- 6 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00میں اپنی بیوی کو یہاں سے الگ رکھوں
00:17یہاں نہیں رہنا چاہتا
00:19لیکن بیٹا ہم ابھی بیٹی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں
00:25آجو آجو سمل کے
00:27حرام سے آؤ
00:30ہوا کیا ہے تمہیں
00:32بیٹھو یہاں
00:36کیا ہوا ہے
00:42ہتاو تو صحیح
00:44کل رات منورت کی طبیت خراب ہو گی تھی تو
00:49اتفاق سے چھوٹے ماموں بھی اسی سرک پہ تھے
00:52ہمیں اگر آپ کال نہ کرتی نا
00:56تو شاید میں
00:57آپ لوگوں کو
00:59کبھی بھی نہ دیکھ پاتا
01:03اور آپ لوگوں کو بھی پتہ نہیں لگتا کہ میں کہاں گیا
01:06سب بہت ہوا
01:15ہو سکے تو مجھے معاف کر دو
01:17میں محنت مزدوری کر لوں گا
01:22اور
01:24شاید مجھے اللہ نے
01:26ایک اور موقع دیا ہے
01:29تاکہ میں اپنی ماں
01:32اور بیوی کا خیال رکھ سکوں
01:36اور اپنے بچے کا بھی
01:41میں بھی اور اسی وقت اپنے گھر واپس جاؤں گی
01:51امی
01:59امی
01:59روک بھی رکشی کو امی
02:01بیٹا
02:03آ جائے گی
02:04اسے تھوڑا ٹائم دو
02:05صحیح کہہ رہی ہیں
02:07اس کو تھوڑا ٹائم دے دو
02:11وہ آ جائے گی واپس
02:12اچھا منا پھر میں نے مامون سے بات کی ہے
02:16انہیں پلیس رپورٹ کر دیا ہے تو
02:18اگر پلیس نے کانٹیک کیا تو میں گھبرانا مت
02:21تو اس کو آپریٹ کرنا ہے ان کے ساتھ
02:23آدل
02:24میں یہ پولیس کچہری کے چکر میں فسنا نہیں چاہ رہا ہے آئی
02:28ایس اوکے
02:30وہ مدد نہیں کرنا چاہ رہے ہیں
02:33وہ مامون کے دوست ہیں اور
02:34میرے بھی جاننے والے
02:36چلو میں چلتا ہوں
02:40اللہ حافظ
02:41اللہ حافظ
02:42منور
02:47یہ پولیس کا کیا چکر ہے
02:49جن لوگوں نے مجھے اپنے جھانسے میں لیا تھا
02:53وہ لوگ لوگوں کو گڈنیپ کر کے
02:56ان کے احضہ نکالتے ہیں باڈی میں سے
03:00اسے ٹکڑوں میں کر کے
03:03دنیا بر میں بیج دیتے ہیں
03:05یا اللہ تیرا شکر ہے
03:09میرا بچہ بلکل ٹھیک ہے
03:11تو میں کچھ نہیں ہوا
03:13ایسے بتے مجھے کیا لگتا ہے زہرہ
03:17مجھے لگتا ہے تم مجھے دوست بھی نہیں سمجھتی ہو
03:19اب تمہیں کوئی مل گیا ہے نا
03:21یا ماما اندھیرہ رونے دیتی نا
03:31اندھیرہ صرف رات میں اچھا لگتا ہے
03:35صبح ہو گئی ہے
03:36آپ سے ایک چیز پیچھو میں
03:42پوچھو
03:44کیا اپنے لئے جینا بہتر ہے یا اپنے کو ساتھ رکھ کے جینا بہتر ہے
03:50یہ کیا سوال ہے
03:52کیا مطلب
03:53رب بچپن سے خواب تھا لنا
03:57کہ میری نا ایک مکمل فاملی ہو
04:02تیری ماما اور بابا دونوں ہو
04:06تو ہو گئی نا تمہاری خواہش پوری
04:09آ گئی ہو نا میں یا تمہارے کہنے پر
04:12میرے کہنے پر نہیں ہویا
04:14ایک شرط رکھی تھی آپ نے
04:18سرمت سے شادی کی
04:21شرط رکھی تھی
