Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تو منہ ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:04کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار کو دی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:2526 اپریل سے
00:27ہفتہ اور اتوار شب آٹ بجے
00:30سارہ تمہاری ماما بے ہوش ہو گئی
00:37اور ڈاکٹر کا نمبر نہیں ہے اس فون
00:39مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں
00:40کیا
00:41بابا مجھے ہیدر آباد جانا ہے پلیز
00:46ہیدر آباد جانا ہے
00:50باتا نہیں ہے ہیدر آباد میں کیا جاد ہوئے
00:54کہ روز روز تم وہاں جانے کیا ڈراما کرتی ہو
00:57میں آپ سے بات نہیں کری میں اپنے باپ سے بات کری ہو
01:07ہاں تو اپنے باپ کو بتاتی کیوں نہیں ہو کہ ہیدر آباد میں تمہاری دوست کی ماں ہیں یا کوئی اور
01:14کوئی اور اگر ہوتا ہے نا تو اپنے باپ کو بتا دیتی میں
01:19اس کے لیے آپ کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے مجھے سمجھیں آپ یا مزید سمجھاؤں میں آپ کو
01:27بیٹا
01:31تمیز سے بات کرو بڑی ہیں پھوپی ہیں تمہاری
01:35تو میں نے کب انکار کیا بابا
01:39مجھے پتا ہے وہ میری پھوپو ہیں
01:41دو دفعہ سارا آپ لوگ اسے چھوٹ بول کے ہیدر آباد گئی ہے لیکن میں نہیں جاؤں گی
01:47میں آپ کی اجازت لے رہی ہوں بابا پلیز مجھو جانے دے
01:50سارا نے کبھی اپنی امی کو نہیں دیکھا وہ
01:57تو تمہاری ماں نے بھی تمہیں آج تک نہیں دیکھا یا تم کیوں پھوچ جاتی ہو
02:02آپ بھولنے دیتی ہیں پھوپو جو میں بھولوں
02:04اے
02:09بابا آپ بتائیں کہ آپ بھول سکتے ہیں اس بات کو نہیں نا کیونکہ پپو تو ابھی بھولنے دیتی ہی نہیں ہے
02:13بابا میری دوست کو میری ضرورت ہے
02:19اس نے میری اتنی مدد کی
02:21اس نے مجھے اپنے باب سے ملوا ہے
02:23پلیز بابا پلیز مجھے جانے دے
02:25ٹھیک ہے چلی جاؤ لیکن اکینی نہیں جانا یہ
02:28عادل لے جائے گا تمہیں
02:30ٹھیک ہے عادل اور پھر ساتھ ہی واپس لے کے آنا اس کو
02:32ٹھیک ہے
02:35ٹھیک ہے بابا
02:36ٹھیک ہے سو مچ میں دو تین چیزیں پاک کر کے آتی ہوں
02:40ارے بھائی جان
02:47عادل کیوں جائے گا
02:49آپ کو جانا چاہیے اس کے ساتھ
02:51آپ جا کے دیکھیں وہاں پہ وہ لوگ کون ہے
02:53سچائی کیا ہے اس کی دوست کی ماں کیسی ہے
02:56کیا ہو رہا ہے
02:57ہاں ضرورت پڑی تو چلا جاؤں گا
02:59لیکن عادل کا جانا اس لیے ضروری ہے
03:01کہ یہ ایک تو سارے راستے وغیرہ جانتا ہے
03:03پھر بچی کے ساتھ رہے گا تو اچھا ہی ہے
03:06تمہارا ہیدر آبا جانا کیوں ضروری ہے
03:23میں میری دوست کی ماما ہے وہ
03:26وہ بے ہوش ہو گئی ہے
03:28تو
03:29تم ہوش میں لانے جا رہی ہونا
03:32آپ ایسے ہی سمجھیں
03:33میں نا ان کے لیے دوا جیسی ہوں اس لیے
03:37اتنی سے دن میں دوا بن گئی تو
03:39سب کا خیال کرتی ہو تو
03:43بس میرا ہی تمہیں کوئی خیال نہیں ہے
03:45آپ کا خیال کرنے کے لیے میرے بابا ہے نا
03:48سپر باتیں مت کرو
03:50اچھا یہ بتاؤ کب تک واپس آو گی
03:53جیسے ان کی طب یہ ٹھیک ہوگی
03:55وہ بیٹر فیل کریں گی
03:56میں عادل کے ساتھ واپس آ جاؤں گی
03:58عادل کے ساتھ
03:59کیا ہو گیا ہے بیٹا
04:00امی پلیز اتنا اووری ایک ٹھاک کریں یہ میرا آئیڈیا نہیں تھا
