Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
MUFTE TAQE USMANI SB

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01الحمدللہ رب العالمين
00:04والصلاة والسلام على رسوله الكریم
00:07وعلى آلہ واضحابه اجمعین
00:10وعلى كل من طبعهم بحسان الیوم الدین
00:14اما بعد
00:16میرے محترم دوستو بھائیو
00:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:23ربیو الاول کا مہینہ ہے
00:25اور یہ مہینہ
00:27اس اعتبار سے انتہائی مبارک ہے
00:31کہ اللہ تبارک بطالہ نے
00:33اس مہینے میں کائنات کے لوگوں کو
00:36اپنی سب سے بڑی خوشی اور سب سے بڑی برکت
00:40سے نوازا
00:42کہ حضور سید الاولین والآخرین
00:45سرکار دعالم محمد مصطفیٰ
00:49اللہ علیہ وسلم
00:50اس مہینے میں دنیا میں تشریف لائے
00:55اگرچہ وہ دن اور وہ تاریخ
00:58جس میں کائنات کی سب سے بڑی مسررت
01:02حاصل ہوئی
01:04اس کی تائین میں کچھ مہارکین کا
01:06اختلاف ہے
01:08کہ وہ
01:08نو ربیو الاول تھی
01:11یا بارہ ربیو الاول تھی
01:13ایک عام طور سے مشہور یہ ہے
01:15کہ بارہ ربیو الاول کو سرکار دعالم
01:17صلی اللہ علیہ وسلم کی بلادت با سعادت ہوئی تھی
01:20لیکن معاقق معرقین کا یہ کہنا ہے
01:25کہ وہ تاریخ در حقیقت نو ربیو الاول تھی
01:29بہرحال جو بھی تاریخ ہو
01:33وہ تاریخ انسانیت کی سب سے بڑی عظیم گھڑی تھی
01:39جس میں اللہ تبارک و تعالی نے محسن انسانیت
01:43سربرد عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود سے
01:48اس دنیا کو مبارک اور مسعود فرمائے
01:51اور اگر
01:57اسلام میں
01:59کسی کی پیدائش کا
02:02یا کسی کی وفات کا
02:05دن منانا
02:08شریعت میں
02:11مطلوب ہوتا
02:13تو اس دن سے زیادہ
02:16کوئی اور دن
02:17اس بات کا مستحق نہیں تھا
02:19کہ اس کو عید کے طور پر منائے جائے
02:22لیکن
02:25اسلام میں
02:27اللہ تبارک و تعالی نے
02:31یہ نظام رکھا ہے
02:33کہ کسی کی ولادت کا دن
02:37یا کسی کی وفات کا دن
02:39منانے کا کوئی تصور نہیں
02:42دو عیدیں اللہ تعالی نے رکھی ہیں
02:49ایک ید الفطر
02:51اور ایک ید العظاق
02:53دنیا کے دوسرے مذاہب میں
02:58جو عیدیں ہوتی ہیں
03:00وہ کسی تاریخی واقعے کی
03:04یاد میں منائی جاتی ہیں
03:05جیسے کریسمس ہے
03:08عیسائی جو مناتے ہیں
03:11وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
03:13پیدائش کا جو دن سمجھتے ہیں
03:15اس کو عید بناتے ہیں
03:18لیکن اللہ تعالی نے جو دو عیدیں
03:22مقرر فرمائیں
03:23ان میں سے کوئی بھی
03:25کسی خاص تاریخی واقعے سے
03:29وابستہ نہیں ہے
03:30ایسا نہیں ہے کہ
03:33عید الفطر جو ہم مناتے ہوں
03:35وہ کوئی خاص واقعہ
03:36اس میں پیش آیا ہو
03:37یا کم شبوال کو
03:38جس کی یاد منانے کے لیے
03:41اللہ تعالی نے عید الفطر کو
03:44عید کا دن بنایا
03:45اسی طرح عید العظہ
03:49وہ عید بھی
03:52کسی خاص تاریخی واقعے
03:54کی یاد میں نہیں منائی جاتی
03:56یہ درست ہے
03:58کہ حضرت عبراہیم علیہ السلام نے
04:01اس مہینے میں قربانی پیش کی تھی
04:04لیکن
04:06قربانی پیش کی تھی
04:08لیکن
04:09یہ متعین نہیں ہے
04:11کہ وہ قربانی
04:12ذو الحجہ کے مہینے میں ہوئی تھی
04:14کوئی تاریخ اس کی معلوم نہیں
04:18لہذا عید العظہ بھی
04:21کسی تاریخی واقعے کی
04:22یاد میں نہیں منائی جاتی
04:24بلکہ
04:26دونوں عیدیں
04:27اللہ تعالی نے
04:29ایسے موقع پر رکھی ہیں
04:32جبکہ مسلمان
04:33کسی عظیم عبادت کی
04:35خود تکمیل کرتے ہیں
04:37عید الفطر
04:39اس موقع پر رکھی ہے
04:42جبکہ سارے مسلمان
04:43رمضان کے مہینے میں
04:45روزے کی عظیم عبادت
04:47انجام دے کر
04:48پارغ ہوتے ہیں
04:50تو اللہ تعالی فرماتے ہیں
04:52کہ اب عید مناؤ
04:53کیونکہ تم نے
04:55میرے حکم کے مطابق
04:57یہ مہینہ
04:59روزے رکھ کر
05:00رات کو میرے حضور
05:02کھڑے ہو کر
05:03تم نے گزارا ہے
