- 6 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:30سلمت کول کیوں نہیں اٹھا رہا ہے
00:34سارا پتہ نہیں کہاں لے گئی عادل کو
00:37اور عادل کو تو دیکھو
00:39چلا بگا
00:41نورا
00:47ایک آم پر اب راد مامو کو ایک کپ چاہ ڈال کے دیتا
00:51جی ٹھیک ہے زارا بی بی
00:52زارا نہیں ہوں میں
00:54سارا ہوں
00:56آہ جی
00:57سوری ویسے نا
00:58آپ دونوں میں کوئی خاص فرق نہیں ہے جی
01:00تو تمہیں کرنا بھی کیا ہے فرق میکال کے
01:04جی وہ پہچاننے میں تھوڑی آسانی ہو جاتی ہے نا
01:07نورا پریز
01:09آب ہی نہیں
01:10راموٹ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے
01:13پہلے تو ایک تھی اب دو دو ہے
01:18نورا تیری خیر نہیں ہے
01:21جی پاکل انسان میری کالز کیوں نہیں اٹھا رہا ہے
01:29سارا کیوں کال کرلی مجھے اس وقت
01:33ہلو
01:43کہاں ہوں تم
01:44میں تمہیں کب سے کالز کر رہی ہوں
01:46سب خیریت ہے
01:47ابھی تو آ رہا ہوں میں وہاں سے
01:49ہاں سب ٹھیک تو ہے لیکن
01:53زارا نا آدل کو باہر لے کے گئی ہوئی ہے
01:56ہاں تو اس میں مسئلہ کی کیا بات ہے
01:57آجے کی وہ
01:58مسئلہ یہ ہے کہ
02:00ماما کو نہیں پتا کہ وہ دونوں گئے میں ہیں
02:02اور نانا جی نے بھی منع کیا تھا
02:04اور اگر بابا کو پتا چل گیا نا کھراچی میں
02:06وہ بہت گصہ آنگے
02:07تم
02:08دیکھو
02:09تم جانتے ہو نا زارا کو بہت اچھی طریقے سے
02:12تو اسے سمجھاؤ
02:13اسے کہو کہ وہ آدل سے دور رہے
02:16تو تم آدل کو سمجھا دو کہ وہ زارا سے دور رہے
02:18اچھے کام کرو
02:23تم آدل سے بات کرو میں زارا سے بات کرتا ہوں
02:26ٹھیک ہے
02:27میں آدل کو کیسے سمجھاؤں
02:46زارا فون اٹھاؤ
02:59اور کیوں میں اٹھا رہی ہے
03:05زارا آدل کے ساتھ کہا گئی ہوگی
03:09یہاں بے میں اور سرمت بہت آتے ہو
03:26یہ یہاں کی فرمس ٹھیک ہے
03:28موسیقی
03:40موسیقی
03:44موسیقی
03:56موسیقی
03:58موسیقی
04:00موسیقی
04:02وہ تھا جس کی وجہ سے میں اور سارا ملے تھے
04:04خیر چلو
04:06میں دو میں ایک سپیشل جگہ لے کے جاتی ہوں
04:08کہاں
04:10چاہ میں کہوں گی وہاں
04:12میں چاہتا ہوں کہ تمہارے ساتھ
04:15سارا جہاں پھوم لو
04:17اور ہم اپنی زندگی ایسے کریں
04:20باتیں بات بناوں
04:24چلو چلو چلو چلو چلو
04:28اور یہ ہمارا مین سپورٹ ہے
04:34یہ جگہ بہت کبسورت ہے
04:36یہ جگہ بہت کبسورت ہے
04:38ہے نا
04:44ادل
04:45زندگی میں
04:47آپ کا کوئی ایسے خاص تو سوچتا ہے نا
04:49جس کی پاس آپ کسی بھی وقت جا سکتے ہو
04:52اور آپ کو سکون محسوس ہوگا
04:54سر میں تو میری لیے وہ دوست
04:59یہ جکہ ہے
05:01موسیقی
05:05موسیقی
05:07نا رمیہ میں آپ کے لئے گر آتے تھے بچپل میں
05:09موسیقی
05:11میں نے پیلی دفعہ گن بھی یہاں چلائی تھی
05:13بلکل وہاں
