا ایک سائیکولوجس کی ضرورت ہے
16:54ایک چیز کے پیچھے پڑھ رہے ہیں وہ
16:57بار بار سوچ رہے ہیں
16:58اس بات پہ لڑے ہیں یہ کوئی طریقہ تھوڑی نہیں ہے
17:00پہلی مرتبہ
17:03ان کے موز سے
17:05تمہارے ماںوں کا نام سنایا نا
17:06کیا نام تھا
17:08ابراز
17:10دیکھو سارا
17:17پلیز اپنے بابا کو دھوکا مت دے
17:19تمہیں جو بھی پتا ہے وہ بتا دو نا
17:23اگر مجھ سے بات نہیں کرنی تو
17:24اٹلیس اپنے بابا سے کہہ دو
17:26اگر مجھے پتا ہوتا نا
17:28تمہیں قسم سے آپ لوگ کو بتا دیتی
17:30اور یہاں پر میں پتا لگانے ہی تو آئی ہوں
17:35لیکن امی میں اپنے بابا کی بیٹھی ہوں
17:39میں آپ لوگوں کو کبھی دھوکا نہیں دوں گی
17:42اور
17:45پلیز یہ آدن سے دو تو
17:48نای
17:51امی یہ تو نہیں ہو سکتا
17:52آپ نے اور پپو نے مجھے اتنا بولا ہے نا
17:55کہ آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو
17:57کہ آپ تو ہاتھ ان مجھ سے اگنور ہوتا ہی نہیں ہے
17:59مجھے تو ایسا لگنا شروع ہو گئے
18:02کہ آدل مجھے تھوڑا تھوڑا پسند آ رہا ہے
18:04اور یہ ساری کی ساری گلتی آپ کی اور پپو کی ہیں
18:07چاہیے
18:08چاہیے
18:08ہو گئی بس
18:09چاہیے
18:11چاہیے
18:13پاگل ہو گئیو
18:29اندھی ہو گئیو
18:30ٹکرا کیو رہیو
18:30اگر اندھی ہوتی بھی نا
18:32تو آپ سے نہیں ٹکراتی میں
18:33تم تو مجھے ٹکر لے بھی نہیں سکتی
18:37ہاں کیوں کہ اتنا لو سٹانڈر ہے ہی نہیں میرا
18:39کیا کہا تم نے
18:41سنائے نہیں دیا
18:42دوبارہ دھو رام
18:44ہی تفہ سننے کی عادت ڈالیں پپو
18:47اس سے مجھے سامجھ نہیں آتا
18:49کہ آپ آدل کی ماں ہیں کیسے
18:51کیوں
18:53کیوں نہیں ہو سکتی اس کی ماں
18:56کیا کمی اس میں
18:58اس میں تو کوئی کمی نہیں ہے
18:59لیکن آپ تو کافی ظالم ہیں ویسے
19:01اپنی بکواس بند رکھو
19:04اور یہ آدل کیا ہوتا ہے
19:06بھائی کہو اس کو
19:09بھائی تو میرا ایک ہی تھا
19:10اور اس کا نام تھا کاسم
19:12لیکن اگر میری بہن
19:14نہیں
19:15اگر جڑوا بہن ہوتی
19:17تو کتا مزہ آتا نا ہے نا
19:19تم ایک نہیں سامل رہی ہو
19:21دوسری پتا نہیں کیا تماشا کرتی
19:23اور ہاں
19:26ایک بات کان کھول کر سن لو
19:28اپنی منحوسیت میرے بیٹے سے دور رکھو
19:31میں تو دور رہ لوں گی
19:33آپ ذرا اپنے بیٹے کو کہیں
19:34کہ بچہ دور رہ کے دکھا دے
19:36آرے جاؤ وہ میرا بیٹا ہے
19:38آپ کا تو ہے
19:40لیکن کچھ تنوں میں سارا کناہ ہو جائے
19:43میں مر جاؤں گی
19:47لیکن کبھی بھی آدل کی شاتھی
19:49تم سے نہیں ہونے دوں گی
19:51چالیس وے تک کا انتظار کر لیں گے
19:52مجھے اور آدل کو جلدی نہیں آئے
19:54تم باتتمیز
19:55مجھے ماننے کا سوچے گا بھی مت
19:58شازیہ نہیں ہوں میں
20:00ہاتھ اٹھا ہے نا ہاتھ توڑ دوں گی ماں آپ کا
20:03پہلی تفاہ ایسا ہوگا