04:25کیا مطلب تم
04:27سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
04:29وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتا
04:32مامو اور مامی کو بھی بول چکا ہے گا
04:37یہ تم سے کس نے کہا
04:39سرمت نے
04:42انہوں اور کون کہے گا
04:45پھر مجھے بھی نہیں کرنی شادی اب
04:48جا آپ کے ساتھ بابا کے ساتھ
04:51سارا کے ساتھ رہنا
04:53ریلاکس
04:55کانٹ آم
04:57میں اب بچی کو فون کرتی
04:59نہیں
04:59توی زہر رنہ تو
05:03کسی کو کال کر کے اور یہ بولنا
05:08کہ میری بیٹی سے شادی کر لو
05:09یہ اچھا نہیں لگتا
05:10نہیں میں یہ چاہتی ہوں
05:11ہم فائن
05:19ہاں ہلو شازیہ
05:32اب با جی
05:34اب رار بھائی اور مصررت فون کیوں نہیں اٹھائنڈ کر رہے ہیں
05:37میں کہیں باہر گئے ہوئے ہیں
05:39اب فون کیوں نہیں اٹھا رہے ہیں یہ بھی میں بتاؤں گا
05:41آئیں گے تو پوچھ رہا
05:43لیکن میں تو یہاں مصرر کو کہہ چکی ہوں نا
05:45کہ وہ لوگ کراچی پہنچ چکے ہیں
05:47تو کیا ہوا؟
05:48اگر سرمت نے انکار کرنا تھا شادی سے
05:51تو یہ لوگ کراچی آ کر کیا کر رہے ہیں؟
05:53یہ شازیہ کس نے کہا کہ سرمت نے انکار کر دیا ہے؟
05:57زارا نے کہا ہے کہ سرمت شادی نہیں کرنا چاہتا
06:00سنو سرمت نے مجھے بتایا تھا کہ زارا نے اس کی پوری بات نہیں سنی تھی
06:08مطلب زارا کو غلط فہمی ہوئی ہے؟
06:10ہاں
06:12سنو تو ایسا کرو
06:14کہ زارا کو کچھ دنوں کے لئے غلط فہمی نہیں رہنا دو
06:17اگر کیوں ابا؟
06:20بتاؤں گا بتاؤں گا اتنی جلدی کہ اس بات کی ہے
06:23صاحب یہ وکیل صاحب دیکھے گئے
06:42وکیل صاحب دیکھے گئے تو بلائے کیوں نہیں یار؟
06:45صاحب وہ کھیرہ تھا جلدی میں ہوں آپ سے کائل فہمات کر
06:48ٹھیک ہے تم جاؤ
06:50کیا بکواس کر رہی ہو تم؟
07:08اس طرح ماں سے بات کرتے وہ تمہیں شرم نہیں آتی؟
07:10آپ ہی کی بیٹیوں نا کیسے شرم آئے گی؟
07:12کیسے شرم آئے گی؟
07:16کتنی آسانی سے آپ نے اپنی بیٹی کو بیوہ کرنے کی بات کر دی؟
07:24میرا شوہر ابھی موک کے موہ سے نکلے ماما
07:26اور ساری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں؟
07:34ہاں تو مرے تو نہیں نا؟
07:36بھلکہ اٹھا بتا نہیں
07:38گڑے مڈے خود کے کوئی اور بھی زندہ ہو گئیں
07:42بتا نہیں کہاں سے آگئیں ہیں سارے؟
07:44ماما پوری زندگی مامو نے آپ کو آنکھوں پر بٹھا ہے
07:52اور آپ نے ان کی آنکھوں میں دھول جھوم دی
07:54محبت کی جھوٹی پٹی بان دی
07:56اور آپ کے بھائی
07:58بہن کی باتوں کو سہیفہ سمجھ کر اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں
08:02بڑی مامی کو آپ نے بھگایا
08:06سارا اور زارا کو الگ بھی آپ نے کیا
08:08اور سارا کو الگ بھی آپ نے کیا
