- 7 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00تو منہ ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:04کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار کو دی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:2526 اپریل سے
00:27ہفتہ اور اتوار شب آٹ بجے
00:30سارہ تمہاری ماما بے ہوش ہو گئی
00:37اور ڈاکٹر کا نمبر نہیں ہے اس فون
00:39مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں
00:40کیا
00:41بابا مجھے ہیدر آباد جانا ہے پلیز
00:46ہیدر آباد جانا ہے
00:50باتا نہیں ہے ہیدر آباد میں کیا جاد ہوئے
00:54کہ روز روز تم وہاں جانے کیا ڈراما کرتی ہو
00:57میں آپ سے بات نہیں کری میں اپنے باپ سے بات کری ہو
01:07ہاں تو اپنے باپ کو بتاتی کیوں نہیں ہو کہ ہیدر آباد میں تمہاری دوست کی ماں ہیں یا کوئی اور
01:14کوئی اور اگر ہوتا ہے نا تو اپنے باپ کو بتا دیتی میں
01:19اس کے لیے آپ کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے مجھے سمجھیں آپ یا مزید سمجھاؤں میں آپ کو
01:27بیٹا
01:31تمیز سے بات کرو بڑی ہیں پھوپی ہیں تمہاری
01:35تو میں نے کب انکار کیا بابا
01:39مجھے پتا ہے وہ میری پھوپو ہیں
01:41دو دفعہ سارا آپ لوگ اسے چھوٹ بول کے ہیدر آباد گئی ہے لیکن میں نہیں جاؤں گی
01:47میں آپ کی اجازت لے رہی ہوں بابا پلیز مجھو جانے دے
01:50سارا نے کبھی اپنی امی کو نہیں دیکھا وہ
01:57تو تمہاری ماں نے بھی تمہیں آج تک نہیں دیکھا یا تم کیوں پھوچ جاتی ہو
02:02آپ بھولنے دیتی ہیں پھوپو جو میں بھولوں
02:04اے
02:09بابا آپ بتائیں کہ آپ بھول سکتے ہیں اس بات کو نہیں نا کیونکہ پپو تو ابھی بھولنے دیتی ہی نہیں ہے
02:13بابا میری دوست کو میری ضرورت ہے
02:19اس نے میری اتنی مدد کی
02:21اس نے مجھے اپنے باب سے ملوا ہے
02:23پلیز بابا پلیز مجھے جانے دے
02:25ٹھیک ہے چلی جاؤ لیکن اکینی نہیں جانا یہ
02:28عادل لے جائے گا تمہیں
02:30ٹھیک ہے عادل اور پھر ساتھ ہی واپس لے کے آنا اس کو
02:32ٹھیک ہے
02:35ٹھیک ہے بابا
02:36ٹھیک ہے سو مچ میں دو تین چیزیں پاک کر کے آتی ہوں
02:40ارے بھائی جان
02:47عادل کیوں جائے گا
02:49آپ کو جانا چاہیے اس کے ساتھ
02:51آپ جا کے دیکھیں وہاں پہ وہ لوگ کون ہے
02:53سچائی کیا ہے اس کی دوست کی ماں کیسی ہے
02:56کیا ہو رہا ہے
02:57ہاں ضرورت پڑی تو چلا جاؤں گا
02:59لیکن عادل کا جانا اس لیے ضروری ہے
03:01کہ یہ ایک تو سارے راستے وغیرہ جانتا ہے
03:03پھر بچی کے ساتھ رہے گا تو اچھا ہی ہے
03:06تمہارا ہیدر آبا جانا کیوں ضروری ہے
03:23میں میری دوست کی ماما ہے وہ
03:26وہ بے ہوش ہو گئی ہے
03:28تو
03:29تم ہوش میں لانے جا رہی ہونا
03:32آپ ایسے ہی سمجھیں
03:33میں نا ان کے لیے دوا جیسی ہوں اس لیے
03:37اتنی سے دن میں دوا بن گئی تو
03:39سب کا خیال کرتی ہو تو
03:43بس میرا ہی تمہیں کوئی خیال نہیں ہے
03:45آپ کا خیال کرنے کے لیے میرے بابا ہے نا
03:48سپر باتیں مت کرو
03:50اچھا یہ بتاؤ کب تک واپس آو گی
03:53جیسے ان کی طب یہ ٹھیک ہوگی
03:55وہ بیٹر فیل کریں گی
03:56میں عادل کے ساتھ واپس آ جاؤں گی
03:58عادل کے ساتھ
03:59کیا ہو گیا ہے بیٹا
