Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Quran ki phely wahi kb nazil hui
Transcript
00:00رمضان کے دن تھے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زکاة کے مال کی حفاظت کرو
00:08رات کو ایک شخص آیا اور چوری کرنے لگا حضرت ابو حریرہ نے اسے پکڑ لیا
00:13اس نے کہا مجھے چھوڑ دو میں غریب ہوں میرے بچے بھوکے ہیں
00:18انہوں نے چھوڑ دیا
00:20اگلی رات پھر وہی شخص آیا اور چوری کرنے لگا پھر پکڑا گیا اور پھر معافی مانگ کر چھوڑ دیا گیا
00:27تیسری رات وہ دوبارہ آیا
00:29اس بار حضرت ابو حریرہ نے کہا کہ اب تو میں تمہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے جاؤں گا
00:35وہ بولا اگر تم مجھے چھوڑ دو تو میں تمہیں ایک ایشی چیز سکھاؤں گا جس سے اللہ تمہیں ہمیشہ بچائے گا
00:42ابو حریرہ نے پوچھا کیا ہے وہ
00:45اس نے کہا جب تم رات کو سونے لگو تو آیت القرصی پڑھ لیا کرو
00:50اللہ کا فرشتہ صبح تک تمہاری حفاظت کرے گا اور شیطان تمہارے قریب نہیں آسکے گا
00:56صبح ابو حریرہ نے یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بتائی
01:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ جھوٹا ہے مگر اس بار اس نے سچ کہا
01:06اور وہ شخص دراصل ابلیس یعنی شیطان تھا
01:11آئیے ساتھ چلیں نیکی اور روشنی کو پھیلانے کیلئے سبسکرائب کریں اور دوسروں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended