- 6 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00میں اپنی بیوی کو یہاں سے الگ رکھوں
00:17یہاں نہیں رہنا چاہتا
00:19لیکن بیٹا ہم ابھی بیٹی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں
00:25آجو آجو سمل کے
00:27حرام سے آؤ
00:30ہوا کیا ہے تمہیں
00:32بیٹھو یہاں
00:36کیا ہوا ہے
00:42ہتاو تو صحیح
00:44کل رات منورت کی طبیت خراب ہو گی تھی تو
00:49اتفاق سے چھوٹے ماموں بھی اسی سرک پہ تھے
00:52ہمیں اگر آپ کال نہ کرتی نا
00:56تو شاید میں
00:57آپ لوگوں کو
00:59کبھی بھی نہ دیکھ پاتا
01:03اور آپ لوگوں کو بھی پتہ نہیں لگتا کہ میں کہاں گیا
01:06سب بہت ہوا
01:15ہو سکے تو مجھے معاف کر دو
01:17میں محنت مزدوری کر لوں گا
01:22اور
01:24شاید مجھے اللہ نے
01:26ایک اور موقع دیا ہے
01:29تاکہ میں اپنی ماں
01:32اور بیوی کا خیال رکھ سکوں
01:36اور اپنے بچے کا بھی
01:41میں بھی اور اسی وقت اپنے گھر واپس جاؤں گی
01:51امی
01:59امی
01:59روک بھی رکشی کو امی
02:01بیٹا
02:03آ جائے گی
02:04اسے تھوڑا ٹائم دو
02:05صحیح کہہ رہی ہیں
02:07اس کو تھوڑا ٹائم دے دو
02:11وہ آ جائے گی واپس
02:12اچھا منا پھر میں نے مامون سے بات کی ہے
02:16انہیں پلیس رپورٹ کر دیا ہے تو
02:18اگر پلیس نے کانٹیک کیا تو میں گھبرانا مت
02:21تو اس کو آپریٹ کرنا ہے ان کے ساتھ
02:23آدل
02:24میں یہ پولیس کچہری کے چکر میں فسنا نہیں چاہ رہا ہے آئی
02:28ایس اوکے
02:30وہ مدد نہیں کرنا چاہ رہے ہیں
02:33وہ مامون کے دوست ہیں اور
02:34میرے بھی جاننے والے
02:36چلو میں چلتا ہوں
02:40اللہ حافظ
02:41اللہ حافظ
02:42منور
02:47یہ پولیس کا کیا چکر ہے
02:49جن لوگوں نے مجھے اپنے جھانسے میں لیا تھا
02:53وہ لوگ لوگوں کو گڈنیپ کر کے
02:56ان کے احضہ نکالتے ہیں باڈی میں سے
03:00اسے ٹکڑوں میں کر کے
03:03دنیا بر میں بیج دیتے ہیں
03:05یا اللہ تیرا شکر ہے
03:09میرا بچہ بلکل ٹھیک ہے
03:11تو میں کچھ نہیں ہوا
03:13ایسے بتے مجھے کیا لگتا ہے زہرہ
03:17مجھے لگتا ہے تم مجھے دوست بھی نہیں سمجھتی ہو
03:19اب تمہیں کوئی مل گیا ہے نا
03:21یا ماما اندھیرہ رونے دیتی نا
03:31اندھیرہ صرف رات میں اچھا لگتا ہے
03:35صبح ہو گئی ہے
03:36آپ سے ایک چیز پیچھو میں
03:42پوچھو
03:44کیا اپنے لئے جینا بہتر ہے یا اپنے کو ساتھ رکھ کے جینا بہتر ہے
03:50یہ کیا سوال ہے
03:52کیا مطلب
03:53رب بچپن سے خواب تھا لنا
03:57کہ میری نا ایک مکمل فاملی ہو
04:02تیری ماما اور بابا دونوں ہو
04:06تو ہو گئی نا تمہاری خواہش پوری
04:09آ گئی ہو نا میں یا تمہارے کہنے پر