08:16اور سلمہ مامی ان کا سشتہ آپ جانتی تھی نا؟
08:18شروع سے آپ جانتی تھی کہ وہ مام نہیں بن سکتی لیکن آپ نے سب سے چھپایا کس کے لئے؟
08:22اپنی اولاد کے لئے؟
08:24کیا ہال فال پکری ہو تم؟
08:26میں آپ سے صرف یہ جاننا چاہتی ہوں کہ آپ نے مامو کی زندگی کیوں برباد کی؟
08:30ہماری وجہ سے نا؟
08:32اور آج ہمارے ساتھ بھی آپ نہیں کھڑیویں تو آخر چھپایا؟
08:34ہماری وجہ سے نا؟
08:36اور آج ہمارے ساتھ بھی آپ نہیں کھڑیویں تو آخر چاہتی کیا ہے آپ؟
08:40سارا نہیں ہوں میں
08:42ایسے بھی پوری زندگی آپ کے ساتھ مل کر میں نے اس پر صرف ظلم کیا ہے
08:50چھے تو سمجھ نہیں آتا کہ آخر آپ کیا چاہتی ہیں؟
08:56آپ یہ چاہتی ہیں کہ میں منور کو چھوڑ کر یہاں اپنے بھائی کے در پر بیٹھ جاؤں؟
09:00آپ کی طرح چالے چل کر اپنے بھائی کا گھر خراب کروں
09:04نہیں ماما میں ایسا نہیں کروں گی
09:11میں اپنی اولاد کو اپنے جیسا بننے نہیں دوں گی کیونکہ
09:15کیونکہ مجھا آپ جیسی ماں نے بننا
09:18مجھے اپنے بھائی کا گھر خراب نہیں کرنا
09:21میں اپنے بھائی کے لیے آپ کی جیسی بہن نہیں بنوں گی
09:28نہ ہی میں سارا اور بھائی کی شادی خراب کروں گی
09:34اور نہ ہی میں سارا کو بڑی مامی کی طرح ڈاگا کر اس گھر سے بھگاؤں گی
09:38اور نہ ہی میں سارا کو بڑی مامی کی طرح ڈاگا کر اس گھر سے بھگاؤں گی
09:42شادیہ کی تو بات ہی مت کرزوں
09:45وہ میرا گھر خراب کرنا چاہتی تھی نا
09:50مجھ سے اور میرے بچوں سے گھر چھیننا چاہتی تھی نا
09:55ہاں جھوٹ بولا میں نے اس کے باپ سے کیا فرق بڑتا ہے
09:59سارا کے بارے میں جھوٹ بولا میں نے
10:07کہ وہ بھی بھی زندہ ہے
10:09یا مر گئی ہے
10:11لیکن کاش میں اس کو خود ہی اپنے ہاتھوں سے مار دیتی
10:14تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
10:16اور یہ جو سلمہ
10:19سلمہ کا سج بتا دیتی تو یہ جو
10:22پیسہ شان و شوقت دولت عیش و حرانت جو تم لوگ جیہ رہے ہونا زندگی
10:28یہ
10:29تو
10:32غلط یہ کی تھی میں نے تمہاری بات مان کر
10:36اور ساری زندگی ڈر اور خوف میں گزار دی
10:43فرط میں تمہیں کبھی بھی تمہارے بھائی سے الگ کرنا نہیں چاہتی تھی
10:50بلکہ میں تو یہ کہتی تھی کہ تمہارے بچے احساس محرومی کا شکار نہ ہو جائیں
10:57اور تم
11:04تم نے کیا کیا میرے ساتھ
11:06میری بچی مجھ سے چھین لی؟
11:09میری اور مزار کی زندگی پلٹکا رکھ دی تم نے؟
11:15تم تو جھوٹ بولتی تھی
11:21لیکن تم نے میرے باپ کو بھی برا بنایا
11:25یہ اپنے ڈرامے بازیاں نا بند کرو
11:28میں اگر بھائی جان کو بولنگی نا ابھی ابھی
11:32کہ تمہیں تلاک دے
11:34تو وہ فوراں کھڑے کھڑے تمہیں تلاک دے دیں گے سمجھے تم
11:38کھڑے کھڑے تمہیں تلاک دے دیں گے سمجھے تم