05:15تمہیں گن چلانے آتی ہے
05:17ہاں
05:19سپرائز دوں
05:29موسیقی
05:31موسیقی
05:32موسیقی
05:34ہاں
05:35سے کبھی پوچھنا تو میں بہت سٹوریز بتائے گا
05:37لیکن
05:39یہ میرے لئے سب کچھ ہے
05:42لیکن پڑھا تھا کہ
05:45محبوت کرنے والے کے لئے
05:47تمہارا سلمت
06:05اور مجھے ایسا لگتے کہ
06:09جب آپ کسی انسا
06:12پوری دنیا کی آبادی سے
06:16کوئی فرق نہیں کرتا
06:17لیکن اس ایک شخص میں
06:21آپ پوری دنیا دکھتی ہے
06:34اگر ایسا ہے تو
06:35تم میری دنیا
06:37اور میں تمہارے لئے کیا
06:49میری لئے
06:50تم میری وہ انتحان
06:53جمجھے پاس کرنے بہت ضروری ہے
06:55پہ میں چاہوں گا کہ تم یہ انتحان
06:59بس تنکتیب لئے پاس کرو
07:01اور میرے حق میرے سلچائیں
07:08چلو ہم گھڑ چھتے ہیں
07:13ابھی سے
07:15ہاں چلو گھڑ چھتے ہیں
07:16اسے
07:18تمہارے اندر مامو بالی بہت آ دیتے ہیں
07:22کیا مطلب اس بات کا
07:24مطلب
07:26جب ان کا موڈ آف ہوتا ہے
07:28تو وہ راستے میں چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
07:32میرے نا نانا میاں نے
07:37ہر چیز سکھائی بابا کے در سے
07:40لیکن مجھے درائیویں گے
07:43تو اگر مجھے درائیویں گرنا آتی ہی نہیں
07:46تو تمہیں میں بیچ راستے میں کیسے اتاروں گی
07:48یہ تمہارے نانے نے اچھا کیا تمہارے سام
07:59چلو چلتا ہے
08:07چا
08:07ایک سیکنڈ
08:13ہاں بولو
08:15کیا کام ہے
08:17کہاں ہو تم
08:18ڈیوے پہ آئیو آدل کی ساتھ
08:22وہ ہماری جگہ ہے
08:23تو
08:23اور یہ جگہ زندگی بر تمہاری اور میری ہی رہی گی
08:27تمہیں کام کرے اس جگہ کو نا
08:29دبے میں پیک کر کے جگہی اس میں لے جاؤ
08:30ٹھیک ہے
08:31سب ٹھیک ہے
08:34چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو
08:36تیرے نام کا ساسے ورد کرے
08:44مل روح کو تجھ سے راحت
08:50بل کنے تمہارا تو
08:59تیرے ہر غم کا احساس کھлюд
09:08میں تیری پرچائی
09:14ہر دھوپ میں تیرے ساتھ رہوں
09:21زارہ کھا ہے
09:35عدی زارہ بی بی تو شاید باہر گئی ہے
09:38کس کے ساتھ
09:40جی وہ جو کراچی سے نہیں آئے
09:41ان کے ساتھ جاتے دیکھا تھا میں نے
09:43عدی زارہ بی بی آگئی
09:49کہاں گئی تھی
09:51چھا ہو گیا
09:55مجھے اسے کیوں دیکھ رہے ہیں
09:57نورا اگلاس فانی پھلا دو مجھے پلیس
10:00جی ابھی رائے
10:02کہاں گئی تھی
10:08عدل آئے میں نا
10:10اس کے باس کپڑے نہیں ہیں
10:12اور نانا میہا کپڑے اسے آنے نہیں ہیں
10:13اس لئے ہم دنو مارکیٹ کرے تھے
10:15اور توہا ساہدہ آباد بھی کماتیا میں نے اسے
10:16نانا بچہ نے یہ وہ
10:18ڈراب کر دیا ہے نا تمہیں یہاں پر
10:22اب رکا ہوا کیوں ہے
10:24جا کیوں نہیں رہا
10:25آپ کو کیا ہو گیا
10:29آپ اتنا اووری ایکٹ کیوں کر رہے ہیں
10:33جا آپ کا اووری ایکٹ کرنا بنتا تھا وہاں تو آپ نے کیا نہیں
