Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
MUFTE TARIQ MASOOD

Category

🗞
News
Transcript
00:00Mufthi Tariq Masood Special
00:30ایک آدمی نے ایک کروڑ کی پروپٹی خریدی
00:32اور مسجد کے نام وقف کر دی
00:34نوازیوں کے لئے کھول دیا اس نے اس کو
00:35اب وہ واپس نہیں لے سکتا
00:38کہ میرا پلوٹ ہے میں واپس لے رہا ہوں
00:39کہیں گے جب آپ نے وقف کر دیا تو یہ کس کا ہو گیا
00:42اب یہ اللہ کا ہو گیا
00:43پہلی بات تو یہ کہ گورمنٹ کے کاغذات میں
00:46کہیں بھی مسجدوں کے لئے
00:48جتنی عبادی ہے نا جس حساب سے
00:50اس میں جگہ ہوتی نہیں ہے
00:52اکثر مسجدیں پارکوں کی جگہ پر ہی بنتی ہیں
00:55ہسپتالوں کی جگہ پر
00:56سکولوں کی جگہ پر
00:58یہ حکومت کی نا اہلی ہے
01:00جو بھی رفاہی پلوٹ ہوتے ہیں
01:03ہمیشہ سے پاکستان میں مسجد
01:04انہی جگہوں پر بنتی چلی آ رہی ہے
01:06اور یہ مسجد والوں کا یہ محلے والوں کا
01:08قصور نہیں ہوتا یہ گورمنٹ کا قصور ہے
01:10کہ آپ نے آبادی کے لحاظ سے
01:13محلوں میں آپ نے مسجدوں کی جگہیں
01:14دی نہیں ہیں
01:15تو پارک بھی لوگوں کے اجتماعی فائدے
01:18کے لئے تھا تو اسی اجتماعی فائدے میں
01:20وہاں پبلک نے جب مسجد بنا دی ہے
01:23تو پبلک اس پہ راضی ہے
01:24کہ ہم پارک سے زیادہ کس کو فوکس کر رہے ہیں
01:26مسجد کو فوکس کر رہے ہیں
01:28کیونکہ پارک میں لوگ
01:29چوبیس گھنٹے میں زیادہ زیادہ ایک دفعہ جائیں گے نا
01:33تو لوگوں کو پتا ہے
01:34فلا جگہ پارک ہے فلا جگہ گراؤنڈ ہے
01:36وہاں جا سکتے ہیں
01:37مسجد میں کتنی دفعہ جانا ہے
01:39پانچ دفعہ جانا ہے
01:40جب وہاں مسجد کی جگہ نہیں ہوگی
01:42تو لوگ پارک میں بنائیں گے مسجد
01:43دوسری بات
01:45اگر پھر بھی یہ کام اللیگل تھا
01:48پچیس سال کا عرصہ کوئی کم ہوتا ہے کیا
01:50آپ ایک مہینے بعد گرا دیتے
01:53آپ دو مہینے بعد کر دیتے
01:55آپ تین مہینے بعد کر دیتے
01:56پچیس سال سے لوگ ایک جگہ نماز پڑھ رہے ہیں
01:58تو کچھ تو خدا کا خوف ہونا چاہیے نا
02:00پچیس سال سے ایک جگہ
02:03فجر کی نماز ہو رہی ہے
02:04زہر کی ہو رہی ہے
02:05اثر کی ہو رہی ہے
02:05مغرب کی ہو رہی ہے
02:06رمضان میں ترابی ہو رہی ہے
02:08عید بقرائد ہو رہی ہے
02:10وہاں جمعے کی نمازیں ہو رہی ہیں
02:11عید الفطر عید الازحہ کی نمازیں ہو رہی ہیں
02:14پچیس سال سے مہلے والے وہاں
02:17ایک کراؤڈ ہو رہا ہے