04:12میرے کہنے پر نہیں ہویا
04:14ایک شرط رکھی تھی آپ نے
04:18سرمت سے شادی کی
04:21شرط رکھی تھی
04:25کیا مطلب تم
04:27سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
04:29وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتا
04:32مامو اور مامی کو بھی بول چکا ہے گا
04:37یہ تم سے کس نے کہا
04:39سرمت نے
04:42انہوں اور کون کہے گا
04:45پھر مجھے بھی نہیں کرنی شادی اب
04:48جا آپ کے ساتھ بابا کے ساتھ
04:51سارا کے ساتھ رہنا
04:53ریلاکس
04:55کانٹ آم
04:57میں اب بچی کو فون کرتی
04:59نہیں
04:59توی زہر رنہ تو
05:03کسی کو کال کر کے اور یہ بولنا
05:08کہ میری بیٹی سے شادی کر لو
05:09یہ اچھا نہیں لگتا
05:10نہیں میں یہ چاہتی ہوں
05:11ہم فائن
05:19ہاں ہلو شازیہ
05:32اب با جی
05:34اب رار بھائی اور مسارت فون کیوں نہیں اٹھائنڈ کر رہے ہیں
05:37میں کہیں باہر گئے ہوئے ہیں
05:39اب فون کیوں نہیں اٹھا رہے ہیں یہ بھی میں بتاؤں گا
05:41آئیں گے تو پوچھ رہا
05:43لیکن میں تو یہاں مسار کو کہہ چکی ہوں نا
05:45کہ وہ لوگ کراچی پہنچ چکے ہیں
05:47تو کیا ہوا؟
05:48اگر سرمت نے انکار کرنا تھا شادی سے
05:51تو یہ لوگ کراچی آ کر کیا کر رہے ہیں؟
05:53یہ شازیہ کس نے کہا کہ سرمت نے انکار کر دیا ہے؟
05:57زارا نے کہا ہے کہ سرمت شادی نہیں کرنا چاہتا
06:00سنو سرمت نے مجھے بتایا تھا کہ زارا نے اس کی پوری بات نہیں سنی تھی
06:08مطلب زارا کو غلط فہمی ہوئی ہے؟
06:10ہاں
06:12سنو تو ایسا کرو
06:14کہ زارا کو کچھ دنوں کے لئے غلط فہمی نہیں رہنا دو
06:17اگر کیوں ابا؟
06:20بتاؤں گا بتاؤں گا
06:22اتنی جلدی کہ اس بات کیے
06:41صاحب یہ وکیل صاحب دیکھے گئے
06:43وکیل صاحب دیکھے گئے تو بلایا ہے کیوں نہیں یار؟
06:45صاحب وہ کہہ رہا تھا جلدی میں ہوں آپ سے کال فہم بات کر
06:48ٹھیک ہے تم جاؤ
07:06کیا بکواس کر رہی ہو تم؟
07:08اس طرح ماں سے بات کرتے وہ تمہیں شرم نہیں آتی؟
07:10آپ ہی کی بیٹیوں نا کیسے شرم آئے گی؟
07:12کیسے شرم آئے گی؟
07:16کتنی آسانی سے آپ نے اپنی بیٹی کو بیوہ کرنے کی بات کر دی؟
07:20میرا شوہر ابھی موک کے موہ سے نکلا ہے ماما
07:26اور ساری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں
07:34ہاں تو مرے تو نہیں نا؟
07:36بھلکہ اٹھا پتہ نہیں
07:38گڑے مڈے خود کے
07:40کوئی اور بھی زندہ ہو گئے
07:42بتا نہیں کہاں سے آگئے ہیں سارے؟
07:44ماما پوری زندگی مامو نے آپ کو آنکھوں پر بٹھا ہے
07:48اور آپ نے ان کی آنکھوں میں دھول جھوم دی؟
07:50محبت کی جھوٹی پٹی باندھی؟
07:52اور آپ کے بھائی؟