11:41یہ رات ہمارا بھائی
11:50بول دو اپنے بھائی کو
11:56مجھے ابھی کھڑے کھڑے تلاک دے دے
11:59بولو
12:03تمہاری اقیقت تو بہت پہلے پتہ چلی رہی تھی مجھے فراد
12:08اگر صرف یہ سوچ کے خاموش تھا کہ
12:13خود بتاؤ گے تم
12:16تمہارے موہ سے سننا چاہتا تھا
12:25واہ
12:29جہدہ چاہیے تھے نا تمہیں
12:32عیشو آرام
12:36یہ لو
12:37پکلو اسے
12:42کر دی تمہارے نام تمہاری یادہ اب میں نے
12:45اب کچھ سکون محسوس ہوتا ہے
12:53تمسا میرے مرنے کی دعائیں کر رہی تھے
12:56بلکہ میرے مرنے کے جتن تک کیے تم نے
12:58تمہاری خاطر تو سب سے لڑ لیاں میں فرق
13:08ہر کسی کی زندگی اجیرن کر دی میں نے صرف تمہارے کہنے میں
13:14تمہاری خوشی کے لیے
13:16تم چاہتی تھی نا کہ تمہارا بھائی مر جائے
13:20تم چاہتی تھی نا کہ تمہارا بھائی مر جائے
13:23تو چلو پھر آج ایسا کرتے ہیں
13:27تمہارے لیے میں مر گیا اور میرے لیے تم
13:33بس ایک احسان ضرور کرنا
13:39کہ اب میری پوری زندگی میں تم میرے سامنے کا بھی ماتھانا
13:45کیونکہ میں تمہاری اب صورت بھی دیکھنا نہیں چاہتا
13:51اٹھاؤ یہ جائے دادکے کا حضارت اور خوش ہو جاؤ
13:57کہ جو تم چاہتی تھی تو میں مل گیا
14:08ٹھیک ہے ٹھیک ہے نہیں آتی میں سامنے
14:11لیکن اتنا میں بتا دوں
14:13میرا بیٹا سارا سے شادی نہیں کرے گا
14:17میں سارا سے شادی کروں گا
14:23لیکن آپ کے ساتھ نہیں رہوں گا
14:27ہر ماں کے قدموں تلے جنت ہو
14:31یہ ضروری نہیں ہوتا ماما
14:38جا رہا ہوں
14:57ماما آپ نے یہ
15:02سب کچھ اپنی اولاد کے لئے کیا ہے نا
15:06آج وہی اولاد آپ کے سامنے کھڑی ہے
15:09آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہے
15:13مامو کے ساتھ ہے
15:27مامو
15:29یہ ایک کرس تھا مجھ پہ جو آچکا دیا مہم
15:45ہو سکے تو آپ مجھے معاف کر دیجئے دیو
15:47سارا نے اگر تمہیں معاف کر دیا تو سنجھو میں نے بھی معاف کر دیا
15:57سارا پلیز مجھے معاف کر دینا
16:01سارا پلیز مجھے معاف کر دینا
16:06رکشی یہ کیا کر رہی ہو
16:09میں نے چو کچھ بھی کیا اس کی سزا مجھے مل رہی ہے
16:14میرا شاہر مرتے مرتے بچہ ہے اس وقت اس کو
16:17میری بہت ضرورت ہے
16:21اور مامو آپ پلیز
16:23ماما کی سزا آپ آدھلیا سارا کو مت دیجئے گا
16:31سارا ہو سکے تو معاف کر دینا
16:35میں نے تمہیں اپنی ماما اور بابا کے خاتر معاف کیا
16:45آؤ رکشی
16:46میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
16:48نہیں
16:50آپ آرام کریں
16:51رات بھر پریشان ہوں گے
16:52میں چلی جاؤں گی
16:56ڈرائیور چھوڑ آئے گا بیٹا تمہا
16:58ڈرائیور کے ساتھ چلی جاؤ
16:59چلی جاؤں گا
17:02چی ماما
17:10مامو
17:15میں پی ماما کی ہر زیادت کی معافی مانے چاہتا ہوں