02:17بہت بڑا اجتماع ہو رہا ہے
02:19اس کو آپ لوگوں کے جوگنگ کے لیے
02:22اور چہل قدمی کے لیے آپ گرا دیں
02:24تو یہ جب اللہ کا خوف
02:25نہیں ہوگا
02:27تو پھر یہ کام بہت آسان ہے
02:28ویسے بھی لوگ
02:30منٹلی ایک چیز کے لیے
02:31ایک چیز لوگوں کے ذہن میں
02:34مہلے والوں کے ذہن میں بیٹھ چکی ہے
02:35کہ یہ عبادت کی جگہ ہے
02:36یہاں ہم نماز پڑھتے ہیں
02:37آپ خود سوچو وہاں
02:39جب وہی لوگ وہاں آکے
02:41دیکھیں گے کہ یہ مسجد تھی
02:42جہاں آزانیں گنجا کرتی تھی
02:44جہاں نماز پچیس سال سے ہوتی آ رہی ہے
02:46وہاں کیسے غیرتمند آدمی
02:48اس پارک میں ٹہلے گا
02:49کیسے غیرتمند
02:50لوگ کہیں گے
02:51یہ اللہ کا
02:52دیکھو مسجد کا مطلب کیا ہوتا ہے
02:53اپنی ملکیت سے وہ پروپرٹی نکال
02:56کہ اللہ کی ملکیت میں دے دینا
02:58کہ اللہ یہ تیرے حوالے کر دی ہم نے
02:59تب ہی علماء کا اس پر اتفاق ہے
03:01کہ ایک جگہ جب مسجد کو
03:03نامزد کر دی جائے
03:04تو قیامت تک کیلئے وہ مسجد بن جاتی ہے
03:07کیونکہ آپ نے
03:08اللہ کی ملکیت میں دے دی
03:09آپ اس کو اپنی ملکیت میں واپس
03:11نہیں لے سکتا
03:12حتیٰ کہ جس نے پلوٹ وقف کیا ہے
03:14وہ بھی نہیں لے سکتا واپس
03:15ایک آدمی نے
03:17ایک کروڑ کی پروپرٹی خریدی
03:18اور مسجد کے نام وقف کر دی
03:19نمازیوں کے لئے کھول دیا
03:20اس نے اس کو
03:21اب وہ واپس نہیں لے سکتا
03:24کہ میرا پلوٹ ہے میں واپس لے رہا ہوں
03:25کہیں گے جب آپ نے وقف کر دیا
03:26تو یہ کس کا ہو گیا
03:27اب یہ اللہ کا ہو گیا
03:29تو یہ دشمنی کس سے ہو رہی ہے سیدھا سیدھا
03:33یہ مولویوں سے دشمنی نہیں ہو رہی ہے
03:35ہماری گورنمنٹ اور یہ لوگ اس پہ ہیں
03:37کہ یہ مولوی لوگ احتجاج کر رہے ہیں
03:39کیونکہ مولویوں کے مفاد پہ حضرت پڑھ رہی ہیں
03:40مولویوں کو کچھ بھی نہیں ہو رہا اس سے
03:42ہمارے مفاد پہ کیا حضرت پڑھ رہی ہے
03:44کچھ بھی نہیں ہو رہا ہمیں
03:45وہ مسجد رہے نہ رہے
03:46میرا کیا فائدہ ہے اس سے بھئی
03:48ایک آدھ آدمی کے شہد
03:51کوئی بچارے امام کی وہاں تنخواہ ہو
03:52وہ اماموں کو
03:54اللہ ویسی کھلا رہا ہوتا ہے
03:55وہ ایک جگہ سے بند ہوتی ہے
03:56اللہ رزق دس راستے کھول دیتا ہے
03:58یہ آپ جنگ مولاناؤں سے نہیں کر رہے ہیں
04:01یہ محلے والوں سے نہیں کر رہے ہیں
04:03یہ آپ جنگ ڈیریک کس سے کر رہے ہو
04:04اللہ سے کر رہے ہو
04:05خدا کا خوف کرو کچھ