05:04لہذا اب تم خود
05:06مستحق ہو
05:07کہ اس دن میں
05:09تم عید مناؤ
05:10اسی طرح عید العظہ
05:13ایک ایسے موقع پر
05:16اللہ تعالی نے رکھی ہے
05:17جب مسلمان
05:18ایک دوسری عبادت
05:20کی تکمیل کیا کرتے ہیں
05:21خود تکمیل کرتے ہیں
05:23اور وہ ہے حج کے عبادت
05:25نو
05:27ذلحجہ کو
05:28عرفے کا دن ہوتا ہے
05:31اس دن حج کا
05:32سب سے بڑا رکن
05:33مقوف عرفات
05:35ادا کیا جاتا ہے
05:36اور دس تاریخ
05:39کو
05:39سارے حج کے
05:41ارکان کی
05:41تکمیل ہو جاتی ہے
05:43اس وقت فرمایا
05:45کہ اب عید مناؤ
05:46تو دونوں
05:49موقع ایسے ہیں
05:50جس میں
05:50مسلمان
05:51خود اپنے
05:52عمل سے
05:53کوئی ایسا
05:54کام کرتے ہیں
05:56جو اللہ تعالی کی
05:57خوشنودی کا
05:57سبب ہوتا ہے
05:58تو اس کام
06:00کی تکمیل پر
06:01اللہ تعالی نے
06:02عید بنانے کا
06:03حکم دیا
06:04عید الفتر میں بھی
06:06اور عید الاضحہ میں بھی
06:07لیکن
06:09کسی باقی کی
06:10یادگار کے طور پر
06:13عید منانے کا
06:14تصبر
06:14اصل میں
06:15اسلام میں
06:17نہیں ہے
06:17اور اس کے بات
06:20دلیل یہ ہے
06:21کہ
06:22حضور نبی کریم
06:24سر برد عالم
06:25صلی اللہ علیہ وسلم
06:26کی
06:26بلادت کا دن
06:29میں نے ابھی
06:31ارث کیا
06:31کہ
06:32مورخین کے نزدیک
06:33اس میں
06:34اختلاف ہے
06:35کہ
06:35نو ربی الابول
06:36تھی
06:36یا بارہ
06:37ربی الابول
06:37تھی
06:38اور
06:40خلفاء
06:41راشدین
06:42رضی اللہ
06:43تعالیٰ عنہ
06:44مجمعین
06:44ان کا
06:45زمانہ
06:46گزرا
06:46صحابے
06:47کرام
06:47جو نبی کریم
06:48صلی اللہ علیہ وسلم
06:49کی ایک
06:50آواز پر
06:53اپنے جانے
06:53قربان کرنے
06:54کیلئے
06:54تیار رہتے تھے
06:55ان کے سامنے
06:57ربی الابول
06:58کا مہینہ
06:58ہمیشہ
06:59ہر سال آتا تھا
07:00صدیق اکبر
07:02کے دور میں بھی
07:03فاروق آزم
07:04کے دور میں بھی
07:04حضرت عثمان
07:06کے دور میں بھی
07:07حضرت علی
07:07کے دور میں بھی
07:08لیکن
07:09کبھی
07:10انہوں نے
07:11اس یوم
07:12بلادت
07:13کیا
07:13کوئی
07:15عید کے طور پر
07:15منانے کا
07:16کوئی
07:17خیال
07:18ان کو
07:18نہیں آیا
07:19تو
07:21اس لئے
07:22میں نے
07:22ارد کیا
07:23کہ اگر
07:24اسلام میں
07:25کسی
07:26شخص کی
07:28بلادت
07:28یا
07:30وفات
07:30کا
07:32دن
07:33منانے کا
07:34کوئی
07:34تصبر
07:34ہوتا
07:35تو
07:36سرکار
07:36دعالم
07:37صلی اللہ
07:38علیہ وسلم
07:38کی
07:38بلادت
07:39کے دن
07:39سے بڑھ کر
07:40کوئی اور
07:41دن
07:41اس کے
07:41لائق
07:42نہیں
07:42تھا
07:42لیکن
07:44کیونکہ
07:44تصبر
07:45نہیں
07:45ہے
07:46اس لئے
07:46صحابہ
07:48کرام
07:48نے
07:48اس طرح
07:49کا
07:49اتمام
07:50نہیں
07:50کیا
07:50ہمارے
07:52ملک
07:53میں
07:53اور
07:54بلکہ
07:55عالم
07:56اسلام
07:56کے
07:57بیشتر
07:57خطوں
07:58میں
07:58اس کو
08:00منایا
08:00جاتا ہے
08:01ربی
08:02الاول
08:02کے
08:02دن
08:05کو
08:05خاص طور پر
08:06بار
08:06ربی
08:06الاول
08:07کوئی
08:07سمجھ
08:07جاتا ہے
08:08کہ
08:08وہ
08:09آپ
08:10کا
08:10یوم
08:10بلادت
08:11ہے
08:11اس لئے
08:11اس کو
08:12باقاعدہ
08:13عید
08:13کی شکل
08:14میں
08:14مناتے
08:15ہیں
08:15اس میں
08:17امارتوں
08:19پر
08:19چراغا
08:19ہوتا ہے
08:20اس میں
08:22جلوس
08:23نکالے
08:23جاتے ہیں
08:24اس میں
08:26محفلیں
08:27منقد
08:27ہوتی ہیں
08:28جس میں
08:30نبی کریم
08:31صلی اللہ
08:31کی
08:32بلادت
08:33کا
08:33تذکرہ
08:34ہوتا
08:34ہے
08:34جس میں
08:35سرکار
08:35عالم
08:35صلی اللہ
08:36کی
08:37سیرت
08:38و سنت
08:39کا
08:39تذکرہ
08:39ہوتا
08:40ہے
08:40جگہ
08:41جگہ
08:42گلی
08:42گلی
08:43جلسے
08:44ہوتے ہیں
08:45یہ
08:46سب
08:46کا
08:47روائی
08:47تو
08:47بے
08:47شک
08:48ہو
08:48رہی
08:48ہے