04:00امی پلیز اتنا اووری ایک ٹھاک کریں یہ میرا آئیڈیا نہیں تھا
04:04بابا نے بولے اب انہوں نے بولے تو میں کیا کرتی
04:06تمہارے بابا کی بھی سمجھ نہیں آتی ہے مجھے
04:10خود ہی منع کرتے ہیں اور خود ہی تمہاری بات مان جاتے ہیں
04:13اور اب عادل کے ساتھ بیج رہے ہیں
04:15تم یہ کیوں نہیں کرتی کہ
04:19اپنی دوست کی ماما کوئی دھر ہی لے آو
04:22کیا
04:24ہاں نا کراچی بڑا شہر ہے
04:27یہاں ٹھیک سے علاج ہو سکے گا ان کا
04:29اگر میں اپنی دوست کی ماما کو یہاں لے آؤں گی
04:35تو آپ ان کا خیال رکھیں گی
04:39کیا میری مہمان نوازی میں شک ہے تمہیں
04:42نہیں
04:43بالکل نہیں
04:45ہاں ویسے
04:50اب یہ ہو سکتا ہے
04:54اچھا میں نکلتی ہوں
04:56دیہان سے جانا
04:58ہاں
05:00اللہ حافظ
05:01اللہ حافظ واہ سب کو سلام کہنا میرا
05:02ٹھیک
05:04decision
05:06روس
05:10روس
05:12کیا ہوا نازی یہاں کیوں کھڑی ہو
05:24ماما وہ سارا آئی تھی
05:27کہہ لیتی کہ اپنے روم خالی کرو
05:29اور آپ کی روم میں شفٹ ہو جاؤں
05:30کیا
05:32ماما میں اپنے روم سے کئی نہیں جاؤں گی
05:34آپ کو تو بت ہے
05:35مجھے شروع سے اکیلے رہنے کی عادت ہے
05:37تمہارے باپ کی بھی یہ عادت ہی
05:39اسی وجہ سے آپ پوری زندگی اکیلہ رہ گیا ہے
05:44ماما وہ اکیلے نہیں ہے
05:46ان کی شادی ہو چکی ہے
05:47آپ اکیلی ہیں
05:48شادی ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے
05:50کہ اکیلہ پن دور ہو جائے
05:51بلکہ کئی دفعہ اکیلہ پن بڑھ جاتا ہے
05:54اور یاد رکھنا
05:55تمہارے باپ کے ساتھ بھی یہی ہوگا
05:57میری آہ لگے گی اس کو
05:59جو اس نے میرے ساتھ زندگی میں کیا ہے
06:01تم یاد رکھنا
06:02جو بھی ہے
06:03میں اپنے روم سے کئی نہیں جاؤں گی
06:07کون کہہ رہا تمہیں خالی کرنے کو
06:11ریلاکس کرو
06:12ماما
06:18سارا وہاں سے ایسی ہو کر رہی ہے
06:23سوچیں
06:23اگر وہ ہمارے پاس آگے تو
06:26ہمارا کیا حال ہوگا
06:27اور آج اس نے روم خالی کرنے کا کہے
06:30کل کو گھر خالی کرنے کا کہیں گے
06:33ایسا کچھ نہیں ہے گا
06:34یہ میرا پورشن ہے
06:36اور میرے پورشن میں میری ہی مرسی چلے گی
06:38یہ سارا کیا بول رہی تھی
06:45دوست کی ماں کے نام پر
06:48ڈرامے باس کہیں گی
06:49توبہ ہے
06:51اور اس آدھر کو دیکھو
06:53ماں سے پوچھنا گوارہ نہیں کیا
06:57اور چلتا بنا
06:58چلتا بنا
07:06چلتا ب obviamente
07:07نہیں کیا
07:08چلتا بنا
07:09چلتا بنا
07:15ہاں
07:17everything's fine
07:19بس میں انہوں نے کھونا نہیں چاہتے آتن
07:23اتنے دنوں میں تمہیں اتنی محبت ہوگی ان سے
07:26ماں سے پیار کرنے کے لیے
07:29بہت سارے دن نہیں چاہیے ہوتے
07:31اب اسے بھی جب تم ان سے ملو گی
07:33تو تمہیں بھی آئیڈیا ہو جائے گا
07:35چاہید تمہیں بھی ان سے محبت ہو جائے
07:37مجھے تو پہلے سہی ہے
07:38تو کیا مجھے اپنا رشتہ
07:41ہیدرباد لکھ جانا ہوں
07:42شاید
07:44ابھی تم ہیدرباد ہمیں پہنچا آتا دو
07:47کیا کر ڈاکٹرز میں گائے گیا
07:54بی پی لوگ ہو گیا تھا
07:56ڈرپ لگائی انہیں
07:58تھوڑی دیر میں بلکہ ٹھیک ہو جائے گی
08:00تو اگر ڈرپ لگ گئی ہے تو پھر بھی
08:02ماما کی حالت ایسی کیوں ہو رہی ہے
08:03پیٹا وہ کھاتی پیتی کچھ نہیں ہو