17:18تو میں معافی مانگنے کی ضرورتیں گے بٹا
17:24thank you
17:25چیز
17:29مانگنے کی ضرورتیں گے بٹا
17:32مامو
17:34چیز
17:35چیز
17:37چیز
17:39چیز
17:41چیز
17:43چیز
17:44چیز
17:45چیز
17:46چیز
17:47چیز
17:48چیز
17:49چیز
17:50میں نے تمہیں پہنچائی ہے
18:00میں اس کے نیشے نندہ ہوں
18:05جبکہ میں جانتا ہوں کہ میں
18:09ہفتدار تو نہیں ہوں محفی کا تمہاری لیکن
18:13کیا
18:16بچی کچھ ہی زندگی ہم ایک دوسرے کے ساتھ گدار سکتے
18:21اگر میرے اببہ نے معاف کیا آپ کو
18:25تو سمجھے میں نے معاف کیا
18:29جا رہیوں ابھی اببہ کی طرف
18:46عدل یہ سب کیا ہو رہے
19:01جو بھی ہو رہے
19:03اچھی کیلئے ہو رہے
19:04لیکن رکشی کا ہزبن
19:05اس کے ساتھ کیا ہو رہے
19:07دونٹ بڑی میں سب کچھ بتا دوں گا
19:09تم
19:10ملیو چاہے بنا سکتی ہو
19:12ملیاتی
19:15سارا
19:18جی
19:19اپنی نظر اتار دینا
19:25کہیں
19:28میری نظر نہ لگ جائے
19:30جی
19:33بہت پیاری دا گیا
19:36بہت پیاری دا گیا
19:42بہت پیاری دا گیا
19:43بہت پیاری دا گیا
19:44بہت پیاری دا گیا
19:45آپ ایسی باتیں کرتے نہیں ہیں
19:47تم زندگی بھار میری چاہے بناوگی
19:50کینکہ
19:54میں زندگی بھار تمہارا ساتھ چلنا چاہتا ہوں
19:56تم اس کے لئے تیار ہو
20:01بہت پیاری دا گیا
20:07میں پیاری دا گیا
20:09میں پیاری دا گیا
20:11ایسی کیا خلطی ہو گئی
20:17کہ وہ سب اکٹھے ہوگا
20:19اور میں اکیلی
20:21ایسی کیا خلطی ہو گئی
20:33کہ وہ سب اکٹھے ہوگا
20:35اور میں اکیلی
20:37بھائی جان
20:39بھائی جان کو
20:43مجھے نہیں جونا چاہیے تھا
20:45بھائی جان کو
20:47مجھے نہیں جونا چاہیے تھا
20:49ہاں
20:51اس ہو جیسے
20:53میں ان سے
20:55تم کیوں آئی ہو یہاں
20:58کیوں آئی ہو یہاں
21:03آپ اکیلی نہیں ہیں
21:05میں ہوں نا آپ کے ساتھ
21:07تھانا لائی تھی آپ کے لئے
21:11مجھے بہت دیر سے پتا چلا جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا
21:15سب گھر والے آپ کو چھوڑ بھی دے نا
21:19تو میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑ ہوں
21:21کیوں
21:25کیوں
21:27تم کیوں میرا ساتھ ہوگی ہاں
21:29تم تو میرے خلاف تھی
21:31خلاف تھی
21:35لیکن کیا کروں
21:37حبیابی کی طرح اکیلی
21:41مظر کو تو اپنی پہلی محبت مل گئی
21:45اولاد کا سکھ بھی
21:47میرے پاس کیا بچا
21:51کچھ بھی نہیں
21:53بس
21:57اب میں آپ کے ساتھ ہوں
22:01کیا آپ بھی مجھے چھوڑ دیں گی
22:07کھانا لیجے
22:19بیٹا
22:21چلو یہ سوپ پیلو تھوڑا سا پھر تمہیں دوا بھی کھانی ہے
22:25اماں نہیں
22:27ابھی تک چکر آ رہے ہیں
22:29اور یہ دیکھیں
22:31آدھ بھی اب تک آب رہے ہیں
22:33ماں مجھے تو یقین نہیں آتا
22:39کہ میں کیسے بچ گیا