08:48لیکن
08:50سوال
08:51یہ ہے
08:51کہ
08:52اتنی
08:53خوشیاں
08:55منانے
08:55کے
08:55نتیجے
08:56میں
08:56کیا
08:57ہماری
08:58زندگی
08:59میں
08:59کوئی
08:59تبدیلی
09:00کوئی
09:01انقلاب
09:02کبھی
09:03آتا ہے
09:03جلوس
09:06بے شک
09:06نکال لیا
09:07عیدی
09:09ملاد
09:10النبی
09:10کے
09:10نام
09:10تھے
09:11تقریریں
09:13بے شک
09:13کر لیں
09:14اور
09:15امارتوں
09:17کو
09:17چراغاں
09:18بھی
09:18پر
09:19چراغاں
09:19بھی
09:20کیا
09:20بلکہ
09:20بعض
09:21ایسی
09:21باتیں
09:22کھی
09:22جن کا
09:23شریعت
09:23میں
09:23کوئی
09:24جواز
09:24نہیں
09:24بعض
09:27جگہوں
09:28پر
09:29یہ
09:29سننے
09:29میں
09:29آیا
09:30کہ
09:31روزہ
09:31اقدس
09:31سرکار
09:32دعالم
09:33صلی اللہ
09:33صلی اللہ
09:33صلی اللہ
09:33روزہ
09:34اقدس
09:34کی
09:34شبیح
09:35بنا
09:35کر
09:36اس کے
09:37جن
09:37لوگ
09:37تباف
09:38کرتے
09:38جس
09:40کا
09:40کوئی
09:40جباز
09:41نہیں
09:41یہ
09:42طرح
09:42سے
09:42شرکیا
09:43رسم
09:44ہے
09:44اور
09:45جس
09:46طرح
09:46چراغاں
09:49کرنے
09:49کے
09:49بعد
09:50اور
09:50روزہ
09:51اقدس
09:51کی
09:52شبیح
09:52بنانے
09:52کے
09:53بعد
09:53جس
09:54طرح
09:54وہاں
09:54پر
09:55ایک
09:56طوفان
09:56برپا
09:57کیا
09:57جاتا
09:57ہے
09:58ناروں
09:58کا
09:59طوفان
10:00برپا
10:00کیا
10:01جاتا
10:01ہے
10:01شور
10:04شغب
10:05کا
10:06موسیقی
10:07کے
10:08ساتھ
10:09نبی کریم
10:09صلی اللہ
10:10صلی اللہ
10:10صلی اللہ
10:10کی ناتیں
10:11پڑی جاتی
10:12ہیں
10:12موسیقی
10:12کے
10:13ساتھ
10:13وہ
10:14موسیقی
10:14جس
10:14کو
10:15نبی کریم
10:15صلی اللہ
10:16صلی اللہ
10:16نے
10:16ناجائز
10:17قرار
10:17دیا
10:17تھا
10:18اس
10:20موسیقی
10:20کے
10:21ساتھ
10:21ناتیں
10:22پڑی جا
10:22رہی ہیں
10:23خواتین
10:24جن کی
10:26آواز
10:26کو
10:27سرکار
10:28دعالم
10:28صلی اللہ
10:29علیہ وسلم
10:29کی
10:29ازواج
10:32متحرات
10:33سے بھی
10:33یہ فرمایا
10:34گیا تھا
10:34کہ
10:34تم اپنی آوازیں
10:35پست رکھا
10:36کرو
10:36اور
10:38دن کے
10:39بارے میں
10:39بعض
10:40وقعہ
10:40کرام
10:41کا
10:41بلکہ
10:42ایک
10:43تصریعت
10:44کا
10:44یہ
10:45موقف ہے
10:46کہ
10:46عورت
10:47کی
10:47آواز
10:47بھی
10:48عورت
10:49ہے
10:49یعنی
10:50آواز
10:51کو
10:51سننا
10:52غیر
10:52محرموں
10:52کے لیے
10:53لذت
10:55لینے
10:55کے لیے
10:55حرام
10:56ہے
10:56لیکن
10:58وہ
10:58ناتیں
10:58پڑ رہی ہیں
10:59اور
11:00ناتیں
11:00پڑ کر
11:01اس کو
11:02پھیلائے
11:04جا رہا ہے
11:05لوگ
11:06اس کو
11:07شوق
11:07اور
11:08رغبت
11:08کے ساتھ
11:08سن رہے ہیں
11:09یہ
11:10سارے
11:10وہ
11:10کام
11:11ہیں
11:11جن کو
11:12نبی کریم
11:12صلی اللہ علیہ وسلم
11:13نے
11:13منع فرمایا تھا
11:15اور
11:17اس سارے
11:23ہنگامے میں
11:25یہ سوچنے والا
11:28کوئی ہے
11:30کہ نہیں
11:30کہ
11:31سرکار
11:32دعالم
11:32صلی اللہ علیہ وسلم
11:33کی
11:34کچھ
11:34تعلیبات
11:35تھیں
11:35آپ
11:36کی
11:36کچھ
11:37سنتیں
11:37تھیں
11:38اور
11:39آپ
11:39اس دنیا
11:40میں
11:40اس کام
11:42کے لیے
11:42نہیں
11:42آئے
11:43تھے
11:43کہ
11:44آپ کے
11:44نام
11:44پر
11:45میلے
11:45لگائے
11:45جائیں
11:46آپ
11:47نے
11:47یہ
11:47فرمایا
11:48تھا
11:49کہ
11:49میری قبر
11:54کو
11:54بھی
11:54میلہ
11:55نہ
11:56بنانا
11:56کہ
11:57وہاں
11:57پر
11:57میلہ
11:58لگاؤ
11:59میلوں
12:00کو
12:00آپ
12:01نے
12:01منع
12:01فرمایا
12:02تھا
12:02لیکن
12:03آپ
12:04کا
12:04جو
12:04اصل
12:05مقصد
12:06تھا
12:06وہ
12:07دنیا
12:07کو
12:07انسانیت
12:08کو
12:09ایک
12:09صحیح
12:11اور
12:11اللہ
12:12تعالیٰ کے
12:13رضا
12:13کے
12:13مطابق
12:14زندگی
12:14گزارنے
12:15کی