08:05اور آدھا دماغ تم نے اس کا خراب کیا
08:07ابھی ہو جائے گی وہ ٹھیک
08:09انہیں کچھ کھلا ہو پلا ہو
08:10میں نورا کو بولتی ہوں ان کے لئے فروٹ سے کھاتے
08:13کچھ کھانے کو دیں جانا ہے انہیں
08:15ہاں نیبو پانی اور وہ کارا نمک ڈال دینا
08:18صحیح کہہ رہے ہیں ہاں بولتی ہوں
08:20ایک من بٹا ہے یہ پیٹ
08:22ایک بہت ضروری بات پوچھتے ہیں تم سے سچ بتاؤ گی
08:25آپ سے کبھی جھوک بول سکتی ہیں
08:28یہ بتاؤ کہ اگر
08:32سرمد زارک آئے
08:34تو زارک اس کی
08:36میں نورا سے بولتے ہیں
08:47میں سے کیوں لگ رہا کہ تم سے کچھ چھپا رہی ہو
09:00ہاں چھپا رہی ہوں
09:02لیکن تم نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
09:05کیا؟
09:07کچھ نہیں
09:07اب یہ وقت نہیں ہے بعد میں پوچھوں گی
09:09تو یہ رشتہ
09:11لے کے ان کے پاس تو نہیں جانا ہوگا
09:13ان کے پاس جانا ہوگا ضرور
09:15تو رشتہ وہاں سے ہو سکتا ہے
09:18مجھے تو لگ رہا تھے
09:20مامو سے بات کرنی ہوگی
09:21صرف مامو سے نہیں
09:23تو میں مامی سے بھی بات کرنی پڑے گی
09:25محبت میں بہت امتحان ہوتے ہیں عادل
09:29کوئی بات میں میں سارے امتحان دے دوں گا
09:32لیکن تو میں اپنے کون کے رشتے کے بیچ
09:37یا پھر اپنے محبت کے بیچ چیوز کرنا پڑے گا
09:40ای زارہ کی ماما کی طویت میری وجہ سے تو نہیں خراب ہوئی
09:43میں کیا کروں میں نے ان کو بولا تو تھا
09:47مجھے سرمت سے شادی نہیں کرنی
09:49ان کو کیا ضرورت تھی جاکے نانا میاں کو بتانے کی
09:51پھر سمجھ نہیں آرہ میں کروں کیا
09:56میں تو زارہ ہونا
09:59امکر زارہ میری جگہ ہوتی تو وہ کیا کرتی
10:03شای نہیں پتا
10:08پھر ایک جگہ زارہ ہے
10:10سارہ بن کے بھی وہ بابا کا پیار لے آئی میرے لی
10:12اور میں تو اس کی
10:13نہیں
10:15میں اس کی ماما کو نہیں ہونے دوں گی کچھ
10:18پھر کھو ارطفہ اسے کال کر لیتی ہو
10:22ہلو ہاں زارہ
10:30طبیعت کیسی ہے ان کی
10:32ٹھیک ہے وہ ڈاکٹرز نے کیا کہا
10:34ڈاکٹرز نے کہا کہ ان کا بی پی لو ہے
10:36آرام کر رہی ہیں وہ
10:38اچھا تم ان کو آرام کرنے دو
10:40ہم بس حید آباد پہنچ رہے والے ہیں
10:42ہم
10:43تمہارے علاوہ اور کون آ رہے ہیں
10:46ہاں میں اور عادل آ رہے ہیں
10:49اچھا سیئے
10:53ٹھیک ہے
10:54اللہ حافظ
10:56بائی
10:57چھڑو اچھی بات ہے
11:01اچھے دن آباد میں آدل کو تو دیکھوں گی
11:19ہم perdہر سکتے
11:27ہم perdہر سکتے
11:41موسیقی
12:07مامو کی قول آرہی ہے
12:07مٹھانو وہ پریشان ہو رہے ہوں گے
12:10اور میں تمہیں بتا رہی ہوں
12:11کہ وہ تمہیں فون کر کے کہیں گے
12:13کہ اب جب ہم لوگ جا رہے ہیں نا
12:15تو ان کی صحیح سے انفرمیشن نکلوانا
12:16ہاتھ میں باپ پہ شک کرتے ہو تم
12:20نہیں
12:20میں ان پہ شک نہیں کر رہی
12:22بلکل بھی نہیں
12:23وہ میرے باپ ہے
12:24ان کا حق ہے
12:25بسائیڈز وہ صرف اور صرف میرے لئے concern
12:27یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ بس
12:29پوچھنے کے لئے فون کریں
12:31کہ ہم پہنچ گئے یا نہیں
12:32ہو سکتا ہے
12:33اڑاؤ کون
12:34جی مامو
12:35ہاں آدھر
12:36آپ پہنچ گئے ہیں ترابد
12:37جی پہنچ گئے ہیں
12:39سارا کہ ہیں
12:40جائیے میرے ساتھ بیٹھئے
12:42دیکھو اس بار مجھے پوری انفرمیشن