07:54بہن کی باتوں کو صحیفہ سمجھ کر اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں؟
07:56بڑی مامی کو آپ نے بھگایا
07:58سارا اور زارا کو ایلگ بھی آپ نے کیا
08:00اور سلمہ مامی
08:02ان کا ساشتہ آپ جانتی تھی نا؟
08:04شروع سے آپ جانتی تھی کہ وہ ماں نہیں
08:08بن سکتی لیکن آپ نے سب سے چھپایا
08:10کس کے لیے؟
08:12اپنی والات کے لیے؟
08:14کیا خوف
08:16خوف
08:18خوف
08:20مامو
08:22کیا خوف
08:24کیا آل فال پکری ہو تم
08:27میں آپ سے صرف یہ جاننا چاہتی ہوں کہ آپ نے امامو کی زندگی کیوں برباد کی
08:30ہماری وجہ سے نا اور آج ہمارے ساتھ بھی آپ نہیں کھڑی بھی تو آخر چاہتی کیا ہے آپ
08:39سارا نہیں ہوں میں
08:41ایسے بھی پوری زندگی آپ کے ساتھ مل کر میں نے اس پر صرف ظلم کیا ہے
08:50تو سمجھ نہیں آتا کہ آخر آپ کیا چاہتی ہیں آپ یہ چاہتی ہیں کہ
08:57میں منور کو چھوڑ کر یہاں اپنے بھائی کے در پر بیٹھ جاؤں آپ کی طرح
09:01چالے چل کر اپنے بھائی کا گھر خراب کروں
09:04نہیں ماما میں ایسا نہیں کروں گی میں اپنی اولاد کو اپنے جیسا بننے
09:14نہیں دوں گی کیونکہ کیونکہ مجھے آپ جیسی ماں نے بننا
09:19مجھے اپنے بھائی کا گھر خراب نہیں کرنا
09:22میں اپنے بھائی کے لیے آپ کی جیسی بہن نہیں بنوں گی
09:31نہ ہی میں سارا اور بھائی کی شادی خراب کروں گی
09:37اور نہ ہی میں سارا کو بڑی مامی کی طرح ڈاگا کر اس گھر سے بھگاؤں گی
09:43شادیہ کی تو بات ہی مت کرزوں
09:45وہ میرا گھر خراب کرنا چاہتی تھی نا
09:50مجھ سے اور میرے بچوں سے گھر چھیننا چاہتی تھی نا
09:55ہاں جھوٹ بولا میں نے اس کے باپ سے کیا فرق بڑتا ہے
09:59سارا کے بارے میں جھوٹ بولا میں نے کہ وہ بھی بھی سندہ ہے
10:09یا مر گئی ہے لیکن کاش میں اس کو خود ہی اپنے ہاتھوں سے مار دیتی
10:14تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
10:16اور یہ جو سلمہ
10:19سلمہ کا سج بتا دیتی تو یہ جو
10:22پیسہ، شان و شوقت، دولت، عیش و حرانت جو تم لوگ جیے رہے ہونا زندگی
10:28یہ
10:29تو
10:32غلطی کی تھی میں نے تمہاری بات مان کر
10:37اور ساری زندگی در اور خوف میں گزار دی
10:43فرط میں تمہیں کبھی بھی تمہارے بھائی سے الگ کرنا نہیں چاہتی تھی
10:50بلکہ میں تو یہ کہتی تھی کہ تمہارے بچے احساس محرومی کا شکار نہ ہو جائیں
10:57اور تم؟ تم نے کیا کیا میرے ساتھ؟
11:07میری بچی مجھ سے چھین لی؟
11:11میری اور مزہر کی زندگی پلٹکا رکھ دی تم نے؟
11:15تم تو جھوٹ بولتی تھی
11:22لیکن تم نے میرے باپ کو بھی برا بنایا
11:26یا اپنے ڈرامے بازیاں نہ بند کرو
11:29میں اگر بھائی جان کو بولنگی نا
11:32ابھی ابھی