04:06خدا کے غزب سے ڈر ہوگی
04:08آپ ڈیریک اللہ سے جنگ کر رہے ہو
04:10ذاتی ملکیت کسی کی ہوتی نا
04:12تو ہم سب سے پہلے کہتے کہ
04:14یار اس کو گھرانا چاہیے
04:15کسی کی زمین پہ غبضہ کر کے
04:17مسجد اگر کوئی بنا دے
04:18فقہہ کا اتفاق ہے
04:20کہ اس جگہ پہ نماز پڑھنا بھی جائز نہیں ہے
04:22نماز پڑھیں گے
04:23دوبارہ پڑھنی پڑھے گی آپ کو
04:24لیکن یہ ذاتی ملکیت نہیں تھی
04:27یہ حکومت کی جگہ تھی
04:29تو حکومت کی جو جگہ ہوتی ہے
04:30وہ گورنمنٹ کی نہیں ہوتی
04:31وہ پبلک کی ہوتی ہے
04:32تب ہی آپ دیکھیں
04:33دوسرے کنٹریز میں
04:35جو گورنمنٹ کی پروپرٹی ہوتی ہے
04:36اس کو عوام کی پروپرٹی کہا جاتا ہے
04:38ہمارے ہاں اس کو گورنمنٹ کی کہا جاتا ہے
04:40الفاظ سے بڑا فرق پڑتا ہے
04:43باہر ملکوں میں
04:44اس کو کہتے ہیں
04:44پبلک پروپرٹی ہے یہ
04:45مفاد عامہ کے لیے
04:47ہمارے ہاں لفظ کیا استعمال کیا جاتا ہے
04:49حکومت کی
04:50اس کا نقصان یہ ہوتا ہے
04:52کہ لوگ سمجھتے ہیں
04:52حکومت اب اس میں خود مختار ہے
04:54یہ لفظ ہی غلط ہے
04:55یہ پبلک حکومت کی کوئی چیز نہیں ہوتی
04:57جو حکومت کی چیز ہوتی ہے
05:00وہ اصل میں کس کی ہوتی ہے
05:01وہ عوام کی ہوتی ہے
05:02تو گورنمنٹ کو یہ اختیار نہیں ہوتا
05:04کہ اس میں
05:04تصرفات کرنا شروع کر دے
05:06تو مسجدوں کے ساتھ بھی
05:08یہ
05:08یہ معاملہ ہوتا ہے
05:10ابھی کراچی میں
05:11وہ کونسی جگہ تھی یار
05:12وہ جو
05:13ایک بہت بڑی بیلڈنگ کو گرائے
05:15نسلہ ٹاور
05:17اس کے ساتھ بھی یہ ہوا
05:18کتنے سال سے لوگ رہ رہے تھے وہاں پہ
05:22اچھا خاصا ٹائم ہو گیا
05:25اچھا وہاں
05:27اس کے اونر کیونکہ میرے بیان میں بھی بیٹھتے ہیں
05:29ان کے ریلیٹیوز لوگ ہیں
05:31انہوں نے مجھے کہا کہ
05:32مختی صاحب یہ بہت ظلم ہو رہا ہے
05:34کیونکہ اس ٹاور کے سارے ڈاکومنٹس مکمل ہیں
05:37دیکھیں جب بھی کوئی بیلڈر
05:39بیلڈنگ تعمیل کرتا ہے نا
05:40تو
05:41لیگل کیے بغیر تو ممکن ہی نہیں
05:44اتنی بڑی بڑی بیلڈنگ ہے
05:45اللیگل جگہ پہ بنی نہیں سکتی ہے
05:46آپ کا قانون اتنا پیچیدہ ہے
05:57نکال کے لاکے کیس کر دیتا ہے
05:59تو اس بیلڈر کا یہ کہنا تھا
06:02کہ ہم اس کو گرا رہے ہیں
06:03ٹھیک ہے لیکن ہمیں عدالت
06:05یہ بتائے کہ آئندہ ہم نے
06:06بیلڈنگ بنانے کے لیے پرمیشن کس سے لینی ہے
06:08سمجھ میں آرہی ہے بات
06:11ایک آفیسر نے