12:44چاہیے ان لوگوں کے بارے میں
12:45کہاں سے تعلق ہے
12:47کون لوگ ہیں
12:47کون کون ہے گھر میں
12:49یہ ساری ڈیٹیلز
12:50ٹھیک ہے
12:50آپ سارا پہ شک کر رہے ہیں
12:53نہیں
12:53شک نہیں ہے مجھے
12:55لیکن بیٹیوں کے بارے میں
12:57محتاط ہوں
12:58بس اور کوئی بات نہیں ہے
13:00مامو آپ بہت بدلے ہیں
13:02آچھا سنو
13:03آج میٹنگ ہو گئی ہے
13:04اور نیکس میٹنگ تک
13:06میرا خیال ہے
13:07ساری مشینہ ٹھیک ہو جائیں گی
13:08لیکس سیکھا ہوتا ہے
13:10چاہاہ
13:11مامو بہت اچھی بات ہے
13:12نایس
13:13تم سے جو کہا ہے نا بیٹا
13:15بس وہ کام میرا ضرور کر دینا
13:17جی مامو
13:18اوکے بھائی
13:21اوکے
13:29تم کیا کوئی مائنڈ ریڈر ہو
13:31مائنڈ ریڈر تو نہیں
13:32لیکن اپنے بابا کے ساتھ وقت گزار کے
13:34مجھے پتا چل رہا ہم کے بارے میں
13:36اور کیا پتا چلا
13:38مجھے تو بھائی جان کی سمجھ ہی نہیں آتی
13:57پتا نہیں کیا کرنا چاہتے
14:01اتنے آزاد خیال کے تو کبھی تھے ہی نہیں
14:03مممہ میں نے تو آپ کو پہلے ہی کہہ دیا تھا
14:06یہ جو مامو کی حصول ہے نا
14:08یہ صرف ان کی اولاد تک ہی
14:09یہ جو اتنا دکھاوا کرتے ہیں نا وہ ہمارے سامنے ہی کرتے ہیں بس
14:11اچھا اچھا اب اپنی مامو کی برائی کرنی کی ضرورت نہیں ہے
14:15میں نے بات کی ان سے
14:16وہ منور کی بزنس میں انڈرسٹ کرنے کے لئے تیار ہے
14:20کیا آپ سچ کہہ رہی ہیں
14:22یہ تو بڑی اچھی خبر ہے
14:26سیاہ آپ ٹھیک ہی کہہ رہی ہیں تھی
14:28مامو اتنے بھی برائی نہیں ہے
14:30اچھا سنو
14:31منور کا کام جیسی شروع ہو جائے نا
14:34تم اسے الگ گھر کی بات کرنا
14:36کیوں اس گھر میں کیا برائی ہے
14:38تمہاری ساس
14:40میری ساس کیا مطلب
14:43دیکھو میری جان
14:46یہ بات سمجھو
14:48تمہارا میاں
14:50اپنی ماں کی وجہ سے
14:52تمہیں کبھی بھی کچھ بھی کہہ سکتا ہے
14:54جو زندگی میں نے تمہارے باپ کے ساتھ
14:57گزاری ہے نا
14:57تم سوچ بھی نہیں سکتی ہو
14:59ایک ایسا شوہر
15:02بیچارا شوہر
15:03جو اپنی صرف
15:04بہن اور ماں کے پلوں سے
15:06بند آوا تھا
15:07تمہارے گھر میں بھلے نندے نہ ہوں
15:12لیکن تمہاری ساس بھی نا
15:14کسی سے کم نہیں
15:14ایک میٹ بمہ
15:19آپ کو دیکھ نہیں رہا
15:20میں کال پہ بات کر رہی ہوں
15:21نہیں وہ
15:23میں تو تمہیں یہ بتانے کے لیے آئی تھی کہ
15:25کھانا میں نے بنا دیا ہے
15:27تم کھان لینا
15:28میں ذرا کہیں باہر جا رہی ہوں کام سے
15:33دروازہ بند کر لو
15:34ٹھیک ہے
15:36ہاں
15:40تمہاری ساس تھی
15:42ہاں وہ ہی تھی
15:43ٹھیک کہہ رہی ہے آپ اممہ
15:45میرے ساس بھی کسی سے کم نہیں ہے
15:46دیہان سے
15:48کہیں باہر کھڑی باتیں نہ سن رہی ہوں
15:51لینی ممہ میں نے دیکھ لیا چلی گئی ہیں
15:56اگر سن لیتی نا
15:57تو وہ ایک الگ تماشا ہوتا
15:58بلکل
16:00دماغ سٹ کر کے رکھون کا
16:02اب جب ہم منور کا کام شروع کروا دیں گے نا
16:06تو اسے تو میری بیٹی کی سننی پڑے گی
16:07ہاں سننی تو اسے میری ہی چاہیے
16:10ویسے منور ہے کہاں
16:12وہ میری گاڑی کا کچھ پرابلم ہو گیا تھا
16:14تو میکنک کے پاس لے کے گئے گیا ہے
16:16تم بیسے اتنے ٹاکسک ریلیشنشپ میں
16:23کیسے سروائیف کر رہے ہو