22:45اگر آپ قول نہ کرتی تو
22:47ان لوگ تو میرے جسن کو کٹ کے
22:49الگ الگ حصوں میں کر کے بیج ڈالتے
22:53اور ایسا ہی کوئی گمنا موت مارا جاتا
22:55آپ لوگ کو تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ میں
22:57زندہ بھی ہو یا مر گیا
22:59اللہ نہ کرے بیٹا
23:01کیسے باتیں کر رہے ہو
23:03ایسا مجھ سوچا کرو
23:05بس جتنا ہو سکے
23:07اللہ کا شکر ادا کرو
23:09میرے لیے
23:11رکشی کے لیے
23:13تمہارے آنے والے بچے کے لیے
23:15پتہ نہیں کس کی دعایں تمہیں بچا لائیں
23:17کوٹھ ادا کرو
23:19کیسے اچھا سوچوں
23:23امم
23:25رکشی تمہیں چھوڑ کر چلی گئی
23:27بتا نہیں
23:31اور ہر دیکھو
23:33نصیب میں لکھا یا نہیں
23:35ہمیشہ کے لیے تھوڑی گئی ہے
23:39اپنے بھائی کے ساتھ ہی تو گئی ہے
23:41آ جائے گی
23:43اور دیکھو سارا سامان بھی اس کا یہیں
23:45ماں آپ ٹھیک کہتے تھیں میں نے رکشی سے شادی پیسے کی لالچ میں کی تھی
23:52اگر اب ایسا نہیں ہوگا میں میند کروں گا آپ نے بند پر بند کر دکھاؤں گا
24:00کوئی ایسا کام نہیں کروں گا کہ آپ کو شرم سے سر جھکانا پڑے
24:06بس آپ اسی طرح رکشی کو واپس سے آئے
24:09میں نے اس کے ساتھ بہت زیادی کرتی بہت دکھ پہنچائیں اسے دھوکہ بھی دی ہے
24:16وہ بیچاری تو مجھ سے محبت کرتی
24:18کرتی تھی نہیں کرتی ہوں
24:25دیکھو میں نے کہا تھا نا تم سے کہ رکشی آجے گی آگئی
24:33بیٹا تم کہتی دی نا کہ میں اپنے شوہر کا خیال خود رکھ سکتی
24:41ہوں تو چلو بھی اس کا خیال رکھو
24:43یہ سوپ پلاؤ اسے مجھ سے تو پیا نہیں اس نے
24:48پھر اس کے بعد اسے دوائیں بھی کھانی ہے
24:50رکشی
25:00میں نے ہمیشہ زندگی میں پیسے کی کمی دیکھی
25:06اور سی چکر میں زندگی نے اس موڑ پر لاکر کھڑا کر گیا ہے
25:13میں نے معاف کر دو رکشی
25:18میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ
25:22ہم اپنی زندگی ایک میری دن سے شروع کریں
25:26ہوں سکے تو مجھے بھی معاف کر دینا
25:30انہی
25:33اپنے شوہر سے زیادہ تمہیں اپنی پراؤپرٹی سنجھا
25:37مچھے لگتا تھا کہ
25:41محبت ہی نہیں جا سکتی ہے
25:44سی لیے تو میں باقی سب سے چھین کر حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن میں غلط تھے
25:50ہم دونوں ہی غلط تھے رکشی
25:54خیر جو بوا سو ہوا
25:57لیکن اب
26:01اپنی آنے والی اولاد کے لیے ہم دونوں ایک دوسرے کو بدل دیں گے
26:05کمیشہ چلو
26:10ٹھنڈا ہو رہے ہیں
26:11چاری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں
26:28ہاں تو مرے تو نہیں نا
26:30بھلکہ اٹھا پتہ نہیں گڑے مردے خود کے کوئی اور بھی زندہ ہو گئے ہیں پتہ نہیں کہاں سے آ گئے ہیں سارے
26:37ہرے آپ یہاں بیٹھیں
26:40میں آپ کو پورے گھر میں ڈھونتی پھر رہی تھی