06:13سائن کر دی ہے وہ اس کا ٹرانسفر ہو گیا
06:14دوسرا کہتے ہیں میں نہیں مانتا اس کو
06:16آپ کا نظام اتنا گندہ اتنا پلید
06:19اتنا غلیز نظام ہے
06:20اور اسلام آباد میں ایسے ہی
06:22کئی مسجدیں تو الیگل بنی ہوئی تھی وہ لیگل ہو گئی ہیں
06:25تو یہ اپنی
06:26تھرک پوری کرنے کے ذریعے ہیں
06:28تیس تیس سال سے
06:31لوگ کسی آبادی میں رہ رہے ہیں حکومت
06:32الیگل قرار دے کے بلڈاؤزر پھیڑ دیتی ہے ان آبادیوں کے
06:34اوپر بھائی جب یہ
06:36آپ اسی وقت کرتے ہیں نا یہ کام
06:38اور جب آپ نے تاخیر کی ہے
06:40تو اب یہ اس بندے کا قصور نہیں ہے
06:42یا ان لوگوں کا قصور نہیں ہے جو اس بیلڈنگ میں رہ رہے ہیں
06:44یہ قصور کس کا ہے
06:46گورنمنٹ کا
06:47تو عدالت کو چاہیے گورنمنٹ کو جرمانہ ڈالیں
06:49کہ اگر یہ بیلڈنگ ہم گرا رہے ہیں
06:52تو جتنے کی ابھی اس کی جو مارکیٹ ویلیو ہے
06:54تمام لوگوں کو اور بلڈر کو جو نقصان ہوا ہے
06:57گورنمنٹ پہلے پے کرے گی
06:58اس کے بعد یہ بیلڈنگ گرے گی
07:00میں پہلے پے کرنے کے اس لئے کہہ رہا ہوں
07:02کہ کوئی بھروسنی عدالت کہتے ہیں
07:03یہ گورنمنٹ پے کرے گی
07:04تو گورنمنٹ سے نکلوانا
07:05کسی کے باپ میں بھی دم نہیں ہے
07:07کہ گورنمنٹ سے ایک ڈھیلہ نکلوا دے وہ
07:09تو یہ اتنا کھلے عام ظلم ہو رہا ہے
07:13آپ بتاؤ وہ جو نیسلہ ٹاور تھا نا
07:15وہ جب گرا ہے
07:16میں نے دیکھا ہے لوگوں کی چیخیں نکلتے ہوئے
07:19کتنے لوگ
07:20یا رہے
07:20بیس بیس سال سے پندرہ پندرہ سال سے
07:23لوگ عمارتوں میں رہ رہے ہوتے ہیں
07:25کوئی ان کو آلٹرنیٹ اگر دیا بھی جاتا ہے
07:27تو کیا دیا جاتا ہے
07:28ایک تو اس کا پروسس اتنا پیچی دا
07:31پھر وہ چند ٹکڑے پکڑا کے
07:33وہ بچارہ ریڈی بھی نہیں
07:34ٹھیلا بھی نہیں خرید
07:34گولے گھنڈے کی دکان نہیں گھول سکتا
07:36وہ اس سے
07:36تو گورنمنٹ کو قیامت کے دن
07:39ان سب باتوں کا
07:40ہم تو خوش نہیں کر سکتے ہیں
07:41ہم تو احضار جی کر سکتے ہیں
07:42یا تو روڈ بلوک ہو رہا ہوتا
07:44خدا نہ خواستہ
07:44کوئی مسئلہ ہو رہا ہوتا
07:47تو ہم خود منع کرتے ہیں
07:48بھائی ناجائز تجابوزات
07:49جو مسجد کے بھی ہو
07:50تو وہ بھی ختم ہونے چاہیے
07:51بعض لوگ کرتے ہیں
07:53غلط جگہوں پر مسجدیں بنا کے
07:54روڈ گھیر لیتے ہیں
07:55جگہ گھیر لیتے ہیں
07:56لیکن ایک پبلک کی جگہ ہے
07:57پارک بھی پبلک کے لیے ہوتا ہے
