Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30سلمت کول کیوں نہیں اٹھا رہا ہے
00:34سارا پتہ نہیں کہاں لے گئی عادل کو
00:37اور عادل کو تو دیکھو
00:39چلا بگا
00:41نورا
00:47ایک آم پر اب راد مامو کو ایک کپ چاہ ڈال کے دیتا
00:51جی ٹھیک ہے زارا بی بی
00:52زارا نہیں ہوں میں
00:54سارا ہوں
00:56آہ جی
00:57سوری ویسے نا
00:58آپ دونوں میں کوئی خاص فرق نہیں ہے جی
01:00تو تمہیں کرنا بھی کیا ہے فرق میکال کے
01:04جی وہ پہچاننے میں تھوڑی آسانی ہو جاتی ہے نا
01:07نورا پریز
01:09آب ہی نہیں
01:10راموٹ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے
01:13پہلے تو ایک تھی اب دو دو ہے
01:18نورا تیری خیر نہیں ہے
01:21جی پاکل انسان میری کالز کیوں نہیں اٹھا رہا ہے
01:29سارا کیوں کال کرلی مجھے اس وقت
01:33ہلو
01:43کہاں ہوں تم
01:44میں تمہیں کب سے کالز کر رہی ہوں
01:46سب خیریت ہے
01:47ابھی تو آ رہا ہوں میں وہاں سے
01:49ہاں سب ٹھیک تو ہے لیکن
01:53زارا نا آدل کو باہر لے کے گئی ہوئی ہے
01:56ہاں تو اس میں مسئلہ کی کیا بات ہے
01:57آجے کی وہ
01:58مسئلہ یہ ہے کہ
02:00ماما کو نہیں پتا کہ وہ دونوں گئے میں ہیں
02:02اور نانا جی نے بھی منع کیا تھا
02:04اور اگر بابا کو پتا چل گیا نا کھراچی میں
02:06وہ بہت گصہ آنگے
02:07تم
02:08دیکھو
02:09تم جانتے ہو نا زارا کو بہت اچھی طریقے سے
02:12تو اسے سمجھاؤ
02:13اسے کہو کہ وہ آدل سے دور رہے
02:16تو تم آدل کو سمجھا دو کہ وہ زارا سے دور رہے
02:18اچھے کام کرو
02:23تم آدل سے بات کرو میں زارا سے بات کرتا ہوں
02:26ٹھیک ہے
02:27میں آدل کو کیسے سمجھاؤں
02:46زارا فون اٹھاؤ
02:59اور کیوں میں اٹھا رہی ہے
03:05زارا آدل کے ساتھ کہا گئی ہوگی
03:09یہاں بے میں اور سرمت بہت آتے ہو
03:26یہ یہاں کی فرمس ٹھیک ہے
03:28موسیقی
03:40موسیقی
03:44موسیقی
03:56موسیقی
03:58موسیقی
04:00موسیقی
04:02وہ تھا جس کی وجہ سے میں اور سارا ملے تھے
04:04خیر چلو
04:06میں دو میں ایک سپیشل جگہ لے کے جاتی ہوں
04:08موسیقی
04:10وہاں
04:14میں چاہتا ہوں کہ تمہارے ساتھ
04:16سارا جہاں پھون لو
04:18اور ہم اپنی زندگی ایسے کریں
04:20موسیقی
04:23باتیں بط بناوں
04:24چلو
04:26چلو چلو چلو
04:32اور یہ ہمارا مین سپوٹ ہے
04:34یہ جگہ بہت خبصورت ہے
04:36یہ جگہ بہت کپسورت ہے
04:38ہے نا
04:39ادل
04:45زندگی میں آپ کا کوئی ایسے خاصت ہو سوستا ہے نا
04:49جس کے پاس آپ کسی بھی وقت جا سکتے ہو
04:52اور آپ کو سکون محسوس ہوگا
04:55سر میں تو میری لیے وہ دوست
04:59یہ جکہ ہے
05:06نا رمیہ میں آپ پلے گر آتے تھے بچپل میں
05:09میں نے پیلی دفاہ گن بھی آن چلائی تھی بیلکل وہاں
05:14تمہیں گن چلانے یا تی ہے
05:17ہاں