04:04بابا نے بولے اب انہوں نے بولے تو میں کیا کرتی
04:06تمہارے بابا کی بھی سمجھ نہیں آتی ہے مجھے
04:10خود ہی منع کرتے ہیں اور خود ہی تمہاری بات مان جاتے ہیں
04:13اور اب عادل کے ساتھ بیج رہے ہیں
04:15تم یہ کیوں نہیں کرتی کہ
04:19اپنی دوست کی ماما کوئی دھر ہی لے آو
04:22کیا
04:24ہاں نا کراچی بڑا شہر ہے
04:27یہاں ٹھیک سے علاج ہو سکے گا ان کا
04:29اگر میں اپنی دوست کی ماما کو یہاں لے آؤں گی
04:35تو آپ ان کا خیال رکھیں گی
04:39کیا میری مہمان نوازی میں شک ہے تمہیں
04:42نہیں
04:43بالکل نہیں
04:45ہاں ویسے
04:50اب یہ ہو سکتا ہے
04:54اچھا میں نکلتی ہوں
04:56دیہان سے جانا
04:58ہاں
05:00اللہ حافظ
05:01اللہ حافظ واہ سب کو سلام کہنا میرا
05:02ٹھیک
05:04موسیقی
05:08موسیقی
05:10موسیقی
05:12کیا ہوا نازی یہاں کیوں کھڑی ہو
05:24ماما وہ سارا آئی تھی
05:27کہہ لیتی کہ اپنے روم خالی کرو
05:29اور آپ کی روم میں شفٹ ہو جاؤں
05:30کیا
05:32ماما میں اپنے روم سے کئی نہیں جاؤں گی
05:34آپ کو تو بت ہے
05:35مجھے شروع سے اکیلے رہنے کی عادت ہے
05:37تمہارے باپ کی بھی یہ عادت ہی
05:39اسی وجہ سے آپ پوری زندگی اکیلہ رہ گیا ہے
05:44ماما وہ اکیلے نہیں ہے
05:46ان کی شادی ہو چکی ہے
05:47آپ اکیلی ہیں
05:48شادی ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے
05:50کہ اکیلہ پن دور ہو جائے
05:51بلکہ کئی دفعہ اکیلہ پن بڑھ جاتا ہے
05:54اور یاد رکھنا
05:55تمہارے باپ کے ساتھ بھی یہی ہوگا
05:57میری آہ لگے گی اس کو
05:59جو اس نے میرے ساتھ زندگی میں کیا ہے
06:01تم یاد رکھنا
06:02جو بھی ہے
06:03میں اپنے روم سے کئی نہیں جاؤں گی
06:07کون کہہ رہا تمہیں خالی کرنے کو
06:11ریلاکس کرو
06:12ماما
06:18سارا وہاں سے ایسی ہو کر رہی ہے
06:23سوچیں
06:23اگر وہ ہمارے پاس آگے تو
06:26ہمارا کیا حال ہوگا
06:27اور آج اس نے روم خالی کرنے کا کہے
06:30کل کو گھر خالی کرنے کا کہیں گے
06:33ایسا کچھ نہیں ہے گا
06:34یہ میرا پورشن ہے
06:36اور میرے پورشن میں میری ہی مرسی چلے گی
06:38یہ سارا کیا بول رہی تھی
06:45دوست کی ماں کے نام پر
06:48ڈرامے باس کہیں گی
06:49توبہ ہے
06:51اور اس آدھر کو دیکھو
06:53ماں سے پوچھنا گوارہ نہیں کیا
06:57اور چلتا بنا
06:58چلتا بنا
07:07اپی کانی کھو
07:08کیا وہاں ہے؟
07:14کیا ہوا ہے؟
07:15کیا ہوا؟
07:15کیا ہوا؟
07:15کیا ہوا؟
07:16ہاں
07:17ہاں
07:18ہاں
07:18ہاں
07:18ہاں
07:19ہاں
07:20ہاں
07:20ہاں
07:21بس میں انہوں نے کھونا نہیں چاہتے جاتے
07:22آدھر
07:23اتنے دنوں میں تمہیں اتنی محبت ہوگی ان سے
07:26ماں سے پیار کرنے کے لیے بہت سارے دن نہیں چاہیے ہوتے
07:31اب ویسے بھی جب تم ان سے ملو گی
07:33تو تمہیں بھی آئیڈیا ہو جائے گا
07:35شاید تمہیں بھی ان سے محبت ہو جائے
07:36مجھے تو پہلے یہ سہی ہے
07:38تو کیا مجھے اپنا رشتہ ہیدرباد لکھ جانا ہوں گا
07:42شاید
07:44ابھی تم ہیدرباد ہمیں پہنچا ہاتھ دو
07:46کیا کر ڈاکٹرز میں گائے گیا
07:54بی پی لوگ ہو گیا تھا
07:56ڈرپ لگائی انہیں
07:58تھوڑی دیر میں بلکو ٹھیک ہو جائے انگیل شاہ
08:00تو اگر ڈرپ لگ گئی ہے تو پھر بھی ماما کی حالت ایسی کیوں ہو رہی ہے
08:03پیٹا وہ کھاتی پیتی کچھ نہیں ہو
08:05اور آدھا دماغ تم نے اس کا خراب کیا