20:06مرنا جاتی ہے
20:10بل میں جو وہ چھوڑی اپنا ہاتھ تو صرف انا تھے
20:36میں بچپن سے یہی تو جاتی تھی
20:41اپنے ماں باپ کا پیار
20:45اور آدل کو ساتھ
20:47مرزارہ کے نانا میں اور ممہ بھی بہت اچھ ہیں
20:53اللہ ان کو بھی خوش ہے دعا فرما
20:56اللہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
20:59باپ یا
21:11میں کچھ پوچھنے کے لیے آئی تھی لیکن
21:15مجھے جواب مل گیا
21:19کونسا جواب
21:21یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
21:24تم کسی اور کو پسم کرتی ہو
21:29جی
21:31کس کو
21:33ماما جب وقت آئے گا میں آپ کو تب بتا دوں گی
21:37سارا
21:37بیٹھا دیکھو
21:42تمہیں بلکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
21:45میں ماں ہوں تمہارا
21:46سب سنبھال لوں گی
21:48ہینڈل کر لوں گی لیکن
21:50مجھے تو بتاؤ کہ
21:52تم کسی پسند کرتی ہو
21:54ماما
21:57ماما جب وقت آئے گا میں آپ کو تب بتا دوں گی
22:07ماما جب وقت آئے گا
22:09زارا
22:10ماما جب وقت آئے گاڑی کا مالک وہ ہی ہوتا ہے
22:26کیونکہ گاڑی اس کے حکمی
22:28لڑکی
22:29یہاں نام ہے تمہارا
22:30نازی ہاں
22:33میرا ایک کام کرو گی
22:34مجھ سے بات کر رہی ہو
22:36مجھ سے بات کر رہی ہو
22:37ہاں
22:38تمہیں کہہ رہی ہو
22:39کبرے میں کوئی اور تمہیں دکھ رہے ہیں
22:41مجھے لے پانی لیو پریز
22:44میں
22:45جی
22:47آپ
22:48وہ تم تمہیں چھوڑ گیا تھا
22:50آپ نہیں چھوڑوں گی
22:51ماما
22:55میں یہ تمہاری ماں گھڑ پہ
22:57دیکھ چکی ہوں میں
22:58آدل بھائی
22:59آدل بھائی
23:00آدل بھائی
23:01آدل بھائی
23:02آدل بھائی
23:03آدل بھائی
23:04آدل بھائی
23:05آدل آ بھی گئے تو وہ میری ہی سائٹ لیں گے
23:07کلاس پانی کا لے کر آؤ
23:08یہ مجھے دو
23:10کلاس پانی کا لے کر آؤ
23:14یہ مجھے دو
23:24مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ یہ رکشی گئی ہو
23:26تو اب میں بہر ہوں گی
23:27چلو
23:28نازی تو ہے
23:29نازی تو ہے
23:53ابھی تو تم نے مجھے ایسا پانی دے دی ہے
23:55اگلی دفعہ چاہیے میں لے کر آنا
23:59so میں رکھتے ہیں نیکس تائمے تمہارا کوئی کام کروں گی
24:01یا تمہارا پانی لاؤں گی
24:03تم تو ابھی بھی منہ کرتی تھی
24:05لیکن کر دی ہے نا تم نے محبت
24:07تو آگی سے زیادہ موسمت چلا
24:09تو آگی سے زیادہ موسمت چلا
24:13ٹیو نیکھنے تیمہ
24:19کیا دیکھنے
24:21میری فلم لگی گیتھ اس کا وہ کنٹینیو کرتی
24:23تو لگتے ہیں میں تمہاری چوائز پانی مووی دیکھوں گی
24:25میں تمہاری چوئس اپ مووی دیکھوں گی
24:26دیکھنا ہے تو یہ دیکھو
24:30منڈا جاؤ یہاں سے
24:30اب بے مہلی سوچ کے مہلے گیڑے
24:33میری دھرپ کنا کناک مٹھا
24:35تو ہشک سے نکال لوں گی
24:36جھارا کی مدد کی جائے گا