11:33کہ تمہیں تلاک دے
11:36تو وہ فوراں کھڑے کھڑے تمہیں تلاک دے دیں گے سمجھے تم؟
11:40یہ رہا تمہارا بھائی
11:50بول دو اپنے بھائی کو
11:56مجھے ابھی کھڑے کھڑے تلاک دے دیں
11:59بولو
12:03تمہاری اقیقت تو بہت پہلے پتا چلی رہی تھی مجھے فراد
12:06اگر صرف یہ سوچ کے خاموش تھا کہ
12:14خود بتاؤ گے تم
12:17تمہارے موہ سے سننا چاہتا تھا
12:25واہ
12:27جہدہ چاہیے دیں نا تمہیں
12:32عیش و آرام
12:36یہ لو
12:38پک لو اسے
12:42کر دی تمہارے نام تمہاری جہدہ اب میں نے
12:45اب کچھ سکون محسوس ہوتا ہے
12:47تمسا میرے مرنے کی دعائیں کر رہی تھے
12:56بلکہ میرے مرنے کے جتن تک کیے تم نے
13:04تمہاری خاطر تو
13:06سب سے لڑ لیاں میں فرق
13:08ہر کسی کی زندگی اجیرن کر دی میں صرف تمہارے کہنے میں
13:14تمہاری خوشی کے لیے
13:16تم چاہتی تھی نا کہ تمہارا بھائی مر جائے
13:23تو چلو پھر آج ایسا کرتے ہیں
13:27تمہارے لیے میں مر گیا اور میرے لیے تم
13:33بس ایک احسان ضرور کرنا
13:39کہ اب میری پوری زندگی میں تم میرے سامنے کبھی ماتھانا
13:45کیونکہ میں تمہاری اب صورت بھی دیکھنا نہیں چاہتا
13:51اٹھاؤ یہ جائے دادکے کا حضارت اور خوش ہو جاؤ
13:57کہ جو تم چاہتی تھی تو میں مل گیا
14:08ٹھیک ہے ٹھیک ہے نہیں آتی میں سامنے
14:11لیکن اتنا میں بتا دوں
14:13میرا بیٹا سارا سے شادی نہیں کرے گا
14:17میں سارا سے شادی کروں گا
14:23لیکن آپ کے ساتھ نہیں رہوں گا
14:24ہر ماں کے قدموں تلے جنت ہو یہ ضروری نہیں ہوتا ماما
14:34جا رہا ہوں
14:39ماما آپ نے یہ سب کچھ اپنی اولاد کے لئے کیا ہے نا
14:49ماما آپ نے یہ سب کچھ اپنی اولاد کے لئے کیا ہے نا
15:04آج وہی اولاد آپ کے سامنے کھڑی ہے
15:08آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہے
15:12مامو کے ساتھ ہے
15:13مامو کے ساتھ ہے
15:34مامو
15:35یہ ایک کرس تھا مجھ پہ جو آج چکا دیا ماما
15:45ہو سکے تو آپ مجھے معاف کر دیجئے دے
15:47سارا نے اگر تمہیں معاف کر دیا تو سنجھو میں نے بھی معاف کر دیا
15:57سارا پلیز مجھے معاف کر دینا
16:01سارا پلیز مجھے معاف کر دینا
16:06رکشی یہ کیا کر رہی ہو
16:08میں نے چو کچھ بھی کیا اس کی سزا مجھے مل رہی ہے
16:11میرا شاہر مرتے مرتے بچہ ہے اس وقت اس کو میری بہت ضرورت ہے
16:18اور مامو آپ پلیز ماما کی سزا آپ آدھلیا سارا کو مت دیجئے گا
16:24سارا ہو سکے تو معاف کر دینا
16:35میں نے تمہیں اپنی ماما اور بابا کے خاطر معاف کیا
16:45آؤ رکشی میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
16:49نہیں آپ آرام کریں رات بھر پریشان ہوں گے میں چلی جاؤں گی