05:18سپرائز دوں
05:19سیفٹی
05:29سیفٹی پرپوسیس
05:31امی پرسد
05:32یہ تو کچھ بھی نی ہے
05:34سرمت سے کبھی پوچھنا ہو تو میں بہت سٹوریز بتائے گا
05:37لیکن
05:39یہ میری لیے سب کچھ ہے
05:42میں کی پڑھا تھا کہ
05:45محبوت کرنے والے کے لیے
05:47تمہارا سرمت کو نا
05:59اور مجھے ایسے لگتے کہ
06:08جب آپ کسی انسا
06:12پوری دنیا کی آبادی سے
06:16کوئی فرک نہیں کرتا
06:17لیکن اس ایک شخص میں
06:21آپ پوری دنیا دکھتی ہے
06:24اگر ایسا ہے تو
06:35تم میری دنیا
06:37اور
06:48میں تمہارے لیے کیا
06:49میرے لیے
06:50تم میرے لیے وہ انتحان ہو
06:53جو میں سے پاس کرنا بہت ضروری ہے
06:55پہ میں چاہوں گا کہ تم یہ انتحان
06:59دسٹنکتیو لیے پاس کرو
07:01اور میرے حق میں یہ سلٹھا ہے
07:09چلو ہم گھڑ چیتے ہیں
07:13ابھی سے
07:15ہاں چلو گھڑ چیتے ہیں
07:17اسے
07:18تمہارے اندر مامو والے بہت آ دیتے ہیں
07:22کیا مطلب اس بات کا
07:24مطلب
07:26جب ان کا مود آف ہوتا ہے
07:28تو وہ راستے میں چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
07:32تمہارے پڑے
07:34میرے نا نانا میہ نے
07:37ہر چیز سکھائی بابا کے در سے
07:40لیکن مجھے درائیویں گے
07:43تو اگر مجھے درائیویں گے
07:45کرنا آتی ہی نہیں
07:46تو تمہیں میں بیچ راستے میں
07:48کیسے اتاروں گی
07:48یہ تمہارے نانے نے اچھے کیا ہے تمہارے ساں
07:59چلو چلتے ہیں
08:06چلو چلتے ہیں
08:07چلو
08:07ایک سیکنڈ
08:13ہاں بولو
08:15کیا گام ہے
08:17کہاں ہو تم
08:18ڈیڑے پہ آئیو آدل کی ساتھ
08:21وہ ہماری جگہ ہے
08:23تو
08:23اور یہ جگہ زندگی بھر تمہاری اور میری ہی رہی گی
08:27تمہیں کام کرے اس جگہ کو نا
08:29ڈبے میں پیک کر کے جہیز میں لے جاؤ
08:30ٹھیک ہے
08:31سب ٹھیک ہے
08:34چلو چلو چلتے ہیں
08:36تیرے نام کا ساسے ورد کرے
08:44میرے روح کو تجھ سے راحت
08:50بلکوں سے چلو لوں سب آسوں
08:59تیرے ہر غم کا احساس کروں
09:07بن کر میں تیری پر جائی
09:14زہر دھوپ میں تیرے ساتھ رہوں
09:22زہرہ کھا ہے
09:35عدی زہرہ بی بی تو شاید باہر گئی ہے
09:38کس کے ساتھ
09:39جی وہ جو کراچی سے نہیں آئے
09:41ان کے ساتھ جاتے دیکھا تھا
09:42مجھوں کو جانتے دیکھ رہے ہیں
09:46عدی زہرہ بی بی آگئی
09:50کہاں گئی ти
09:50چھا ہو گیا
09:55مجھے ایسے کیوں دیکھ رہی ہے
09:57نورا ایک گلاس وانی پلا دو مجھے پلیز
10:00جی ابھی رائی
10:02کہاں گئی تھی
10:08عدل آئے میں نا
10:10اس کی بس کپڑے نہیں ہیں
10:12اور نانا میہ کی کپڑے اسے آنے نہیں ہیں
10:13اس لئے ہم دنوں مارکیٹ گئے تھے
10:15اور تو اسا ہیدارباد بھی کم آتیا میں نے اسے
10:16ننہ بچہ نے یہ وہ
10:18ڈراب کر دیا ہے نا تمہیں یہاں پر
10:22اب رکا ہوا کیوں ہے
10:24جا کیوں نہیں رہا