12:15دعوت
12:15تھے
12:16وہ
12:18دعوت
12:18کہاں
12:18گئی
12:20وہ
12:20میلوں
12:21ٹھولوں
12:22میں
12:22کہاں
12:22گم
12:22ہو
12:22گئی
12:23کتنے
12:25لوگ
12:25ہیں
12:26جو
12:27اس
12:27ربی
12:28الاول
12:29کے
12:29مہینے
12:29میں
12:29یہ
12:30سوچتے
12:30ہوں
12:30کہ
12:31ربی
12:31الاول
12:31کا
12:31مہینہ
12:32تو
12:32آیا
12:32ہے
12:32لیکن
12:33جس
12:33ذات
12:33کی
12:34ولادت
12:35کی
12:35بنا
12:35پر
12:36ہم
12:36خوشیاں
12:36منا
12:36رہے ہیں
12:37اس
12:38ذات
12:38کی
12:38تعلیمات
12:39میں سے
12:40کون
12:40سی
12:40تعلیم
12:41ایسی
12:41ہے
12:41جس
12:42پر
12:42عمل
12:42کر
12:42رہے
12:42کون
12:43سی
12:43پر
12:43عمل
12:43نہیں
12:44کر
12:44رہے
12:45اور
12:46اگر
12:46نہیں
12:46کر
12:46رہے
12:47تو
12:47کم
12:47اس
12:48مہینے
12:49کے
12:49اندر
12:49یہ
12:49جائزہ
12:50لے
12:50کر
12:50اپنی
12:51اصلاح
12:51کی
12:51فکر
12:52کر
12:52لے
12:52سرکار
12:55دعال
12:55صلی اللہ
12:55علیہ وسلم
12:56کو
12:56اللہ
12:56تعالیٰ
12:57نے
12:57اگر
12:59آپ
12:59کو
12:59اپنی
12:59تعریف
13:00مطلوب
13:00ہوتی
13:01اور
13:02آپ
13:03اپنا
13:04اقتدار
13:05چاہتے
13:05ہوتے
13:06تو
13:06آپ
13:06کو
13:06یہ
13:07پیشکش
13:07کی
13:07گئی
13:08تھی
13:08عرب
13:09کے
13:09قریش
13:10کی
13:10طرف
13:10سے
13:10اور
13:11یہ
13:11کہا
13:12گیا
13:12تھا
13:12کہ
13:12اگر
13:13آپ
13:13دولت
13:14چاہتے
13:15ہیں
13:15تو
13:15ہم
13:15ساری
13:16دولت
13:17آپ کے
13:17قدموں
13:18میں
13:18ڈھیر
13:18کرنے
13:19کو
13:19تیار
13:19اگر
13:20آپ
13:21کو
13:21اقتدار
13:21چاہیے
13:22تو
13:22ہم
13:22اپنا
13:22سردار
13:23آپ
13:23کو
13:23بنانے
13:24کو
13:24تیار
13:24ہیں
13:24اگر
13:26آپ
13:26کو
13:26حسن
13:26جمال
13:28چاہیے
13:28تو
13:29ہم
13:30عرب
13:30کا
13:30منتخب
13:31حسن
13:31جمال
13:32آپ
13:33کی
13:33خدمت
13:33میں
13:33پیش
13:34کرنے
13:34کو
13:34تیار
13:35ہیں
13:35لیکن
13:37آپ
13:37یہ
13:38دعوت
13:38چھوڑ دی
13:39جو
13:39دعوت
13:39آپ
13:40لے
13:40کر
13:40آئے
13:40سرکار
13:42دعالم
13:43صلی اللہ
13:43صلی اللہ
13:43صلی اللہ
13:43جواب
13:44میں
13:44فرمایا
13:45کہ
13:45اگر
13:45تم
13:45میرے
13:46ہاتھ
13:46ایک
13:47ہاتھ
13:47میں
13:47آفتاب
13:48اور
13:48ایک
13:49ہف
13:49میں
13:49چاند
13:50رکھ
13:50دو
13:50تب
13:51بھی
13:51میں
13:51اپنی
13:51اس
13:52دعوت
13:52کو
13:52چھوڑنے
13:53والا
13:53نہیں
13:53ہوں
13:54آپ
13:55اس لئے
13:56نہیں
13:56آئے
13:56تھے
13:56کہ
13:57آپ
13:57دنیا
14:01سے
14:01اپنی
14:02تعریف
14:02کرائیں
14:03آپ
14:04اس لئے
14:04تشریف
14:04لائے
14:05تھے
14:05کہ
14:05دنیا
14:05کو
14:06غلط
14:07عقیدوں
14:07سے
14:07نجات
14:08دلائیں
14:08آپ
14:09اس لئے
14:10تشریف
14:10لائے
14:10تھے
14:10کہ
14:11دنیا
14:11کو
14:11غلط
14:11طرز
14:12عمل
14:12سے
14:12نجات
14:13دلائیں
14:13آپ
14:14ایسی
14:14سنت
14:15پیش
14:15کریں
14:16ایسا
14:16طریقہ
14:17پیش
14:17کریں
14:17جو
14:18دین
14:18اور
14:18دنیا
14:19کی
14:19بھلائیوں
14:20کا
14:20زامین
14:21ہو
14:21اللہ
14:22تعالی نے
14:23فرمایا
14:23تھا
14:24لوگو
14:29اللہ
14:30کے
14:31رسول
14:31کی
14:32زندگی
14:32میں
14:32تمہارے
14:33لئے
14:33ایک
14:33بہترین
14:34نمونہ
14:34ہم نے
14:35بھیجائے
14:35یہ
14:37بہترین
14:38نمونہ
14:38کس
14:39کے
14:39لئے
14:39ہے
14:39جو
14:42اللہ
14:43سے
14:44جہا
14:44ملنے
14:45کا
14:45عقیدہ
14:45رکھتا
14:46ہو
14:46کہ
14:46مجھے
14:47ایک
14:47دن
14:47اللہ
14:47کے
14:48سامنے
14:48جا
14:48کر
14:48پیش
14:48ہونا
14:49ہے
14:49اور
14:50یوم
14:50آخرت
14:51پر
14:51یقین
14:51نکتا
14:52ہو
14:52کہ
14:52آخرت
14:53کے
14:53دن
14:53میں