16:24ونہور ام سرپرائزڈ
16:26میری ماں نے میری لیے پسند کر لی تھی
16:31کیا کرتا میں
16:33تو تمہاری ممہ کو تمہارا دکھ دکھائی نہیں دیتا
16:36دکھائی دیتا ہے اور وہ قریشان بھی ہوتی ہیں
16:41مگر وہ کہتی ہیں
16:43اچھے مرد صرف نباتیں
16:46اور نکاح توڑنے کے لیے نہیں کیا جاتا
16:49اور ہمارے خاندان کا ریکارڈ ہے
16:51آج تک ایک بھی طلاق نہیں ہوئی
16:53ویسے یہ حلال کاموں میں حرام کام ہے نا
17:00تو جو تمہاری بیوی نے تمہاری زندگی حرام کر رکھی ہے
17:02اس کا کیا
17:03اس سب میں جب تم حلال ہو رہے ہو اس کا کیا
17:06دیکھو نہلا
17:08ہماری سسائیٹی میں نا
17:10جب ایک جوڑا طلاق لیتا ہے یا ٹوٹتا ہے تو
17:15عورت کو تو بہت باتیں سنائی جاتی ہیں
17:19لیکن ایک مرد
17:20اسے کوئی کوئی کوش نہیں کہتا
17:22اب
17:23میری والدہ کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے
17:26کہ میں ایک اچھا انسان بنوں
17:29پتہ نہیں
17:32میں اچھا ہوں بھی یا نہیں
17:34منافر
17:36تم بہت اچھا انسان ہو
17:37کبھی تو اتنا
17:39ٹاکسک ریلیشنشپ بھی اتنے دل سے نبھا رہے ہوں
17:41کاش نائیلا
17:45تم پہلے مل جاتی مجھے
17:47اب مل گئیوں نا
17:49اب تمہیں محبت بھی مل سائے کی
17:51اچھے چلو کہیں کھانے کھانے چلتے ہیں
17:56چلو میری گاڑی میں چلتے ہیں
17:58ارے یار اب اسی گاڑی میں بیٹھے ہیں
18:00اسی میں چلتے ہیں اس کو یہی کھڑے رہن دو
18:02ہی زیوش
18:03اوکے
18:21سنو
18:25جی
18:32تم چاہے اپنا راستہ بدل لو
18:36لیکن میں تمہیں گھر میں
18:39ہر جگہ نظر آؤں گی
18:40لیکن
18:42میں تو آلریڈی یوز ٹو ہوں
18:44آپ کو اس گھر میں ہر جگہ دیکھنے کے
18:46بلکہ جس دن آپ مجھے نہیں دیکھتی تو
18:49آپ کی تبیت کے لیے فکر مند ہو جاتی ہوں میں
18:52جو تو ڈر لگتا ہے اس دن سے جس دن آپ مجھے واقعی نہیں دیکھیں تو میرا کیا ہوگا
18:57تو اس دن سے ڈرو
19:02جس دن میں تمہارا سچ
19:05بھائی جان کو بتا دوں گی
19:07آپ کو ڈرنا چاہیے
19:12جس دن آپ کے بھائی کے سامنے آپ کی دوگلی محبت نہ آ جائے
19:16اتنے سالوں میں تو تم کچھ کر نہیں پائی ہو
19:21اب کیا کر لوگی
19:23بلکہ تم تو کچھ کر ہی نہیں سکتی
19:26فرد جی آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں آپ کے مدے مقابل ہوں
19:31میں آپ کے
19:33مقابلے میں کہیں بھی نہیں کھڑے
19:35آپ کے سامنے مزر کی بیٹی کھڑی ہے
19:39جسے میں نے پالا
19:41تو
19:43میری ایک اڈوائیس ہوگی آپ کے لئے
19:47کیا خود ہی سائٹ پہ ہو جائے
19:50کیونکہ جس دن مزر کی بیٹی نے
19:53حساب مانگ لیا نا
19:56آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا اسے دینے کے لئے
19:58موسیقی
20:08موسیقی
20:10موسیقی
20:14موسیقی
20:16موسیقی
20:30موسیقی
20:32موسیقی
20:34موسیقی
20:36جی سارا بی بی ابھی آپ نے تو لیمن جوس دیا تھا کہ
20:40ادھی کو دیا آپ اندر نہیں دی
20:42مرے تم سے کیا پوچھا تو مجھے کیا کہہ رہی ہو
20:44بہت زیادہ باتیں نہیں کرنے لگی تمہیں
20:49دیکھو یہ آدل ہے
20:50اس کا دہاں رکھنا ہے ٹھیک ہے
20:52اس کو چاہے پانی
20:53چو کچھ مانگی نا ہی ہے اس کو دینا
20:55اس کی صحیح سے خدمت پرنا ہے ٹھیک ہے
20:57ماما کے باس کون کون ہے
20:58جی وہ ابھی بڑے صاحب تے بس وہ