26:42کیوں کیا ہو
26:44آپ نے شازیہ کو اس طرح سے جانے کیوں دیا
26:47تو میں شازیہ کی کیوں پڑھی ہے
26:51میں کچھ پوچھ رہی ہوں آپ سے
26:53اتنا سب کچھ برا ہونے کے بعد جب سب کچھ ٹھیک ہو رہا تھا تو
26:58آپ انہیں کیسے جانے دے سکتے ہیں
27:02مصر اتنے عرصے کے بعد تو آپ کی فیملی مکمل ہو رہی تھی
27:08کیا آپ کی انہ انہیں دو قدم بڑھ کر روک نہیں سکتی تھی
27:14روکنے کی کوشش کی تھی میں
27:17کہا تھا اس سے کہ جو کچھ ہو گیا اسے بھول جاتے ہیں
27:21اور بچی کچھ ہی زندگی ساتھ گزارتے ہیں
27:29اس نے کہا کہ مجھے اس کے باپ سے معافی مانگنی ہوگی پھر وہ سوچے گی
27:32وہ ایک دفعہ پہلے اپنے باپ کی منع کرنے کے باوجود آپ کے پاس آئی تھی نا
27:39آپ وہ بس یہ چاہتی ہیں کہ آپ ان کے باپ سے جا کر انہیں مانگ کے لے آئیں
27:46کیا کہہ رہی ہو
27:48ٹھیک کہہ رہی ہوں میں
27:49آپ جائیے ان سے معافی مانگی اور انہیں لے آئے
27:56کیسی عورت ہے تم سلمہ
27:57اپنی موجودی میں اس
28:01اس چار دیواری میں اس چھت کے نیچے دوسری عورت کا وجود کیسے برداشت کرو گے
28:08دوسری عورت
28:09دوسری عورت میں اومز ہے
28:14وہ ہمیشہ پہلی تھی
28:17اور پہلی ہی رہیں گے
28:21آپ جائیے اور انہیں جا کے لے آئے
28:26موسیقی
28:48موسیقی
28:56میں آپ سے معافی مانگنے کے لیے آیا
29:23ہر اس بات کی جو
29:28جانے ان جانے آپ کو تکلیف دیتی رہی ہے
29:33تکلیف تو بہت دیئے میں نے آپ کو بھی دیئے شازیہ کو بھی دیئے
29:37یہاں تک کہ
29:38اپنی اولاد کو نہیں چھوڑا میں نے تو
29:42میں شازیہ کی محبت کو سمجھ نہیں سکا
29:48وہ اپنا سب کچھ
29:53اپنا سب کچھ چھوڑ کر آئی تھی میرے پاس
29:57اور بدلے میں میں اسے صرف اپنا آپ بھی نہ دے سکا
30:02میں اس بات کو بخوبی سمجھتا ہوں کہ جو
30:08کچھ میں کر چکا ہوں اب تک
30:10وہ معافی کے قابل تو نہیں ہے
30:12اور اگر آپ آج معاف نہیں کریں گے
30:17تب بھی مجھے آپ سے کوئی شکوہ نہیں ہوگا
30:19لیکن آیا اسی امید کے ساتھ ہوں کہ
30:24آپ بڑے دل کے مالی ہیں
30:28اگر آپ کو لگے اور آپ سے ہو سکے
30:31تو مجھے معاف ضرور کر لیجے
30:33تم نے
30:36ایک بیٹے کی پربلش کی
30:41تمہاری دوسری بیٹی کو
30:48میں نے پالا
30:50جو
30:53دونوں میں فرق نہ تم نے محسوس کر لیا ہوگا
30:58تمہاری بیٹی جسے تم نے پالا
31:03اس کی زندگی میں
31:04تمہاری ہی کم ہی رہی
31:06اور جس بیٹے کی پربلش میں نے کی
31:14اس نے تمہارے پاس جا کے تم تک کو بتر کے رکھ دیا
31:20جس طرح آج تم میرے پاس آئے ہو
31:24اگر اسی طرح
31:28اس روز جب شازیہ تمہارے پاس آئی تھی
31:32تم اس کا ہاتھ تھام کر میرے پاس لے آتے
31:34تو بات کچھ اور ہوتی
31:38میں خود
31:40اپنی بیٹی کے ہاتھ تمہارے ہاتھ میں تھما دیتا