08:07ابھی ہو جائے گی وہ ٹھیک
08:09انہیں کچھ کھلاو پلاو
08:11میں نورا کو بولتی ہوں ان کے لئے فروٹس کھاٹتے
08:13کچھ کھانے کو دے جانا ہے انہیں
08:15ہاں نیبو پانی اور وہ
08:16کارا نمک ڈال لینا اسے
08:18صحیح کہہ رہے ہیں بولتی ہوں
08:21ایک من بٹا ہے ایک منٹ
08:22ایک بہت ضروری بات پوچھتے ہیں تم سے
08:24سچ بتاؤ گی
08:25آپ سے کبھی جھوٹ بول سکتی ہیں
08:28یہ بتاؤ کہ اگر
08:32سرمت زارہ کا ہے
08:34تو زارہ کس کی ہے
08:43میں نورا اسے بولتے ہیں
08:47میں سے کیوں لگ رہا کہ تم اسے کچھ چھپا رہی ہو
09:01ہاں چھپا رہی ہوں لیکن تم نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
09:05کیا
09:06کچھ نہیں
09:07ابھی وقت نہیں ہے بعد میں پوچھوں گی
09:09تو یہ رشتہ لے کے ان کے پاس تو نہیں جانا ہوگا نا
09:13ان کے پاس جانا ہوگا ضرور
09:15تو رشتہ وہاں سے ہو سکتا ہے
09:17مجھے تو لگ رہا تھے مامو سے بات کرنی ہوگی
09:21صرف مامو سے نہیں
09:23تمہیں مامی سے بھی بات کرنی پڑے گی نا
09:25محبت میں بہت امتحان ہوتے ہیں عادل
09:29کوئی بات نہیں میں سارے امتحان دے دوں گا
09:31لیکن تمہیں اپنے کون کے رشتے کے بیچ
09:35یا پھر اپنی محبت کے بیچ چوز کرنا پڑا
09:37یا پھر اپنے محبت کے بیچ چوز کرنا پڑے گا
09:40ای زارہ کی ماما کے طویت میری وجہ سے تو نہیں خراب ہوئی
09:45میں کیا کروں میں نے ان کو بولا تو تھا
09:47مجھے سرمت سے شادی نہیں کرنی
09:49ان کو کیا ضرورت تھی جاکے نانا میاں کو بتانے کی
09:53پھر سمجھ نہیں آرہا میں کروں کیا
09:57میں تو زارہ ہونا
09:59مکر زارہ میری جگہ ہوتی تو وہ کیا کرتی
10:03شای نہیں پتا
10:09پھر ایک جگہ زارہ ہے
10:10سارہ بنکے بھی وہ بابا کا پیار لے آئی میری لیا اور میں تو اس کی
10:13نہیں
10:15میں تو اس کی ماما کو نہیں ہونے دوں گی کچھ
10:19پھر کورت افاو سے کال کر لیتی ہو
10:23ہلو
10:29ہاں زارہ
10:31طبیت کیسی ان کی
10:32ٹھیک ہے وہ ڈاکٹرز نے کیا کہا
10:34ڈاکٹرز نے کہا کہ ان کا بی پی لو ہے
10:36آرام کر رہی ہیں وہ
10:38اچھا
10:39تم ان کو آرام کرنے دو
10:40ہم بس حید آباد پہنچ رہے والے ہیں
10:42ہم
10:44تمہارے علاوہ اور کون آ رہے ہیں
10:46ہم میں اور عادل آ رہے ہیں
10:48ہمیں اور عادل آ رہے ہیں
10:50اوہ
10:52اچھا سیئے
10:54ٹھیک ہے
10:55اللہ حافظ
10:56بائی
11:00چلو اچھی بات ہے
11:02اچھے دنوں بعد میں عادل کو تو دیکھیں گی
11:18ٹھیک ہے
11:19ٹھیک ہے
11:20ٹھیک ہے
11:21ٹھیک ہے
11:22ٹھیک ہے
11:23ٹھیک ہے
11:24ٹھیک ہے
11:25ٹھیک ہے
11:26ٹھیک ہے
11:27ٹھیک ہے
11:28ٹھیک ہے
11:29ٹھیک ہے
11:30ٹھیک ہے
11:31ٹھیک ہے
11:32ٹھیک ہے
11:33ٹھیک ہے
11:34ٹھیک ہے
11:35ٹھیک ہے
11:36ٹھیک ہے
11:37ٹھیک ہے
11:38ٹھیک ہے
11:39ٹھیک ہے
11:40ٹھیک ہے
11:41ٹھیک ہے
11:42ٹھیک ہے
11:43ٹھیک ہے
11:44ٹھیک ہے
11:45ٹھیک ہے
11:46ٹھیک ہے
11:47موسیقی
12:06مامو کی قول آرہی ہے
12:07اٹھالو وہ پریشان ہو رہے ہوں گے
12:10اور میں تمہیں بتا رہی ہوں
12:11کہ وہ تمہیں فون کر کے کہیں گے
12:13کہ اب جب ہم لوگ جا رہے ہیں نا
12:15تو ان کی صحیح سے انفرمیشن نکلوانا
12:16باپ پہ شک کرتے ہو تم
12:20نہیں
12:20میں ان پہ شک نہیں کر رہی
12:22بلکل بھی نہیں
12:23وہ میرے باپ ہے