07:58تو مسجد بھی کس کے لیے
07:5999.9%
08:02تو وہاں مسلم ہیں
08:03اور اگر کوئی غیر مسلم بھی ہے
08:04میں قسم اٹھا کے کہہ سکتا ہوں
08:06اس کو بھی اتراز نہیں ہوگا
08:07وہ بھی آپ کے ساتھ مسجد میں
08:08وہ بھی کہے گا
08:10کہ نہیں مجھے کوئی اس پہ
08:11ہمارے محلے میں
08:13جب ہم وہاں رہا کرتے تھے پہلے
08:14تو وہاں کرشن بھی بہت تھے
08:16تو گورمنٹ نے یہ قانون پاس کر دیا
08:19وہاں کہ یہاں چونکہ کرشن بہت ہیں
08:21تو شراب خانہ کھولنے کی اجازت ہے
08:22عیسائیوں نے تجاج کی
08:23ہمیں نہیں چاہیے شراب خانہ
08:24مدعی سست اور گواہ چست
08:27تو حکومت کو جب اپنی
08:29ٹھرک پوری کرنی ہوتی ہے
08:30کوئی بھی لیگل کا لیبل لگا کے
08:32حکومت کام کر لیتی ہے
08:34تو وہاں عیسائیوں نے کہا
08:35بھئی ہمیں کب ہم غیر مسلم ہیں
08:37لیکن ہم نہیں پیتے شراب
08:38ہم نہیں کھولنے دیں گے
08:39ہمیں نہیں چاہیے شراب خانہ
08:41لیکن گورمنٹ نے کھولنا تا پھر بھی کھول دیا
08:42تو ان کو اپنی ٹھرک پوری کرنی ہوتی ہے
08:45تو یہ اپنی ٹھرک جب پورا کرنا چاہتے ہیں
08:47کر لیتے ہیں
08:48ہم اللیگل کاموں کی حمایت نہیں کر رہے ہیں
08:50اگر کسی کی ذاتی پروپرٹی پہ
08:52کوئی مسجد بنی ہوئی ہے
08:53اس کو حکومت کا حق ہے کہ وہ گرائے
08:55جس نے بنائی ہے اس نے غلط کیا
08:57کسی نے روڈ کو گھیراوائے آگے تک
08:59راستے میں بنائی ہوئی ہے مسجد
09:02روڈ گھیراوائے نا
09:03روڈ جیم ہو رہا ہے
09:04گورمنٹ کا حق ہے کہ وہ اس کو ختم کرے
09:07کیونکہ جس نے بنائی ہے
09:08اس نے غیر قانونی کام کیا
09:09لیکن پچیس سال سے میرے بھائی
09:11یہ ایک پبلک پروپرٹی ہے
09:12اس میں ایک مسجد بنی ہوئی ہے
09:14کسی کو کوئی اتراز نہیں ہے
09:15اور وہ پچیس سال
09:18کوئی کم عرصہ نہیں ہوتا
09:19آپ کو اتراز تھا
09:20آپ پہلے سال کر لیتے
09:21دوسرے سال کر لیتے
09:22اب اپنی نا اہلی کی سزا
09:23آپ وہاں کی عوام کو نہ دیں
09:26اور یہ عوام کا
09:28اپنا دفاع نہیں کر رہے ہیں
09:30یہ کس کا دفاع کر رہے ہیں
09:31یہ اللہ کا
09:32اللہ کہہ رہے ہیں میری زمین ہے
09:33میرے نام وقف ہو چکی ہے
09:34میں لوگ نماز پڑھتے ہیں
09:36تو بھی اللہ کے لیے یہ کام
09:38وہاں کی عوام کرے گی
09:39تو اس کا کوئی موثر اثر ہوگا
09:41برنہ باتوں سے کچھ نہیں ہوتا
09:42آج ایک مسجد کو گرائے
09:44کل دوسری کو گرائیں گے
09:45پر پرسو تیسری کو گرائیں گے

Recommended