24:46اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے گا
24:49وہ بہت اچھی لگی ہے
24:51وہ میری لیے بہت کچھ کر رہی ہے
24:54میرلب پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
25:00یہ سب کیا ہو رہا ہے
25:24مجھے جواب مل گیا
25:41کونچا جواب
25:43یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
25:46بیٹھا دیکھو
25:51تمہیں بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
25:54ڈرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
25:57میں ماں ہوں تمہاری
25:58سب سنبھال لوں گی
26:01ہینڈل کر لوں گی لیکن
26:02مجھے تو بتاؤ کہ
26:04تم کس سے پسند کرتی ہو
26:06مجھے تو پسند کروں
26:09پسندTO
26:21کیا نمک ذن sight
26:22میرے شیزاد ہے
26:22کیا ہوا
26:23کیا نہیں
26:25نہیں
26:27بس
26:28بس
26:31آپ یہاں آواز دے رہے تھے
26:35ہاں وہ میں یہ کہہ رہا تھا کہ آج محسن بہت اچھا ہے
26:39تو ناشتہ کہیں باہر کرتے ہیں
26:42باہر
26:42بلکل نہیں
26:47نہیں میرا مطلب تھا کہ لون میں
26:49میں ہر بہت پوری تو لے آیا ہوں
26:51لون میں ناشتہ
26:52اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا
26:55ماما
26:56میں آپ کو اچھا
27:00میں آپ کو اچھا
27:07میں آپ کو اچھا
27:07صحیح ہے بھائی صحیح
27:09ٹھیک ہے بھائی
27:11کبھی زندگی میں ہم سے کوئی ایسی بات نہیں کرے گا
27:14میں آپ کو اچھا اچھا اچھا اچھا
27:16آپ جیسا باپ تو قسمت والوں کو ملتا ہے
27:24لیکن آپ کو ملے نا ماما
27:28میں نے میاں کاشا آپ جیسے باپ ہر کسی کو ملے
27:33تمہارا بھی ہم باپ ہی ہے
27:35چلو
27:35داستہ گریں چلکے
27:37چلیں چلیں چلیں چلیں
27:38چلیں چلیں
27:38آجائیں
27:39چل
27:40بھائی جان
28:01ہم
28:03وہ مجھے آپ سے کچھ بات کرنی تھی
28:05بھولو
28:07وہ میں کہہ رہی تھی کہ
28:09ابو کے حصے میں سے میرا حصہ
28:12اگر مجھے
28:13کیا بات ہے تمہیں کسی چیز کی
28:18کوئی کمی ہو رہی ہے کیا بات ہے
28:22نہیں نہیں نہیں بھائی جان ایسی کوئی بات نہیں ہے
28:24وہ اثر میں میں سوچتی کہ
28:26منور کو کچھ کاروبار شروع کرا دوں
28:29تو منور تو جوب کرتا ہے
28:31ایک ہے نا کمپنی جس میں وہ بتا رہا تھا جاتا ہے
28:34جی جی آپ
28:36صحیح کہہ رہے ہیں بھائی جان لیکن
28:38کب تک نوکری کا جنجڑ سمالے گا
28:40اگر کاروبار شروع کر لے تو
28:42بہتر ہو جائے گا
28:44اور دوسری چیز میں چاہ رہی تھی
28:47کہ اپنی زندگی میں
28:48اپنی بچوں کو ان کا حصہ دے دوں
28:51چھے تم شاید بھول گئی ہو
28:54لیکن تمہارا حصہ تو میں دے چکا ہوں
28:56کب
29:00جب تم اپنے بچوں کے ساتھ آئیں تھیں اس گھر میں پہلی بار
29:04تو شازیہ نے ہی مجھے کہا تھا کہ
29:08اوپر والا پورشن ہم بنا دیں تمہیں
29:11تو
29:12میں نے یہ ساری کنسٹرکشن تمہارے لیے کرائی تھی