21:01کمرے میں گئے ہیں اپنے
21:02آدل میں ماما کے پاس ہو گیا آتی ہے ٹھیک ہے
21:05ٹھیک ہے
21:06ٹھیک ہے
21:07آئی
21:32ٹھیک ہے
21:34ٹھیک ہے
21:35ٹھیک ہے
21:36ٹھیک ہے
21:37ٹھیک ہے
21:38ٹھیک ہے
21:39ٹھیک ہے
21:40ٹھیک ہے
21:41ٹھیک ہے
21:42ٹھیک ہے
21:43ٹھیک ہے
21:44ٹھیک ہے
21:45ٹھیک ہے
21:46ٹھیک ہے
21:47ٹھیک ہے
21:48ٹھیک ہے
21:49ٹھیک ہے
21:50ٹھیک ہے
21:51ٹھیک ہے
21:52ٹھیک ہے
21:53ٹھیک ہے
21:54ٹھیک ہے
21:55ٹھیک ہے
21:56ٹھیک ہے
21:57ٹھیک ہے
21:58ٹھیک ہے
21:59ٹھیک ہے
22:00موسیقی
22:30موسیقی
22:48یہاں کیوں کھڑی ہو؟
22:50یہ تصویر؟
22:54ہاں خاسم
22:57اس کے ہمارے پاس ایک ہی تصویر ہے
23:01یہ میرا بھائی ہے
23:05ہاں تمہارا بڑا بھائی
23:08شازیہ کا پہلا بیٹا اور میرا نواسہ
23:12کیا ہوا تو آئیں؟
23:18تب یہ ٹھیک ہے؟
23:19اے؟
23:20کیا ہوا؟
23:21کیا ہوا؟
23:23کراچی کراچی کراچی
23:25ایک بار نہیں ہزار بار منا کرنے کے باوجود
23:29کیوں نام لیتی ہو اس چہر کا؟
23:31امتحان لے رہی ہو یا جان لینا جا رہی ہو میری؟
23:33اس سے کیا ہوا؟
23:35ماما آپ ایسے کیسے کیا سکتے ہیں؟
23:50آپ مارے ہیں میری؟
23:52آپ کے بغیر ایک دل نہیں رہ سکتے ہیں، ایک ساس نہیں لے سکتے ہیں
23:54اور آپ مجھے ایسے بھون رہی ہیں؟
23:56پھر کیوں ستاتی ہو مجھے؟
23:57کیوں لیتی ہو اس چہر کا نام جس نے مجھ سے میرا سب کچھ چھینا ہے؟
24:01جو کچھ چھینا ہے وہی تو آپ کو لٹا دینا چاہتی ہوں میں؟
24:04وہ ساری محرومی آپ کی دور کرنا چاہتی ہوں؟
24:07آپ کو جو ہر انسان پر شک ہوتا ہے وہ ساری چیزیں میں دور کرنا چاہتی ہوں؟
24:10آپ کا خوف جو دل میں بیٹھ گیا ہے؟
24:13نہیں چاہیے کچھ، خوش ہو میں، میرے پاس تم ہو، اببہ ہے، بہت ہے، مجھ اور کچھ نہیں چاہیے
24:22مجھے صرف یہ خوف ہے کہ کہیں کوئی میری زارہ کو نہ مجھ سے چھین لے، بس یہ ایک خوف ہے مجھے
24:29زارہ، تم نے پھر کوئی برتمیزی کی اپنے ماما سے؟
24:33اببہ جی، ہر بدتمیزی گوارہ ہے مجھے
24:36لیکن پلیز اسے کہیں کہ یہ بار بار اس شہر کا نام کیوں لیتی ہے؟
24:41ایک منٹ
24:42زارہ، زارہ یہاں ہے تو وہاں
24:49زارہ تم؟
24:54زارہ تم؟
25:14کس قدر جھوٹے، کس قدر خودگرز، اور کس قدر دھوکے باز لوگ ہیں آپ لوگ؟
25:31اپا؟
25:37نہ ہی ہم جھوٹے ہیں اور نہ ہی ہم خودگرز ہیں
25:40سارا ہم لوگوں نے بھی بہت دھوکے کھائیں ہیں
25:43ہاں دیکھ رہی ہوں میں
25:47دیکھ رہی ہوں میں کتنے حسین اور خوبصورت دھوکے گھائیں آپ لوگوں نے
25:51اور آپ تو میری ماں ہیں
25:53آپ کو قیام نہیں ہوا میرا
25:55آپ کی ممتہ نہیں جاگے کہ آپ مجھے بات چھوڑ کے آگئیں
25:58میں کیسے جیئے آپ کو کبھی غیاب نہیں آیا میرا
26:06آرہی سارا میری بچی
26:11کوئی ایک رات ایسی نہیں گزری چاں میں
26:14چاں میں تمہارا نام لے کر جاگی نہ ہوں
26:23کوئی ایک سانس ایسی نہیں گزری چاں
26:25جس نے میری دل کو چھلی نہ کیا ہوں
26:28ہاتھ نہ لگایا آپ مجھے
26:30نہیں آپ میری ماں
26:32یقین نہیں آرہا مجھے
26:35آپ کی ان جھوٹے آنسوں سے کہیں زیادہ سچ
26:38تو زارا نے بولے
26:43زاری ہوں میں
26:46کوشش کیجئے کہ دوبارہ ہماری کبھی ملاقات نہ ہوں
26:50سارا
26:52تمہیں جانے سے پہلے میں تم سے کچھ بات کرنا چاہتی