16:54درائیور چھوڑ آئے گا بیٹھو تمہا
16:58درائیور کے ساتھ چھوڑی جو
17:02چی ماں
17:10مامو
17:15میں اپنی ماما کی ہر زیادت کی معافی مانگنا چاہتا ہوں
17:18تمہیں معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ہے بٹھا
17:24درائیور چیز
17:32معافی تو آپ کو مانگنے چاہیے
17:34زیادت کی معافی مانگ оружی
17:39چیز
17:42بری
17:46تکلیف
17:48جانت بہتا ہوں
17:51مجھو estou
17:52جانے ان جانے جو بھی ستم جو بھی تکلیفیں میں نے تمہیں پہنچائی ہیں
18:00میں اس کے نیشے بنندا ہوں
18:05جبکہ میں جانتا ہوں کہ میں
18:09ہفدار تو نہیں ہوں معافی کا تمہاری لیکن
18:14کیا بچی کچھ ہی زندگی ہم ایک دوسرے کے ساتھ گزار سکتے
18:21اگر میرے ابا نے معاف کیا آپ کو
18:25تو سمجھے میں نے معاف کیا
18:29جا رہیوں ابھی ابا کی طرف
18:51ادل یہ سب کیا ہو رہے
19:01جو بھی ہو رہے اچھے کیلئے ہو رہے
19:04لیکن رکشی کا ہزبن
19:05اس کے ساتھ کیا ہو رہے
19:07تو ہنٹ وڑی میں سب کچھ بتا دوں گا
19:09تم ہلی چاہ بنا سکتی ہو
19:12ہلے آتی
19:15سارا
19:18جی
19:19اپنی نظر اتار دینا
19:25کہیں میری نظرنا لگ جائے
19:30جی
19:33بہت پیاری داری
19:36بہت پیاری داری
19:41بہت پیاری داری
19:42بہت پیاری داری
19:43بہت پیاری داری
19:44آپ ایسی باتیں کرتے نہیں ہیں
19:46تم زندگی بھار میری چاہ بناوگی
19:49کینکہ میں زندگی بھار تمہارا ساتھ چلنا چاہتا ہوں
19:55تم اس کیلئے تیار ہو
19:59تم اس کیلئے تیارہ
20:06مراب کیلئے تیارہ
20:08من هاں کیا تیارہ
20:10مراب کیلئے تیارہ
20:16مراب کیلئے تیارہ
20:20ایسی کیا خلطی ہو گئی
20:33کہ وہ سب اکٹھے ہوگا
20:36میں اکیلی
20:38بھائی جان
20:44بھائی جان کو
20:46مجھے نہیں چوننا چاہیے تھا
20:49ہاں
20:51اس ہو جیسے
20:53میں ان سے
20:55تم کیوں آئی ہو یہاں
20:59کیوں آئی ہو یہاں
21:04آپ اکیلی نہیں ہیں
21:05میں ہوں نا آپ کے ساتھ
21:07تھانا لائی تھی آپ کے لئے
21:11مجھے بہت دیر سے پتا چلا جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا
21:16سب گھر والے آپ کو چھوڑ بھی دیں
21:20تو میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی
21:24کیوں
21:25تم کیوں میرا ساتھ ہوگی ہاں
21:29تم تو میرے خلاف تھی
21:31خلاف تھی
21:34لیکن کیا کروں
21:36ابھی آپ ہی کی طرح اکیلی
21:40مظہر کو تو اپنی پہلی محبت مل گئی
21:45اولاد کا سکھ بھی
21:48میرے پاس کیا بچا
21:50کچھ بھی نہیں
21:53بس
21:56اب میں آپ کے ساتھ ہوں
21:59کیا آپ بھی مجھے چھوڑ دیں گی
22:08کھانا لیجے
22:09بیٹا
22:21چلو
22:22یہ سوپ پیلو تھوڑا سا
22:24پھر تمہیں دوا بھی کھانی ہے