10:36اور ڈراب مجھے اٹھا کے لے گئی وہاں پہ
10:38جس پہ آپ کا غصہ آپ اس پہ نکال لے نا
10:41جانیوں مٹنے کمرے میں
10:46باتی کرنا فسولہ آپ سے
10:48تمہیں کام کرے اس جگہ کو نا
11:09ڈبے میں پاک کر کے جگہز میں لے جاؤ ٹھیک ہے
11:11کھانا کتنا مزے کا تھا یار
11:31میں نے ایکسپیکٹ نہیں کیا تھا
11:34پھر اہنگے آکھو
11:36تم شادی شدہ مردوں کا ٹھیک ہے
11:38یہ بی بی والے بہانے ہی نہیں ختم ہوتے
11:41آنے نہیں دے رہی جانے نہیں دے رہی ہے
11:44اگر تمہیں ساتھ نہیں رکھنی ہے نا
11:45تو صاف صاف بول دو میں تمہیں کبھی
11:47ڈسٹروب نہیں کروں گی
11:48نیلا میری پروبلمز کو تم نہیں سمجھو گی
11:51تو اور کون سمجھے گا
11:53میں نے ہمیشہ تم سے اپنا دکھ دہت
11:57سب کچھ باٹا ہے
11:58ہمیشہ سچ بولا ہے تم سے
12:01کبھی بھی جھوٹ نہیں بولا
12:03تو میں بھی تمہاری سچائی سی اٹریکٹو می ہوں
12:06اور اسی سچائی کی وجہ سے مجھو ڈانٹ پڑ رہی ہے
12:09اچھا نا
12:19ام سوری تم ناراض ہو گئے
12:20سنو نا
12:21منور
12:22ام سوری
12:23ام سوری
12:24پلیز مان جاؤ
12:25پلیز مان جاؤ
12:27سوری بول رہی ہوں نا
12:29تمہیں پتے
12:31بچھاتیوں میں تمہیں دنیا جہان کی تمام خوشیہ دوں
12:34میں نے تمہاری لیے بہت کچھ سوچ کر رکھا ہے
12:37اچھا
12:42کیا سوچ کر رکھا ہے
12:44بتا دوں
12:46میں نے سوچا ہے
12:52کہ میں تمہارا
12:53دل نکال کے
12:55اپنے پاس رکھ لو
12:57موسیقی
13:01وہ تو اولیڈی تمہارا ہے
13:03ٹھکے
13:04رکھی گا
13:05تم بھی نا
13:07پاگل ہو کس ہم سے یاد
13:09تم اسی لیتا میرے ساتھ ہو
13:11کیونکہ تم بھی پاگل ہو
13:12موسیقی
13:14موسیقی
13:15جاندی کرو چلے ہی
13:16ہمیں بہت لیٹ ہو رہے ہیں
13:17میٹنگ پر پہنچنا ہے
13:18موسیقی
13:20موسیقی
13:22موسیقی
13:24موسیقی
13:26موسیقی
13:28موسیقی
13:30موسیقی
13:32موسیقی
13:34موسیقی
13:36موسیقی
13:38موسیقی
13:40موسیقی
13:42موسیقی
13:44یہاں کیوں بولایا خیریت
13:57کیسی بس پپو
13:59کیسی یہاں
13:59میں ٹھیک ہوں
14:01تم ٹھیک ہو
14:03میں ٹھیک نہیں
14:05شاید
14:06کیا ہو
14:09پپو آپ
14:12پوری دیر کے لئے سے
14:13کیسی بس پپو بان کے بات کر سکتی میرے سے
14:14بننے کی کیا ضرورت ہے میں تو ہوں
14:18آپ کو میرے لینہ رشتہ دے کے دامیں
14:21کیا
14:23کیا کہہ رہے ہو
14:25آپ کو زارہ کی امی سے بات کرنی ہے
14:27میرے اور زارہ کے رشتے کے
14:28پاگل تو نہیں ہو گئے ہو
14:31ہو تو نہیں پپو لیکن
14:34مجھے لگتا میں ہو جاؤں
14:37مطلب ہے
14:37کیا ہوا
14:41سب ٹھیک ہے
14:42ہم کو پتہ ہے نا
14:45زارہ کی زندگی میں جو خاص لوگ ہیں
14:48وہ اس کے آس پاس ہوتا ہے
14:50آج ہو گئی بھی تھی
14:52میرا وہ جگہ ہے جو صرف زارہ میری ہے
14:56زارہ ایسی لڑکی نہیں ہے جو