10:25آپ کو کیا ہوگیا
10:29آپ اتنا اووری ایکٹ کیوں کر رہی ہیں
10:33جا آپ کا اووری ایکٹ کرنا بنتا تھا
10:35وہاں تو آپ نے کیا نہیں
10:36الٹا آپ مجھے اٹھا کے لے گئی وہاں پہ
10:38جس پہ آپ کا غصہ آپ اس پہ نکال لینا
10:40جا رہی ہم اپنے کمرے میں
10:46باتی کرنا فصول ہے آپ سے
10:59تمہیں کام کرے اس جگہ کو نا
11:09ڈبے میں پاک کر کے جگیز میں لے جاؤ
11:11ٹھیک ہے
11:11کھانا کتنا مزے گا تھا یار
11:31میں نے ایکسپیکٹ نہیں کیا تھا
11:33پھر ہوں گے آکھو
11:35تم شادی شدہ مردوں کا ٹھیک ہے
11:38یہ بی بی والے بہانے نہیں ختم ہوتے
11:40آنے نہیں دے رہی جانے نہیں دے رہی ہے
11:44اگر تمہیں ساتھ نہیں رکھنی ہے نا
11:45تو صاف صاف بول دو
11:46میں تمہیں کبھی دسٹروب نہیں کروں گی
11:48نیلا میری پروبلمز کو تم نہیں سمجھو گی
11:51تو آر کون سمجھے گا
11:53میں نے ہمیشہ تم سے اپنا دکھ
11:56دہت سب کچھ باٹا ہے
11:58ہمیشہ سچ بولا ہے تم سے
12:01کبھی بھی جھوٹ نہیں بولا
12:03تو میں بھی تمہاری سچائی سی اٹریکٹو می ہوں
12:06اور اسی سچائی کی وجہ سے مجھے ڈانٹ پڑ رہی ہے
12:09اچھا نا
12:18ام سوری تم ناراض ہو گئے
12:20سنو نا
12:21منور
12:22ام سوری
12:23ام سوری
12:24پلیز مان جاؤ
12:25پلیز مان جاؤ
12:27سوری بول رہی ہوں نا
12:29تمہیں پتے
12:31میں چاہتی ہو میں تمہیں دنیا جہان کی تمام خوشیاں دوں
12:34میں نے تمہاری لیے بہت سوچ پر رکھا ہے
12:37اچھا
12:42کیا سوچ پر رکھا ہے
12:44بتا دوں
12:46میں نے سوچا ہے
12:51کہ میں تمہارا
12:53دل نکال کے
12:55اپنے پاس ٹکھ لو
12:57بہت سوچ پر رکھا ہے
13:01وہ تو اولیڈی تمہارا ہے
13:02ٹک ہے
13:04مرکھی گا
13:05تم بھی نا
13:07پاگل ہو کس ہم سے یار
13:09تم بھی ساتھ ہو
13:11کیونکہ تم بھی پاگل ہو
13:12چلے ہی ہمیں بہت لیٹ ہو رہے ہیں
13:17میٹنگ پر پہنچنا ہے
13:27موسیقی
13:51موسیقی
13:55یہاں کیوں بلایا خیریت
13:57کیسی بس پپو
13:59کیسی ہوں
13:59میں ٹھیک ہوں
14:01تم ٹھیک ہو
14:03میں ٹھیک نہیں ہوں
14:05شاید
14:06کیا ہو
14:09پپو آپ
14:12پوری دیر کے لیے سے
14:13فوپو بن کے بات کر سکتی میرے سے
14:14بننے کی کیا ضرورت ہے
14:17میں تو ہوں
14:18آپ کو میرے لینا رشتہ دے کے دامے
14:21کیا
14:23کیا کہہ رہے ہو
14:25آپ کو زہرہ کی ہمیں سے بات کرنی ہے
14:27میرے اور زہرہ کے رشتے کے کے
14:29پاگل تو نہیں ہو گیا
14:31ہو تو نہیں پپو لیکن
14:34مجھے لگتا ہے میں ہو جاؤں باتا دے
14:37کیا ہوا
14:41سب ٹھیک ہے
14:42ہم کو پہتا ہے نا
14:45زہرہ کی زندگی میں جو خاص لوگ ہیں
14:48وہ اس کے آس پاس ہوتا ہے
14:49آج ہو گئی بھی تھی
14:52میرا وہ جگہ ہے جو صرف زہرہ میری ہے
14:56زہرہ ایسی لڑکی نہیں ہے جو
15:00ہر کسی کے ساتھ گھومے پھرے