29:15تمہارے بچوں کو یہ احساس نہ ہو
29:18کوئی احساسیں محرومی نہ ہو
29:19کہ وہ کہاں رہتے ہیں
29:21اپنے ماما کے گھر پر رہتے ہیں
29:23اور نہیں میں یہ چاہتا تھا کہ
29:28تمہیں کوئی تکلیف ہو تمہارے
29:30سر پر چھت ہونی چاہیے
29:31اور یہ میں نے کوئی احسان نہیں کیا تم پر چندہ
29:38نہیں نہیں بھائی جان
29:40ایسی کوئی بات نہیں ہے
29:43میں تو کبھی
29:44کبھی بھی سوچ نہیں سکتی آپ کے بارے میں ایسا
29:47کہ آپ نے کوئی احسان کیا ہمارے پر
29:50اچھا تم فکر نہ کرو
29:53سوچتے ہیں کچھ منور کے لیے
29:55اس کے کاروبار کے لیے
29:56پھر بتاتا ہوں میں تمہیں
29:58ٹھیک ہے پتشان نہ ہو
30:00جی بالکل
30:02آپ ہی سمجھ سکتے ہیں بہن کی سیچوئیشن
30:20یہ بات تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی شازیہ
30:27یہ مزاق کر رہی ہوگی وہ ہی کیسے ہو سکتا ہے شازیہ
30:33ایسا ہو چکا ہے اببا جی
30:35مکر
30:37زارہ کسی اور کو پسند کرتی
30:41ہم نے تو اسے کبھی سرمت کے علاوہ کسی اور کے ساتھ نہیں دیکھا
30:46بجی یہی تو میں سوچ رہی ہوں
30:48کہ آخر وہ لڑکا ہے کون
30:50کل میں نے اسے دعا مانگتے ہو سنا
30:53وہ کہہ رہی تھی کہ
30:54سرمت صرف زارہ کا ہے
30:56جب میں نے پوچھا تو کہہ رہی ہے کہ میں سرمت سے شادی نہیں کر سکتی
31:01اس بات کا کیا مطلب ہوا
31:03اس کا مطلب یہ ہے
31:05کہ اسی اچھی طرح بتائے کہ سرمت اس سے محبت کرتا ہے
31:10اب وہ سرمت سے محبت کرتی ہے
31:13یا نہیں یہ بات نہ کبھی تم نے پوچھی نہ میں نے پوچھی
31:16اب یہ بات پوچھنے والی ہے کیا
31:18ہاں بالکل
31:19ارے بھائی وہ زارہ ہے
31:22سب سے زیادہ تو اسی کا حق بنتا ہے
31:27زندگی بھی اسی نے گزارنی ہے
31:29یہ بات آپ کی ٹھیک ہے
31:34میں تو صرف یہ سوچ رہی ہوں کہ
31:37وہ لڑکا ہے کون
31:39کس مزاج کا ہوگا
31:41کیا نیچر ہوگی
31:42کس طرح کے اس کے سلوک ہوں گے
31:44اب آپ مجھے دیکھ کرنا اس طرح مسکرائیں مت
31:54مجھے پتا ہے آپ کیوں مسکرائے ہیں
31:56کیوں
31:56اس لیے کہ آپ نے مجھے بھی اسی طرح سمجھانے کی بہت کوشش کی تھی
32:02جی
32:03اولاد ہوتی ہی ایسی چیز ہے
32:06اس کی آنکھوں پر ایک بار محبت کی پٹی بن جائے نا
32:10تو اسے کچھ نظر نہیں آتا
32:11صحیح کہہ رہے ہیں جب مجھ جیسی ایک ڈرپوک لڑکی
32:15ایک ایسے انسان کے پیچھے چلی گئی جو محبت کا دعویدار بھی نہیں تھا
32:19یہ تو پھر زارہ ہے
32:23لیکن
32:25لیکن اپا
32:27کل جب میں نے اسے دعا مامتے ہوئے سنا
32:31مجھے لگا یہ بھی میرے جیسی ہوتی جا رہی ہے
32:35کہ یہ تو ہمیں چھوڑ کر نہیں چلی جائے گی
32:37وہ شازیا نہیں ہے وہ زارہ ہے
32:42اسے ہم نے ایسے ہی پالا ہے
32:46اگر اسے کسی سے محبت ہے
32:49تو یہ اس کا حق ہے
32:51اور اپنا سرمد اس کا کیا
32:53سرمد
32:55کوتا ہے میرا