26:55تم ٹیریس میں جاؤں میں آتی ہوں
27:02اسے روک لو زارا
27:04میں نے تو اسے دیکھا بھی نہیں
27:07اسے سینے سے بھی نہیں لگایا
27:10میں نہیں جانے دوں گی
27:16یہ وعدہ ہے میرا آپ سے
27:19جا اس کے بات جاں
27:20اس کے بات جاں
27:25پاکی
27:27یہ کسے ہو ہاں
27:31آگئی نا تمہارے پاس
27:33جانے نہیں دیں گے اسے
27:35سمحالو پین آپ کو
27:37چلو شابش بیٹھے ہیں
27:38میرے پاکی
27:39میرے پاکی
27:40جب
27:54جب
27:55کو خفاؤ
28:11ضرورت بھی نہیں تھی
28:15ماما اور نانے میاں کے ہوتے ہوئے
28:17کی کیا ضرورت تھی
28:20یا کسی کے اپنا آئیت کا احساس کا
28:24تم تم مجھ سے پوچھو نا زارا
28:29یہ پوچھنے کے لئے اور یہ جاننے کے لئے تو
28:33اللہ میرا نے ہمیں ملایا ہے
28:36مجھے پتہ ہے تم نے بہت دکھ سائے
28:39کیا تم واپس سے ان کو بسورت رشتوں کو خود دینا چاہتی ہو
28:42اور میں تمہیں
28:49میں تمہیں کیسے بتاؤں کہ ماما کو بھی نہیں بتا تھا
28:52ان کو نہیں بتا تھا
28:56ان کو نہیں بتا تھا
28:58تمہیں بتا ہے وہ
29:00وہ صرف ایک امید پر زندہ تھی
29:05جاگتی تھی کہ تم کئی نہ کئی زندہ ہو
29:08تم کئی نہ کئی اس دنیا میں موجود ہو
29:12صرف اس وجہ سے وہ جہی رہی ہیں
29:15تم نے مجھ سے اگر ایک اور چھوٹ بولا نا زارا
29:19کسم سے مجھ میں ہمت نہیں ہے میں مر جاؤں گی
29:23ماما نے کیوں چھوڑا مجھے
29:28میں تمہیں آج تم دونوں کو یہ سچ بتا دینا چاہتا ہوں
29:39جس سچ کو قدوں پر اٹھائے اٹھائے میں بہت تھک گیا
29:43شازیہ
29:48شازیہ
29:50اپنی بیٹی کیلئے زندگی بھر تڑپتی رہی
29:56تم نے اس کی آنکھوں میں وہ خوف نہیں دیکھا جو میں نے دیکھا
29:59تمہیں بن دیکھے تمہیں کھو دینے کا خوف
30:14شازیہ کراچی سے خوف زدہ نہیں ہے
30:18بیٹا وہ
30:25تمہیں کھو دینے کے خوف سے
30:29نہ جیتی ہے نہ مرتی
30:36انہوں نے مجھے چھوڑا کیوں
30:42کیا میں ان کے اولاد نہیں ہوں
30:44بیٹا اسے تو پتا ہی نہیں کہ اسے گھر میں ٹوینز پیدا ہوئیں گے
30:48اس کی گھوٹ میں تو صرف ایک ہی بچی دی گئی تھی کہ ایک ہی بیٹی پیدا ہوئی
31:01زارہ اس کی گھوٹ میں دی گئی
31:04اور تمہاری پھوپی نے بیٹا یہی کہا تھا
31:13کہ مذر قاسم کی موت کا بدلہ لینے کے لیے بچی کو مار ڈالے گا
31:18لیکن بابا کا تو ایکسرنٹ ہوا تھا
31:22ہاں بیٹا وہ اسی حالت میں ہمارے گھر آئے تھا اور شدید غصے میں تھا
31:26شازیہ کو مار ڈالنا چاہتا تھا
31:28تو شازیہ کو بچانے کیلئے میں نے جھوٹ بول دیا کہ شازیہ نے فتکشی کر لی
31:35نانا میں آپ نے اتنا بڑا جھوٹ بولا؟
31:37ہاں بیٹا
31:43اگر میں ایسا نہ کرتا تو شازیہ زندہ نہ ہوتی
31:50آپ کی اس جھوٹ کی وجہ سے نہ
31:53نانا میں زندہ رہی اور نانا میں مری
31:58اگر میں مری
32:04اکیلی لکڑی کی طرح سلکتی رہی میں
32:09اب تو تمہیں سچ پتہ چل گیا ہے نا
32:13لیکن پھر بھی اگر تم
32:18جانا چاہتی ہو تو ہم تمہیں روکیں گے نہیں
32:20تو ہم تمہیں روکیں گے نہیں
32:31کیا آپ کے لئے شکر کتنی لیں گا؟
32:33شکر نہیں چاہیے
32:34تینکیو
32:36سنب
32:38جی
32:40اس خر میں اور کون کون رہتا ہے
32:42آم
32:45حادل
32:46چلیں یہاں سے
32:48کیا ہوا
32:49تمہاری امیر کی طبیعت کیسی ہے؟
32:52وہ میری امی نہیں ہے