15:01نہ بیٹھے
15:02بات کریں
15:03زہرہ ہمیں بچ میں سے ساتھ چلیں
15:08میں چاہتا ہوں زندگی بہر ہم ساتھ سلیں
15:10مجھے لگتا ہے کہ ہی میں لیٹ نہ ہو جاؤں
15:14اچھے تم پریشان متو
15:19وہ آئے تو میں اس کا دماغ سرٹ کرتی
15:26پپو اس کا دماغ ٹھیک ہے
15:28آپ سامنے والے پر دیکھیں
15:30ایسا نہیں کہ مجھے اس کے دماغ ٹھیک کرنا پڑے
15:33بیلی جی
15:49ہاں جواد
15:56ہاں
15:58یہ ای میل کر دی ہے میں نے تمہیں
16:00ٹھیک ہے
16:00ٹھیک ہے
16:04کیا ہوا ہے کچھ کہنا ہے
16:11جی وہ
16:12میں کہہ رہی تھی کہ اتنے دن ہو گئے سارا کو گئے
16:16گھر خالی خالی لگ رہا ہے
16:18ہاں وہ آدل ساتھ گیا ہے میں نے آدل کو کہہ دیا ساتھ لے کے ہی آئے
16:21آدل کو چھوڑ کے آ جانا چاہیے تھا نا سارا کو
16:27زورت کیا تھی وہاں رکنے کی اس کی دوست کا گھر ہے
16:31نہیں نا کوئی مرد نہیں ہاں کدھر میں تو میں نے کہہ دیا تھا آدل اتنے دن وہاں رہ لے تو ذرا اچھا ہے دوسرا ہاتھ ہو جائی
16:37ساری زندگی تو انہوں نے بغیر مت کے گزار لی تو اب کیا مسئلہ ہے اور بھی گزارہ ہوئی جاتا
16:45کیا مسئلہ کیا ہے تمہیں یار کیا ایشو ہے آدل کے ساتھ
16:49آدل سے کوئی ایشو نہیں ہے مجھے آدل تو بہت اچھا ہے
16:53لیکن کل کے دن سارا کی شادی ہوگی تو سسرال والوں کو ایشو ہو سکتا ہے کہ وہ سارا وقت آدل کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے
16:59یہ اب سارا کی شادی کہاں سے آگئی بیچوا ہے
17:03کیا مطلب؟ کیا مطلب سارا کی شادی آپ خود ہی تو کہتے ہیں کہ سارا کی شادی ہو جانی چاہیے
17:09اب آپ کہہ رہے ہیں کہ میں کیوں کہہ رہی ہوں یہ اور مجھے لگتا ہے کہ آپ ٹھیک ہی کہہ رہے تھے
17:15لڑکیوں کی جتی جلدی شادی ہو جائے اتنا ہی بہتر ہے
17:18میں ایسا سوچتا تھا لیکن اب ذرا مختلف سوچ ہیں میرے
17:22وہ آپ کے رشتہ دار ہیں جو امریکہ میں رہتے ہیں وہ واپس آ رہے ہیں ان کا بیٹا پڑھ لے گیا شاہر ڈاکٹر بن گیا ہے
17:31آپ کہتے ہیں تو اس سے بات کر لیتے ہیں
17:33رشتہ دار نہیں ہے دوست ہے میرے
17:35ہاں بھئی
17:36میں مجھے نہیں پسند کیا بیٹی کی شادی کرنا ہے
17:39دیکھ رہا ہوں بھی میں کر لوں گا کچھ
17:41بابا کو ماما کے بارے میں کیسے بتاؤں میاں
17:55بابا کو ماما کے بارے میں کیسے بتاؤں میاں
18:09اور اب تو مجھے زارہ بن کے ہی واپس جانے
18:11بیس سالوں سے وہ بابا سے دور رہی ہیں
18:15ہمش ماما اور بابا ایک ساتھ ہو جائیں
18:29بات سنو
18:31تم سمجھتی کیا اپنے آپ کو
18:33جو دل میں اے گا وہ کرو گی
18:35تم ہماری جگہ پہ اس کے ساتھ کیسے جا سکتی ہو
18:37میری کال اٹھانا تن بہرام ہے
18:41اٹھانا تن بہرام ہے
18:45اس لئے کیا تمہارا
18:47سر مچھو بوجھو پلیس ابھی میرا لڑنے کا موڈ نہیں ہے
18:52اور اس کا نام آدل ہے