15:00ہر کسی کے ساتھ گھومے پھرے
15:01بیٹھے
15:02بات کریں
15:03زارہ میں بچ میں سے ساتھ چلیں
15:08میں چاہتا ہوں زندگی بھر ہم ساتھ سلیں
15:11مجھے لگتا ہے کہ ہی میں لیٹ نہ ہو جاؤں
15:14اچھے تم پریشان متوہ
15:20وہ آئے تو میں اس کا دماغ سرٹ کرتی
15:26اپو اس کا دماغ ٹھیک ہے
15:28آپ سامنے والے پر دیکھیں
15:30ایسا نہیں کہ مجھے اس کے دماغ ٹھیک کرنا پڑا
15:33بیلی جی
15:49ہاں جواد
15:56ہاں
15:58یہ ای میل کر دی ہے میں نے تمہیں
16:00ٹھیک ہے
16:00ٹھیک ہے
16:03کیا ہوا ہے کچھ کہنا ہے
16:11جی وہ
16:12میں کہہ رہی تھی کہ اتنے دن ہو گئے سارہ کو گئے
16:16گھر خالی خالی لگ رہا ہے
16:18ہاں وہ آدل ساتھ گیا ہے میں نے آدل کو کہہ دیا
16:21ساتھ لے کے ہی آئے
16:21آدل کو چھوڑ کے آ جانا چاہیے تھا نا سارہ کو
16:27زورت کیا تھی وہاں رکنے کی
16:30اس کی دوست کا گھر ہے
16:31نہیں نا کوئی مرد نہیں ہاں کے در میں تو میں نے کہہ دیا تھا آدل اتنے دن وہاں رہ لے تو ذرا
16:36اچھا ہے دوسرا آٹ ہو جائیے
16:38ساری زندگی تو انہوں نے بغیر مت کے گزار لی تو اب کیا مسئلہ ہے اور بھی گزارہ ہوئی جاتا
16:45کیا مسئلہ کیا ہے تمہیں یار کیا ایشو ہے آدل کے ساتھ
16:49آدل سے کوئی ایشو نہیں ہے مجھے آدل تو بہت اچھا ہے
16:53لیکن کل کے دن نا سارہ کی شادی ہوگی تو سسرال والوں کو ایشو ہو سکتا ہے کہ وہ سارہ وقت آدل کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے
17:00یہ اب سارہ کی شادی کہاں سے آگئی بیچو ہے
17:03کیا مطلب؟ کیا مطلب سارہ کی شادی آپ خود ہی تو کہتے ہیں کہ سارہ کی شادی ہو جانی چاہیے
17:09اب آپ کہہ رہے ہیں کہ میں کیوں کہہ رہی ہوں یہ
17:12اور مجھے لگتا ہے کہ آپ ٹھیک ہی کہہ رہے تھے
17:15لڑکیوں کی جتی جلدی شادی ہو جائے اتنا ہی بہتر ہے
17:18میں ایسا سوچتا تھا لیکن اب ذرا مختلف سوچ ہے میرے
17:23وہ آپ کے رشتہ دار ہیں نا جو امریکہ میں رہتے ہیں
17:27وہ واپس آ رہے ہیں ان کا بیٹا آئی تنگ پڑھ لے گیا شاہی ڈاکٹر بن گیا ہے
17:32آپ کہتے ہیں تو اس سے بات کر لیتے ہیں
17:33رشتہ دار نہیں ہے دوست ہے میرے
17:36ہاں وئی
17:36میں مجھے نہیں پسند کیا بیٹی کی شادی کرنا میں
17:40دیکھ رہا ہوں بھی میں کر لوں گا کچھ
17:57بابا کو ماما کے بارے میں کیسے بتاؤں میں
18:08اور اب تو مجھے زارہ بن کے ہی واپس جانے
18:11بیس سالوں سے وہ بابا سے دور رہی ہیں
18:14ہش ماما اور بابا ایک ساتھ ہو جائیں
18:19بات سنو
18:30تم سمجھتی کیا اپنے آپ کو
18:33جو دل میں ایکا وہ کرو گی
18:35تم ہماری جگہ پہ اس کے ساتھ کیسے جا سکتی ہو
18:37میری کال اٹھانا تن پہرام ہے
18:42اسلہ کیا تمہارا
18:47سر مچھو بوجھو پلیس ابھی میرا لڑنے کا موڈ نہیں ہے
18:51اور اس کا نام آدل ہے