22:26اممہ نہیں
22:27ابھی تک چکر آ رہے ہیں اور
22:30یہ دیکھیں
22:32ہاتھ بھی اب تک آب رہے ہیں
22:34ماں مجھے تو یقین نہیں آتا
22:40کہ میں کیسے بچ گیا
22:43آخر آپ قول نہ کرتی تو
22:48ان لوگ تو میرے جسم کو کٹ کے
22:51الگ الگ عصوں میں کر کے بیج ڈالتے
22:54اور ایسی کوئی گمنا موت مارا جاتا آپ لوگوں تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ میں
23:03زندہ ابھی ہو یا مر گیا
23:05اللہ نہ کرے بیٹا
23:07کیسی باتیں کر رہے ہو
23:09ایسا مجھ سوچا کرو
23:11بس جتنا ہو سکے اللہ کا شکر ادا کرو
23:14میرے لیے
23:15رکشی کے لیے
23:17تمہارے آنے والے بچے کے لیے
23:19پتہ نہیں کس کی دعایں تمہیں بچا لائیں
23:22کیسے اچھا سوچوں اممہ
23:25رکشی تمہیں دے چھوڑ کر چلی گئی
23:30پتہ نہیں
23:32اور لاکھ کی شکل دیکھنا بھی نصیب میں لکھا یا نہیں لکھا
23:36ہمیشہ کے لیے تھوڑی گئی ہے
23:38اپنے بھائی کے ساتھ ہی تو گئی ہے
23:40آ جائے گی اور دیکھو
23:42سارا سامان بھی اس کا یعنی ہے
23:44اممہ
23:46آپ ٹھیک کہتی تھی
23:48میں نے رکشی سے شادی پیسے کی لالچ میں کی تھی
23:52اگر اب ایسا نہیں ہوگا
23:56میں میند کروں گا
23:58اپنے بند پر بند کر دکھاؤں گا
24:00آپ کو
24:02کوئی ایسا کام نہیں کروں گا
24:04کہ آپ کو شرم سے سر جکانا پڑے
24:06بس آپ اسی طرح رکشی کو واپس نے آیا
24:08میں نے اس کے ساتھ بہت زیادی کرتی
24:10بہت دکھ پہنچائے
24:12اسے دھوکہ بھی دیا
24:14وہ بیچاری تو مجھ سے محبت کرتی تھی
24:16کرتی تھی نہیں کرتی ہوں
24:18دیکھو
24:20میں نے کہا تھا نا تم سے
24:22کہ رکشی آجے گی
24:24آگئی
24:26دیکھو
24:28میں نے کہا تھا نا تم سے
24:32کہ رکشی آجے گی
24:34آگئی
24:36بیٹا
24:38تم کہتی تھی نا
24:40کہ میں اپنے شوہر کا خیال خود رکھ سکتی ہوں
24:42تو چلو اب اس کا خیال رکھو
24:44یہ سوپ پلاو اسے
24:46مجھ سے تو پیا نہیں اس نے
24:48اس کے بعد اسے دوائیں بھی کھانی ہے
24:50رکشی
25:00رکشی
25:04میں نے ہمیشہ زندگی میں پیسے کی کمی دیکھی
25:06اور اسی چکر میں
25:10زندگی نے اس موڑ پر لاکر کھڑا کر گیا ہے
25:14میں نے معاف کر دو رکشی
25:18میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ
25:22ہم اپنی زندگی
25:24ایک میری دن سے شروع کریں
25:26ہوں سکے تو
25:28مجھے بھی معاف کر دینا
25:30انہی
25:34اپنے شوہر سے زیادہ
25:36تمہیں اپنی پراپٹی سنجھا
25:38مجھے لگتا تھا کہ
25:42محبت ہی نہیں جا سکتی ہے
25:44سی لیے تمہیں باقی سب سے چھین کر
25:48حاصل کرنے کی کوشش کی
25:50لیکن میں غلط تھی
25:52ہم دونوں ہی غلط تھے رکشی