14:53مجھے
14:54اللہ
14:54تعالی کے
14:55سامنے
14:55پیش
14:55ہو
14:55کر
14:56اپنے
14:56ہر
14:56قول
14:57و
14:57فیل
14:57کا
14:57جواب
14:58دینا
14:58یہ
14:59نمونہ
15:00ہم نے
15:00اس لئے
15:00نہیں
15:01پیش
15:01کیا
15:01کہ
15:02صرف
15:02ان کی
15:02تعریف
15:03پر
15:03تم
15:03اختباع
15:04کر
15:04لو
15:04ان
15:05کے
15:05شان
15:05میں
15:05قصیدے
15:06پڑھ
15:06لو
15:06بلکہ
15:07اس
15:07لئے
15:07بھیجا
15:08تاکہ
15:09اس
15:09نمونے
15:09کو
15:09دیکھو
15:10اور
15:11اس
15:11کی
15:11ایک
15:12ادا
15:12کو
15:13اپنانے
15:13کی
15:14کوشش
15:14کرو
15:14جس
15:16کا
15:16نام
15:16ہے
15:17اتباع
15:17سنت
15:17تو
15:19اصل
15:19چیز
15:20اصل
15:21مقصود
15:22ہونا
15:23یہ
15:23چاہیے
15:24کہ
15:24جب
15:24یہ
15:24ربی
15:25الاول
15:25کا
15:25مہینہ
15:26آئے
15:26اور
15:27سرکار
15:27دوالم
15:28صلی اللہ
15:28اللہ
15:28سلم
15:29کی
15:29ولادت
15:29کا
15:30جو
15:30عظیم
15:31شان
15:31اور
15:32جریل
15:32قدر
15:33باقیہ
15:34یاد آئے
15:35تو
15:36انسان
15:36اپنا
15:37جائزہ
15:38لے
15:38اور
15:38یہ
15:39دیکھیں
15:39کہ
15:39میں
15:39سرکار
15:40دوالم
15:40صلی اللہ
15:40سلم
15:41کی
15:41سنت
15:41پر
15:42کتنا
15:43عمل
15:43کر
15:43رہا
15:43سرکار
15:47دوالم
15:48صلی اللہ
15:48سلم
15:48کی
15:48سنتوں
15:49کو
15:50اتباع
15:50کے لیے
15:51اللہ
15:51نے
15:51حکم
15:51دیا
15:52ہے
15:52قل
15:54ان
15:54کنتم
15:55تحبون
15:56اللہ
15:56فات
15:57تبعون
15:58اللہ
16:00نے حضور
16:00اقدس
16:01راسم
16:01سے
16:01فرمایا
16:02کہ
16:02اگر
16:03تم
16:03اللہ
16:04سے
16:04محبت
16:05رکھتے
16:05ہو
16:05واقعتا
16:06تو
16:07اس
16:07محبت
16:07کا
16:08تقاضی
16:08یہ ہے
16:08کہ
16:09فات
16:09تبعون
16:09میری
16:11پیروی
16:11کرو
16:12میری
16:13اتباع
16:13کرو
16:14یحبیب
16:16کم
16:16اللہ
16:17اس
16:18اتباع
16:18کے
16:19نتیجے
16:19میں
16:19اللہ
16:20تعالی
16:20تم
16:20سے
16:20محبت
16:21کرے
16:21تم
16:21کیا
16:21محبت
16:22کروگے
16:22اللہ
16:22سے
16:22لیکن
16:24تمہاری
16:24محبت
16:25کا
16:25مظاہرہ
16:26اس طرح
16:26ہونا
16:26چاہیے
16:27کہ
16:27تم
16:28میرے
16:28شاہکار
16:31ہیں
16:31شاہکار
16:32آزم
16:33سربر
16:33دو
16:34عالم
16:34صلی اللہ
16:35علیہ وسلم
16:36کو
16:36دیکھ
16:37کر
16:37آپ
16:38کی
16:38ادائیں
16:38دیکھ
16:39کر
16:39آپ
16:40کے
16:40طریقے
16:40دیکھ
16:41کر
16:41اپنی
16:41زندگی
16:42کے
16:42اندر
16:42ان کو
16:42اپنا
16:43ہو
16:43اپنا
16:45ہوگے
16:45تمہیں
16:46اللہ
16:46محبت
16:47کر
16:47تم سے
16:47اللہ
16:47محبت
16:48کرے
16:48گا
16:49بزرگوں
16:50نے
16:50یہ
16:50فرمایا
16:50کہ
16:51سرکار
16:51دو
16:51عالم
16:51صلی اللہ
16:52علیہ وسلم
16:52کی
16:52سنتیں
16:54ہیں
16:54جب
16:55کوئی
16:55بندہ
16:55کسی
16:56سنت
16:56پر
16:56عمل
16:57کرتا
16:57ہے
16:57جس
16:58لمحے
16:58عمل
16:58کر
16:59رہا
16:59ہوتا
16:59ہے
17:00اس
17:00لمحے
17:01وہ
17:01اللہ
17:01کا
17:01محبوب
17:02بن
17:02جاتا
17:03ہے
17:03چاہے
17:04وہ
17:04چھوٹی
17:05سنت
17:05ہو
17:05یا
17:06بڑی
17:06سنت
17:06سنت
17:07ساری
17:08سنتیں
17:09حقیقت
17:10میں
17:10بڑی
17:10تو
17:13ایک
17:13آدمی
17:13جائزہ
17:14لے
17:14کہ
17:15کس طرح
17:16میں
17:16اپنی
17:16زندگی
17:17کو
17:17سرکار
17:17دو
17:18عالم
17:18صلی اللہ
17:18علیہ وسلم
17:18کے
17:18سنت
17:19کے
17:19مطابق
17:20بناؤ
17:20بعض
17:22سنتیں
17:23ایسی
17:23ہیں
17:23جن
17:24پر
17:24عمل
17:25کرنے
17:25میں
17:25کوئی
17:26ادنا
17:26دشواری
17:27نہیں
17:27صرف
17:30خیال
17:30کی
17:30اور
17:31دھیان
17:31کی
17:31بات
17:32ہے
17:32مثال
17:34کے طور پر
17:35مسجد
17:35میں
17:36جب
17:36داخل