18:54کازن ہے وہ میرا
18:56کازن ہے وہ میرا
18:57کازن نا میں بھی ہوں تمہارا
19:12اور تمہیں موڈ کا گیا
19:13دو چوبیس او گھنٹے تمہیں آپ کے بیٹھے رہتے ہیں
19:17کا بیٹھے دین سوچھ رہے ہیں
19:36کہ سرمت
19:39جب باتا ہے تم میرے کزن ہو
19:41میرے کزن کے ساتھ ساتھ تم میرے بہت اچھے دوست بھی ہو
19:45میرے کرائیم پارٹنر ہو
19:48ایک ایسے انسان ہو جس سے میں ہر چیز شیئر کر سکتے
19:50لیکن کچھ باتیں ہوتی ہیں جو
19:54چھن باتا نہیں سکتا
19:57حمد ہی نہیں ہوتی اس کے اندر
20:00لیکن پھر بھی راہ نہیں جاتا
20:02اور نہ راہ جائے گا
20:04دیکھو سارا میں نت میں بہت چاہتا ہوں
20:09اور میں تم سے بھی صرف یہ ہی چاہتا ہوں
20:11تمہیں سے کچھ نہ چکو
20:12بتاؤ کس کو چپانے کی کوشش ہو رہی
20:15وہ ہی گھر
20:19تم اپنی امی اببہ کے پر میں سوچ رہی نا
20:23تمہیں کیسے پتے
20:25ماری آنکھوں میں دیکھ کے بتا سکتا ہوں
20:28ساف نظر آرہت ماری آنکھوں میں
20:32کیا ہوئے مسلمتا ہوں
20:34یار دیکھو
20:37ماما نے تو اتنے بڑی نیوز ہانڈل کر لیو
20:41لیکن بابا
20:45وہ تو میرا بھی نہیں پتا
20:50ماما کا بھی نہیں پتا
20:52کا ریاکشن کیا ہوگا
20:55اس جیس کی مجھے بہت ٹینشن ہو رہی ہے
20:59کیا کہا تم نے
21:01تمہیں ٹینشن ہو رہی ہے
21:02مال لے دیکھو
21:05تنسین لیتی ویڈی تنسین دیتیو
21:09رلاحشو جو حرام سے
21:11یہاں تک آگے نا
21:12آگے کیا چیزیں ان فولد ہوتی پتا چل جائے گا
21:15انشااللہ
21:15گیتے نا
21:17گو بھد د فلو
21:18راحشو بہتر ہو رہنس صفی 품
21:20تم میرا آسنا حرمات
21:24تم میرے لیے سب کچھ
21:26اتلاس پانی لائکے دو نا
21:37دو لاؤں لاؤں
21:37ایک دو
21:38تانکس
21:56آپ کے لئے چاہے
22:02تانکس
22:04کیا ہوا
22:13چاہ سوچ رہا
22:15میں
22:16میں سوچ رہوں کہ ہم
22:20ہم زندگی بار چاہ پی سکتے ہیں ساتھ
22:24میں سوچ رہوں کہ
22:28میں واپس کراچی جا کے
22:31ماموں سے بات کروں گا
22:32کیا
22:34کیا شادی نہیں کرنی
22:37آپ سے
22:39تو بچپن ساپ سے شادی کرنی ہے
22:46بچپن سا
22:48سارا
22:53جی کیا ہوا
22:55یہ چاہے تم نے بنائی ہے
22:59اچھی نہیں ہے
23:03نہیں بس
23:04اس کی ٹیسٹ بدلی نہیں ہے تو
23:07اس لئے پوچھ رہا
23:09آپ کو بتے
23:17آپ دیرے دیرے بابا جیسے ہوتے جا رہے ہیں
23:24مجھے پاتا نہیں تھا کہ جب
23:31بابا میری زندگی میں آئیں گی تو
23:33سارے خوشیاں مجھے گے آسانی سے مل جائیں گی
23:36آپ چاہے پی ہیں میں مجھے کام
23:41سین
23:43بابا میری زندگی میں آئیں گی
23:51میری پای کنفرم کینی کھا
23:54دھاپا میں تانگ آگی
24:21اس لڑکے سے میرا فون نہیں اٹھا رہا ہے
24:23فون نہیں اٹھا رہے تو کہیں بیزی ہوں گے
24:26رہنے دے
24:27یہی تو میں جاننا چاہتی ہوں
24:30کہ کہاں بیزی ہے وہ
24:32کب سے گیا ور