12:24ان کا حق ہے
12:25بسائیڈز وہ صرف اور صرف میرے لئے concern
12:27یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ بس
12:29پوچھنے کے لئے فون کریں
12:31کہ ہم پہنچ گئے یا نہیں
12:32ہو سکتا ہے
12:33اڑاؤ کون
12:34جی مامو
12:35ہاں آدھر
12:36آپ پہنچ گئے ہیں ترابال
12:37جی پہنچ گئے ہیں
12:39سارا کھا ہے
12:40یہی ہے میرے ساتھ بیٹھئے
12:42دیکھو اس بار مجھے پوری information
12:44چاہیے ان لوگوں کے بارے میں
12:45کہاں سے تعلق ہے
12:47کون لوگ ہیں
12:47کون کون ہے گھر میں
12:49یہ ساری details
12:49ٹھیک ہے
12:50آپ سارا پہ شک کر رہے ہیں
12:53نہیں
12:53شک نہیں ہے مجھے
12:55لیکن بیٹیوں کے بارے میں
12:57محتاط ہوں
12:58بس اور کوئی بات نہیں ہے
13:00مامو آپ بہت بدلے ہیں
13:02اچھا سنو
13:03آج meeting ہو گئی ہے
13:04اور next meeting تک
13:06میرا خیال ہے ساری machine
13:07ٹھیک ہو جائیں گی
13:08let's see کیا ہوتا ہے
13:10چھا
13:11بہت اچھی بات ہے
13:12nice
13:13تم سے جو کہا ہے نا بیٹا
13:15بس وہ کام میرا ضرور کرتے نا
13:17جی بامو
13:18اوکے بھائی
13:29اوکے
13:29تم کیا کوئی mind reader ہو
13:31mind reader ثم نہیں
13:32لیکن اپنے بابا کے ساتھ
13:34وقت گزار کے
13:34مجھے پتا چل رہا ہوں
13:35ان کے بارے میں
13:36اور کیا پتا چلا
13:38مجھے تو بھائی جان کی سمجھ ہی نہیں آتی
13:57پتہ نہیں کیا کرنا چاہتے
14:01اتنے آزاد خیال کے تو کبھی تھے ہی نہیں
14:03مممہ میں نے تو آپ کو پہلے ہی کہہ دیا تھا
14:06یہ جو مامو کے حصول ہے نا
14:08یہ صرف ان کی اولاد تک ہی
14:09یہ جو اتنا دکھاوا کرتے ہیں نا وہ ہمارے سامنے ہی کرتے ہیں بس
14:11اچھا اچھا اب اپنی مامو کی برائی کرنی کی ضرورت نہیں ہے
14:15میں نے بات کی ان سے
14:16وہ منور کی بزنس میں انڈریسٹ کرنے کے لئے تیار ہے
14:20کیا آپ سچ کہہ رہی ہیں؟
14:23یہ تو بڑی اچھی خبر ہے
14:26سیاہ آپ ٹھیک ہی کہہ رہی ہیں تھی
14:28مامو اتنے بھی برے نہیں ہیں
14:30اچھا سنو
14:31منور کا کام جیسی شروع ہو جائے نا
14:34تم اسے الگ گھر کی بات کرنا
14:36کیوں اس گھر میں کیا برائی ہے؟
14:39تمہاری ساس
14:40میری ساس کیا مطلب؟
14:45دیکھو میری جان
14:46یہ بات سمجھو
14:48تمہارا میاں
14:50اپنی ماں کی وجہ سے
14:52تمہیں کبھی بھی کچھ بھی کہہ سکتا ہے
14:54جو زندگی میں نے
14:56تمہارے باپ کے ساتھ گزاری ہے نا
14:57تم سوچ بھی نہیں سکتی ہو
14:59ایک ایسا شوہر
15:02بیچارا شوہر
15:03جو اپنی صرف
15:04بہن اور ماں کے پلوں سے بند آوا تھا
15:07تمہارے گھر میں بھلے نندے نہ ہوں
15:12لیکن تمہاری ساس بھی نا
15:14کسی سے کم نہیں
15:14ایک میٹ بمہ
15:19آپ کو دکھنی رہا
15:20میں کال پر بات کر رہی ہوں
15:21نہیں وہ
15:23میں تو تمہیں یہ بتانے کے لیے آئی تھی کہ
15:25کھانا میں نے بنا دیا ہے
15:27تم کھان لینا
15:28میں زرہ کہیں باہر جا رہی ہوں کام سے
15:33دروازہ بند کر لو
15:34ٹھیک ہے
15:36ہاں
15:40تمہاری ساس تھی
15:42ہاں وہ ہی تھی
15:43ٹھیک کہہ رہی ہے آپ ممہ
15:45یہ ساس بھی کسی سے کم نہیں ہے
15:46ایسے تھی
15:47دیہان سے
15:48کہیں باہر کھڑی باتیں نہ سن رہی ہوں
15:51نہیں نہیں ممہ میں نے دیکھ لیا چلی گئی ہے
15:56اگر سن لیتی نا تو وہ ایک الگ تماشا ہوتا