18:54کازن ہے وہ میرا
18:56کازن ہے میں بھی ہوں تمہارا
19:11اور تمہیں موٹ کا کیا
19:12دو سو بیس سو گھنٹے تمہیں ناپکے بیٹھے رہتے ہیں
19:14سو بیٹھے رہتے ہیں
19:26سو بیٹھے رہتے ہیں
19:30کیا سوچ رہے ہیں
19:32کیا مسلے ہیں
19:36دیکھو سرمیت
19:38جو باتا ہے تم میرے کازن ہو
19:42میرے کازن کے ساتھ ساتھ تم میرے بہت اچھے دوست بھی ہو
19:46میرے کرائیم پارٹنر ہو
19:48ایک ایسے انسان ہو جس سے میں ہر چیز شیئر کر سکتے ہیں
19:52لیکن کچھ باتیں ہوتی ہیں جو
19:55سان باتا نہیں سکتا
19:57حمد ہی نہیں ہوتی اس کے اندر
20:00لیکن پھر بھی رہا نہیں جاتا
20:02اور نہ رہا جائے گا
20:03دیکھو سارا میں نا تمہیں بہت چاہتا ہوں
20:08اور میں تم سے بھی صرف یہ ہی چاہتا ہوں
20:10تمہیں اسے کچھ نہ چکو
20:12بتاؤ کس کو چپانے کی کوشش ہو رہی ہے
20:17وہیں گے
20:21تم اپنی امی اببہ کے بار میں سوچ رہی نا
20:23تمہیں گیسے بتائیں
20:25ماری آنکھوں میں دیکھ کے بتا سکتا ہوں
20:28ساف نیزر آنے تمہاری آنکھوں میں
20:30ماری آنکھوں میں
20:32کیا ہوئے میں سلانتا ہوں جو
20:36یار دیکھو
20:39ماما نے تو اتی بڑی نیوز ہانڈل کر لیو
20:44لیکن بابا
20:48وہ تو میرا بھی نہیں پتا
20:50ماما کا بھی نہیں پتا
20:52وہ کھا ریاکشن کیا ہوگا
20:57اس جس کی مجھے بہار ٹینشن ہو رہی ہے
20:59کیا کہا تمہیں؟
21:01تمہیں تنسل ہو رہی ہے
21:04مم جانتی ہوں تم کون ہو
21:06تم تنسل لیتی نہیں
21:07تم تنسل دیتی ہوں
21:09ریلاچ سو جو رام سے
21:11یہاں تک آگے نا
21:12آگے کیا چیزیں انفول ہوتی ہوں
21:13پتا چل جائے گا انشاءاللہ
21:15گہتے نا
21:16گو بھت د فلو
21:18رام سے ریلاکس اسیر جو
21:19ہر چیز بہتر ہوگا
21:22تم میرا آسنا ہم سرمت
21:24تم میرے لیے سب کچھ
21:25مرے لیے سب کچھ ہے
21:35اتلا سپانی لائکے دو نا
21:36دو لاؤں لاؤں لاؤں لاؤں لاؤں لاؤں
21:37آگے کیا ہو
21:38ٹھنکس
22:00آپ کے لئے چائے
22:01آپ کے لئے چائے
22:02گو بھت دنیا
22:03ٹھنکیو
22:13ریلے ٹھنکس
22:14نا
22:15ٹھنکس
22:16ٹھنکس
22:19حتىhstہ شنا
22:21ٹھنکس
22:23ش mates
22:26انہوں
22:27حتى
22:28ٹھنکس
22:29میں واپس کراچی جا کے ماموں سے بات کروں گا
22:32کیا
22:34کیا شادی نہیں کرنے
22:37آپ سے
22:39تو بچپن صاحب سے شادی کرنی ہے
22:46بچپن صاحب
22:48سارا
22:53جی کیا ہوا
22:55چاہے تم نے بنایا
22:59اچھی نہیں ہے
23:03نہیں بس
23:04اس کی ٹیسٹ بدلی نہیں ہے
23:07اس لئے پوچھ رہا
23:09آپ کو بتا
23:17آپ دیرے دیرے بابا جیسے ہوتے جا رہے
23:24مجھے پاتا نہیں تھا کہ جب
23:31بابا میری زندگی میں آئیں گی تو
23:33ساری خوشیاں مجھے گے آسانی سے مل جائیں گی
23:36آپ چاہے پی ہیں میں مجھے کام
23:41سارا
23:42سارا
23:43سارا
23:44سارا