32:54کیا اب؟
32:55یہ اکی ہے
32:58سب کچھ ٹھیک ہے؟
33:01ہاں سب کچھ ٹھیک ہے بس میں ہی بری ہوں
33:04مجھے سمجھنے آرہ میں رکھوں ہی یا میں جا ہوں
33:09آپ کو جانے تو آپ بھی چلے جائے سب یہی کر رہے ہیں
33:13کیا ہوا ہے؟
33:15اگر کوئی ایشیو میں واپس جا سکتے ہیں
33:16ہاں مجھے ہاں نہیں رہنا
33:19مجھے میری امی کے پاس جانے ہیں
33:23یہ میری امی نہیں ہے مجھے اپنی امی کے پاس جانے ہیں
33:26مجھے اپنی امی کے پاس جانے ہیں
33:28کیا؟
33:30لیکن تم تو گیہ رہی تھی کہ
33:32تمہاری دوس کی امی تمہاری امی جیسی ہیں
33:34میں بتاؤں گی مہم نہ سمان لے کے آ رہی ہوں
33:36پھر ہم چلتے ہیں یاسر
33:37ہم چلتے ہیں یاسر
33:53آدھل
33:54تم نے سارا کو دیکھا ہے
33:55دیکھو میں تمہیں سب بتاؤں گی
33:58مجھے اب یہ بتاؤ کہ سارا کا ہے
34:04سارا یہ کیا ہو رہا ہے؟
34:08میں سارا نہیں ہوں میں زارا ہوں
34:12سارا کی ٹوین سسٹر
34:14تمہارے مامو مزر علی شاہ کی دوسری بیٹی
34:17یہ کیا مزاق چل رہا ہے سارا؟
34:20زارا ہوں میں عدل
34:22تم میرے ساتھ آئی تھی
34:23تم میرے ساتھ آئی تھی
34:25ہاں میں تمہارے ساتھ آئی تھی
34:27یہ میرا گھرے میں اپنے گھر آئی تھی
34:29دیکھو میں تمہیں سب کچھ بتاؤں گی
34:31ٹی ٹی ٹیل میں بتاؤں گی
34:32ابھی تم مجھے بتاؤ کہ سارا کا ہے
34:34سارا وہاں کہی ہے
34:38چھوڑ تو تم رہ لے دو
34:39مجھے پر لا دو
34:41موسیقی
35:08کہاں ہے میری بچھی چلی گئی نہ وہ
35:10کہیں نہیں گئی بھئی یہی ہے
35:13اب بات کرنا ہے میری اسے
35:16میں اسے روک لوں گی
35:18میں ماں ہوں اس کی
35:20شازیہ اگر ماں ہوں اس کی
35:24تو ماں بن کے رہو نا
35:26اولاد کے سامنے مجبور مت بنو
35:28تھوڑا سا صبر کرو
35:30اسے سنبھلنے تو دو
35:31فضل دی
35:39میری باپ گوش سنو
35:41اب گھر کے اندر
35:44کوئی بھی داخل نہیں ہونا چاہیے
35:46اور نہ گھر سے کوئی باہر جانا چاہیے
35:48اگر ایسا ہوا
35:51تو بخشوں گا نہیں دوں
35:52کیا خیالے
35:58ابراہ کو بنو
36:01کیوں پریشان کرے
36:04اسے پریشانے کی کیا بات ہے بھئی
36:07اسے بتانا تو ہے نا
36:08آپ آگئے
36:20میٹنگ نہیں تھی آپ کی آج
36:22ہاں تھی نا میٹنگ
36:24کرایا میٹنگ
36:25بس کام میں دل نہیں لگ رہا تھا
36:27اس لیے باپس آگئے
36:28سارا سے بات ہوئی ہے آپ کی
36:30کہاں بات ہو رہی ہے
36:32نہ فون اٹھا رہی ہے
36:33نہ کال بیک کر رہی ہے
36:34ایون آدل سے بات نہیں ہو پا رہی
36:35عجیب پریشانی ہے
36:37فرہ ٹھیک کہہ رہی تھی
36:38مجھے کو ساتھ جانا زیادہ تھا ان کے
36:40آپ جاتے ہیں سارا کے ساتھ
36:44کیوں باپ نہیں جاتے بیٹیوں کے ساتھ
36:46ہاں ہاں باپ
36:48جاتے ہیں بیٹیوں کے ساتھ
36:50لیکن
36:51مزار آپ نہیں جاتے
36:53سارا تو ہمیشہ یہی چاہتی تھی
36:55لیکن یہ تبدیلی اچھی لگ رہی ہے
36:58مجھے آپ میں
36:59محبت ہو گئی ہے بیٹی سے
37:02پانی پر آنے درہ مجھے پیاس لگی ہے
37:08لاتے
37:10شاید ایشی کو محبت کہتا ہے سلمہ
37:16لیکن اس محبت کے ساتھ ساتھ
37:19مجھے لگنے لگا ہے کہ میں
37:20میں سارا میں قاسم کو دیکھنے لگا
37:23وہ ہوتا تو ایسا ہی ہوتا شاید
37:27مجھے لگنے لگا ہے
37:37مجھے لگنے لگنے لگنے دینا
37:41مجھے لگنے لگی ہے
37:42ہوتا
Comments