15:58بلکل
16:00دماغ سٹ کر کے رکھون کا
16:02اب جب ہم منور کا کام شروع کروا دیں گے نا
16:06تو اسے تو میری بیٹی کی سننی پڑے گی
16:07ہاں سننی تو اسے میری ہی چاہیے
16:10بیسے منور ہے کہاں
16:12وہ میری گاڑی کا کچھ پرابلم ہو گیا تھا تو
16:15وہ میکینک کے پاس دیکھے گیا ہے
16:16تم بیسے اتنے ٹاکسک ریلیشنشپ میں کیسے سروائیف کر رہے ہو
16:24مونور ایم سرپرائزڈ
16:26میری ماں نے میری لیے پسند کر لی تھی
16:31کیا کرتا میں
16:33تو تمہاری ممہ کو تمہارا دکھ دکھائی نہیں دیتا
16:36دکھائی دیتا ہے اور وہ قریشان بھی ہوتی ہیں
16:42مگر وہ کہتی ہیں اچھے مرد صرف نباتیں
16:46اور نکاہ توڑنے کے لیے نہیں کیا جاتا
16:49اور ہمارے خاندان کا ریکارڈ ہے
16:51آج تک ایک بھی طلاق نہیں ہوئی
16:53ویسے یہ حلال کاموں میں حرام کام ہے نا
17:00تو جو تمہاری بیوی نے تمہاری زندگی حرام کر رکھی ہے
17:02اس کا کیا؟
17:04اس سب میں جب تم حلال ہو رہے ہو اس کا کیا؟
17:07دیکھو نا ہلا
17:08ہماری سوسائیٹی میں نا
17:10جب ایک جوڑا طلاق لیتا ہے یا ٹوٹتا ہے تو
17:15عورت کو تو بہت باتیں سنائی جاتی ہیں
17:19لیکن ایک مرد اسے کوئی کچھ نہیں کہتا
17:22اب میری والدہ کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے
17:26کہ میں ایک اچھا انسان بنوں
17:29پتہ نہیں
17:35منافر تم بہت اچھا انسان ہو
17:37تبھی تو اتنا ٹاکسک ریلیشنشپ بھی اتنے دل سے نبھا رہے ہوں
17:41کاش نائلا
17:45تم پہلے مل جاتی مجھے
17:47اب مل گئی اونا
17:49اب تمہیں محبت بھی مول سائے گی
17:51اچھے چلو کھانے کھانے کھانے چلتے ہیں
17:56چلو میری گاڑی میں چلتے ہیں
17:58ارے یار اب اسی گاڑی میں بیٹھے ہیں
18:00اسی میں چلتے ہیں اس کو یہی کھڑے رہن تو
18:01ہی زیوش
18:03اوکے
18:21سنو
18:25جی
18:32تم چاہے اپنا راستہ بدل لو
18:36لیکن میں تمہیں گھر میں
18:39ہر جگہ نظر آنگی
18:40لیکن
18:42میں تو
18:43آلریڈی
18:44یوز ٹو ہوں
18:44آپ کو
18:45اس گھر میں
18:45ہر جگہ دیکھنے کے
18:46بلکہ جس دن
18:48آپ مجھے نہیں دکھتی
18:49تو
18:49آپ کی
18:50طبیعت کے لئے
18:51فکر مند ہو جاتی ہوں میں
18:52جو تو
18:53ڈر لگتا ہے
18:54اس دن سے
18:54جس دن آپ
18:55مجھے واقعی نہیں دکھیں
18:56تو میرا کیا ہوگا
18:56تو
19:01اس دن سے
19:01ڈروں
19:02جس دن
19:04میں
19:04تمہارا
19:04سچ
19:05بھائی جان
19:06کو
19:06بتا دوں گی
19:07آپ کو
19:11ڈرنا چاہئے
19:12جس دن
19:13آپ کے بھائی کے
19:14سامنے
19:14آپ کی
19:15دوگلی
19:15محبت
19:16نہ آ جائے
19:17اتنے
19:19سالوں میں
19:20تو
19:20تم کچھ
19:20کر نہیں پائی ہو
19:21اب کیا
19:22کر لوگی
19:23بلکہ
19:24تم تو
19:24کچھ
19:25کر ہی نہیں
19:25سکتی
19:26فرہ جی
19:28آپ کو
19:28ایسا کیوں
19:29لگتا ہے
19:29کہ میں
19:29آپ کے
19:30مدد مقابل
19:30میں
19:32آپ کے
19:32مقابلے میں
19:34کہیں بھی
19:34نہیں
19:34کھڑی
19:35آپ کے
19:37سامنے
19:37مزر کی
19:38بیٹی
19:38کھڑی ہے
19:39جس
19:40میں
19:40نے
19:40پالا
19:41تو
19:43میری
19:45ایک
19:45ایڈوائز
19:46ہوگی
19:46آپ کے
19:46لئے
19:47کیا
19:49کھڑی
19:49سائٹ
19:49پہ
19:49ہو جائے
19:49کیونکہ
19:51جس
19:52دن
19:52مزر کی
19:52بیٹی
19:53نے
19:53حساب
19:54مانگ
19:54لیا