24:34ایک دل بھی فون نہیں اٹھایا اس نے
24:36مجھے تو لگ رہے سارا کی بہن
24:38بہت پیاری ہوگی
24:39میں تو گیری بھائی کی شادی کروا دیں
24:43تم اپنی نہ بکواس بند رکھو
24:45اور پڑھائی پر فوکس کریں
24:47ماما پڑھائی کی ٹائم میں پڑھائی کر لوں گی
24:53آپ مجھے یہ بتائیں آج رکھشی کیاں چلیں
24:55ہاں
25:00جا سکتے
25:01تم ایسا کرے جلدی جا کے تیار ہو
25:05ٹھیک ہے
25:06ماما کی کال آ رہی ہے
25:24کیا ماما کو شادی آئے
25:26مانی کے بالے میں بتا دوں
25:27میں یہ رس نہیں لے سکتا ابھی
25:37ہلو
25:50اس آ رہے گو ماما
25:51کدھر ہو تم آدل
25:53کب سے میں تمہیں کال کر رہی ہوں
25:55کہاں مر گئے ہو تم
25:56آم بس ہم آ جائیں گے
25:58ایسا بھی کیا ہو گیا
26:00تمہاری دوست کی ماں کو
26:02کہ تم لوگ وہیں پہ ہی
26:03اس کی تیمات داری کرنے بیٹھ گئے
26:04مطبکہ واپس کب تک آگے
26:06کئی سالوں سے
26:08مرے ہوئے ہی سمجھ رہے تھے
26:09لیکن
26:11سارا کو دیکھ کے وہ زندہ ہو گئے
26:13کیا کہہ رہے ہو تم
26:15کومہ میں تھی کیا وہ
26:17آپ ایسے ہی سوچ رہے ہیں
26:19میرے پاس میں اتنا ٹائم نہیں
26:22کہ میں یہ فضول باتیں سوچوں
26:23تم سیدھا سیدھا بتاؤ
26:24واپس کب آ رہے ہو تم لوگ
26:26ہاں جب سارا
26:28کسا آتی آنگا
26:29سارا سارا سارا
26:32نفرت ہوگی مجھے اس لڑکی سے
26:34ماما
26:36آپ کی وجہ سے
26:41کبھی
26:42کسی کا نقصان ہوا ہے
26:44کیا
26:47کیا بکواس کر رہے ہو تم
26:50ایسا نقصان جو
26:52کئی
26:54زندگیاں
26:56دھاؤ پر لگ گئیں
26:57شازیہ
27:00یہ
27:01اس کو لے کے
27:03اس کو لے کے کہیں چلی جاؤ
27:05بھائی جان چاہے وہ اس کو جان سے مار دیں
27:07یہ تمہیں جان سے مار دیں گے
27:08کیوں
27:08ان کو پتا چل چکا ہے کہ بیٹی ہے
27:10اور وہ تو
27:12قاسم کا بطلہ ضرور اس سے لیں گے
27:14میں باتا رہی ہوں ان کی آنکھوں میں
27:16خون اترابہ ہے
27:17میری
27:27کیا
27:28آدل
27:29علا
27:30علا
27:33علا
27:36علا
27:38علا
27:44علا
27:47ماما وہ موچھ رہی تھے میں پینلو کیا یہ
28:00کیا ہوا ماما آپ کی طبیعتہ تحقیق ہے نا
28:04ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے
28:07کیا کیا کہہ رہی تھی تم
28:09بھائی نے کچھ کہا
28:11نہیں نہیں کچھ نہیں
28:13تم کیا کہہ رہی تھی
28:15ہاں یہ دیکھے
28:16ہاں ٹھیک ہے جاؤ پہنو
28:18تیار ہو جلدی سے
28:20سارے پیسے تھے کہاں چلے گئے
28:30منفر
28:32منفر
28:34منفر
28:36یہ کیا ہے
28:39کیا ہے
28:42کیا ہے کیا مطلب
28:44پیسے تھے اس میں میرے تم نے لیا
28:46ہاں میں نے لیا ہے
28:48کیوں
28:49ضرورت تھی مجھے
28:50یہ ایسی کیا ضرورت تھی
28:52کہ بنا بتائے میرے پرس سے پیسے لے لیے تم نے
28:54یہ چوبیس گھنٹے ایسی چلتا ہے اس دھر میں
28:56بین کہاں سے بھریں گے