23:47سارا
23:49سارا
23:50سارا
23:51مجھے پیلے کنفرم کینگیا
23:53فرم کر نے کیا
23:54ہم
24:07کہ
24:11مجھے تو لگ رہے سارا کی بہن بہت پیاری ہوگی
24:41میں تو گھری بھائی کی شادی کروا دیں
24:43تم اپنی نہ بکواس پند رکھو
24:45اور پڑھائی پر فوکس کریں
24:47ماما پڑھائی کی ٹائم میں پڑھائی کر لوں گی
24:51آپ مجھے یہ بتائیں آج رکشی کیاں چلیں
24:55ہاں جا سکتے
25:01تم ایسا کرو جلدی جا کے تیار ہو
25:05ٹھیک ہے
25:11ماما کی کول آ رہی ہے
25:24کیا ماما کو شازی آئی
25:26مانی کے بالے میں بتا دوں
25:27نہیں
25:32نہیں
25:34میں یہ رس نہیں لے سکتا ابھی
25:37ہلو
25:50ہسا رکھو ماما
25:51کدھر ہو تم آدل
25:53کب سے میں تمہیں کول کر رہی ہوں
25:55کہاں مر گئے ہو تم
25:56آم بس ہم آ جائیں گے
25:58ایسا بھی کیا ہو گیا
26:00تمہاری دوست کی ماں کو
26:02کہ تم لوگ وہیں پہ ہی
26:03اس کی تیمات داری کرنے بیٹھ گئے
26:04مطلب کہ واپس کب تک آ ہو گئے
26:06کئی سالوں سے
26:08مرے ہوئے ہی سمجھ رہے تھے
26:09لیکن
26:11سارا کو دیکھ کے وہ زندہ ہو گئے
26:14کیا کہہ رہے ہو تم
26:15کومہ میں تھی کیا وہ
26:17آپ ایسے ہی سوچ رہے ہیں
26:19میرے پاس نے اتنا ٹائم نہیں ہے
26:22کہ میں یہ فضول باتیں سوچوں
26:23تم سیدھا سیدھا بتاؤ
26:24واپس کب آ رہے ہو تم لوگ
26:26ہاں جب
26:27سارا
26:28کسا آتی آنگا
26:29سارا سارا
26:32سارا نفرت ہوگی مجھے اس لڑکی سے
26:34ماما
26:36آپ کی وجہ سے
26:41کبھی کسی کا نقصان ہوا ہے
26:44کیا
26:47کیا بکواس کر رہے ہو تم
26:50ایسا نقصان جو
26:52کہیں
26:54زندگیاں
26:56دھاؤ پر لگ گئیں
26:57شازیہ
27:00یہ
27:01اس کو لے کے
27:03اس کو لے کے
27:04کہیں چلی جاؤ
27:05بھائی جان جو ہے
27:06وہ اس کو جان سے مار دیں
27:07یہ تمہیں جان سے مار دیں گے
27:08کیوں
27:08ان کو پتا چل چکا ہے
27:10کہ بیٹی ہے
27:10اور وہ تو
27:12قاسم کا بطلہ
27:13ضرور اس سے لیں گے
27:14میں بتا رہی ہوں
27:15ان کی آنکھوں میں
27:16خون اترابہ ہے
27:17ہو
27:34موسیقی
27:39موسیقی
27:45ماما موچھ رہی تھی میں پینلو کیا یہ
28:00کیا ہوا ماما آپ کی طبیعتا تو ٹھیک ہے نا
28:04ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے
28:07کیا کیا کہہ رہی تھی تم
28:09بھائی نے کچھ کہہ
28:11نہیں نہیں کچھ نہیں
28:13تم کیا کہہ رہی تھی
28:15ہاں یہ دیکھیں
28:16ہاں ٹھیک ہے جاؤ پہنو تیار ہو جلدی سے
28:19سارے پیسے تھے کہاں چلے گئے
28:29منافر
28:32منافر
28:34یہ کیا ہے
28:39کیا ہے یہ
28:42کیا ہے کیا مطلب
28:44پیسے تھے اس میں میرے تم نے لیا ہے
28:46ہاں میں نے لیا ہے
28:48کیوں
28:49ضرورت تھی مجھے
28:50یہ ایسی کیا ضرورت تھی کہ بنا بتائے میرے پرس سے پیسے لے لیا تم نے