25:54خیر جب ہوا سو ہوا
25:58لیکن اب
26:02اپنی آنے والی اولاد کے لیے ہم دونوں
26:04ایک دوسرے کو بدل لیں گے
26:06مجھے
26:09مجھے
26:10مجھے
26:12مجھے
26:14مجھے
26:17موسیقی
26:47موسیقی
27:17موسیقی
27:19کہا تا اس سے کہ جو کچھ ہو گیا اسے بھول جاتے ہیں
27:21اور بچی کچھ ہی زندگی ساتھ گزارتے ہیں
27:26اس نے کہا کہ مجھے اس کے باپ سے معافی مانگنی ہوگی پھر وہ سوچے گی
27:32وہ ایک دفعہ پہلے اپنے باپ کے منع کرنے کے باوجود آپ کے پاس آئی تھی نا
27:39آپ وہ بس یہ چاہتی ہیں کہ آپ ان کے باپ سے جا کر انہیں مانگ کے لے آئیں
27:46کیا کہہ رہی ہو
27:48ٹھیک کہہ رہی ہوں میں
27:49آپ جائیے ان سے معافی مانگی اور انہیں لے آئے
27:54کیسی عورت ہے تم سلمہ
27:57اپنی موجودی میں اس
28:02اس چار دیواری میں اس چھت کے نیچے دوسری عورت کا وجود کیسے برداشت کرو گے
28:07دوسری عورت
28:09دوسری عورت میں اومز ہے
28:14وہ ہمیشہ پہلی تھی
28:17اور پہلی ہی رہیں گے
28:21آپ جائیے اور انہیں جا کے لے آئیے
28:26موسیقی
28:51موسیقی
28:52موسیقی
28:55اٹھائیں
29:18میں آپ سے معافی ماننے کے لیے آیا
29:23ہر اس بات کی جو
29:28جانے ان جانے آپ کو تکلیف دیتی رہی ہے
29:33تکلیف تو بہت دیئے میں نے آپ کو بھی دیئے
29:37شازیہ کو بھی دیئے یہاں تک کہ
29:38اپنی اولاد کو نہیں چھوڑا میں نے تو
29:42میں شازیہ کی محبت کو سمجھ نہیں سکا
29:48وہ اپنا سب کچھ
29:54اپنا سب کچھ چھوڑ کر آئی تھی میرے پاس
29:57اور بدلے میں میں اسے صرف اپنا آپ بھی نہ دے سکا
30:06میں اس بات کو بخوبی سمجھتا ہوں
30:08کہ جو کچھ میں کر چکا ہوں اب تک
30:10وہ معافی کے قابل تو نہیں ہے
30:13اور اگر آپ
30:16آج معاف نہیں کریں گے
30:17تب بھی مجھے آپ سے کوئی شکوہ نہیں ہوگا
30:19لیکن آیا اسی امید کے ساتھ ہوں کہ
30:24آپ بڑے دل کے مالی ہیں
30:28اگر آپ کو لگے اور آپ سے ہو سکے
30:31تو مجھے معاف ضرور کر لیجے
30:33تم نے
30:36ایک بیٹی کی پرپرش کی
30:41تمہاری دوسری بیٹی کو
30:48میں نے پالا
30:50جو
30:53دونوں میں فرق نہ تم نے محسوس کر لیا ہوگا
30:58تمہاری بیٹی
31:01جسے تم نے پالا اس کی زندگی میں
31:04تمہاری ہی کم ہی رہی
31:07اور جس بیٹی کی پرورش
31:12میں نے کی
31:14اس نے تمہارے پاس جا کے تم تک کو بتا کے رکھ دیا
31:20جس طرح آج تم میرے پاس آئے ہو
31:24اگر اسی طرح
31:28اس روز جب شازیہ تمہارے پاس آئی تھی
31:32تم اس کا ہاتھ تھام کر میرے پاس لے آتے
31:34تو بات کچھ اور ہوتی
31:38میں خود
31:40اپنی بیٹی کے ہاتھ
31:42تمہارے ہاتھ میں تھما دیتا
31:44بات تو آج بھی وہی نہیں ہے
31:51آپ کی بیٹی آپ کے پاس ہے