17:36ہو
17:36سنت
17:37یہ
17:37ہے
17:37کہ
17:37دائیں
17:38پاؤں
17:38پہلے
17:38داخل
17:39کرو
17:39اور
17:41جب
17:41نکلو
17:42تو
17:42بائیں
17:43پاؤں
17:43پہلے
17:44باہر
17:44نکالو
17:45یہ
17:46ایک
17:46سنت
17:46ہے
17:46رسول
17:46کریم
17:47صلی اللہ
17:47صلی اللہ
17:47صلی اللہ
17:48آپ
17:48خود
17:49بھی
17:49اس پر
17:49عمل
17:49فرماتے
17:50تھے
17:50دوسروں
17:50کو
17:51بھی
17:51فرماتے
17:51تھے
17:52اب
17:53اس پر
17:53عمل
17:53کرنے
17:54میں
17:54کیا
17:54دشواری
17:55ہے
17:55صرف
17:57دیان
17:57کی
17:57بات
17:57بیت
17:59الخلا
17:59میں
17:59جاتے
18:00ہوئے
18:01سنت
18:01یہ
18:02ہے
18:02کہ
18:02بائیں
18:02پاؤں
18:03پہلے
18:03داخل
18:04کریں
18:04اور
18:05نکلتے
18:06وقت
18:06دائیں
18:06پاؤں
18:06پہلے
18:07باہر
18:07نکالیں
18:07کیا
18:08دشواری
18:08ہے
18:09لیکن
18:10جب
18:10تم
18:10یہ
18:11کام
18:11نبی
18:13کریم
18:13صلی اللہ
18:14علیہ
18:14سلم
18:14کی
18:15اتباع
18:15کی
18:15نیت
18:23حبوب
18:23ہوگے
18:24تم
18:24اللہ
18:24تبارک
18:25بتا
18:25تو
18:28بات
18:29سنت
18:29ایسی
18:30ہے
18:30جو
18:30بلکل
18:30آسان
18:32ہیں
18:33ان میں
18:34کوئی
18:34دشواری
18:34نہیں
18:35کوئی
18:36مسئلہ
18:36ہی
18:36نہیں
18:37لیکن
18:38صرف
18:38دیان
18:38کی
18:38بات
18:39ہے
18:39تانی
18:41پیتے
18:41ہوئے
18:41بسم
18:42اللہ
18:42پڑھ
18:42کے
18:42پانی
18:43پیو
18:43اور
18:44پینے
18:45کے
18:45بعد
18:45الحمد
18:45اللہ
18:46کہہ
18:46دو
18:46کیا
18:47دشواری
18:47لیکن
18:49دیان
18:50نہیں
18:50جب
18:52کھانے
18:52بیٹھو
18:52تو
18:53بسم اللہ
18:53کر کے
18:54کھانا
18:54شروع کرو
18:55اور
18:55آخر میں
18:56اللہ
18:56تعالی
18:57کا
18:57شکر
18:57رہ کر
18:57رکھو
18:58الحمد
18:58اللہ
18:59لذی
18:59اطعمنا
18:59وسقانا
19:00وجعلنا
19:01من المسلمین
19:01یہ دعا
19:04کرو
19:05تو
19:06کیا دشواری
19:07لیکن
19:08صرف
19:08دیان
19:08کی
19:09بات
19:09تو
19:10اصل
19:11میں
19:11آج
19:12کے
19:12مہینے
19:13میں
19:13جب
19:15کہ
19:15سرکار
19:15دعالم
19:16صلی اللہ
19:16اللہ
19:16سلم
19:20اور
19:21آنے
19:21چاہیے
19:22تو
19:23اس کے
19:24موقع پر
19:25ہمارا
19:25اصل کام
19:26اپنا
19:27جائزہ
19:27لینا
19:28ہو
19:28اور
19:30اس کے
19:30ایک
19:30آسان
19:30طریقہ
19:31میں
19:31آپ
19:31کی
19:31خدمت
19:32میں
19:32عرض
19:32کرتا
19:32ہوں
19:33کہ
19:34ہمارے
19:35شیخ
19:36حضرت
19:36عارف
19:38باللہ
19:38حضرت
19:38ڈاکٹر
19:39عبدالحی
19:40صاحب
19:40صلی اللہ
19:40تعالی
19:41صلی اللہ
19:41کی
19:42ایک
19:42کتاب
19:43ہے
19:43اسو
19:44رسول
19:45اکرم
19:45اس میں
19:48انہوں نے
19:49نبی کریم
19:50صلی اللہ
19:50علیہ وسلم
19:51کی
19:51ہر شعبہ
19:52زندگی
19:53میں
19:53جو
19:54سنتیں
19:55تھی
19:55ان کو
19:56جمع کر
19:57دیا
19:57وہ
19:59چاہے
20:01عبادات
20:02سے
20:02مطالق
20:03ہو
20:03چاہے
20:04معاشرہ
20:05سے
20:05مطالق
20:06ہو
20:06چاہے
20:07ازدواجی
20:08تعلقات
20:08سے
20:09مطالق
20:09ہو
20:09چاہے
20:10خرید
20:11و فروغ
20:12اور
20:12تجارت
20:13سے
20:13مطالق
20:14ہو
20:14وہ
20:15ساری
20:15ساری
20:16سنتیں
20:16حضرت
20:17نے
20:17جمع
20:17فرما دی
20:18ہیں
20:18اس
20:18کتاب
20:19تو
20:21اگر
20:22ہر
20:22مسلمان
20:23یہ
20:23کام
20:24کر
20:24لے
20:24کہ
20:25اس
20:25کو
20:25اپنے
20:25سامنے
20:26رکھے
20:26اور
20:28اس
20:28کو
20:28سامنے
20:29رکھ
20:29کر
20:29اپنا
20:29جائزہ
20:30لے
20:30کہ
20:31یہ
20:31سنت
20:32میں
20:32نے
20:32پڑھی
20:33سرکار
20:33دعالم
20:33کی
20:34تو
20:35آیا
20:36میں
20:36اس
20:36پر
20:37خود
20:37عمل
20:37کر
20:37رہا ہوں
20:38یا
20:38نہیں
20:38کر
20:38رہا
20:39جیسے
20:40میں