28:54یہ چوبیس گھنٹے اسی چلتا ہے اس دھر میں
28:56بین کہاں سے بھریں گے
28:58آج بل کی آخری تاریخ تھی اور تمہارا پرس پڑھا تھا تو میں نے اس میں سے
29:02میرا پرس
29:03یہ میرا پرس ہے اور اس میں پیسے بھی میرے ہیں
29:06کوئی زمبیل نہیں ہے کہ جب تمہارا دلکار اس میں سے پیسے نکار لو
29:09یہ کیا بات کہی تم نے مچھا دی
29:11یہ تیرا میرا کب سے آگیا ہمارے بیچ میں
29:13ہے میرا تیرا ہے یہ میرے پیسے ہیں
29:15اور یہ مجھے میرے بھائی نے دی
29:17تو بولو اس بھائی کو
29:19کہ بھیجے تمہیں پیسے اور
29:21ساری جہداد پر قبضہ کر کے بیٹھا وایا
29:23اس نے تو یہ بھی کہا تھا کہ
29:25بزنس سٹارٹ کرنے کے لیے مجھے رقم دے گا
29:27آج تک وہ رقم نہیں آئی یہ کیا بات ہوئی
29:29میں کب سے انتظار کر رہا ہوں
29:31اور اگر آج وہ پیسے ہمیں ملے ہوتے
29:33تو میں اس طرح تمہارے سامنے کھڑا
29:35تمہاری باتیں نہیں سن رہا ہوتا
29:37تو تم خود کو یہ انویسٹر ڈھونڈو نا
29:39تم نے مجھ میں انویسٹ کیا ہے
29:41مجھے تلاش کیا
29:43اب صرف تم میری انویسمنٹ ہو
29:45اور میں کوشش کر رہا ہوں
29:47کیا کروں
29:49انویسٹ ڈھونڈتا رہا ہوں
29:51یہ جو تم باتیں کرتی ہو یہ میرا ہے
29:53یہ تمہارا ہے
29:55میں ہرٹ ہوتا ہوں اس
29:57باتیں نہیں گیا پر
29:59ہلو
30:05جی بوس
30:07جی جی میں آتا ہوں
30:09میٹنگ کینسل مات کی جائیں گا جی
30:11تینکیو بائی
30:13اب دیکھو
30:15یو ایسٹ کا کلائنٹ ہے
30:17بہت پوشش کر کے ملے
30:19دعا کرنے ہی مانجے
30:21اور
30:23تم اپنے بھائی سے بات کرو
30:25تمہارے بیک میں پیسے ٹانسور کریں
30:27جیسے ٹانسور کریں
30:29کھال لکھنا تمہیں ٹھیک ہے
30:31بہ
30:33جیسے ٹانسور کریں
30:43موسیقی
30:53موسیقی
30:55موسیقی
30:57موسیقی
30:59موسیقی
31:01موسیقی
31:03موسیقی
31:05موسیقی
31:07موسیقی
31:09موسیقی
31:11موسیقی
31:13کیا سوچا جا رہا ہے
31:16نہیں
31:17کچھ بھی نہیں بس ایسے ہی
31:20اچھا
31:22کچھ بھی نہیں
31:24جسے نماغ کے ساتھ آپ سوچ رہی تھی
31:28کہ آپ کو ہمارے آنے کا بھی پتہ نہیں چلا
31:31اور ایک کام ہے
31:33کہ آپ کے خاموش خدموں کی تاب کو بھی اپنے دل میں محسوس کرتے ہیں
31:39اچھا تو
31:41پھر آپ بھی بتائیں کہ کیا سوچ رہی تھی میں
31:43اور اگر بتا دیا تو
31:47تو بتائیں
31:48ہم
31:49آپ
31:54اپنے بیٹے سرمت کی طرف سے پریشاہ
31:57کیونکہ
31:59جس لڑکی کا آپ نے انتخاب کیا ہے وہ
32:02سہرہ ہے
32:04جبکہ آپ کا بیٹا تو
32:06سہرہ کو پسند کرتا ہے
32:08ہاں
32:09میں
32:10میں واقعی ہی سوچ رہی تھی
32:12کہ
32:14بہو والی ساری خوبیاں تو
32:17سارا میں ہیں
32:19سارا
32:20سارا تو سرمت کی ناک میں دم کر کے رکھے گی
32:24دیکھو مسارت
32:26جس لڑکی کو
32:29تمہارے بیٹے نے اپنے دل میں بسائے نا