31:56اور میں اس کا ہاتھ مانگنے کے لیے آئے ہیں وہاں سے
32:01کیا آج
32:04آج آپ اپنی بیٹی کا ہاتھ میرے ہاتھ میں دیں گے
32:08ایک شرط پر
32:11میں تم سے تمہاری زارہ کو واپس لوں گا
32:18میں اپنے پوتے سرمت کے لیے
32:23تم سے زارہ کا ہاتھ مانگوں
32:26تو تمہیں کوئی اتراز تو نہیں ہوگا
32:28اس بات کا میں تمہیں یقین دلاتا ہوں
32:33کہ سرمت سے بہتر زارہ کو سمجھنے والا کوئی ہے نہیں
32:39ہاں
32:44تم اگر چاہو تو تمہیں سوچنے کے لیے
32:48محلت دے سکتا ہوں
32:50تو کیا یہ ممکن ہے کہ
32:55سوچنے کے لیے میں آپ سے
32:58شازیہ کا ساتھ مانگ لیں
33:00محلت دے سوچنے کے لیے
33:30شازیہ
33:48مزر آنتا
33:50سن چکی
33:53زارہ لوگ چھین کیا تھے
33:56مظہر بہت بدل گیا
34:00یہ وہ مظہریں نہیں ہیں جس کے خوف میں اپتے درے
34:04تمہیں لینے آیا ہے
34:10آہ سلمہ ہے ابا
34:15اگر سلمہ نہ ہوتی وہاں
34:20تو سارا کیسے رہتی
34:26تمہیں اتنی خودغرص نہیں ہو سکتے
34:28خودغرص ہی تو نہیں ہو رہی ہو
34:30اس کے ساتھ زیادتی ہو جائے گی
34:33فرط نے پہلے ظلم کم کی ہے اس کے ساتھ
34:38اب میں بھی چلی جاؤں ہمارے رہنے کے لیے
34:41سلمہ اور مظہر کا معاملہ تم ان دونوں پہ ہی چھو گئے
34:46مجھے یہ بتاؤ کہ اپنی سارا اور زارا کی وجہ سے
34:51تم مظہر کے ساتھ رہ سکتی ہے
34:56تو آگے زندگی میں کیا کرنے کا اراد ہے بیٹا جی؟
35:17تو آگے زندگی میں کیا کرنے کا اراد ہے بیٹا جی؟
35:21انکل وہ بابا کے بزنس ہے تو انچالوں ان کے ساتھ ہی
35:24اس دن رات کو ہمارے گھر تمہیں آئے تھے زارا سے ملنے؟
35:31جی جی انکل وہ میں ہی تھا وہ زارا کا آپ کو پہتا ہے بہت
35:35تھرلنگ ہے اس کو ہینڈل کرنا آسان کام نہیں ہے
35:40اور تمہیں لگتا ہے کہ تم اسے ہینڈل کر پاؤ گے؟
35:44مجھے لگتا ہے میرے لاوز کوئی اور ہینڈل کر ہی نہیں سکتا
35:47اور یہ بات زارا بھی جانتی ہے
35:50انکل یہ میرے فادر یہ زارا کے فادر مظہر انکل
35:54اب رات کیسے آپ؟
35:58الحمدللہ
36:01آپ تو بلکل بھی ویسے نہیں ہیں؟
36:06کیسے؟
36:11چھوڑیں اس بات کو آپ یہاں کیسے؟
36:14میں دراصل یہ شازیہ کو لینے آئے ہیں
36:20ارے واہ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
36:30اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تو سرمد و زارا کی بات پکی ہو جائے گی
36:37جی ہاں میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ اس مہینے میں اپنی دونوں بیٹیوں کا رشتہ طے کروں
36:42مگر میری ایک شرط ہے
36:48تم زارا کو نہیں ہی بتاؤ گے کہ اس کی بات سرمت سے تہوئی
36:56سرمت سے تہوئی
36:58موسیقی
37:00موسیقی
Comments