19:54نا
19:55آپ کے
19:56پاس
19:57کوئی
19:57جواب
19:57نہیں
19:57ہوگا
19:57اسے
19:58دینے
19:58کے
19:58موسیقی
20:28موسیقی
20:32نورا
20:33کیا
20:34ماما
20:34کیسی
20:35تپیتے
20:35ان کی
20:36سارا
20:37بی بی
20:37ابھی
20:37آپ نے
20:38لیمان
20:39جوز
20:39دیا تھا
20:39کہ
20:40ادھی
20:40کو دیا
20:41آپ
20:41اندر نہیں
20:42تھی
20:42مرے
20:42تم سے
20:42کیا پوچھتا
20:43تو مجھے
20:43کیا
20:43کھرہی
20:44ہو
20:44باتین
20:45نہیں
20:45لگی
20:45تمہیں
20:46دیکھو
20:49یہ ادل ہے
20:50اس کا
20:51دہان
20:51رکھنا
20:51ٹھیک ہے
20:52اسکو
20:52چاہی
20:53پانی
20:53چو
20:54کچھ
20:54مانگے نہیں ہے اس کو دینا اس کی صحیح سے خدمت پڑھنا ہے ٹھیک ہے
20:57ماما کے باس ابھی کون کون ہے
20:58جی وہ ابھی بڑے صاحب تھے بس وہ کمرے میں گئے آپ نے
21:02آدھل میں ماما کے باس سے ہو گیا تھی ٹھیک ہے
21:05ٹھیک ہے
21:07ٹھیک ہے
21:24ٹھیک ہے
21:54موسیقی
22:24موسیقی
22:49موسیقی
22:53موسیقی
22:55موسیقی
22:57موسیقی
22:59اس کے ہمارے پاس ایک ہی تصویر ہے
23:01یہ میرا بھائی ہے
23:05ہاں تمہارا بڑا بھائی
23:08شازیہ کا پہلا بیٹا اور میرا نواسہ
23:12کیا ہوا تو آئیں تب یہ ٹھیک ہے
23:19اے کیا ہوا
23:22کراچی کراچی کراچی
23:26ایک بار نہیں ہزار بار منا کرنے کے باوجود
23:29کیوں نام لیتی ہو تم اس چہر کا
23:31امتحان لے رہی ہو یا جان لینا جا رہی ہو میری
23:34اس سے کیا ہوا
23:35ماما آپ ایسے کیسے کہہ سکتے ہیں
23:50آپ مارے ہیں میری
23:52آپ کے بغیر ایک دل نہیں رہ سکتے ہیں
23:54ایک ساس نہیں لے سکتے ہیں
23:55اور آپ مجھے ایسے بھول رہی ہیں
23:56پھر کیوں ستاتی ہو مجھے
23:58کیوں لیتی ہو اس چہر کا نام جس نے مجھ سے
24:00میرا سب کچھ چھین لی
24:01جو کچھ چھینہ ہے وہی تو آپ کو لٹا دینا چاہتی ہوں میں
24:04وہ ساری محرومی آپ کی دور کرنا چاہتی ہوں
24:07آپ کو جو ہر انسان پر شک ہوتا ہے
24:09وہ ساری چیزیں میں دور کرنا چاہتی ہوں
24:11آپ کا خوف جو دل میں بیٹھ گیا ہے
24:13نہیں چاہیے کچھ
24:15خوش ہو میں
24:16میرے پاس تم ہو
24:19ابا ہے
24:20بہت ہے
24:21مجھ اور کچھ نہیں چاہیے
24:22مجھے صرف یہ خوف ہے کہ کہیں کوئی
24:26میری زارہ کو نہ مجھ سے چھین لے
24:27بس یہ ایک خوف ہے مجھے
24:29زارہ
24:30تم نے پھر کوئی بدتمیزی کی ہے اپنے ماما سے
24:34اببا جی ہر بدتمیزی گوارہ ہے مجھے
24:36لیکن پلیز اسے کہیں کہ یہ بار بار
24:40اس شہر کا نام کیوں لیتی ہے
24:41ایک منٹ
24:42زارہ
24:46زارہ یہاں ہے تو وہ وہاں
24:50سارہ تم
24:55کس کدھر جھوٹے
25:16کس کدھر
25:19خودکارز
25:21اور
25:27کس کدھر
25:29دھوکے باز لوگ ہیں آپ لوگ
25:31بہت
25:33نہ ہی ہم جھوٹے ہیں اور نہ ہی ہم خودکارز ہیں
25:40سارہ ہم لوگوں نے بہت دھوکے کھائیں
25:43ہاں دیکھ رہی ہوں میں
25:47دیکھ رہی ہوں میں کتنے حسین اور خوبصورت دھوکے گھائیں آپ لوگوں نے
25:52اور آپ تو میری ماں ہیں
25:53آپ کو قیام نہیں ہوا میرا
25:55آپ کی ممتہ نہیں جاگے کہ آپ مجھے بات چوڑ کے آگئی ہیں
25:59میں کیسے وہ بیڈیو میں میں کیسے جیئے آپ کو کبھی قیام نہیں آیا میرا
26:03آرہی سارہ میری بچی
26:08کوئی ایک رات ایسی نہیں گزری چب میں
26:14چب میں تمہارا نام لے کر جاگی نہ ہوں