31:44بات تو آج بھی وہی نہیں ہے
31:50آپ کی بیٹی آپ کے پاس ہے
31:56اور میں اس کا ہاتھ مانگنے کے لیے آئے ہیں وہاں سے
32:01کیا آج
32:04آج آپ اپنی بیٹی کا ہاتھ میرے ہاتھ میں دیں گے
32:08ایک شرط پر
32:12میں تم سے تمہاری زارہ کو واپس لوں گا
32:19میں اپنے پوتے سرمت کے لیے
32:23تم سے زارہ کا ہاتھ مانگوں
32:26تو تمہیں کوئی اتراز تو نہیں ہوگا
32:28اس بات کا میں تمہیں یقین دلاتا ہوں
32:33کہ سرمت سے بہتر زارہ کو سمجھنے والا
32:38کوئی اینی
32:39ہاں
32:44تم اگر چاہو تو تمہیں سوچنے کے لیے
32:48محلت دے سکتا ہوں
32:50تو کیا یہ ممکن ہے کہ
32:55سوچنے کے لیے میں آپ سے
32:58شازیہ کا ساتھ مانگ لیں
33:00محلت دے سکتا ہوں
33:16تم باتوں
33:17محلت دے سکتا ہوں
33:47مزہر آئے
33:49سن چکی
33:53زارہ بیٹھ کوئی ٹھیک کہتی ہے
33:57مزہر بہت بدل گیا
34:00یہ وہ مزہریں نہیں ہیں جس کے خوف میں مبتدہ رہے ہیں
34:05تمہیں لینے آیا ہے
34:09اگر سلمہ نہ ہوتی وہاں
34:20تو سارا کیسے رہتے ہیں
34:24تمہیں اتنی خودغرص نہیں ہو سکتا ہوں
34:28خودغرص ہی تو نہیں ہو رہی ہو
34:30اس کے ساتھ زیادتی ہو جائے گی
34:33فرط نے پہلے ظلم کم کی ہے اس کے ساتھ
34:38اب میں بھی چلی جاؤں ہاں رہنے کے لیے
34:40سلمہ اور مزہر کا معاملہ تم ان دونوں پہ ہی چھو گئے
34:46مجھے یہ بتاؤ کہ اپنی سارا اور زارا کی وجہ سے
34:51تم مزہر کے ساتھ رہ سکتی ہے
34:53تو آگے زندگی میں کیا کرنے کا اراد ہے بیٹا جی
35:21انکل وہ بابا کے بیزنس ہے
35:23تو انچالوں ان کے ساتھی
35:24اس دن رات کو ہمارے گھر
35:30تمہیں آئے تھے زارا سے ملنے
35:32جی جی انکل وہ میں ہی تھا
35:33وہ زارا کا آپ کو پہتا ہے نا
35:35بہت تھرلنگ ہے
35:36اس کو ہینڈل کرنا سان کام نہیں ہے
35:38اور تمہیں لگتا ہے کہ تم اسے ہینڈل کر پاؤ گے
35:43مجھے لگتا ہے میرے لاوز کوئی اور ہینڈل کر ہی نہیں سکتا
35:47اور یہ بات زارا بھی جانتی ہے
35:49انکل یہ میرے فادر
35:52یہ زارا کے فادر مزر انکل
35:55اپراد
35:55کیسے آپ
35:58الحمدللہ
36:00آپ تو
36:03آپ تو بالکل بھی ویسے نہیں ہیں
36:06کیسے
36:07چھوڑیں اس بات کو
36:13آپ یہاں کیسے
36:15میں دراصل یہ شازیہ کو لینے آئے ہیں
36:21ارے واہ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
36:27اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تو سرمد و زارا کی بات پکی ہو جائے گی
36:36جیہا میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ اس مہینے میں اپنی دونوں بیٹیوں کا رشتہ تیہ کرو
36:42مگر میری ایک شرط ہے
36:49تم زارا کو نہیں بتاؤ گے کہ اس کی بات سرمد سے تیہ ہوئی
36:58موسیقی
37:14موسیقی
37:18موسیقی
Comments