28:58آج بل کی آخری تاریخ تھی
29:00اور تمہارا پرس پڑھا تھا تو میں نے اس میں سے
29:02میرا پرس
29:03یہ میرا پرس ہے
29:05اور اس میں پیسے بھی میرے ہیں
29:06کوئی زمبیل نہیں ہے کہ جب تمہارا دلکار اس میں سے پیسے نکار لو
29:09یہ کیا بات کہی تم نے مچھا دی
29:11یہ تیرا میرا کب سے آگیا ہمارے بیچ میں
29:13ہے میرا تیرا ہے یہ میرے پیسے ہیں
29:16اور یہ مجھے میرے بھائی نے دی
29:17تو بولو اس بھائی کو
29:19کہ بھیجے تمہیں پیسے اور
29:21ساری جہداد پر قبضہ کر کے بیٹھا وایا
29:23اس نے تو یہ بھی کہا تھا
29:25کہ بزنس سٹارٹ کرنے کے لیے مجھے رقم دے گا
29:27آج تک وہ رقم نہیں آئی
29:28یہ کیا بات ہوئی
29:29میں کب سے انتظار کر رہا ہوں
29:31اور اگر آج وہ پیسے ہمیں ملے ہوتے
29:33تو میں اس طرح تمہارے سامنے کھڑا
29:35تمہاری باتیں نہیں سن رہا ہوتا
29:36تو تم خود کو یہ انویسٹر دھونڈو نا
29:38تم نے مجھ میں انویسٹ کیا ہے
29:41مجھے تلاش کیا
29:42اب سکت تم میری انویسمنٹ ہو
29:44اور میں کوشش کر رہا ہوں
29:47کیا کروں انویسٹر دھونڈتا رہا ہوں
29:49یہ جو تم باتیں کرتی ہو
29:52یہ میرا ہے یہ تمہارا ہے
29:53میں ہرٹ ہوتا ہوں
29:55اس سو باتیں نہیں گیا پر
30:01ہلو
30:05جی بوس
30:06جی جی میں آتا ہوں
30:09میٹنگ کینسل مات کیجئے گا
30:10جی
30:10تھانکیو
30:12بائی
30:13اب دیکھو
30:16یو ایس کا ایک کلائنٹ ہے
30:17بہت پوشش کر کے ملے
30:19دعا کرنے ہی مانجے
30:21اور تم اپنی بائی سے بات کرو
30:25تمہارے بیک میں
30:26پیسے ٹانسور کریں
30:28کیا لکھنا ہوں
30:29ٹھیک ہے
30:29بائی
30:31بائی
30:32چی apart
30:34چی اپنی بائی
30:35چی اپنی با pray
30:37کیا لکھیں
30:38چی اپنی براہ
30:39چی اپنی رائی
30:41چکو
30:42دائم
30:43بائی
30:44درد
30:45نگ
30:46درش
30:46ige
30:47بای
30:48نیout
30:49چی اپنی ب
30:54پیسی
30:55پیس
30:57جی
30:57چو
30:58چی empresa
31:00کیا سوچا جا رہا ہے
31:16نہیں کچھ بھی نہیں بس ایسے ہی
31:20اچھا
31:22کچھ بھی نہیں
31:26جسے نماغ کے ساتھ آپ سوچ رہی تھی
31:28کہ آپ کو ہمارے آنے کا بھی پتہ نہیں چلا
31:31اور ایک کام ہے
31:33کہ آپ کے خاموش خدموں کی تاب
31:37کو بھی اپنے دل میں محسوس کرتے ہیں
31:39اچھا تو
31:41پھر آپ بھی بتائیں کہ کیا سوچ رہی تھی میں
31:43اور اگر بتا دیا تو
31:47تو بتائیں
31:48ہم
31:53آپ
31:54اپنے بیٹے سرمت کی طرف سے پریشان
31:57کیونکہ
31:59جس لڑکی کا آپ نے انتخاب کیا ہے وہ
32:02سارا ہے
32:04جبکہ آپ کا بیٹا تو
32:06سارا کو پسند کرتا ہے
32:07ہاں
32:09میں
32:10میں واقعی ہی سوچ رہی تھی
32:12کہ
32:14بہو والی ساری خوبیاں تو
32:17سارا میں ہیں
32:19سارا
32:20سارا تو سرمت کی ناک میں
32:23دم کر کے رکھے گی
32:24دیکھو مسارت