20:40ارز
20:40کیا
20:40کہ
20:40بعض
20:41سنتیں
20:41ایسی
20:42ہیں
20:42جو
20:42صرف
20:42دھیان
20:43سے
20:43تعلق
20:43رکھتی
20:44ہیں
20:44اس
20:44میں
20:44نہ
20:44پیسہ
20:45کرچ
20:45ہوتا
20:45ہے
20:46نہ
20:46اس
20:46میں
20:46کوئی
20:47محنت
20:48لگتی
20:48لیکن
20:50ہم
20:51بے
20:51دھیانی
20:52میں
20:52ان سے
20:53محروم
20:53رہتے ہیں
20:54وہ
20:54فوراً
20:55شروع
20:55کرتے ہیں
20:56کچھ
20:57سنتیں
20:57ایسی
20:57ہوں گی
20:58جن
20:59کے
21:00بارے میں
21:01کچھ
21:01خیال
21:01ہو
21:01کہ
21:02بھئی
21:02مجھے
21:02تھوڑا
21:03سا
21:03اس پر
21:03محنت
21:03کرنی
21:04پڑے
21:04گی
21:04تو
21:05آدمی
21:06اس
21:06کیلئے
21:07محنت
21:07کرے
21:07مثلا
21:08رسول
21:09کریم
21:09صلی اللہ
21:10علیہ وسلم
21:10نے
21:11غصے
21:12کے
21:12اوپر
21:14آپ
21:15نے
21:15پابندی
21:16لگائی
21:17کہ
21:18اب
21:18جب
21:19تمہیں
21:19غصہ آئے
21:20تو
21:21کسی
21:21شخص
21:22کے
21:22ساتھ
21:22کچھ
21:23ناحق
21:23برتاؤ
21:24نہ
21:30اس کو
21:31تکلیف
21:31پہنچانا
21:32یہ
21:33منع فرما
21:34اب
21:36میں
21:36اپنی زندگی
21:37میں
21:37جب
21:37مجھے
21:37غصہ آتا
21:38ہے
21:38تو
21:38میں
21:39کتنا
21:39اس پر
21:40عمل
21:40کرتا
21:41ہوں
21:41حدیث
21:43میں
21:44فرمایا
21:44گیا
21:44کہ
21:45انسان
21:46جتنے
21:47گھونٹ
21:47پیتا
21:48ہے
21:48کسی
21:49بھی
21:49مشروع
21:50کے
21:50اس میں
21:51کوئی
21:52گھونٹ
21:52اللہ
21:52تبارک
21:53بتال
21:53کو
21:53اتنا
21:54محبوب
21:55نہیں
21:55ہے
21:55جتنا
21:56غصے
22:00کو
22:00پی گیا
22:01لوگوں
22:05کو
22:06معاف
22:07کر دینا
22:07تکلیف
22:08سے
22:08بچانا
22:09یہ
22:11عظیم
22:12سنت
22:12ہے
22:13رسول
22:13کریم
22:13حلم
22:15بردوباری
22:16غیبت
22:17نہ کرنا
22:18جھوٹ
22:18نہ
22:19بولنا
22:20اور
22:21لوگوں
22:22کے ساتھ
22:23خوش
22:23اخلاقی
22:24کا
22:24برتاؤ کرنا
22:25یہ
22:26سب
22:26سنتیں
22:27ہیں
22:27سرکار
22:27دعالم
22:28ان کو
22:30اپنانے
22:31کی فکر
22:31کرنی
22:32چاہیے
22:32اپنے
22:33روز
22:33مرہ
22:33کی
22:34زندگی
22:34کا
22:34جائزہ
22:35لے کر
22:35جہاں
22:36جہاں
22:36کوئی
22:37کمی
22:37ہو رہی
22:37ہے
22:38تو
22:38اس
22:38کمی
22:39کو
22:39دور
22:39کرنے
22:40کی
22:40فکر
22:40چاہیے
22:41یہ
22:41ہے
22:42پیغام
22:42ربی
22:42الاول
22:43کا
22:43یہ
22:44ہے
22:44پیغام
22:45نبی
22:46کریم
22:46صلی اللہ
22:47علیہ
22:47صلی اللہ
22:47کے
22:48سیرت
22:48کا
22:48اس
22:49پیغام
22:58نبی
22:59کریم
22:59صلی اللہ
23:00علیہ
23:00صلی اللہ
23:00علیہ
23:01صلی اللہ
23:01علیہ
23:01کی
23:01ایک
23:01سنت
23:01یہ
23:02تھی
23:02اور
23:04وہ
23:04سنت
23:05بھی
23:05کوئی
23:05مشکل
23:06کام
23:06نہیں
23:06وہ
23:08سنت
23:09یہ
23:09ہے
23:09کہ
23:10ہر معاملے
23:11میں
23:11رجوع
23:11اللہ
23:12جو
23:14کوئی
23:15معاملہ
23:15پیش آئے
23:16تو
23:17اللہ
23:17تعالی
23:18سے
23:18رجوع
23:18کر کے
23:19دعا
23:19کرنے
23:19کا
23:20اتمام
23:20فرماتے
23:20تھی
23:21جہاد
23:24میں جا
23:24تو
23:25جہاد
23:25شروع
23:26کرنے
23:26سے
23:26پہلے
23:27سجدے
23:27میں
23:27پڑے
23:28ہوئے
23:28ہیں
23:28اور
23:29باری
23:30تعالی
23:31سے
23:31گڑی
23:32گڑا
23:32کر
23:32دعائیں
23:33کر
23:33رہے ہیں
23:33آپ
23:35جب
23:36کوئی
23:36مشکل
23:37پیش آتی
23:38تو
23:38حدیث
23:39میں آتا
23:39ہے
23:39کہ
23:39جب
23:47کبھی
23:47کوئی
23:47گھبرات
23:48کی
23:48بات
23:48آتی
23:49پریشانی
23:49کی
23:49بات
23:50آتی
23:50فورا
23:50آپ
23:51نماز
23:51کی طرح
23:51وجود
23:52کرتے
23:52یہ
23:54رجوع
23:55اللہ
23:55تعالی
23:56سے
23:57مانگنا
23:57اور
23:57مانگتے
23:58رہنا
23:58یہ
23:58ایک
23:59بہت
23:59بڑی
23:59عظیم