32:32وہ اگر ناک میں دم بھی کرے گی نا
32:34تو وہ اسے سب کچھ خوب ہوگا
32:36مسئلہ تو تمہیں ہے
32:38مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے
32:41ہر ماں چاہتی ہے کہ
32:44اس کے اولاد اچھی زندگی گزاریں
32:46ہر باپ بھی یہی چاہتا ہے
32:48لیکن پھر بھی
32:49ہمیں اپنے بچوں کی پسند ناپسند کا خیال رکھنا پڑتا ہے
32:53شکن سارا
32:55دیکھو مسارت
33:01تم جانتی ہو کہ میں نے تم سے شادی اپنی پسند سے کی تھی
33:06اور جب میں نے اپنی پسندید کی کا اظہار اببا جی کے سامنے کیا تھا تو
33:11انہوں نے میرا ہاتھ پکڑ کر سیدھے لے جا کر تمہارے اببا کے سامنے بٹھا دیا تھا
33:18اور کہا تھا کہ میں آپ کی بیٹی کو اپنی بہو بنانا چاہتا
33:21اپرار
33:24یہ سب بات تو ٹھیک ہے لیکن
33:27لیکن کیا
33:30اگر تم جائلداد والے معاملے کو لے کر
33:33اببا جی اور شازیہ سے اب تک ناراض ہو تو میں تمہیں سو دفعہ سمجھا چکا ہوں
33:38کہ اپنے بیٹے کی خوشیوں کو اس معاملے سے مت جھوڑو
33:50لیکن
33:51سارا کو تو کچھ بھی نہیں آتا اور سارا کو سارے گھر کا کام آتا ہے
33:56کھانا بھی بنانا آتا ہے اسے
33:58جی بیٹا
34:12یہاں کیوں لائے ہو
34:15اب لائے ہو تو اس طرح چپ کر کے کیوں بیٹھے ہو
34:18دادا مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
34:22کیا سمجھ میں نہیں آرہا
34:24مجھے سارا کا بھی بھی سمجھ نہیں آرہا
34:27کب سے جانتے ہو تم سارا کو
34:31یہ کیسا سوال ہے
34:32جو پوچھا ہے وہ بتاؤ
34:35دادا ہم دونوں تو بچپن سے ساتھ ہیں
34:38جب بچپن سے ایک ساتھ ہیں
34:40ایک دوسرے کو اچھی طرح جانتے ہیں
34:43تو یقیناً تمہیں زارا کی فطرت کا بھی پتا ہوگا
34:45اس کی عادتوں کا بھی پتا ہوگا
34:47بات یہ کہ وہ
34:49جب سے کراچی سے آئی نا
34:51وہ بدل گئی ہے
34:52اچھا
34:54مثلاً کیا بدل گیا اس میں
34:57وہ
34:58وہ
35:00وہ اس کا کزن عادل
35:04وہ اسی کے ساتھ ڈائم سپنٹ کر رہی ہوتی ہے
35:06عاد دو بھئی
35:09کزن ہے اس کا وہ
35:11اتنے برسوں کے بعد
35:13اس کا اپنے لشتداروں میں سے کوئی ملا ہے
35:14تو اس لئے اس کو ٹائم دے رہی ہے
35:15اور تم جیلس ہو رہے ہو
35:16میں جیلس نہیں ہو رہا دادا
35:18سہارا کو چاہتا ہوں
35:22منور ہے
35:39سہارا کو چاہتا ہوں
35:45سوڑ کر بیٹھ گیا ہے
35:46حد ہے
35:46لیکن
35:48میں نے بھی تو اسے مامو کی پراپٹی کے خواب دکھائی تھے
35:52غلط کیا مانے
35:53کیا کروں
35:55مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے
35:57یہ لوگ منور کو پیسے دے کیوں نہیں رہے
35:59وہ بزنس کرے ہیں یہاں پہ
36:01اور مجھے بھی سکو ہوں
36:02کہیں
36:05کہیں میرا فیصلہ غلط تو نہیں تھا
36:07کہیں میرا فرسے شاہتی کا
Comments

Recommended