32:58اسے سمجھانے کی کوشش کروں گا
33:00کہ بھئی محبت نصیبوں کا کھیل ہوتی ہے
33:03زبردستی نہیں ہوتی
33:04میں ذرا آتا ہوں ابھی
33:10ہاں شازیا میں پیار کرتا ہوں گم سے
33:17لیکن تم سے یہ سب میں نے کب کہا تھا
33:19کہ اس طرح اپنا گھر شواؤ
33:20تم نے اپنے والد کے گھر چھوڑ دیا
33:23لیکن میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں مزر
33:26اگر اس وقت آپ نے مجھے نہیں قبول کیا
33:29تو میں اپنی چاند دیت ہوں گی
33:30کیا باتیں کر رہی ہو تو
33:32فضور باتیں مت کرو
33:35میں بات کرتا ہوں تمہارے والد سے
33:39مان جائیں گے وہ
33:39وہ نہیں مانیں گے
33:40میں نے بہت کوشش کی
33:42تو جو تم نے کیا اس کے بعد مان جائیں گے وہ
33:44ہم نکاح کر لیں گے تو
33:47وہ کچھ بھی نہیں کر پائیں گے
33:49اور جب تک میں نہیں جاؤں گی
33:52میرے پیچھے کوئی نہیں آئے گا
33:53موسیقی
34:15شازیہ میرے
34:17شازیہ
34:19شازیہ
34:21شازیہ
34:23شازیہ
34:25شازیہ
34:27شازیہ
34:29زارہ
34:31نورا
34:33بھی پانی لے کر آؤ چل دی
34:35شازیہ
34:37شازیہ
34:49بابا میں بھی آپ لوگ کے ساتھ
34:51آؤفس جانے کروں گی
34:52کیوں
34:56ہم کیا کام سے نہیں کر رہے
34:58یہی تو دیکھ رہے کے لیے
34:59کہ اگر تم ٹھیک کام کر رہے ہو یا نہیں
35:01تم کیا ہوتا بیٹا
35:03بڑا ہے تم سے آپ کہا کروں
35:06پلیز سمجھائے
35:22زارہ کال کیوں نہیں اٹھا رہی ہے
35:24کیا کروں
35:26کور دفعہ کال کرتی ہوں
35:29ہلو
35:34ہاں زارہ
35:35یار اگر میں کال کٹ کر رہے ہوں
35:37تو اس کا مطلب یہ ہے نا کہ
35:38تھوڑی در بات بات کروں گی
35:39کیا ہوا ہے
35:41زارہ تمہاری ماما بے ہوش ہو گئی
35:43اور ڈاکٹر کا نمبر نہیں اس پون ہے
35:45مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں
35:47کیا
35:49کیا ہوا ہے انہیں
35:51وہ ٹھیک تو ہے نا کیا ہوا ہے
35:53وہ سم مجھے نہیں پتا لیکن
35:56تم مجھے ڈاکٹر کا نمبر بھیج دو پلیز
35:58میں تمہیں سینڈ کرتی ہوں
36:00بلکہ رکھوں میں
36:01میں ڈاکٹر کو خودی کال کر دیتی ہوں
36:02تم بس ان کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرو ٹھیک ہے
36:04ان کے ساتھ رہا ان کا خیال رکھو
36:06کیا ہوا بیٹا سب ٹھیک تو ہے نا
36:08بابا دعا کریں کہ سب کچھ ٹھیک ہو بس
36:12سب کچھ ٹھیک ہو بس
36:20ہلو اسلام علیکم
36:21ڈاکٹر صاحب آپ پلیز گھر پہ آ سکتے ہیں
36:24ماما کی تبیہ بہت خراب ہو رہی
36:25آپ پلیز جلدی سے آجائیں
36:26جی سانکیو
36:28بابا
36:30مجھے آپ سے ایک چیز کی اجازت لینی ہے
36:32وہ میری
36:36میری دوست کی
36:38امی کی تبیہ ٹھیک نہیں ہے
36:40آرے تم کونسی ڈاکٹر ہو بی بی
36:43بابا مجھے ہیتراباد جانے پلیز
36:50مجھے ہیتراباد جانے پلیز
36:58ملکڑ ہیترابست
37:02ملکڑe
37:04ملکڑن
37:06ملکڑاو
Comments