26:17کوئی ایک سانس ایسی نہیں گزری چب
26:25جس نے میرے دل کو چلی نہ کیا ہوں
26:29ہاتھ نہ لگایا آپ مجھے
26:31نہیں آپ میری ماں
26:33یقین نہیں آرہا مجھے
26:35اور آپ کی ان جھوٹے آنسوں سے کہیں زیادہ سچ تو زارہ نے بولے
26:39زارہ ہوں میں
26:45کوشش کیجئے کہ دوبارہ ہماری کبھی ملاقات نہ ہو
26:49سارہ
26:51تمہیں جانے سے پہلے میں تم سے کچھ بات کرنا چاہتی
26:55تم ٹیرس میں جاؤ میں آتی ہوں
27:00اسے روک لو زارہ
27:04میں نے تو سے دیکھا بھی نہیں
27:07اسے سینے سے بھی نہیں لگایا
27:09میں نہیں جانے دوں گی
27:13یہ وعدہ ہے میرا آپ سے
27:18جا اس کے باز جانے
27:21جانے نہیں دیں گے اسے
27:35سمحالو پنے آپ کو
27:37چلو شابش بیٹھے گا
27:39چلو
27:41موسیقی
27:54سارہ میں جے پہتے کے دوں گفاؤ
27:56موسیقی
27:59موسیقی
28:11شبیر
28:15موسیقی
28:16ماما اور نانے میاں کے ہوتے ہوئے
28:21کیا ضرورت تھی
28:23یا کسی کے اپنا عیت کے احساس کا
28:26تم تو مجھ سے پوچھو نا زارہ
28:30یہ پوچھنے کے لئے اور یہ جاننے کے لئے تو اللہ میاں نے ہمیں ملایا ہے
28:35مجھے پتا ہے تم نے بہت دکھ سائے
28:39کیا تم واپس سے ان کو بصورت رشتوں کو خود دینا چاہتی ہو
28:43اور میں تمہیں
28:48میں تمہیں کیسے بتاؤں کہ ممہ کو بھی نہیں بتا تھا
28:53ان کو نہیں بتا تھا
28:58تمہیں بتا ہے وہ
29:00وہ صرف ایک امید پر زندہ تھے
29:05کی جاکتی تھی کہ تم کئی نہ کئی زندہ ہو
29:07تم کئی نہ کئی اس دنیا میں موجود ہو
29:10صرف اس وجہ سے وہ جہی رہے ہیں
29:15تم نے مجھ سے اگر ایک اور چھوٹ بولا نظارہ
29:19قسم سے مجھ میں ہمت نہیں ہے میں مر جاؤں گی
29:23ممہ نے کیوں چھوڑا مجھے
29:35میں تمہیں آج تم دونوں کو یہ سچ بتا دینا چاہتا
29:39جس سچ کو قدوں پر اٹھائے اٹھائے میں بہت تھک گیا
29:44شازیہ
29:49اپنی بیٹی کے لیے زندگی بھر تڑکتی رہی
29:52تم نے اس کی آنکھوں میں وہ خوف نہیں دیکھا جو میں نے دیکھا
30:00تمہیں بن دیکھے تمہیں کھو دینے کا خوف
30:10شازیہ
30:16کراچی سے خوف زدہ نہیں ہے
30:19بیٹا وہ تمہیں کھو دینے کے خوف سے
30:29نہ جیتی ہے نہ مرتی
30:31انہوں نے مجھے چھوڑا کیوں
30:38کیا میں ان کے اولاد نہیں ہوں
30:44بیٹا اسے تو پتا ہی نہیں کہ اسے گھر میں
30:46ٹوئنس پیدا ہوئیں تھیں
30:53اس کی گھوڑ میں تو صرف ایک ہی بچی دی گئی تھی
30:56کہ ایک ہی بیٹی پیدا ہوئی
30:57زارہ اس کی گھوڑ میں دی گئی
31:03اور تمہاری پھوپی نے بیٹا یہی کہا تھا
31:07کہ مذر قاسم کی موت کا بدلہ لینے کے لیے
31:17بچی کو مار ڈالے گا
31:18لیکن بابا کا تو ایکسرنٹ ہوا تھا
31:21ہاں بیٹا وہ اسی حالت میں ہمارے گھر آیا تھا
31:24اور شدید غصے میں تھا
31:25شازیہ کو مار ڈالنا چاہتا تھا
31:27تو شازیہ کو بچانے کے لیے میں نے جھوٹ بول دیا کہ
31:32شازیہ نے فتکشی کر لی
31:35نانمیہ آپ نے اتنا بڑا چھوٹ بولا
31:37ہاں بیٹا
31:43اگر میں ایسا نہ کرتا تو
31:47شازیہ زندہ نہ ہوتی
31:50آپ کی اس جھوٹ کی وجہ سے نہ
31:53نہ میں زندہ رہی اور نہ میں مری
32:02ایک لی لکڑی کی طرح سلکتی رہی میں
32:07اب تو تمہیں سچ پتہ چل گیا ہے لیکن پھر بھی اگر تم
32:15جانا چاہتی ہو تو ہم تمہیں روکیں گے نہیں
32:21کیا آپ کے شکر کتنی لیں گوا
32:33شکر نہیں چاہیے
32:34تینکیو
32:35سنے
32:36جی