32:26جس لڑکی کو
32:29تمہارے بیٹے نے اپنے دل میں بسائے نا
32:32وہ اگر ناک میں دم بھی کرے گی نا
32:34تو وہ اسے سب کچھ خوبو بھولو گا
32:36مسئلہ تو تمہیں ہے
32:39مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے
32:41ہر ماں چاہتی ہے کہ
32:44اس کے اولاد اچھی زندگی گزاریں
32:46ہر باپ بھی یہی چاہتا ہے
32:48لیکن پھر بھی
32:49ہمیں اپنے بچوں کی پسند ناپسند کا خیال رکھنا پڑتا ہے
32:53شکن زہرا
32:55دیکھو مسارت
33:01تم جانتی ہو کہ میں نے تم سے شادی
33:05اپنی پسند سے کی تھی
33:07اور جب میں نے اپنی پسندید کی کا اظہار
33:10اببا جی کے سامنے کیا تھا تو
33:11انہوں نے میرا ہاتھ پکڑ کر
33:14سیدھے لے جا کر
33:15تمہارے اببا کے سامنے بٹھا دیا تھا
33:17اور کہا تھا کہ
33:19میں آپ کی بیٹی کو اپنی بہو بنانا جاتا
33:21اپرار
33:24یہ سب بات تو ٹھیک ہے لیکن
33:28لیکن کیا
33:30اگر تم جائلداد والے معاملے کو لے کر
33:33اببا جی اور شازیہ سے اب تک ناراض ہو
33:36تو میں تمہیں سو دفعہ سمجھا چکا ہوں
33:38کہ اپنے بیٹے کی خوشیوں کو اس معاملے سے مت جھوڑو
33:42لیکن
33:50سارا کو تو کچھ بھی نہیں آتا
33:53اور سارا کو
33:54سارے گھر کا کام آتا ہے
33:56کھانا بھی بنانا آتا ہے اسے
33:58جی بیٹا
34:12یہ یہاں کیوں لائے ہو
34:15اب لائے ہو تو اس طرح چھپ کر کے کیوں بیٹھے ہو
34:18تاتا مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
34:22کیا سمجھ میں نہیں آرہا
34:24مجھے زارا کا بھیوے سمجھ نہیں آرہا
34:28کب سے جانتے ہو تم سارا کو
34:31یہ کیسا سوال ہے
34:32جو پوچھا ہے وہ بتاؤ
34:35دادا ہم دونوں تو بچپن سے ساتھ ہیں
34:38جب بچپن سے ایک ساتھ ہیں
34:40ایک دوسرے کو اچھی طرح جانتے ہیں
34:43تو یقیناً تمہیں زارا کی فطرت کا بھی پتا ہوگا
34:45اس کی عادتوں کا بھی پتا ہوگا
34:47دادا بات یہ کہ وہ
34:49جب سے کراچی سے آئی نا وہ
34:51بدل گئی ہے
34:52اچھا
34:54مثلاً کیا بدل گیا اس میں
34:57وہ
34:59وہ
35:00وہ اس کا قزن عادل
35:04وہ اسی ایک ساتھ ڈائم سپنڈ کر رہی ہوتی ہے
35:06ہاتھ دو گئی
35:09قزن ہے اس کا وہ
35:11اتنے برسوں کے بعد
35:13اس کا اپنے لشتداروں میں سے کوئی ملا ہے
35:14تو اس لئے اس کو ٹائم دے رہی ہے
35:15اور تم جیلس ہو رہے ہو
35:16میں جیلس نہیں ہو رہا دادا
35:18سہرہ کو چاہتا ہوں
35:22منور ہے
35:33سوڑ کر بیٹھ گیا ہے
35:46حد ہے
35:46لیکن
35:48میں بھی تو اسے مامو کی پراپٹی کے خواب دکھائی تھے
35:52غلط کیا مانے
35:53کیا کروں
35:55مجھے سمجھ نہیں آرہے
35:57یہ لوگ منور کو پیسے دے کیوں نہیں رہے
35:59وہ بزنس کرے ہیں یہاں پہ
36:01اور مجھے بھی سکونا
36:02کہیں
36:05کہیں میرا فیصلہ غلط تو نہیں تھا
36:07منور سے شاتی کا
36:08موسیقی
Comments