24:00سنت
24:00ہے
24:00اور
24:02ہر
24:03مسلمان
24:04کو یہ
24:04چاہیے
24:04کہ
24:05اپنے
24:05تمام
24:05مقاصد
24:06کے
24:06لئے
24:06تعالی
24:07سے
24:07دعا
24:07کیا
24:08کرے
24:08کہ
24:09آج
24:12کل
24:12ملک
24:12جن
24:13مشکلات
24:14کا
24:14شکار
24:15ہے
24:15جن
24:16مسائل
24:17میں
24:17گریفتار
24:18ہے
24:18اس
24:19پر
24:19ہم
24:20مجلسوں
24:20میں
24:21تفسیریں
24:21تو
24:21بہت
24:22کرتے
24:22ان
24:24تفسیروں
24:24میں
24:25بعض
24:25اوقات
24:25غیبت
24:26ہوتی
24:26ہے
24:26بعض
24:27اوقات
24:28بہتان
24:28ہوتا
24:29ہے
24:29بعض
24:30اوقات
24:31جھوٹ
24:31ہوتا
24:31ہے
24:32لیکن
24:34جو
24:34اصل
24:34کرنے
24:35کا
24:35کام
24:35ہے
24:36اس
24:36کی
24:36طرف
24:36متوجہ
24:37نہیں
24:37ہوتی
24:37اصل
24:38کرنے
24:39کا
24:39کام
24:39یہ
24:39ہے
24:39تفسیر
24:40کرنے
24:40کے
24:41بجائے
24:41رجوع
24:41کرو
24:42اپنے
24:42اللہ
24:42سے
24:42اسی
24:44کے
24:44قبضے
24:44قدرت
24:45میں
24:45ساری
24:45کائنات
24:46ہے
24:46اسی
24:47کے
24:47قبضے
24:47قدرت
24:48میں
24:48سارا
24:49ملک
24:50اور
24:50ملک
24:50ہے
24:50تو
24:52اس سے
24:52مانگو
24:53یا
24:53اللہ
24:54ہم
24:54مسئیبت
24:54میں
24:54گھر
24:55گئے
24:55ہمیں
24:56پس
24:56نہیں
24:57آرہا
24:58کہ
24:58کس طرح
24:58ہم
24:58اس
24:58مسئیبت
24:59سے
24:59اس
24:59بھور
25:00سے
25:00نکلیں
25:00گے
25:01تو
25:01اللہ
25:01تبارک
25:02تعالیٰ
25:02کی
25:02بارگاہ
25:03میں
25:03حاضر
25:03ہو
25:03کر
25:04دعا
25:04کیا
25:04کرو
25:05جائزہ
25:07لے
25:07کر
25:07دیکھیں
25:07کہ
25:08تفسر
25:08کرنے
25:08مالے
25:09تو
25:09بہت
25:09ہیں
25:09اور
25:12جو
25:13جی
25:13میں
25:13آتا
25:13ہے
25:13تفسر
25:14کر
25:14گزرتے
25:15ہیں
25:15لیکن
25:16کتنے
25:16ہیں
25:16جو
25:17اللہ
25:18تعالیٰ
25:18سے
25:18مانگتے
25:19ہوں
25:19کہ
25:19یا
25:19اللہ
25:20اس
25:20مسئیبت
25:20میں
25:20گر
25:20گئے
25:21ہیں
25:21مہمے
25:21نکال
25:21دی
25:21آج
25:23میری
25:23گزارش
25:24یہ
25:24ہے
25:24کہ
25:25ہر
25:25مسلمان
25:26کوئی
25:26نماز
25:27خالی
25:27نہ
25:28جائے
25:28جس
25:29میں
25:29اللہ
25:30تبارک
25:30تعالیٰ
25:31سے
25:31رجوع
25:31کر
25:31کے
25:32اپنے
25:32ملک
25:32کے
25:33حالات
25:33کی
25:33درستی
25:34کے
25:34لئے
25:34دعا
25:35نہ
25:35ہر
25:36نماز
25:37میں
25:37اگر
25:37ہر
25:38مسلمان
25:38احتمام
25:39کے
25:40ساتھ
25:40توجہ
25:41کے
25:41ساتھ
25:42اللہ
25:42تعالیٰ
25:42سے
25:43مانگے
25:43گا
25:44تو
25:44کوئی
25:47دشمن
25:47ہی
25:47ہے
25:47ہم سے
25:48کہ وہ
25:49ہمارے حالات
25:50درست نہ
25:51کریں
25:51اللہ
25:55تعالیٰ
25:56فرماتے ہیں
25:56کہ
25:56اللہ
25:57تمہیں
25:57عذاب
25:57دے
25:58کے
25:58کیا
25:58کرے
25:58گا
25:59اگر
25:59تم
25:59شکور
26:00گزار
26:00بنو
26:00اور
26:00مومن
26:01بندے
26:01بنو
26:01تو
26:02اپنے
26:02حالات
26:03کو
26:03ہر
26:03انسان
26:04درست
26:04کرے
26:04دوسروں
26:05پر
26:05تانے
26:06دینے
26:06کے
26:06بجائے
26:07دوسروں
26:07پر
26:08ازام
26:08لگانے
26:08کے
26:09بجائے
26:09اپنی
26:10اصلاح
26:10کی
26:10فکر
26:11کرو
26:11اور
26:11اللہ
26:12تعالیٰ
26:12سے
26:12رجوع
26:12کرو
26:13یہی
26:13ایک
26:13راستہ
26:14ہے
26:14صلاح
26:15اور
26:15فلاح
26:15کا
26:15یہی
26:16راستہ
26:17ہے
26:17جس
26:17کے
26:17ہم
26:17اس
26:17بھمر
26:18سے
26:18نکل
26:18سکتے
26:18ہیں
26:19اس
26:19کے
26:19سوا
26:19کوئی
26:20راستہ
26:20نہیں
26:21اللہ
26:22تعالیٰ
26:22ہم
26:23سب
26:23کو
26:23اس
26:23پر
26:23عمل
26:23کرنے
26:24کی
26:24توفیق
26:24قطب
26:24فرمائے
26:25وآخر
26:25دعوان
26:26آنے
26:26الحمدللہ
26:26رب العالم
26:27موسیقی

Recommended