32:39اس گھر میں اور کون کون رہتا ہے
32:43آم
32:43آدل
32:46آدل چلیں آن سے
32:47کیا ہوا
32:49تمہاری امیہ کی طبیعت کیسی ہے
32:51وہ میری امیہ نہیں ہے
32:54کیا ہوا اب
32:55یہ اوکے
32:56سب کچھ ٹھیک ہے
32:59ہاں سب کچھ ٹھیک ہے بس میں ہی بھری ہوں
33:04سمجھنے آرہ میں رکھوں یا میں جاؤں
33:07آپ کو جانے تو آپ بھی چلے جائے سب یہی کر رہے ہیں
33:12کیا ہوا ہے
33:14اگر کوئی ایشیو ہے میں واپس جا سکتے
33:17آدل مجھے یہاں نہیں رہنا
33:19مجھے میری امیہ کے پاس جانے
33:24یہ میری امیہ نہیں ہے
33:26مجھے اپنی امیہ کے پاس جانے
33:28کیا
33:29لیکن تم تو گیہ رہی تھی کہ
33:31تمہاری دوس کی امیہ تمہاری امیہ جیسے ہیں
33:34میں آپ کو بتاؤں گی
33:35میں اپنا سمان لے کیا آ رہی ہوں
33:36پھر ہم چلتے ہیں یاسر
33:38پھر ہم نے سارا کو دیکھا ہے
33:55دیکھو میں تمہیں سب بتاؤں گی
34:03مجھے ابھی بتاؤ کہ سارا کا ہے
34:05سارا یہ کیا ہو رہا ہے
34:07میں سارا نہیں ہوں میں زہ رہا ہوں
34:10سارا کی
34:13ٹوین سسٹر
34:14تمہارے مامو مزر علی شاہ کی دوسری بیٹی
34:17یہ کیا مزاق چل رہا ہے سارا
34:21زہ رہا ہوں میں عدل
34:22تم میرے ساتھ آئی تھی
34:24ہاں میں تمہارے ساتھ آئی تھی
34:26یہ میرا گھر ہے میں اپنے گھر آئی تھی
34:29دیکھو میں تمہیں سب کچھ بتاؤں گی
34:31ڈیٹیل میں بتاؤں گی ابھی تم مجھے بتاؤ
34:33کہ سارا کا ہے
34:34سارا بھان گئی ہے
34:36چھوڑ تو تم رہنے دو
35:01کہاں ہے میری بچی چلی گئی نا وہ
35:11کہیں نہیں گئی بھئی یہی ہے
35:13اب بات کرنا ہے میری اسے
35:16میں اسے روک لوں گی
35:18میں ماں ہو اس کی
35:20شازیہ اگر ماں ہو اس کی
35:24تو ماں بن کے رہو نا
35:25اور رات کے سامنے مجبور مت بنو
35:28تھوڑا سا سبر کرو اسے سنبھلنے تو دو
35:32فضل دیکھو
35:39میری بات غوش سنو
35:41اب گھر کے اندر کوئی بھی داخل نہیں ہونا چاہیے
35:46اور نہ گھر سے کوئی باہر جانا چاہیے
35:49اگر ایسا ہوا تو بخشوں گا نہیں دوں گا
35:52کیا خیالے
35:58ابرار کو بنو
36:01کیوں پریشان کرے
36:04اسے پریشانے کی کیا بات ہے بھئی
36:07اسے بتانا تو ہے نا
36:09آپ آگئے
36:20میٹنگ نہیں تھی آپ کی آج
36:23ہاں تھی نا میٹنگ
36:24کرایا میٹنگ
36:25بس کام میں دل نہیں لگ رہا تھا اس لیے واپس آگئے
36:27سارا سے بات ہوئی ہے آپ کی
36:30دیکھ کہاں بات ہو رہی ہے
36:32نہ فون اٹھا رہی ہے
36:33نہ کال بیک کر رہی ہے
36:34ایون آدل سے بات نہیں ہو پا رہی
36:35عجیب پریشانی ہے
36:37فرا ٹھیک کہہ رہی تھی
36:38مجھے کو ساتھ جانا زیادہ تھا ان کے
36:40آپ جاتے ہیں سارا کے ساتھ
36:44کیوں باپ نہیں جاتے بیٹیوں کے ساتھ
36:46ہاں ہاں باپ جاتے ہیں بیٹیوں کے ساتھ
36:50لیکن مزار آپ نہیں جاتے
36:53سارا تو ہمیشہ یہی چاہتی تھی
36:55لیکن یہ تبدیلی اچھی لگ رہی ہے مجھے آپ میں
36:59محبت ہو گئی ہے بیٹی سے
37:06پانی پر آنے درہ مجھے پیاس لگی ہے
37:08لاتے
37:10شاید اسی کو محبت کہتا ہے سلمہ
37:16لیکن اس محبت کے ساتھ ساتھ مجھے لگنے لگا ہے کہ میں
37:20میں سارا میں قاسم کو دیکھنے لگا ہوں
37:24وہ ہوتا تو ایسا ہی ہوتا شاید
37:27جو اس کے ل bassرح ساتھ بیٹی میں
37:29میں شکلیا ججانا بھائی ہے
37:37یہ یشت بڑا بیدلگی ہے
37:39اسے عشت کتا لگا ہوتا شکل Shawn
Comments

Recommended